- 4 months ago
- #shujauddinsheikh
- #seeratunnabipbuh
- #aryqtv
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah salli'ata, Sayyidina wa ta'lana, Muhammad al-Ruhm.
00:13Alhamdulillahi Rabbil Alameen.
00:15Wa salatu wa salamu ala Sayyidil Anbiyai wa mursaleen.
00:18Amma ba'adhu fa'a'udhu billahi minashshaytani rajeem.
00:22Bismillahirrahmanirrahim.
00:23Laqad kaana lakum fi rasulillahi uswetun hasana.
00:26Lima'an kaana yarjullahi wa liyum al-akhir wa dhakar Allah kathira.
00:31صدق Allah العظیم.
00:33Allahuma salli'ala muhammadin wa ala adi muhammadin wa barik wa sallim.
00:37Rabbish rah li sadri wa yassir li amri wa ahlul qudatan min lisan yafqahu qawli.
00:42Waj'ali wazirah min ahli.
00:44Amin ya rabbal alameen.
00:46Nazir karam assalamu alaikum warahmatullahi wabarakatuhu.
00:49Umeed آپ خیر آفیت سے ہوں گے.
00:51اور ہماری دعا ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہو.
00:53اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور ہم سب کو اپنے حفظمان میں رکھیں.
00:56رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت نصیب فرمائے.
01:00اور آپ کی مبارک سیرت کا مطالعہ کرتے ہوئے
01:03یہ عظم اور ارادہ ہمیں عطا کریں.
01:05کہ ان باتوں کو جو ہم سیکھ رہے ہیں.
01:07سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
01:10ان کو ہم اپنے عمل میں بھی شامل کریں گے.
01:12اور اگر شامل ہے تو اس میں مزید اضافہ کریں گے.
01:14اللہ مجھے آپ کو ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے.
01:17اللہ تعالیٰ کی رحمت سے برسوں سے آپ یہ پروگرام ملاحظہ کر رہے ہیں.
01:21کیو ٹی وی پر اور یہ سنت کا نور ہے
01:23کہ قیامت تک گفتگو ہوتی رہے گی.
01:25مگر علم و حکمت کے نئے نئے نئے موتی سامنے کھل کر آتے چلے جائیں گے.
01:29ابتدا میں آج ہم نے مشہور آیت کریمت علاوت کی
01:31جو ہمارے اس بیکڈراب کا سرنامہ بھی ہے.
01:33سورة الاحزاب کی آیت امبر اکس.
01:36اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا
01:37لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ عَسْوَةٌ حَسَنَا
01:41یقینہ تمہارے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں
01:44بہترین نمونہ موجود ہے.
01:47لِمَنْ كَانَ يَرْجُ اللَّهَ وَلْيَوْمَ الْآخِرَةِ
01:50جو اللہ تعالیٰ اور آخرت کی دن کی امید رکھتا ہے.
01:53وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيرًا
01:55اور کسر سے وہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر کرتا ہے.
01:58کئی پیرائیوں میں یہ آیتِ کریمہ بیان ہوتی ہے.
02:02البت آپ جانتے ہیں گدشتہ چند نشستوں سے
02:05ہم دعوتِ دین کی سنت پر بات کر رہے ہیں
02:08اور یہ بات بھی آ چکی ایک سے زائد مرتبہ
02:10کہ تئیس برس کی مستقی سنت ہے دعوتِ دین کی سنت
02:14اور آیتِ کریمہ کیا بتا رہی ہے
02:16Indeed you have the best role model in the life of Prophet
02:19محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:21یقیناً تمہارے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:24کی زندگی میں بہتری نمونہ موجود ہے
02:27آئیے ریکیپ کی طرف چلتے
02:28جیسے کیا گیا
02:29گدشتہ چند نشستوں سے ہم بات کر رہے ہیں
02:32دعوتِ دین کی سنت پر
02:33اور پچھلے پرگرام میں
02:34جو آخری بات ہم نے آپ کے سامنے رکھی تھی
02:36وہ یہ تھی
02:37کہ دعوتِ دین کا اولین اور احمترین ذریعہ
02:41وہ قرآن پاک ہے
02:42دعوت کے لئے تبلیغ کے لئے
02:44احمترین ذریعہ وہ قرآن پاک ہے
02:46ہم نے یہ بھی ذکر آپ کے سامنے
02:47چند آیاتِ قرآنِ حکیم کی روشنی میں رکھا
02:51کہ بشارت اور انذار کا کام بھی قرآن پاک کے ذریعہ ہوگا
02:54تذکیر اور تبلیغ کا کام بھی قرآن پاک کے ذریعہ ہوگا
02:58مکی دور کا جہاد وہ قرآن پاک کے ذریعہ ہوا
03:01واز ہو تسکیہ ہو تربیت ہو
03:03یہ کام بھی قرآن پاک کے ذریعہ ہوگا
03:06اللہ ہمیں بھی توفیق دے
03:07کہ اتنی احمیت قرآن پاک میں
03:09دعوت کے کام کے حوالے سے خود قرآن پاک کی بیان کی گئی
03:13تو ہمارا تعلق بھی تو قرآن پاک سے مضبوط ہو
03:15تلاوت بھی کریں
03:16سمجھیں
03:17ترجمہ
03:17تشریف پڑھیں
03:18قرآن پاک کی محفلوں میں بیٹھیں
03:20قرآن پاک کے کورسز سے گدریں
03:21قرآن پاک کو سیکھیں گے
03:23تب ہی تو آگے پہنچا سکیں گے
03:25اللہ مجھے اور آپ کو ہم سب کس کی توفیق عطا فرمائے
03:27آج کے پروگرام مزید آپ کے سامنے بات کو بڑھاتے ہیں
03:30آج ہم بات کریں گے
03:32آدابِ دعوتِ دین کے تعلق سے
03:33دین کی دعوت کی سنت پر بات تو ہو رہی ہے نا
03:36اب آدابِ دعوتِ دین پر بات ہوگی
03:38مگر یہ بات بھی ہوگی
03:40سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
03:42تو دعوتِ دین کا فریضہ تو انجام دینا ہے
03:45جی یہ فرض ہے میرے اور آپ کا
03:46ذمہ داری میرے اور آپ کی
03:49ختمِ نبوت کے بعد یہ کام کون کرے گا
03:51میں اور آپ کریں گے نا
03:52صرف مولوی صاحب کا کام نہیں
03:53صرف امام صاحب کا کام نہیں
03:55صرف خطیب صاحب کا کام نہیں
03:56صرف مفتی صاحب کا کام نہیں
03:58صرف معلم صاحب کا کام نہیں
03:59میرا آپ کا ہر ایک کا کام ہے
04:01ہم امتی ہیں امتی وہی ہوگا جو یہ کام کرے گا
04:03امت اسی کام کے لئے تو کھڑی کی گئی
04:05بھول نہ جائیں
04:06امت اس کام کے لئے کھڑی کی گئی
04:08سورہ الامران آیت امریک سو دس
04:15تم بہترین امت و تم انسانوں کے لئے لوگوں کے لئے برپا کیا گیا
04:19تم نیکی کا حکم دو کہ تم بدی سے روک ہوگے
04:22یہ فرض ہے میرا اور آپ کا
04:23ختم نبوت ہو گئی
04:25کار رسالت باقی ہے
04:26پہنچانے والا کام باقی ہے
04:28ذمہ داری ہماری یہ باتیں
04:30کئی مرتبہ ہم پڑھ آئے ہیں
04:31سمجھ کر آ چکے ہیں
04:32تو آج ہم بات کریں گے آداب دعوت دین کے تعلق سے
04:36البتہ یہ آداب دعوت دین
04:38سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
04:41پانچ باتیں انشاءاللہ آدم سمجھیں گے
04:44اور آپ کی خدمت پر پیش کریں گے
04:46پہلی بات
04:47اخلاص نیت
04:49بچپل سے حدیث سب کو یاد ہے
04:51اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ
04:53اعمال یعنی نیکیوں کی قبولیت کا دار و مدار نیتوں پر ہے
04:57نیت میں کھوٹ ہو عمل کتنا بڑا ہی کیوں نہ برباد ہو جائے گا
05:01اور نیت میں اخلاص و عمل تھوڑا بھی ہو عجر بہت پائے گا بندہ
05:05سبحان اللہ
05:06تو دعوت دین کا کام بھی کوئی کرنا ہے
05:08اللہ کا حکم ہے
05:09جی اللہ کا حکم ہے
05:10اللہ کا حکم ہے
05:12سورہ نحل آیت امبر ایک سو پچیس میں
05:15سورة نحل آیت ون ٹوئنٹی فائف میں
05:17اللہ نے حکم دی
05:18اُدعو الٰ سبیل ربی کا
05:21اپنے رب کے راستے کی طرف دعوت دیجئے
05:24تو ہمیں حکم دیا گیا ہے
05:25جی
05:26ہمیں حکم دیا گیا ہے
05:28تو یہ جو دعوت کا کام ہے
05:30یہ ہمارا فرد ہے
05:30اللہ کا حکم مان کر
05:33اس پر عمل کرنا ہے
05:34اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لئے کرنا ہے
05:37آخرت کا عجر پانے کے لئے کرنا ہے
05:40لوگ سنے نہ سنے
05:42مانے نہ مانے
05:44تبدیلی آئے نہ آئے
05:46نو میٹر
05:47کوئی مسئلہ نہیں
05:48میرا مسئلہ کیا ہے
05:49کہ اللہ کا حکم ہے
05:50نبی پاک علیہ السلام کے
05:52امت ہونے کے ناتی میری سے
05:53مداری ہے
05:54اس امت میں پیدا کر دیا گیا
05:56اس سنوالے سے میرا کام ہے
05:57کیا دعوت دین کے فرض کو
05:59ادا کرنا
06:00بس اللہ کی رضا کے خاطر
06:02اللہ کے حکم کے تابع رہ کر
06:03یہ کام کرنا ہے
06:04یہ ہے پہلی پہلی بات
06:06دعوت دین کے آداب میں سے
06:10اعمال یعنی نیکیوں کے قبول
06:11کے دار و مدار
06:12وہ نیتوں پر ہے
06:13دوسرا نکتہ
06:14وہ علم و بصیرت کے ساتھ دعوت
06:17دعوت کا کام کرنا ہے
06:18پتہ تو کہ کیا دعوت دینی ہے بھئی
06:21معلوم تو کہ کیا دعوت دینی
06:23معلوم ہوگا تو دعوت دیں گے
06:25وہ مشہور قصہ ہے
06:27ایک غیر مسلم تھا
06:28اس کے پیچھے مسلمان لگ گیا
06:30کلمہ پڑو کلمہ پڑو کلمہ پڑو
06:32نہیں پڑو کہ مار دوں گا
06:33کلمہ پڑو کہ نہیں پڑتا
06:35کلمہ پڑو کہ نہیں پڑتا
06:36اب وہ غیر مسلم اس کے ہاتھ میں آ گیا
06:38وہ اس کے سینے پر بیٹھ گیا
06:40کلمہ پڑھ بنا تیری گلدن وڑا دوں گا
06:41اب اس کو جان جاتی ہوئی
06:43انہیں در آئی
06:43اس نے کہا اچھا پڑو
06:45کہا کلمہ پڑنا تو مجھے بھی نہیں آتا
06:47جیسے آج ہمیں آپ کچھ لوگوں کو
06:49سور اخلاص کی تلاوت کرنی نہیں آتی
06:52سمجھ گئے آپ
06:54تو کچھ لوگوں کو کلمہ پڑنا بھی صحیح نہیں آتا
06:57میں نے مزاق نہیں کیا
06:59سینے سے بات کیا آپ کے سامنے
07:01تو غیر مسلم نے کہا
07:02اچھا بھے پڑھا دے کلمہ
07:03اب تو وہ چھوڑی لے کے اس کے سینے پر
07:06گھوپنے والا تھا
07:07کہا بھے پڑھا دے پہ جان جا رہی اب تو
07:09تو اس نے کہا کلمہ تو مجھے بھی نہیں آتا
07:12ہمارے پڑھے لکھے لوگوں کو
07:13سور اخلاص کی تلاوت کرنی نہیں آتی
07:15ہم کیا دعوت دیں گے بھائی
07:18علم ہوگا تو دعوت دیں گے
07:19اور آگے لکھا ہے بصیرت کے ساتھ
07:21یاد آئی ایک آیت
07:22جی جی
07:23کچھ لوگوں پہلے ہم نے ایک آیت کا
07:24آپ کے سامنے مطالعہ پیش کیا تھا
07:26سور یوسف آیت نمبر 108
07:28سور یوسف کے آیت نمبر 108 میں ہے
07:30نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہلوایا گیا
07:33قل حادہی سبیری ادعو علی اللہ علی بصیرت انہ ومن اتبعنی
07:38اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرما دیجئے
07:41یہ میرا راستہ یہ میرا طریقہ ہے
07:43میں پوری بصیرت کے ساتھ یہ دعوت پیش کر رہا ہوں
07:46پورے کنوکشن کے ساتھ
07:48پورے وسوق کے ساتھ
07:49پورے یقین کے ساتھ یہ دعوت پیش کر رہا ہوں
07:52انا میں بھی یہ کام کر رہا ہوں
07:54ومن اتبعنی اور میری اتبع کرنے والے
07:56یہ میرے پیارے صحابے کرام
07:58رضی اللہ عنہ مجمعین
08:00یہ بھی یہ کام کر رہا ہے
08:01یہ 23 ورس کے سنتے بات ہم سمجھ چکے
08:03مگر یہ کام بصیرت کے ساتھ ہوگا
08:05پورے وسوق کے ساتھ
08:06یقین کے ساتھ
08:07احتمال کے ساتھ ہوگا
08:08یہ دوسرا عدب ہے
08:10تو قرآن کریم سمجھیں گے
08:13تلاوت کے ساتھ آگے بڑھ کر سمجھیں گے
08:16اور یقین کے ساتھ آگے بات کو پھیلائیں گے
08:19تو بات چلے گی
08:19نہ دعوت دین کی
08:20نہ ہمیں پتہ ہو کہ قرآن پاک کیا چاہتا ہے
08:23تو دوسروں کو کیا خاک بتائیں گے
08:25ہمیں دین کی بیسکس پتہ نہ ہو
08:27ہم دوسروں کو خاک بتائیں گے
08:28میں تین باتیں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
08:30چیک کیجئے
08:31مضوع کے فرائض کتنے ہمیں معلوم ہیں
08:34غسل کے فرائض کتنے ہمیں معلوم ہیں
08:38اور قیامت کے لئے
08:39سب سے پہلے ایک سوال تو نماز کا
08:40ایک اور حدیث میں پہلے پانچ سوالات کا ذکر ملتا ہے
08:43ہمیں معلوم ہیں
08:44چیک کر دیجئے
08:47پتہ چل جائے گا
08:48اور سوال کر لوں
08:51ہم نے آخری مرتبہ قرآن پاک کو
08:54ترجمے کے ساتھ کب کھولا تھا
08:55یعنی ترجمے کے ساتھ کب پڑھا تھا
08:57اور گب پڑھا نہیں تو سنا ہوگا
08:59آرڈیو میں ویڈیو میں
09:00کب آخری مرتبہ کب
09:02اچھا آخری مرتبہ قرآن پاک کی تکمیل
09:04ہم نے ترجمے کے ساتھ کب کی تھی
09:09اور ترجمہ کافی نہیں
09:10تشریح کی ضرورت بھی
09:14آخری مرتبہ قرآن تشریح
09:15اور تفسیر کے ساتھ کب کھولا تھا ہم نے
09:19اور آخری مرتبہ قرآن پاک کی تکمیل
09:21تشریح کے ساتھ تفسیر کے ساتھ کب کی تھی ہم نے
09:26اللہ اکبر کبیرہ
09:27چیک کریں نا
09:29تنہائی بھی بیٹھ کے سوچیں
09:30جبکہ دعوت کا کام فرد ہے
09:32دعوت دینی ہر ایک نے
09:33اپنے علم کے مطابق دینی
09:34اپنی سردات کے مطابق دینی
09:36اپنی کپیسٹی کے مطابق دینی
09:37اپنے دائرکار کے مطابق دینی تو ہے نا
09:40کچھ علم ہوگا تو دیں گے نا
09:42اچھا جو قرآن پاک ہم پڑھتے ہیں
09:44اس پر یقین ہے
09:45اللہ فرماتے ہیں کہ رازق اللہ ہے
09:47تو حرامی مو کیوں ڈالتے ہیں ہم لوگ
09:49اللہ فرماتے ہیں کہ پردے کا حکم ہے عورتوں کے لئے
09:52تو بے پردہ عورتیں کیوں گھمتی ہیں ہماری
09:56اللہ فرماتے جھوٹوں پر اللہ کی لانت ہے
09:57تو جھوٹ کہ بولتے ہیں ہم لوگ
09:59یقین ہوگا تو عمل کریں گے بھائیں
10:01پھر پردے کا اتمام بھی ہوگا
10:03جھوٹ سے بھی بچیں گے حرام سے بھی بچیں گے
10:05اور اگر جھوٹ بھی چلنا ہے خیانت بھی چلنا ہے
10:07بے پردگی بھی چلی فہاشی بھی چلئے
10:09اور یعنی بھی چل نہیں ہے
10:10سود بھی چلنا ہے رشوت بھی چلنایا ہے
10:11دو نمبری بھی چل رہی تو پھر کس بات کا یقین ہے
10:15말이
10:17علم و بصیرت
10:19کے ساتھ
10:19دعوة دینے
10:21بصیرت
10:21یقین
10:22comprendreتبہ
10:23تو دعوة
10:24دیں wondering اندر کچھ
10:27یقین
10:28ہوگا تو بعض
10:29زبان
10:29پر آئے
10:29گی
10:31دوسرا
10:31الدب علم
10:32و بصیرت کے ساتھ
10:33دعوة
10:34تیسرا
10:35دب قول اور عامل
10:36کی مطابقت
10:37سبحان اللہ
10:39قرآن
10:39پاک
10:40میں ہم
10:40پڑھتے
10:40پتے
10:40ہیں
10:40کیا مشہور
10:42اش Aah
10:42What I mean.
10:53but then they start to go
10:54...
10:57...
10:58...
10:58...
11:00...
11:01...
11:01...
11:07...
11:08...
11:09...
11:09...
11:09...
11:09And someone usando thy name is where God drops them.
11:13And he said that when a man shares them be a ...
11:17And he said that when a Christian saying that when a Christian says ...
11:21When a Christian says ...
11:23I'm in Jewish person
11:23President I have done it, this isn't my videos?
11:30He said that when a Christian says ...
11:31He'd seen it ...
11:32Blessed Así said, that when a sun came down, He said that ...
11:35the?
11:35I will watch
11:36the Lord saw
11:36The� precio rejected
11:38and sent to you
11:47aлись
11:48the!
11:50role model
11:52to see
11:53the chiffon
11:53rocker
11:54lay
11:54the
11:54we'll have
11:57the
11:57impossible
12:02Mr.
12:03the
12:03بڑی بڑی باتیں تو میں بھی کر رہا ہوں
12:04اللہ میری کتائیوں
12:06بھئی کوئی لفاظ نہیں کر رہا
12:07ہم سب کمزور ہیں
12:08اللہ میری بھی کتائیوں کو معاف فرما دے
12:12بات تو خیر کی کرنی ہے
12:13لیکن اللہ تعالی ہمیں جنجوڑتا ہے
12:15قرآن پاک میں
12:17سورة البقرہ کی اعتمر 44
12:19سورة البقرہ اعتمر 44
12:21اللہ نے فرمایا
12:27تم لوگوں کو نیکی کا حکم دیتے ہو
12:29نیکی کی باتیں خوب پھیلاتے ہو
12:31اور اپنے آپ کو بھول جاتے ہو
12:32یہ نیکی کی باتیں تمہارے لئے نہیں
12:34کہ دوسروں کے لئے ہیں
12:35کہ دوسروں کو پہنچا دو پہنچا دو
12:37خود عمل نہ کرو
12:39کیا تم سمجھتے نہیں
12:40عقل سے کام نہیں لیتے
12:41اور ایک جگہ تو
12:42اللہ اور ہلا دینے والی بات فرماتا ہے
12:44سورة صف ہے
12:46اٹھائی سے پارے میں
12:47سورة صف کی آیت امبر دو اور تین
12:52اے ایمان والو کیوں وہ کہتے ہو
12:54جو تم کرتے نہیں ہو
12:59یہ بات اللہ کو انتہائی ناراض کر دینے والی ہے
13:01کہ تم وہ بات کہو جو تم کرتے نہیں ہو
13:03تمہارا قول کچھ تمہارا عمل کچھ
13:05یہ کیا قول و فیل کا تضاد
13:07یہ قول و فیل کا تضاد
13:08اللہ کی غزب کو دعوت دینے والا ہے
13:10اللہ اکبر
13:11تو داعی کا کردار
13:13اس کی دعوت کو پیش کرے
13:15انگریزی میں ہمیں پتا ہے
13:17جی جی انگریزی میں ہم پڑھتے ہیں
13:19your action should speak louder than your words
13:21وہ تمہارے قول و کردار کی گوائی
13:23تمہارے عمل سے بڑھ کر آنی چاہیے
13:25اور ایک بات ہم پہلے پڑھائے ہیں
13:27چالیس سال تک اللہ کے رسول علیہ السلام نے کردار پیش کیا
13:30السادق الامین فیصلے کیا
13:32امانت رکمائی لوگوں نے
13:33سبحان اللہ
13:34اور چالیس ورس کے بعد دعوت کا کام
13:36ایسے ہی ہے نا
13:37اسی لیے سوری یونس کی آیت مرسولہ
13:39سوری یونس کی آیت مرسولہ میں
13:41اللہ تعالی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہلوایا
13:44فَقَدْ لَبِثُ فِيكُمْ عُمْرَ مِنْ قَبْلِهِ
13:46اَفَلَا تَعَقِنُونَ
13:47لوگوں اس سے پہلے تمہارے درمیان
13:49ایک طبیل عمر میں گزار چکا ہوں
13:51کیا تم سمجھتے نہیں ہو
13:52چالیس سال کا کردار پہلے آیا
13:54گواہی بعد میں آئی
13:55تو بھئیہ قول اور فعل میں مطابقت مطلوب ہے
13:58تضاد نہیں
13:59ہاں دعی دین میں خطا کا پتلہ ہے
14:02خطا ہو سکتی
14:03لیکن روح زندگی تو سیدھا ہو جائے
14:05قول اور فعل میں مطابقت پیدا ہونا تو شروع ہو جائے
14:08یہ تیسرا عدب ہے
14:09کہ قول اور عمل کی مطابقت ہونی چاہیے
14:13نہ کہ تضاد اور کانٹریڈکشن ہو
14:16چوتھی بات
14:17بہت قیمتی عدب ہے
14:18خیر خواہی کا رویہ
14:19میں دوسروں کو دین اس لی نہیں بتا رہا
14:21اس لی نہیں پہنچا رہا
14:22تمہیں تو کچھ پتہ ہی نہیں ہے
14:23تم تو بے نماز ہے
14:24تم جاننا میں جاؤ گے
14:26تم سوتھو تم تو حرام کا مارو
14:27تم جاننا میں جاؤ گے
14:28وہ نہ بھئی نہ
14:30سمجھانا ہے محبت کے ساتھ
14:32سمجھانا ہے خیر خواہی کے جذبے کے ساتھ
14:34حدیث مبارک میں
14:35مسلم شریف کی روایت
14:36نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
14:39ارشاد فرمایا
14:39الدین النسیحہ
14:41دین تو خیر خواہی کے جذبے کا نام ہے
14:43اسی طرح نبی اک مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
14:46فرمایا
14:47بخاری شریف کے حدیث لوگو
14:48تمہارا حال ہے کہ
14:50تم جہنم کی آگ میں گرنے لگے ہو
14:52ایسے کام کر بیٹھے ہو تم
14:53تم گرنے لگے ہو
14:54تمہیں کمر سے پکڑ کر کھیش کر
14:56بچانے کی کوشش کر رہا ہوں
14:57توحید کی دعوت قبول کر لو
14:58حق کی دعوت قبول کر لو
14:59اپنے عمال کی اصلاح کر لو
15:01تم جہنم سے بچ جاؤ گے
15:03جیسے ایک بندے کا ہاتھ جل رہا ہو
15:06آگ میں
15:06اللہ محفوظ رکھے
15:08فرما ہم یہ کہیں گے
15:09تم نے دیکھا نہیں
15:10تم نے چولا دیکھا نہیں
15:11تم قریب کیوں گے آگ کے
15:12یہ کہیں گے
15:12یہ کہیں گے اس وقت
15:13بتائیے کہیں گے
15:14نہیں بھئی اس کو بچائیں گے
15:16باقی باتیں بعد میں ہوں گی
15:17یہ جذبہ
15:19بچانے کا جذبہ
15:19بچانے کا جذبہ
15:20بچانے کا جذبہ
15:21لوگوں حضور اکرم
15:23صلی اللہ علیہ وسلم فرمارے
15:24تمہارا حال ہے کہ
15:25تم جہنم کی آگ میں گرا چاہتے ہو
15:27میں تمہیں کمر سے پکڑ کر
15:28کھیش کر بچانے کی
15:29کوشش کر رہا ہوں
15:31اب آج دیکھئے
15:32دعوت بھی ہے
15:41جذبہ کتنا دل میں ہوتا ہے
15:42کہ یہ بندہ
15:43خیر کی طرف آ جائے
15:45اور اللہ کو
15:46رازی کرنے والا ہو جائے
15:48جہنم کی آگ سے
15:49بچنے والا ہو جائے
15:50تو اخلاص بھی پیدا ہوگا
15:52للاحیت بھی پیدا ہوگی
15:53اور
15:54باق میں اثر بھی پیدا ہوگا
15:55تو چوتہ عدب ہے
15:57خیرخواہی کے جذبے کے ساتھ
15:58دعوت پیش کرنی
15:59پانچوہ اور آخری عدب
16:00آج کے نشیس کے اعتبار سے
16:02اللہ تعالیٰ سے دعا
16:03جی جی
16:04راتوں کو اٹھ کر
16:05رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
16:07امت کے لئے بھی دعا فرماتے
16:09اور راتوں کو اٹھ کر
16:10یا اللہ یہ عمر بن حشام
16:12ابو جہل کا نام ہے
16:13ابھی وہ تو تھا ہی دشمن
16:15یا اللہ یا عمر
16:16عمر بن خطاب
16:17عمر بن خطاب
16:18وہ پھر ایمان لے رضی اللہ
16:20اہلا ایک تو میری جھولی میں ڈال دے
16:21اللہ اکبر
16:22اہلا ایک کو اسلام کی توفیق دے کر
16:24اسلام کو عزت عطا کر دے
16:25دشمن تھے دونوں اس وقت
16:27جی
16:28اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
16:30ورات کو دعا کر رہا ہے
16:31اہلا عمر بن حشام
16:32ابو جہل مجھے دے دے
16:33یا اہلا عمر بن خطاب
16:34مجھے دے دے
16:35رسول اللہ
16:36صلی اللہ علیہ وسلم
16:37کی دعا
16:38سیدنا فاروق
16:39رضی اللہ تعالیٰ عنہ
16:40کے حق میں قبول ہو گئی
16:41دعا مانگی ہے نا
16:42اور ابھی تو دشمن ہی پڑھتے
16:43ہم اپنے محبوب
16:45لوگوں کے لئے بھی دعا کرتے ہیں
16:46ماں باپ کے لئے
16:47بیوی بچوں کے لئے
16:48بہن بھائیوں کے لئے
16:49beloved ones
16:51ہاں
16:52ساتھ جینے مرنے کے
16:53وعدے چیزوں کرتے ہیں
16:54ان کی ہدایت کی دعا کرتے
16:56ان کو دعوت بھی دیتے
16:57اور وہ خیر کے طرف آنے کے لئے
16:59دعوت دینے کے ساتھ ساتھ
17:01اللہ سے مانگتے ہیں
17:02پتہ ہے کیوں
17:03اللہ کے رسول علیہ السلام فرمایا
17:04کہ بندوں کے دل
17:05اللہ کی دو امیلیوں کے درمیان میں ہیں
17:07اللہ جب چاہے گا
17:09جہاں چاہے گا
17:09پھر دے گا
17:10میرے اور آپ کے دعوت دینے سے
17:12کسی ہوئے صدھار نہیں آئے گا
17:13اللہ کے حکم سے صدھار آئے گا
17:15اللہ کے حکم سے بندہ ہدایت پائے گا
17:17اللہ کے حکم سے اس کے دل کے دنیا بدلے گی
17:19اللہ کے حکم سے اس کے زندگی میں چینچ آئے گا
17:22دعوت کا کام کرنا ہے
17:23ہوگا کس کے حکم سے
17:25اللہ کے حکم سے
17:26تو نبی علیہ السلام تو دشمنوں کے لئے
17:28رات کی تنہائی میں دعا کرتے تھے
17:30آج جو ہمارے مدعو ہیں
17:31جو ہمارے ایڈریسی ہیں
17:32جو ہمارے مخاطب ہیں
17:34جن کو ہم نے دعوت دینی ہے
17:35ان کے لئے بھی دعا کرتے ہیں
17:37کہ نہیں یہ ہمیں سوچنا چاہیے
17:39یہ پانچ باتیں آج ہم نے جانی
17:40پرگرام کا آخری لمحہ ہے
17:42بلکہ لمحات ہیں
17:43تو آج کا سبق آپ کے سامنے رکھتے ہیں
17:45آج ہم نے دعوت دین کے آداب پر کلام کی ہے
17:48البتہ آداب دعوت دین
17:50سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
17:52پہلی بات
17:53اخلاص نیت کا معاملہ
17:54اللہ کی رضا کے لئے
17:55اس کا حکم مانتے ہوئے کام کرنے
17:56نمبر دو
17:57علم اور بفسیرت کے ساتھ دعوت دینی ہے
17:59علم اضافہ ہوگا تو دعوت دیں گے
18:03نمبر تین
18:04قول اور عمل کا تضاد نہ ہو
18:06قول اور عمل کی مطابقت ہو
18:08تو دعوت کا کام آگے بڑھے گا
18:10مرنا تو قول اور فعل کا تضاد
18:12اللہ کے غضب کو دعوت دینے والا ہے
18:13تو دعوت کے خاک آگے بڑھے
18:15نمبر چار
18:16خیرخواہی کا رویہ
18:17دوسروں کی خیرخواہی کی جذبے کے ساتھ
18:20یہ وہ جہنم کی آگ سے بچ جائیں
18:21اس جذبے کے ساتھ
18:23ان کو دعوت دینی ہے
18:24اپنا علم کا روب
18:27جمانے کی
18:28تھوپنے کی کوشش نہیں کرنی
18:29معاول اللہ
18:30خیرخواہی کے جذبے کے ساتھ دعوت دینی ہے
18:32اور پانچویر آخری بات
18:33دعا کرنی ہے
18:34ان کے لئے جن کے
18:35وہ دعوت کا کام ہو رہا ہے
18:36کیوں دعا
18:37اللہ سے کیوں
18:38دل اللہ کی دومیوں کی درمیان ہے
18:40جب چاہے گا وہ پھیر دے گا
18:41اللہ ان آداب کے ساتھ
18:43مجھے اور آپ کو
18:44ہم سب کو
18:44دعوت دین کے فریضے کو
18:46ادا کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
18:48ناظر کرام پرگرام کا وقت مکمل ہوا
18:50اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
18:51اللہ میری آپ کے
18:52ہم سب کی تمام مسلمانوں کی مغفرت فرمائے
18:54اور ہمیں اس دعوت دین کی سنت کو
18:56ادا کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
18:57انشاءاللہ دے پرگرام میں
18:58آپ سے ملاقات ہوتی ہے
18:59تب تک کے لئے اجازت
19:00وآخر دعوانان
19:02الحمدللہ رب العالمین
19:03والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ