Seerat Un Nabi (S.A.W.W)
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:59Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:31Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:35Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:37Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:39Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:41Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:43Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:45Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:47Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:17Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:19Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:21Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:23Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:25Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:27Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:31Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:35that this is Allah's love is our Allah's love
03:37and God has been fulfilled
03:38and Allah's love is Allah's love
03:41that is what God has been fulfilled
03:43that is Rabbits of God
03:45that is the most challenging thing
03:48the pressure of God
03:50will go out and say that
03:52my God is human
03:54is my religion
03:56which is not Islam
03:57our faith is of Islam
03:59and our faith must be
04:00every time we have them
04:02be this faith
04:04اور اس کے تقادعوں پر عمل کرنا ہماری ذمہ داری
04:07ہاں ہمیں دین نے بتایا
04:08اللہ کے پیارے حبیب علیہ السلام فرما رہے ہیں
04:11کہ ساری مخلوق اللہ کا کمبہ ہے
04:13اور اللہ کو اپنی مخلوق میں سے کون سب سے زیادہ محبوب ہے
04:16جو مخلوق کے ساتھ بھلا سلوک کرنے والا
04:19اس سے سلوک کرنے والا ہو
04:20اللہ تعالی ہم سب کو عمل کرنے کی توفیر عطا فرمائے
04:23بات کو آگے بڑھاتے
04:25اور آج کی نشیس میں بھی انشاءاللہ
04:26تین احادیث مبارکہ کا مختصر
04:29مطالعہ آپ کے سامنے رکھنا چاہیں گے
04:31سب سے پہلے حدیث مبارک
04:33یہ بخاری شریف کی روایت
04:34اب بہت اہم معاملہ ہے جو اس حدیث مبارک میں آیا
04:37ہمارے دور کی تصویر بھی سامنے آ رہی ہے
04:39کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات قیامت تک کے لیے ہیں
04:44بخاری شریف کی روایت ہے
04:45آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے
04:49کہ یہ اتی علم ناسی زمان
04:51لوگوں پر ایسا زمانہ ایسا دور بھی آئے گا
04:55لا یبالی المرعو
04:57انسان کو کوئی فکر ہی نہیں ہوگی
04:59لا یبالی المرعو
05:02انسان کی کوئی فکر نہیں ہوگی
05:03ما اخدا من
05:04کہ کہاں سے وہ حاصل کر رہا ہے
05:06کوئی فکر نہیں ہوگی
05:07یعنی جو کما رہا ہے وہ کہاں سے کما رہا ہے
05:10حلال سے یا حرام سے
05:12جو کمائی آ رہی ہے
05:13جو آمدن گھر میں آ رہی ہے
05:15جو ارننگ اسے مل رہی ہے
05:16کہاں سے آ رہی ہے
05:17حلال سے آ رہی ہے یا حرام سے
05:19پرمیسبل یا نون پرمیسبل
05:21اس کو کوئی فکر ہی نہیں ہوگی
05:22آگے فرمایا
05:23کیا وہ حلال سے کمارہا ہے
05:27حضور خود وزاد فرمانے علیہ السلام
05:29بندے کو فکر ہی کوئی نہیں ہوگی
05:31کیا وہ حلال سے کمارہا ہے
05:33یا حرام سے کمارہا ہے
05:35ہم دین اسلام کے ماننے والے ہیں
05:36اللہ تعالیٰ کو بھی ماننے
05:38اور اللہ تعالیٰ کی بھی ماننی ہے
05:40یہ تھوڑی دیر پہلے ذکر آیت سورہ نسا کی
05:42آیت 136 کی روشنی میں
05:44اللہ کے رسول علیہ السلام کو بھی ماننے
05:46اور اللہ کے رسول علیہ السلام کی بھی ماننی ہے
05:48تو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول علیہ السلام
05:50نے ہمیں احکام عطا کیے ہیں
05:52حلال اور حرام کے بارے میں
05:54مال حرام کے بارے میں
05:56رسول اکرم علیہ السلام کی حدیث ہے
05:58کہ اللہ طیب ہے
06:00پاک ہے پاک کو قبول کرتا ہے
06:02حرام مال سے کیا ہوا صدقہ
06:05اللہ کے ہاں قابل قبول نہیں ہے
06:07پھر حضور فرماتے علیہ السلام
06:09ایک بندہ دور دراز کا سفر کر کے آتا ہے
06:12اس کے سر کے بالوں میں مٹی پڑی ہے
06:14اس کے کپڑوں پر مٹی ہے
06:15گرد و غبار اس کے چہرے پر
06:17دور دراز کا سفر کر کے آتا ہے
06:18ہاتھ اٹھاتا ہے
06:19اور شارحین حدیث نے لکھا
06:21احادیث کی تشریح کرنے والے علماء نے
06:24ایک مراد شاید قابع کے پاس
06:25کھڑو کر ایک مراد عرفات کے میدان میں
06:27کیا کر رہا ہے
06:28یارب یارب یارب
06:30ہاتھ اٹھا کے دعا دور دراز کا سفر کر کے
06:32حضور فرماتے
06:33کیسے اس کی دعا قبول ہوگی
06:38کھانا اس کا حرام کا
06:39پینا اس کا حرام کا
06:41غضیہ بالحرام پرورش اس کی حرام سے
06:43لباس اس کا حرام کا
06:45کیسے اس کی دعا قبول ہوگی
06:46تو مال حرام تو عبادات و دعا کی قبولیت میں رکاوٹ
06:50اور پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم
06:52یہ بھی اشارت فرمایا
06:53کہ حرام سے پلا ہوا جسم
06:57وہ جہنم کا مستحق ہے
06:58وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا
07:00آج ہم جس دور میں جی رہے ہیں
07:02سودھ خوری بھی چل رہی ہے
07:03رشبت کا بازار بھی گرم ہے
07:05اور دو نمبر کام بھی چل رہے ہیں
07:07حالہ حرام کے راستے بھی کھلے ہوئے ہیں
07:08جوا سٹا بھی چل رہا ہے
07:10شریعت کے منع کردہ کاموں کو استعمال کر کے
07:14اپنی پروڈک کی مارکٹنگ جو لوگ کر رہے ہیں
07:16اس میں بھی حرام کی ملوث ہونے کے معاملات آ جایا کرتے ہیں
07:19یہ بہت سارے پہلو ہیں
07:21بنیادی باتیں تمام ہی مسلمانوں کو معلوم ہیں
07:24مگر کیا ہم یہ جائزہ لینے کی کوشش کرتے ہیں
07:27کہ ہمارے وجود میں
07:28ہمارے بچوں کے وجود میں
07:30ہمارے گھر والوں کے وجود میں
07:31حرام کا لقمہ تو نہیں جا رہا
07:33حرام سے پلا ہوا جسم جہنم کا مستحق ہے
07:35وہ جنت میں داخل نہ ہوگا
07:37یہ مبارک یہ روایت ہے حضور کی
07:39صلی اللہ علیہ وسلم بخاری شریف میں
07:41آپ نے فرمایا
07:42کہ لوگوں پر وہ زمانہ آئے گا
07:44لوگوں پر وہ وقت آئے گا
07:45کہ بندے کو فکر نہیں ہوگی
07:46کہ جو وہ حاصل کرنا آیا
07:48وہ حلال سے آ رہا ہے
07:49یا حرام سے آ رہا ہے
07:50اللہ تعالیٰ حرام سے ہمیں معفوظ رکھے
07:53اور حدیث شریف میں تو یہاں تا کہتا ہے
07:55مسلم شریف کی روایت ہے
07:57کہ حلال بھی واضح ہے
07:58اور حرام بھی واضح
07:59ان الحلال بیین
08:00و ان الحرام بیین
08:01حلال بھی واضح حرام بھی واضح
08:03و بینہو مشتبیحات
08:04دربیان میں
08:06مشتبے معاملات ہیں
08:08جن میں شک ہوتا ہے
08:08ڈاؤٹ ہوتا ہے
08:09آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
08:13جو مشتبے معاملات سے بھی بچنے کی کوشش کرے گا
08:16وہ اپنی عزت اور اپنے ایمان کی حفاظت کر لے گا
08:19اور جو مشتبے معاملات میں پڑھنا شروع کر دے
08:21اس میں داخل ہونا شروع کر دے
08:23وہ حرام میں مبتلا ہو جائے گا
08:25تو تقوی کا تقادہ تو پھر یہ ہے
08:27کہ جہاں ڈاؤٹ آ جائے
08:29مشتبے ہو جائے معاملات
08:30شبہ آ جائے
08:31شک آ جائے
08:32بندہ اس کو بھی چھوڑ دے
08:33حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
08:35یہ حدیث مبارکہ بھی ہے
08:36کبھی میٹرک کی حدیث جو اسلامی کی سٹیڈیز میں ہوتی
08:39تو ان کے سلیبس میں بھی بات شامل تھی
08:40حدیث مبارک کیا ہے
08:42جو شہد تمہیں شک میں ڈالے چھوڑ دو
08:44اور جو غیر مشکوک ہو
08:46جس میں ڈاؤٹ نہیں ہے
08:47اس کو اختیار کر لو
08:48اللہ تعالی ہمیں حرام کی ہر شکل سے بچائے
08:51مشکل ادوار ہیں
08:52ہم سمجھتے ہیں اس بات کو
08:53جبر کے معاملات ہیں
08:55ظالمانہ نظام کے معاملات ہیں
08:57مگر بندہ حد تل امکان کوشش کرے
09:00بعض لوگ کہتے ہیں
09:01ہمارے تو جینا محال ہو گیا ہے
09:02بھئی جینا محال ہونے کا
09:04اگر یہ مطلب ہے
09:05کہ جناب وہ مہنگا آئی
09:06مہنگا فون گھر میں نہیں ہے
09:08بیٹی کی شادی پہ پچاس لاکھ خرچ نہیں ہو سکتے
09:10اور جناب دزدہ سزار والا جوڑا
09:13بنانے کا ہمارے پاس مال نہیں ہے
09:15یا وسائل نہیں ہے
09:17اور چار کروڑ کا منگلہ
09:19یا دو کروڑ کا فلیٹ دینے کا
09:20ہمارے پاس وہ نہیں ہے
09:21اس میں ہم حرام کمارے
09:22یہ تو کوئی بات نہ ہوئی
09:23سستے کپڑوں میں بھی شادیاں ہو جاتی ہیں
09:26کم خرچے میں بھی شادیاں ہو جاتی ہیں
09:28کرائے کے گھر میں بھی لوگ رہ لیتے ہیں
09:31چھوٹے کمروں میں بھی نیند آ جاتی ہیں
09:34یا تو کسی حرام کے ذریعے کے اختیار کرنے کی گنجائش نہیں
09:37ہاں
09:38بندے کی جان جا رہی ہے
09:40قرآن پاک میں ہے
09:41ایک سے زائد مرتبہ
09:42جان جا رہی
09:42اور کچھ نہیں ہے
09:44تو حرام اتنا کھا سکتا ہے
09:47جس سے جان بچ جائے
09:48اس میں بھی حد سے تجاوز نہ کرے
09:49تب ہے
09:50آج جملے بڑی ناشکر ہیں
09:52جی گزارہ نہیں ہو رہا
09:53میں جانتا ہوں
09:54بڑے معاشی حالات
09:55دگرگو ہیں لوگوں کے
09:57میں جانتا ہوں
09:57مگر ایسے لوگ بھی ہیں
09:59جو پیٹ بھرے ہوتے ہیں
10:01جی گزارہ نہیں ہو رہا
10:02پاک کیا کریں
10:03بچی کی شادی پر پچیس لاکھ روی پر خرچہ ہوا
10:05اور ہم یہ کہتے ہیں
10:06کہ میں سنت کی تعلیم کتابی لڑکی والوں پر
10:08ایک روی کا خرچہ بھی نہیں
10:09میں کیا کریں
10:10بچی کی شادی پر پچیس لاکھ کا خرچہ ہوا
10:11میں وارے میں نہیں ہوں
10:12گزارہ نہیں ہو رہا
10:13پچاس لاکھ کا خرچہ ہوا
10:14تو تو بات بنتی
10:15سمجھ رہے ہیں آپ بات
10:16یہاں لوگوں کے بعد کھانے کو موجود نہیں
10:18تو اس کی میں بات ہوئی ہے
10:20ناشکری کے بات
10:21اس کے لئے کچھ گنجائشیں نہیں ہیں
10:23جان جا رہی ہے کسی کی
10:24جان جان جا رہی ہو
10:26تو حرام کی اس قدر گنجائش ہے
10:30اجازت کہہ لیجے
10:31جس سے جان بن جائے
10:32یہ آخری حد
10:34یہاں تو حرام خوری کے دلائل
10:36لوگوں نے پیش کرنا شروع کر دی ہیں
10:37حرام خوری کے لئے جو ہے وہ
10:39وے آؤٹ نکالنا شروع کر دی ہیں
10:41اپنے آپ کو بندہ دھوکہ دے سکتا ہے
10:43اللہ کے ہاں تو جواب دینا پڑے گا
10:45حدیث مبارک میں
10:46کہ بندے کے قدم
10:47اس کی جگہ سے ہٹ نہیں سکیں گے
10:49جب تک کہ وہ پانس سوالات کے جوابات نہ دے دے
10:52بتاؤ زندگی کہاں کھپائی
10:54جوانی کہاں لگائی
10:55مال کہاں سے کمایا
10:57مال کہاں خرچ کیا
10:58اور جو علم حاصل کیا
11:00اس پر کتنا عمل کیا
11:01جب تک ان پانس سوالات کے بندہ
11:03جواب نہیں دے دے گا
11:04وہ اپنی جگہ سے ہٹ نہیں سکے گا
11:06اللہ کو جواب ہم نے دینا ہے
11:07we can play with people
11:09but we cannot play with اللہ سبحانہ وتعالی
11:12ہم بندوں کے سامنے دھوکیں چلالیں گے
11:13اپنے آپ کو دھوکہ دے دیں گے
11:15اللہ کے ہاتھوں میں جواب دینا پڑے گا
11:17اللہ ہم سب کو آسان حساب عطا فرمائے
11:19ہماری حساب کو آسان کریں
11:21حرام کی ہر شکل سے
11:22اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے
11:24تو اس حدیث مبارک میں کیا ہم نے جانا
11:26بخاری شریف کی روایت
11:27حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
11:30لوگوں برن قریب ایسا ایک زمانہ آئے گا
11:32کہ بندے کو فکر نہیں ہوگی
11:33جو کچھ وہ کمار ہے
11:34جو کچھ وہ لے رہا ہے
11:35جو کچھ وہ حاصل کر رہا ہے
11:36وہ حلال سے ہے
11:37یا وہ حرام سے ہے
11:39دوسری حدیث مبارک
11:40یہ بھی مسلم شریف کی روایت ہے
11:42اور ایک ہلا دینے والی بات
11:44قرص کے بارے میں آ رہی ہے
11:45قرص کو تو آج ہم چھٹکیوں میں اڑا دیتے ہیں
11:47لے کے دبادیاں بھاگ لیے
11:49استغفراللہ
11:50اور دینے کا ارادہ کوئی نہیں
11:51معاذ اللہ سنیے
11:52حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
11:55کا مبارک ارشاد
11:57یہ مسلم شریف میں ہے
11:58ان عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
12:00شہید کے سارے گناہ
12:15بخش دیے جاتے
12:16سوائے دین
12:17یعنی قرص کے
12:18کس قدر خطرناک بات ہے
12:21شہید کا معاملہ
12:22سبحان اللہ
12:23قرآن پاک میں ہم پڑھیں
12:24البقرہ آیت نمبر 154
12:26وَلَا تَقُولُ لِمَن يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ
12:30اللہ ہی اموات
12:31اور جو لوگ اللہ کے رہے میں قتل
12:32یعنی شہید کر دیئے جائیں
12:33انہیں مردہ مت کہو
12:34بل احیاء وہ زندہ ہیں
12:36وَلَاكِلْ لَا تَشْعُرُونَ
12:37مگر تمہیں ان کی حیات جاویدان
12:39ان کی زندگی کا شعور نہیں
12:40شہید کو تو حیات جاویدان
12:42مل جاتی ہے
12:43سورہ علی مران آیت 169
12:45وَعِنْدَ رَبِّهِمْ يُرُزَقُونَ
12:47اپنے رب کے ہاں سے
12:48ان کو رزق آتا کیا جاتا ہے
12:49ہم ان کو سمجھ نہیں سکتے
12:51سبحان اللہ
12:51شہید کے اس قدر بلندرجات ہیں
12:54مگر اس حدیث مبارک میں
12:56نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
12:58اشارت فرمایا
12:59شہید کے سارے گناہ مقش دیئے جاتے
13:00الا الدین
13:01سوائے الدین کے
13:02یعنی قرض کے
13:03اور قرآن پاک کو پڑھ جائیے
13:05ترجمے کے ساتھ پڑھنا چاہیے
13:07تشریح کے ساتھ پڑھنا چاہیے
13:08محافل قرآن
13:09جہاں فہم قرآن کا احتمام ہو
13:12شرکت بھی کرنی چاہیے
13:13قرآن کریم کی
13:14سب سے طویل ترین آیت
13:16سورت البقرہ
13:17آیت نمت دو سو بیاسی
13:18البقرہ
13:18آیت ٹو ایٹی ٹو
13:20البقرہ کے آیت نمت دو سو بیاسی
13:22جو طویل ترین آیت
13:23قرآن پاک کی
13:24وہ نماز
13:25روزہ
13:26زکاة
13:26حج
13:27عمرہ
13:28قربانی
13:29ذکر
13:29صدقات
13:31خیرات
13:31کے بارے میں نہیں
13:32یہ سارے احکامات
13:34قرآن پاک میں
13:35اور تعلیمات
13:35احادیث مبارکہ میں ہیں
13:36ان سب کی احمیت ہے
13:38البتہ
13:38البقرہ کے آیت
13:40مد دو سو بیاسی
13:41قرآن پاک کی
13:42طویل ترین آیت
13:43اس کا موضوع آیت الدین
13:45وہ آیت جس میں
13:46قرص کے معاملات
13:47کو بیان کیا گیا
13:48قرص کا معاملہ ہو
13:49کم ہو یا زیادہ
13:50لکھا کرو
13:50معین کیا کرو
13:52مدت کو
13:52اگواہ بنایا کرو
13:54اور یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے
13:55امانت گویا تمہارے پاس
13:56اس کے بارے میں
13:57تم نے اللہ کو جواب
13:58دینا ہے
13:59امانت لوٹانی چاہیے
14:00قرص واپس کرنا چاہیے
14:02اور ہمارے معاملہ کیا ہے
14:03ہم لوگ کہتے ہیں
14:04وہ وعدہ ہی کیا جو
14:05وفا ہو جائے
14:06وہ قرص ہی کیا جو
14:08ادا ہو جائے
14:08مزاق میں ہم یہ کہہ دیتے ہیں
14:10وہ وعدہ ہی کیا جو
14:11وفا ہو جائے
14:11اور اللہ فرماتا ہے
14:12سورہ بنی اسرائیل میں
14:13ان العہدہ کانا مسئولہ
14:15بے شک وعدے کے بارے میں
14:16تو سوال ہوگا
14:17ہم کہتے ہیں
14:18وہ قرص ہی کیا جو
14:19ادا ہو جائے
14:19نبی اکرم علیہ السلام
14:21اس مقروس بندے کا
14:23جنازہ نہیں پڑھاتے تھے
14:25جو کچھ چھوڑ کر نہ گیا ہو
14:27یا قرص کے ادا کرنے کے لئے
14:29یا کوئی ذمہ نہ لے
14:30کہ میں اس کا قرص ادا کر دوں گا
14:32اگر نہ چھوڑ کر کچھ گیا
14:33نہ کسی نے ذمہ لیا
14:34کہ میں اس کا قرص ادا کر دوں گا
14:36تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
14:38فرماتے ہیں
14:38تم اس کا جنازہ پڑھو
14:39میں نہیں پڑھاتا
14:40اللہ اکبر کبیرہ
14:42نبی علیہ السلام کی دعا سے محرومی
14:44اور ہم کتنے آرام سے
14:45قرص کے بوجھو تلے
14:47اپنے آپ کو
14:47اور اپنے خاندانوں کو دباتے ہیں
14:49اور قرص کو مازاتے ہیں
14:50استغفراللہ
14:51کل جواب دینے اس کے بارے میں
14:52روکی سوکی پہ بندہ گدارہ کر لیں
14:54قرص کے معاملات
14:55ہاں ایسا ہے
14:56کہ میرے پاس بھئی زمین ہے
14:57بھئی تم لے لو
14:58میں قرص ادا نہیں کر سکتا
15:00میرے گھر کا پیپر
15:01تمہیں دیتی ہے
15:01تم لے لو
15:02میں ادا نہیں کر سکتا
15:02یہ بات الگ ہے
15:03کلیٹرل جس سے کہتے ہیں
15:04کچھ سیکیورٹی رکھوا کر
15:06سودی قرص کی بات نہیں کر رہا
15:08غیر سودی قرص کی بات ہو رہی ہے
15:09سود تو ہے یہ حرام خوری کا معاملہ
15:11عرام ہے
15:12عام قرص کی بات ہو رہی
15:13اتنا اہم معاملہ ہے
15:15کوئی کلیٹرل
15:15کوئی سیکیورٹی ہو
15:16تو بات ہے
15:17کہ چلیے لے
15:17تم میرے قرص کو ادا سمجھو
15:18لیکن نہیں
15:19ہم تو بڑے آرام سے دیکھتے ہیں
15:20معاشر میں لو
15:21اڑائے چلے جا رہے ہیں
15:22اللہ کے ہاں کل جواب دینا پڑے گا
15:24شہید کے سارے گناہ
15:25معاف ہو جاتے ہیں
15:26قرض معاف نہیں ہوتا
15:27حضور نے فرمایا
15:27علیہ السلام
15:28تیسے اور آخری عدیس
15:29آج کی متعلق اعتبار سے
15:31بہت مشہور و معروف
15:32روایت ہے
15:32یہ بخاری شریف میں ہے
15:34حضور نبی اکرم
15:35صلی اللہ علیہ وسلم
15:36نے فرمایا
15:37آپ نے فرمایا
15:42کہ دنیا میں ایسے رہو گئے
15:43تم غریب ہو
15:43غریب عربی میں
15:44اجنبی کو کہتے ہیں
15:45ایسے رہو دنیا میں
15:47جیسے تم اجنبی ہو
15:48یا راہ چلتے ہیں
15:49مسافر
15:49ایک شہر سے دوسرے شہر
15:51میں بندہ گیا
15:52اجنبی ہوتا ہے نا
15:53ہاں رشداروں کا
15:54وہ جانتا ہوگا
15:55معاملہ کرنا ہے
15:56کاروبار کا
15:57وہ جانتا ہوگا
15:57باقی اجنبی ہے
15:58راہ چلتا ہے
15:59مسافر کتنا سمان
16:00اس کے پاس ہوتا ہے
16:01بس تھوڑا سا سمان ہوتا ہے
16:04اگئے سفر پورا کی ہے
16:05بس دنیا میں ہم
16:06ہمیشہ کیلئے نہیں آئے
16:07اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُن
16:10ہم اللہ کے بندے ہیں
16:11ہم اللہ ہی کے ہیں
16:12اسی کی طرف
16:13لوٹ کر جانا ہے
16:14کیسے رہو
16:14اجنبی بن کر
16:15جگہ دل لگانے کی
16:17یہ دنیا نہیں ہے
16:18یہ عبرت کی جا ہے
16:19تماشا نہیں ہے
16:20چھوڑ کر جانا ہے
16:21اس زندیا کو
16:22تو غریب
16:23یعنی اجنبی بن کر رہو
16:24یا راہ چلتے مسافر
16:25اتنا ساز و سمان
16:26کے بس گزر بسر ہو جائے
16:28اور اس کے بعد
16:29وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
16:31لوٹ کر
16:32اللہ کے طرف جانا
16:33اس کی تیاری کرو
16:34الحمدل ناظرین کرام
16:35آج کے لیش اس میں
16:35ہم نے تین
16:36احادیث مبارکہ کا مطالعہ کیا
16:38آج کا سبق کیا آیا سامنے
16:39پہلی بات
16:40حلال حرام کی تمیز رکھنی ہے
16:42اور کل
16:43اللہ کو ہم نے جواب دینا ہے
16:44اللہ ہمیں حلال پر اقتفاق کی توفیق دے
16:46حرام کی ہر شکل سے
16:47اور مشتبے معاملات سے بھی
16:49بچنے کی توفیق عطا فرمائے
16:51دوسری بات تھی
16:51شہید کے سارے گناہ معاف ہو جاتے
16:53قرض معاف نہیں ہوتا
16:54قرض کے بارے میں حساسیت
16:55حتی الامکان بندہ بچے
16:57اور اگر لے رہا ہے
16:58تو لکھت پڑت ہونی چاہیے
17:00تاکہ مر جائے
17:00تو لوگ ادا کریں پیچھے سے
17:01گھر والے ورسا
17:02اور کوئی کلیٹرل سیکیورٹی موجود ہو
17:04کہ یہ دے دو
17:05تاکہ قرض ادا ہو جائے
17:06بڑا کل آخرت میں بڑی مشکل ہے
17:08اور تیسری بات دنیا
17:09دل لگانے کے جگہ نہیں ہے
17:11ہمیں لوڑ کر
17:11اللہ کے طرف جانا ہے
17:12اجنبی یا مسافر بن کر رہو
17:14اللہ تعالی ہم سب کو
17:16نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:19ان مبارک تعلیمات پر عمل کرنے کی
17:21توفیق عطا فرمائے
17:21اسی کے ساتھ نازل کرام اجازت چاہتے ہیں
17:23اگلے پرگرام میں پر آپ سے مناقات ہوگی
17:25تب تک کے لئے پھر سے اجازت
17:26وآخر دعوانا
17:28الحمدللہ رب العالمین
17:29والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments