Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:32Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:32Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:34Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:04Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:06Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:08Alhamdulillah
06:38Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:08Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:10Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:12Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:42Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:12Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:14Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:16Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:18Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:20Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:22Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:24Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:54Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:24Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:54Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:56Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:58Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:02Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:04Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:06Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:08most authentic sources
10:20life of prophet
10:22صلی اللہ علیہ وسلم وہ ہم تک منتقل ہوئی ہے
10:24بھلا کیسے اللہ کے نبی
10:26علیہ السلام نے زندگی
10:28بھر میں جو کچھ بھی کیا آج
10:30وہ ریکارڈ کا حصہ ہے لیکن ایسی
10:32ریکارڈ کا حصہ نہیں ہے وہ ایک بہت
10:34بڑا علم مسلمانوں کو
10:36اللہ تعالی نے عطا فرمایا جس کو
10:38اسماء الرجال کہتے ہیں
10:40اسم نام کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے
10:42اسم کی جمع اسماء
10:43اسماء الرجال افراد کے نام
10:46کیا مطلب وہ افراد وہ لوگ
10:48جنہوں نے رسول اکرم
10:52کو اور اعمال کو
10:54منتقل کیا یعنی محفوظ
10:56کیا اور آگے منتقل کیا
10:58ان کی زندگیوں کے
11:00حالات مرتب کیے گئے
11:03جس کا عنوان ہے
11:04اسماء الرجال یہ محدثین
11:06کی استعلاء بھی ہے
11:08محدثین کی ٹرمنالوجی بھی ہے
11:10اور اس کے ذریعے سیکڑو
11:12نہیں چند ہزار نہیں
11:14لاکھوں افراد کے
11:16حالات زندگی
11:18آن دا پیپر آویلبل ہیں
11:19آن دا ڈیجیٹل سکرین آویلبل ہیں
11:22یعنی ایک روایت ہم تک
11:24پہنچتی ہے
11:24مثلا انمالعمال
11:26بنیاد
11:27اس کو کن کن لوگوں نے
11:28روایت کیا
11:29وہ لوگ کیسے تھے
11:30ان کا کردار کیسا تھا
11:31اس سب کچھ کو
11:32کھنگالا گیا
11:33تاکہ
11:33کوئی غلط بات
11:34نبی اکرم
11:35صلی اللہ علیہ وسلم
11:37کی طرح
11:37منصوب نہ کی جائے
11:38کیونکہ حدیث شریف
11:39ابودعود میں
11:40آپ نے فرمایا
11:41کہ جس نے میری طرف
11:42جھوٹی بات کو منصوب کیا
11:43وہ اپنا ٹھکانہ
11:44جہنم میں بنا لے
11:46اس بات کا احتیاط
11:47کا معاملہ
11:47صحابہ اکرام کا دور
11:49تابعین کا دور
11:50تبہ تابعین کا دور
11:51یہ گولڈن پیریڈ
11:52اس امت مسلمہ کا
11:53تری بیس جنریشنز
11:55صحابہ اکرام
11:57پھر تابعین
11:58اور پھر تبہ تابعین
11:59ان کے ذریعے سے
12:00امت کو یہ منتقل ہوا
12:01اور آج ہم
12:02اکیسوی صدی
12:03ایسیوی میں بیٹھے ہیں
12:04پندروی صدی
12:05ہجری میں بیٹھے ہوئے ہیں
12:06چودہ صدیوں سے زیادہ
12:08وقت گذر چکا
12:09اس چودہ صدیوں کے دوران میں
12:10لاکھوں افراد کے حالات
12:12زندگی منتب کیے گئے
12:14تاکہ دیکھا جائے
12:15کسی کے ہاں
12:16جھوٹ کا معاملہ تو نہیں
12:17وعدہ خلافہ کی معاملہ تو نہیں
12:18خیانت کا معاملہ تو نہیں
12:20دھوکہ دہی کا معاملہ تو نہیں
12:21اگر وہ
12:22روایت کرنے والا
12:23راوی نریٹر
12:24اگر وہ
12:25معتبر نہیں ہے
12:27اگر وہ
12:27افنٹک نہیں ہے
12:29قابل اعتماد نہیں ہے
12:30تو اس کی بات کو
12:31قبول نہیں کیا جائے گا
12:32سبحان اللہ
12:33اس اعتبار سے ہم کہہ سکتے ہیں
12:35کہ مستنترین
12:36ذرائع سے محفوظ ہو کر
12:38رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
12:40صیرت ہم تک منتقل ہوئی ہے
12:42جس کے حوالے سے
12:44حضور کی اقوال
12:45اور اعمال کو
12:47محفوظ کرنے والے
12:48یاد رکھنے والے
12:50مرتب کرنے والے
12:51آگے نریٹ کرنے والے
12:53آگے بیان کرنے والے
12:54آگے روایت کرنے والے
12:56ان کی تعداد
12:59چونتی بات
12:59جامع ترین نمونہ
13:01رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:03حیاتِ طیبہ
13:03جامع ترین نمونہ ہے
13:05امتِ مسلمہ کے لیے
13:06تمام انسانیت کے لیے
13:08بہت پیارے الفاظ ہیں
13:09سید سنیمان ندوی صاحب
13:11رحمت اللہ علیہ کے
13:12ان کے بہت مشہور خدباتِ مدراس ہیں
13:14اور اس میں انہوں نے
13:15بڑی پیاری بات کہیں
13:15جس کا حاصل یہ ہے
13:16اگر تم ایک والد کو دیکھنا چاہتے ہو
13:19ایک شوہر کو دیکھنا چاہتے ہو
13:21ایک دوست کو دیکھنا چاہتے ہو
13:22ایک کزن کو دیکھنا چاہتے ہو
13:24ایک سسر کو دیکھنا چاہتے ہو
13:26ایک داماد کو دیکھنا چاہتے ہو
13:27ایک پڑوسی کو دیکھنا چاہتے ہو
13:29ایک رشدار کو دیکھنا چاہتے ہو
13:30ایک معلم کو
13:31ایک تاجر کو
13:33ایک ریاست چلانے والے کو
13:35ایک سپے سالار کو
13:37ایک خطیب کو
13:38ایک مربی کو
13:38ایک مزکی کو
13:39you can go on and on and on
13:41in sara معاملات میں
13:43اگر تمہیں نمونہ دیکھنا ہے
13:45تو لقد کان لکن فی رسول اللہ
13:47اس وطن حسنا
13:48یقیناً تمہارے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:50کی زندگی میں بہترین نمونہ موجود ہے
13:53ہاں ایک اہم نقطہ
13:54رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مرد ہیں
13:57سبحان اللہ
13:58امت میں تو عورتیں بھی ہیں
13:59ایک بڑی تعداد امت میں عورتوں کی ہے
14:01تو خواتین اچھی طرح اس بات کو نوٹ کریں
14:03کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:06کے جو کئی نکاح
14:07اللہ کے حکم اور اجادت سے ہوئے
14:09اس میں بڑی حکمت ہے
14:11کہ رسول اکرم علیہ السلام کی کئی ازواج متحرات
14:14کی زندگی امت کی عورتوں کے سامنے ہیں
14:16اور ان کی تربیت اللہ کے رسول نے خود فرمائی
14:18تو امت کی عورتوں کے لئے
14:20نمونہ نسوانی معاملات
14:22خاص عورتوں کے معاملات
14:24کے حوالے سے یہ نمونہ مکمل ہوگا
14:26نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
14:28کے ازواج متحرات کے ذریعے
14:30اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری
14:32بیٹیوں کی زندگی کے متعلی سے
14:34اللہ تعالیٰ نے تین بیٹے نبی
14:36علیہ السلام کو عطا فرمائے
14:38تینوں کا انتقال چھوٹی عمر میں ہو گیا
14:40چار بیٹیاں آپ کی حضور علیہ السلام کی جوان ہوئیں
14:43ہاں ان میں سے تین کا انتقال
14:44بھی حضور کی زندگی میں ہوا
14:45مگر ان بیٹیوں کی زندگیوں کے حالات اور واقعات
14:48بھی ہمارے سامنے موجود ہیں
14:49تو امت کی عورتوں کے لئے
14:51عصوہ حسنہ کی تکمیل
14:53ازواج متحرات
14:54اور نبی اکرم علیہ السلام کی پیاری بیٹیوں کے
14:57عصوہ کے ذریعے اور شیرت کے ذریعے ہوگا
14:59اس معنی میں جامع ترین نمونہ ہے
15:02رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حیات طیبہ
15:04اللہ ہمیں یقین بھی عطا کرے
15:07اور معلومات کر کے سیکھ کر عمل کرنے کی بھی
15:10توفیق عطا فرمائے
15:11ایک اور پہلو
15:12حضور کا عصوہ اتنا جامع ہے
15:14کہ زندگی میں کوئی کام
15:16اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام نے
15:18ایک مرتبہ بھی کیا ہو
15:19وہ بھی مستند ترین ذریعے سے ریکارڈ کا حصہ ہے
15:23بڑی پیاری بات ایک آ رہی ہے
15:24ہم اور آپ جانتے کہ حضور علیہ السلام نے
15:26ہمیشہ تہبن استعمال فرمایا
15:28تہبن ٹھیک ہے نا
15:29لیکن اس سنت کو جاری تو کر دیا
15:31اللہ تعالی نے حج اور عمرے میں
15:34حج عمرے میں مردوں کا جو لباس ہے
15:36احرام کا اس میں تہبنی دباننا پڑتا ہے
15:38سبحان اللہ
15:38ایک سنت تو جاری ہوگے قیامت تک کے لیے
15:41سوال یہ ہے
15:42کیا رسول اللہ علیہ السلام نے پجامہ استعمال کیا ہے
15:44ہم شلوار پہنتے ہیں
15:46پجامہ پہنتے ہیں
15:47کیا حضور نے استعمال کیا
15:48تو مستند ترین ذرائع سے معلوم ہے یہ بات ہمیں
15:51ریکارڈ کا حصہ ہے
15:53ایک مرتبہ
15:54ایک مرتبہ
15:55اللہ کے پیغمہ رضی السلام نے
15:56حیاتِ طیبہ کے آخری دنوں میں
15:58پجامہ خریدا ہے
16:00گویا آپ نے اس کو پسند فرمایا ہے
16:02اس کی تعریف بھی کی ہے
16:04ایک دفعہ یہ معاملہ ہوا
16:05یہ ایک مرتبہ کی بات بھی ریکارڈ کا حصہ ہے
16:08ہم اپنے والدین کو اتنا نہیں جانتے
16:11جتنا ہم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جانتے ہیں
16:14یا جاننا چاہیں تو جان سکتے ہیں
16:16والدین نے کوئی کام ایک زندگی میں ایک مرتبہ کیا
16:19شاید ہمیں پتا بھی نہ ہو
16:20اللہ کے رسول نے ایک کام زندگی میں ایک مرتبہ بھی کیا ہے
16:23ہم معلوم کر سکتے ہیں
16:24یہ اتنا جامع ترین نمونہ ہے آپ کا
16:32عملی اعتبار سے قابل پیروی
16:34حضور کا مقام سب سے بلند
16:36بعد اس خدا بزرطی قصہ مختصر
16:38البتہ حضور کا جو اسوہ ہے
16:40وہ قابل عمل ہے
16:41ہمارے بچپن سے ہم نے ادھر ادھر کی داستانیں سنی
16:46فلاں صاحب تو انہوں نے ہوا میں اڑ کر دکھا دیا
16:48فلاں صاحب تو انہوں نے پانی پر چل کر دکھا دیا
16:51فلاں صاحب تو انہوں نے آگ میں کود کر باہر نکل کر دکھا دیا
16:54بھئی میں تو فالو نہیں کر سکتا
16:56ہوا میں اڑ گئے جہاز میں بیٹھے ہوں گا
16:58ہوا میں اڑ تو نہیں سکتا
16:59پانی پر چلتا نہیں سکتا
17:00آگ میں کود کر اپنے آپ کو حلا کروں میں
17:02میرے دماغ خراب ہے کیا
17:03استغفراللہ
17:04ایسی اوٹ پٹانگ باتیں بھی کبھی کبھی ہم سنتے رہے
17:07مگر اس میں عمل کا کوئی پہلو نہیں
17:09اللہ کے پیغمبر علیہ السلام
17:10آپ فرماتے ہیں میں رات کو سوتا بھی ہوں
17:12اور قیام اللہ تعجد کی نماز بھی ادا کرتا ہوں
17:15گو کہ حضور کا قیام بہت طویل ہوتا
17:17مگر آپ ہمیں کوشش کرنا چاہیں
17:19تو رات کو سو بھی سکتے
17:21اور سونا تو چاہیے
17:22کچھ بیدار ہو کر
17:23صبح صادق سے پہلے
17:24تحجد دو رکر چار رکر
17:25پوسیبل ہے نا
17:26حضور فرماتے میں روزہ رکھتا ہے بھی
17:28اور چھوڑ بھی دیتا ہوں
17:29نفل روزے کی بات ہو رہی
17:30تو کبھی کبھی ہم فالو کر سکتے ہیں
17:32یہ قابل عمل نمونہ ہے
17:34صرف بیان کے لیے نہیں ہے
17:36یہ عمل کے لیے ہے
17:37تب ہی اللہ تعالی حضور علیہ السلام
17:39کی اتباع کا تقادہ کرتا ہے
17:40ان کنتم تحبون اللہ فاتبعونی
17:43سورہ عمران آیت امریک تیس
17:45اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
17:46ان سے فرمائیے لوگو
17:47اگر تم اللہ سے محبت کرنا چاہتے ہو
17:49تو میری اتباع کرو
17:50تو حضور کا عصوہ
17:52عملی اتباع سے قابل عمل ہے
17:54تب ہی تو برسوں سے کیوٹی وی
17:55بس سیرت النبی کے پروگرام پیش کیا جا رہا ہے
17:57اللہ مجھے بھی اور آپ کو بھی
17:59ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
18:00ناظر کرام آخری دو بات ہے
18:02آپ کے سامنے رکھتے ہیں
18:02آج کا سبقات ہم نے
18:04سیرت کا مفہوم سمجھا
18:06جس کا ترجمہ طریقہ اور راستہ
18:07اور اصل بات کیا ہے
18:08اور عملی اتباع سے بات کیا ہے
18:10راستہ وہ جو حضور کا راستہ
18:12صلی اللہ علیہ وسلم
18:13جس پر چل کر
18:13ہم اللہ کو پاس سکتے ہیں
18:15جنت میں داخلہ حاصل کر سکتے ہیں
18:17اور پھر اللہ کے نبی علیہ السلام کی
18:18سیرت کی پانچ خصوصیات
18:20ہمارے سامنے آئیں
18:20ہر قول اور حمل
18:22وحی کے مطابق نمبر دو
18:23دائمی رہنمائی کا ذریعہ نمبر تین
18:26مستند ترین ذرائع سے
18:27یہ ہم تک محفوظ ہو کر پہنچا
18:29نمبر چار
18:30جامع ترین نمونہ ہے
18:31اور نمبر پانچ
18:32عمری اتباع سے
18:33یہ قابل پیروی نمونہ ہے
18:35رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
18:38آخر میں
18:39آج کی حدیث مبارک پیش خدمت ہے
18:41آپ صلی اللہ علیہ وسلم
18:43نشات فرمایا
18:43من احب سنتی فقد احبنی
18:46ومن احبنی کانا معی فی الجنہ
18:49جس نے میری سنت سے محبت کی
18:50اس نے مجھ سے محبت کی
18:52اور جس نے مجھ سے محبت کی
18:53وہ میری ساتھ جنت میں ہوگا
18:55یہ جامع ترمیز شریف کی روایت ہے
18:58وہی سیرت کا مفہوم آگیا
18:59حضور کی سنت سے محبت کرو
19:01حضور کے طریقے پر عمل کرو
19:03تو حضور کا ساتھ جنت میں ملے گا
19:05اللہ ہم سب کو
19:06نبی کرم علیہ السلام کا مبارک
19:07ساتھ جنت الفردوس میں عطا فرمائے
19:10اسی کے ساتھ آپ سے اجازت چاہتے ہیں
19:12اگلے پر انشاءاللہ ملاقات ہوگی
19:14وآخر دعوانان الحمدللہ رب العالمین
19:17والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended