Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:12Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Allahumma salli ala muhammadin wa ala ahli muhammadin wa barik wa sallim
00:34Rabi shrahali sardri wa yassir li amri wa ahlul qudatan min lisani yafqahun qawli
00:38wa jعل li wazirah min ahli amin ya rabbal alameen
00:42نازی کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتو
00:45امید آپ خیر آپ فیسے ہوں گے
00:46اور ہماری دعا ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:48اللہ تعالی آپ سب کو اور ہم سب کو اپنے حفظ ومان میں رکھے
00:51ایمان کی سلامتی عطا فرمائے
00:52اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت
00:56اور آپ کے مبارک طریقوں پر عمل کی توفیق عطا فرمائے
00:59اللہ تعالی کی توفیق سے ہی
01:00صلی اللہ علیہ وسلم کے پروگرام کا سسلہ جاری ہے
01:03اور آپ جانتے ہیں کہ گزشتہ کچھ عرصے سے ہم
01:06رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بحیثیت معلم
01:10اس موضوع پر ہم کلام کر رہے ہیں
01:12اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چالیس تدریسی اسالیم
01:16جو ٹیچنگ میتھرڈز ہیں
01:17ویسے جب کچھ ہم نے مطالعہ کیا
01:19تو اس سے کئی زیادہ اسالیم اور میتھرڈز ہمارے سامنے آتے
01:23مگر چالیس کا ہنسہ ہمارے بڑا معروف ہے
01:25تو چالیس کا ہم نے انتخاب کیا ہے
01:28کچھ عرصے اس بیان کے تعلق سے
01:30اور آپ کو یاد ہوگا کہ گزشتہ نشست میں
01:32ہم نے اٹھائیسوے نمبر تک بات مکمل کی تھی
01:35مجھے یقین ہے کہ آپ کو یاد ہوگا
01:37اور میں اپنے حافظے سے تھوڑا سا ریکیپ آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
01:41کہ گزشتہ نشست میں جو ہم کلام کر رہے تھے
01:43اس میں یہ ذکر بھی آیا
01:44کہ اللہ کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:47اس بات پر بھی ہمیں توجہ دلائی ہے
01:49کہ لکھ کر علم کو محفوظ کر لیا کرو
01:52یہ بات بھی ہمارے سامنے آئی
01:54کہ صحابے کرام رضی اللہ تعالی عنہ مجمعین
01:56نبی اکرم علیہ السلام کی چہرے سے
01:59اثرات دیکھ لیا کرتے تھے
02:01کب آپ کو کوئی بات پسند آئی
02:03وہ بھی محسوس کر لیا کرتے تھے
02:04اور کب کوئی بات آپ کو
02:06نہ پسند آئی
02:07تو یہ بھی صحابے کرام محسوس کر لیا کرتے تھے
02:10تو ایک استاد کے چہرے کے اثرات بھی
02:12بڑے اہم ہوتے ہیں
02:14فیشل ایکسپریشنز
02:15جنہیں آج کمیونکیشن کی اسطلاح میں کہا جاتا ہے
02:18وہ بھی ایک بڑی اہم شئے ہوا کرتی ہے
02:20طلبہ کی لرننگ کے اعتبار سے
02:22اسی طریقے پر
02:23اللہ کے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:26جو ہمیں طریقہ تدریس عطا فرمایا
02:29اس میں یہ بات بھی ہمارے سامنے آئی
02:31کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
02:33سوال کرنے کو انکریج کیا کرتے تھے
02:35اور سوالات کے جوابات دیا کرتے تھے
02:38اور سوال و جواب کی کیفیت کے ساتھ بھی
02:40باتوں کو سمجھنا ہمارے لیے
02:42آسان ہو جائے کرتا ہے
02:43اسی طریقے پر
02:44اللہ کے نبی علیہ وسلم کا یہ انداز بھی تھا
02:47کہ آپ اہم باتوں کو سمجھانے سے پہلے
02:50لوگوں کی توجہ حاصل کیا کرتے تھے
02:52آپ فرماتے تھے
02:53اللہ آگاہ ہو جاؤ
02:56بی ویر انگلیش میں کہا جاتا ہے
02:58جب لوگ متوجہ ہو جاتے
03:00پھر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
03:02ان کو تعلیم عطا فرمایا کرتے تھے
03:04تو یہ چند باتیں گدشتہ پرگرام میں
03:06ہم نے سمجھی تھی
03:07اور اٹھائیس میں نمبر تک
03:09جو چالیس آسالیب تدریس
03:11رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
03:13کی تریچنگ میتھرڈز کو ہم
03:15مختصر انداز میں سمجھنے کی کوشش کر رہے
03:17اٹھائیس میں نمبر تک بات مکمل ہوئی تھی
03:19پچھلے پرگرام میں
03:20تو آج ہم مزید باتیں آپ کے سامنے جو رکھیں گے
03:23وہ بھی چار ہی کی تعداد میں
03:24اتفاق سے ہر ایپیسوٹ میں چار باتیں ہی ہمارے سامنے
03:27جو معین وقت ہے اس میں آپ آتی ہیں
03:30تو آج انشاءاللہ تعالی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
03:33کی ٹیچنگ میتھرڈز میں سے
03:34آپ کے تدریسی اصالیب میں سے
03:36مزید چار باتیں ہم سمجھیں گے
03:38اور پوری ہماری تسلسل اور ترطیب کے اعتبار سے
03:41پوائنٹ نمبر 29, 30, 31, 32
03:44یہ چار باتیں آج ہمارے سامنے انشاءاللہ تعالی آئیں گے
03:47تو آئیے آج کی بات کو آگے بڑھاتے ہیں
03:49سر سے پہلی بات
03:50چونکہ انتیسوہ نمبر ہے
03:52حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:53ٹیچنگ میتھرڈز میں سے
03:54وہ ہے کسی کے سوال کا فائدہ سب کو پہنچانا
03:58بڑی اہم بات ہے
04:01ایک سوال کسی نے اٹھایا
04:03اور ایسا جواب دیا جائے
04:05جسے سوال کرنے والے ہی
04:07کو فائدہ نہ دے
04:08بلکہ دیگر لوگوں کو
04:09جو سامعین موجود ہیں
04:10یا جو طلباء موجود ہیں
04:12یا جو سننے والے موجود ہیں
04:13جو آرڈینس موجود ہے
04:14ان کو بھی فائدہ پہنچے
04:16تو کسی کے سوال کا فائدہ
04:18سب کو پہنچانا
04:19مثلا ایک شخص کے سوال کے جواب میں
04:21کوئی ایسی جامع بات کہنا
04:23جو سب کے کام آ جائے
04:24یہ بھی بارال ایک مہارت تو ہوتی ہے
04:27ایک اسرات کی ایک ٹیچر کی
04:28کہ وہ ایسا جواب دے
04:30کسی کے سوال کی روشنی میں
04:31کہ اور لوگوں کو بھی
04:33اس سے فائدہ پہنچ سکے
04:34ایسا جامع جواب ہو
04:35ایک ایسا کمپریہنسف
04:37رپلائے ہو یا آنسر ہو
04:39کہ جس سے اور لوگوں کو بھی
04:40فائدہ پہنچ سکے
04:41مثال کے طور پر
04:42ایک شخص نے
04:43سمندر کے پانی کے بارے میں پوچھا
04:45کہ اے اللہ کے رسول علیہ السلام سے
04:47کیا اس سے وضو کر سکتے ہیں
04:49اچھا پہلی بات تو یہ ہے
04:51کہ قرآن حکیم کو سکھایا
04:52ہمیں کس نے
04:53رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:55قرآن کریم کی علاوہ بھی
04:56اللہ کے رسول علیہ السلام پر وحی آتی تھی
04:59جس کو سادہ الفاظ میں
05:00سنت و حدیث رسول کہتے ہیں
05:02صلی اللہ علیہ وسلم
05:03تو اللہ کے رسول علیہ السلام
05:05نے احکام کی تعلیم دی ہے
05:07وَيُعَلِّمُ هُمُ الْكِتَاب
05:08سورہ جمعہ کے آیت نمبر دو کے بھی
05:11الفاظ ہیں
05:11چار مرتبہ یہ بات قرآن پاک میں آئی
05:13وَيُعَلِّمُ هُمُ الْكِتَاب
05:15اللہ کے رسول علیہ السلام
05:16کتاب کے
05:16احکام کی تعلیم دیتے ہیں
05:18تو وضو کے بارے میں
05:19سوال کسی نے کیا
05:20کہ سمندر کے پانی کے بارے میں
05:23کیا اس سے وضو کر سکتے ہیں
05:24تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:26نہ صرف ہاں کہا
05:28بلکہ
05:29ایک اور اہم مسئلہ بھی بتا دیا
05:31کہ ہاں
05:31سمندر کے پانی سے
05:33وضو کیا جا سکتا ہے
05:34البتہ اس کے بعد
05:36مزید بات
05:36اللہ کے نبی علیہ السلام نے بیان فرمائی
05:38جس کے نتیجے میں
05:39اور لوگوں کو بھی فائدہ ہو گیا
05:41وہ اگری بات کیا ہے
05:46اللہ کے رسول علیہ السلام کا ارشاد ہے
05:48اس کا پانی پاک ہے
05:50سمندر کا پانی وہ پاک ہے
05:51اور اس کا مرداد
05:52یعنی مشری وغیرہ
05:53وہ حلال ہے
05:54مشریم استعمال کرتے ہیں
05:56حالانکہ وہ
05:56جب شکار کر لیا جاتے تو
05:58وہ تو مردہ ہوتی ہے
05:59مگر اس کا مرداد
06:00یعنی مشری وغیرہ
06:01وہ حلال
06:02اللہ کے رسول علیہ السلام نے فرمایا
06:04تو سوال کیا تھا
06:05کیا سمندر کے پانی سے
06:07وضوع کیا جا سکتا ہے
06:08بالکل کیا جا سکتا ہے
06:09اس کا پانی پاک ہے
06:11حضور نے فرمایا
06:11اور اس کا مرداد
06:13یعنی مشری وغیرہ
06:13وہ حلال ہے
06:14تو مجھ سے استفادہ کر سکتے ہو
06:16کھا سکتے ہو اس کو
06:17یہ ہے
06:19انتیسی بات جو آج ہم نے جانی
06:20کہ کسی کے سوال کا فائدہ
06:22سب کو پہنچانا
06:23ایک سوال کے نتیجے میں
06:25ایسا جواب دینا
06:26جس سے دیگر لوگوں
06:27کو بھی فائدہ پہنچیں
06:28تو یہ بھی ایک استاد
06:29کو پیش اندر رکھنا چاہیے
06:31کہ سب کے فائدے کے لئے
06:32کچھ نہ کچھ بات سامنے آتی رہے
06:33اللہ تعالی ہمیں
06:34اس پہلو سے بھی
06:36ہمارے
06:37ٹیچنگ میتھلز کے اندر
06:38اور تدریس کے کام کے اندر
06:40بہتری کی توفیق
06:41اطاف فرمایا مجھے بھی
06:42اور آپ سب کو بھی
06:43تو یہ آج کا پہلا نکتہ
06:45اور پوری ہماری سیریز
06:46اور ترتیب کا
06:47انتیسوہ نکتہ تھا
06:48کہ کسی کے سوال کا
06:49فائدہ
06:50سب کو پہنچانا
06:51یعنی اس کے جواب کے ذریعے سے
06:52اگنا نکتہ آپ کے سامنے رکھتے ہیں
06:54اور وہ
06:54تیسوہ نکتہ ہے
06:56آج کی نشیس کا دوسرا
06:57اور کل ترتیب کا تیسوہ نکتہ
06:59مختصر اور جامع بات
07:01کنسائزنس
07:02جسے کہا جاتا ہے
07:03کمیونکیشن پڑھاتے ہیں
07:04وہ سیون سیس آف کمیونکیشن
07:06کمپلیٹنس ہونا
07:08کنسائزنس ہونا
07:09کلیارٹی ہونا
07:10وغیرہ وغیرہ
07:11تو کنسائزنس
07:12یعنی
07:13جو بات کی جائے
07:14وہ مختصر بھی ہو
07:16جامع بھی ہو
07:16اور اللہ کے نبی علیہ السلام
07:18نے تو یہ اشارت فرمایا
07:19کہ اوٹیت بھی جوامع کلم
07:21مجھے جامع کلمات
07:22عطا کیے گئے
07:23یعنی ہمارے تو محاور ہے نا
07:25کہ دریا کو کوزے میں بن کر دینا
07:27محاور اپنی جگہ رکھے
07:28اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام
07:30کے مبارک جملے
07:32بڑے گہرے مفاہیم
07:34اور معانہ لیے ہوئے ہوتے ہیں
07:36بہتحال
07:37مختصر اور جامع بات کرنا
07:39یہ بھی رسول مکرم صلی اللہ علیہ السلام
07:41کے تیشنگ میترس میں
07:42ہمارے سامنے آتی ہے
07:44بلکہ ہم سب کا تجربہ
07:45مشاہدہ
07:46یا ہمارا لرننگ جو پروسس ہے
07:48اس میں ہم نے باتیں دیکھی ہیں
07:50کہ اللہ کے رسول علیہ السلام کی
07:52اکثر احادیث مبارکہ
07:54ایک دو تین جملوں پر مشتمل ہوتی
07:56گو کہ طویل خطبات بھی آپ کے ہیں
07:58صلی اللہ علیہ السلام
07:58بعض طویل احادیث بھی ہیں
08:00آپ کے صلی اللہ علیہ السلام
08:01مگر اکثر و بیشتر
08:03اللہ کے نبی علیہ السلام کے کلام میں
08:05اور آپ کے ارشادات میں
08:06ایک دو تین جملے ہمیں ملتے ہیں
08:08اور پھر کتنے گھنٹوں
08:10شارحین حدیث
08:11اسکولرز احادیث
08:13اور علماء کرام
08:14اس کی تشریح کرتے کرتے
08:15آگے بڑھتے رہتے ہیں
08:16کہنے کا مطلب ہے
08:18کہ حضور کو تو بڑے جامع کعلمات
08:19عطا کیے گئے
08:20کیوں آپ جو فرماتے
08:22وہ اپنی مرضی سے ارشاد نہیں فرماتے
08:23وہ اللہ تعالیٰ کی وحی کے مطابق ہوتا ہے
08:26سورہ نجم کی آیت نمبر
08:27تین اور چار میں ہم نے جانا
08:29اللہ کے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں
08:31قرآن کریم نے فرمایا
08:33کہ ما ينتق عنی الحواء انہوا
08:35اللہ وحی یوحا
08:36آپ اپنے خواہش سے کوئی ارشاد نہیں فرماتے
08:38جو کچھ بھی ارشاد فرماتے ہیں
08:40وہ اللہ سبحانہ وتعالی کی وحی کے مطابق ہوتا ہے
08:43آئیے اس بات کو آگے بڑھاتے ہیں
08:45لمبی یا طویل گفتگوں کے بجائے
08:47نچوڑ پیش کرنا
08:48خلاصہ پیش کرنا
08:49جامع الفاظ میں بات کو پیش کرنا
08:51حدیث کے مطابق آئیے سمجھتے ہیں
08:53حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں
08:56کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:59تمہاری طرح جلدی جلدی گفتگوں نہیں فرماتے تھے
09:02بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی گفتگوں
09:05اتنی واضح اور الگ الگ ہوتی تھی
09:08کہ اگر کوئی اسے یاد کرنا چاہتا
09:10تو یاد کر لیتا
09:11یہ صحیح بخاری شریف کی روایت ہے
09:14پیش روایت سننے ابی دعوت کی تھی
09:15جہاں سمندر کے پانی کا تذکرہ تھا
09:18اور یہ صحیح بخاری شریف کی روایت ہے
09:19کہ اللہ کے رسول علیہ السلام کی گفتگوں کیسے ہوتی تھی
09:22تم لوگوں کی طرح جلدی جلدی گفتگوں نہ فرماتے تھے
09:25آرام سے ٹھہر کر گفتگوں فرماتے تھے
09:28اور معیشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں
09:30اگر کوئی یاد کرنا چاہتا تو یاد کر لیتا
09:33الفاظ کو شمار کرنا چاہتا
09:35تو شمار کر لیتا
09:37یہ اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام کی گفتگوں کا انداز ہے
09:41اور بہرحال جہاں ٹیچنگ انوالف ہو
09:43یعنی تدریس کا عمل
09:45وہاں تو باتوں کی ہیمرنگ کی ضرورت ہوتی ہے
09:48ریپیٹیشن کی ضرورت ہوتی ہے
09:50دل و دماغ میں بٹھانے کی ضرورت ہوتی ہے
09:53کونسٹس کی کلیارٹی کی ضرورت ہوتی ہے
09:55تب تو ذرا سپیٹ کا کم ہونا
09:58گفتگوں کا واضح ہونا
10:00الفاظ کا صحیح طور پر ادا ہونا
10:02اور زیادہ ضروری ہو جاتا ہے
10:05اور سب سے بڑے معلوم تو خود حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہے
10:08اور آپ کی گفتگوں کے انداز کو
10:11یوں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نقل فرما رہی ہیں
10:15کہ اتنی واضح اور علیدہ علیدہ گفتگوں
10:18اللہ کے رسول علیہ السلام کی ہوتی
10:20کہ کوئی حفظ کرنا چاہتا
10:21یاد کرنا چاہتا تو یاد کر لیتا
10:23یا کوئی الفاظ کو شمار کرنا چاہتا
10:25تو وہ شمار کر لیتا
10:27یہ ہو گئی آج کی نشست کی دوسری بات
10:30اور ترتیب کے مطابق تیسوا پوائنٹ
10:32آگے چلتے ہیں آج کی نشست کا اگلا نکتہ
10:34تیسرا نکتہ
10:35غصے کی حالت میں تعلیم سے گریز
10:37اور یہ ٹوٹل ترتیب کا اکتیسوا نکتہ ہے
10:40teaching with emotional control
10:42اپنے جذبات کو
10:44احساسات کو غصے کے بھی جذبات
10:46اور احساسات تو آجاتے ہیں نا
10:47اس کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے
10:50اور مشہور لطیفیں ہمارے ہاں
10:52کہ ایک دفعہ ایک پوری کی پوری
10:54کلاس فیل ہو گئی
10:55بھر ایسا کیا ہو گیا کوئی تو پاس ہوتا
10:57پتا چلا کہ استاد جی نے
10:59جو پیپر چیک کیے تھے
11:01وہ غصے کی حالت میں
11:02بیگم کے ساتھ جھگڑا ہو گیا تھا
11:04اور جھگڑے کے بعد وہ بیٹھے کے پہ پیپر
11:06چیک کرنے
11:07اب جو جھگڑے کے بعد غصے میں پیپر چیک ہوئے
11:10تو پوری کی پوری کلاس فیل ہو گئی
11:12سنائے کبھی آپ نے
11:13بارالہ ایسا کبھی ہو جائے کرتا ہے
11:15تو غصے کی حالت میں تو فیصلہ بھی نہیں کرنا چاہیے
11:18آگے ہم ذکر کریں گے
11:19تو غصے کی حالت میں تعلیم بھی نہیں دینی چاہیے
11:22غصے کی حالت میں کسی کے بارے میں
11:24کوئی رائے قائم نہیں کرنی چاہیے
11:25اپنے آپ کو سیٹل ڈاؤن کر کے
11:27کنٹرول کر کے
11:28پھر تعلیم دینی ہو تو تعلیم دی جائے
11:30فیصلہ کرنا ہو تو فیصلہ دیا جائے
11:32ڈیسیشن میکنگ کرنی ہو تو
11:33اس وقت ڈیسیشن میکنگ کا معاملہ کیا جائے
11:36تو آج کے نشیس کا تیسا نکتہ ہے
11:38غصے کی حالت میں تعلیم سے گھریز کرنا لکھا ہے
11:41معلم کو چاہیے کہ شدید غصے
11:43حیجان کی کیفیت میں
11:45فیصلہ یا تعلیم نہ دیں
11:47ویسے حدیث ہم پیش کرنا ہے
11:48فیصلے کے اعتبار سے آئیے پہلے اس کا مطالعہ کر لیں
11:50رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
11:52کو مبارک فرمانے صحیح بخاری شریف کی روایت میں
11:55لا يحکم آحد بین الاثنین وہوا غضبان
11:58اللہ کے رسول علیہ السلام نے شاہد فرمایا
12:01کوئی شخص دو لوگوں کے درمیان
12:02فیصلہ نہ کرے جب وہ غصے کی حالت میں ہو
12:06کوئی شخص دو افراد کے درمیان
12:08اچھے یہ گھر میں بچوں کے درمیان بھی
12:10فیصلہ ہو سکتا ہے
12:12ادارے میں ایمپلائیس کے درمیان بھی ہو سکتا ہے
12:14کسی پنچائت کے کسی کاؤنسل میں
12:16محلے والوں کے درمیان میں بھی ہو سکتا ہے
12:18اور یہ عدالت میں دو فریق ہیں
12:20کے درمیان میں بھی ہو سکتا ہے
12:22تو فیصلہ جہاں جہاں ہو رہے
12:23اللہ کے رسول علیہ السلام فرمایا
12:25کہ تم میں سے کوئی غصے کی حالت میں
12:27دو افراد کے درمیان میں فیصلہ نہ کرے
12:30Yani kisimukadamuikaafwechsela non kore
12:32Ishi se inför quitategoe
12:34Ssmajtegoe
12:35Yad ame beyan karee
12:36Que taliem bhi daitategoe
12:38Guzzet ko kontrol me rechna cha hae
12:40Guzzet ki halet med
12:41To apny position beden lene cha hae
12:44Mushor bata na
12:45Guzzah á jai
12:46To Aaudhu Billahi Minash Shaitan Rajim
12:48Parna chaayye
12:49Guzzahara hai
12:50To páni pèle na chaayye
12:51Guzzahara hai
12:52To khaade yao
12:53To beira
12:53Baithe yao
12:54To late yao
12:54Apeni position ko chaynde karela
12:56Chaayye
12:57Ya Allah ke rasul me
12:58Tualim dhiya
12:58صلی اللہ علیہ وسلم
12:59تو غصے کی حالت normal حالت نہیں ہوتی
13:02عام توبر یہ normal سے ہٹ کر
13:04unusual حالت ہوتی ہے
13:06اور ایسی حالت میں تعلیم دینا
13:07وہ مذر ہوگا وہ counter productive ہوگا
13:10وہ نقصان دے ہوگا
13:11وہ فائدہ من نہیں ہو سکتا
13:13جیسے کہ غصے کی حالت میں پیپر چیک ہوئے
13:15تو ساری کی ساری کلاس فیل کر دی گئی
13:17تو بارحال غصے کی حالت میں تعلیم دینے سے
13:20اجتناب کیا جائے
13:21یہ بھی تعلیم اللہ کے رسول علیہ السلام
13:23نے ہمیں عطا فرمائی ہے
13:25آج کینیسس کا چوتھا نکتہ ہے
13:27اور چوتھا نکتہ ہے
13:28اور پوری ترتیب کے اعتبار سے
13:31یہ بتیسمہ نکتہ ہوگا
13:32اور وہ ہے مبہم بات کہہ کر
13:34تجسس پیدا کرنا
13:36مبہم جس میں ابحام ہو
13:39مبہم بات کر کے
13:41تجسس پیدا کرنا
13:43کیروسیٹی پیدا کرنا
13:44کیروسیٹی پیدا ہوگی تو پھر اگلا سننے کو
13:47سمجھنے کو
13:48سیکھنے کو اور تیار ہو جائے گا
13:51اس کو کہتے کریٹنگ سسپنس
13:54سسپنس وہ فلم و ڈرامو والا
13:55سسپنس نہیں ہے
13:56بھئی معاف کیجئے گا
13:57تعلیم و تدریس کی بات ہو رہی ہے
13:58ڈرامے میں تو ڈرامے بازی ہوتی
14:00فلم میں تو فلم کاری ہوتی ہے
14:02اور بےہودہ باتیں بھی ہوتی ہیں
14:04گناہ کے کام بھی ہوتے ہیں
14:05نافرمانی کے کام بھی ہوتے ہیں
14:06اللہ اس کے رسول علیہ السلام کے
14:08احکامات کو توڑا بھی جاتا ہے
14:09اس کو ترکھیں سائیڈ پر
14:11یہ سسپنس کیا ہے
14:12تجسس پیدا کرنا
14:14بندہ غور و فکر کرنے پر
14:15مجبور ہو جائے
14:16سوچنے پر مجبور ہو جائے
14:17اب وہ پورا اٹنٹیف ہوگا
14:19اب جو بات سمجھائے جائے گی
14:20اس کا ایمپیکٹ ایور لاسننگ ہوگا
14:22وہ لرننگ لاسننگ رہے گی
14:25اس سیکنے کا عمل آگے بھی بڑے گا
14:27اور ہمیشہ وہ شہد
14:28جو ہے وہ دل و دماغ میں
14:29بیٹھی رہے گی
14:30اس کو تازہ کرنا آسان ہو جائے گا
14:32تو چوتی بات آشکی نشست میں ہے
14:34مبہم بات کر کے
14:36تجسس پیدا کرنا
14:37creating the suspense
14:38اس کے ذریعے سے تدریس کرنا
14:40teaching کرنا
14:41لکھا ہے کہ پہلے ایک ایسی بات کہنا
14:43جس سے سامعین کے ذہن میں
14:45سوال پیدا ہو
14:46جب وہ سوال ان کے ذہنوں میں پیدا ہوگا
14:48سننے والوں کے ذہنوں میں پیدا ہوگا
14:50تو وہ اب غور کریں گے
14:52فکر کریں گے
14:53یہ ہے attention کی طرف آ جانا
14:55یہ ہے متوجہ ہو جانا
14:56یہ ہے inclined ہو جانا
14:58اب جو سیکھیں گے
14:59وہ سیکھنا بڑا مفید ہوگا
15:01پائیدار بھی ہوگا
15:02everlasting بھی ہوگا انشاءاللہ
15:04تو ایک ایسی بات کہنا
15:05جس سے سامعین کے ذہن میں
15:07سوال پیدا ہو
15:08آئیے
15:08حدیث مبارک سے
15:10اس کی مثال لیتے ہیں
15:11اللہ کے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
15:13نے فرمایا
15:13یہ روایت بھی صحیح بخاری شریف میں
15:15آپ نے فرمایا
15:19کتنا پیارا سوال ہے
15:20کیا میں تمہیں
15:22جنتیوں کے بارے میں
15:23نہ بتاؤں
15:24کیا خیال ہے
15:25میرا اور آپ کا جواب کیا ہوگا
15:26سوچ کیا ہوگی
15:27why not
15:28شور
15:29یا رسول اللہ
15:29ضرور بتائیے
15:30صلی اللہ علیہ وسلم
15:31پھر جنت کا شوق بھی پیدا ہوگا
15:33ہاں
15:34پھر جو بات بیان ہوگی
15:35وہ جنت والوں کی صفات میں
15:37اگر شامل ہے
15:37تو ان صفات کو اختیار کرنے کا
15:39جذبہ بھی پیدا ہوگا
15:40تو یہ ہے
15:41سسپنس کریٹ کرنا
15:42شوق پیدا کرنا
15:43متوجہ کرنا
15:44لوگوں کی توجہ حاصل کرنا
15:46تو آپ نے فرمایا
15:47صلی اللہ علیہ وسلم
15:48الا اخبرکم بی اہر الجنہ
15:51کیا میں تمہیں جنتیوں کے بارے میں
15:53نہ بتاؤں
15:53پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:55خاموش ہوگئے
15:56یہاں تک کہ صحابے کرام نے
15:58اشتیاغ سے پوچھا
16:00پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
16:02نے ان کی صفات بیان فرمائی
16:03اور جا بجا ہم پڑھتے
16:05قرآن پاک میں
16:05جنت والوں کی صفات کا ذکر آتا ہے
16:07جا بجا ہم پڑھتے
16:08احادیس مبارکہ میں
16:09جنت والوں کی صفات کا ذکر آتا ہے
16:12اس وقت
16:12صفات کی تفصیل میں جانا مقصود نہیں
16:14اس وقت مقتہ کیا ہے
16:17سسپنس کریئٹ کرنا
16:18اور مبہم سی بات کہنا
16:20تاکہ لوگوں کا تجسس بڑھے
16:22وہ سننا چاہیں
16:24سیکھنا چاہیں
16:25سمجھنا چاہیں
16:25پھر بتایا جائے گا
16:27اب جو سیکھنے کا عمل ہے
16:28وہ بڑا پائے دار عمل ہوگا
16:30یہ آج کی نشیس کی چوتھی بات
16:32ہمارے سامنے آگئی
16:33اچھا آج مجھے خیال آیا
16:35کہ برہراس میں نے
16:36ریکیپ کے بعد
16:37یہ چار باتیں آپ کے سامنے رکھ دیں
16:39اور ابتدا میں
16:40ایک آیت کریمہ کی تلاوت کی گئی
16:42اور اس کا تذکرہ
16:43ترجمے کے ساتھ نہیں ہو سکا
16:44ویسے یہ آیت کریمہ
16:46کئی مرتبہ پہلے میں
16:47ہم بیان کر چکے
16:47لیکن آئیے
16:48آج جو ابتدا میں
16:49آیت کریمہ تلاوت کی گئی
16:51اس کا ترجمہ آپ کے سامنے رکھ دیں
16:52سورہ علی بران کے آیت
16:54امرہ 31 میں
16:55رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے
16:56اللہ تعالی نے خطاب فرمایا
16:58اور اشارت فرمایا
17:04اے لوگوں
17:05اگر تم اللہ سے
17:06محبت کرنا چاہتے ہیں
17:07تو میری اتبا کرو
17:09میرے فورٹ سٹیفز کو
17:10فالو کرو
17:11میرے پیچھے پیچھے آؤ
17:12میرے نقش قدم پر چلو
17:16اللہ تم سے محبت فرمائے گا
17:18تمہارے گناہوں کو بخش دے گا
17:20واللہ غفور ورحیم
17:21اور اللہ تعالی بہت بخشنے والا
17:23نہائی طرح ہم فرمانے والا ہے
17:25اللہ سے محبت
17:26اگر ہم کرنا چاہتے ہیں
17:28تو اللہ نے دلیل مانگی
17:29کس بات کی
17:30اتباع رسول کی
17:32اور اتباع کیا ہے
17:33زندگی کے ہر پہلوں میں
17:35ہر گوشے میں
17:36حتی الامکان
17:37جتنا پوسیبل ہو
17:38اللہ کے رسول علیہ السلام کی پہردی کرنا
17:40عبادات میں بھی کرنی
17:42معاملات میں بھی کرنی
17:43اخلاقیات میں بھی کرنی
17:44انگلش میں ہم کہتے ہیں
17:45never settle for the less
17:46match کر تو
17:47rather go for the best
17:48best of the best
17:49سننا کیا ہے
17:5023 برس کی سنت
17:51دعوت دین کی سنت
17:5223 برس کی سنت
17:53اقامت دین
17:54غلب دین
17:55نظام دین
17:56دین کو نافذ کرنے کی
17:57جد و جہد
17:58اس میں بھی ہمیں
17:59اللہ کے رسول علیہ السلام کی
18:00پہروی کرنی چاہیے
18:01اور جو ہماری سیریز چل رہی
18:03آج کا صدق آپ کے سامنے رکھتے ہیں
18:04وہ تو ہی کیا
18:05رسول اکرم علیہ السلام
18:07بحیثیت معلم
18:08آپ کے جو teaching methods ہیں
18:09آپ کے تدریسی اسالیم ہیں
18:11ان کا ہم متعلق کر رہے ہیں
18:13اور آج ہم نے
18:14point number 29 سے 32
18:15چار باتیں آج ہم نے سمجھی
18:17پہلی بات ہے
18:18کہ کسی کے سوال کے نتیجے میں
18:20ایسی بات کہنا
18:20جس سے سب لوگوں کو
18:21فائدہ ہو
18:22دوسری بات
18:23بات مختصر اور جامع
18:25انداز میں رکھی جائے
18:27اور حضور علیہ السلام کی
18:28گفتگو کے الفاظ کو
18:29شمار کیا جا سکتا تھا
18:31یہ ذکر بھی سامنے ہمارے آیا
18:33اگلی بات
18:34تیسی بات ہم نے جانی
18:35غصے کی حالت میں
18:36نہ کوئی فیصلہ کرنا چاہیے
18:37نہ تعلیم دینی چاہیے
18:39اور آخری چوتھی بات
18:40ہم نے جانی
18:41بات مبہم پیش کی جائے
18:43تاکہ لوگوں میں
18:44تجسس پیدا ہو
18:45پھر جو کچھ سکھائے جائے گا
18:47وہ سکھائے جانا
18:48پائے دار ہوگا
18:49اور وہ ایک لرننگ
18:50ایور لاسٹنگ لرننگ ہوگی
18:51اللہ تعالی مجھے اور آپ کو
18:53رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
18:55کی سچی محبت اطاع فرمائے
18:56اور آپ کے طریقے
18:58جو تدریس ہیں
18:59جو اسالیب اور آپ کے
19:01teaching methods ہمارے سامنے آرہے
19:02ہم گھروں میں ہوں
19:03corporate sector میں ہوں
19:04تعلیمی اداروں میں ہوں
19:06ان اسلوب
19:07بلکہ اسالیب
19:08اور ان methods کو
19:09فالو کرتے ہوئے
19:10ہمیں اللہ تعالی
19:11تدریس کے عمل کو
19:12انجام دینے کی توفیق
19:13اطاع فرمائے
19:14آمین یا رب العالمین
19:15وآخر دعوانا
19:16الحمدللہ رب العالمین
19:18والسلام علیکم ورحمت اللہ
19:19وبرکاتہ
19:31محمد
Comments

Recommended