00:12Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:31Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:45Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:03Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:13Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:24Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:54Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:59Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:18Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:58Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:22Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:35Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:59Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:10Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:38Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:06Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:17Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:31Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:17Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:26Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:31Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:34Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:36Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:40Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:46Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:48gifts کے معاملات ہیں
08:49rewards کی بات ہوتی ہے
08:52encouragement and rewards کا معاملہ
08:54لکھا ہے کہ شاگرد کی حوصلہ
08:56افضائی کے لئے تعریفی کنیمات
08:58یا دعا دینا
08:59اچھا ویسے بعض ورطبہ کچھ لوگ بڑے کنجوس ہوتے ہیں
09:02اس میں
09:03کبھی کبھی ماں باپ بھی کنجوس ہو جاتے ہیں
09:05کبھی کبھی اساتذہ بھی کنجوس ہو جاتے ہیں
09:08نہیں جب واقعیتاً اولاد نے
09:09واقعیتاً شاگردوں نے
09:11اچھی performance دی ہے
09:12تو ان کی حوصلہ افضائی کرنی چاہیے
09:14کچھ reward کا معاملہ ہونا چاہیے
09:17کچھ تعریفی reward کے لئے
09:19کوئی لاکھوں روپے خرچ کرنے کی ضرورت تو نہیں ہے
09:21جو اس ستاعت کی مطابق ہو
09:22کوئی چھوٹا سا توفہ ہو سکتا ہے
09:24تعریفی کلمات ہو سکتے ہیں
09:26تحسین کے کلمات ہو سکتے ہیں
09:27دوسروں کے سامنے اچھا انداز اس کو سیلیبریٹ کیا جا سکتا ہے
09:30اس کا ذکر کیا جا سکتا ہے
09:32ارحال شاگرد کی حوصلہ افضائی کے لئے
09:35تعریفی کلمات یا دعا دینا
09:37حدیث میں ہے
09:38حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے
09:40جب ایک بار گہرا سوال کیا
09:42تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:44مجھے یقین تھا کہ تم سے پہلے
09:46کوئی سوال نہیں کرے گا
09:48کیونکہ میں نے تمہارے اندر طلب حدیث کا شوق دیکھ لیا تھا
09:52سعی بخاری شریف کے روایت
09:53اور سب سے زیادہ جو احادیث امت کو منتقل کیا
09:56مکس نے کی حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے
09:59اچھے ان کا معمول تھا
10:01رات کے تین حصے کردیا کرتے تھے
10:03ایک حصے میں آرام کرتے
10:04ایک حصے میں قیام اللہ کا اعتمام کرتے
10:06تحجد کی نماز
10:08ایک حصے میں احادیث کو دہرانے اور حفظ کرنے کا اعتمام کرتے
10:11اللہ اکبر
10:13تو اللہ کے نبی رہی سلام نے کیس طرح دل جوئی فرمائی
10:16کہ مجھے یقین تھا
10:17کہ تم سے پہلے کوئی یہ سوال نہیں کرے گا
10:19کیونکہ میں نے تمہارے اندر طلب حدیث کا شوق دیکھ لیا تھا
10:23تو حضور تعلیف قلب فرماتے
10:25اور کبھی انعام کا بھی اعتمام فرماتے
10:27یا دعا دیا کرتے تھے
10:29حضرت ابو موسیٰ شریر رضی اللہ عنہ
10:31ان سے اللہ کے رسول فرمایا
10:33کہ قرآن پاکی تلاوت کرو
10:34یا رسول اللہ آپ کے سامنے میں تلاوت کرو
10:37ہاں ہاں
10:37تمہیں تو لحن دعودی میں ستا کیا گیا ہے
10:40جیسے کہ دعود علیہ السلام بڑے خوبصورت انداز میں
10:42اللہ کی تصمیح کرتے تھے
10:44تم بھی بڑے اچھ انداز سے اللہ کا کلام پڑھتے ہو
10:46مجھے پڑھ کر سناو
10:47سبحان اللہ
10:48تو یوں مختلف پیرائیوں میں
10:49اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
10:51اپنے صحابہ اکرام کو موٹیویشن دیتے تھے
10:54اور ان کی تعلیف قلب کرتے تھے
10:57ان کی تعریف کیا کرتے تھے
10:58حض سے زیادہ تعریف کا معاملہ بھی پسندیدہ نہیں ہے
11:01اور بلا وجہ تعریف کرنا بھی پسندیدہ نہیں ہے
11:04جبکہ بندہ خود چاہے کہ میری تعریف کیے
11:07تو اور خطرناک بات ہے
11:08لیکن نہیں
11:08استاد کرتا ہے شاگر کی
11:10والدین کرتے ہیں
11:11علاقے کوئی حرش کی بات نہیں ہے
11:12اس سے بھی ان کا جذبہ بڑھتا ہے
11:15اور ان کو سینس آف اچیومنٹ ملتا ہے
11:17تو وہ اور زیادہ محنت کریں گے
11:19تعلیم کے اعتبار سے
11:21تدریس کے عمل کے اعتبار سے
11:22سیکھنے کے عمل کے اعتبار سے
11:23اور وہ آگے بڑھیں گے انشاءاللہ و تعالی
11:25تو یہ پندروا نقطہ
11:27تعلیف قلب کا پہلو اور انعام کا معاملہ
11:30یہ بھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ السلام کے
11:33طرز عمل سے ہمیں ملتا ہے
11:34کبھی آپ نے حضرت زید بن صابت سے کہا
11:36عبرانی زمان کو سیکھو
11:38اور بعض اور صحابہ کرام سے
11:40اور دعا دی
11:41تو ان صحابی نے پندرہ دن کے اندر
11:42عبرانی ہبریو لینگوش کو سیکھ لیا
11:44جس نے پشتی کتاب تورات وغیرہ نازل ہوئی
11:47اللہ اکبر کبیرہ
11:49تو اللہ کے رسول دعا کا بھی اعتمام کرتے
11:51تعریفی قریمات کا بھی اعتمام کرتے
11:53تو بارحل یہ انکریجمنٹ کا معاملہ
11:56ریوارڈز کا معاملہ
11:57یہ بھی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
11:59طریقہ تدریس سے ہمیں میسر آتا ہے
12:02سولوی بات ہے جو کہ آج ہی ویسے آخری بات ہے
12:05تھوڑا وقت اس پر ہم لیں گے انشاءاللہ آپ کے سامنے رکھیں گے بات کو
12:07لکھا ہے کہ خاموشی اور وقفے کا استعمال
12:11خاموشی اور وقفے کا استعمال
12:14یہ بڑی قیمتی بات ہے
12:15اور اس کو لکھا ہے انگلیش میں
12:17سٹریٹیجک سائلنس کا معاملہ
12:18لکھا ہے اہم بات بتانے سے پہلے
12:21خاموش ہو کر لوگوں کو متوجہ کرنا
12:24اہم بات بتانے سے پہلے
12:27خاموش ہو کر
12:28لوگوں کو متوجہ کرنا
12:29ایک گفتوں کو چل رہی ہے خاموشی اختیار کر لیں
12:32تو لوگ بھی فیل کریں گے کچھ ہو گیا ہے
12:35اب جب وہ غور کریں گے
12:36اب جو بتایا جائے گا
12:37تو پوری توجہ ان کی حاصل ہو چکی ہوگی
12:40سبحان اللہ
12:41اس کو انگلیش میں کہا
12:42سٹریٹیجک سائلنس
12:43اور اردو میں ہم نے لکھا
12:45خاموشی اور وقفے کا استعمال
12:46یہ اللہ کے رسول علیہ السلام کے طرز عمل میں
12:48ہمیں ملتا ہے
12:49مثال کے طور پر حدیث کے حوالے سے ذکر ہے
12:52حجد الویدہ کے موقع پر
12:53آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا
12:55یہ کون سا دن ہے
12:56صحابہ اکرام خاموش رہے
12:58پتہ ہے کیوں خاموش رہے
12:59شاید اللہ کے رسول اس کو کوئی نام دے دیں گے
13:01سبحان اللہ
13:02بڑے پیارے صحابہ
13:03آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی خاموش رہے
13:05حتیٰ کہ صحابہ نے سمجھا
13:07شاید آپ اس کا کوئی نیا نام رکھیں گے
13:09پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:12کیا یہ یوم عرفہ
13:13یوم نحر نہیں ہے
13:15اس طرح سامعین کی توجہ
13:17سو فیصد آپ کی طرف ہو گئی
13:19اچھا یوم عرفہ تو نو ذرہجہ ہے
13:21اس دن بھی حضور نے خدمہ عطا فرمایا
13:23اور یوم نحر دس ذرہجہ
13:25اس دن بھی حضور نے بعد میں خدمہ عطا فرمایا
13:27یہ دونوں باتیں روایت میں ہمیں ملتی
13:29نکتہ کیا ہے
13:30کیا یہ عرفہ کا دن نہیں ہے
13:32اب صحابہ اکرام نے
13:34پوری توجہ سے سمجھ لیا
13:36کہ ہاں نو ذرہجہ کو عرفہ کا دن ہی کہا جاتا ہے
13:39دس ذرہجہ کو یوم نحر ہی کہا جاتا ہے
13:42اب یہ بات ان کو اچھی طرح
13:45ست فیصد یقین کے ساتھ
13:47کلیر بھی ہو گئی اور یاد بھی ہو گئی
13:49تو یہ بڑا اہم نکتہ ہے
13:51گفتگو کرتے ہوئے تدریس کا عمل جاری رکھتے ہوئے
13:53ایک چھوٹا سا پاؤز دے دینا
13:56سائلنس اختیار کر لینا
13:58اچھا ویسے
13:59سائلنس کا ایک اور فائدہ بھی ہوتا ہے
14:01پتہ ہے کب جب کلاس روم ٹیچنگ ہونا
14:03تو خسر پسر تو ہوتی نہیں
14:05کبھی ادھر بیٹھ کے کبھی ادھر بیٹھ کے
14:07ایک بہت بڑی مدرسہ خاتون ہے
14:09ان کی ایک کلاس چل رہی تھی بتایا گیا
14:11کہ وہ خاتون درس دے رہی تھی
14:13اور دو خواتین بارال خواتین کا خاموش ہے
14:15ابھی ذرا ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے
14:17وہ خسر پسرے شروع ہو گئی
14:19تو انہوں نے اپنی گفتگو روک دی
14:21جب گفتگو رک گئی
14:23تو ایک ٹون آ رہی تھی نا درس کی بات
14:25چل نہیں ہے چل نہیں ہے
14:26جب وہ ٹون رک گئی
14:28ان دو خسر پسر کرنے بعد خواتین کو اندازہ ہوا
14:31سمتنگ اس چینج
14:33کچھ چینج ہو گیا ہے
14:34اوہو یاد آیا کہ یہ تو درس چلنا تھا
14:37اب انہوں نے دیکھا اپنے استاذ صاحبہ کی طرف
14:39کہ نہیں بیٹا آپ بات کر لو
14:40آپ بات کر لو
14:42آپ کی بات مکمل ہو جائے پھر میں اپنی بات شروع کر لوں گی
14:44تو کبھی اس طرح کی
14:48کلاس کے اندر
14:48ڈسیمنس بھی ہوتی ہے
14:49تو خاموشی اختیار کرنے میں مناسب ہوتے
14:52تاکہ وہ کلیر ہو جائیں
14:53وہ سیٹل ہو جائیں
14:54وہ ڈسیپلنڈ ہو جائیں
14:55اور پھر گفتگو جاری رکھی جائیں
14:57یہ ایک الگ اس کا فائدہ ہے
14:59لیکن یہاں نقطہ کیا تھا
15:01اللہ کے رسول علیہ السلام
15:02خاموشی اختیار کرنا
15:03یا وقفے وقفے سے کلام کرنا
15:05تاکہ لوگ توجہ سے سن لیں
15:08یا توجہ ان کی حاصل ہو جائے
15:11اور پھر ان کو سکھایا جائے
15:13پھر ان کو سنایا جائے
15:14اور پھر ان کی سامنے باتوں کو رکھا جائے
15:16یہ جناب آج ہم نے چار باتیں
15:18مختصر الفاظ میں آپ کے سامنے رکھی
15:20لیکن میں چاہتا ہوں اس کا ایک
15:21اوورویو دوبارہ آپ کے ہمارے سامنے آ جائیں
15:23کیا ہم نے جانا آج
15:24آج ہم نے جانا کہ
15:25اللہ کے رسول علیہ السلام نے
15:27تحریری تعلیم
15:28یعنی written instructions کو بھی استعمال کیا
15:31اور آپ نے بدر کے قیدیوں کو
15:34فدیعے کے طور پر یہ فرمایا
15:36کہ دس دس بچوں کو لکھنا پڑھنا سکھا دو
15:38تو تمہیں آزادی مل جائے گی
15:39تو تحریر کے ذریعے سے بھی
15:41تعلیم و تدریس کا عمل
15:43اللہ کے رسول کی سنت سے ہمیں صحابی شدہ ملتا ہے
15:45اسی طرح ہم نے جانا
15:46کہ حکمت و دہنائی اور
15:48مخاطب کی رعایت رکھنا
15:50سامنے والے کے ظروف اور احوال
15:53کو سامنے رکھتے ہوئے
15:54اس کو سمجھانا
15:56وعظ کرنا
15:57نصیت کرنا
15:58تعلیم دینا
15:59یہ بھی اللہ کے رسول علیہ السلام کا
16:01طریقہ تدریس ہمارے سامنے آیا
16:03اسی طرح پندر بھی بات آج ہم نے جانی
16:06تعریف قلب اور انعام کا پہلو
16:09یعنی حوصلہ افضائی کرنا
16:11تعریفی کلمات کہنا
16:12تحسین کے کلمات کہنا
16:14یا دعا کسی کو دے دینا
16:16ممکن ہو تو ہم کوشش کریں
16:17انعام کا معاملہ بھی ہو جائے
16:19یہ جو آج کا سرٹیفیکیشن ہوتی
16:20کس لیے ہوتی ہے
16:21اپیسیشن کے لیے ہوتی
16:23ریوارڈ دیے جاتے کس لیے
16:24تاکہ کمپیٹیشن بھی بڑھ جائے لوگوں کا
16:26اور ایک سینس آف کمپیٹیشن آ جاتا ہے
16:28اور ایک سینس آف اچیمنٹ بھی آ جائے گا
16:30محنت کی تو ہم نے یہ ریوارڈ بھی پا لیا
16:33انسانی فطرت ہے نا
16:34دو پیسے کا فائدہ ہوتا ہے
16:46اور سولوی بات تھی
16:47خاموشی اور وقفے کا استعمال
16:49جیسے کہ حجت الودا کے موقع پر
16:51صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ و جمعید سے
16:54حضور نے عرفہ کے دن کے بارے میں سوال کیا
16:57یوم النہر دس زلہجہ کے بارے میں سوال کیا
17:00تو یہ خاموشی کیوں ہے
17:01تاکہ سننے والوں کی توجہ حاصل کر لی جائے
17:05یہ راز اکرام آج ہم نے
17:06نبی اکرم علیہ السلام کے طریقہ تدریز کے حوالے سے
17:09چار مزید باتیں آپ کے سامنے رکھی
17:11یہ موضوع کیا ہے
17:13رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت معلم
17:15آپ کی اصل شان کیا ہے
17:16اب اللہ کے رسول ہیں
17:17مگر ہم تعلیم و تدریز کا پہلو بھی دیکھیں گے
17:20تو رسول اللہ بہترین معلم ہے
17:22بہترین مدرس ہے
17:23اور آج میں دل سے ایک بات عرض کرتا ہوں
17:25ہم نے بھی دیکھا جناب یہ سیکلر ٹیکنیکس ہیں
17:28یہ مورڈن ٹیکنیکس ہیں
17:29تیشنگ کی اور تیشنگ میتھڈز ہیں
17:31اوہ بھائی
17:32ذرا اللہ کے رسول علیہ السلام کے عصوہ کا مطالعہ کر لو
17:35یہ سارا وہاں سے مل جاتا ہے
17:37بس ذرا الفاظ انگلیش میں آگئے
17:39ذرا کچھ پریزنٹیشنز بنا دی گئی ہیں
17:42ذرا کورس کی شکل دیری گئی ہے
17:44ذرا ایک ایٹموسفیر کریئٹ کر دیا گیا ہے
17:47ذرا ایک ریفریشمنٹ وغیرہ کا انتظام کر دیا گیا ہے
17:50اور لاک روپے چارج ہو رہے ہیں
17:51دولاک روپے چارج ہو رہے ہیں
17:53پچازار روپے چارج ہو رہے ہیں
17:54کبھی کبھی حسیوی عاداتی ہے
17:55اور یہ بغیر کسی معافضے کے پیش ہو رہا ہے
17:58تھوڑا سے اس پر توجہ کریں گے
18:00تو گھروں میں بھی تدریس کا عمل ہو
18:02اداروں میں ہو
18:03تعلیمی اداروں میں ہو
18:04ہمارا تدریس عمل بہتر ہو جائے گا
18:06اللہ کے رسول علیہ السلام کے عصوہ میں ہی خیر ہے
18:10اور وہی سے بہترین انداز سے
18:12یہ سب کچھ سیکھنے کو ہمیں مل رہا ہے
18:14اللہ سے دعا ہے
18:14اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو
18:16سیکھنے کی بھی توفیق دیں
18:17عمل کی بھی توفیق دیں
18:19اور جو جہاں جہاں
18:21تدریس کے عمل سے وابستہ ہے
18:22گھروں میں
18:23تعلیمی اداروں میں
18:24دینی اداروں میں
18:25وہاں وہاں میں
18:26ام تدریسی ہدایات
18:28جو حضور سے ملتی ہیں
18:29صلی اللہ علیہ وسلم
18:29ان کو اپلائی کرنے کی توفیق دے
18:31تو پھر عرض کر رہا ہوں
18:32کہ سنت کا نور
18:35جب ہمارے تدریسی عمل میں شامل ہو جائے گا
18:37تو ہمارا تدریسی عمل بھی
18:39نورن
18:39علا نور والی کے احفیت
18:41اختیار کر جائے گا
18:41اس میں بھی ایک نورانیت
18:43اور برکات آ جائیں گی
18:44اللہ تعالیٰ مجھے
18:45آپ کو سب کو عمل کرنے کی توفیق
18:47اطاف فرمائے
18:47اسی کے ساتھ اجازت چاہتے ہیں
18:49ناظر اکرام
18:49اگلے پروگرام میں
18:50مزید کچھ
18:51اللہ کے رسول مکرم
18:52علیہ السلام کے
18:53ٹیچنگ میتھرڈز کے حوالے سے
18:54آپ کے سامنے بات رکھیں گے
18:56تب تک کنی اجازت
18:57وآخر دعوانا
19:10سیدنا وطالنا
19:13محمد
Comments