Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:02Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:06Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:08Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:10Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:12Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:14Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:16Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:18Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:20Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:22Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:24Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:26Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:28Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:32Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:34Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:36Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:38Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:42Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:04We have to deal with it.
04:34للمعمل افضل سب سے زیادہ افضل عمل کونسا ہے
04:38نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میں تین باتیں بتائی ہیں
04:42پہلی بات قول حضور نے اشارت فرمایا
04:45نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا
04:49یہ افضل تدین بات ہے اعمال میں
04:51نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا
04:54قرآن پاک میں سورة النساء میں ہے
04:56اِمْنَصْصَلَا تَكَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَوْقُوتًا
05:00بلا شبہ نماز
05:02اہل ایمان پر مقررہ
05:04اوقات میں فرد کی گئی ہے
05:05بھئی پانچ نماز روزانہ فرد ہیں
05:07فجر، ظہر، عصر، مغرب، عشاء
05:10اپنے وقت پر
05:11یہ نہیں کسی رمضان میں نمازوں کے اعتمام ہو گیا
05:13عمرے کے موقع پر اعتمام ہو گیا
05:15کسی کا انتقال ہو تو تین نماز ہم نے ادا کر لیں
05:18روزانہ پانچ نماز فرد ہیں
05:20چار ادا کرنے والوں پر بھی
05:21مشکل پڑا جاتی ہے کونسی نماز فجر کی کیوں
05:24ظہر، عصر، مغرب، عشاء
05:25کس کے لئے ادا کرتے ہیں اللہ کے لئے
05:27تو فجر کا حکم کس کا ہے
05:28اللہ کا ہے نام
05:29توجہ کرنی چاہیے
05:30اور پانچوں نمازوں کا اعتمام کرنے والا
05:32جیسے حضور نے فرمایا
05:34صلی اللہ علیہ وسلم
05:35ایک نہر میں کوئی شخص گھر کے بعد نہر ہو
05:39پانچ مرتبہ نہاتا و میل باقی بچے گا نہیں
05:42تو حضور نے فرمایا
05:43پانچ مقی نماز وقت پر ادا کرو
05:44کہ تمہارے گناہ
05:45اللہ تعالیٰ معاف فرما دے گا
05:54عبداللہ بن مسعود ارز کرتے ہیں
05:55کہ میں نے ارز کی حضور علیہ السلام
05:57پھر کونسا عمل افضل ہے
05:59ثم بر الوالدین
06:01اللہ کے رسول علیہ السلام فرمایا
06:03کہ پھر والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنا
06:06سبحان اللہ
06:07یہ اپنی جگہ بڑا موضوع ہے
06:09قرآن پاک میں کم از کم پانچ مرتبہ
06:11اللہ تعالیٰ نے اپنے حق کے فوراً بات
06:14والدین کے حق کو بیان کیا
06:16کم از کم پانچ مرتبہ
06:18احادیث بہت ساری ہیں
06:19مثلاً حضور نبی علیہ السلام نے فرمایا
06:22تمہارے ماباب تمہاری جنت بھی ہیں
06:24اور جہنم بھی
06:25ان کی خدمت تمہیں جندر لے جا سکتی
06:27ان کی نافرمانی تمہیں
06:29یا ان کو ستانا اور پریشان کرنا
06:31تمہیں جہنم کی طرف لے جا سکتا ہے
06:33اللہ اکبر
06:34حدیث میں آیا
06:35جنت ماں کے قدموں کے پاس ہے
06:37اور حدیث میں آیا
06:38کہ اللہ کی رضا والد کے رضا میں ہے
06:41اور اللہ کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے
06:44یہاں پوچھا گیا تھا
06:46افضل عمل کیا ہے
06:47پہلا وقت پر نماز کو ادا کرنا
06:49حقوق اللہ کا ذکر آ گیا
06:51دوسرا اس کے بعد
06:52والدین کے ساتھ اس نے سلو کرنا
06:54قلت ثم ایم
06:55پھر میں نے عرض کی
06:56یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:58پھر کہتے ہیں
07:00عبداللہ بن مسعود میں نے پوچھا حضور
07:01اس کے بعد کون سلام العفضل ہے
07:03فرمایا
07:04قول الجہاد فی سبیل اللہ
07:06فرمایا کہ
07:07اللہ کی راہ میں جہاد کرنا
07:08یہ بخاری شریف کی روایت ہو گئی
07:10اللہ کی راہ میں جہاد کرنا
07:12اس کے عالی ترین منزل
07:13تو وہ قتال فی سبیل اللہ ہے
07:15جب موقعیں اور شرائط پوری ہو
07:17تو قتال بھی اللہ کی راہ میں کیا جائے گا
07:19وہ فرض ہو جائے گا مسلمانوں پر
07:20البتہ جہاد اپنے وسیع معنی میں بھی ہے
07:23اللہ کی بندگی کے لیے محنت ہے
07:25اللہ تعالی کی نافرمانی سے بچنے کے لیے محنت ہے
07:28اللہ تعالی کی احکامات پر عمل کرنے کے لیے محنت ہے
07:32اللہ کے دین کے دعوت کو پھیلانے کے لیے محنت ہے
07:34یہ بھی ایک جہاد ہی کی قیفیت ہے
07:37اور ہاں مقصد سب میں کیا ہو
07:39اللہ راضی بھی ہو
07:40اور اللہ کا کلمہ سر بلند ہو جائے
07:42تو وہ محنتیں جو اس لیے ہوں
07:44کہ اللہ کا کلمہ سر بلند ہو جائے
07:46وہ جہاد فی سبیل اللہ میں شمار ہوں گی
07:48اور عالی ترین منزل کیا ہے
07:50اللہ کی رحم قتال تک کا میدان سج جائے
07:52تو بندہ اس کے لیے تیار رہے
07:54حدیث میں آیا
07:54مسلم شریف کی روایت ہے
07:57جس کے دل میں نہ شہادت کی تمنا رہی
08:02اور نہ کسی غزوہ میں اسے شرکت کی
08:04نہ غزوہ میں شرکت کی
08:05نہ دل میں تمنا تھی
08:07کہ اللہ کی رحم قتل یعنی شہید ہو
08:09اور اسی حالت میں دنیا سے چلا گیا
08:10وہ نفاق کی ایک شاخ پر گیا
08:13نفاق کی قسم پر گیا
08:14اللہ معفوظ رکھے
08:15اللہم ارزقنا شہادتن فی سبیلنگ
08:18اہلا اپنی رحم ہمیں شہادت کا رتبہ عطا فرما
08:20تو یہ پہلی حدیث سے مبارک
08:22افضل عمل وقت پر نماز کو ادا کرنا
08:24اس کے بعد والدین کے ساتھ
08:26اسے سلوک کرنا
08:27اور اس کے بعد اللہ کے رحم جہاد کرنا
08:29آئیے آج کی نشیس کے اعتبار سے
08:31دوسری حدیث مبارک کے مطالعے کی طرف چلتے ہیں
08:33عن ابی حریرہ رضی اللہ تعالی عن
08:36عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم
08:38حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عن
08:41روایت کر رہے ہیں
08:42کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:45نے اشارت فرمایا
08:46آیت المنافقی ثلاثم
08:48منافق کی تین نشانیاں ہیں
08:50جب بات کرتا ہے
08:54جب بھی بات کرتا ہے
08:55جھوٹ بولتا ہے
08:56اور جب وعدہ کرتا ہے
08:59تو اس کی خلاف ورزی کرتا ہے
09:01اور جب اس کے پاس امانت رکھوائی جاتی ہے
09:05وہ خیانت کرتا ہے
09:07یہ بخاری شریف کی روایت ہے
09:09آج ہمارے معاشرے میں
09:10بڑے آرام سے ہم کسی پر مشرق کا فتوہ
09:13اور پتہ نہیں کیا کیا لگا دیتے ہیں
09:14بڑے آرام سے مشرق کہہ دیتے ہیں
09:15منافق کہہ دیتے ہیں یہ کہہ دیتے ہیں
09:17God direct Lucy
09:19My name is powin always be
09:22pengetar
09:25Number one
09:36He says
09:37He says
09:38He says
09:39The only thing NEW
09:40is
09:41ڈا خواہ سما فجرہ
09:42جب جھگڑے کا موقع آتا ہے تو پھٹ پڑتا ہے
09:44گالم گلوچ پر اتر آتا ہے
09:45تو چار ہو گئی جھوٹ
09:48وعدہ خلافی خیانت
09:50اور مسلم شریف کے روایت کے مطابق
09:52جھگڑے کا موقع ہے تو گالم گلوچ پر اتر آئے
09:54پھٹ پڑے
09:55ہمارے اس ساتھ ڈاکٹر اسران صاحب رحمت اللہ علیہ فرماتے تھے
09:58آج ہمارا قومی مزاج کیا ہے
10:00جھوٹ بائیں ہاتھ کا کئل ہے
10:02وعدہ خلافی مسئلہی کوئی نہیں
10:04خیانت وہ ہو جس چیز میں
10:06خیانت کرتے ہیں اس کو ہم جاگیز سمجھ رہے ہوتے ہیں
10:08گالم گلوچ
10:09اللہ معاف کرے کئی مرتبہ گھروں میں
10:11سڑکوں پر سوشل میڈیا پر
10:13اور ٹاک شوز میں
10:15پولٹیکل ٹاک شوز میں نجانے کہاں کہاں
10:17استغفراللہ اور کبھی کبھی
10:20اللہ معاف رکھے
10:21مناظرے کے انداز
10:24اختیار کرنے والے
10:25بعض لوگ جو اپنے آپ کو دینی نمائندہ
10:28بھی کہتے ہیں ان کی گفتوگو سنیں
10:30سوشل میڈیا پر سر پکڑ کر آپ نے بیٹھ جائے
10:32تو ہمارے استراد ڈاکٹر اسراد صاحب
10:34رحمت اللہ علیہ فرماتے تھے
10:35آج ہمارا قومی مزاج کیا ہے منافقانہ
10:38جھوٹا ہونا
10:40وعدہ خلاف ہونا
10:41خیانت کرنے والا ہونا
10:43اور گالم گلوچ کرنے والا ہونا
10:45نیچے سے اوپر دیکھیں آوے کا آوہ بگڑا
10:47وہ نظر آئے گا ہمیں چھوڑ دیں لوگوں کو
10:49ہم اپنا جائزہ لے لیں
10:51میری زبان پر جھوٹ آتا تو نہیں
10:54گھر میں بیٹھے ہیں کسی نے
10:55دروازہ کٹ کٹ آیا بیٹے سے کہا بیٹا کیا تو
10:57اببہ گھر پہ نہیں ہے یہ تو معمول کی بات ہیں
10:59ہمارے اللہ کی قسم دکان پر بیٹھے ہیں
11:02اللہ کی قسم میری تو وارے میں نہیں آ رہا
11:03میری تو خرید میں نہیں آ رہا میں آپ کو پانس سو کا دے رہا
11:06یہ پانس سو کی چیز دے رہا میں آپ کو
11:07اچھا بھے تیرے وارے میں نہیں تو بیچ کیوں رہے پھر
11:09ہاں تجھے کوئی نفع نے تو بیچ کیوں رہا ہے
11:12کیوں جھوٹ بولتے ہیں ہم لوگ
11:13عام سی بات ہے اس کو تو اللہ ہمیں ماف کرے
11:15اور وعدہ خلافی
11:17شادی بیعہ کے کارٹ پر ہم لکھتے ہیں
11:19رات کو نو بجے آرائیول اور رات کو
11:21ساڑھے نو بجے کھانا اور کراچی
11:23جیسے بڑے شہر میں اور دیگر بڑے شہروں میں بھی
11:25مسائل ہیں کراچی جیسے بڑے شہر میں
11:27بارہ بجے کھانا کھلا ہوتا ہے
11:28ساڑھے گیارہ بجے کھانا کھلا ہوتا ہے
11:31کیوں جھوٹ لکھتے ہیں بھئی لکھ دو
11:32ساڑھے گیارہ بجے کھانا گھولے گا جھوٹ
11:34کیوں لکھتے ہیں وعدہ خلافی کیوں کرتے ہیں
11:36استغفراللہ خیانت کا معاملہ
11:38نیچے سیرے کے اوپر تک آجائیں
11:40اجتماعی سطح پر دیکھ لیں حکومتی عہد داران
11:43میں دیکھ لیں عوام الناس میں دیکھ لیں
11:45جنریک بات کر رہا ہوں جنرل بات کر رہا ہوں
11:47کئی مرتبہ ہم دوسروں کا مال
11:49ہڑپ کرتے ہیں اپنی جانگی سمجھ کر
11:51خیانت کو چھٹکی بجا کر
11:53ہم کر لیتے ہیں اور گالم گلوش کے بارے
11:55مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں
11:56یہ کیا ہے یہ اللہ کے رسول اکرم
11:59علیہ السلام نے فرمایا ہے
12:00کہ منافق کی تین علاماتیں بخاری شریف
12:03کے حدیث میں جھوٹ وعدہ خلافی
12:05اور خیانت کرنا
12:07اور حضور نے فرمایا علیہ السلام
12:09جس میں ساری باتیں وہ پکا منافق ہے
12:11اور جس میں جتنی اتنا منافق ہے
12:13چاہے وہ نماز ادا کرتا ہو
12:15روزے رکھتا ہو
12:16اللہ اکبر کبیرہ
12:17ہمارا دین صرف عبادات کا نام تھوڑا ہی
12:20عبادات تو ہی ہیں
12:21ان کا اثر عامال میں نظر آنا چاہیے
12:24ان کا اثر معاملات میں نظر آنا چاہیے
12:26ان کا اثر کردار میں نظر آنا چاہیے
12:28جس میں یہ ساری باتیں
12:29پکا منافق ہے حضور فرمارے
12:31صلی اللہ علیہ وسلم
12:33اور جس میں جتنی ہیں
12:34اتنا ہی وہ منافق ہے
12:36اور چوتری بات گالم گلوچ والی
12:37وہ مسلم شریف کی روایت میں
12:40ذکر کی گئی ہے
12:41آئے آج کی اگلی حدیث ہے
12:43تیسری حدیث سے مبارک
12:44یہ جامع ترمیزی میں ہے
12:46اللہ کے رسول مکرم
12:47صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارا قول ہے
12:49المسلم مرآت المسلم
12:51مسلمان مسلمان کا آئینہ ہے
12:54المسلم مرآت المسلم
12:56مسلمان مسلمان کا آئینہ ہے
12:58سبحان اللہ
12:59آئینہ کیا ہوتا ہے
13:00سبھی دیکھتے ہیں نا بھائی
13:01دوسرا نہ دکھائے
13:02وہ تو کچھ اور معاورہ ہے
13:03خود تو دیکھتے ہیں نا
13:05گھر سے باہر جارہے
13:05کوئی سٹوریلڈے کالج یونیورسٹی جا رہا ہے
13:08کوئی جوپ پر جا رہا ہے
13:10کوئی بزنس پر جا رہا ہے
13:11کوئی شاپ پر جا رہا ہے
13:11کوئی تیاروں کے گھر سے باہر
13:12کسی تقریب میں جا رہا ہے
13:14آئینہ دیکھتے ہیں نا
13:15تو آئینہ دکھاتے ہیں
13:16یہاں دھبا لگاؤا ہے
13:17تو کیا کرتے ہیں
13:18آئینے پہ غصہ کرتے ہیں
13:20Isko tordate nana na
13:21Abuska shukriya to adha karne se rai
13:24Haa haa bhoat acha ho ga ga
13:25Mujhye meera dhbba na da ga ga ga
13:27Mujhye meera dhbba na da ga ga ga
13:27Mujhye sko saf karke pher ghar se bahar jau
13:29Aina dost hota hai
13:31Hemari picture dixha djeta hai
13:32Bhai tummeh ye aib hai
13:34Yeh yeh tummeh arindr yeh maslaha hai
13:36Yeh fena chiz tummeh
13:37Tumhara bish suit niki khar rai
13:38Isko ala kardo
13:39Isko set kharlo
13:40To musliman musliman ka Aina hai
13:43Musliman musliman ka bhai hai
13:45Musliman musliman ka dost hai
13:47Musliman musliman ka khair khua hai
13:49Musliman musliman ka hemderd hai
13:51Musliman musliman ki islaa karne wala hai
13:54Subhanallah
13:55Aina kitna piyara lafz
13:56Huzur akram
13:57Sallallahu alayhi wa alihi wa sallam
13:59Nne istimal fyrmaya
14:01Kya áج ہمارے روئے اس طرح کے ہیں
14:03Áج تو کوئی ہم پر
14:04Hemاری طرف توجہ کروا دے
14:06Zaraa tanqeit کر لے
14:07Toh hem to
14:09Apeh se bhaar ho jاتے
14:10Hem سے بڑا علama کون ہوگa
14:11Hem سے بڑا sahib ilm کون ہوگa
14:13Hem سے بڑا anchor کون ہوگa
14:15Hem سے بڑا مقرر کون ہوگa
14:16Hem سے بڑا خطیب کون ہوگa
14:18Hem سے بڑا استاد کون ہوگa
14:19Hem سے بڑا management کا guru کون ہوگa
14:21تم کون
14:22Inna lillahi wa inna ilahi rajaun
14:25Anbiyah alayhi wa sallam
14:27معصوم تھے
14:28اب تو ہر ایک سے خطا کا امکان ہے
14:30ہاں
14:31کوئی مجھے آپ کو ہمیں
14:33توجہ دلائے
14:34تو بھائی
14:35positive انداز سے لے
14:37تاکہ دھبا دور ہو جائے
14:38شخصیت ہماری نہیں کر جائے
14:40Musliman
14:41مسلمان کا آئینہ ہے
14:43دوسروں کے ساتھ
14:44ہمدردی
14:44دوسروں کے ساتھ
14:45خیرخوائی
14:46کا جذبہ ہونا چاہیے
14:47اور دوسرا
14:48ہمارے ساتھ
14:50اگر ہماری
14:50اصلاح کی کوشش کرے
14:52متوجہ کرنے کی کوشش کرے
14:53تو ہماری
14:54اکڑ
14:54اور
14:55انا
14:55آڑے
14:56نہ آئے
14:57بلکہ اصلاح ہوگی
14:58تو ہمارا ہی فائدہ ہوگا
14:59تو اس کا شکریہ بھی
15:00ادا کرنا چاہیے
15:01اللہ یہ جذبات
15:02ہم سب کو عطا فرمائے
15:04اور ایمان والوں کی
15:04شان کیا ہے
15:05اِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ
15:06اِخْوَةُم
15:07سورِ حُجرَات
15:08کیا ہے
15:08تمبر دس میں
15:09بلا شبہ
15:10ایمان والے
15:10تو آپس میں کیا ہیں
15:11وہ بھائی بھائی ہیں
15:12اللہ اس رشتے کے
15:13مضبوطی ایمان کے
15:14بنیاد پر
15:15ہمیں عطا فرمائے
15:16اچھا مجھے معلوم ہے
15:17بہت پیاری باتیں ہی ہیں
15:19اور اس سے پیاری باتیں
15:20کیا ہوں گی
15:20بہت اچھی باتیں
15:21ان سے اچھی باتیں
15:22کیا ہوں گی
15:23مگر
15:23ٹی وی کے پرگرام میں
15:25بہت اچھی لگ رہی ہیں
15:26دینی محفل میں
15:27بہت اچھی لگ رہی ہیں
15:28کیونکہ اچھی ہیں نا
15:29واقعتا
15:30مسئلہ کہ ہم اچھے نہیں ہو رہے ہیں
15:32دینی محفل کے بعد
15:33پرگرام دیکھنے کے بعد
15:34کچھ اور اگر
15:35رنگ ڈھنگ ہمارا ہے
15:36اللہ مجھے آپ کو
15:37ہم سب کو معاف فرمائے
15:38پرابلم یہ ہے
15:39باتیں بہت اچھی ہیں
15:40اللہ ہمیں اچھا کر دے
15:41اور ان باتوں پر ہم اچھے ہو سکتے ہیں
15:43اللہ کے رسول علیہ السلام کی
15:45بات سے بڑھ کر
15:46کس کی بات اچھی ہوگی
15:47صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:49آج کی نشیس کے اعتبار سے
15:51اگری اور چوتھی
15:52حدیث مبارک پیش خدمت ہے
15:54یہ روائے بھی جامع ترمیزی میں
15:55بہت مشہور ایک جملہ
15:56حدیث مبارک میں
15:57ادالو علی الخیری کفاعلی ہی
16:01ادالو علی الخیری کفاعلی ہی
16:03نیکی کی طرف رہنمائی کرنے والا
16:05نیکی کی طرف دعوت دینے والا
16:07اچھی بات کی طرف بلانے والا
16:08وہ نیکی کرنے والے
16:10خیر کا کام کرنے والے
16:12اچھا کام کرنے والے کی طرح ہی ہے
16:14یعنی اگر ہم کسی کو
16:16نیکی کی طرف مائل کرتے ہیں
16:18نیکی کی طرف انوائیڈ کرتے ہیں
16:19اچھے کام کی طرف بلاتے ہیں
16:21اور وہ عمل کرتا ہے
16:22اس کا عجر تو ملے گا اس کو
16:23جتنا عجر اس عمل کرنے والوں کو ملے گا
16:26اتنا نیکی کی دعوت دینے والے
16:28خیر کی دعوت دینے والے
16:29چھی بات کی طرح بلانے والے کو بھی
16:31عطا ہوگا ہم سب چاہتے ہیں
16:33ہمارا بینک ایکاؤنٹ بڑھ جائے
16:35تو ہمارا آخرت کا ایکاؤنٹ بڑھ جائے
16:37تو اس کا بڑا آسان راستہ آگیا
16:38کہ نیکی کی دعوت دو اللہ تعالیٰ توفیق دے
16:41اللہ مجھے بھی اخلاص نیت اتا کرے
16:43بھئی کچھ تیاری کر کے ہی پریزنٹ کرنے کا
16:45مقصد کیا ہے اللہ راضی ہو جائے
16:47کوئی اس کے اوپر الحمدللہ رب العالمین
16:49کوئی دنیا بھی منفعت نہیں
16:51الحمدللہ رب العالمین
16:52اللہ کا احسان ہے ہماری کیو ٹی وی کی
16:55منیجمنٹ بھی اس کی گواہ ہے الحمدللہ
16:56اللہ راضی ہو اور بھئی ہمارا بینک ایکاؤنٹ
16:59بڑھ جائے آخرت کے اعتبار سے ہم بھی نیک عمل کریں
17:01آپ تک بات پہنچے آپ نیک عمل کریں
17:03ہمارا بھی میٹر ڈاؤن ہو جائے انشاءاللہ
17:05یہ توقع نہیں بلکہ
17:07یقین اللہ تعالیٰ کی ذات پر حضور فرمارے
17:09صلی اللہ علیہ وسلم
17:10تو کیا اچھی بات ہو ہم دوسروں کو
17:12نماز کی بھی دعوت دے سکتے ہیں خیر کے اور کاموں
17:14کی دعوت دے سکتے ہیں کسی کی مدد کرنے کی دعوت
17:16دے سکتے ہیں تلاوت قرآن کی دعوت دے سکتے ہیں
17:19اچھے پرگرانس کی شرکت
17:20یا اچھی محافل میں شرکت
17:22کی دعوت دے سکتے ہیں اور آشکر تو زندگی بڑی
17:24آسان ہے اس معنی میں انوائیڈ کرنا بلانا
17:28پہچانا بتانا سمجانا سب کچھ
17:30ہمارے رئیے آج میڈیا کی
17:32availability کے ساتھ بھی آسان ہو گیا ہے
17:34although person to person
17:36کی جو importance ہے اس کا کوئی
17:38substitute یا name البدل نہیں ہو سکتا
17:40تو بہرحال اس حدیث مبارک میں
17:42ہے کہ نیکی کی دعوت دینے والا
17:44نیکی کرنے والے کی طرح ہے خیر
17:46کو پھیلائیں نیکی کو پھیلائیں
17:48اچھے کاموں کی طرف لوگوں کو متوجہ کریں
17:50خود نیک بننے تو اپنی ذات تک
17:52محدود نہ کریں گھر والوں کو اپنے رشتداروں کو
17:54اپنے دوستوں کو اپنے احباب کو
17:56اپنے کلاس میٹس کو اپنے کلیکس کو
17:58دعوت دیں وہ نیک عمل میں
18:00لگیں گے تو جتنا عمل کریں گے عجر
18:02ان کو تو ملے گا اتنا عجر ہمیں بھی
18:04ملے گا انشاءاللہ تعالی
18:05نبی اکرم علیہ السلام نے ایک مرتبہ سیدن علی
18:08رضی اللہ تعالی عنہ کا اشارت فرمائے
18:09اے علی تمہاری وجہ سے شخص ہدایت کی راہ
18:12کی طرف آ جائے تمہاری وجہ سے شخص
18:14ہدایت کی راہ کی طرف آ جائے یہ تمہاری
18:16لئے سو سرخ اونٹ
18:18ہنڈرڈ ریڈ کیملز
18:19سو سرخ اونٹوں سے زیادہ قیمتی ہے
18:22اس زمانے میں جب رسول اکرم علیہ السلام
18:24انشاءاللہ فرمایا سرخ اونٹ آج
18:26کی مہنگی ترین ایک گاڑی کے برابر تھا
18:28میں کسی برینڈ کا نام نہیں لے رہا
18:30ٹھیک ہے تو مہنگی ترین کوئی گاڑی
18:32وہ ایک سرخ اونٹ سو سرخ اونٹوں
18:34سے زیادہ قیمتی ہے کہ تمہاری وجہ سے
18:36کوئی خیر کی طرف آ جائے اللہ ہمیں
18:38عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آخر میں
18:40آج کا سبق آپ کی سامنے رکھتے ہیں آج
18:42ہم نے چار احادیث مبارکہ
18:44کا مطالعہ کیا افضل عمل کیا ہے
18:46نماز کو وقت پر عطا کرنا والدین کے ساتھ
18:48اسے صلو کرنا اللہ تعالیٰ کی رامے
18:50جہاد کرنا منافق کی علامات
18:52کیا ہیں جھوٹ بولنا وعدہ خلافی کرنا
18:54خیانت کرنا اور مسلمان
18:55مسلمان کا آئینہ ہے اور
18:58نیکی کی دعوت دینے والا نیکی
19:00کرنے والے کی طرح ہے اللہ تعالیٰ
19:01مجھے اور آپ کو نبی اکرم علیہ السلام
19:04کی ان مبارک تعلیمات پر عمل
19:05کرنے کی توفیق عطا فرمائے ناظرین کرنا
19:07ہم اسی کے ساتھ اجازت چاہتے ہیں اور
19:09اگلے پروگرام میں آپ سے ملاقات ہوگی انشاءاللہ
19:11وآخر دعوانان الحمدللہ رب العالمین
19:14والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
19:30اگلے پروگرام میں آپ سے ملاقات ہوگی انشاءاللہ

Recommended