Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:15Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:31Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:25Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:58Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:07Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:55Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:07Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:35Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:04Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:05Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:56Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:39Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:18Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:22Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:09Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:37Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:44Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:18Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:20Alhamdulillahi Rabbil Alameen
09:51Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:15Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:17Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:21Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:22Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:26Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:34Alhamdulillahi Rabbil Alameen
10:36ہوتی اللہ کی کسی حکم کی خلاف ورزی ہوتی تو سب سے زیادہ غصہ اللہ
10:43کے رسول کو آتا صلی اللہ علیہ وسلم یہ چہرے کے ایکسپریشن سے
10:46پتا چلتا ہے کب کوئی بات حضور کو ناغوار لگی کب کوئی بات حضور
10:50کو جو ہے وہ بری لگی کب لگتی ذاتی معاملات حضور انتقام نہ لیتے
10:54معاف کرتے تھے لیکن جب اللہ کی حدود میں سے کوئی حد ٹوٹتی اللہ
10:58کا کوئی حکم ٹوٹتا اللہ کی حکم کی خلاف ورزی ہوتی تو سب سے
11:03زیادہ غصہ اللہ کے رسول کو آتا تھا صلی اللہ علیہ وسلم
11:06تو چہرے کے تاثرات سے بھی سیکھنے کا عمل اللہ کے رسول جاری
11:11رکھتے ہو صحابہ سیکھتے تھے حضور کے چہرے کے تاثرات کو دیکھ
11:14کر بھی صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بعد اگلی بات ہے ستائیس نمبر
11:19ستائیس پوائنٹ کی طرف چلتے ہیں علم کو لکھ کر محفوظ کرنا ایسی
11:22بات پہلے بھی آئی ہے مگر ایک اور انداز سے اب آ رہی ہے اور
11:25writing as a tool یہ بھی اللہ کے رسول علیہ السلام نے تحریر کے
11:29عمل کو بھی اختیار کیا لکھا ہے تحریری مواد کی احمیت پر
11:33زور دینا اللہ کے رسول لکھنے پر بھی توجہ دلائے کرتے تھے
11:37صلی اللہ علیہ وسلم حدیث میں ذکر ہے حضرت عبداللہ بن عمر بن
11:41عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ
11:44صلی اللہ علیہ وسلم سے جو سنتا اسے لکھ لیتا تھا قریش نے مجھے
11:49روکا تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کیا قریش نے کیا
11:53کہا بھئی تم ہر بات اللہ کے رسول کے لکھ لیتے ہو کبھی حضور
11:56کسی کیفیت میں ہوں کبھی دوسری کیفیت میں ہوں کبھی اداسی کا غصے
12:00کی کیفیت کا معاملہ تم ہر بات لکھ لیتے ہو قریش نے ان سے کہا
12:03عبداللہ بن عمر بن عاص رضی اللہ عنہ انہوں نے حضور علیہ
12:07سلام کے سامنے بات رکھیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی
12:11انگلی سے اپنے دہن مبارکی نہیں مو کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا
12:15اب دیکھیں یہاں بھی حضور نے اپنی انگلی کا اشارہ اپنے دہن
12:19مبارک کی طرف کیا یہ دیکھیں ہاتھوں کا استعمال انگلی کا استعمال
12:23اشاروں کا استعمال حضور کر رہے ہیں نا تو اپنے مو مبارک کی طرف
12:26دہن مبارک مو مبارک کی طرف حضور نے اشارہ کر کے فرمایا
12:30اکتب فَوَلَّذِي نَفْسِ بِيَدِهِ مَا يَخُرُجُ مِنْهُ إِلَّا حَقُ
12:35آپ نے فرمایا عبداللہ بن عمر بن عاص کو رضی اللہ عنہ
12:38لکھا کرو اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے
12:42اس مو سے حق کے سوا کچھ نہیں نکلتا
12:45یہ سنن ابی دعوش شریف کی روایت ہے
12:48بہت سارے نقطے ہیں اس میں
12:49قرآن پاک میں ذکر ہے نا
12:51سورہ نجم کی آیت 134 کا حوالہ
12:53کہیں مرتبہ آیا
12:58نبی علیہ السلام جو کوئی ارشاد فرماتے
13:00اپنی خواہش سے ارشاد نہیں فرماتے
13:02جو ارشاد فرماتے ان پر وحی کیا جاتا ہے
13:04قرآن بھی حضور پر نادل ہوا صلی اللہ علیہ وسلم
13:07اور قرآن پاک کے علاوے بھی حضور پر وحی آتی تھی
13:10یا حضور فرمانے کے لکھو
13:12اللہ کے قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے
13:14اس مو سے حق کے سوا کچھ نہیں نکلتا
13:17تو لکھنے پر حضور نے زور دیا
13:19اور نوٹ کیجئے گا
13:20کاتبین وحی کی تعداد کم از کم 43 بیان کی گئی ہے
13:24کاتبین وحی کی تعداد کم از کم 43 بیان کی گئی ہے
13:29جو اللہ کے نبی علیہ السلام پر جتنا جتنا قرآن نازل ہوتا
13:32کبھی ایک صحابی کبھی دو کبھی تین کبھی چار کبھی زائد کبھی کم
13:36وہ حضور سے سنتے اور لکھتے بھی تھے
13:38حفظ کے ذریعے بھی قرآن معفوظ ہوا
13:40لکھنے کے ذریعے بھی معفوظ ہوا
13:42پھر اللہ کے رسول کے ارشادات
13:44قرآن پاک کے علاوہ جو آپ کے ارشادات ہیں
13:46ان کو بھی صحابے کرام نے لکھا
13:48تو لکھنے کے ذریعے بھی
13:50امت تک اللہ کے دین کی تعلیم پہنچی ہے
13:53حفظ کے ذریعے سے
13:54لکھت پڑت کے ذریعے سے
13:55تحریر کے ذریعے سے
13:57عمل کے ذریعے سے
13:58تعلیم کے ذریعے سے
13:59چند ذرائع ہیں
14:00جن کے ذریعے دین ہم تک پہنچا
14:02تو یہ ستائیس میں بات تھی
14:04لکھنے پر تحریر پر
14:06علم کو معفوظ رکھنے کے لیے
14:07حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
14:09نے زور دیا ہے
14:11اگلی بات ہے
14:12اٹھائیسی بات آئی
14:13اس کے طرف چلتے
14:14لکھا ہے کہ
14:14اہم بات سے پہلے
14:16تاقید
14:16کوئی بات سمجھانی ہے
14:18تو پہلے ذرا
14:19اس کی تاقید
14:20اور ایمفیسس کا
14:21انداز سامنے آ جائے
14:22تاکہ لوگ متوجہ ہوں
14:24لوگ سنجیدگی کے ساتھ لیں
14:25پھر وہ اہم بات
14:27لوگوں کو سمجھائے جائے
14:28یہ کیا ہے
14:28ایمفیسس بیفور
14:30امپورڈنٹ پوائنٹس
14:31جب بھی کوئی اہم باتیں
14:32سمجھانی ہو
14:32تو پہلے اس کی
14:33تاقید کا
14:34اسلوب اختیار کرنا
14:35یہ بھی
14:36اللہ کے رسول علیہ السلام
14:37نے سکھایا
14:38لکھا ہے کہ
14:39بات شروع کرنے سے پہلے
14:40خبردار
14:41یا سنو جیسے
14:42الفاظ استعمال کرنا
14:43انگلیش میں
14:44بیویر کہتے ہیں
14:45بیویر
14:46سائن او ایکسمنیشن
14:48لگایا جاتا ہے
14:48عربی میں کہتے ہیں
14:50اللہ
14:50آگاہ ہو جاؤ
14:51سنو
14:52خبردار
14:53اللہ
14:53یہ قرآن پاک میں بھی ہے
14:55اللہ
14:55بذکر اللہ
14:56تطمئن القلوب
14:57سورہ فاطر
14:58کی آیت امر اٹھائیس
14:59آگاہ ہو جاؤ
15:00دلوں کو اتمنان
15:01تو اللہ کی یاد سے ملتا ہے
15:02یہ بار بار
15:03قرآن پاک میں بھی ہے
15:04حدیث مبارک میں بھی
15:05آئیے سمجھتے ہیں
15:06آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:08نے فرمایا
15:08اللہ
15:09اُنبیوکم بی اکبر
15:10دل کبائر
15:11کیا میں تمہیں
15:13سب سے بڑے گناہوں کے بارے میں
15:15نہ بتاؤں
15:15لسٹ بعد میں آئے گی
15:17پہلے حضور نے کیا انداز اختیار کیا
15:18الا
15:19کیا میں تمہیں
15:20اُنبیوکم بی اکبر
15:22دل کبائر
15:22بڑے بڑے گناہوں کے بارے میں
15:24نہ بتاؤں
15:25تو صحابہ متوجہ ہو گئے
15:26گناہ تو گناہ ہے
15:27مگر بڑے گناہ تو زیادہ خطرناک ہے
15:29اور پھر اکبر
15:30کبائر
15:31کبائر میں بھی بڑے گناہ
15:32اللہ اکبر
15:33تو صحابہ متوجہ ہو گئے
15:35یہ انداز ہے
15:36اہم باز سے پہلے
15:38تاقید کا اسلوب اختیار کرنا
15:40پھر اللہ کے نبی علیہ السلام نے
15:42یہ جملہ تین مرتبہ دہرایا
15:44کیا مطلب
15:45الا اُنبیوکم بی اکبر دل کبائر
15:51کیا تمہیں
15:52بڑے بڑے گناہوں کے بارے میں
15:53نہ بتاؤں
15:54کیا میں تمہیں بڑے بڑے گناہوں کے بارے میں
15:58نہ بتاؤں
15:59بودے کی تین مرتبہ
16:00دہرانے والا عمل حضور کا
16:01وہ بھی آ گیا
16:02صلی اللہ علیہ وسلم
16:03اور تاقید کا انداز ہوئی
16:05اب صحابہ متوجہ ہو گئے
16:06پھر حضور نے
16:07بڑے گناہوں کے بارے میں بتایا
16:09ہاں کبیرہ گناہوں کی
16:10لسٹ تو طویل ہے
16:11سات بڑے گناہ
16:13ان کو اکبر کبائر میں
16:14شمار کیا گیا
16:15چند مثالے میں دے دیتا ہوں
16:16جو حدیث میں ذکر آیا
16:17شر کرنا
16:18ناقستی کو قتل کرنا
16:20زنا کرنا
16:21یتین کا مال ہڑپ کرنا
16:23اور زنا کی تحمت لگانا
16:25بے گناہ عورتوں پر
16:26اسی طرح
16:27ماباپ کا حق پامال کرنا
16:29یہ بڑے بڑے گناہوں
16:31کا ذکر حضور نے فرمایا
16:32یہ بخاری شریف کی روایت ہے
16:34اس سے معلوم ہوا
16:35کہ تاقین
16:37اور ایمفیسس کا انداز
16:39اختیار کر کے
16:39توجہ حاصل کرنا
16:41پھر اہم باتوں کو
16:42سمجھانا
16:43یہ بھی رسول اکرم
16:44علیہ السلام کے طریقہ
16:45تدریس میں شامل ہے
16:46یہ آج ہم نے چار باتیں
16:48مزید سمجھی
16:48آج کا سبق آپ کے سامنے
16:49رکھ دیتے ہیں
16:50پچیسے بات تھی
16:51کہ غصے کے وقت
16:52خاموشی اختیار کرنا
16:53غصے کی کیفیت
16:54نارمل نہیں ہوتی
16:55اس وقت واضح و نصیت
16:57یہ تدریس کا عمل
16:57مناسب نہیں ہوتا
16:59چھبیس میں بات تھی
17:00چہرے کے اثرات
17:01اللہ کے نبی کے چہرے کے
17:03اثرات سے صحابہ
17:04بہت کو سیکھ دیتے
17:05صلی اللہ علیہ وسلم
17:06ستائیس میں بات
17:07علم کو لکھ کر
17:08محفوظ کرنا
17:09حضور نے تحریر کے ذریع
17:10علم کو حفاظت میں
17:11لانے کی تلقین
17:13فرمائی
17:13اور احتمام
17:14کرایا ہے
17:14اور اٹھائیسی بات تھی
17:15کہ اہم بات سے پہلے
17:17تاقید
17:18ایمفیسس کا انداز
17:19تاقید کا انداز
17:20اختیار کرنا
17:21پھر کوئی بات سمجھانا
17:22اس سے بھی سیکھنے کا عمل
17:23معصر انداز میں
17:25آگے بڑھتا ہے
17:26یہ چند بات ہے
17:27آج ہم نے مزید سمجھی
17:28رسول اکرم
17:28صلی اللہ علیہ وسلم
17:30کے طریقہ تدریس کے
17:31حوالے سے
17:31اور ٹیچنگ میتھرڈز
17:32کے حوالے سے
17:32اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
17:34اللہ تعالیٰ مجھے
17:35اور آپ کو
17:35رسول اکرم
17:36صلی اللہ علیہ وسلم
17:37کی مبارک تعلیمات
17:38کو سیکھتے ہوئے
17:39ہمارا جو تدریس
17:40کا عمل ہو
17:40غواظ کا عمل ہو
17:41نصیت کا عمل ہو
17:42تربیت کا عمل ہو
17:43اس میں مزید بہتری
17:44ہم سب کو عطا فرمائیں
17:46انشاءاللہ
17:46اگلے پرگرام میں
17:47یہی لسٹ
17:48مزید آگے بڑھائیں گے
17:49اور چالیس پوائنٹ سنگ
17:51انشاءاللہ
17:51تکمیل تک کوشش کریں گے
17:53اللہ تعالیٰ
17:53اور اگلے پرگرام
17:54انشاءاللہ
17:54آپ سے ملاقات ہوتی ہے
17:55دعا ہے کہ
17:56اللہ تعالیٰ میلی
17:57آپ کے ہم سب کے
17:57تمام مسلمانوں کی
17:58مغفرت فرمائیں
17:59اور ہمیں نبی مکرم
18:00علیہ السلام کے
18:01شفاعت عطا فرمائیں
18:02آمین یا رب العالمین
18:03وآخر دعوان
18:04الحمدللہ رب العالمین
18:06والسلام علیکم ورحمت اللہ
18:07وبرکاتہ
18:19محمد
Comments

Recommended