- yesterday
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:02Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:04Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:06Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:08Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:10Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:12Alhamdulillah
04:14Alhamdulillah
04:16Alhamdulillah
04:18Alhamdulillah
04:20Alhamdulillah
04:22Alhamdulillah
04:24Alhamdulillah
04:26Alhamdulillah
04:28Alhamdulillah
04:30Alhamdulillah
04:56Alhamdulillah
04:58Alhamdulillah
05:24Alhamdulillah
05:26Alhamdulillah
05:56Alhamdulillah
05:58Alhamdulillah
06:24Alhamdulillah
06:26Alhamdulillah
06:52Alhamdulillah
06:54Alhamdulillah
07:20Alhamdulillah
07:22Alhamdulillah
07:24Alhamdulillah
07:26Alhamdulillah
07:28Alhamdulillah
07:54Alhamdulillah
07:56Alhamdulillah
08:22Alhamdulillah
08:24Alhamdulillah
08:50Alhamdulillah
08:52Alhamdulillah
08:54Alhamdulillah
08:56Alhamdulillah
08:58Alhamdulillah
09:00سجدہ
09:02Alhamdulillah
09:04Alhamdulillah
09:06Alhamdulillah
09:08Alhamdulillah
09:10Alhamdulillah
09:12Alhamdulillah
09:14Alhamdulillah
09:16Alhamdulillah
09:18Alhamdulillah
09:20Alhamdulillah
09:22Quantity
09:24قسرتِ تعداد کیلئے بھی آتا ہے
09:25بھئی اللہ کے رسول تو خداوں سے پاک ہیں
09:28سبحان اللہ
09:29بخشے بخشائے ہیں
09:30اور ہم ان کی شفاعت کی امیدوار و طلبگار ہیں
09:33حضور استغفار کر رہے ہیں
09:35جی یہ امت کی تعلیم کے لئے بھی ہے
09:38وہ معصوم اور خداوں سے پاک ہو کر
09:40اتنا استغفار کہتے ہیں
09:41مام کر رہے ہیں
09:42ہم گنہگاروں کو کتنا کرنا چاہیے
09:45اندازہ کیا جا سکتا ہے
09:46نمبر ایک
09:46اور یہ حضور کی آجزی کا بیان بھی ہے
09:49سو سو مرتبہ استغفار دن میں
09:51ایک نشیس میں ستہ ستہ مرتبہ استغفار
09:53اللہ کے نبی علیہ السلام
09:55اور سنیں
09:55فرض نماز کا سلام پھیر کر
09:58فرض نماز کا سلام پھیر کر
10:00اللہ کے نبی علیہ السلام پڑھتے تھے
10:02اللہ اکبر
10:03استغفر اللہ
10:04استغفر اللہ
10:05عجیب بات نہیں
10:08نماز تو اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہونے کا نام ہے
10:11اللہ کے حکم پر عمل کرنے کا نام
10:13اللہ کے سامنے جھکنے کا نام
10:15اس کے بعد استغفار علماء نے لکھا
10:18یہ امت کی تعلیم کے لئے بھی ہیں
10:19اور یہ حضور remain quality
10:20کیا عاجزی ہے
10:23اے اللہ تیرے حکم پر جھکتا گیا
10:25اللہ اکبر
10:27مالک تیرے حکم پر رکو بھی ہو گیا
10:29سجدہ بھی ہو گیا
10:30اس جھکنے میں اگر کوئی کمی رہ گئی ہو
10:32اس پر بھی
10:33استغفر اللہ
10:36استغفر اللہ
10:36استغفر اللہ
10:37یہ امام الانبیاء کی نماز کے بعد کا ذکر ہے
10:40اور کیا قیام ہوگا
10:42امام الانبیاء کا علیہ السلام
10:44کیا رکو ہوگا نبی مکرم علیہ السلام کا
10:47کیا سجدے ہوں گے نبی مکرم علیہ السلام کے
10:50اللہ اکبر کیا راز و نیاز کی بات ہیں
10:52کیا تعلق معا اللہ ہوگا
10:54اللہ اکبر کا میرا
10:55مگر اس کے بعد بھی
10:57استغفر اللہ
10:58استغفر اللہ
11:00کیا مطلب
11:01عاجزی ہے پیغمبر کی صلی اللہ علیہ وسلم
11:04ہمارے لئے رہنمائی کیا ہے
11:06ایک عام تصور ہے
11:08گناہوں پر استغفار کرو
11:09گناہوں پر استغفار کرو
11:11ایک حد تک تو بات ٹھیک ہے
11:12کہ گناہ پر بھی استغفار کرنا ہے
11:14یہاں تو نمازوں کے بعد استغفار ہو رہے ہیں
11:18اوہ کس کا استغفار کہتے ہیں
11:19امام الانبیاء کی طرف سے
11:21استغفار کہتے ہیں
11:22نمازوں کے بعد
11:23معلوم کیا ہوا
11:24ہم گناہگاروں کو
11:26گناہوں پر تو استغفار کرنا ہے
11:28نیکیوں پر بھی استغفار کرنا چاہئے
11:30اعمال کو انجام دینے کے بعد
11:32اللہ کی حکامات پر عمل کرنے کے بعد
11:34مالک
11:35ربنا تقبل منا انکم تصمیل علیم
11:38اے ہماری جانے سے قبول تو فرما لے
11:40اور استغفار کس بات پر
11:42مالک کمی تو رہ گئی ہوگی
11:43مجھے میرے بارے میں پتا ہے
11:45آپ کو آپ کے بارے میں پتا ہوگا
11:46کیسی ہیں ہماری نمازیں
11:47کیسا ہوتا ہمارا روزے کا اعتمام
11:49کیا خطائیں حج کے موقع پر ہو جاتی ہیں
11:52عمرے کے موقع پر ہو جاتی ہیں
11:53اور دیگر معمولات زندگی میں ہو جاتی ہیں
11:56بارحال
11:56نیکیوں پر بھی استغفار کرنا چاہئے
11:59اور ہاں
12:00انبیاء کا استغفار ان کی آجزی بھی ہے
12:03اور ان کی تو درجات کی بلندی کا ذریعہ ہے
12:06ہم مسلمان جو کہ عام گناہ
12:08ہم گناہگار لوگ ہیں
12:09ہمارے تو گناہوں پر استغفار کا اعتمام بھی ضروری ہے
12:12اور نیکیوں پر بھی
12:14استغفار کا اعتمام ہمیں کرنا چاہئے
12:16بارحال یہ دوسری بات تھی
12:18نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے
12:21تیسری بات
12:22حضور کا اللہ کے ساتھ تعلق اس قدر گہرہ ہے
12:24صلی اللہ علیہ وسلم
12:25غزوہ خندق کا موقع ہے
12:27جس کو ہم غزوہ احضاب بھی کہتے ہیں
12:29انگریزی میں بیٹل آف ٹرنچس بھی جسے کہا جاتا ہے
12:32خندقوں کے کھودنے کے عمل میں
12:34خود نبی مکرم علیہ السلام
12:35مصروف عمل رہے
12:37اور ہاں
12:38یہ جو آیت کریمہ
12:39اس پرگرام میں آپ ٹائٹل پر بھی دیکھتے ہیں
12:41بار بار پیش کی جاتی ہیں
12:42یہ سورہ احضاب کی آیت نمبر اکیس ہے
12:45سورہ احضاب میں غزوہ احضاب
12:47غزوہ خندق
12:48یعنی بیٹل آف ٹرنچس پر
12:49اللہ تعالیٰ کا تفسرہ ہے
12:51منافقین کا ذکر آتا ہے دوسرے رکوں میں
12:54سچے ایمان والوں کا ذکر آتا ہے تیسرے رکوں میں
12:57اور دوسرے اور تیسرے رکوں کے درمیان میں
12:59یہ سورہ احضاب کی آیت نمبر اکیس ہے
13:02لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ اُسْوَةٌ حَسَنَ
13:05يَقِينًا تمہارے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں
13:08بہترین نمونہ موجود ہے
13:10تو اللہ کے نبی علیہ السلام نے پیٹ پر پتھر بھی باندے ہیں نا
13:13اللہ کے نبی علیہ السلام نے قدالے بھی چلائی ہے نا
13:17اللہ کے نبی علیہ السلام نے صحابہ اکرام کے ساتھ مل کر یہ خندقیں کھو دی ہیں نا
13:21اللہ کے نبی علیہ السلام کی صحابہ اکرام نے عرض کی حضور یہ فلاں فلاں چٹان نہیں ٹوٹ رہی
13:26حضور نے قدال چلائی اللہ اکبر کہہ کے ایک چٹان دوسری تیسری پاش پاش
13:30یہ بھی سب حضور نے کیا ہے علیہ السلام
13:32اور ساری مشقت حضور نے جھیلی اور یہود کی سادش کی وجہ سے
13:37مشکین کا سارے عرف سے گلشکر جمع ہو گئے اب دس سے بارہ ہدار کا
13:41اس موقع پر دفاع مدینہ شریف کا ضروری تھا
13:44چنانچہ نبی علیہ السلام نے ہنگامی بنیادوں پر اعتمام بھی کیا
13:48اور خندقوں کے کھودنے کا اعتمام بھی کیا
13:50اس دوران میں چند نمازیں قضا ہوئیں
13:53مدینہ شریف کا دفاع اہم تھا اور خندق کے کھودا جانا ضروری تھا
13:58بہرحال چند نمازیں قضا ہوئیں
14:00اس موقع پر اللہ کے نبی علیہ السلام نے دعائی کی ہیں
14:03جس کو ہم دعائی ضرر کہتے ہیں
14:05نقصان پہنچا دینے والی دعا
14:07کس کے لئے نقصان
14:09عام طبعا بدعا کے الفاظ استعمال کر لیتے ہیں
14:12بہتر محتاط الفاظ دعائی ضرر کے ہیں
14:14نقصان پہنچانے کی دعا
14:16یعنی بدعا کس کے لئے
14:17مشکین کے لئے
14:19اور کیا ہو رہا ہے اللہ کے حضور التجاہ کا معاملہ
14:21اے اللہ ان کے گھروں کو آگ سے بھر دے
14:25اے اللہ ان کی قبروں کو آگ سے بھر دے
14:29انہوں نے ہماری صلاة الوسطہ
14:31ایک مراد نماز عصر
14:33یہ ضائع کروا دیں
14:34خندقے کھوڑنا ضروری تھی
14:35دفاع کرنا ضروری تھا
14:37دس بار ہزار کا رشکر آگیا تھا پورے عرف سے
14:40اے اللہ ان کے گھروں کو آگ سے بھر دے
14:42اے اللہ ان کی قبروں کو آگ سے بھر دے
14:45اللہ اکبر
14:45یہ آپ نے الفاظ عام طبعا پر نہیں سنے ہوں گے
14:49اس موقع کے ہیں
14:50کس موقع کے
14:51یہ نہیں کہ ہم پر انہوں نے ظلم کیا
14:55ستم کیا ہمارے بعض صحابہ کو
14:57یعنی حضور کے صحابہ کو انہوں نے شہید کیا
14:59اور ہمیں گھروں سے نکال دیا تھا مکہ مکرمہ سے
15:02ایسے الفاظ نہیں ملیں گے
15:03نماز قضا ہوئی ہے
15:06اے اللہ ان کے گھروں کو آگ سے بھر دے
15:08اے اللہ ان کی قبروں کو آگ سے بھر دے
15:10یہ حضور اللہ کے حضور
15:12التجا کر رہے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم
15:14اندازہ ہو رہے ہیں
15:15کیسا اللہ کے ساتھ تعلق کا معاملہ
15:17اس میں ایک رکاوٹ ان مشہقین کی وجہ سے آئی
15:25یہ ہے تیسری بات
15:27کہ کیسا گہرا
15:29اور مضبوط تعلق اللہ کے پیغمبر
15:31علیہ السلام کا اللہ تعالی کے ساتھ
15:33اسی طرح تعایف کا واقعہ
15:35ہم اور آپ جانتے ہیں
15:36برسوں سے ہم صیرت و نبی علیہ السلام کا بیان
15:39آپ کی خدمت پیش کرتے رہے
15:41کیو ٹی وی کے چینل کے ذریعے سے
15:43تفسیرات آئیں آئندہ پھر کبھی آ جائیں گی
15:45بات ہے لیکن وہاں ایک دعا حضور نے کی ہے
15:47جس کو دعائے
15:49مستدعافین کہا جاتا ہے
15:51وہ لوگ جنہیں کمزور بنا دیا گیا
15:53دبانے کی کوشش کی گئی
15:54معادلہ مٹانے کی کوشش کی گئی
15:56ایسے لوگوں کی دعا
15:57بڑی عاجزی کی دعا اللہ کے نبی علیہ السلام کی
16:00اور کیا دعا ہو رہی ہے
16:01اے اللہ اے اللہ اے اللہ
16:04کیا کچھ میرے ساتھ ہو گیا ہے
16:06اور حضور نبی مکرم علیہ السلام پر کتنی مشقتیں آئیں ہیں
16:09اور کس طرح تعایف والوں نے سختیاں پر کی ہیں
16:12اللہ اکبر
16:13اس سب پر نہیں
16:14کیا بات ہو رہی ہے
16:15اے اللہ یہ سب کچھ تو ہو گیا
16:17یہ سب بیٹ گیا مجھ پر
16:18ٹکنِ مبارک کی نشانے لے کر پتھر بڑسائے گئے
16:21آپ کے جسمِ اتھر کو
16:23جو ہے وہ گھسیٹا گیا ہے معادلہ
16:25وہاں تعایف کی گلیوں میں
16:27کیا کچھ بیٹا اللہ کے نبی علیہ السلام پر
16:29لیکن اے اللہ
16:30اے اللہ
16:31اے اللہ
16:32اس سب میں اگر تو مجھ سے راضی ہے
16:35فَلَا أُبَالِي
16:36تو مجھے کسی کی کوئی پرواہ نہیں
16:38اللہ اکبر
16:39اللہ کا تُو راضی ہے
16:40جو کچھ بیٹ گیا سو بیٹ گیا
16:42تُو اگر ناراض نہیں ہے
16:44تُو اگر مجھ سے راضی ہے
16:46فَلَا أُبَالِي
16:47تو اللہ مجھے کسی کی کوئی پرواہ نہیں ہے
16:49کیا عظیم دعایں ہیں
16:51اللہ کے پیغمبر علیہ السلام کی
16:52کیا اللہ کے ساتھ تعلق کا معاملہ
16:54کیا اللہ کے تر متوجہ ہونے کی بات ہے
16:56جو آپ
16:56علیہ السلام کی زوا میں
16:58ہمارے سامنے آ رہی ہے
16:59اسی تسلسل میں
17:01نبی اکرم علیہ السلام کا
17:02اللہ تعالیٰ کے ساتھ گہرہ تعلق
17:04پانچویں بات آپ کے سامنے
17:05رکھنا چاہوں گا
17:07اور وہ بڑا ایک حساس موقع ہے
17:09حیاتِ طیبہ کے آخری ایام
17:11اور پھر آخری لمحات کا معاملہ
17:13کوئی کیفیت بھی تھی
17:15اللہ کے نبی علیہ السلام نے
17:16بی بی فاطمت الزہرہ
17:18رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کان میں کچھ کہا
17:20تو کچھ وہ
17:21کیفیت ان پر تاری ہو گئی
17:23وہ رونے لگیں
17:23اور پھر
17:24دوبارہ ان کے کان میں کچھ بات کہی
17:26تو وہ مسکرہ اٹھیں
17:27اللہ اکبر
17:28کیا پہلے کہا حضور علیہ السلام نے
17:30کیا ارشاد فرمایا
17:31کہ بیٹا اب میں جانے والا ہوں یہاں سے
17:33اور یہ کیفیات دے کر
17:35بی بی فاطمت الزہرہ کو پریشانی ہوئی ہوگی
17:38تو اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام فرمایا
17:40کہ بیٹا آج کے بعد
17:41تمہارے والد کو کوئی تکلیف نہیں ہے
17:44آج کے بعد تمہارے والد کو کوئی تکلیف نہیں ہے
17:47تمہارے والد اپنے رفض سے ملاقات کے لئے جا رہے ہیں
17:49اس پر وہ روئی ہیں
17:50پھر حضور علیہ السلام نے ان کے کان میں فرمایا
17:52کہ میرے جانے کے بعد کچھ ہی عرصے بعد
17:54تم بھی آمل ہوگی
17:56یعنی تمہیں بھی اس دنیا سے جانا ہوگا
17:58اور آپ اور ہم جانتے ہیں
17:59کہ حضور علیہ السلام کے وسال کے چھ مہینے کے بعد
18:02بی بی فاطمت الزہرہ رضی اللہ تعالی عنہ کا انتقال ہوا
18:06یہ تو ایک کیفیت تھی
18:07جس کا حضور نے ذکر کیا
18:09اور پھر آخری آخری بات
18:11بالکل آخری آخری بات
18:12جو آپ کی زبان مبارک پر جاری ہوئی وہ کیا تھی
18:15اللہم فر رفیق الاعلا
18:17بل رفیق الاعلا
18:19اے اللہ تیری طرف
18:20کہ تُو ہی سب سے بڑا دوست
18:21تُو ہی سب سے بڑا ساتھی ہے
18:23اے اللہ تیری طرف
18:24کہ تُو سب سے بڑا دوست
18:26تُو سب سے بڑا ساتھی ہے
18:27ناظر کرام
18:28اس بات کو ذرا ایک اور انداز سے سمجھیے
18:30حضور علیہ السلام نے کبھی یہ اشارت فرمایا
18:33کہ جس کسی نے مجھ پر احسان کیا
18:35میں نے اس کے احسان کا بدلہ چکایا
18:37جس کسی نے مجھ پر احسان کیا
18:39میں نے اس کے احسان کا بدلہ چکایا
18:41سوائے ابو بکر صدیق کے رضی اللہ عنہ
18:44اس قدر احسانات اور انامات
18:46اور حضور علیہ السلام نے فرمائے
18:47کہ ان کے احسانات کا بدلہ
18:49تو اللہ تعالی ہی ان کو عطا فرمائے گا
18:51اللہ اکبر کبیر
18:52البتہ
18:53حضور علیہ السلام نے یہ بھی اشارت فرمایا
18:56اگر میں کسی کو دوست بناتا
18:58خلیل تنہائی کا رازداری کا دوست
19:00اگر میں کسی کو دوست بناتا
19:02تو وہ بگر صدیق کو بناتا
19:04رضی اللہ تعالی عنہ
19:05مگر نہیں بنایا
19:06کس کو بنایا
19:07اللہ اکبر
19:08اللہ سبحانہ وتعالی کو بنایا
19:10اللہم فی الرفیق الاعلا
19:12اے اللہ تیری طرف
19:13کہ تُو سب سے بڑا دوست ہے
19:15اللہ اکبر
19:16ناظرین کرام یہ گفتگو تھی
19:17نبی مکرم علیہ السلام کا
19:19اللہ کے ساتھ تعلو
19:20اگلی بات آپ کے سامنے رکھنا چاہیں گے
19:22مختصرا
19:22نبی اکرم علیہ السلام کا
19:24زہد اور فکر آخرت
19:25زہد کیا ہے
19:26دنیا میں دل نہ لگے
19:28آخرت کی فکر ہو
19:29ہاں کمائی ہو جائے
19:31حلال طریقے
19:32مال ہاتھ میں ہو
19:34دل میں نہیں ہونا چاہیے
19:35دنیا میں رہنا ہے
19:37دنیا ہم میں نہ رہے
19:38سبحان اللہ
19:39جگہ دل لگانے کی دنیا نہیں ہے
19:41یہ عبرت کی جا ہے
19:42تماشا نہیں ہے
19:43اللہ کے پیغمبر کی بے رغبتی دنیا سے
19:46اور اللہ کے پیغمبر علیہ السلام کی
19:48آخرت کی طلب اور تڑپ کیا تھی
19:50آئیے سمجھتے ہیں
19:51اللہ کے نبی علیہ السلام کے گھر میں
19:52بکری زبا ہوئی
19:53اللہ کے رسول علیہ السلام نے آ کر پوچھا
19:56کیا بچ گیا
19:56تو شانے کا گوشت
19:58اللہ کے نبی علیہ السلام کو پسند تھا
20:00کچھ حصہ اس کا روکا گیا
20:02باقی دے دیا گیا
20:03اللہ کے رسول علیہ السلام نے فرمایا کہ
20:05کیا بچا
20:06کہ یہ شانے کا گوشت بچ گیا
20:08تو حضور نے فرمایا کہ
20:09جو دے دیا وہ بچ گیا
20:12جو بچ گیا وہ خرچ ہو گیا
20:14جو بچ گیا وہ خرچ ہو گیا
20:16اس کا تو جواب دینا ہے کل
20:17اور جو راہ خدا میں دے دیا وہ بچ گیا
20:20وہ آخرت میں جمع ہو گیا
20:22اور کہاں بڑا پیارا ایک ٹائٹل ہے
20:24The Bank of Allah Unlimited
20:26دنیا کے banks limited
20:27Bank of Allah Unlimited جہاں کا عجر کبھی
20:30ختم ہونے والا نہیں
20:31تو جو دے دیا وہ
20:34بچ گیا اور جو بچ گیا
20:36وہ خرچ ہو گیا
20:37اللہ اکبر کبیرہ
20:38کیا تعلیم دے رہے ہیں نبی اکرم علیہ السلام فکر آخرت کے تعلق سے
20:42دوسرا واقعہ
20:43اللہ کے نبی علیہ السلام دعائیں فرماتے تھے
20:45بہت ساری ایک دعا یہ بھی ہے
20:47اے اللہ مجھے مسکینوں میں رکھ
20:49اور مجھے مسکینوں میں اٹھا
20:51حضور کی یہ کیفیت تھیں
20:53آپ نے اختیاری طور پر فقر کو اختیار کیا
20:55امت کے لیے نمونہ بننا ہے نا
20:57آپ دعا فرماتے ہیں
20:58اللہ مجھے مسکینوں میں رکھ
21:00اور اے اللہ مجھے مسکینوں میں اٹھا
21:02تیسی بات عرض کرتا ہوں
21:04اللہ کے نبی علیہ السلام کو اللہ نے آفر دی
21:06یہ واقعات مکہ مکرمہ کے تعلق سے بھی ہے
21:09اور مدینہ شریف کے تعلق سے بھی بیان کیے گئے
21:11حضور کو آفر دی گئی
21:13صلی اللہ علیہ وسلم اے اللہ کے رسول آپ چاہیں
21:15یہ مکہ کے پہاڑ آپ کے لیے سونے کے بنا دیے جائیں
21:18تو اللہ کے نبی علیہ السلام نے نہیں
21:20کہا
21:20میں تو چاہتا ہوں کہ ایک دن کھاؤں
21:23اور تیرا شکر ادا کروں
21:25اور ایک دن بھوکا رہوں
21:32یا اللہ نہیں مجھے مکہ کے پہاڑ تو سونے کے بنا دے
21:35میں نہیں چاہتا
21:35میں چاہتا ہوں کہ ایک دن کھاؤں تیرا شکر ادا کروں
21:38اور ایک دن بھوکا رہوں
21:39اور تیری رضا کے لیے سبر کروں
21:41چوتی بات
21:42اللہ کے نبی علیہ السلام ایک دن گھر میں
21:44گھر کیا حجرہ تھا آرام فرمارے تھے
21:46بوری جیسی کوئی شہی تھی
21:48ٹارٹ جسے ہم کہتے ہیں
21:49جس میں اتھر پر تہبن کے سوا کچھ نہ تھا
21:52کچھ نشانات آگئے
21:53سیدن عمر رضی اللہ تعالی
21:55انہیں ہجرے میں داخل ہوئے
21:56ان کی آنکھوں میں آسو آگئے
21:57حضور علیہ السلام نے فرمایا
21:58کہ عمر کیوں روتے ہو
21:59عرض کیا رسول اللہ علیہ السلام
22:01یہ قیسر روم کا بادشاہ
22:03یہ کسرہ ایران کا بادشاہ
22:04یہ بڑے بڑے مشرک کافر
22:06یہ مخملی بستروں پر سوتے ہیں
22:08بڑے بڑے محلات میں رہتے ہیں
22:09اے اللہ کے پیغمبر آپ کے ساتھ یہ معاملہ
22:11تو اللہ کے رسول علیہ السلام نے فرمایا
22:13کہ اے عمر رضی اللہ عنہ
22:15اے عمر کیا تم اس سے خوش نہیں
22:17کہ ان کو دنیا مل جائے
22:18اور ہمیں اللہ آخرت عطا فرما دے
22:20کیا کیا پیارا انداز حضور کا
22:23تربیت کرنے کا
22:24آخری پانچویں باتی زمن میں
22:25اللہ کے نبی علیہ السلام کی حیات
22:27تیبہ کے آخری لمحات
22:28بڑے ایک حساس واقعہ ہے
22:30حضور ممبر پر کھڑے ہوئے
22:32اور آپ نے فرمایا کہ دیکھو
22:33جس کسی کے ساتھ
22:34اگر میں نے کبھی کوئی حق تلفی کا
22:36خدا نہ خواستہ
22:37بالفرض معاملہ کر لیا ہو
22:39آئے مجھ سے بدلہ لے لے
22:40سب خاموش ایک صحابی اٹھے
22:42حضور مجھے مجھے
22:44ہاں وہ آپ کی چھڑی
22:45میرے بدن پر لگ گئی تھی
22:46اللہ اکبر
22:47حضور علیہ السلام نے
22:49فرما کہ آؤ
22:51چھڑی لو اور کر لو معاملہ برابری کا
22:53نہ نہ حضور میرے جسم پر کپڑا نہیں تھا
22:56حضور اپنی قمیس مبارک ہٹائی
22:58انہوں نے مہر نبوت کو آ کر چوم لیا
23:00یا رسول اللہ میں تو مہر نبوت کو چومنا چاہتا تھا
23:03لیکن ناظر کرام غور کیجئے
23:04محبت کی بات تو آ گئی
23:06فکر مندی کی بات کیا ہے
23:07میں نے اگر کسی سے بالفرض
23:09کوئی حق تلفی کا معاملہ کیا ہو
23:11آج مجھ سے بدلہ لے لے
23:12میں اور آپ اپنے آپ کو اپنے گھر والوں کے سامنے بھی پیش کر سکتے ہیں
23:16لوگوں کے سامنے پیش کر سکتے ہیں
23:18کل کی جواب دہی کی تیاری ہم کر رہے ہیں
23:20کس قدر عظیم واقعہ ہے
23:21جو ہمارے سامنے ہے
23:22کہ آئے وہ جس کے ساتھ بالفرض
23:25اگر حق تلفی ہو گئی ہو
23:26اور آئے وہ مجھ سے بدلہ لے لے
23:28اللہ اکبر کبیرہ
23:29یہ میں نے آج آپ کے سامنے کوشش کی ہے
23:32مختصر انداز میں
23:33اللہ کے رسول علیہ السلام کا
23:35اللہ کے ساتھ تعلق
23:36اور اللہ کے نبی علیہ السلام کا زہد
23:38یعنی دنیا سے بھی رغبت ہونا
23:40اور فکر آخرت کا معاملہ
23:42آج کا سبق آخر میں دو باتیں
23:43آپ کے سامنے رکھیں گے
23:44آج کا سبق کیا ہے
23:45آج کا لیسن کیا ہے
23:46اللہ کے ساتھ محبت
23:48اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے ساتھ تعلق
23:50اللہ کے لیے محنت
23:52اللہ کے حضور کھڑا ہونا
23:54اللہ سے مانگنا
23:55اللہ کو پکارنا
23:56اللہ کے رضا کی حصول کی کوشش کرنا
23:59اللہ کی نعمت و شکر ادا کرنا
24:01اور آنے والے مسائب پر صبر کرنا
24:03دنیا دل لگانے کی جگہ نہیں ہے
24:05یہ عبرت کی جاہے تماشا نہیں
24:07اصل زندگی آخرت کی ہے
24:09ادھر رہ کر ادھر کی فکر کرنی ہے
24:11اور اس فکر کے لیے نمونہ
24:13رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی ہے
24:16آج کی حدیث آپ کی خدمتیں پیش کرنا چاہوں گا
24:18جامی تنمیزی کی روایہ
24:20نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
24:22رشاہت فرمایا
24:23بندے کے قدم قیامت کے دن
24:25اس کی جگہ سے ہٹ نہیں سکیں گے
24:26جب تک کہ وہ پانس سوالات کی جوابات نہ دے دے
24:29میری رب کی زندگی کے اہم ترین سوالات
24:31زندگی کہاں لگائی
24:33نمبر دو جوانی کہاں کھپائی
24:34نمبر تین مال کہاں سے کم آیا
24:36نمبر چار مال کہاں خرچ کیا
24:38اور نمبر ما جو علم حاصل کے اس پر کتنا عمل کیا
24:40یہ اہم ترین سوالات ہیں
24:42اس پر بات ہوتی ہے
24:43زندگی کے بارے میں
24:44جوانی کے بارے میں
24:45کمائی کے بارے میں
24:47خرچ کے بارے میں
24:48اور علم کے بارے میں
24:49سوال ہونا ہے
24:50جب تک جواب نہیں دیں گے
24:52بندے اپنی جگہ سے ہٹ نہیں سکیں گے
24:54اللہ تعالیٰ ان سوالات کی تیاری کی
24:56مجھے آپ کو ہم سب کو توفیق عطا فرمائے
24:58اسی کے ساتھ اجازت چاہتے
25:00اگلے اپیسوڈ میں
25:01انشاءدہ آپ سے ملاقات ہوگی
25:02وآخر دعوان آن الحمدللہ رب العالمین
25:05والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Recommended
1:43:37
1:42:42
36:32