Skip to playerSkip to main content
Kya Dajjal hamare darmiyan mojood hai? Ya yeh sirf logon ka khauf aur ghalat fehmi hai?

Islamic riwayat ke mutabiq Dajjal akhir zaman ki sab se badi fitna hoga. Lekin us ke zahoor ke kuch wazeh alamat hadith mein bayan ki gayi hain.

Is video mein hum authentic hadith ki roshni mein samjhenge ke Dajjal ke aane ki nishaniyan kya hain, aur kya woh waqt qareeb aa chuka hai ya nahi.

📌 Yeh video ilm aur samajh ke liye hai — na ke sirf khauf phelane ke liye.

#Dajjal
#AkhirZaman
#Qayamat
#IslamicReminder
#EndTimes
#Hadith
#IslamicKnowledge
#DeenKiBaat
#Faith
#NoorTV

Category

📚
Learning
Transcript
00:25ڈجال
00:30لیکن آج جو بات میں آپ کو بتانے والا ہوں
00:32وہ آپ کو یہ سوچنے پر مجبور کر دے گی
00:34کہ شاید وہ وقت جس کا انتظار تھا وہ بہت قریب آ چکا ہے
00:38ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:42کہ آدم علیہ السلام کی پیدائی سے لے کر
00:44قیامت تک جتنے بھی فتنے آئیں گے
00:46ان سب میں سب سے بڑا فتنہ دجال کا ہوگا
00:49ہر نبی نے اپنی امت کو اس فتنے سے خبردار کیا
00:53اور آج اسلم ہے وہ فتنہ پی تیاری مکمل کر چکا ہے
00:57آج کی یہ گفتگو آپ کو شاید تکلیف دے
01:00شاید آپ کو یقین نہ آئے
01:02لیکن جو سچ ہے وہ سچ ہے
01:04خواہ ہم مانے یا نہ مانے
01:07دوستو سب سے پہلے یہ سمجھ لیجئے
01:08کہ دجال کوئی علامت نہیں
01:10کوئی تصور نہیں
01:11بلکہ وہ ایک حقیقی وجود ہے
01:13ایک انسان جو پیدا ہو چکا ہے
01:16جو اس وقت بھی موجود ہے
01:17کچھ لوگ یہ پروپیگنڈا کرتے ہیں
01:19کہ دجال کوئی شخص نہیں
01:20بلکہ جھوٹ مکاری اور ظلم کی علامت ہے
01:23لیکن احادیث مبارکہ
01:25اس کی تردید کرتی ہیں
01:27حدیث پاک میں آتا ہے
01:28کہ دجال کا خروج ہوگا
01:29یعنی وہ نکلے گا
01:30نہ کہ پیدا ہوگا
01:32اور خروج اسی کا ہوتا ہے
01:33جو پہلے سے موجود ہو
01:34جو کہیں چھپا ہوا ہو
01:36اور پھر اچانک سامنے آ جائے
01:38احادیث کے مطابق
01:39وہ اس وقت مشرق کی جانب
01:41کسی جگہ قید میں ہے
01:42اور اپنے خروج کا انتظار کر رہا ہے
01:44وہ تیار ہے
01:46وہ تیار ہے
01:47کہ چھوٹے اور تباہی مچا دے
01:48اور اسے بس ایک موقع کا انتظار ہے
01:51حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ
01:53جو کہ صاحبی رسول ہیں
01:54انہوں نے بیان فرمایا
01:55کہ وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ
01:57سمندر میں سفر کر رہے تھے
01:59تیز دن تک وہ سمندر میں بھٹکتے رہے
02:01پھر ایک جزیرے پر پہنچے
02:02جہاں انہوں نے ایک زنجیر میں
02:03جکڑے ہوئے شخص کو دیکھا
02:05اس نے پوچھا کہ
02:06ارب کا کیا حال ہے
02:07بیشان کے باغوں کا کیا حال ہے
02:09تبریہ کی جھیل کا کیا حال ہے
02:11جب صحابہ نے بتایا
02:12کہ سب پوچھ ٹھیک ہے
02:13تو اس نے تین چیخیں ماری
02:15اور کہا
02:16میں دجال ہوں
02:17انقریب آزاد ہو جاؤں گا
02:18زمین کے چپے چپے کو گھوموں گا
02:21اور کوئی کونہ نہیں چھوڑوں گا
02:23سوائے
02:24تیبہ
02:24یعنی مدینہ منورہ کے
02:26نبی علیہ السلام نے فرمایا
02:28کہ مجھے
02:28بہت خوشی ہوئی یہ سن کر
02:30یہ روایت بتایتی
02:31کہ دجال نے خود اپنی علامات
02:32اور نشانیاں پوچھی تھی
02:34کہ کب اسے رہائے ملے گی
02:35وہ انتظار کر رہا ہے
02:37وہ تیار ہے
02:38دوستو
02:39ابھی آگے جو بات آپ کو سنانے والے ہیں
02:42وہ آپ کو ہلا کر رکھ دے گی
02:43کیونکہ یہ صرف مستقبل کی بات نہیں
02:45یہ آج کا سچ ہے
02:46دجال کی جسمانی علامت کے بارے میں
02:49احادیث بالکل واضح ہیں
02:50وہ جوان ہوگا
02:51لمبے قد کا
02:52موٹے جسم کا
02:54اس کی ایک آنکھ نہیں ہوگی
02:55اور دوسری آنکھ
02:56ابرے ہوئے انگور کی طرح ہوگی
02:58اس کی پیشانی چوڑی ہوگی
03:00اور دونوں آنکھوں کے درمیان
03:01کافر لکھا ہوگا
03:02جسے ہر مومن پڑھ سکے گا
03:04چاہے وہ پڑھا لکھا ہو
03:05یا ان پڑھ
03:06اس کا سینہ اندر کی طرف دھنسا ہوگا
03:09لیکن اس کی سب سے بڑی خصوصیت
03:11اس کا دھوکہ ہے
03:12وہ بے مثال فریبی ہوگا
03:14اس کے ساتھ جنت اور جہانم کا منظر ہوگا
03:16جسے وہ جنت کہے گا
03:18وہ درحقیقت جہانم ہوگی
03:20اور جسے وہ جہانم کہے گا
03:21وہ درحقیقت
03:22تھنڈا پانی
03:23یعنی اصل جنت ہوگی
03:25یہی وجہ ہے کہ
03:26نبی علیہ السلام نے حکم دیا
03:28کہ اس کی جہانم میں
03:29بے سوچے سمجھے کود جانا
03:31کیونکہ وہی اصل
03:32نجات کا راستہ ہوگی
03:34اس کے ساتھ
03:35روٹیوں کے پہاڑ ہوں گے
03:37اور پانی کی نہرے ہوں گی
03:38جو اس پر ایمان لائے گا
03:39اسے وہ خوب کھلائے پلائے گا
03:41اور خوش رکھے گا
03:48پھر اسے زندہ کر دے گا
03:49اس سب کچھ ایک بہت بڑا فریب ہوگا
03:51جو لوگوں کو اپنے گرفت میں لے لے گا
03:53اور جو شخص اپنے ایمان میں
03:55کمزور ہوگا
03:56وہ اس کے جادو میں آ جائے گا
03:58دوستو اب ذرا غور سے سنیے
04:00کیونکہ اب میں آپ کو
04:01وہ بات بتانے جا رہا ہوں
04:02جو آج کی دنیا میں
04:04اس فتنے کی تیاری کے
04:05عملی مظاہر ہیں
04:06پاکستان میں حال ہی میں
04:07ایک قانون پاس کیا گیا
04:09جس کے تہہت نادرہ کو
04:10یہ اختیار دیا گیا
04:11کہ وہ کسی بھی
04:12پاکستانی شہری کا
04:13شناحتی کار
04:14صرف شک کی بنیاد پر
04:16ساٹھ دن تک بلوک کر سکتا ہے
04:18سنیے
04:19صرف ایک کلک پر
04:20آپ کا بینک اکاؤنٹ بن
04:22آپ کا پاسپورٹ بن
04:23آپ کی سم بن
04:25آپ کا سفر ممنو
04:26آپ کی گیس بن
04:27آپ کا پانی بن
04:29آپ معاشرے میں رہتے ہوئے
04:30معاشرے سے کٹ جائیں گے
04:32ایک زندہ لاش بن جائیں گے
04:34اور یہ قانون
04:35بظاہر ان لوگوں کے لئے
04:36بنایا گیا ہے جو مجرم ہو
04:37لیکن آپ جانتے ہیں
04:39کہ جب کسی کے پاس
04:40پورا اختیار ہو
04:40تو اسے
04:41جیسا چاہے استعمال کرتا ہے
04:43آج جو حکومت کا ناقد ہے
04:45جو سچ بولتا ہے
04:46جو سوال کرتا ہے
04:47اسی کا کارڈ بلوک ہو سکتا ہے
04:49یہ ابھی
04:50چھوٹی سی شروعات ہے
04:51یہ آپ کی حد کا امتحان ہے
04:52دیکھا جا رہا ہے
04:53کہ آپ کتنا برداشت کر سکتے ہیں
04:55اس کے ساتھ ساتھ
04:56دیجٹل پیٹرول واؤچر
04:58کا نظام آ رہا ہے
04:58آپ کی بائیک کی
05:00ریجسٹریشن نمبر
05:00آپ کی شانتی کارڈ سے لنک ہوگی
05:02آپ ڈیسپینسر پر جا کر
05:04سکین کریں گے
05:04تو معلوم ہوگا
05:05کہ آپ کتنا پیٹرول
05:06استعمال کر چکے ہیں
05:07اور کتنا باقی ہے
05:08ایک وقت میں
05:09محدود مقدار میں
05:10پیٹرول ملے گا
05:11پھر بجلی کا
05:11ڈیجیٹل میٹر
05:12پانی کی ڈیجیٹل تقسیم
05:14راشن کی ڈیجیٹل
05:15الائیمنٹ
05:16اور آہستہ آہستہ
05:17کہ سب کچھ
05:18ایک ہی
05:19ڈیجیٹل آئیڈی میں
05:20سمو دیا جائے گا
05:21بائبل میں
05:22اسے
05:22مارک آف دی بیسٹ
05:23کہتے ہیں
05:24اور اسلام میں
05:25یہ
05:25دابت الارد کی
05:27علامت ہے
05:28دجال نظام کی
05:29غلامی کی چھاپ
05:30جو شخص
05:30اس نظام کا حصہ
05:31نہیں بنے گا
05:32اسے معاشرے سے
05:33بالکل
05:33الگ کر دیا جائے گا
05:34دوستو یہ صرف
05:36پاکستان کی بات
05:37نہیں ہو رہی
05:37پوری دنیا میں
05:38ایک ساتھ
05:39یہی ہو رہا ہے
05:40ہندوستان میں بھی
05:41مغرب میں بھی
05:42ہر چگہ
05:43یہ دجال نظام
05:44آہستہ آہستہ
05:45آپ کی زندگیوں میں
05:46سہولت کے نام پر
05:47داخل ہو رہا ہے
05:48پہلے اسکولوں کو
05:49بند کیا گیا
05:49بچوں کی پڑھائی
05:50اسکرین پر لے آئے
05:51تاکہ انہیں
05:52اسکرین کا عادی
05:53بنایا جائے
05:53پھر آپ کی انٹرنیٹ
05:54سرگرمی مانیٹر ہونے لگی
05:56کہ آپ کیا سرچ کرتے ہیں
05:57کیا دیکھتے ہیں
05:58کیا بولتے ہیں
05:59یہ سب ریکارڈ ہوتا ہے
06:00پھر قوانین کے ذریعے
06:02آپ کو جیل کی
06:03دھم کی آئی
06:04اگر آپ نے
06:05حکومت کے خلافات کی
06:06اور آنے والے وقت میں
06:07آپ کی نجی زندگی
06:08کو بھی قانونی طور پر
06:09مانیٹر کیا جائے گا
06:10یعنی یہ
06:11نیو ورلڈ آرڈر کی
06:12شروعات ہے
06:13جس کے تحت
06:14بیماریاں لگا کر
06:15جنگیں کروا کر
06:16دنیا کی آبادی
06:17کم کرنی ہے
06:17جسے کنٹرول کرنا آسان ہو
06:19پھر توانائی کو
06:20کنٹرول کرنا ہے
06:21پھر میڈیا کو
06:22اس قدر کنٹرول کرنا ہے
06:23کہ حکومت کی مرضی
06:24کے بغیر کچھ
06:25نہ بولا جا سکے
06:26نہ دکھایا جا سکے
06:27دوستو ذرا
06:28دل تھام کر سنیں
06:29کیونکہ آگے جو
06:30سچ آپ کو
06:31بتانے والا ہوں
06:32وہ آپ کی سوچ
06:33کی دنیا کو
06:33بدل دے گا
06:34آج کے دور میں
06:35دجالی نظام کا
06:36سب سے بڑا ہتیار کیا ہے
06:37وہ ہے دھوکہ اور فریب
06:39یعنی دھوکے کا استاد
06:40آج دجال کا
06:42سب سے بڑا
06:42پہلو بھی یہی ہوگا
06:43وہ یہ سارا
06:44ڈیٹا
06:45انٹرنیٹ
06:45سمارٹ فون
06:46بینکس
06:46کاروبار
06:47حکومتیں
06:48سب کچھ
06:48اور اسی ڈیٹا کی مدد سے
06:49ہمارے ارد گردے
06:50خیالی دنیا بنائے گا
06:51ہم اصل میں کیا ہیں
06:53ہم بھول چکے ہیں
06:54ہمیں جو دکھائے جا رہا ہے
06:55وہی سچ ہے
06:56آج مشین کو
06:57آپ کی ذات کے بارے میں
06:58آپ سے زیادہ معلوم ہے
06:59آپ کب غصہ ہوتے ہیں
07:01آپ کا موڈ کب بدلتا ہے
07:02آپ کا ٹیسٹ کیا ہے
07:03آپ کے دوست کون ہیں
07:04آپ کیا خریدتے ہیں
07:06آپ کہاں جاتے ہیں
07:06یہ سب کچھ
07:07مشین کے پاس موجود ہے
07:08اور جب کسی کی نفسیات
07:09مشین کو معلوم ہو جائے
07:10تو دھوکہ دینا
07:12کتنا آسان ہو جاتا ہے
07:13آج سوشل میڈیا کی
07:14ٹائم لائن
07:14آپ کو وہی دکھاتی ہے
07:16جو آپ دیکھنا چاہتے ہیں
07:17آپ کو لگتا ہے
07:18کہ ساری دنیا
07:18آپ کی جیسی سوچتی ہے
07:19لیکن آپ ایک
07:20ڈیجیٹل کمرے میں
07:21قید ہو چکے ہیں
07:22اور آپ کو پتہ بھی نہیں
07:23اب آپ اے آئی کی ذریعے
07:24جھوٹی ویڈیو
07:25جھوٹی آوازیں
07:26جھوٹی تصاویر
07:27بنائی جاری ہیں
07:28کس پر بھروسہ کریں
07:29کس چیز کو دیکھیں
07:30اور یہی دجال کا
07:31طریقہ کار ہوگا
07:32وہ جھوٹ کو
07:33سچ سے ملائے گا
07:34قرآن پاک میں
07:35اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
07:36کہ سچ کو
07:36جھوٹ سے مت ملاؤ
07:38کیونکہ یہ دونوں
07:39بالکل الگ الگ ہیں
07:50وہ اصل میں ہے ہی نہیں
07:51وہ دجل کرے گا
07:53دھوکہ دے گا
07:54آج نوٹیفیکشن
07:55ہمارا الارم بن چکا ہے
07:56لائک ہماری پہچان
07:57بن چکی ہے
07:58سجدے کم ہو گئے ہیں
07:59سکرولنگ بڑھ گئی ہے
08:01آزاد سوچ ختم ہو چکی ہے
08:03پہلے ہم لکھتے تھے
08:04اب صرف تصویر
08:05اتار لیتے ہیں
08:06پہلے ہم راستہ
08:07دھونڈتے تھے
08:07اب گوگل میپ آ گیا ہے
08:09ہم ہر چیز کو
08:10بغیر تحقیق کے
08:11قبول کر لیتے ہیں
08:12اور کسی بھی وقت
08:13کسی بھی طریقے سے
08:14ہمارے جذبات سے کھیلنا
08:15بہت آسان ہو چکا ہے
08:16کہ یہ دجالی پیٹرن
08:18ہمیں سمجھ نہیں آ رہا
08:19احادیث میں آتا ہے
08:20کہ دجال کی ایک آنکھ ہوگی
08:21اسی آنکھ سے وہ دیکھے گا
08:23اسی آنکھ سے وہ کنٹرول کرے گا
08:25آج میڈیا کی بھی ایک آنکھ ہے
08:27جو ہمیں مکمل طور پر کنٹرول کر رہی ہے
08:29ہمیں مسلسل دیکھ رہی ہے
08:30بڑے بڑے واقعات ہو رہے ہیں
08:32بڑے بڑے لیڈروں کو
08:34اسی میڈیا کی آنکھ کے ذریعے
08:35اٹھا لیا جاتا ہے
08:36اور گرا دیا جاتا ہے
08:38دوستو اب وہ حصہ آ گیا ہے
08:40جو آپ کو باقی ہلا کر رکھ دے گا
08:41آپ سوچ رہوں گے
08:42کہ یہ دجالی نظام کیسے بن رہا ہے
08:44کون اسے چلا رہا ہے
08:46اس کے پیچھے کون سی طاقتیں ہیں
08:48تو سنیے
08:48اس نظام کی ایک درجہ بندی ہے
08:50سب سے نیچے عوام ہیں
08:52جنہیں جو دکھایا جائے
08:53وہ سچ مان لیتی ہے
08:54دجال کو بھی
08:55اسی طرح مسیحہ مان لے گی
08:57کیونکہ اسے ہر طرف سے
08:58میڈیا، سیاست، فلم انڈسٹری
09:00اور ڈرامو میں
09:00ہیرو اور انسانیت کے
09:02نجات دہندہ کے طور پر
09:03پیش کیا جائے گا
09:04ان عوام کے اوپر ہیں
09:06ان کے آئیڈیل یعنی
09:06گلوکار، سیاستدان،
09:08کھلاری اور میڈیا
09:09جو لوگوں کی ذہن سازی کرتے ہیں
09:11اور یہ بھی
09:12شیطان کے پجاری ہوتے ہیں
09:14پھر ان کے اوپر آتے ہیں
09:15کرپ سیاستدان
09:16جو اس دجالی نظام کے لیے
09:18منصوبہ بندی کرتے ہیں
09:19قانون سازی کرتے ہیں
09:21یا اس نظام سے
09:22مستفید ہوتے ہیں
09:23اور سب سے اوپر وہ طاقتیں
09:24جو سیدھا شیطان سے
09:25ہدایات لیتی ہیں
09:26کہ کیسے دنیا میں
09:27اس نظام کو نافذ کرنا ہے
09:29اور بدلے میں
09:30شیطان انہیں
09:31انسانی فطرت کو سمجھنے
09:32اور لوگوں کو
09:33گمراہ کرنے کا علم دیتا ہے
09:35اپنے ہزاروں سال کے
09:36تجربے کی بنیاد پر
09:37یہ سارا نظام
09:38جھوٹ کی بنیاد پر کھڑا ہے
09:40کیونکہ اگر کفر
09:41اپنی اصل شکل میں
09:42سامنے آ جائے
09:43تو ہر شخص پہچان لے
09:45اس لئے جھوٹ اور کفر
09:46ہمیشہ شکل بدل کر
09:47خود کو مسیحہ
09:48اور سچا دکھا کر
09:50سامنے آتے ہیں
09:50جو وہ اصل میں نہیں ہوتے
09:52لیکن ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں
09:54اور اسی لئے
09:55قرآن پاک میں
09:55اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
09:56سچ کو جھوٹ سے مت ملاو
09:58اور یہی دجال کرے گا
10:00خود کو انسانیت کا
10:01سیویر بنا کر پیش کرے گا
10:03دوستو ابھی آگے
10:04جو انکشاف ہونے والا ہے
10:06وہ آپ کو ہلا کر رکھ دے گا
10:07احادیث مبارکہ میں آتا ہے
10:09کہ دجال
10:09موسموں کو کنٹرول کرے گا
10:11وہ آسمان کو حکم دے گا
10:13تو بارش برسے گی
10:14زمین کو حکم دے گا
10:15تو فصلیں اگیں گی
10:16اور جو اسے نہیں مانے گا
10:18اس پر قہت آئے گا
10:19سخت آزمائش آئے گی
10:20کیا آج یہ ایک خواب ہے
10:21نہیں دوستو
10:23آج دنیا میں
10:23مصنوعی بارش کی
10:24ٹیکنالوجی کا وجود ہے
10:25اور اس سے بھی بڑھ کر
10:27آسمانوں پر
10:27بادلوں کی ایک تہہ بنا کر
10:29سورج کی روشنی کو
10:30روکنے کے تجربات
10:31مکمل کیے جا چکے ہیں
10:32یہ تجربات کرنے والے
10:33شیطان کے پوجاری
10:35کیا چاہتے ہیں
10:35اگر سورج کی روشنی
10:36فصلوں تک نہ پہنچے
10:37تو فصلیں نہیں ہوگیں گی
10:39اور جب فصلیں نہیں ہوگیں گی
10:40تو کھانا کہاں سے آئے گا
10:41پھر وہی ہوگا
10:42جو احادیث میں بیان ہوا ہے
10:44کہ جو دجال کو مانے گا
10:45اسے کھانا ملے گا
10:46اور جو نہیں مانے گا
10:48وہ بھوکا رہے گا
10:49اور دیکھیں کہ آنے والے وقت میں
10:50قدرتی خوراک آپ کے ہاتھ سے نکل کر
10:52آپ کو مصنوعی گوشت کا
10:54عادی بنایا جائے گا
10:55جو فیکٹریوں میں تیار ہوگا
10:56آپ پھل سبزی
10:58دال کے بجائے
10:59پیکٹ فوڈ کا عادی بن جائیں گے
11:00اور پھر جب حکومہ چاہے
11:02اس کی سپلائے روک کر
11:03آپ کو بھوک سے مجبور کر کے
11:05اپنی ہر بات منوا سکتی ہے
11:07یہی دجال کی جنت ہے
11:08جو اس کا ساتھ دے گا
11:10اسے دنیا کی تمام نعمتیں ملیں گی
11:11اور جو انکار کرے گا
11:13وہ معاشرے سے کٹ جائے گا
11:14نبی علیہ السلام
11:15نے اسی دجال کی جنت
11:17اور جہانم کے بارے میں حکم دیا تھا
11:19کہ اس کی جہانم میں
11:20بغیر کسی سوال کے کود جانا
11:22کیونکہ وہی نجات کا راستہ ہوگا
11:24دوستو ایک لمحے کے لئے رکھیں اور سوچیں
11:26کیا آپ نے کبھی محسوس کیا
11:27کہ آج کا نوجوان نماز سے دور
11:29اور سکرین کے قریب کیوں ہوتا جا رہا ہے
11:31کیا آپ نے سوچا
11:32کہ مسلمان گھروں میں
11:34بیٹھی بہنیں اور بیٹیاں
11:35مغربی طرز زندگی کو
11:37اپنا آئیڈیل کیوں مان رہی ہیں
11:38کیا آپ نے غور کیا
11:39کہ الہاد اور بیدینی کا رجحان
11:41مسلم نوجوانوں میں
11:50کمیں آتا ہے
11:50کہ دجال کے دور سے پہلے
11:52اور اس کے دور میں
11:52بے حیائی اور فہاشی
11:54اپنے اروش پر ہوگی
11:55اور آج آپ دیکھیں
11:56کہ دنیا کی بڑی بڑی
11:58سیلیبرٹیز کے بچوں کی
11:59ایک بڑی تعداد
12:00ٹرانس جنڈر ہو چکی ہے
12:02نہ مرد نہ عورت
12:03اور یہ پیدائشی نہیں
12:04بلکہ خود اپنے ہاتھوں سے
12:05اپنی حالت بدلی
12:06ماباب بھی پشتا رہے ہیں
12:07یہ سب
12:08اس عظیم دجالی منصوبے کا حصہ ہے
12:10جس میں
12:11انسانی فطرت کو
12:12توڑا جا رہا ہے
12:13نسلوں کو
12:14تباہ کیا جا رہا ہے
12:15اور ایمان کو
12:16کمزور کیا جا رہا ہے
12:17اور ایک کام
12:18اتنے خاموش انداز میں
12:19ہو رہا ہے
12:19کہ لوگوں کو
12:20اس کا احساس تک نہیں ہو رہا
12:22جو ایمان والے ہیں
12:23انہیں ہوشیار رہنا ہوگا
12:25اپنی اولاد کو
12:26بچانا ہوگا
12:27اور اس دجالی ثقافت سے
12:29دور رکھنا ہوگا
12:30دوستو
12:31اب آتے ہیں
12:32دنیا کی جغرافیائی حالات کی طرف
12:33جو اس دجالی منصوبے کا حصہ ہیں
12:36ایک روایت میں آتا ہے
12:37کہ دجال
12:38اسفہان سے
12:39ستر ہزار یہودیوں کے ساتھ
12:40خروج کرے گا
12:42اسفہان
12:42ایران کا ایک شہر ہے
12:43اور آپ دیکھ رہے ہیں
12:44کہ ایران کو
12:45ہر طرف سے گھیرا جا رہا ہے
12:46یہ جنگ صرف
12:47تیل یا توانائے کیلئے نہیں
12:49یہ جنگ صرف
12:50سوپر پاور بننے کیلئے نہیں
12:51بلکہ اس کے پیچھے
12:52ایک بہت بڑا منصوبہ ہے
12:54جسے
12:55ایک گریٹر اسرائیل پروجیکٹ
12:56کہا جاتا ہے
12:57عثمانی خلافت کو
12:58توڑنے کے بعد
12:59مسلمان ممالک کو
13:00ایک ایک کر کے
13:01کمزور کیا گیا
13:02پہلے افریقہ
13:03پھر مشرق وستہ
13:04پھر عراق
13:05پھر افغانستان
13:06پھر شام
13:07اور اب نشانہ ایران ہے
13:08پھر پاکستان
13:09کیونکہ دو ملک ایسے ہیں
13:11جن کے پاس جہوری طاقت ہے
13:12اور یہی جہوری طاقت
13:14ان کے آخری منصوبے کے راستے میں
13:16سب سے بڑی رکاوٹ ہے
13:17ان کے جہوری سائنسدانوں
13:19کو ایک ایک کر کے
13:20نشانہ بنایا جا رہا ہے
13:21اور یہ سلسلہ
13:22کئی سالوں سے جاری ہے
13:23مقصد صاف ہے
13:24جہوری طاقت ختم کرو
13:26پھر کوئی مضاہمت نہیں ہوگی
13:27دوستو
13:28ابھی آگے جو سنانے والا ہوں
13:30وہ آپ کے ہوش اڑا دے گا
13:31کیونکہ یہ سب منصوبہ بند ہے
13:33مسجد اقصہ کے بارے میں سوچیں
13:35عبادت گزاروں کو
13:36داخل نہیں ہونے دیا جا رہا
13:38پورا کمپاؤنڈ بند ہے
13:39جنگ کہیں اور چل رہی ہے
13:41لیکن
13:41مسجد اقصہ کا کمپاؤنڈ بند کیوں ہے
13:43اس کا مقصد آہستہ آہستہ
13:45لوگوں کو
13:46اس کا عادی بنانا ہے
13:48انسانی نفسیات یہ ہے
13:49کہ اگر ایک دو سال
13:50کوئی جگہ بند رہے
13:51تو دماغ میں بیٹھ جاتی ہے
13:52کہ یہاں تو کوئی جاتا ہی نہیں
13:54اور پھر جب وہ مکمل قبضہ کریں گے
13:56تو رد عمل اتنا شدید نہیں ہوگا
13:57ادھر زمین کے نیچے
13:59کھدائی کا کام
13:59زور و شور سے جاری ہے
14:00یہ لوگ وہاں سے کچھ نکال کر
14:02دعویٰ کریں گے
14:03کہ یہ جگہ ہماری ہے
14:04اور اسی کو بنیاد بنانا چاہتے ہیں
14:06کیونکہ ان کا عقیدہ ہے
14:07کہ ان کے مسیح کی
14:08تھرڈ ٹیمپل پر
14:09تیسرا حیکل
14:10یعنی آمد تب ہی ہوگی
14:11جب یہ حیکل بن جائے گا
14:13اور وہ مسیح جس کا انتظار کر رہے ہیں
14:15وہی ہے
14:16جسے ہم درچال کہتے ہیں
14:18اور جو دنیا کے بڑے بڑے
14:19لیڈر ہیں
14:20جن کو وہ لوگ
14:21باس کہہ کر بلاتے ہیں
14:22عام لوگوں کو لگتا ہے
14:24کہ وہ بہت کوئی دنیاوی طاقت ہے
14:26لیکن ایسا نہیں ہے
14:27وہ بہت دراصل یہی دجال ہے
14:29جو اس وقت بھی
14:30اس نظام کو دیکھ رہا ہے
14:31اور کنٹرول بھی کر رہا ہے
14:32یہی وجہ ہے کہ
14:33ایک روایت میں آتا ہے
14:34کہ دجال
14:35اس وقت غصے کی حالت میں خروج کرے گا
14:37جب امام مہدی علیہ السلام
14:39اس کے ہزاروں سال کے
14:40بنائے ہوئے نظام کو
14:42چائلنج کریں گے
14:42امام مہدی کی وجہ سے
14:44اتنا کمزور پڑ جائے گا
14:46کہ مجبوراں دجال
14:47کو اسے بچانے کیلئے
14:47باہر نکلنا پڑے گا
14:49اور وہ بھی غصے کی حالت میں
14:50دوستو اب آپ کو
14:51دجال کے خروج کے پہلے کی
14:53وہ علامات بتاتا ہوں
14:54جو احادیث مبارکہ میں بیان ہوئی ہیں
14:56اور آج کے حالات سے
14:57ان کا موازنہ کریں
14:59احادیث میں بیان ہوا ہے
15:00کہ دجال کے نکلنے سے پہلے
15:02دنیا کی حالت بڑی خراب ہو جائے گی
15:04تین سال تک
15:05بارشیں بہت کام ہوں گی
15:06پہلے سال آسمان
15:07اپنی بارش کا ایک تیہائی روک لے گا
15:09دوسرے سال دو تیہائی روک لے گا
15:11تیسرے سال بلکل بارش نہیں ہوگی
15:13آسمان شیشے کی طرح
15:15اور زمین تامے کی طرح ہو جائے گی
15:17قہت اور بھوک کا سما ہوگا
15:19لوگ قتل و غارت کریں گے
15:20اور ہجرت کریں گے
15:22اور آج دنیا کے مختلف حصوں میں
15:24موسم کی بیترتی بھی
15:25سیلاب
15:26خوشک سالی
15:27جلزلوں کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں
15:29کہ یہ سب کچھ محض اتفاق ہے
15:30اور پھر دجال کا دور کیسا ہوگا
15:32اس کا قیام صرف چالیس دن کا ہوگا
15:35پہلا دن ایک سال کے برابر
15:37دوسرا دن ایک مہینے کے برابر
15:39تیسرا دن ایک ہفتے کے برابر
15:41اور باقی دن عام دنوں کی طرح
15:43صحابہ نے پوچھا
15:44یا رسول اللہ
15:45ان طویل دنوں میں نماز کا کیا ہوگا
15:47تو فرمایا کہ اندازہ لگا کر نماز پڑھنا
15:50وہ ایک عظیم الحب سا گدے پر سوار ہوگا
15:52اور اس کی رفتار اتنی تیز ہوگی
15:54کہ اس کی سواری کا ایک قدم
15:56ایک میل پر ہوگا
15:57اس کے فاس جٹ تیارے
15:59چوبیس سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑتے ہیں
16:02تیز ترین کرین کی رفتار
16:05چھے سو پچاس کلومیٹر فی گھنٹہ ہے
16:06دجال کی سواری سے بھی تیز ہوگی
16:08کوئی سہرہ کوئی پہاڑ
16:10کوئی میدان نہیں چھوڑے گا
16:11سوائے مکہ اور مدینہ کے
16:13مدینہ کے باہر دلدلی زمین پر پڑاؤ کرے گا
16:16پھر مدینہ میں زلزلے کے تین جھٹکے آئیں گے
16:19مدینہ کے اندر جو بھی منافق اور کافر ہوگا
16:21وہ باہر نکل آئے گا
16:22اور دجال کے ساتھ مل جائے گا
16:24پھر مدینہ میں خالص ایمان والے رہ جائیں گے
16:26بعض روایات کے مطابق وہ بیت المقدس
16:29اور کوہ تور پر بھی نہیں جا سکے گا
16:30دوستو اور سنیں
16:32دجال کا فتنہ اتنا شدید ہوگا
16:34کہ اہل ایمان ایک جگہ پناہ لیں گے
16:36دجال وہاں بھی پہنچ جائے گا
16:38اور گھیرہ ڈال دے گا
16:39پھر اللہ تعالیٰ کے حکم سے
16:41حضرت عیسی علیہ السلام کا نزول ہوگا
16:42ان کی مقدس خوشبو سے دجال
16:44پگلنا شروع ہو جائے گا
16:46جیسے نمک پانی میں گل جاتا ہے
16:47اور مقام لدھ پر حضرت عیسی علیہ السلام
16:50اسے نیزے کا بار کر کے ہلاک کر دیں گے
16:52اس کے تمام پیروکاروں کو بھی ختم کر دیا جائے گا
16:55حق کی فتح ہوگی ہمیشہ کے لیے
16:57دوستو اب یہ آخری بات
16:59جو سب سے اہم ہے
17:00دجال کے بارے میں جاننا اور پہچاننا بہت ضروری ہے
17:04لیکن اس سے بھی زیادہ ضروری ہے
17:06کہ ہم خود کو اس فتنے سے بچانے کی تیاری کریں
17:09نبی علیہ السلام نے فرمایا
17:11کہ جو شخص سورے کہا کی
17:13ابتدائی دس آیات یاد کرے گا
17:15وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا
17:17اور وہ دعا جو نبی علیہ السلام خود بھی پڑھا کرتے تھے
17:21اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں
17:24جہنم کے عذاب سے
17:25قبر کے عذاب سے
17:27زندگی اور موت کے فتنوں سے
17:29اور دجال کے فتنے کی شر سے
17:31جو دجال کے بارے میں سنے
17:33وہ اس کے پاس نہ جائے
17:35کیونکہ وہ دھوکہ ہے
17:36دھوکہ دے کر ایمان چھین سکتا ہے
17:38آج کے دور میں جب آزاد سوچ ختم ہو رہی ہے
17:41جب ٹکنالوجی ہمیں اپنی گرفت میں لے رہی ہے
17:43تو ایمان کی مضبوطی ہی
17:45ہمارا سب سے بڑا ہتھیار ہے
17:47اپنے بچوں کو ایمان اور عقیدے میں مضبوط کریں
17:49انہیں قرآن و حدیث سے جھوڑیں
17:51یہی دنیا اور آخرت میں کامیابی کی
17:53سب سے بڑی کنجی ہے
17:54اور آخری بات یہ کہ دجال صرف ایک نہیں آئے گا
17:58حدیث میں فرمایا گیا
18:00کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی
18:02جب تک تیس چھوٹے بڑے دجال
18:04ظاہر نہ ہو جائیں
18:05ان میں سہر ایک یہ دعویٰ کرے گا
18:07کہ وہ اللہ کا رسول ہے
18:08مسلمہ قذاب
18:09اسود انسی
18:10مرزا غلام احمد قادیانی
18:12یہ سب اسی زمرے میں آتے ہیں
18:13بڑا دجال صرف ایک ہی ہے
18:15جو خدائی کا دعویٰ کرے گا
18:17اور وہ جھوٹ کو سچ سے ملائے گا
18:19خود کو وہ بنا کر پیش کرے گا
18:20جو اصل میں وہ نہیں ہے
18:22دوستو یہ وقت بہت قریب آ چکا ہے
18:25دجال ہمارے درمیان موجود ہے
18:27بس اس کا خروج باقی ہے
18:29وہ نظام جو اسے سپرت کیا جانے والا ہے
18:31آہستہ آہستہ تیار ہو رہا ہے
18:33ہر طرف سے شکنجک کسا جا رہا ہے
18:41نماز قائم کریں
18:43سورہ القحف کی تلاوت کا معمول بنائیں
18:45اور اللہ سے دجال کی فتنے سے پناہ مانگتے رہیں
18:48کیونکہ اللہ کی پناہ میں جانے والا کبھی زائر نہیں ہوتا
18:51اللہ تعالی ہم سب کو اس فتنے سے محفوظ رکھے
18:54اور ہمیں اپنے دین پر ثابت خدم رکھے
18:56آمین
Comments

Recommended