- 7 weeks ago
- #shujauddinsheikh
- #seeratunnabipbuh
- #aryqtv
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30وَجْعَلْ لِي وَزِيرًا مِّنْ أَحْلِي آمِينَ
00:32يَا رَبَّ الْعَلَمِينَ
00:33نازر کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:36امید ہے اور دعا ہے
00:37کہ آپ خیرافیت سے ہوں
00:39اور مستقل دعا ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہیں
00:41اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور ہم سب کو اپنے زمان میں رکھیں
00:43آفیت اور سلامتی سے نوازے
00:45نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی
00:48محبت اور آپ کی اطاعت
00:49اور اس سے بڑھ کر آپ کی اتباع کی
00:51اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے
00:54ابتداء میں مشہور آیت کریمہ
00:55تلاوت کی گئے سورة الاحذاب کی آیت
00:57امبر چھپن جہاں اللہ تعالیٰ نے
00:59صلاة اور سلام کا حکم
01:01امت کو عطا کیا ارشاد ہوا
01:03اِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ
01:06يُسَلُّونَ عَلَمْ نَبِينَ
01:07بِشَقْ اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے
01:09صلاة بھیجتے ہیں
01:11نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر
01:13يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا
01:15اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو
01:17صلو علیہ
01:18یعنی نبی علیہ السلام پر صلاة بھیجو
01:21وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
01:23اور ان پر خوب سلام بھیجو
01:26اللہم صلی اللہ وسلم
01:27على نبیہنا محمد
01:29صلاة کے معنی رحمت کے بھی ہیں
01:31دعا کے بھی ہیں
01:32اللہ تعالیٰ یہ لفظ استعمال کر رہا ہے
01:35اپنے لئے
01:36تو اس کا مفہوم
01:37اللہ صلاة بھیجتا ہے
01:39نبیہ کرم علیہ السلام پر
01:40اللہ گویا رحمت نازل فرماتے
01:43نبیہ کرم صلی اللہ علیہ وسلم پر
01:44فرشتوں کا صلاة بھیجنا کیا ہے
01:47وہ اللہ کے حضور دعا کرتے ہیں
01:49رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر
01:51صلاة یعنی رحمت کے نزول کی
01:53اور ایمان والوں کو حکم کیا ہے
01:55صلو علیہ
01:56تم بھی ان پر صلاة بھیجو
01:58یعنی جس کو ہم درود کہتے ہیں
01:59فارسی کا لفظہ اردو میں ترجمہ کرتے ہوئے
02:02درود ہم اسے کہتے ہیں صلاة کو
02:03تم بھی صلاة بھیجو نبیہ علیہ السلام پر
02:06اور خوب صلاة بھیجو
02:08صلاة بھیجنے کے بعدے میں
02:10صحابہ اکرام نے سوال بھی کیا
02:11سلام تو السلام علیہ کا
02:13ایوہاں نبیو
02:14التحیات کے الفاظ بھی ہیں
02:15اور دیگر مواقعے پر بھی
02:17حضور نے سلام کے الفاظ سکھائے
02:18یا رسول اللہ صلاة کیسے بھیجیں
02:20تو اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام نے
02:23درود ابراہیمی سکھایا
02:24جم نمازوں میں بھی پڑھتے ہیں
02:26اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام کے ہم پر
02:43اللہ تعالیٰ کے بعد
02:44سب سے بڑے احسانات ہیں
02:45اور ہم کیا کر سکتے ہیں
02:47یہ کہ ان سے محبت بھی رکھیں
02:48اتعاد بھی کریں
02:49اتباہ بھی
02:50مگر ان کو تم کچھ پیش نہیں کر سکتے
02:52تو اللہ حکم دیتا ہے
02:53صلاة بھیجو اور سلام بھیجو
02:55اللہ کے نبی علیہ السلام نے فرمایا
02:57جو اس پر ایک مرتبہ صلاة یعنی درود بھیجتا ہے
02:59اللہ تعالیٰ دس مرتبہ
03:01اس پر رحمت نادل فرماتا ہے
03:03اور پھر اللہ کے رسول علیہ السلام نے
03:05دیگر احادیث میں دس نیکیاں لکھے جانے
03:07کا تذکرہ بھی فرمایا ہے
03:09بعض روایات میں دس گناہ
03:11ایک مراد صغیرہ گناہ
03:12ان کی معافی کا تذکرہ
03:13اور دس درجات کی بلندی کا تذکرہ بھی
03:16ہمیں ملتا ہے
03:16احادیث میں یہ ذکر بھی آئے
03:18کہ دعا کے شروع اور آخر میں
03:20دروش شریف کا اعتمام کیا جائے
03:22تو دعا قبول ہوتی ہے
03:23جمعہ کی شب میں اور جمعہ کے دن
03:25کسرس سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
03:28نے ہمیں صلاة اور سلام کا اعتمام کرنے کی
03:30تلقین فرمائی
03:31اللہ میں بکسرت ہم سب کو بکسرت
03:33رسالت معاف علیہ السلام بس صلاة اور سلام
03:36بھیجنے کی توفیع عطا فرمائے
03:38ریکیپ کی طرف چلتے ہیں
03:39آپ اور ہم جانتے ہیں
03:40کہ آج کل یعنی اس نشست میں
03:42اور ان پرگرامز میں
03:43ہم آپ کے سامنے بات رکھ رہے ہیں
03:45رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
03:47بحیثیت معلم کے عنوان سے
03:49اور نبی اکرم علیہ السلام کے
03:51چالیس تدریسی اسالی
03:53پیشنگ میتھرز کو ہم آپ کے سامنے بیان کر رہے ہیں
03:56پشلے پرگرام میں بھی
03:57چار باتیں ہمارے سامنے آئیں تھیں
03:59اور کچھ مجھے یاد آرہا ہے
04:00امید آپ کو بھی یاد ہوگا
04:02کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
04:05جو تعلیم ہمیں عطا فرمائی
04:07اس میں یہ بات بھی ہے
04:08کہ کسی کے سوال کے جواب میں
04:10ایسی بات کہی جائے
04:11جس سے سب لوگوں کو فائدہ ہو
04:13یہ بھی حضور کا ٹیچنگ میتھرڈ ہے
04:15صلی اللہ علیہ وسلم
04:16جامع اور موصر بات کہنا
04:18مختصر مگر جامع بات کہنا
04:20اللہ کے رسول علیہ السلام کی گفتگو کے الفاظ کو
04:23تو شمار کیا جا سکتا تھا
04:26اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمائے
04:28کہ غصے کی حالت میں فیصلہ مت کیا کرو
04:31اسی سے ہم نے جانا
04:32کہ غصے کی حالت میں تعلیم بھی نہیں دینی چاہئے
04:35اور پھر ہم نے یہ بھی جانا
04:36کہ مبہم بات بیان کی جائے
04:38جس میں ایک سسپنس ہو
04:40اور پھر لوگوں کی توجہ حاصل کی جائے
04:42اور پھر ان کو جو سکھایا جائے گا
04:44وہ عمل بڑا نفع والا ہوگا
04:47اور وہ لرننگ بھی بڑی لیسٹنگ ہوگی
04:49یعنی عرصے تک وہ بات
04:51ذہنشین رہے گی انشاءاللہ
04:52یہ چند باتیں پچھلے پرگرام میں ہمارے سامنے آئی تھی
04:55آج کے پرگرام کو آگے بڑھاتے ہیں
04:57آج بھی نبی اکرم علیہ السلام کی
04:59ٹیچنگ میتھلز میں سے
05:00آپ کے تدریسی اسالی میں سے چار باتیں ہم سمجھیں گے
05:03اور پوری سنیس کے تبار سے آپ کو یاد ہے
05:06کہ گدشتہ پرگرام میں پوائنٹ نمبر 32
05:08نکتہ نمبر 32
05:09ہم نے بات مکمل کی تھی
05:10آج بھی ہم چار باتیں آپ کے سامنے رکھیں گے
05:13پوائنٹ نمبر 33, 34, 35 اور
05:15یقیناً 36
05:16تو چار باتیں آج کی نشیس میں بھی
05:18آئیے سب سے پہلی بات کو سمجھتے ہیں
05:20آج کی نشیس کی پہلی بات
05:22اور پوری سیریس کی یہ 33 بھی
05:24پوائنٹ نمبر 33 ہے
05:25وہ ہے ترغیب اور خوشخبری کا معاملہ
05:27کیا مطلب
05:28موڈیویشن اینڈ گلیڈ ٹائیڈنگز
05:30یہ اللہ کے نبی علیہ السلام کا
05:32تربیتی اسلوب بھی ہے
05:33اور تدریسی انداز بھی ہے
05:35استاد کو چاہیے کہ وہ طالب علم کو
05:37مایوس کرنے کے وجہے
05:38انہیں جیزا اور کامیابی کی امید دلائے
05:41یہ استاد کا ایک فرض منصری بنتا ہے
05:44کہ وہ توجہ دلائے
05:46گلیڈ ٹائیڈنگز سینڈش میں کہتے ہیں
05:47خوشخبری دینا اردو میں ہم کہتے ہیں
05:50بشارت قرآن پاک میں نفس استعمال ہوتا ہے
05:52تو استاد کو چاہیے کہ وہ اپنے
05:54تلطلبہ کو موٹیویٹڈ رکھے
05:57انگیج بھی رکھے
05:58موٹیویٹڈ بھی رکھے
05:59اور خوشخبریہ بھی سنائے
06:01ہاں کبھی توجہ دلانا ہو
06:02مار پیٹ کی بات تم کریں نہیں سکتے
06:05توجہ دلانا ایک شہ ہے
06:06لیکن بارحال بشارت کا پہلو
06:08گلیڈ ٹائیڈنگز کا پہلو یہ بھی ضروری ہے
06:10مثلا حدیث مبارک کا یہ مطالعہ کرتے ہیں
06:13آپ صلی اللہ علیہ وسلم
06:14رشاہت فرمایا
06:15صحیح بخاری شریف میں روایت موجود ہے
06:17بشرو ولا تنفرو
06:20ویسرو ولا تعسرو
06:22آپ صلی اللہ علیہ وسلم رشاہت فرمایا
06:24خوشخبری سناؤ
06:26اور نفرت نہ دلاؤ
06:28اور آسانی پیدا کرو
06:30اور تنگی نہ کرو
06:32تو یہ بہت سارے معاملات زندگی میں
06:34بات کام آتی ہے
06:35شریعت کے احکام کے بیان میں بھی
06:38رمضان کے بارے میں گفتگو آتی ہے
06:40رمضان کے روزوں کے بارے میں گفتگو آتی ہے
06:42سورة البقرہ کے رکو نمبر تئیس میں
06:44پھر وہاں صلی اللہ علیہ وسلم رکو نمبر 187 ہے
06:48اللہ تعالیٰ فرماتا
06:53اللہ تعالیٰ تمہارے لئے آسانی فرمانا چاہتا ہے
06:55مشکل فرمانا نہیں چاہتا
06:57تو اللہ تعالیٰ کے کلام میں بھی
06:59اور اللہ کے رسول علیہ السلام کے کلام میں بھی
07:01ہمیں بشارت کا پہلو
07:03سنایا جانا
07:04بتایا جانا
07:05دکھائی دیتا ہے
07:06ایک اہم بات کیا ہی
07:07آسانی پیدا کرو
07:09اور تنگی نہ کرو
07:10اللہ تعالیٰ نے اپنے دین کے بارے میں فرمایا
07:12سورہ حج کی آخری آیت
07:13آیت میں سیونٹی اے
07:14فرمایا کہ
07:15وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُ فِي الدِّينِ مِنْ حَرَج
07:17اللہ نے تم پر دین کے معاملے میں
07:19تنگی نہیں رکھی
07:20آسان دین آتا فرمایا
07:22حدیث میں آتا ہے
07:23رسول کرم علیہ السلام نے فرمایا
07:24الدین و یسن دین تو آسان ہے
07:26یہاں سے ہم سمجھتے ہیں
07:28وہ اب اس بات کو آگے بڑھا رہے ہیں
07:29کہ تدریس کے عمل وہ
07:30اسکول کالج میں بھی ہو سکتا ہے
07:32بہت آسانی پیدا کرے نا
07:34اگر ایک بار
07:34استاد کی سمجھ نہیں
07:36آریت و طالب علم کو
07:37استاد دوسرے انداز سے سمجھا دے
07:39اگر کلاس روم میں
07:41ٹیچنگ کا ٹائم مکمل ہو گیا
07:42تو بریک ٹائم یا آفر سکول
07:44یا آفر کالج
07:44اگر تھوڑا سا ٹائم دے دے
07:46یہ بھی آسانی پیدا کرنا ہے
07:48اور پھر موٹیویشن کا معاملہ
07:51قرآن پاک میں ہم پڑھتے
07:52تو عامال کے عجر و ثواب کا ذکر ملتا ہے
07:54احادیث مبارکہ کا مطالعہ کرتے
07:56عامال کے عجر و ثواب کا ذکر ملتا ہے
07:58تو ایک استاد کو بھی موٹیویشن دینی چاہیے
08:01اپنے طلبات کو
08:02اور جہاں تھوڑی بہت سختی کی ضرورت ہو
08:04ذرا کیونکہ قرآن پاک بشارت کے ساتھ
08:07انذار کی بات بھی کرتا ہے
08:08جی قرآن پاک گلیڈ ٹائم دنگ کے ساتھ
08:10وارننگ بھی بات بھی کرتا ہے
08:11تو وہ بات بھی اپنی جگہ پہ درست ہے
08:13کہ کبھی سختی کی بھی ضرورت پیش آ سکتی ہے
08:16وہ اپنے مقام پر ہے
08:17تو یہ آج کا پہلا نکتہ تھا
08:18ترغیب اور خوشخبری کا پہلو
08:20گلیڈ ٹائننگز کا معاملہ
08:21موٹیویشن کا معاملہ
08:22تاکہ اپنی طلبات کو جو ہے وہ
08:24موٹیویٹ رکھا جا سکے
08:26اگلا نکتہ ہے آج کی ترطیب میں دوسرا
08:29یعنی آج کی نشیس میں دوسرا
08:30اور پوری سریس کی ترطیب میں
08:32پوائنٹ نمبر 34
08:33اور وہ ہے تجرید کو تصویر بنانا
08:36تجرید کو تصویر بنانا کیا مطلب
08:38ویجولائزنگ دا ایپس ٹریک
08:40ایک ایسا کانسپٹ جو واضح نہیں ہے
08:42اس کو کسی مشاہدے کے ذریعے سے
08:46واضح کرنے کی کوشش کرنا
08:48اب اس بات کو بھی تھوڑا آسان کرنے کی ضرورت ہے
08:50ایک کانسپٹ سمجھانا ہے
08:52مگر ابھی وہ کلیر نہیں ہے سٹوڈنٹس کو
08:55تو ایک انکلیر کانسپٹ کو
08:58کلیر کرنے کے لیے ویجولائزنگ کے ذریعے
09:01مشاہدے میں جو چیزیں موجود ہیں
09:03ان کا حوالہ اور ذکر کر کے
09:05وہ ایپس ٹریک جو ہے
09:07جو انکلیر ہے ابھی واضح نہیں ہے
09:09اس کو سمجھانا
09:10آئیے پہلے ایک مثال لیتے ہیں
09:12اللہ کے رسول علیہ السلام نے فرمایا
09:14کہ جنت میں ایک ایسا درخت ہے
09:17کہ سوار اس کے سائے میں
09:19سو سال تک چلتا رہے
09:21تب بھی اسے پار نہ کر سکے گا
09:23صحیح بخاری شریف کی روایت ہے
09:25اب کیا ہم جنت کا تصور کریں گے
09:27اور کیا جنت کی وسعتوں کو سمجھیں گے
09:30یہ انکلیر ہے نا
09:31اللہ کے رسول علیہ السلام کی ایک اور حدیث ہے
09:34کہ جنت تو وہ کچھ ہے
09:35اللہ نے ارشاد فرمایا حدیث قصی بخاری شریف میں
09:38اللہ فرماتا ہے میں نے اپنے نیک بندوں کے لیے
09:40جنت میں وہ کچھ تیار کیا
09:42مَا لَعِينُن رَعَتْ وَلَا عُذُونُن سَمِعَتْ
09:45وَلَا خَطَرَ عَلَى قَلْمِ بَشْرَ
09:46نہ کسی آنکھ نے کبھی دیکھا
09:48نہ کسی کان نے کبھی سنا
09:49نہ کسی کے دل میں اس کا خیال بھی کبھی آیا
09:52تو اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام نے
09:54ہمیں سمجھانے کے لیے انداز بتایا ہے
09:57یہاں پر بھی بتایا جا رہا ہے
09:59جنت تو بہت وسیع جنت کے درختوں کا سایا
10:01اچھا جنت کے سائے
10:03وہ دھوپ سے بچنے کے لیے نہیں ہوں گے
10:05وہ آرائش و زبائش کا معاملہ بھی ہوگا
10:07تو ایک درخت کترہ طویل
10:09اللہ اکبر اس کی توالت کو
10:11اور اس کے ڈسٹنس کو فاصلے کو سمجھانے کے لیے
10:14اللہ کے رسول علیہ السلام نے فرمایا
10:16کہ ایک سوار
10:18سو سال تک بھی چلتا رہے
10:21اب سوار ہاں ذہن میں آتا ہے
10:22اس زمانے میں جب حضور اشارت فرما رہے تھے
10:24صل اللہ علیہ وسلم تو گھوڑے کا سوار
10:26سمجھ میں آتا ہے
10:28سو برس تک بھی چلتا رات میں کچھ تو سمجھ سکتا ہے نا
10:30ایک دن میں کتنا ایک مہینے میں کتنا
10:32ایک سال میں کتنا تو سو برس اللہ اکبر
10:34تو ایک سوار سو سال تک
10:37بھی چلتا رہے
10:38تو اس کا سایہ ختم نہیں ہوگا
10:39اچھا اتنا طویل ایک درخ
10:42تو جنت کی توالت اور جنت کی وسیع
10:44ہونے کا تصور اللہ اکبر قبیرہ
10:46تو ایک انکلئر کونسپ
10:48کو تھوڑا سا کلئر کرنے کے لیے
10:50یہ میں غیب کے عمور کی بات کروں
10:52تھوڑا سا کلئر مکمل تو کلئر نہیں ہو سکتا
10:54غیب کے عمور کی بارے میں منٹس کیا
10:56جنت غیب میں ہمارے اعتبار سے
10:57تو اس کو واضح کرنے کے لیے
11:04کتنا طویل فاصلہ
11:06اس سے بھی طویل ہے ایک درخ
11:08اللہ اکبر قبیرہ جنت کا
11:10تو یہ جنت کی وسعتوں کو حضور نے ایسے
11:12سمجھایا
11:13تو یہ انداز ہے جو اللہ کے پیارے رسول
11:16علیہ السلام کی احادیث میں ہمیں ملتا ہے
11:18ایبسٹریک قسم کی چیزوں کو
11:21کونسپچولی کلئر کرنے کے لیے
11:23ویجولائزیشن کے ذریعے سے
11:25مشاہدے میں جو بات ہے
11:26اللہ کے رسول علیہ السلام کی بات
11:28اس طرح سمجھایا کرتے تھے
11:30اگلا نکتہ آج کے نشست کا تیسرہ نکتہ ہے
11:32اور پوری سیریز کے تبار سے یہ نکتہ
11:34نمبر 35 سے 35
11:36اور وہ ہے حکمت اور مسلحت
11:38کو بھی پیشنیدہ رکھنا
11:39ایڈوکیشنل وزدم تعلیمی حکمت
11:42تعلیم اور تدریس اور تربیت کے عمل
11:44کے دوران میں حکمت اور مسلحتوں
11:47کو بھی پیشنیدہ رکھنا چاہیے
11:48ایک بات ہم نے پہلے سمجھی تھی
11:52لوگوں سے کلام کیا کرو
11:54ان کی عقل اور فہم کے مطابق
11:56ان کی جو ذہنی سطح اس کے مطابق کلام کیا کرو
11:58اسی طرح لوگوں کی مسلحتوں
12:00کو سامنے رکھ کر
12:01حالات کی پیچیدگیوں کو سامنے رکھ کر
12:04گراؤنڈ ریالٹیز کو سامنے رکھ کر
12:06لوگوں کے جذبات اور احساسات
12:09کو بھی سامنے رکھ کر
12:10تعلیم کا عمل آگے بڑھنا چاہیے
12:12آئیے اس بات کو مزید سمجھتے
12:14ایک واقعہ ہے
12:15آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:17حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ سے فرمایا
12:20اگر تمہاری قوم نئی نئی مسلمان نہ ہوئی ہوتی
12:25یہ نئے نئے اسلام قبول کرنے والے
12:27فتح مکہ کے بعد بھی تو ابھی
12:29بڑی تعداد میں لوگ اسلام میں داخل ہوئے نا
12:31فتح مکہ کے بعد بھی
12:32ورائی تنا سیدخلون فی دین اللہ افواجہ بکسرت
12:36فوج در فوج
12:37تو اللہ کے رسول علیہ السلام کے قول ذہن میں رکھیں
12:40فرمانے کہ اگر تمہاری قوم
12:42اے عائشہ رضی اللہ عنہ
12:43اگر تمہاری قوم نئی نئی مسلمان نہ ہوئی ہوتی
12:47یعنی ان کی ابھی ایمان کی پختگی ہو چکی ہوتی
12:51تب تو بات مختلف تھی
12:52لیکن ابھی لوگ نئے نئے مسلمان ہوئے
12:55ابھی ایمان کی پختگی کا معاملہ نہیں ہے
12:57تمہیں قابے کو قواعد ابراہیمی پر دوبارہ تعمیر کرتا
13:01صحیح بخاری شریف کی روایت
13:03قواعد کا مطلب کیا ہے
13:04یہ اردو کا قائدہ وہ قواعد نہیں
13:06یہ بنیادیں
13:08ابراہیم علیہ السلام کا ذکر آتا ہے نا
13:11سورة البقرہ میں
13:12وہ از سر نو تعمیر فرمارت خان کعبہ کی
13:15اللہ اکبر کبیرہ
13:17تو اللہ کے پیغمبر فرمارت صلی اللہ علیہ وسلم
13:20ابھی تمہاری قوم کی لوگ نئے نئے داخل ہوئے
13:23ابھی ایمان اتنا پختہ نہیں ہے
13:24نئے آنے والوں کا
13:25اور اگر ابھی میں یہ ارادہ کروں
13:28کہ ابراہیم علیہ السلام نے
13:29جن بنیادوں پر خان کعبہ کو تعمیر فرمایا
13:32اس پر میں از سر نو تعمیر کروں
13:35تو کچھ تعمیرات جو اس وقت ہیں
13:36وہ ہٹانا پڑیں گی
13:37لیکن نہیں
13:38یہ نئے نئے اسلام قبول کرنے والے
13:40ابھی ایمان اتنا پختہ نہیں ہے
13:42ان سے یہ بات حضم نہیں ہوگی
13:43دائجسٹ نہیں ہوگی
13:45تو ایشم ایسا کام نہیں کرتا
13:47آپ جانتے ہیں
13:48حتیم کا جو حصہ ہے نا
13:50حتیم کا حصہ وہ گول سا
13:51جس کو ہم ڈی کی شکل میں دیکھتے ہیں
13:53یہ خان کعبہ کا حصہ ہے
13:55اور صیرت کے کتابوں میں
13:56آپ نے ہم نے پڑھا ہے
13:57سبحان اللہ
13:58جب اس کی تعمیر کا وقت آیا
14:00حضور علیہ السلام کے دور میں
14:01اور 35 برس کی آپ کی عمر تھی
14:03آغاز وحی سے پہلے کی بات ہو رہی
14:05تو مشرقین مکہ جیسے
14:07مشرقوں نے بھی یہ طے کیا
14:09بہت توجہ کیجئے گا
14:10مشرقین مکہ جیسے لوگوں نے بھی
14:13جو مشرق اور کافر تھے یہ طے کیا
14:14کہ حرام کی آمدن
14:17اللہ کے گھر کی تعمیر میں استعمال نہیں ہوگی
14:20تھے تو مشرق
14:21تھے تو کافر
14:22اتنی امانداری دکھائی
14:25زنا کی کوئی آمدن ہے
14:26حرام کی کوئی آمدن ہے
14:28غلط کاموں کی کوئی آمدن
14:29اور انکم ہے
14:30یہ آمدن اور انکم خانے کعبہ کی
14:33تعمیر میں استعمال نہیں ہوگی
14:35تو اتنی رقم نہیں تھی
14:37تو یہ جو حتیم والا حصہ
14:39اس کو چھوڑ دیا گیا
14:40یہ خانے کعبہ کا حصہ
14:42حضور نے بھی چھوڑے رکھا
14:43کہ جیسے ابھی آپ نے یہ ارشاد سنا
14:46اور آپ نے نبی علیہ السلام کا
14:48یہ نئے نئے اسلام قبول کرنے والے
14:50ان سے باشاید حضم نہ ہو
14:51تو میں نے اس بات کو رہنے دیا ہے
14:54یہ حکمت تھی اللہ کے نبی علیہ السلام کی
14:56اس سے معلوم ہوا
14:57کہ تیشنگ میفرڈالیجی میں طریقہ تدریس میں
15:00لوگوں کی جذبات اور احساسات
15:03حالات اور واقعات
15:05ظروف اور احوال
15:06معروضی حالات
15:08گراؤنڈ ریالٹیز
15:10احساسات اور جذبات
15:11ان کو پیش نظر رکھ کر
15:13تعلیم دینی چاہیے
15:15یہ نکتہ تھا آج کا تیسرا
15:17اور ٹوٹل سیریز کا پینتیسوہ نکتہ تھا
15:19آج کے نشیس کا چوتھا نکتہ بھی بڑا قیمتی ہے
15:22اور وہ پوری سیریز کا چھتیسوہ نکتہ ہے
15:24پوائنٹ نمبر 36
15:25اور آج کا پوائنٹ نمبر 4
15:27توجہ ہٹانے والی چیزوں سے بچنا
15:29لکھا ہے انگلش میں
15:31avoiding distractions
15:31وہ ایسی باتیں
15:33کہ جو تعلیم کے محول کو یک سوئی نہ دیں
15:36بلکہ distraction آ جائے
15:38اس میں جو خلل واقع ہو جائے
15:40تو یہ distraction والی باتیں
15:42خلل ڈالنے والی باتیں
15:43توجہ ہٹانے والی باتیں
15:45ان کو دور کرنا چاہیے
15:46بڑی پیاری مثال یہاں پر آ رہی ہے
15:48حدیث مبارک کے حوالے سے ایک واقعہ
15:51آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:53ایک مردمہ نماز ادا کر رہے تھے
15:56اور سامنے نقش و نگار والا پردہ تھا
15:59آپ صلی اللہ علیہ وسلم
16:00اسے ہٹوا دیا
16:01اور فرمایا کہ یہ میری توجہ ہٹا رہا ہے
16:04یہ صحیح بخاری شریف کی روایت ہے
16:06کیا پردہ ہوگا
16:08کتنے نقش و نگار ہوں گے
16:09مگر اللہ کے رسول علیہ السلام نے ہٹوا دیا
16:12یہ میری توجہ ہٹا رہا ہے
16:15آج جو ہماری decoration ہے
16:17اور interior decoration ہے
16:19اور اب مساجد میں بھی جہاں تک باتیں چلی گئی ہیں
16:22تو لوگ کبھی فانوس میں کھو جاتے ہیں
16:24کبھی وہ frame میں کھو جاتے ہیں
16:26کبھی وہ marble میں کھو جاتے ہیں
16:27کبھی وہ جائے نماز کی نقش و نگار میں کھو جاتے ہیں
16:31اور وہ connectivity جو اللہ کے ساتھ ہونی چاہیے
16:34کبھی واقع ہو جاتی ہے
16:36ادھر آ جائیے
16:37classroom teaching کے اعتبار سے
16:39کہ تعلیم کا محول پر سکون ہونا چاہیے
16:41سادہ ہونا چاہیے
16:43اور بعض جگہ چھوٹے بچوں کے لئے کوئی ضرورت ہوتی ہے
16:46لیکن زیادہ نقش و نگار اور decoration وغیرہ
16:49اب اس میں اگر توجہ ہوگی
16:51تو جو علم حاصل کرنا وہاں توجہ کم پڑ جائے گی
16:54تو تعلیم کا محول بھی سادہ ہونا چاہیے
16:57distraction اس میں نہیں ہونی چاہیے
16:59noise pollution بھی نہیں ہونی چاہیے
17:01دیگر pollution بھی نہیں ہونی چاہیے
17:03دیگر distraction بھی نہیں ہونی چاہیے
17:06یہ بھی سنت کی تعلیم سے
17:07ہمیں سیکھنے کو مل رہا ہے
17:09الحمدللہ
17:10ناظرین کرام آج کے سبق کی طرف چلتے ہیں
17:12چار باتیں آج ہم نے جانی
17:13نبی کرم علیہ السلام کے طریقے
17:15تدریس کے تعلق سے پہلی بات ہمارے سامنے آئی
17:18کہ ترغیب اور خوشخبری
17:19motivation کا انداز اختیار کرنا چاہیے
17:22تدریس کے عمل میں
17:23دوسری بات آج ہم نے جانی
17:25کہ جو unclear abstract concepts ہوں
17:28ان کو مشاہدات میں آنے والی
17:30چیزوں کے ذریعے سے سمجھائے جائے
17:31سو برس سوار چلتا رہے تو
17:33تب بھی وہ ختم ہو جائے گا
17:35سفر اس کا درخ ختم نہیں ہوگا
17:37جنت کے درخ کی وساط کا تذکرہ
17:39اور تیسری بات تھی حکمت اور مسئلہ
17:41دلکوں کے احساسات اور جذبات کا لحاظ
17:44رکھتے ہوئے تعلیم دینا
17:45اور چوتھی بات تھی ایسی چیزیں
17:47جو توجہ ہٹا دیتی ہیں
17:49اور disturbance create کرتے ہیں
17:52distraction create کرتے ہیں
17:53تعلیم کے عمل میں ان کو دور کرنا
17:55یہ باتیں بھی سنت رسول علیہ السلام سے
17:57ہمارے سامنے آتی ہیں
17:58اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو
18:00ہم سب کو رسول اکرم
18:01صلی اللہ علیہ وسلم کی
18:02سچی محبت اور اطاعت اور اتباہ
18:04کی توفیق عطا فرمائے
18:05اور ان کے مبارک طریقہ
18:06حیط ادریس
18:07teaching methods کو
18:08follow کرنے کی توفیق عطا فرمائے
18:10آمین یا رب العالمین
18:11وآخر دعوانا
18:12الحمد للہ رب العالمین
18:14والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
18:27وبرکاتہ
Comments