00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:02Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:04Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:06Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:08Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:10Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:12Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:14Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:44Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:46Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:48Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:50Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:52Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:54Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:56Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:58Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:02We will see you in the next one.
03:32ڈاللہ
04:02and
04:32ڈرازی سے بھی ہوتا ہے قد وغارت گریز سے بھی ہوتا ہے
04:34وَلَا تَبَاغَدُو
04:35اور ایک دوسرے کے ساتھ بغض نہ رکھو
04:38وَلَا تَحَاسَدُو
04:39اور ایک دوسرے کے ساتھ حسد کا معاملہ نہ کرو
04:42ویسے تم دعائی مانگتے ہیں نا
04:43وَمِن شَرِحَاسِدِمْ اِذَا حَسَد
04:46اور اللہ حسد کرنے والے کے شر سے تیری پناہ میں آنا چاہتا ہوں
04:49جبکہ وہ حسد کرے
04:50ایک ہے حسد کرنے والے کے شر سے بچنے کا معاملہ
04:53ایک ہے حسد کرنا
04:54اللہ تعالی ہم سب کی افادت فرمائے
04:56کسی کے پاس کچھ ہے
04:57اللہ کی آتا ہے اللہ کا فیصلہ
05:00اس پر میں حسد رکھوں تو میں
05:01اللہ کے فیصلے کے بارے میں گویا کہ منفی جذبات رکھ رہا ہوں
05:05یہ تنی خطرناک بات ہے
05:06اور حدیث مبارک ہم سب کو بچپن سے یاد ہے
05:09کہ حسد نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے
05:11جیسے آگ سوکھی لکڑی کو کھا جاتی ہے
05:15اللہ ہمیں محفوظ رکھے
05:17چار باتوں کی ممانیت عائی
05:18قطع تعلق نہ کرو
05:20اور ایک دوسرے سے رخ نہ پھیرو
05:22اور ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو
05:24اور ایک دوسرے سے حسد نہ کرو
05:26اور آگے فرمایا نبی اکرم علیہ السلام نے
05:28وَكُونُ عِبَادَ اللَّهِ اِخْوَانَا
05:31اور اللہ کے بندوں بھائی بھائی بن جاؤ
05:34کیا پیارا دین ہے ہمارا
05:36اس نے گلوبل امہ ہمیں بنا دیا
05:38اور مشرق کا مسلمان مغرب کا شمال کا جنوب کا
05:42بلاک سکن والا ہو وائیڈ سکن والا ہو
05:44سبحان اللہ
05:44امیر ہو یا غریب ہو
05:46اور کسی ایڈوانس کنٹری کا ہو
05:47یا ڈیولیپنگ کنٹری کا ہو
05:49قرآن پاک کہتا
05:50اِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ اِخْوَا
05:51بِلَا شُبَا اَحْلِ اِمَانَا
05:53آپس میں بھائی بھائی ہیں
05:54رنگ نسل زبان خطے سے بڑھ کر
05:56ایمان کے رشتے کی بنیاد پر بھائی بھائی ہیں
05:59ہاں بھائیوں میں کبھی کھٹ پٹ ہو جاتی ہے
06:01اس کا وے آؤٹ بتایا گیا ہے
06:02لیکن اصل پیش نظر کیا رہے
06:05ایمان کے رشتے کی بنیاد پر
06:07وَكُونُ عِبَادَ اللَّهِ اِخْوَانَ
06:09اے اللہ کے بندوں آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ
06:12کتنی پیاری باتیں ہم پڑھ رہے ہیں
06:14اور دیکھ کیا رہے ہیں
06:15بھائی بھائی سے نفرت کر رہا ہے
06:17بھائی بھائی کا مال ہڑپ کر رہا ہے
06:18بھائی بھائی کی غیبتیں کر رہا ہے
06:29چھوٹوں کے ساتھ جو کچھ کر رہے ہیں
06:30کمزوروں کے ساتھ جو کچھ کر رہے ہیں
06:32ہمیں سب کچھ پتا ہے
06:33ہم اتنے بھولے نہیں ہیں
06:35لیکن ہمیں جو کچھ پتا ہے
06:37وہ کیا پتا ہے
06:37کہ ہم بھائی بھائی نہیں بنے ہوئے
06:40ہم بہت کچھ کر رہے ہیں
06:40مگر یہ اللہ کے رسول علیہ السلام کا
06:42اشاد مبارک
06:43وَكُونُ عِبَادَ اللَّهِ اِخْوَانَ
06:45اور اے اللہ کے بندوں
06:46آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ
06:48اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے
06:51اگلی حدیث مبارک طویل ہے
06:52مسلم شریف کے روایت ہے
06:54اور بہت پیارا مقام ہے
06:56حدیث مبارک کے بیان میں
06:57کہ جہاں خدمتِ خلق کا تذکرہ آ رہا ہے
06:59آج ہماری غلامانہ ذہنیت
07:02مغرب سے مرعوب اتنے ہیں نا
07:04غلام تھے نا
07:04تو غلامانہ ذہنیت
07:06جو ہے وہ
07:06مرعوب ذہنیت ہوتی ہے
07:08جناب مغرب میں بڑا سوشل ویل فیر کا تصور ہے
07:11وہاں پر یہ ہے وہاں پر وہ ہے
07:13کیوں ہمارے دین نے ہمیں تعلیمات آنی فرمائی
07:15ہمارا دین مکمل ذہبتِ حیات نہیں ہے
07:17اور ہمارے دین نے سوشل ویل فیر خدمتِ خلق کا تصور عطا نہیں کیا
07:21ہمارے دین نے عیسار و قربانی و رحمدردی کی تعلیمات آنی فرمائی
07:25ہمارے دین نے لوگوں کے ساتھ بھلا کرنے کا حکم نہیں دیا
07:28بھول گئے ہم لوگ
07:29اس قدر مغربانہ ذہنیت کا شکار
07:31کہ خدمتِ خلق سروس ٹو ہماریٹی سوشل ویل فیر بھی
07:34غیروں سے سیکھ رہے
07:35اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِهِ رَاجِعُونَ
07:37اور کچھ لوگ دو ہاتھ آگے چلے گئے
07:38آج اس قدر مغروب ہو گئے
07:40اچھے بھلے بظاہر
07:42لکنگ شریعہ
07:44کمپلائنٹ پیپل
07:45دیکھنے میں بہار مذہبی حلیہ لگ رہا ہے
07:47میرا مذہب انسانیت ہے
07:49میرا مذہب انسانیت ہے
07:50انسانیت سے بڑا مذہب ہے
07:51اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِهِ رَاجِعُونَ
07:53دین اللہ کی بندگی سکھاتا ہے
07:56دین کو ماننا انسانیت کو نہیں ترجیح دینی ہم نے
07:58انسانیت میرا مذہب کا مطلب کیا ہے
08:01اس کا بدھ بنا کے پوجہ پاٹ کریں گے
08:02اس کی کیا
08:03استغفراللہ
08:04دین اسلام نہیں ہے مارا
08:06ہاں
08:06اور اسلام نے اللہ کے حقوق اور بندوں کے حقوق نہیں بتائے
08:09اور اسلام نے سوشل ویل فیر نہیں بتائی
08:11اسلام نے خدمتِ خلق نہیں بتائی
08:12اسلام نے مخلوق کے ساتھ بھلا سلوک کرنا نہیں بتایا
08:15عجیب بات ہے
08:16اس قدر غلام ابنِ غلام ابنِ غلام
08:18اور اس قدر غلام آنے ذہنیت
08:20اسلام کو نہیں کہتے
08:22انسانیت میرا مذہب ہے
08:23کیا ہو گیا بھائی
08:24طبیعت تو ٹھیک ہم لوگوں کی
08:26کیا ہو گیا آخرہ میں
08:27آئیے
08:28اللہ کے پیارے حبیم
08:29صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھیں
08:31کیا ہے
08:32بندوں کے ساتھ
08:33اچھا سلوک کرنے کا
08:34عجر اور اس کی احمیت
08:36آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشار فرمایا
08:38یہ صحیح مسلم شریف کے روایت ہے
08:40آپ نے فرمایا
08:40من نفس عم مؤمنم
08:42قربتا من قربی دنیا
08:44نفس اللہ عنہ
08:45قربتا من قربی یوم القیام
08:48جس نے آج کسی بندے مومن کی
08:50دنیا میں سے کسی تکلیف کو دور کیا
08:53اللہ تعالیٰ
08:54قیامت کے دن
08:55اس کی تکلیفوں میں سے کسی تکلیف کو دور کر دے گا
08:58سبحان اللہ
08:58آج دنیا آرزی ہے
09:01دنیا کی تکلیف بھی آرزی ہے
09:03بہرحال
09:04اللہ ہم سب کو مشکلات سے بچائے
09:06جب بندہ گزرتا اسی کو پتا ہے
09:08but
09:08but at the end of the day
09:10اصل بات کیا ہے
09:10دنیا آرزی ہے
09:12یہاں کی تکلیف آرزی ہے
09:13فرمایا جو آج دنیا میں
09:15مومن کی تکلیف کو دور کرے
09:16دنیا کی تکلیفوں میں سے کسی تکلیف کو دور کرے
09:19کل اللہ قیامت کے دن
09:21اس کی تکلیفوں میں سے کسی تکلیف کو دور کر دے گا
09:23اور قیامت ہمیشہ
09:24یعنی آخرت ہمیشہ کے لیے ہے
09:26تو وہاں کی تکلیفیں بھی بہت طویل عرصے کے لیے
09:29اور ہمیشہ کے لیے
09:30اللہ اکبر
09:31تو آج تم دنیا میں کسی کی تکلیف کو دور کرو
09:33اللہ قیامت کے دن کی تکالیف میں سے
09:35کسی تکلیف کو تمہارے سے دور کر دے گا
09:37کتنی پیاری بات
09:38اگلا جملہ مبارک حدیث کا
09:40آپ صلی اللہ علیہ وسلم
09:42اشارت فرمایا
09:43وَمَن يَسْتَرَ عَلَى مُعَسْتِنِي
09:45اَسْتَرَ اللَّهُ عَلَيْهِ فِي الدُّنِيَا
09:46وَالْآخِرَةِ
09:47اور جو کسی مشکل زدہ شخص کے لیے
09:50آسانی کا معاملہ کر دے
09:51سبحان اللہ
09:52مشکل بھوکی بھی ہو سکتی ہے
09:54پیاس کی بھی ہو سکتی ہے
09:55لباس کی بھی ہو سکتی ہے
09:56سردی گرمی کی بھی ہو سکتی ہے
09:57زلزلے اور سیلاب کی بھی ہو سکتی ہے
09:59اِنسو آن
10:00کوئی تکلیف
10:01جو آج کسی کی
10:02مشکل زدہ کی تکلیف کو آسان کر دے
10:05اس مشکل زدہ کو تکلیف سے نکالے
10:07آسانی فرہم کرے
10:08يَسَّرَ اللَّهُ عَلَيْهِ فِي الدُّنِيَا وَالْآخِرَةِ
10:11اللَّهِ اس شخص کے لیے دنیا
10:12اور آخرت میں آسانی پیدا فرما دے گا
10:15سبحان اللہ
10:16دوسروں سے سیکھیں گے سوشل ویلفیر
10:19خدمتِ خل
10:20اللہ اکبر کبیرہ
10:21جو آج مشکل زدہ شخص کی تکلیف کو دور کر کے
10:24آسانی فرہم کرے
10:25اللہ دنیا اور آخرت میں اس کو آسانی عطا فرمائے گا
10:28اگلی بات
10:29وَمَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا سَتَرَ اللَّهُ فِي الدُّنِيَا وَالْآخِرَةِ
10:33اور جو کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا
10:36اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں
10:38ایسے شخص کی پردہ پوشی کرے گا
10:39آج تو پردہ پوشی کیا
10:41پردہ دری ہے بھائی
10:43کھول کھول کے بیان کرنا
10:44چنچن کے بیان کرنا
10:46یہ عیب ہے یہ برائی ہے
10:55دین بتاتا ہے پردے میں رکھو
11:02پردے میں رکھو
11:03ہاں کسی سے معاشرے کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو
11:07تو پھر معاشرے کو آگاہ کر دیں گے
11:10ادھر وائیس انڈویجول کیپیسٹی میں جو لوگوں کی غلطی ہیں
11:12ان کو پوشیدہ رکھو بھائی
11:14آج جو کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا
11:17اللہ سبحانو تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کی پردہ پوشی کرے گا
11:21اور بھائی غور کر لیں
11:22ہم لوگوں کا کتنا تلاش کر لیں گے
11:24دو چار عیب مل جائیں گے
11:25دو چار عیوب مل جائیں گے
11:26چار پانچ غلطیاں مل جائیں گی
11:28چھے آٹھ بلنڈرز مل جائیں گے
11:30دو چار فراد مل جائیں
11:31ایسے ہی ہے نا
11:32چھے آٹھ دس باتیں
11:33اتنی
11:34اللہ کو ہماری کتنی بتائیں
11:35اللہ کو ہماری ساری بتائیں
11:38ہاں
11:39پوشیدہ رکھو تو
11:40اللہ تمہارا پوشیدہ رکھے
11:42کا معاملہ دنیا اور آخرت میں
11:43اور ہم کھولنے پر آئیں
11:44اور اللہ کھولنے پر آگیا
11:45تو اللہ کو کتنا بتائیں
11:46استغفراللہ
11:47اللہ ہم سب کی افادت فرمائے
11:49اور آج لوگ فخر کرتے ہیں
11:50ہم نے فلاں کو کارنر کر دیا
11:52فلاں کو چپ کرا دیا
11:53فلاں کی بولتی بن کرا دیا
11:54فلاں کو ہم نے
11:55بالکل کارنر کر دیا
11:56بڑے فخر سے
11:57اس کی برائیہ بیان کرتے ہیں
11:59سبحان اللہ
12:00یہ زلت ہے
12:01یعنی اپنے لیے تزلیل
12:02کا سامان کرنے والی بات ہے
12:05اللہ معاف رکھے
12:05مسلمان کی آبرو ریسی کرنا
12:08حرام ہے
12:08جیسے حجت الودا کے موقع
12:10میں نبی علیہ السلام نے
12:11فرمایا تھا
12:12آج کا دن
12:13عرفہ کا دن
12:15نو زلجہ
12:15زلجہ کا مہینہ
12:16اور مقدس زمین
12:18جس قدر یہ محترم ہے
12:19تم پر یہ دوسرے
12:20یہ جان مال اور آبرو
12:21اسی طرح محترم اور حرام ہے
12:22جان لینا
12:23مال ہڑپ کرنا
12:24آبرو سے کھیلنا حرام ہے
12:26یہ پردہ دری کرنا
12:27اور لوگوں کی برائیاں
12:29کھول کھول کے لوگوں کے سامنے
12:30بیان کرنے کو
12:31زلیر کرنا
12:31یہ حرام ہے بھائی
12:33اس کے برعکس
12:34ستایا جا رہے ہیں
12:35جو آج کسی مسلمان کی
12:36پردہ پوشی کرے گا
12:37اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت
12:38اس کے پردہ پوشی فرمائے گا
12:40اور آخری بات
12:40پھر بڑی پیاری بات
12:41ختمت خلق کے تعلق
12:43حدیث مبارک میں
12:44واللہ فی عون العبدی
12:46ما کان العبد فی عون اخی
12:47اور جب تک
12:48بندہ اپنے بھائی کی
12:50مدد کرنے میں لگا رہتا ہے
12:52تب تک
12:53اللہ تعالیٰ ایسے بندے کی
12:54مدد کرنے میں لگا رہتا ہے
12:56سبحان اللہ
12:56جب تک
12:57بندہ اپنے بھائی کی
12:58حاجت کو پورا کرنے میں لگا رہتا ہے
13:00اللہ تعالیٰ اس بندے کی
13:01حاجت کو پورا کرنے میں لگا رہتا ہے
13:02سبحان اللہ
13:03ہم چاہتے ہیں کہ
13:04ہماری حاجات پوری ہوں
13:05تو کیا بتایا جا رہا ہے
13:06تم دوسروں کی حاجت پوری کرو
13:08جو کر سکتے ہو
13:09جو کر سکتے ہو
13:20...
13:49来 ہے کہ ہم غیروں سے اسلام دشمنوں سے یا کافروں سے اللہ اس کے
13:53رسول کے منکروں سے سمجھے گے جناب خدمت خلق کیا ہوتی ہے
13:57سوشل ویل فیر کیا ہوتی ہے انسانیت کی سیس کا نام ہے دین
13:59نہیں بتاتے انسانیت کی سیس کا نام ہے دین نہیں بتاتے کہ خدمت
14:03خلق کی سیس کا نام ہے کچھ تو ہم اپنے اعمال کی اصلاح کی کوشش
14:06کریں آگے چلتے اور آج کی متعلق اعتباس سے اگلی اور بہت پیاری
14:10آخری حدیث مسلم شریف کی نوایت ہے
14:12نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
14:14رشاہت فرمایا
14:15من صل علیہ واحدتن صل اللہ علیہ عشرہ
14:19حضور علیہ السلام فرمایا
14:21جو مجھ پر ایک مرتبہ صلات
14:23یعنی درود بھیجتا ہے
14:24اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ
14:26رحمت نازل فرماتا ہے
14:28سبحان اللہ حضور علیہ السلام فرما رہے
14:30جو مجھ پر ایک مرتبہ صلات
14:32صلو علیہ وسلم تسلیمہ
14:34سورہ احضاب کی مشہور آئت ہے
14:36جو مجھ پر ایک مرتبہ صلات
14:39یعنی درود بھیجتا ہے
14:40اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ رحمت نازل فرماتا ہے
14:43ہم سب اللہ تعالیٰ کی رحمت کے محتاج ہیں
14:45تو اللہ کی رحمتوں کی حصول
14:47کا بہت بڑا دریہ
14:49نبی علیہ السلام پر درود بھیجنا ہے
14:51اور عام حالات میں بھی
14:53کسرت درود کا اعتمام کرنا چاہئے
14:55جمعہ کی شب اور جمعہ کے دن
14:57زیادہ تلقین فرمائی نبی علیہ السلام
14:59نے اور حضور کے سامنے
15:01ہمارا یہ درود پہنچایا جاتا ہے
15:03صلی اللہ علیہ وسلم
15:05پھر اللہ کی پیارے پیغمبر علیہ السلام
15:07نے یہ بھی فرمایا کہ تم دعا کے شروع میں
15:09اور دعا کے آخر میں درود
15:11کا اعتمام کرو تمہاری دعائیں اللہ کے ہاں
15:13قبول ہوں گی اور سیدنا عبی بن
15:15قعب رضی اللہ تعالی عنہ کو
15:16حضور علیہ السلام نے یہ فرمایا کہ
15:19اگر تم دعا میں تفصیلی حدیث ہے
15:21تفصیل اس میں اگر تم دعا میں سے
15:23درود ہی درود پڑھتے رہو
15:24تو اللہ تمہارے لئے کافی ہو جائے گا
15:27یہ بھی بڑا پیارا نسخہ ہے
15:28قبولیت دعا کے اعتبار سے
15:30کہ کبھی ہاتھ اٹھا کر بندہ درود شریف ہی
15:33پڑھتا رہے یہ حضور نے
15:34سیدنا عبی بن قعب رضی اللہ تعالی عنہ کو
15:36ایک طویل حدیث کا حاصلہ فرمایا تھا
15:39اور نبی علیہ السلام یہ فرمایا
15:41کہ وہ شخص حلاق ہو جائے
15:42حلاق ہو جائے حلاق ہو جائے
15:44کہ جس کے سامنے میرا نام مبارک آئے
15:46اور مجھ پر صلاة یعنی درود نہ بھیجے
15:48صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:51ہاں کسرت درود
15:53کا اعتمام کرنا چاہئے
15:54ہم اللہ کی رحمت کے محتاج ہے نا
15:56تو رحمت الہی کے حصول
15:58کا بڑا ذریعہ نبی علیہ السلام
16:00پر صلاة یعنی درود بھیجنا ہے
16:02اور کسرت درود کا اعتمام کرنے والا
16:05کل حضور علیہ السلام کے قریب بھی
16:07ہوگا قیامت کے دن اور انشاءاللہ
16:08رسول اکرم علیہ السلام کی شفاعت
16:11کبھی وہ حقدار قرار پائے گا
16:12اللہ تعالی ہم اس کی توفیق عطا فرمائے
16:15اللہ تعالی کے بعد ہم پر
16:16سب سے بڑے احسانات کس کے ہیں
16:18نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
16:20ہمارے پاس کیا ہے کہ ہم کچھ پیش کر سکیں
16:22تو اللہ ہی سے دعا کرتے
16:24اللہم صلی علیہ محمد
16:26ایلہ تو رحمت نازل فرما
16:28نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
16:32تو حضور نے فرمایا
16:33علیہ السلام جو مجھ پر ایک مرتبہ
16:35صلاة یعنی درود بھیجتا ہے
16:36اللہ سبحانو تعالی
16:38دس مرتبہ اس پر رحمت نازل فرماتا ہے
16:41اللہ تعالی مجھے اور آپ کو
16:42کسرت درود شریف کی توفیق
16:44عطا فرمائے
16:45ناظر کرام الحمدللہ آج بھی ہم نے تین احادیث
16:48کا مطالعہ کیا آج کا سبق آپ کے
16:50سامنے رکھتے ہیں پہلی بات تو یہ آئی
16:52کہ مسلمانوں کے بہمی معاملات
16:54کے حوالے سے حکم ہوا کہ آپ اس میں
16:56قطع تعلقی نہ کرو رخ نہ پھیرو بغض نہ
16:58رکھو حسد نہ کرو اور اے
17:00اللہ کے بندو آپس میں
17:02بھائی بھائی بن جاؤ حدیث مبالک
17:04دوسری ہمارے سامنے آئی تم آج کسی
17:06کی تکلیف کو دور کرو گے اللہ تمہاری
17:08قیامت کی تکالیف میں سے کسی تکلیف کو دور
17:10کرے گا تم آج کسی مشکل زدہ شخص
17:12کے لئے آسانی کرو گے اللہ تمہارے لئے
17:14دنیا اور آخرت میں آسانی فرمائے گا تم آج
17:16کسی کی پردہ پوشی کرو گے اللہ
17:18دنیا اور آخرت میں تمہاری پردہ
17:28ایک مرتبہ درود پڑھا جائے
17:30تو اللہ دس مرتبہ رحمت نازل
17:32فرماتا ہے اللہم صلی وسلم
17:34علی نبینا محمد اللہ تعالی ہمیں
17:36اور آپ کو نبی پاک علیہ السلام کی
17:38سچی محبت اور آپ کی
17:40مبارک سیرت کا مطالع کرتے ہوئے
17:42آمال کے اعتبار سے مزید آگے
17:44بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے نازل کر
17:46آپ اسی کی ساتھ اجازت چاہتے ہیں انشاءالا
17:48اگرے پروگرام میں آپ سے ملاقات ہوگی وآخر دعوانا
17:50ان الحمدللہ رب العالمین
17:52والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments