Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:26Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:55Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:05Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:46Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:09Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:48Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:51Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:14Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:41Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:54Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:15Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:49Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:59Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:44Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:52Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:13Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:26Alhamdulillah
06:27Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:34Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:38Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:49Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:51Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:12Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:19Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:21Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:22Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:22Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:22Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:22Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:23Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:23Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:24Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:27Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:42but in the days of the parents of God's friendship Monet, we will have much greater confidence in our chatting,
07:48in the days of the reality of God himself will be found with us.
07:52So when we have that
07:54in fact…
07:54So our full body, the aika, God has the side of us.
07:59We still need to hear it.
08:02We have made a 4時間.
08:05Our body has been on earth,
08:07looks at the ora,
08:14Allah Akbar
08:39کہ مدینہ شریف سے دور کے علاقوں میں قبائل میں یہ بدو لوگ رہتے تھے
08:43لیکن بہرحال یہ بدو کبھی کبھی آتے تھے
08:45نبی علیہ السلام تعلیم فرماتے تھے
08:47ان کی دل جوئی بھی فرماتے تھے
08:49البتہ کیونکہ عدب ذرا ملحوظ خاطر کم رکھتے تھے
08:52تربیت کا موقع ان کو زیادہ نہیں ملا تھا
08:54ایک بدو آیا اس کی کوئی حاجت کا معاملہ تھا
08:57اور اللہ کے نبی علیہ السلام کی چادر
08:59اس نے بڑی زور سے پکڑا اور کھینچا ہے
09:01اور کہا میری حاجت کو پورا کیجئے میری ضرورت کو پورا کیجئے
09:04بڑی سختی کے ساتھ اس نے اللہ کے رسول علیہ السلام کی چادر کو کھینچا
09:08مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی سختی کا اظہار نہیں کیا
09:12اس سختی کے جواب میں اس بدسلوکی کے جواب میں سختی نہ کی بلکہ اس کی حاجت کو اللہ کے
09:19نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پورا بھی فرمایا
09:22یہ وہ پیغمبرانہ اخلاق ہیں جن کی ہمیں تعلیم دی گئی ہے
09:25کہ جو تم پر سختی کرے تم اس کے ساتھ نرمی کا معاملہ کرو جو تمہیں تکلیف پہنچا ہے تم
09:30اس کو راحت پہنچانے کی کوشش کرو
09:32جو تمہیں برا کہے تم اس کو دعا دینے کی کوشش کرو اور اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
09:38نے صرف یہ کہہ کر نہیں دکھایا
09:40بلکہ کر کے دکھایا ہے اور اس بددور کی سختی کو نبی علیہ السلام نے جھیلہ برداش کیا
09:46اور اس کا کوئی برا نہ منایا بلکہ غصے کا ادھار بھی نہ کیا نہ کوئی ریٹائلی ایٹ کیا
09:51انہوں کو اس کے ساتھ جواباً سختی کی بلکہ اس کے ساتھ اللہ کے رسول علیہ السلام نے نرمی کا
09:56معاملہ کی
09:57اور ایسے واقعات ایک سے زائد مرتبہ ہمارے سامنے سیرک کی کتابوں میں آدھے جن کا حاصل یہی ہے
10:03کہ لوگوں کی سختی کو اللہ کے نبی علیہ السلام نے جھیلہ ہے برداش کیا ہے اور صبر کا مظہرہ
10:08کیا
10:09بنا آپ خور کیجئے اللہ کے رسول علیہ السلام کو ایک اشارہ ہوتا
10:12صحابہ کیا سے کیا نہ کر دیتے اس بددو کے ساتھ لیکن نہیں
10:15طاقت بھی ہاتھ میں ہے اختیار بھی ہاتھ میں ہے سب کچھ کرنے کے لیے آپ کے پاس اختیار موجود
10:21ہے
10:21کچھ اقدام کرنے کے لیے اختیار موجود ہے اس فرد کے خلاف کوئی ایکشن لینے کے لیے اختیار موجود ہے
10:26لیکن نہیں آپ صلی اللہ علیہ السلام نے اس سختی کو برداش کیا ہے
10:31گزرتے گزرتے سڑکوں پر کبھی بازاروں میں کبھی تقاریب کے موقع پر کبھی ایسا ہو سکتا ہے
10:36کوئی ہمارا کپڑا پکڑ لے کوئی ہمارا کپڑا کھینچ لے
10:39تو ذرا یاد کر لیجئے گا
10:41لقد کان لکم فی رسول اللہ عصوة حسن
10:44یقین تمہارے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں بہترین نمونہ موجود ہے
10:49اللہ مجھے بھی عمل کی توفیق عطا فرمائے
10:51میں بھی آپ کے سامنے بڑی بات پیش کر رہا ہوں
10:53اور سب سے بڑی بات ہے ہی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
10:56مگر میرے لئے بھی نمونہ اور آپ کے لئے بھی نمونہ
10:59ہم غور کریں یہ صیرت کا بیان فقط بیان کے لئے تھوڑی
11:02یہ صیرت کا متعلق صرف متعلق کے لئے تھوڑی
11:04یہ صیرت کا کانٹنٹ صرف ریلے کر دینے کے لئے
11:07نشر کر دینے کے لئے تھوڑی
11:08یہ کانٹنٹ اس لیے ہے
11:10یہ مواد اس لیے ہے
11:11یہ بیان اس لیے ہے
11:13ہماری زندگیوں میں اس کا کوئی ریفلیکشن نظر آئے
11:16کوئی اثر نظر آئے
11:17اللہ مجھے آپ کو ہم سب کو عمل کی توفیق دے
11:19تیسری بات کی طرف چلتے ہیں
11:21اللہ کی راہ میں نبی علیہ السلام پر
11:23کیسی کیسی سختیاں آئیں
11:24دشمنان دین نے کفار مکہ نے
11:26کیسی سختیاں آپ کے ساتھ کی ہیں
11:29یہ ذرا غور کیجئے
11:30تیسرا نقطہ سجدے کی حالت میں
11:32اقبہ بن ابی معید کا اوجری ڈالنا
11:35اللہ اکبر
11:36اللہ کے نبی علیہ السلام بیت اللہ شریف کے پاس
11:39نماز ادا کر رہے ہیں
11:40اور ابو جہل و دی کے سرداران قریش بھی موجود ہیں
11:42مداق اڑاتے تھے معاد اللہ
11:45اور استہزا کرتے تھے
11:46ٹانٹنگ کرتے تھے تنس کے تیر برساتے تھے
11:49اور زبانی بدکرامی سے آگے بڑھ کر
11:51کبھی جسمانی تکلیف پہنچانے کے بھی درپے ہوتے تھے
11:54ابو جہل نے کہا کون ہے
11:56جو جا کر یہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:00سجدے میں ہوں
12:01اور جا کر اوجری ڈال دے اونٹ کی
12:03اللہ اکبر
12:04بھر آپ کو پتا ہے اونٹ کتنا بڑا جانور ہے
12:06اور اوجری کس قدر بدبول بھی اس میں آ رہی ہوتی ہے
12:09اور وہ بھی اونٹ کی اوجری ہو
12:11اللہ اکبر کبھی آرہ
12:12اللہ کے رسول حالت سجدہ میں
12:14اور اقبہ بن ابی معید
12:16اس بدبخ نے آ کر اونٹ کی اوجری
12:18آپ کے جسمیں اتھر پر ڈالی
12:21عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں
12:23کہ ہم تو کمزور تھے
12:24ہم کچھ کر نہ سکے
12:26اور یہ اونٹ کی اوجری کو بیمی فاطمہ
12:28تو زہرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے آ کر صاف کیا ہے
12:33یہ اللہ کے رسول پر بیتی ہے بات
12:35جس خان کعبہ کا آج
12:37حاجی حج کے موقع پر اور عمرے کے موقع پر
12:39تواف کرتے ہیں
12:41اسی مقام پر یہ سب کچھ
12:42اللہ کے رسول علیہ السلام پر بیتا ہے
12:44وہ تواف کرتے ہوئے
12:46وہ حرم شریف کو دیکھتے ہوئے
12:47ویت اللہ شریف کو دیکھتے ہوئے
12:49وہ مطاف کے سہن کو دیکھتے ہوئے
12:51تواف کرنے کی کیفیت کو دیکھتے ہوئے
12:53کبھی یہ آپ بھی رکھیں
12:54یہاں پر کیا کچھ اللہ کے رسول علیہ السلام پر بیتا ہے
12:57اللہ کے دین کی دعوت
12:59اور اللہ کے دین کی نفاظ کے جد و جہد کے دوران میں
13:02تب ساری مشقتوں کے بعد
13:04اللہ کا دین غالب ہوا
13:06جس کے طفیل میں اور آپ آج مسلمان ہیں
13:08اللہ نبی مکرم علیہ السلام
13:10مکرور حکرور درود بھیجے
13:11یعنی رحمت نادل فرمائے
13:13سلامت نادل فرمائے
13:14ان کے دراجات کو بدن فرمائے
13:15تو یہ اقبہ بن ابی معید نے آ کر
13:17یہ اونٹ کی اوجڑی ڈالی ہے
13:19اور یہ سب کچھ برداشت کیا ہے
13:21اللہ کے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:24نے ذہن میں رکھیے گا
13:25چوتی بات
13:26عام الحزن
13:27ہم سب جانتے ہیں
13:28عام کہتے ہیں عربی میں
13:29سال کو
13:31عام الفیل
13:31فیل کسے کہتے ہیں
13:32سورہ فیل
13:33ہاتھی کو
13:34ہاتھیوں والا واقع جس سال پیش آیا
13:36اسی سال حضور کی
13:37جہاں ولادت با سعادت ہے
13:38صلی اللہ علیہ وسلم
13:39عام الحزن کیا ہے
13:41غم کا سال
13:42اللہ اکبر کبیرہ
13:43محبت کرنے والی
13:44آپ کی زوجہ مطرمہ
13:45بیوی خدیجہ
13:46رضی اللہ عنہ
13:47کا انتقال ہوا ہے
13:48اور آپ کا ساتھ دینے والی
13:49آپ کے چچا ابو طالب
13:51ان کا بھی انتقال ہوا ہے
13:52پیدر پہ یہ بڑے حادثات
13:54اللہ کے نبی علیہ السلام کو پیش آئے
13:56یہ بڑے حادثات ہیں
13:57یعنی بڑے سبر کے مواقع ہیں
13:58اور بہاراً اس سال کو
14:00عام الحزن
14:00غم کا سال بھی قرار دیا گیا
14:02ظاہر کے اعتبار سے
14:03بڑا ساتھ دیئے
14:04جناب ابو طالب نے
14:05اور بیوی خدیجہ
14:06رضی اللہ عنہ
14:07کو تو حضور اکرم
14:08صلی اللہ علیہ وسلم
14:09بعد میں بھی یاد رکھتے تھے
14:10جب کسی زوجہ محترمہ
14:12نے کہا کہ
14:12آپ تو ان کو یادی رکھتے ہیں
14:13تو اللہ کے نبی
14:14صلی اللہ علیہ وسلم
14:16رشاد فرمائے
14:17کیوں نہ خدیجہ کو یاد رکھوں
14:18انہوں نے میری مدد کی
14:19اللہ کے فضل و کرم سے
14:20جو میرا ساتھ کوئی نہیں دیتا
14:22تو خدیجہ نے میرا ساتھ دیا
14:24اور میرے کام میں
14:24وہ شریک رہی
14:25اور اللہ نے ان کے ذریعے سے
14:27مجھے اولاد عطا فرمائی
14:29یہ ہے جو اللہ کے رسول علیہ وسلم
14:31بیوی خدیجہ رضی اللہ عنہ
14:33کو یاد رکھتے تھے
14:34غور کیجئے گا
14:35ظاہری طور پر کوئی بڑا ہو
14:37جو یعنی رشداروں میں سے ہو
14:39قریبی لوگوں میں سے ہو
14:40ظاہر کے اعتبار سے
14:41سحارہ بنتا ہو
14:42تو بندے کو ایک حمد میں
14:44اثر آتی ہے
14:44لیکن اللہ تعالیٰ نے
14:46بیوی خدیجہ کو بھی
14:46واپس بلا دیا
14:47جناب ابو طالب کا بھی
14:48انتقال ہو گیا
14:49اور اس حبر کی کیفیت سے
14:51اللہ کے رسول مکرم
14:52صلی اللہ علیہ وسلم
14:54بہرحال گزرے ہیں
14:55ناظر کرام
14:56یہ سے بیان کے لئے نہیں ہیں
14:57ہمارے ساتھ بھی
14:58واقعات پیش آسکتے ہیں
14:59گھر کے افراد کا انتقال ہو سکتا ہے
15:01قریبی لوگوں کا انتقال ہو سکتا ہے
15:03ساتھ دینے والوں کا انتقال ہو سکتا ہے
15:10ہمیں بھی تو مرنا ہے
15:11لیکن جب یہ کیفیات آئیں
15:12تو لقد کان لکم فی رسول اللہ
15:14اسوطن حسنا
15:15یقیناً تمہارے لئے
15:17رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں
15:19بہترین نمونہ موجود ہے
15:20ایک اور واقعہ
15:21پانچوہ واقعہ
15:22عاشق نشست کا آپ کے سامنے رکھتے ہیں
15:24اور وہ شعب ابی طالب کا
15:25تین برس کا محاصرہ
15:27شعب وادی کو کہتے ہیں
15:28اور مکہ والوں نے بڑا پریشر ڈالا
15:31اور نبی اکرم علیہ السلام کے خاندان
15:32بنو حاشم کا
15:33سوشل بائیکاٹ کیا
15:35ہاں
15:36اللہ کے نبی علیہ السلام کی دعوت توہید پھیل رہی تھی
15:38اور لوگ دعوت توہید کو قبول کر رہے تھے
15:40اور کچھ مثال ایسی سامنے آ چکی تھی
15:42کہ لوگ جان دینے کو تیار تھے
15:44لیکن اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام کی دعوت
15:46اور ان کے کلمے کو چھوڑنے کو تیار نہیں تھے
15:48مشیقین کی سمجھ میں نہیں آتا تھے
15:50کریں تو کیا کریں
15:51تو ان سارے قبائل نے مل کر
15:53اور ان کی شاخوں نے مل کر
15:54یہ ارادہ کیا
15:56بلکہ اس کا ایگزیکیوشن کا معاملہ ہوا
15:57کہ بنو حاشم کا معاشی طور پر
16:00معاشرتی طور پر مقاتعہ کیا جائے گا
16:02بائیکاٹ کیا جائے گا
16:04ان سے خرید و فروغ نہیں کریں گے
16:05ان کے اپنے شادی بیعہ کا معاملہ نہیں کریں گے
16:07اور ان کو شیع ابی طالب میں
16:10محصور کر دیا گیا
16:11تین برس کا معاملہ ہے
16:12بہت کم اس کا تذکرہ
16:14احادیث کی کتابوں میں
16:15یا صیرت کی کتابوں میں ملتا
16:16بہت کم ملتا ہے
16:17البتہ تین برس کوئی کم بات نہیں ہوا کرتی
16:21ان تین برسوں کے دوران میں
16:22اللہ کے نبی علیہ السلام
16:24اور آپ کے خاندان والوں
16:25بڑی مشقت کے حالات گدرے ہیں
16:26اور کہا جاتا ہے
16:27کہ سوکے پتھے کھا کر
16:28جو ہے وہ گزارہ کیا جاتا تھا
16:30سوشل بائیکارڈ بھی تھا
16:31اور ایکنومک بائیکارڈ بھی تھا
16:33معاشرتی بائیکارڈ بھی تھا
16:34اور معاشی بائیکارڈ بھی تھا
16:35یہ ساری مشقتیں
16:37رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
16:39نے جھیلی ہیں
16:40اور تب اللہ کا دین
16:41مشتق اور آپ تک پہنچا ہے
16:43یہ پانچ باتیں
16:43آج میں نے آپ کے سامنے رکھی ہیں
16:45آج کا سبق
16:46اس کی طرف توجہ کرتے ہیں
16:47آج ہم نے پانچ باتیں
16:48رسول اکرم علیہ السلام کے
16:50اسوہ حسنہ سے
16:51سبر کے تعلق کے
16:52حوالے سے ہم نے سمجھی ہیں
16:53پہلی بات
16:54اولاد کی وفات پر
16:55سبر کا پہلو
16:56نمبر دو
16:57ایک بددو کی بسلوگی پر
16:58اللہ کے رسول کا سبر
16:59نمبر تین
17:00سجدے کی حالت میں
17:01اوٹ کی اوجڑی کا
17:03ڈالا جانا
17:04اللہ کے رسول کا سبر
17:05نمبر چار
17:06غم کے سال میں
17:07بی بی خدیجہ کا انتقال
17:08جناب ابو طالب کا انتقال
17:09حضور کا سبر
17:10صلی اللہ علیہ وسلم
17:11اور نمبر پانچ
17:12شیب ابو طالب میں
17:12تین برس کا محاصرہ
17:14سبق کیا ہے
17:15سبق یہ ہے کہ
17:16آج ہم کن بات اوپر
17:17پریشان ہوتے ہیں
17:18بھائی اے پنکھا لگاوا ہے
17:20ایسی نہیں ہے گھر میں
17:22ایسے ہی ہے نا
17:23جی
17:23مڑا سیگل نہیں ہے
17:25بس میں جانا پڑتا ہے
17:26ایسے ہی ہے نا
17:27تو پریشانی تو ہے
17:28اس کی میں نفی نہیں کرتا
17:29جس کے پاس
17:30ٹانگیں نہ ہو
17:32تو ذرا غور کر لیں
17:33اور جس کے پاس
17:34چھتی نہ ہو
17:34تو ذرا غور کر لیں
17:36ہمیں بی بی فاطمہ
17:37تو زہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
17:38نے فرمایا
17:39جب مشکلات تمہیں پریشان کریں
17:41محصائب تمہیں پریشان کریں
17:42تو ہمارے اباجان
17:43رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
17:45کو یاد کر لیا کرو
17:46اللہ کے راہ میں
17:47حضور نے خود فرمایا
17:48صلی اللہ علیہ وسلم
17:49اللہ کی راہ میں
17:50جتنا مجھے ستایا گیا
17:51اتنا کسی کو بھی نہیں ستایا گیا
17:53لقد کان لکم فی رسول اللہ
17:55اس وطن حسن
17:56یقینا تمہارے لئے
17:57رسول اللہ علیہ السلام کی زندگی میں
17:59بہترین نمونہ موجود ہے
18:00اگر وہاں نگاہ ہوگی
18:02اور ہم اپنے حالات میں
18:03گرد و پیش میں دیکھیں گے
18:04تو بہت سے مقامات پر
18:06جہاں صبر کرنا ہے
18:07انشاء رہاں صبر آ ہی جائے گا
18:09اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو
18:10رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
18:12کی مبارک تعلیمات کو سیکھنے
18:14سمجھنے
18:14ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
18:16آمین یا رب العالمین
18:18و آخر دعوانا
18:19ان الحمدللہ رب العالمین
18:20والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended