- 15 hours ago
- #shujauddinsheikh
- #seeratunnabipbuh
- #aryqtv
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah salli'ata siyyidna wa paalana muhammadil
00:13Alhamdulillahi rabbil alameen
00:15wa salatu wa salamu ala siyyidil anbiyai wal musalim
00:18Amma ba'du faa'audu billahi min ashshaytani rajeem
00:22Bismillahirrahmanirrahim
00:24فَإِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ بِلِسَانِكَ لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِينَ وَتُمْذِرَ بِهِ قَوْمًا لُدَّابِ
00:32صدق اللہ العظيم
00:33اللہم صلی على محمد وعلى آل محمد وبارک وسلم
00:38رب شرح لی صدری ویسر لی امری وحل لقدت من لسان یفقه قولی
00:44وجعل لی وزیرا من اہلی آمین یا رب العالمین
00:47نازل کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:51امید آپ خرافیہ سے ہوں گے
00:52اور ہماری مستقیل دعا ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:55اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور ہم سب کو اپنے زمان میں رکھیں
00:58آفیت اور سلامتی سے نوازیں
01:01نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:03مبارک سیرت کا مطالع کرتے ہوئے عمل کا جذبہ
01:07اللہ تعالیٰ ہم سب کو عطا فرمائے
01:08پروگرام سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:12برسہ برسے پروگرام آپ ملازہ فرمارے ہیں
01:14اور گدشتہ چند نشستہ سے ہم کلام کر رہے ہیں
01:23رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ دعوت دین کی سنت ہے
01:26اور اسی پر آج بھی اور آئندہ کچھ مزید نشستوں میں ہم کلام کریں گے
01:31ابتدا میں سورہ مریم کی آیت نمبر ستانوے آپ کے سامنے تلاوت کی گئے
01:36سورہ مریم آیت نمبر نائنٹی سیویں
01:38اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا
01:41فَإِنَّمَا يَسْرْنَاهُ بِنِسَانِكَ
01:43پس بے شک اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
01:46ہم اس قرآن کو ہم نے آپ کی زبان پر آسان فرمایا
01:50بِتُو بَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِيمِ
01:52تاکہ اس قرآن کریم کے ذریعے
01:53آپ متقی لوگوں کو بشارت دیں گڑنیوں سنائیں
01:57وَتُمْ ذِرَ بِهِ قَوْمَ اللُدَّا
02:00اور اسی قرآن پاک کے ذریعے آپ
02:02جھگڑالو قسم کے لوگوں کو انذار کریں
02:05اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈھرائیں
02:06بشارت کا پہلو انذار کا پہلو آگے بھی ذکر آ جائے گا
02:10اور یہ کام قرآن پاک کے ذریعے سے
02:12یہ ذکر بھی آگے آج کی گفتگوں میں آئے گا
02:15یہ آیتِ کریمہ
02:16یہ بات بھی بتا رہی ہے
02:18قرآنِ کریم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:20کے زبانِ مبارک کے ذریعے آسان کیا گیا
02:22پہلی بات
02:24قرآنِ کریم رسولِ اکرم علیہ السلام
02:26کے قلبِ اتھر پر نازل ہوا
02:28صورت البقرہ آئیت من نائنٹی سیون
02:30میں یہ بات آتی ہے
02:31پھر قرآنِ پاک کے الفاظ کے ساتھ
02:34اس کی تشریح
02:34اللہ تعالی نے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:37کو عطا فرمائی
02:38یہ بات صورت القیامہ
02:39آیتِ عمر انیس میں قرآنِ پاک میں آتی ہے
02:42قرآنِ پاک کے الفاظ بھی
02:44رسول اللہ علیہ السلام نے ہمیں پہنچائے
02:46اور قرآنِ پاک کی تشریح
02:48اور وضاحت بھی
02:49رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:51نے ہمیں عطا فرمائی
02:52تو قرآن آسان ہے
02:54مشہور آیتِ کریمہ
02:55سورِ قمر کی آیتِ عمر
02:56سترہ بھی
02:57بائیس میں
02:58بتیس میں
02:59چالیس میں
03:00ایک ہی آیتِ سورِ قمر میں
03:01چار مرتبہ آئی
03:02سورة القمر آیتِ سترہ میں
03:04بائیس میں
03:05بتیس میں
03:05اور چالیس میں
03:06وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ
03:09لِلذِّكْرِ فَحَلْمِ مُدَّكِرْ
03:11اور یقیناً ہم نے
03:12اس قرآنِ حکیم کو
03:13نصیت کے لیے
03:14یادہانی کے لیے
03:14آسان بنا دیا
03:15تو کوئی ہے جو
03:17نصیت قبول کرے
03:18اور یادہانی
03:19حاصل کر لے
03:19تو یہ آیت
03:21سورِ مریم کے
03:21آیتِ مرن نائنٹی سیمن
03:22بتا رہی ہے
03:23کہ قرآنِ کریم
03:24رسول اللہ علیہ السلام
03:25کی زبانِ مبارک پر
03:26آسان کیا گیا
03:27آپ نے وضاحت فرمائی
03:29کہ اللہ تعالی ہم سے
03:30کیا چاہتا ہے
03:31آپ نے قرآنِ پاک کے
03:32احکام کی تعلیم دی
03:33وضاحت فرمائی
03:34یہ نقطہ بھی
03:35آج کی نشست میں
03:36آئندہ آپ کے سامنے
03:37ہم رکھیں گے
03:38یہ ہوا سورِ مریم کے
03:39آیتِ مرن نائنٹی سیمن
03:40کے حوالے سے
03:40ایک بیان
03:41نمبر ایک
03:42آپ کی زبانِ مبارک پر
03:43قرآن کی الفاظ بھی
03:44جاری ہوئے
03:45آپ کی زبانِ مبارک پر
03:46قرآن کی تشریبی
03:47جاری ہوئی
03:48اور قرآن کے الفاظ بھی
03:49قرآن کی تشریبی
03:50اللہ نے حضور کو
03:51عطا فرمائی
03:52صلی اللہ علیہ وسلم
03:53اور دوسری بار
03:54اس قرآن کے ذریعے سے
03:56بشارت کرنی ہے
03:57اور اس قرآن کے ذریعے
03:58انذار کے فریضے
03:59کو انجام دینا ہے
04:00اس پر آگے
04:01ہم بات کریں گے
04:02انشاءاللہ
04:02اس آیتِ کریمہ کی
04:04مختصر سی وضاحت
04:05کے بعد چلتے ہیں
04:05ری کیپ کے طرح
04:07پشر پرگرام میں
04:07آپ کو یاد ہوگا
04:08ہم بات کر رہے تھے
04:09دعوتِ دین کی
04:10سنت کے حوالے سے
04:11اور اس میں
04:12ایک تدریج کا پہلو
04:13ہمارے سامنے آیا
04:14رسولِ اکرم
04:15صلی اللہ علیہ وسلم
04:16اور اول اول
04:17ایمان لانے والی لوگ
04:18قوم
04:18حضرت ابو بگر صدیق
04:20رضی اللہ تعالی
04:21انتہائی قریبی
04:22دوست ہیں
04:22حضرت خدیجہ
04:23دلکبرہ
04:24رضی اللہ تعالی
04:24عنہ
04:25زوجہ
04:25مطرمہ
04:25حضور کی
04:26علیہ السلام
04:27حضرتِ زید
04:28رضی اللہ تعالی
04:29عنہ
04:29زید بن حارثہ
04:30آزاد کردہ
04:31غلام
04:31وہ ایمان لارے
04:32اور سیدن علی
04:33مرتضی
04:33رضی اللہ
04:34بارہ برس
04:35کی کموبیشن
04:35کی عمر ہے
04:36اور رسول
04:37اللہ علیہ السلام
04:37کے کزن
04:38بھی ہیں
04:38اور بچوں
04:39میں سے
04:39اول اول
04:40وہ ایمان لانے
04:41والے
04:41نکتہ کیا تھا
04:42گھر سے
04:43دعوت کا کام
04:43شروع ہوگا
04:45پھر
04:45قرآن پاک میں
04:46حکم آیا
04:46وَأَمْذِرْ عَشِرَتَكَ
04:48الْاقْرَبِينَ
04:48سورہ
04:49شعارہ
04:50کی آیت
04:50دوستو چودہ میں
04:51اپنے قریبی
04:52رشداروں کو
04:52اللہ کے عذاب سے
04:53ڈرائیے
04:54تو خاندان والوں
04:55کو جمع کر کے
04:55ایک سے زائد مرتبہ
04:57طعام
04:57یعنی کھانا بھی
04:58پیش کیا
04:58رسول اللہ
04:59صلی اللہ علیہ وسلم
05:00نے
05:00اور ان کے سامنے
05:01دعوت توحید بھی
05:02پیش کی
05:02یوں اللہ کے
05:03رسول علیہ السلام
05:04نے گھر سے کام
05:05شروع کیا
05:05رشداروں کے سامنے
05:06دعوت دین کو
05:07پیش کیا
05:07مکہ والوں کو
05:08دعوت دی
05:09اعلانی دعوت دی
05:10کوئی صفحہ پر
05:11کھڑے ہو کر
05:11دعوت دی
05:12حج کے موقع پر
05:13لوگ آتے تھے
05:13پورے عرب سے آتے تھے
05:14ان کو دعوت دی
05:15یہ تسلسل ہے
05:16البتہ
05:17گریجولی
05:18تدریج کے ساتھ
05:19یہ نکات تھے
05:20یہ تفصیل تھیں
05:21جو پیش پرگرام میں
05:22ہمارے سامنے
05:23آج
05:24دعوت دین کی
05:25سنت کے عمل
05:25کو اور
05:26آگے بڑھاتے ہوئے
05:28ایک اہم نکتہ
05:29آپ کے سامنے رکھیں گے
05:30جو پہلے مقتصرا
05:31آ چکا ہے
05:32آج اس کی تفصیل
05:33ہمارے سامنے
05:34اور وہ ہے
05:34دعوت دین کا
05:36اولین و اہم ترین
05:37ذریعہ
05:37قرآن حکیم
05:39دعوت دین کی سنت
05:40تئیس برس کی سنت
05:41مستقی سنت
05:42رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:44البتہ دعوت دین
05:46کا اولین
05:46اور اہم ترین
05:47ذریعہ
05:48قرآن حکیم
05:49اس حوالے سے
05:50پانچ باتیں
05:51ہم آپ کی خدمت پر پیش کریں گے
05:52نوٹ کیجئے گا
05:53سب سے پہلی بات
05:54بشارت
05:55اور انذار
05:55قرآن حکیم سے
05:56جیسے کہ آج ابتدا میں
05:57سور مریم کے آیت میں
05:5997 کا ذکر آیا
06:00بشارت بھی
06:01قرآن کے ذریعے
06:02انذار بھی
06:02قرآن پاک کے ذریعے
06:03بشارت کیا ہے
06:04خوشخبری سنانا
06:05گوڈ نیوز سنانا
06:06اور انذار کیا ہے
06:07ڈرانا
06:08اللہ کے عذاب سے
06:08سور مریم کے آیت میں
06:1097 میں کیا ذکر آئی دیتو
06:11بشرب بحل متقین
06:13اس قرآن کی ذریعے
06:14آپ بشارت دیجئے
06:15متقین کو
06:16جو اللہ تعالیٰ کی اطاق قبول کر لے
06:17اللہ کے احکامات پر عمل شروع کر لے
06:19اللہ کی خشیت کو
06:20اختیار کر لے
06:21آخرت کے طلبگار بن جائیں
06:23ان کو اللہ کی رضا
06:24جنت کی نعمتوں
06:25آخرت کی کامیابی کی
06:27خوشخبری سنائی
06:28یہ بشارب
06:29انذار کیا ہے
06:31ڈرانا
06:31وون کرنا
06:32وَتُمْ ذِرَبِّهِ قَوْمَ اللُدَّا
06:34سور مریم کے آیت میں 97
06:36اس قرآن پاک کے ذریعے
06:38جھگڑا لو قسم کے لوگوں کو
06:39اللہ کے عذاب سے ڈرائیں
06:40جو لوگ قرآن پاک کی دعوت کو
06:42رد کر رہے تھے
06:42رسول اکرم
06:43صلی اللہ علیہ وسلم کی
06:45دعوتِ توحید کو
06:46رد کر رہے تھے
06:46اعتراضات کر رہے تھے
06:48اور ٹانٹنگ کر رہے تھے
06:49معادللہ
06:50تنس کر رہے تھے
06:50معادللہ
06:51استہذا کر رہے تھے
06:52معادللہ
06:52ان کو ڈرائے جائے
06:54اللہ کے عذاب سے
06:55قرآن پاک کے ذریعے سے
06:56تو بشارت کا کام بھی
06:57اور انذار کا کام بھی
06:59خوشخبری سنانے والا پہلو ہو
07:00یا لوگوں کو
07:01اللہ کے عذاب سے
07:02ڈرانے والا پہلو ہو
07:03قرآن کے ذریعے
07:04قرآن کے ذریعے کام ہوگا
07:05یہ بہت اہم بات ہے
07:07آگے ہم سمپ کریں گے
07:08بالکل آخر میں
07:09لیکن یہ پہلا نکتہ
07:10کہ دعوتِ دین کا
07:11اولین اہم تنین ذریعے
07:13جو قرآن پاک ہے
07:13تو بشارت کا عمل بھی
07:15اور انذار کا عمل بھی
07:16جو مستقل کام ہے
07:17رسولوں کا
07:17نبیوں کی بنیادی
07:19ذمہ داری ہے
07:19رسول اکرم علیہ السلام
07:21کی بھی ذمہ داری
07:22سورہ مریم
07:23کی آیت 97 میں
07:24بشارت اور انذار
07:25کا ذکر آیا نا
07:26قرآن کے ذریعے ہوگا
07:27سورہ احضاب کی آیت
07:28امبر 45 میں
07:30ہم پہلے پڑھ چکے ہیں
07:32سورہ احضاب کی آیت
07:33امبر 45 میں
07:34شاہدہ و مبشرہ و نذیرہ
07:36حضور کے بارے میں
07:37کیا فرمایا گیا
07:38آپ شاہد گواہی دینے والے
07:39اور مبشر بشارت دینے والے
07:41اور نذیر درانے والے
07:42یہ آیت
07:43سورہ مریم کے آیت
07:4497 کیا بتا رہی ہے
07:46یہ بشارت کا کام
07:47اپنے قرآن پاک کے ذریعے کرنا
07:48یہ انذار کا کام
07:49اپنے قرآن پاک کے ذریعے سے کرنا ہے
07:51یہ پانچ میں سے آج کا پہلا نکتہ
07:54دوسرا نکتہ
07:55تذکیر بدریہ قرآن کریم
07:57سورہ قوف کی آیت امبر 45
07:58سورہ قوف 26 پارے میں
08:01جس سے قرآن پاک کی
08:02ساتھویں اور آخری منزل کا آغاز ہوتا ہے
08:04جمعہ کی نماز میں
08:06اور جمعہ کی خطبات میں بھی
08:07سورہ قوف کی تلاوت
08:09نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
08:11فرمائے کرتے تھے
08:12سورہ قوف کی آخری آیت ہے
08:14آیت نمبر 45
08:14اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
08:16فَذَكِّرْ بِالْقُرْآنِ مَنْ يَخَوْفُ وَعِيمُ
08:20اس قرآن پاک کے ذریعے
08:22تذکیر کیجئے
08:23ایڈمونشن
08:24یاد دہانی کرائیے
08:25کس کو
08:26جو میری وعید
08:27یعنی دھراوے سے ڈرتا ہو
08:28جو اللہ کی وعید
08:29اور دھراوے سے ڈرتا ہوگا
08:31جس کے دل میں نرمی ہوگی
08:32طلب ہوگی
08:33اس قرآن پاک کی تذکیر سے
08:36اس قرآن پاک کے ریمائنڈر سے
08:37اس قرآن پاک کی یاد دہانی سے
08:39اس کو فائدہ ہو جائے گا
08:40تذکیر کسے کہتے ہیں
08:42یاد دہانی کو
08:43دیکھئے قرآن پاک کی ایک آیت
08:45پہلے بھی آپ کے سامنے ذکر کی گئی
08:46سورہ قمر میں چار منطبہ جو آیت آئی
08:49وَلَقَدْ يَسَرْنَ الْقُرْآنَ لِلِذِّكْرِ
08:51ہم نے اس قرآن کو ذکر کے لیے
08:53ایک ترجمہ
08:54یاد دہانی کے لیے آسان کر دیا
08:56یاد دہانی کیوں ضروری ہے
08:57بہت اہم بار
08:58انسان
08:59ایک رائے ہے
09:00یہ انسان کا لفظ نسیان سے بنا
09:02بھول جانا
09:03انسان کا لفظ نسیان سے بنا
09:05جس کا معنی ہے بھول جانا
09:06اور ایک بڑا مشہور مقولہ ہے
09:08کہ اول ناس
09:09اول ناس
09:11اول ناس پہلے انسان کون
09:13آدم علیہ السلام ہمارے ابباجان
09:15اول ناس وہ پہلے پہلے بھول جانے والے بھی تھے
09:18بھول ہو گئی تھی نا
09:19بھول کا معاملہ ہو گیا تھا
09:20پھر اللہ سبحانہ وتعالی نے ان کی لغزش کو معافی فرمایا
09:24ربنا غرمنا انفسنا
09:26وَإِلَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِنِينَ
09:30ان کی دعا قبول فرمائی
09:31اعزاز دے کر خلافت کا منصہ بتا کر کے
09:34نبوت سے سرفرا سرما کے زمین پر بھیجا
09:36بارحال
09:38انسان ایک رائے
09:39نسیان سے لفظ بنا
09:40نسیان کا مطلب بھول جانا
09:42اور بھول کا علاج ہے
09:44رمائنڈر بھول کا علاج ہے
09:45رپیٹیشن بھول کا علاج ہے
09:47یاد دہانی بھول کا علاج ہے
09:49تذکیر
09:49تو قرآن تذکیر کا ذریعہ ہے
09:51اور قرآن پاک کی جو ہے ترتیب آپ دیکھئے
09:54ایک موضوع قرآن پاک میں سرط البقرہ میں شروع میں آتا ہے
09:57مثلا نماز کے بارے میں
09:58وہ آخری پارے میں بھی سرط المعنون میں
10:00صلاح کا نماز کا ذکر آتا ہے
10:01سرط الفاتحہ میں اللہ کی حمد کا ذکر کر آتا ہے
10:04تو سورة النصر میں بھی اللہ کی حمد کا ذکر آتا ہے
10:08فَصَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَسْتَغْفِرْ
10:10ایسے ہی ہے نا
10:10بار بار اللہ نے باتوں کو دھورایا
10:13کیوں اللہ ہمارا خالق ہے
10:14اللہ کو پتہ اس بندے کی لیمٹیشنز کیا ہیں
10:17تُبْحُول کا علاج یاد دھیانی
10:19اور یہ یاد دھیانی پیغمبروں کی ذمہ داری تھی
10:21مثال کے طور پر
10:22قرآن پاک میں ذکر ہے
10:24سورة ذاریات میں آیت نمبر 55
10:26سورة ذاریات کے آیت نمبر 55
10:28اللہ تعالیٰ انشاءت فرمائے
10:29مَذَكِّرْ فَإِنَّ ذِكْرَ تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِينَ
10:32اور اے نبی تذکیر کرائی
10:34یاد دھیانی کرائیے
10:35ریمائنڈرز دیجئے
10:36یاد دھیانی کرائیے
10:37فَإِنَّ ذِكْرَ تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِينَ
10:39یاد دھیانی کرانا
10:41یہ اہلِ ایمان کو نفع دیتا ہے
10:43تو ہمارے نفع کی بات ہے
10:45سورة قوف کی آیت نمبر 45 میں کیا فرمایا
10:48فَذَكِّرْ بِالْقُرْآنِ مَنْ يَخَوْفُ وَعِيمُ
10:51اس قرآن کے در تذکیر کیجئے
10:52یاد دھیانی کرائیے
10:53کس کو جو اللہ کی وعید سے
10:55اللہ کے دراوے سے خوف رکھتا ہو
10:57اس کو فائدہ ہوگا
10:58اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن پاک کے ذریعے فائدہ عطا فرمائے
11:01ہاں جمارا موضوع کیا ہے
11:03دعوت کا اولین ذریعہ قرآن پاک
11:05دعوت کا اہم ترین ذریعہ قرآن کریم
11:07اس پر ہم بات کر رہے ہیں
11:09پانچ میں سے دو بات ہوئے
11:10پہلی بات بشارت کا فریضہ اندار کا فریضہ قرآن پاک کے ذریعے
11:14دوسرا ذکر آیا
11:15تذکیر کا عمل یاد دھیانی کا عمل
11:17ریمائنڈر کا عمل ایڈمانشن کا عمل
11:19نصیت کا عمل قرآن پاک کے ذریعے سے
11:22تیسرا نکتہ ہے
11:23تبلیغ کا اہم ذریعہ قرآن حکیم
11:26سورة المائدہ کی آیت میں 67
11:28تبلیغ کا ذکر آ رہا ہے
11:30تبلیغ کا لفظ ہم جانتے ہیں
11:31پہنچانے کو کہتے ہیں
11:32سورة مائدہ کی آیت نمبر 67
11:34ہے
11:44جو کچھ آپ پر آپ کے رب کی طرف سے نازل کیا گیا
11:47تبلیغ کر دیجئے پہنچا دیجئے
11:49تو تبلیغ کا بھی اہم ذریعہ
11:51قرآن حکیم
11:53اس قرآن کو پہنچانا
11:54اس قرآن کو پھیلانا
11:56اس قرآن کا پرچار کرنا
11:58اس قرآن کی پریچنگ کرنا
12:00اس قرآن کے پیغام کو عام کرنا
12:02یہ تبلیغ ہے
12:03اور تبلیغ کا یہ عمل
12:04اس کا اہم ایک ذریعہ
12:06یہ اللہ کی کتاب قرآن حکیم ہے
12:08یہ تیسری بات ہو گئی
12:09چوتھی بات کی طرف چلتے ہیں
12:11چوتھی بات ہے
12:12مکی دور کا بڑا جہاد
12:14بدریہ قرآن کریم
12:17جہاد قرآن پاک کے ذریعے سے
12:19جی اللہ تعالی خود قرآن پاک میں فرما رہا ہے
12:21سورة الفرقان آیت نمبر 52
12:23سورة الفرقان کی آیت نمبر 52 میں
12:26اللہ تعالی نے فرمایا
12:28وَجَاهِدْهُمْ بِهِ جِحَادًا كَبِيرًا
12:31الفاظ پر غور کیجئے
12:34وَجَاهِدْهُمْ بِهِ
12:35اس قرآن کے ذریعے جہاد کیجئے
12:38ان سے جہادًا كبیرًا
12:40بڑا جہاد
12:41ایک ہے قتال جنگ
12:43یہ تو مدنی دور میں قتال کا مرحلہ پیش آیا
12:45بدر ہے اہد ہے احضا فت مکہ غزوِ تبو کا موقع
12:49غزوات ہیں سرایا ہم جانتے ہیں
12:51مکی دور میں لوہی کی تلوار تو نہیں چلی
12:53تو کونسا جہاد ہو رہا ہے
12:55ہاں نظریہ کی سطح با جہاد ہو رہا ہے
12:57اور اشکالات پیش کیے جارہا
12:59ان کا جواب دیا جائے گا
13:00اعتراضات ہیں ان کا جواب دیا جائے گا
13:03توحید کی دعوت پیش کرنے کے لیے سٹرگل ہے جہاد ہے
13:05حق کی دعوت کا پرچار کرنا ہے
13:08جہاد سٹرگل ہے
13:10تبلیغ کا عمل سر انجام دینا ہے
13:12دعوت کا عمل سر انجام دینا ہے جہاد ہے
13:14یہ جہاد جہود کے معنی میں
13:16سٹرگل کے معنی میں
13:17جد و جہود کے معنی میں
13:18putting your efforts
13:19اپنی efforts کو لگانے کے معنی میں
13:21بڑا جہاد مکی دور کا تلوار
13:23لوہی کی تو نہیں چلی
13:24قرآن کی تلوار چلی
13:26سبحان اللہ
13:27دعوت قرآن کے ذریعے
13:28تبلیغ قرآن کے ذریعے
13:30تسکیر قرآن کے ذریعے
13:32بشارت قرآن کے ذریعے
13:33انضار قرآن کے ذریعے
13:35حق کی دعوت قرآن کے ذریعے
13:36حق کی تبلیغ قرآن کے ذریعے
13:38اعتراضات کا جواب قرآن کے ذریعے
13:40اشکالات کا جواب قرآن کے ذریعے
13:42سوالات کا جواب قرآن کے ذریعے
13:44یہ 23% مرس کے مستقل محنت کے دوران میں
13:47یہ بڑا جہاد بالخصوص مکی دور میں
13:49یہ قرآن قرآن قرآن سے میں دکھائی دیتا ہے
13:52سرداران قریش آپ کے پاس آتے
13:54آپ قرآن پاک سناتے
13:55کوئی بڑا مشہور سردار آیا
13:57اس کو آپ نے سور حامی مسجدہ کی آیات سنائیں
14:00بھرے مجمع میں آپ قرآن پاک کی تلاوت کرتے
14:03کوئی آپ سے سوال کرتا
14:04آپ قرآن پاک کی آیات پیش کرتے
14:06اصحاب قحف کا واقعہ پوچھا گیا
14:08سورہ قحف کا نوزول ہو گیا
14:09روح کے بارے میں سوال پوچھا گیا
14:11سورہ قحف کا نوزول ہو گیا
14:13ہے کی نہیں ایسا
14:14مستقل قرآن قرآن قرآن
14:16یہ مستقل عمل ہے
14:19یہ مکی دور کا بڑا جہاد
14:21یہ قرآن پاک کے ذریعے سے
14:23سورہ فرقان آیت نمبر 52
14:26وَجَاهِدْهُمْ بِهِ جِحَادًا كَبِيرًا
14:27اور اے نبی ان سے بڑا جہاد
14:29کیجئے قرآن پاک کے ذریعے سے
14:31صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:33چار باتیں ہو گئیں
14:34پانچویں اور آخرے بار
14:37واز تذکیہ اور تربیت
14:39قرآن کریم سے
14:40سورہ جمعہ کی مشہور آیت ہے آیت نمبر 2
14:42سورہ جمعہ آیت نمبر 2 میں
14:44اللہ تعالی نے فرمایا
14:45وہ اللہ سبحانہ وتعالی ہے
14:50جنہیں انپڑ
14:51امیین عرب
14:52الہامی تعلیم ان کے پاس
14:54سہیدی وحی کی کتاب
14:55اور تعلیم ان کے پاس
14:56انپڑ اس معنی میں کہا گیا
14:57وہ اللہ ہے سبحانہ وتعالی
14:59دیسے ان انپڑ عربوں میں
15:00انہی میں سے
15:01ایک رسول کو مبعوث فرمایا
15:03صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:05کیا کرتے ہیں اللہ کے رسول مکرم
15:07صل اللہ علیہ وسلم
15:08چار باتوں کا ذکر ہے
15:09يَتْلُوا عَلَيْهِمْ آیاتِ
15:11انہیں اللہ تعالی کی آیات کی
15:13تلاوہ سناتے ہیں
15:14وَيُزَّكِهِمْ
15:15اور ان کا تذکیہ فرماتے ہیں
15:18وَيُعَلِّمْهُمُ الْكِتَابِ
15:19انہیں کتاب
15:20انہیں احکام کی تعلیم دیتے ہیں
15:21وہ الحکم اور حکمت کی
15:23دانائی کی وزرم کی باتیں
15:24سکھاتے ہیں
15:25وَإِنْ كَانُوا مِنُ قَبُلُ لَفِيقْ وَلَا لِمُبِينَ
15:28اور اس سے پہلے
15:29کس سے پہلے
15:30قرآن پاک کے آنے سے پہلے
15:32اور صاحبِ قرآن صلی اللہ علیہ وسلم کا
15:34ان چار فرائز کو انجام دینا
15:36اس سے پہلے
15:37یہ تو کھری گمراہی میں تھے
15:39قرآن نہیں تھا تو گمراہی تھی
15:40قرآن پاک گمراہی کو دور کرنے کے لیے آیا ہے
15:43ہدایت کی روشنی لے کر آیا ہے
15:45اور رسولِ اکرم عزیز السلام کی
15:46چار کام قرآن پاک سے جڑے ہوئے ہیں
15:48قرآن پاک کی آیات کی تلاوت
15:50دلوں کو زندگی دینا
15:52ایمان کی روشنی میں پیدا کرنا
15:54غفلت کے ماروں کو بیدار کرنا
15:57اور نمبر دو
15:58تسکیہ کرنا
15:59یہ دلوں کو پاک کرنا
16:00اللہ کی محبت پیدا ہو
16:02آخرت کی فکر پیدا ہو
16:04آخرت طلب اس کی پیدا ہو جائے
16:06تڑپ اس کی پیدا ہو جائے
16:08ویعلم ہم الكتاب
16:09آپ احکام کی تعلیم دیتے ہیں
16:11الفاظ پڑھ کر نہیں سنائے
16:13فقط رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
16:14نے احکام کی تعلیم بھی دی
16:16عمل کر کے بھی پیش کیا
16:17اور نمبر چار
16:18حکمت اور دانائی
16:19احکام کی حکمت بھی
16:21اور دانائی بھی
16:21اور ویسٹم بھی آپ بتاتے ہیں
16:23صلی اللہ علیہ وسلم
16:24تواز ہوگا قرآن کے ذریعے
16:26نصیت ہوگی قرآن کے ذریعے
16:28تسکیہ ہوگا قرآن کے ذریعے
16:29تربیت ہوگی
16:30قرآن پاک کے ذریعے
16:32یہ پانچ باتیں ہوئیں
16:33آج ہمارا سب ٹاپک کیا ہے
16:35ہم بات کر رہے ہیں
16:36گرشتہ چند نشستوں سے
16:37تئیس برس کی سنت
16:39دعوت دین کی سنت ہے
16:40رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
16:42کی آج کا نکتہ کیا تھا
16:44دعوت دین کا
16:45اولین اور اہم ترین ذریعہ
16:47قرآن حکیم
16:48کیا بات ہے
16:48ہم نے سمجھی پہلی بات
16:49بشارعز اس قرآن سے
16:51انزار اس قرآن سے
16:52دوسری بات
16:52تسکیر یاد دھیانی
16:53اس قرآن سے
16:54تیسری بات
16:54تبلیغ اس قرآن پاک کے ذریعے
16:56چوتی بات
16:57مکی دور کا بڑا جہاد
16:58اس قرآن پاک کے ذریعے
17:00پانچ بی بات
17:00تسکیہ ہے
17:10قرآن پاک سے
17:10تعلق اتنا مصبوط ہے
17:12آج بہت سے
17:13مقادب فکر میں
17:14اجتماعیتیں
17:15دین اجتماعیتیں
17:16بہت سی کتابیں
17:17عام ہو گئی ہیں
17:18وہ کتابیں
17:19جو کتاب و سنت کی
17:20تعلیم کے مطابق
17:20سر آنکھوں پر
17:21کوئی شک نہیں
17:22کوئی شبہ نہیں
17:23مگر قرآن کو
17:24ہم وہ احمیت دے رہے ہیں
17:25جو احمیت قرآن کی ہے
17:29فجر میں قرآن
17:30زہر میں قرآن
17:30عصر میں قرآن
17:31مغرب میں قرآن
17:32عشاء میں قرآن
17:32اتنا اتنا اتنا اتنا
17:34اتنا اتنا قرآن
17:36نبی صلی اللہ علیہ وسلم
17:37کا جمعہ کا خطاب کیا ہوتا تھا
17:38سنے نبی دعو شریف کی روایت
17:40قانا یقرع القرآن
17:41ویذکر الناس
17:42قرآن پاک آپ پڑھتے
17:43قرآن کے ذریعے تذکیر کرتے
17:44سنے نبی دعو شریف کی روایت
17:46جمعہ کا خدوہ حضور کا
17:47تذکیر قرآن کے ذریعے سے ہوتی تھی
17:49صلی اللہ علیہ وسلم
17:50آج ہمارے ممبر اور محراب پر
17:52ہماری دینی نشستوں میں
17:54قرآن کتنا بیان ہو رہا ہے
17:55آپ چیک کر لیجئے
17:57ہمیں تو کافی اندازہ ہے
18:00قرآن سے دوری ہے
18:02قرآن کے بیان سے دوری ہے
18:04جبکہ ہم سمجھ رہے ہیں
18:05اور ہم نے دلائل آپ کے سامنے رکھے
18:07کہ دعوت دین کا اہم ترین
18:09اولین ذریعہ
18:10قرآن پاک ہے
18:11قرآن حکیم ہے
18:12تو یہ قرآن جب سمجھ کر
18:14اس کی تلاوت ہوگی
18:15ہدایت کی طلاب وادعب کے ساتھ
18:16تو اثر پیدا ہوگا
18:17اور جب ہمارے بیان میں
18:18ہماری بات بھی
18:19اللہ کی بات شامل ہو
18:20سبحان اللہ
18:21وزن اللہ تعالی کی بات میں
18:22وزن رسول پاک علی سلام کی بات میں ہے
18:25تو ہماری دعوت میں
18:26ہماری تبلیغ میں
18:27ہمارے دین کی محنت کرنے کے کام میں
18:29جب اللہ کا قرآن شامل ہوگا
18:31تو برکت پیدا ہوگی
18:33نور پیدا ہوگا
18:34عام ہوگا یہ نور
18:35انشاءاللہ تعالی
18:36اللہ تعالی سے دعا ہے
18:37اللہ تعالی میری آپ کے ہم سب کی تمام مسلمانوں کی مغفرت فرمائے
18:40اللہ تعالی قرآن پاک کی تلاوت کے ساتھ
18:42اس کو سمجھنے کی توفیق دے
18:44اور ہمیں حمادی دعوت کے کام میں
18:45تبلیغ کے کام میں
18:47وعاظ کے کام میں
18:48خطابت کے کام میں
18:50ایڈمونیشن کے کام میں
18:51اوریشن کے کام میں
18:52جو دین کے لیے ہے
18:53قرآن پاک کو شامل کرنے
18:55اور مزید آگے اس کو بڑھانے کی توفیق عطا فرمائے
18:57لازم کام اسی کے ساتھ اجادت چاہتے ہیں
18:59انشاءاللہ کے پروگرامی پر آپ سے ملاقات ہوتی ہے
19:01وآخر دعوانا
19:02الحمدللہ رب العالمین
19:04والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments