Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:03والصلاة والسلام على سيد الانبیاء والمرسلین
00:06أما بعد
00:30وَجْعَلْ لِي وَزِيرًا مِّنْ اَحْلِي آمِينَ
00:32يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ
00:33نازل کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:36امید آپ خیر آفیت سے ہوں گے
00:38اور مستقل دعا ہے
00:39کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور ہم سب کو اپنے حفظمان میں رکھے
00:42آفیت اور سلامتی سے نوازے
00:44نبی مکرم علیہ السلام کی مبارک صیرت کا مطالعہ ہم کر رہے ہیں
00:48ابتداء میں آج ہم نے سور نساء کی آیت 136 کا ایک حصہ تلاوت کیا
00:54آئیے پہلے اس پر کلام کرتے ہیں
00:56سور نساء آیت 136
00:59ایک طویل آیت ہے
01:01اس کے ابتدائی الفاظ یوں ہیں
01:03یَا اَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو
01:06آمِنُوا بِاللہِ وَرَسُولِهِ
01:08ایمان لاؤ اللہ پر اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
01:13وَالْكِتَابِ الَّذِي نَزَّلَ عَلَى رَسُولِهِ
01:16اور اس کتاب پر جو اللہ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل فرمائی
01:22آپ نے الفاظ پر غور کیا
01:24کیا الفاظ آئے ترجمے میں
01:25اے ایمان والو ایمان لاؤ اللہ پر اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر
01:31اور اس کتاب یعنی قرآن حکیم پر جو اللہ نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمائی
01:37عجیب بات نکتی ہے نا
01:38ایمان والو ایمان لاؤ کیا مطلب بچبن سے ایمان مجمل کی الفاظ ہمیں یاد ہیں
01:43اقرار باللسان و تصدیق بالقلب
01:46زبان سے اقرار کرنا دل سے تصدیق کرنا
01:49تم زبان سے اللہ کو مانتے ہو
01:51تم زبان سے اللہ کے رسول علیہ السلام کو مانتے ہو
01:54تم زبان سے قرآن کریم کو مانتے ہو
01:57تم دل سے اللہ پر ایمان لاؤ
01:59تم دل سے اللہ کے رسول علیہ السلام پر ایمان لاؤ
02:02تم دل سے قرآن کریم پر ایمان لاؤ
02:04نتیجہ کیا ہوگا
02:05Jب Allah اور Allah کے رسول اور Allah کی کتاب پر
02:08دل میں ایمان ہوگا
02:09تو عمل ثبوت پیش کرے گا
02:10بندے کا عمل Allah تعالی اور اس کے رسول کی
02:13اطاعت کے سانچے میں ڈھلتا ہوا دکھائی دے گا
02:15بندے کا عمل قرآن پاک کی
02:17تعلیمات کے مطابق ڈھلتا ہوا دکھائی دے گا
02:19اور بندے کے عمل میں
02:21Allah اور اس کے رسول اور اس کی
02:23کتاب کی حکم کی خلاف
02:25فرزی نظر نہیں آئے گی
02:27اللہ کو ماننا ہے
02:28اللہ کے رسول علیہ السلام کو ماننا ہے
02:30اللہ کے کلام کو ماننا ہے
02:32ایک بات اللہ کی ماننی ہے
02:33اللہ کے رسول علیہ السلام کی ماننی ہے
02:36اور اللہ کے کتاب قرآن حکیم کی بھی ماننی ہے
02:39اللہ تعالی ہم اس کی توفیر عطا فرمائیں
02:41ریکیب کی طرف چلتے ہیں
02:43آپ کے علمے ہیں کہ گدشتہ دونشیسوں سے ہم
02:45احادیث مبارکہ کا متعلق کر رہے ہیں
02:48اور گدشتہ پرگرام میں ہم نے
02:50آپ کے سامنے چند احادیث مبارکہ رکھیں
02:52ان میں یہ بات بھی تھی کہ
02:53افضل عمل کیا ہے
02:54وقت پر نماز کو عدا کرنا
02:56پھر والدین کے ساتھ اسے صلو کرنا
02:58پھر اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنا
03:01اسی طرح نبی اکرم علیہ السلام کی
03:03حدیث مبارک کے زیل میں ہم نے سمجھا
03:05کہ منافق کی علامات کیا ہیں
03:07جب بات کرتا ہے جھوٹ بولتا ہے
03:08جب وعدہ کرتا ہے خلاف وردی کرتا ہے
03:10جب اس کے پاس امانت رکھوائی جاتی ہے
03:12وہ خیانت کرتا ہے
03:13یہ ذکر بھی آئے کہ مسلمان مسلمان کا آئینہ ہے
03:16اور یہ بات پھر ہم نے سمجھی
03:17کہ نیکی کی دعوت دینے والا
03:19نیک عمل کرنے والے کی طرح ہے
03:22عمل کرنے والے کو جتنا عجر ملے گا
03:24اس کو جو نیکی کی دعوت جس شخص نے دی تھی
03:26اس کو بھی اتنا عجر
03:27اللہ تعالیٰ کے طرف سے عطا ہوگا
03:29اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے
03:32آج بھی مطالعہ احادیث مبارکہ کے سلسلے کو آگے بڑھاتے
03:35اور انشاءاللہ آج بھی چار احادیث مبارکہ کا
03:39مطالعہ ہم آپ کے سامنے رکھنا چاہیں گے
03:41آئیے آج کی چار احادیث میں
03:43سب سے پہلی حدیث مبارک آپ کے سامنے رکھتے
03:45یہ روایت مسند احمد میں ہے
03:47رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:50رشاہت فرمایا
03:51مَا قَلَّ وَكَفَ خَيْرُ مِمَّا كَثُورَ وَأَلْحَا
03:55بہت جامع الفاظ
03:56بہت پیارے الفاظ
03:58مَا قَلَّ وَكَفَ
03:59جو تھوڑا ہو اور کفائیت کر جائے
04:02خیرن وہ بہتر ہے
04:04مِمَّا كَثُورَ وَأَلْحَا
04:06اس سے جو زیادہ ہو
04:08اور وہ غفلت میں مبتلا کر دے
04:10تھوڑا ہو
04:11کفائیت کر جائے بہتر ہے
04:14اس سے جو بہت زیادہ ہو
04:16اور بندے کو غافل کر دے
04:19سور تکاثر کے الفاظ ذہن میں آتے ہیں
04:21اَلْحَاكُمُ التَّكَاثُرُ حَبْتَا
04:24زُرْتُمُ الْمَقَابِرِ
04:26یہ کسرت کی خواہش ہے تمہیں
04:28غفلت میں مبتلا کر ڈالا
04:29یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں
04:31اس امت کا فتنہ نبی اکرم علیہ السلام نے
04:35مال کو قرار دی ہے
04:36بخاری شریف کی حدیث ہے
04:37لِكُلِّ اُمَّتٍ فِتْنَ وَفِتْنَةُ اُمَّتِيَ الْمَال
04:41ہر امت کا کوئی فتنہ ہوتا ہے
04:43اور میری امت کا فتنہ مال ہے
04:45مال کی کسرت کی خواہش
04:48انسان کو کئی مرتبہ
04:50غافل کر دیتی ہے
04:52تو اللہ کی پیارے پیغمبر علیہ السلام
04:54کیا فرمارے
04:54تھوڑا ہو اور تمہارے لئے کفائد کر جائے
04:57اچھا ہے بہتر ہے
04:59کس سے وہ جو زیادہ ہو
05:01اور بندے کو غافل کر دے
05:04اس مال کی محبت میں پڑھ کر
05:06دنیا کی محبت میں ڈوب کر
05:08حوث کی دوڑ میں لگ کر
05:10بندہ اللہ کے
05:12احکامات کو فراموش کر ڈالتا ہے
05:14آخرت کو بھولا ڈالتا ہے
05:16تھوڑے سے وقتی فائدے کے چکر میں
05:18ہمیشہ کا نقصان اپنے لئے وہ
05:20مول لیتا ہے
05:21تو بڑا پیارا ارشاد نبی علیہ السلام کا
05:24تھوڑا ہو کفائد کر جائے
05:26اچھا ہے بہتر ہے
05:28اس سے جو زیادہ ہو
05:30اور بندے کو غفلت میں مبتلا کر دے
05:33دوسری حدیث مبارک کی طرف چلتے ہیں
05:35یہ روایت بخاری شریف میں ہے
05:37نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:40نے ارشاد فرمایا
05:41الغنہ غنالنفس
05:43یہ بخاری شریف کی روایت ہے
05:45رسول اکرم علیہ السلام کے ارشاد کا مفہوم
05:48الغنہ غنالنفس
05:49غنہ کس چیز کا نام ہے
05:51نفس کا غنہ یہ اصل غنہ ہے
05:53مراد دل کا غنہ یہ اصل غنہ ہے
05:56کیا مطلب
05:57اے غنہ غنی ہونا ہم سمجھتے نا
05:59اردو میں مال کی کسرت ہے
06:01جائدات کی کسرت ہے
06:03اولاد بھی بہرحال ہے
06:05نوکر چاکر بھی ہیں اور جاؤ حشمت بھی ہے
06:07لیکن کئی مرتبہ
06:09ڈپریشن بھی ہو جاتا ہے
06:10کئی مرتبہ فرسٹریشن بھی ہو جاتی
06:12کئی مرتبہ دشمنیہ بھی ہو جاتی
06:14کئی مرتبہ حوص کا معاملہ
06:16کئی مرتبہ لالچ کا معاملہ
06:18تو یہ کسرت ہی کسرت ہو
06:20یہ اصل غنہ نہیں
06:22غنہ تو نفس کا غنہ ہے
06:24بندہ حوص سے بچا لیا جائے
06:26لالچ سے بچا لیا جائے
06:30دنیا کی محبت میں
06:31ڈوبے اس سے بچا لیا جائے
06:34دل کا غنہ اصل غنہ ہے
06:36ترجمہ یہ بنتا ہے
06:37دل کا غنہ اصل غنہ ہے
06:39اس دل میں اللہ کی محبت ہو
06:42اس دل میں اللہ پر توقل ہو
06:44اس دل میں اللہ کے فیصلوں پر راضی رہنے کی کیفیت ہو
06:49اس دل میں اللہ کی عاطا کردہ نعمتوں پر شکر کا جذبہ موجود ہو
06:55اس دل میں دوسروں کو دیکھ کر یا ان کے پاس زیادہ دیکھ کر حسد پیدا نہ ہو
07:01اس دل میں دوسروں کو زیادہ مل جائے اس کو دیکھ کر لالچ پیدا نہ ہو
07:07اس دل میں حوص کے مارے پریشانی نہ ہو
07:11یہ اصل غنا ہے بندہ اللہ کی رضا پر راضی ہے
07:15اللہ تعالیٰ کا شکر گذار بن گیا ہے
07:18اللہ پر توقل کرتا ہے دوسروں کو دیکھ کر حسد نہیں کرتا
07:23اللہ کی رضا پر راضی رہتا ہے
07:25لالچ میں مبتلا نہیں ہوتا حوص میں مبتلا نہیں ہوتا
07:28تو یہی اصل غنا ہے
07:30تو غنا اصل میں غنا نفس یہ دل کا غنا ہے
07:33اور دل میں غنا نہ ہو
07:35تو پھر لالچ کی وجہ سے حوص کی وجہ سے حب دنیا کی وجہ سے
07:39نفرتیں ہیں عداوتیں ہیں
07:41دشمنی ہے لوٹ مار ہے قتل و غارتگری ہے
07:43چوری ہے ڈاکیں ہیں نہ جانے کیا کچھ
07:45ہم قرآن پاک میں
07:46صورت الزلزال کا مطالع کرتے ہیں
07:48اِذَا زُلْزِلَةِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا
07:51وَآخْرَجَتِ الْأَرْضُ اَثْقَالَهَا
07:54جب زمین زوردار
07:55زلزلے کی معنی
07:57ہلا دی جائے گی جیسے کہ
07:59ہلا دی جانے کا حق ہے
08:00وَآخْرَجَتِ الْأَرْضُ اَثْقَالَهَا
08:02اپنے بوجھ نکال کا زمین باہر
08:04ڈال دے گی ایک توہ مردے باہر آ جائیں گے
08:06اللہ کے رسول مکرم
08:08صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:10یہ مسلم شریف کی روایت ہے
08:12زمین اپنے خزانے نکال کا باہر
08:14ڈال دے گی سونے کے ڈھیر چاندی کے
08:17ڈھیر یہ دیکھ کر بندہ کیا کہے گا
08:18مجرم کیا کہے گا یہ مال آج یہ
08:20کسی کام کا نہیں
08:21اس مال کی وجہ سے میں نے قتل کیا
08:23اس مال کی وجہ سے میں نے چوری کی
08:25اس مال کی وجہ سے میں نے قطع
08:26رحمی کی رشتہ داروں سے تعلاق ختم کیا
08:28آج ہی مال میرے کسی کام کا نہیں ہے
08:31تو یاد رکھیے بہت پیارا فرمان
08:33نبی علیہ السلام کا
08:34غناغ نفس
08:35غناغ اصل میں تو کیا ہے
08:37غنی ہو جانا اصل میں کیا ہے
08:38وہ نفس کا غنہ ہے
08:39وہ دل کا غنہ ہے
08:40اور جس کے بارے میں ذکر ہوا
08:42توقل ہے
08:43صبر ہے
08:43اور اللہ کی رضا پر راضی رہنا ہے
08:45اور حوض سے و لالت سے بچا لیا جانا ہے
08:48اللہ ایسا ہی نفس
08:49ایسا ہی دل
08:50ایسی باطنی کیفیات
08:52مجھے آپ کو ہم سب کو عطا فرمائے
08:54تیسری حدیث مبارک کی طرف چلتے ہیں
08:56یہ روایت بخاری شریف میں موجود ہے
08:58اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
09:02المر مع من احب
09:03بندہ اسی کے ساتھ ہوگا
09:06جس سے وہ محبت کرتا ہے
09:08سبحان اللہ
09:08اس حدیث کا پس منظر ہے
09:10ایک صحابی حضور علیہ السلام کے خدمت میں آئے
09:12عرض کی حضور قیامت کا واقع ہوگی
09:14تو اللہ کے رسول علیہ السلام نے اشارت فرمایا
09:17تم نے تیاری کیا کیا
09:18ایک نکتہ کیا
09:19بھائی تیاری کی بھی تو فکر کرو
09:20تو عرض کی کہ حضور تیاری تو زیادہ نہیں ہے
09:23لیکن ہاں مجھے اللہ
09:25اور اللہ کے رسول علیہ السلام سے محبت ہے
09:27تو پھر حضور علیہ السلام نے اشارت فرمایا
09:29المر مع من احب
09:31بندہ اسی کے ساتھ ہوگا
09:33جس سے اسے محبت ہے
09:35تو محبت بھی ایک بہت بڑی قیمتی شئے ہے
09:38کس سے؟
09:39اللہ سے محبت
09:40اللہ کے رسول مکرم صلی اللہ علیہ السلام سے محبت
09:44بقیہ جائز محبتیں بجا
09:47جائز ہاں؟
09:48بقیہ جائز محبتیں بجا
09:50مگر ٹاپ پر
09:51اللہ اور اللہ کے رسول علیہ السلام سے
09:54محبت کا تقاضہ ہے
09:56تو ایک اور پہلو
09:57یہ تو ہوا اللہ اور حسن رسول علیہ السلام سے محبت
10:00اب عموم کے اعتباس
10:02As a role model, as a hero, as a hero, we are going to be a part of our children.
10:32As a hero, as a hero, we are going to be a part of our children.
11:02As a hero, as a hero, we are going to be a part of our children.
11:32As a hero, as a hero, we are going to be a part of our children.
12:02As a hero, as a hero, we are going to be a part of our children.
12:32As a hero, we are going to be a part of our children.
13:02As a hero, we are going to be a part of our children.
13:04As a hero, we are going to be a part of our children.
13:06As a hero, we are going to be a part of our children.
13:08As a hero, we are going to be a part of our children.
13:10As a hero, we are going to be a part of our children.
13:12As a hero, we are going to be a part of our children.
13:14We are going to be a part of our children.
13:16And we are going to be a part of our children.
13:18We are going to be a part of our children.
13:20We are going to be a part of our children.
13:22We are going to be a part of our children.
13:24And we are going to be a part of our children.
13:26We are going to be a part of our children.
13:28We are going to be a part of our children.
13:30We are going to be a part of our children.
13:32We are going to be a part of our children.
13:34We are going to be a part of our children.
13:36We are going to be a part of our children.
13:38We are going to be a part of our children.
13:40We are going to be a part of our children.
13:42We are going to be a part of our children.
13:44We are going to be a part of our children.
13:46We are going to be a part of our children.
13:48I have혀 been abused...
13:50I'm trying to explain it, sometimes, when we go into the body, we must have been sent in a way...
13:54... ...and we have been getting the blood of God...
13:56... ... ... ...
13:58... ...
14:00... ...
14:02...
14:04...
14:06...
14:08...
14:10...
14:12...
14:14ڈیمان پر ایمان لے آئے پچھلے گناہ ماف ہو جائیں گے ہم مسلمان
14:17گناہ گارے گناہوں کو چھوڑو اطاق کی طرف آ جاؤ اللہ اس کے رسول
14:20علیہ السلام کی اللہ ماف کر دے گا اور سورہ فرقان میں تو بڑی
14:24پیاری بات آئی سورہ فرقان کی آخر حکومت ذکر آتا ہے فَأُولَائِكَ
14:28يُبَدِّرُ اللَّهُ سَيِّعَاتِمْ حَسَنَاتِ سورہ فرقان آیت ستہ اور
14:31سیونٹی سیونٹی ون میں بات آئی ہے اگر سچی توبہ لاؤ اللہ سے
14:36ماف نہیں کر دے گا تمہاری برائیوں کو گناہوں کو اللہ تمہارے
14:39گناہوں کو نیکیوں میں بدل دے گا پڑھنے سورہ فرقان میں آیت
14:42نمبر ستہ اور اکتر میں لیکن توبہ سچی ہو اللہ مجھے اور آپ کو
14:46اس کی توفی عطا فرمائے الحمدللہ ناظر کرم آج ہم نے چار احادیث
14:51مبارکہ کا مطالعہ کیا آج کا سبق آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں ہمارے
14:55سامنے بات آئی کہ تھوڑا ہو اور وہ کفائیت کر جائے یہ اس سے
14:59بہتر ہے جو بہت سارا ہو مگر بندے کو غفلت میں مبتلا کر دیں
15:04یہ بات بھی سامنے کہ اصل غنہ وہ دل کا غنہ ہے نفس کا غنہ
15:08مراد دل کا غنہ ہے توقل صبر اللہ کے فیصے پر آزی رہنا حوص کا
15:13اور لالچ کے دل میں نہ ہونا یہ اصل غنہ ہے اور غنہ کے مطلب اصل
15:17مالداری اصل مالداری وہ دل کا غنہ ہے اللہ ہمیں توفیق عطا فرمائے
15:22پھر ہم نے جانا کہ بندہ کس کے ساتھ ہوگا جس سے اس کو محبت ہے
15:26اللہ اور اس کے رسول علیہ السلام کی محبت سب سے ٹاپ پر ہونی چاہیے
15:31باقی ہمارے آئیڈیل کون ہیں ہمارے ہیروز کون ہیں ہمارے رول موڈلز کون ہیں
15:36یہ ہمیں غور کرنا چاہیے اور آخری بات بہت عمل کے اعتبار سے قیمتی آئی
15:40ہمارے سامنے توبہ کرنے والا گناہ کو چھوڑ دینے والا پلٹ آنے والا
15:45گناہ سے پلٹ آنے والا ایسا ہے گویا اس نے گناہ کیا ہی نہ اور اللہ صاف بھی کر دیتا ہے
15:50اور سور فرقان کی ایک آئیت کی روشن میں ہم نے جانا اللہ برائیوں کو نیکیوں میں بدل دیتا ہے
15:55اللہ تعالی مجھے آپ کو ہم سب کو ان احادیث سے مبارکہ اور نبی اکرم علیہ السلام کی مبارک
16:01تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
16:03آج کی حدیث آج کل ہم آپ کے سامنے ان نشیستوں میں پیش نہیں کر رہے
16:07کیونکہ آج کل ہم احادیث سے مبارکہ کا ہی مطالعہ کر رہے ہیں
16:10اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے
16:12ناظرین کرام اسی کے ساتھ پروگرام کا وقت ہوا مکمل
16:15انشاءاللہ تعالی اگلی نشیست میں پھر آپ سے ملاقات ہوتی ہے
16:19اور اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت ہم سب کو عطا فرمائے
16:26اور یہ مطالعہ ہم کر رہے ہیں
16:27اللہ عمل کا جذبہ مجھے اور آپ کو عطا فرمائے
16:30اجازت چاہتے ہیں اگلے پرگرام میں آپ سے ملاقات ہوگی
16:32وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین
16:35والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended