Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:08Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:32Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:04Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:08Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:56Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:28Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:34Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:07Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:18Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:22Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:37Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:15Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:20Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:46Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:20Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:25Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:18Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:21Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:25Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:02Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:19Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:20Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:26Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:56Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:14Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:16ismaiya hai ke hikaiat khushk nasiyat ke mokabli mei
10:20inisani zhen per gehera nakhsh chhodti hai
10:22eek nasiyat ki baat hai
10:24admonition ki baat hai
10:25waz ki baat hai
10:26wou ki jati hai
10:27leekin jab hikaiat ki soret me beyan ki jai
10:30واqعi ki soret me beyan ki jai
10:32qisye ki soret me beyan ki jai
10:34to zhen per nakhsh zadeh gehera pardta hai
10:36semajna asan hota hai
10:38qubul karna asan hota hai
10:39relate karna asan hota hai
10:41yad rakhna asan hota hai
10:43toh hikaiat ke biyan ke zarih se bhi
10:46or tales or narratives of the past
10:48iske zarih se bhi
10:49rasul akram sallallahu alayhi wa sallam
10:52hidaayit firmathe thay
10:53rehnumai firmathe thay
10:54اور صحابe akram ke akhlaaq ki tamir firmathe thay
10:58radhiallahu taala anhum
10:59ajmain
11:00unnish svi baat ki taraf چلتے
11:02ایک اور بڑا پیارا معاملہ آرہا ہے
11:03یہ جسمانی اشارے و تشبیح
11:05یعنی manual gestures
11:07یعنی
11:08کچھ
11:09آعضا
11:10کا استعمال کر کے
11:12باتوں کو
11:13سمجھانا
11:14بتانا
11:15توجہ دلانا
11:16ذہن میں رکھیے گا
11:18بہت سارے پہلو ہیں
11:19ان manual gestures
11:20میں
11:20جو رسول akram sallallahu alayhi wa sallam
11:22نے استعمال کیے
11:23یہ جو manual gestures
11:24تھے
11:25ان کے ذریعے بھی حضور
11:26سکھاتے تھے
11:27صل اللہ علیہ السلام
11:28مثال کے طور پر
11:29لکھا ہے کہ
11:30بات کو واضح کرنے
11:31کے لئے
11:32ہاتھوں اور
11:32انگلیوں کا استعمال
11:33اللہ کے پیارے پیغمبر
11:35علیہ السلام
11:35اپنی گفتگو کے دوران میں
11:41استعمال فرماتے تھے
11:42ہاتھوں کب استعمال
11:43فرماتے تھے
11:44ابھی چند مثالیں
11:45ہمارے سامنے آ رہی ہیں
11:46لکھا ہے
11:47حدیث مبارک کی روشنی میں
11:48آپ sallallahu alayhi wa sallam
11:50نے
11:50اپنی شہادت کی انگلی
11:53اور درمیانی انگلی
11:54کو ملا کر فرمایا
11:55بعستو انا
11:56وساعتو کہاتین
11:58میں اور قیامت
11:59ان دو انیوں کی طرح
12:00قریب بھیجے گئے ہیں
12:01سعی بخاری شریف کی روایت ہے
12:03اچھا نوٹ کیجئے گا
12:04یہ تو میں آپ کے سامنے
12:05حدیث مبارک پیش کر رہا ہوں
12:07اور یہ میرا ہاتھ ہے
12:08اور یہ میری انگلیاں ہیں
12:10ذہن میں رکھیے گا
12:10صحابہ اکرام
12:12رضی اللہ تعالی عنہ
12:13مجمعین نے
12:13عدب ہمیں سکھا ہے
12:15جب صحابہ
12:15اس طرح کی
12:16احادیث کو
12:17اپنے شاگردوں کو
12:18بیان فرماتے
12:18تو فرماتے
12:19بھئی یہ ہمارا ہاتھ ہے
12:20یہ ہماری انگلیاں ہیں
12:22وہ رسول اکرم
12:23صلی اللہ علیہ وسلم
12:34نے اپنے مبارک
12:35ہاتھ کی شہادت کی انگلی
12:36درمیان والی انگلی
12:37کو ملا کر دکھایا
12:38اور آپ نے فرمایا
12:39میں اور قیامت
12:40ایسے ساتھ ساتھ
12:41بھیجے گئے
12:42قیامت بہت قریب ہے
12:43ایک اور مشہور
12:44حدیث ہم سب کو یاد ہے
12:45اللہ کے رسول
12:46عدی صلی اللہ علیہ وسلم
12:47نے فرمایا
12:47کہ میں اور یتیم
12:48کی کفالت کرنے والا
12:49دونوں کیسے ہوں گے
12:50دونوں ایسے ہوں گے
12:52جیسے یہ دو انگلیاں
12:53حضور نے بلا کر دکھائیں
12:54صلی اللہ علیہ وسلم
12:55ایک مرتبہ
12:56حضور علیہ السلام کے
12:57صحابی رضی اللہ تعالی
12:58نے یہ واقعہ پورا بیان کیا
12:59اور انہوں نے بھی فرمایا
13:01بھائی وہ حضور کا ہاتھ تھا
13:02وہ حضور کی انگلیاں تھی
13:03صلی اللہ علیہ وسلم
13:04کیا بتایا
13:05کہ اللہ کے نبی علیہ وسلم
13:06نے قربانی کے جانور کے
13:07بارے میں وضاحت فرمائی
13:08کہ اگر یہ عیب ہو ایک
13:10دوسرا تیسرا چوتہ
13:12اگر ان میں سے کوئی عیب ہے
13:14قربانی کے جانور میں
13:15سینگ ٹوٹا ہوا
13:16and so on
13:16تفصیل کا موقع نہیں
13:18تو یہ قربانی کے جانور
13:20اس کی قربانی درست نہیں ہوگی
13:21اگر یہ ایک دو تین چار عیب ہوں
13:23تو یہاں بھی چار باتوں کے لیے
13:25حضور نے چار انگلیوں کا اشارہ فرمایا
13:27صلی اللہ علیہ وسلم
13:29اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
13:30ہاتھوں کا اشارہ فرماتے
13:32اور ہاتھوں میں کچھ چیزیں
13:33کبھی سونا کبھی چاندی
13:35یہ ذکر کر کے
13:36اس کی دنیا کی مضمت بیان فرماتے
13:38یہ باتیں آگے بھی آئیں گے
13:39انشاءاللہ تعالی
13:40اس پوری سیریز میں
13:41جہاں ہم کلام کر رہے ہوں گے
13:42تو اللہ کے نبی علیہ وسلم
13:44ہاتھوں کا اشارہ فرماتے
13:45ہاتھوں کی امیلیوں سے اشارہ فرماتے
13:47ہاتھوں کے ذریعے سے
13:49کچھ چیز اٹھا کر پیش کرتے
13:50پھر جب آپ خطاب فرماتے
13:52تو آپ کے چہرے کا رنگ بھی کبھی تبدیل ہوتا
13:54کبھی کوئی ایسی بات آتی
13:56جس میں اللہ کے دین کے لیے
13:57غیرت کا اظہار کرنا ہو
13:59تو حضور کا چہرنوز
14:00سرخ ہو جائے کرتا تھا
14:01آپ دائیں کی طرف دیکھتے تھے
14:04بائیں کی طرف دیکھتے تھے
14:05خطاب کے دوران میں
14:06آپ رائٹ کی طرف موف کرتے
14:08لیفٹ کی طرف موف کرتے
14:09یہ پوری جو باڈی لینگویج
14:11جسے آج کے دور میں
14:12ہم کہتے ہیں
14:13کمیونکیشن سکلز میں
14:14یہ پوری باڈی لینگویج
14:15اللہ کے رسول کی استعمال ہوتی
14:17تو یہ جسمانی اشاروں کا استعمال
14:20مینویل جیسٹرز
14:21جنہیں کہا جاتا ہے
14:22جن میں ہاتھوں کا استعمال زیادہ ہے
14:24لیکن پھر حضور علیہ السلام کا
14:25پورا باڈی کا استعمال
14:27اور پوری باڈی مومنٹ
14:28یہ بھی آپ کی خطابت کے دوران میں
14:30ہمیں نظر آتی ہے
14:31اس کا استعمال بھی نظر آتا ہے
14:33یہ انیس سوی باتی جو
14:35ہم آپ کے سامنے رکھ رہے تھے
14:36اب آئیے بیس سوی بات کی طرف چلتے
14:38ایک اور خوبصورت انداز
14:39نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
14:41کے طریقہ تدریس سے آئے
14:42اس کو جانے
14:42وہ ہے مخاطب کا ہاتھ
14:44یا کندھا پکڑنا
14:45اس کو کہتے ہیں
14:46فیزیکل اٹینشن
14:47سبحان اللہ
14:48ایک لمس کی بات پہلے آئی تھی
14:52اس کی نوعیت کی بات یہ بھی
14:53کہ مخاطب کا ہاتھ پکڑنا
14:55یا کندھا پکڑنا
14:56دیکھتے ہیں کیا ترتیب ہے اس میں
14:58شاگرد کی پوری توجہ حاصل کرنے
15:01کے لیے اسے چھونا
15:06یہ کبھی ون ٹو ون
15:07کبھی معاملہ ہوگا
15:08اچھا ایک بات ہم پہلے تیہ کر چکے ہیں
15:10آج جو ہمارے سکولنگ سسٹم ہے
15:12کالج میں پڑھائیاں ہیں
15:13اور یونیورسٹیز میں
15:15اور ایڈوکیشن انسٹیوشنز میں
15:16پروفیشن انسٹیوشنز کے اندر
15:18اب وہاں تو پردے کا احتمام
15:20نہ ہونے کے برابر ہے
15:21تو حضرات جو ہیں وہ لڑکیوں کو پڑھا رہے ہیں
15:24اور خواتین جو ہیں وہ لڑکوں کو پڑھا رہی ہیں
15:25یہ وہاں پہ چھونے کی بات نہیں ہو رہی
15:28نامیرم چھوے
15:29اس سے منع کیا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
15:31نے یہ بات پہلے بھی آ چکی ہے
15:33دوبارہ ریکارڈ کا حصہ رہے
15:34اصول کی بات بیان کی جاری
15:36کہ اللہ کے رسول کا طرز عمل کیا تھا
15:38کہ شاگت کی پوری توجہ حاصل کرنے کے لئے
15:41اسے چھونا
15:42یہ بھی طریقہ تدریس میں حضور کے ہمیں ملتا ہے
15:44صلی اللہ علیہ وسلم
15:46حدیث میں ہے
15:48حضرت معاذ من جبل
15:49رضی اللہ تعانیٰ فرماتے ہیں
15:51کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
15:53نے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا
15:55یا معاذ
15:56اے معاذ
15:56واللہ ہی اللہ کی قسم
15:58انی لعو حبوکا
16:00کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں
16:03اللہ اکبر کبیرہ
16:04اب بتائیے پوری زندگی کبھی
16:06معاذ بھولے ہوں گے
16:07یہ واقعہ سوالی پیدا نہیں ہوتا
16:09اللہ کے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
16:12بادس خدا بزرگ توی
16:13قصہ مختصر
16:14اللہ کے رسول نے ان کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیا
16:17اور فرمایا کہ
16:18اے معاذ
16:18میں تم سے
16:19اللہ کی قسم محبت کرتا ہوں
16:22اس بات کے بعد
16:23حضور نے کیا فرمایا
16:24پھر انہیں ہر نماز کے بعد
16:26خاص دعا کی وسیعت فرمائی
16:28بہت ساری دعائیں حضور نے سکھائیے
16:30اللہم اعنی علی ذکریکا
16:32و شکریکا
16:33و حسن عبادتک
16:34اللہم لا مانع لما عطیتا
16:37ولا معطی لما منعتا
16:38ولا ينفع ذل جد من کل جد
16:41یہ نمازوں کے بعد کی دعایں
16:43تو ان میں سے ایک دعا
16:44اللہ کے نبی علیہ السلام نے حضرت معاذ کو سکھائی
16:46اب ایک ہم کسی کو میرا دعا یاد کر لو
16:48ایک ہے اس کا ہاتھ ہاتھ میں لینا
16:50اور کہنا کہ
16:52اللہ کے بندے میں تُس سے
16:53اے معاذ میں تُس سے
16:54محبت کرتا ہوں
16:55اللہ کی قسم
16:56اب جب یہ انداز ہوگا
16:58دیکھیں یہ انداز جب ہوگا
16:59تو اگلی بات جو سکھائی جائے گی
17:01وہ بندہ کبھی بھولے گا نہیں
17:02اتنی محبت سے
17:03ایک استاد اپنے شاگرد کے ساتھ پیش آئے
17:05ایک بڑا اپنے چھوٹے کے ساتھ پیش آئے
17:07تو اس کیفیت میں جو بات سکھائی جائے گی
17:10وہ لانگ لاسنگ ہوگی
17:12وہ میموری کا پارٹ بن جائے گی
17:14حافظے کا حصہ بن جائے گی
17:15مستقل بنیادوں پر
17:17یہ آج ہم نے بیسویں بات بھی آپ کے سامنے رکھی
17:20جس میں مخاطب کا ہاتھ
17:22یہ کندہ پکڑنا
17:23اس کو فیزیکل ایٹنشن کہا جاتا ہے
17:25تو آج ہم نے
17:26نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:28چار تدریسی اسالیب کو سمجھا
17:32کل چالیس ہیں
17:33آج ہم نے سترہ اٹھارہ انیس اور بیسوہ نمبر
17:36اس اعتبار سے آپ کے سامنے رکھا
17:38آج کا سبق کیا ہوا
17:39پردہ پوشی کرتے ہوئے
17:41نام لیے بغیر
17:42اور عزت نفس مجروع کیے بغیر
17:45جینریک انداز میں
17:46عموم کے انداز میں
17:47لوگوں کی کوتاہیو
17:48بتوجہ دلانا
17:49اٹھاروی بات کیا تھی
17:51حکایات کے ذریعے سے
17:54حکایات کے ذریعے سے باتوں کو سمجھانا
17:56اس میں وہ خوش نصیت کا پہلو باقی نہیں رہتا
17:59اور حکایات کے ذریعے بات کو سمجھنا
18:01اور ذہنشی ہونا
18:03ان باتوں کا وہ آسان ہوتا ہے
18:05انہیں اسی بات تھی
18:06جسمانی اشارے
18:07مینول جیسچرز کو استعمال کرنا
18:09اللہ کے نبی ہاتھوں کی انگلیوں کو بھی استعمال کر کے
18:12باتوں کو سمجھائے کرتے تھے
18:14اور بیسی بات ہمارے سامنے آئی
18:15وہیں فیزیکل اٹینشن کا حصول
18:18یعنی مخاطب کا ہاتھ یہ کندہ پکڑ کر
18:20اس سے اپنی محبت کا اظہار کرنا
18:23اپنا قرب اس کو دینا
18:24اور پھر کوئی بات سمجھانا
18:26تو وہ بات سمجھانا بھی آسان
18:28اور اگرے کے لئے سمجھنا بھی آسان ہو جاتا ہے
18:30اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
18:32اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو
18:33سنت رسول علیہ السلام کی روشنی میں
18:36یہ جو تیچنگ میتھرڈز ہمارے سامنے آ رہے ہیں
18:39ان کو سمجھتے ہوئے اختیار کرنے کی توفیق دے
18:42گھروں میں بھی آفیسز میں بھی منٹرشپ ہوتی ہے
18:45اور ٹرینرز کا ٹریننگ کا ایک فنکشن ہوا کرتا ہے
18:48اور اسی طرح تعلیمی اداروں میں
18:50کالیج سکول یونیورسٹیز ہوں
18:51یا ہمارے مدارس یا پھر اکیڈمیز
18:54یا ٹیوشن سینٹرز بھی ہوا کرتے
18:55جہاں کئی بھی انشاءاللہ ان پہلوں کو سامنے رکھ کر
18:58ہم تدریس کے عمل کو انجام دینے کی کوشش کریں گے
19:01تو سنت کا نور بھی اور برکت بھی اس میں شامل ہو جائے گی
19:05اللہ تعالی مجھے اور آپ کو نبی مکرم
19:07صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
19:11انشاءاللہ آئین رشیس میں مزید اس بات کو آگے بڑھائیں گے
19:14تب تک کے لئے اجازت
19:15وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین
19:18والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
19:32محمد
Comments

Recommended