- 14 hours ago
- #shujauddinsheikh
- #seeratunnabipbuh
- #aryqtv
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:02والصلاة والسلام على سيد الأنبياء والمرسلين
00:05أما بعد فأعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:08بسم الله الرحمن الرحيم
00:10هو الذي بعث في الأميين رسولا منهم
00:13يتلو عليهم آياته ويزكيهم
00:16ويعلمهم الكتاب والحكمة
00:18وإن كان من قبل لفي ضلال مبين
00:21صدق الله العظيم
00:22اللهم صلی علی محمد وعلى آد محمد وبارک وسلم
00:27رب اشرح لی صدری ویسر لی امری وحلل قدتم من لسانی
00:31افقہ قولی وجعلی وزیر من اہلی آمین
00:34یارب العالمین
00:35ناظر کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:38امید آپ خیریت سے ہوں گے
00:40اور دعایں کہ آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:42اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور ہم سب کو
00:44اور تمام مسلمانوں کو اپنے حفظمان میں رکھیں
00:46آفیت و سلامتی سے نمازیں
00:48اور اللہ میں توفیق دے کے ہم رسول اللہ کرم
00:50صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک
00:52اسوائے حسرہ کی تعلیم حاصل کریں
00:54اور اس کے تقاظوں پر عمل کرنے والے بنیں
00:56ابتدام سور جمعہ کی آیت مبر دو
00:58کی تلاوت کی گئی
00:59یہاں رسول اکرم علیہ السلام کی چار بنیادی
01:02ذمہ داریوں کا تذکرہ بھی آتا ہے
01:04اشاد ہوا سور جمعہ کی آیت مبر دو میں
01:07ہواللذی بعاث فی الامیین
01:08رسولم منہم
01:09وہ اللہ ہے جس سے امیین
01:12انپڑ عربوں میں انہی میں سے رسول کو بھیجا
01:15عربوں کو انپڑ اس معنی میں نہیں کہا جاتا
01:17کہ لکھنا پڑنا ان کو نہیں آتا تھا
01:19ایسا نہیں ہے
01:19ان کو کہا جاتا تھا اس معنی میں
01:21کہ یہود و نصارے کیا تو کتابیں آئیں
01:25صدیوں سے عربوں میں کوئی پیغمبر نہیں آئے
01:27اسماعیل علیہ السلام کے بعد
01:28ڈھائی ہزار برس گزر چکے
01:30کوئی پیغمبر نہیں آئے
01:31تو یہ اس معنی میں انپڑ تھے
01:33کہ وحی کی تعلیم ان کے پاس نہیں تھی
01:35اس بات کو ذہن میں رکھنا چاہی
01:37تو اللہ فرمارا ہے
01:38کہ اللہ انپڑ عربوں میں انہی میں سے
01:40ایک رسول کو بھیجا
01:41صلی اللہ علیہ السلام
01:42کیا کرتے ہیں آپ علیہ السلام
01:44چار کاموں کا ذکر ہے
01:45یطلوع علیہم آیاتی
01:46ان پر اللہ تعالیٰ کی آیات کی تلاوت فرماتے ہیں
01:49یوزکیم اور ان کا تذکیہ فرماتے ہیں
01:52یعلم ہم الكتاب
01:53ان کو کتاب انہی احکام کی تعلیم دیتے ہیں
01:55والحکم اور حکمت کی تعلیم دیتے ہیں
01:57وَإِمْكَانُ مِنْ قَبْلُ لَفِي عَلَىٰ مُبِين
02:00اور یقیناً اس سے پہلے یہاں کھلی
02:02گمراہی میں تھے
02:04چار بنیادی فرائص
02:05اللہ کے رسول علیہ السلام کے بیان ہوئے
02:07اور یہ چار ہی مرتبہ قرآن پاک میں آئے ہیں
02:09جی ہاں
02:10سورہ البقرہ کی آیت نمبر 139 میں
02:12پھر سورہ البقرہ کی آیت نمبر 151 میں
02:15پھر سورہ العمران کی آیت نمبر 164 میں
02:18البقرہ 129 میں
02:19پھر البقرہ 151 میں
02:21پھر آل عمران 164 میں
02:23اور پھر سورہ جمعہ کی آیت نمبر 2 میں
02:25چار کام چار ہی مرتبہ بیان ہوئے
02:27آیات کی تلاوت فرماتے ہیں
02:29لوگوں کا تذکیہ فرماتے ہیں
02:31احکام کی تعلیم دیتے ہیں
02:33حکمت کی تعلیم دیتے ہیں
02:34نوٹ کیجئے گا
02:35پہلی بات تھی آیات کی تلاوت
02:37تیسری بات تھی
02:39تیسری بات تھی
02:40کتاب کی تعلیم
02:42تلاوت الگ عمل ہے
02:43تعلیم الگ عمل ہے
02:45غضور صرف الفاظ پڑھ کر نہیں سنائے
02:47قرآن کے الفاظ کی تعلیم بھی دیئے
02:49تشریع بھی کیا
02:50عمل نمونہ بھی پیش کیا
02:51فعب معلم قرآن بھی ہے
02:54صلی اللہ علیہ وسلم
02:55پھر مکہ مکرمہ میں
02:56قرآن کریم کے ذریعے
02:58جو جماعت تیار ہوئی
03:00جو تین سو تیرہ پھر بدر میں دکھائی دیتے ہیں
03:02یہ جماعت قرآن پاک کے ذریعے سے
03:04کیسے تیار ہوئی
03:05آیات کی تلاوت کے ذریعے سے
03:06آیات کے ذریعے تذکیہ
03:08قرآن پاک کے ذریعے
03:09تذکیہ دلوں کا
03:10قرآن کے احکام کی تعلیم
03:11حکمت کی تعلیم
03:12آگے فرمایا
03:13وَإِمْكَانُ مِنْ قَبْلُ لَفِيَ وَلَارِ مُبِينَ
03:16اور اس سے پہلے
03:17لوگ کھلی گمراہی میں تھے
03:17کس سے پہلے
03:18قرآن کریم کے آنے سے پہلے
03:20صاحبِ قرآن کے آنے سے پہلے
03:22صلی اللہ علیہ وسلم
03:23یہ کھلی گمراہی میں تھے
03:24گویا
03:25آج کوئی تعلیم ہو
03:26کوئی نظریہ ہو
03:28کوئی عظم ہو
03:29کوئی سسٹم ہو
03:31کوئی تعلیم
03:32کوئی نظریہ
03:32کوئی عظم
03:33کوئی سسٹم
03:33اگر قرآن سے دور ہے
03:36صاحبِ قرآن کی تعلیم سے دور ہے
03:38تو کتنا بڑا نظریہ ہو
03:39بظاہر کتنی اچھی تعلیم نظر آئے
03:41بظاہر کتنا بڑا عظم لگے
03:43بظاہر کتنا بڑا
03:45غالب سسٹم ہو
03:46وہ گمراہی کے سوا کچھ نہیں
03:48سیری سیوار
03:49اس سے پہلے
03:50کھلی گمراہی میں تھے
03:51کس سے پہلے
03:52قرآن پاک کے آنے سے پہلے
03:53صاحبِ قرآن کے آنے سے پہلے
03:55تو کوئی عقیدہ
03:56کوئی نظریہ
03:56کوئی عظم
03:57کوئی فلسفہ
03:58کوئی تعلیم
03:59کوئی نظام
04:00اگر قرآن اور صاحبِ قرآن کی تعلیم سے دور ہے
04:03وہ گمراہی کے سوا کچھ نہیں ہے
04:05اللہ ہمیں قرآنِ کریم
04:06اور صاحبِ قرآن
04:08صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم سے جڑے رہنے
04:10اور ان کے تقادم پر عمل کرنے کی توفیق
04:12عطا فرمائے
04:13ریکیب کی طرف چلتے ہیں
04:15آپ اور ہم جانتے ہیں
04:16کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
04:17بحیثیت معلم یہ مضمون ہمارا
04:19چل رہا ہے
04:20اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:22چاریس تدریسی اصالی
04:24تیشنگ میتھرڈز کا مطالعہ کر رہے ہیں
04:26پچھلی نشیس میں ہم نے چار باتیں
04:28آپ کے سامنے رکھی تھی
04:29نکتہ نمبر پانچ
04:31چھ سات اور آٹھ
04:33میں اپنے حافظے سے ہی آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں
04:35ایک بات ہم نے سمجھی تھی
04:36بسری اشاروں کا استعمال
04:38نقشہ کشی کا استعمال
04:40ویجول ایٹس کا استعمال
04:42نمبر چھ
04:42ہم نے جانا تھا
04:44بندنی لمس اور شفقت کے ساتھ
04:46شاگردوں کے ساتھ پیش آنا
04:47نمبر ساتھ ہم نے جانا تھا
04:49تقرار کا پہلو
04:50ریپیٹیشن کا پہلو
04:51باتوں کو دہرا کر بھی نبی علیہ السلام سکھاتے تھے
04:54اور نمبر آٹھ ہم نے جانا تھا
04:57وہ بات تھی
04:57واقعات کے ذریعے سے
04:59قصوں کے ذریعے سے باتوں کو سمجھانا
05:01تو ساری دنیا میں
05:02بچے ہو
05:03بڑے ہو
05:03بڑے ہو
05:04جوان ہو
05:04مرد ہو
05:05عورت ہو
05:05واقعات کے ذریعے سے
05:06باتوں کو سمجھنا آسان ہوتا ہے
05:08اور سٹوری ٹیلنگی تو
05:10دنیا میں اس وقت
05:10بڑی دھیمانڈ
05:11اور بڑی مانگ بھی ہے
05:12بارحال
05:13یہ آٹھ باتیں ہو گئی مکمت
05:15پشلی دونشستوں میں
05:16ہم نے چار جمع چار
05:17آٹھ باتوں کا مطالعہ کیا
05:19رسول اللہ کی
05:20چاریس تدریسی
05:21اسالیب میں سے
05:21آج بھی انشاءاللہ ہم
05:22چار مزید باتیں
05:24آپ کے سامنے رکھنا چاہیں گے
05:25آئیے آج کا مطالعہ
05:26آگے بڑھاتے
05:27آج جب ہم بات کر رہے ہیں
05:28تو
05:28نوی
05:29دسویں
05:30گیارویں
05:30اور بارویں
05:31چار باتیں آ جاؤ رہیں گی
05:32نو
05:33دس
05:33گیارہ
05:33اور بارہ
05:34تو چاریس میں سے
05:35نوہ نکتہ ہے
05:37ترقیب
05:37اور ترہیب
05:38یہ مستقل موضوع
05:39ترقیب کا مطلب
05:50ترقیب دیتا ہے
05:50اور اللہ تعالی
05:51جہنم کا
05:52ڈرابہ دے کے
05:52ڈراتا ہے
05:53اللہ اکبر
05:54اسیوں انگلش موٹیویشن
05:55بھی کہتے ہیں
05:56اور وارننگ
05:57بھی کہتے ہیں
05:57یہ انداز
05:58قرآن پاک میں بھی ہے
05:59پیسے ہمارے
06:00ایک اردو میں
06:00جملہ مشہور ہے
06:01کہ کھلاو
06:02سونے کا نوالہ
06:04دیکھو
06:04شیر کی نگاہوں سے
06:06اللہ اکبر
06:07کھلاو سونے کا نوالہ
06:08دیکھو شیر کی نگاہوں سے
06:09یہ سختی نرمی
06:11کے امتزاج کی بھی
06:12ضرورت ہوا کرتی ہے
06:13تو کبھی کسی عمل
06:15کے کروانے کے لئے
06:16ترقیب و تشویق ہوگی
06:17موٹیویشن
06:17کبھی برے کام سے
06:19رکوانے کے لئے
06:19وارننگ ہوگی
06:20ڈرابہ ہوگا
06:21یہ انداز
06:22قرآن پاک میں بھی ہے
06:23یہ انداز
06:25اللہ کے رسول علیہ السلام
06:26کے ٹیچنگ میتھرڈز میں
06:27بھی ہمیں ملتا ہے
06:28حدیث مبارک
06:29ایک حوالہ آپ کے سامنے رکھتے ہیں
06:31آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:33جس نے
06:34یتیم کی کفالت کی
06:36وہ اور میں
06:36جنت میں اس طرح ہوں گے
06:38اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:40اپنے مبارک ہاتھ کی
06:41شہادت کی انگلی
06:42اور درمیانی انگلی کو
06:43ملا کر دکھایا
06:44یہ صحیح بخاری شریف کی روایت ہے
06:46اور یہ نیکی کی ترغیب ہے
06:48وہ حضور کا مبارک ہاتھ
06:50صلی اللہ علیہ وسلم
06:50اور اس کی دو انگلیوں
06:51ملا کر حضور نے دکھایا
06:53کہ یتیم کی کفالت کرنے والا
06:54اور میں
06:55ایسے جنت میں ساتھ ہوں گے
06:56یہ نیکی کی ترغیب ہو گئی
06:58اچھا اسی کے ساتھ
06:59اللہ کے رسول علیہ وسلم
07:01نے یہ فرمایا
07:03کہ مسلمانوں کے گھرانوں میں
07:05سب بہترین گھر کونسا ہے
07:06جا کسی یتیم کے ساتھ
07:08بھلا سلوک ہوتا ہو
07:08اور مسلمانوں کے گھروں میں
07:10سب بترین گھر کونسا ہے
07:11جا کسی یتیم کے ساتھ
07:13برا سلوک ہوتا ہو
07:13یہ سننے ابن ماجہ کی روایت ہے
07:16تو بشارت کا پہلو بھی آ گیا
07:17اور انزاد دھراوے کا پہلو بھی آ گیا
07:19ترغیب والی بات بھی آ گئی
07:21اور ترہیب والی بات بھی آ گئی
07:23موٹیویشن والی بات بھی آ گئی
07:24اور وارننگ والی بات بھی آ گئی
07:27مثل قرآن پاک میں یہ بھی ہے
07:29سورہ نساء کی آیت 10 میں
07:31سورہ نساء آیت 10 میں
07:33جو لوگ یتیموں کا مال ہڑپ کر رہے
07:35وہ اپنے پیٹ میں جہنم کے انگارے بھر رہے
07:37استغفراللہ
07:38جو یتیموں کا مال ہڑپ کر رہے
07:39وہ اپنے پیٹ میں جہنم کے انگارے بھر رہے
07:42اللہ ہمیں معفوظ رکھے
07:43اور یتیموں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کی توفیق
07:46عطا فرمائے
07:48ہماری نشستوں میں ہم ایک ایک اگزامپل
07:50یہ آپ کے سامنے رکھ رہے
07:50ورنہ جو ہمارے علماء اکرام نے
07:53اس موضوع پر کتابوں کو تیار کیا ہے
07:56ان میں بہت مواد آپ کو ملے گا
07:58اور بہت سارے اور واقعات بھی ملیں گے
08:00تو یہ نوی بات تھی
08:02اللہ کے رسول علیہ السلام کے طریقے تدریس میں
08:04ترغیب کا پہلو بھی ہے
08:06موٹیویشن کا
08:07اور ترغیب دراوے کا پہلو بھی ہے
08:09یعنی وارڈنگ کا
08:10دس سنی بات
08:11نفسیاتی رعائت رکھنا
08:13کیا مطلب
08:14انڈیوجبل ڈیفرنسز کو سامنے رکھنا
08:16آنے والا سیکھنے والا
08:18اس کی ذہنی کیفیت
08:20اور حالات سے واقفیت رکھتے ہوئے
08:22اس کو سمجھانے کی
08:24سکھانے کی
08:25بتانے کی کوشش کرنا
08:27آئیے ایک مثال سے بات واضح ہو جائے گی
08:29انشاءاللہ
08:29واقعہ
08:30اے شخص نے آکر نصیحت مانگی
08:32آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا
08:34غصہ نہ کرو
08:35بلکہ اس حدیث میں آتا ہے
08:36کہ حضور نے عرض کی حضور
08:37اور وسیعت فرمائی
08:38آپ نے فرمایا
08:39لا تغضب غصہ نہ کرو
08:41پھر وہ صاحب عرض کرتے
08:42حضور اور وسیعت فرمائیے
08:44اللہ کے رسول علیہ وسلم فرما
08:45لا تغضب غصہ نہ کرو
08:47کیا مطلب
08:48حضور نے محسوس کیا
08:49صلی اللہ علیہ وسلم
08:50ان صاحب کی روحانی ترقی میں
08:52اور ان کی اخلاقی بلندی میں
08:55اور ان کے کردار کی بہتری میں
08:57کیا شہر رکاوٹ بن رہی
08:58غصہ
08:59تو ان کو غصے کو کنٹرول کرنے کا حکم
09:01حضور علیہ السلام نے دیا
09:03یہ ہے نفسیاتی رعائد رکھنا
09:05سامنے والے کی ذہنی سطح
09:07اس کے حالات اور معاملات
09:09اس کی گراؤنڈ ریالیٹیز کو سامنے رکھ کر
09:12اس کو تعلیم دینا سکھانا سمجھانا
09:13ایک اور بات
09:14دوسری نے آ کر پوچھا
09:16بہتری نعمل کیا ہے
09:17فرمایا نماز وقت پر پڑھنا
09:19مراد کیا ہے
09:20آپ صلی اللہ علیہ وسلم
09:22ہر سائل کی کمزوری دیکھ کر
09:24اسے اس کے مطابق جواب دیتے
09:26جن کو یہ کہا کہ
09:27نماز وقت پر پڑھنا ممکنے لگتا ہو
09:29کہ شاید ان سے جماعت چھوٹ جاتی ہو
09:31یا نماز کے ادا کرنے میں
09:33وقتی پامندی میں کتائی ہو جاتی ہو
09:35تو ان کو اللہ کے رسول علیہ السلام نے کیا فرمایا
09:37نماز وقت پر ادا کرنا
09:40یہ ہے انڈیویجول کو سامنے رکھ کر
09:43اس کی ذہنی سطح
09:44اس کی نفسیاتی رعائے
09:46اس کے حالات اور واقعات
09:48اس کی مجبوری ہیں
09:49اس سب کو دیکھتے ہوئے
09:50پھر تعلیم کرنا
09:52نصیحت کرنا
09:53واز کرنا
09:54ایڈموریشن کرنا
09:56یہ طریقہ تدریس میں حضور کے ہمیں ملتا ہے
09:58صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:01اگری بات
10:02گیاروہ نکتہ بڑا دلچسپ ہے
10:04لکھا ہم نے باوقار مزہ اور خوش نبائی
10:08عجیب لگ رہے نا
10:09اس کو انگلیشن میں لکھا
10:10humor in teaching
10:11ویسے بہت پرانی بات ہے
10:14بہت سارے تذیر ہوتے ہیں
10:15بلکہ بہت سارے فیڈبیک لیے جاتے ہیں
10:18اور بہت سارے research papers تیار کیے جاتے ہیں
10:21تو کئی research ہوئی
10:22یہ چیک کرنے کے لیے
10:23کہ کسی teacher کی کونسی quality ایسی ہوتی ہے
10:27جو سب سے زیادہ
10:28students پر impact ڈالتی ہیں
10:30اور اس کو یاد رکھتے
10:31اور اس کی وجہ سے
10:32اس کی teaching میں مدہ آتا ہے
10:35یعنی students کو مدہ آتا ہے
10:36کہ یہ teacher بہت اچھے ہیں
10:37تو عجیب بات ہے
10:39جب سارے analysis ہوئے
10:40تو اس research نے بتایا
10:41کہ sense of humor
10:43یعنی خوش نبعی کا پہلو
10:45اور مزہ کا پہلو
10:47اگر ایک teacher میں ہے
10:48تو اس کا impact سب سے زیادہ ہوتا ہے
10:51البتہ ذہن میں رہے
10:52یہ باوقار انداز سے ہوگا
10:54سنجیدگی بھی اس میں رہے گی
10:55متانت بھی رہے گی
10:57وقار بھی رہے گا
10:58عدب بھی رہے گا
11:00استاد استاد رہے گا
11:01شاگرد شاگرد رہے گا
11:02یہ باتیں اپنی جگہ پر ہیں
11:04آج تو کھلوار ہو گیا نا
11:05آج تو ہر چیز کو
11:07پیسے بھی تولا جا رہا ہے
11:08کبھی دماغ بھی خنلاص آ جاتے ہیں
11:10students کے
11:11ہم تو فیس ادا کرتے ہیں
11:12بھائی
11:12school کو college کو
11:13university کو
11:14یہ تمہارا ملازم ہے
11:16استغفراللہ
11:17تو پھر تو
11:18بات ہی different ہو گئی
11:19اب عدب کہا
11:20تلاش کرنے سے بھی
11:21مشکل سے ملتا ہے ہمیں
11:22اللہ ہمیں معاف کرے
11:23اس سیناریو کی بات نہیں ہو رہی
11:25جہاں ایک استاد کا شاگرد کے ساتھ
11:27ایک رابطہ مضبوط ہے
11:28جہاں استاد پڑھانے کو تیار ہے
11:31جہاں students پڑھنے کو تیار ہیں
11:33اور ایک استاد کا مقام اور مرتبہ بھی ہے
11:35اور ایک عدب کا پہلو بھی ہے
11:37اس محول کی بات ہو رہی ہے
11:39کہ وہاں کبھی مزا کا پہلو
11:41اور کبھی خوشتبئی کا پہلو
11:42یہ بھی قیمتی ہوتا ہے
11:43اب آپ کو عجیب لگ رہا ہوگا
11:45رسول اکرم علیہ السلام کے
11:46اس پر حسنہ کی بات ہو رہی
11:48رسول اللہ علیہ السلام
11:49بحیثیت معلم اس پر کلام ہو رہا ہے
11:50رسول اللہ علیہ السلام کا
11:52طریقہ تدریز اس پر بات ہو رہی
11:53یہاں مزا کا پہلو بھی آئے گا
11:55جی بالکل آئے گا
11:56اگر میں آپ سے ایک بات ارس کروں
11:58تو آپ کو کتنا خصورت لگے گئی ٹائٹل
12:00رسول اللہ علیہ السلام کے مسکراہتیں
12:02کتا خصورت ٹائٹل ہے
12:04اس پر ایک کتاب موجود ہے
12:05یہ اتنا ڈرائے ہو جانا
12:07کہ بچارے سٹوڈنٹ بھور ہو رہے ہوں
12:09سر پر سے چیزیں گدر رہی ہوں
12:11یہ مناسب بات نہیں ہے
12:12ہمارے ایک استاد تھے
12:13انہوں نے ہمارے ایک دوست کو
12:15جو کہ بعد میں استاد بنے
12:16ان سے کہا بھئی
12:17تم بڑے خوشک مزاج ہو
12:18اور تمہیں عربی پڑھانی
12:19تو عربی گرامر
12:20تو بڑا خوشک موضوع ہو جاتا ہے
12:22تو ان کو باقاعدہ
12:23مانون استاد نے کہا
12:24کہ یہ کتاب پکڑو
12:25اس سے بہت سارے لطیفے
12:27یہ لطیفے تم یاد کرو
12:29کبھی کبھی ایک دو لطیفے
12:30چھٹک نے سنا دیا کرو
12:31تاکہ کلاس ذرا
12:32ہلکی ہو جائے
12:33اتنا جو بمارٹمنٹ ہے نا
12:35گرامر اتنی بھاری بھاری
12:37وہ ایک بشور
12:38ٹاپک ہے
12:39گرامر وداوٹ ہیمر
12:40جی جی ٹاپک ہے
12:41گرامر وداوٹ ہیمر
12:42ہیمر کہتے ہتوڑے کو
12:44تو ہتوڑے مارے بغیر
12:45گرامر کیسے سکھائی جائے
12:46تو اس میں لطافت پیدا کر دو
12:48ذرا مزا کا پہلو پیدا کر دو
12:50وقار کے ساتھ
12:51تو ان صاحب جو تھے
12:53انہوں نے باقیدہ و لطیفے یاد کیے
12:55اور پھر اس کے بعد
12:56ان کی ٹیچنگ بہتر ہو گئی
12:58اور لوگ انوال بھی ہوئے
12:59انگیج بھی ہو
13:00اور ماشاءاللہ بڑے
13:01اچھے استاد ہے ماشاءاللہ
13:03الحمدللہ
13:03بالحال
13:04تو اللہ کے نبی علیہ السلام
13:05خوشک مزاج معلم نہیں تھے
13:08بلکہ کبھی کبھی لطافت
13:09کے ساتھ سبق دیتے
13:16ارس کیا
13:17یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ السلام
13:18اللہ تعالیٰ سے دعا کریں
13:20کہ مجھے جنت میں داخل کر دیں
13:21آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا
13:23بڑی عورتیں جنت میں داخل نہیں ہوں گی
13:26وہ رونے لگیں
13:27تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:29اسکرا کر فرمایا
13:30تم اس حال میں جنت میں نہیں جاؤ گی
13:32بلکہ اللہ تعالیٰ
13:33تمہیں جوان کر کے
13:34جنت میں داخل کرے گا
13:36پھر سورے واقعہ کی آیات
13:38حضور نے تلاوت فرمائی
13:39جن میں جنتی عورتوں کا
13:46ڈرمیزی اور جامع ترمیزی میں روایت موجود ہے
13:48باقیہ تو مشہور ہے حضور نے فرمایا
13:50کوئی بوڑی جنت میں نہیں جائے گی اور رونے لگی
13:52آپ نے فرمایا جو بوڑی بھی جائے گی
13:55بوڑھاپی کی شکل میں نہیں جائے گی
13:57اللہ اس کو جوان کر کے
13:58جنت میں داخل کرے گا
14:00اب یہ ایک تعلیم بھی تو آگئی
14:02کہ جنت میں جوانی کی عمر ہوگی
14:03ایک حدیث سنن ابن ماجہ میں نبی
14:06صلی اللہ علیہ وسلم نے
14:07اہل جنت کی عمر بتائی ہے
14:0933 سال 33 years
14:10تو ذرا ایک لطافت کا پہلو
14:12اور اس کے ذریعے حضور نے تعلیم کے عطا فرمائی
14:15کہ بوڑی بوڑی ہونے کی شکل میں
14:17نہیں جائے گی وہ جوان ہو کر
14:19جنت میں جائے گی اور دوسری روایت میں
14:21اہل جنت کی عمر 33 سال کی
14:23بتائی گئی ایسے بہت سارے واقعات ہیں
14:25ایک صحابی حضور سے ارش کرتے ہیں
14:27یا رسول اللہ مجھے آپ اوٹ دیجئے
14:29سواری کے لئے آپ نے فرمایا اوٹ تو نہیں دوں گا
14:31اوٹ کا بچہ میں تمہیں دوں گا
14:32حضور مجھے اوٹ کے بچہ کیا کرنا ہے
14:34مجھے تو اوٹ چاہیے سواری کے لئے
14:36آپ نے فرمایا اللہ کے بندے میں تمہیں جو بھی اوٹ دوں گا
14:39کسی کا بچہ تو ہوگا وہ
14:40اب کسی طرح خوبصورت بات ہے
14:42تو یہ لطافت کا پہلو اس سے ذرا بھاری
14:45جو ایک بوجھ ہوتا ہے نا
14:46تعلیم کا وہ ذرا ہلکا ہو جاتا ہے
14:49لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ساری
14:51اقلاعات جو ہے وہ لطیفہ گوئی
14:53کا شکار ہو جائے یہ خلط بات ہے
14:55آج کل بعض دینی حضرات بھی
14:57بہرحال بس ہم کیا عمرز کریں
14:59اللہ ہمیں بھی توفیق دے
15:00ہم بھی باوقار انداز سے گفتگو کریں
15:02اللہ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے
15:04تو لطیفہ گوئی کی کلاسس نہ ہو جائے
15:06ہلکا بھلکا انداز میں کبھی ہو جائے
15:08تاکہ لوگ ذرا ہلکے ہو جائیں
15:10بھاری بول سے ذرا ہلکے ہو جائیں
15:12پھر سیکھنا سمجھنا ان کے لئے آسان ہو جائے گا
15:15باری بھی بات آپ کے سامنے رکھتے ہیں
15:25اس کو کہتے ہیں patience in teaching
15:27ایک دائی کو اسی طریقے پر
15:29ایک استاد کو بڑا تحمل والا ہونا چاہیے
15:33برد بار ہونا چاہیے
15:35لکھا ہے کہ شاگرد کی
15:36نادانی پر غصہ نہ کرنا
15:38بلکہ اسے حکمت سے سمجھانا
15:40حکمت سے سمجھانا
15:42اب ایک بڑا عجیب واقعہ پیش ہے
15:43مشہور واقعہ بہت ہی عجیب
15:45بڑا بیان کرنے بھی بھی
15:47احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے
15:49واقعہ کیا ہوا
15:50ایک نوجوان نے آ کر بدکاری کی اجازت مانگی
15:52ایک نوجوان آ کر حضور سے اجازت مانگ رہے
15:54صلی اللہ علیہ وسلم
15:55یا رسول اللہ مجھے زنا کی اجازت دیجئے
15:58آپ سوچئے کہ
16:00کیا گزری ہوگی صحابہ کرام پر
16:01چنانچہ آگے لکھا ہے
16:02صحابہ اسے مارنے کے لئے اٹھے
16:04اللہ کے رسول علیہ السلام نے
16:06روک بھی دیا
16:07اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:08اسے قریب اٹھا کر پوچھا
16:09یہ دیکھیں
16:10دل کے تاروں کو چھیڑنا کسے کہتے ہیں
16:12حکمت سے سمجھانا کسے کہتے ہیں
16:15اور سچویشن کو ٹیکل کرنا کسے کہتے ہیں
16:17آپ نے فرمایا
16:18کیا تم اپنی ماں کے لئے پسند کروگے
16:20اللہ اکبر
16:22کہ تمہاری ماں کے ساتھ
16:23کوئی بدکاری کرے یا زنا کرے
16:25اسے کہا بالکل نہیں
16:26پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:28بیٹی بہن و خالہ کا پوچھا
16:30محرم رشتوں کا
16:31وہ نادم ہو گیا
16:33معذرت اس نے کی
16:34آپ صلی اللہ علیہ وسلم
16:35اس کے سینے پر ہاتھ رکھا
16:37اور اس کے دعا فرمائی
16:38یہ مصد احمد کی روایت ہے
16:40اور جب حضور نے اس کے سینے پر ہاتھ رکھا
16:42سبحان اللہ حضور نے دعا فرما دی
16:44تو پھر کیا بات ہوگی
16:45اللہ اکبر کبیرہ
16:47لیکن کس طرح حضور نے ٹیکل کیا
16:49آج ہمارے ہاں کسی مسجد کے امام ساتھ
16:51اس طرح کی کوئی بات کر لے
16:52تو تھپڑ تو نقد مل جائے گا
16:55ہے کی نہیں
16:56تحمل بردباری
16:58اور دل کے تاروں کو چھیڑنے کی کوشش کرنا
17:00ہاں ہاں سوال کرنے والوں کے انداز بھی
17:03کوئی اچھی نہیں رہے
17:04لیکن بارحال اگر وہ برے انداز پر آگئے
17:06تو کیا داعی دین
17:07یا معلم دین
17:08وہ بھی برے انداز پر آجائے
17:11پھر فرق کیسے واقع ہوگا
17:12نہیں
17:13بردباری اور تحمل
17:14غصے پر قابو پانا
17:16اور پیشنس ٹیچنگ کے اندر
17:18یہ بہت ضروری ہے
17:19یہ بھی رسول اکرم علیہ السلام کے طریقے
17:21تدریس سے بات ہمارے سامنے آتی ہے
17:23تو آج کا سبق ہم آپ کے سامنے رکھتے ہیں
17:25بات مکمل ہوئی
17:26آج ہم نے چار مزید باتیں سمجھیں
17:28رسول اکرم علیہ السلام کے تدریسی اسالیم میں سے
17:31نوی بات آج ہمارے سامنے آئی
17:33ترغیب و ترہیب
17:34موڈیویشن وارننگ ساتھ ساتھ
17:36دسوی بات سامنے آئی
17:37نفسیاتی رعائت
17:38سامنے والے کی ذہنی سطح
17:40اور اس کے مسائل
17:42اور اس کے حالات و واقعات کو سامنے رکھ کر
17:44اس کو تعلیم دینا
17:45گیاروی بات
17:46باوقار مزار خوشتبئی
17:48یعنی ذرا لطافت کے انداز سے
17:51محول کو ذرا ہلکہ کر کے تعلیم دینا
17:53اور باروی بات
17:54وہ ہے غصے پر قابو اور بردباری کا معاملہ
17:57پیشنس کا معاملہ
17:58جو کہ تدریس کے عمل میں بہت زیادہ ضروری ہے
18:01اللہ تعالی سے دعائے
18:02اللہ تعالی مجھے اور آپ کو
18:04رسول اکرم علیہ السلام کی
18:06سچی محبت بھی نصیب فرمائے
18:07اور ان مبارک تعلیمات کو سیکھتے ہوئے
18:09گھر کا محول ہو
18:10یا کئی اور تدریس کا عمل
18:12یا دعوت دین کا عمل ہو
18:13ان پہلوں کو سامنے رکھ کر
18:15یہ تدریس کا کام
18:16ہمیں سر انجام دینے کی
18:18اللہ تعفیق عطا فرمائے
18:19انشاءاللہ
18:19اگر پرگرام میں آپ سے پھر ملاقات ہوتی ہے
18:21وآخر دعوانا
18:22ان الحمدللہ رب العالمین
18:24والسلام علیکم ورحمت اللہ
18:26وبرکاتہ
18:38محمد
Comments