Iran se shuru hone wali ek aisi tension jo sirf ek mulk tak mehdood nahi… balki poori duniya ko apni lapet mein le sakti hai. Kya waqai woh waqt aa chuka hai jiska zikr Nabi Kareem ﷺ ne apni ahadith mein kiya tha?
Is video mein hum gehraai se analyze karte hain ke kaise Strait of Hormuz jaise aham samandari raste par chhoti si takraar ek bari jang ka sabab ban sakti hai. Agar America kisi Iranian ya Chinese oil tanker ko rokta hai, to kya hoga? Kya China apni naval power ke sath react karega? Aur phir duniya kis taraf jayegi?
Yeh sirf ek geopolitical conflict nahi… yeh ek aisa silsila hai jo dheere dheere ek global war ki taraf barh raha hai. Russia, China aur America jaise superpowers agar aamne saamne aa gaye to kya yeh teesri duniya ki jang ban sakti hai?
Is video mein hum Islamic perspective se bhi dekhte hain ke kya yeh waqiat Malhama Kubra ki taraf ishara kar rahe hain. Kya yeh sab sirf coincidence hai ya ek aisi prophecy jo ab poori hoti nazar aa rahi hai?
Agar aap sachai, history, aur future ke darmiyan connection samajhna chahte hain to is video ko akhir tak zaroor dekhein… kyunki jo aap sunne wale hain, woh aapki soch badal dega.
#Iran #WorldWar3 #Qayamat #MalhamaKubra #IranVsUSA #ChinaVsUSA #IslamicProphecy #MiddleEastCrisis #Hormuz #BreakingNews #NOORTV
Is video mein hum gehraai se analyze karte hain ke kaise Strait of Hormuz jaise aham samandari raste par chhoti si takraar ek bari jang ka sabab ban sakti hai. Agar America kisi Iranian ya Chinese oil tanker ko rokta hai, to kya hoga? Kya China apni naval power ke sath react karega? Aur phir duniya kis taraf jayegi?
Yeh sirf ek geopolitical conflict nahi… yeh ek aisa silsila hai jo dheere dheere ek global war ki taraf barh raha hai. Russia, China aur America jaise superpowers agar aamne saamne aa gaye to kya yeh teesri duniya ki jang ban sakti hai?
Is video mein hum Islamic perspective se bhi dekhte hain ke kya yeh waqiat Malhama Kubra ki taraf ishara kar rahe hain. Kya yeh sab sirf coincidence hai ya ek aisi prophecy jo ab poori hoti nazar aa rahi hai?
Agar aap sachai, history, aur future ke darmiyan connection samajhna chahte hain to is video ko akhir tak zaroor dekhein… kyunki jo aap sunne wale hain, woh aapki soch badal dega.
#Iran #WorldWar3 #Qayamat #MalhamaKubra #IranVsUSA #ChinaVsUSA #IslamicProphecy #MiddleEastCrisis #Hormuz #BreakingNews #NOORTV
Category
📚
LearningTranscript
00:00।
00:18।
00:39।
01:17।
01:31।
01:32।
01:33।
01:34।
01:40।
01:41।
02:00।
02:00।
02:03।
02:04।
02:07।
02:07।
02:08।
02:09।
02:10Iran or this terepheh kashidhi
02:13mei ghtalat fayilá, eik ghtalat
02:14faila, eik lemhhe ki ghti, dunya
02:16ko eik aysi jeng mei dhodkial sakti hai jis se
02:18wapasih moinkinn nahi hogi.
02:20Eus video meim hum inhii temam pehillouko
02:21tefasil se semnghe.
02:23Islami peishgogi hoi se lhe ker
02:24muajoda halak teq ee bhi
02:26kiya sub hume hai kis taraf le jara hai.
02:29Is lije video koa ahir teak durur dhekhen
02:30kiin ki joa ahoghe honne waala hai
02:32wapaki sot baedla sikta hai.
02:33Allah تعالیٰ نے سور روم میں ارشاد فرمایا
02:36خوشکی اور سمندر میں فساد پھیل گیا
02:38لوگوں کے اپنے ہاتھوں کی کمائی کے نتیجے میں
02:41یہ آیت صرف ایک مذہبی جملہ نہیں ہے
02:43یہ ایک ایسا آئینہ ہے جس میں آج کی دنیا کا چہرہ نظر آتا ہے
02:46خوشکی پر جنگیں ہیں
02:48سمندر پر ناکہ بندیاں ہیں
02:50بازاروں میں مہنگائی ہے
02:51گھروں میں بے چینی ہے
02:52اور دلوں میں ایک ایسا خوف ہے
02:54جسے لوگ نہ بیان کر سکتے ہیں
02:56نہ سمجھ سکتے ہیں
02:57اور نہ ہی نظر انداز کر سکتے ہیں
02:59اللہ تعالیٰ نے اس آیت کے آخر میں ایک بات فرمائی
03:02اس کی تشریح کرتے ہوئے کہا
03:04کہ یہ اللہ کا وہ عذاب نہیں
03:05جو کوئی بادشاہ دیتا ہے
03:07یہ اللہ کی وہ سزا ہے جو ماں دیتی ہے
03:09ماں کی سزا اس لیے نہیں ہوتی
03:11کہ وہ بچے سے نفرت کرتی ہے
03:12ماں کی سزا اس لیے ہوتی ہے
03:14کہ وہ بچے کو
03:15اس بڑی تباہی سے پہلے سمحالنا چاہتی ہے
03:17یہ جنگیں ہیں
03:18یہ مہنگائی
03:19یہ بیچینی
03:19یہ سمندروں کا بند ہونا
03:21یہ سب اس بڑے عذاب سے پہلے کی آخری وارننگ ہے
03:24لیکن انسان نے اس وارننگ کو سنا
03:26کیا وہ رکا
03:27کیا اس نے پلٹ کر دیکھا
03:29یا وہ اسی راہ پر چلتا رہا
03:31جو اسے یہاں تک لے آئی
03:32آج کا انسان پرانے زمانے کے انسان سے بھی زیادہ گہری
03:36اور خطرناک بغاوت میں ڈوبا ہوا ہے
03:38پرانے زمانے کے کافر بھی بتوں کو پوچھتے تھے
03:40لیکن اللہ کا مکمل انکار نہیں کرتے تھے
03:57مولانا روم کا وہ شیر جو صدیوں پہلے لکھا گیا تھا
04:00لیکن آج بلکل سچ لگتا ہے
04:02میرا نفس بھی فیرون کے نفس سے کم تر نہیں
04:04فرق صرف یہ ہے کہ
04:06فیرون کے پاس فوج تھی میرے پاس نہیں
04:08فیرون نے کہا تھا میرا ملک میری مرضی
04:10آج کا انسان کہتا ہے
04:11میرا یہ پانچ فٹ کا جسم میری مرضی
04:14بغاوت اتنی ہی بڑی ہے
04:15صرف دائرہ چھوٹا ہو گیا ہے
04:17اور جب گھر کے ہر فرد کی اپنی الگ مرضی ہو
04:19جب کوئی قانون نہ مانے
04:21تو وہ گھر بکھر جاتا ہے
04:22اور جب پوری دنیا ایک ایسا گھر بن جائے
04:25جس میں کوئی خدا کا قانون نہ مانے
04:27تو وہ دنیا بھی بکھرنے لگتی ہے
04:29اور یہی بکھراؤ آج ہمیں نظر آ رہا ہے
04:31اور اسی بکھراؤ کی خبر
04:33چودہ سو سال پہلے دے دی گئی تھی
04:34نبی علیہ السلام نے ملحمت القبرہ
04:37یعنی آخری بڑی جنگ کے بارے میں فرمایا
04:39کہ ایسی جنگ ہوگی
04:40جس میں اگر کسی کے سو بیٹے ہوں
04:42تو ننان میں اس جنگ میں ختم ہو جائیں گے
04:44اتنی لاشیں ہوں گی
04:45کہ ایک پرندہ ان کے اوپر سے اڑتا رہے گا
04:48اڑتا رہے گا تھک جائے گا
04:49اور آخر کار لاشوں پر ہی گر پڑے گا
04:51کیونکہ اسے کوئی اور جگہ ملے گی ہی نہیں
04:53آج سوچیں
04:54اگر ایٹم بم کا استعمال ہو جائے
04:56تو کیا یہ مناظر ممکن نہیں بنتے
04:58اور سور بنی اسرائیل میں اللہ تعالی نے فرمایا
05:00کہ کوئی بستی نہیں ہے
05:01جسے قیامت سے پہلے ہلاک نہ کیا جائے
05:04یا سخت عذاب نہ دیا جائے
05:05اور یہ اللہ کی کتاب میں لکھا ہوا ہے
05:08جو کبھی غلط نہیں ہوتی
05:09یہ ہونا ہے
05:10یہ ٹلنے والا نہیں
05:12یہ سب کچھ پہلے ہی بتایا جا چکا تھا
05:14اور آج جو ہو رہا ہے
05:15وہ اسی بتائے ہوئے کا تسلسل ہے
05:17ڈاکٹر یاسر قاضی نے اپنے خطبے میں وہ جملہ کہا
05:20جو ہر سننے والے کو رکنے پر مجبور کر دیتا ہے
05:23انہوں نے کہا کہ
05:24بلا کسی خوف و خطر کے کہنا چاہتا ہوں
05:26کہ ہم پچھلے ساٹھ سالوں میں
05:28کسی بھی وقت سے زیادہ
05:29ممکنہ تیسری عالمی جنگ کے قریب ہیں
05:31اور اگر خدا نخواستہ ایسا ہوا
05:33تو جو دنیا اس کے بعد ہوگی
05:35اس سے پہلے والی دنیا سے
05:37بالکل ناقابل شناخت ہوگی
05:39یہ الفاظ کسی سیاستدان کے نہیں
05:40کسی فوجی جرنل کے نہیں
05:42یہ کہ اسلامی عالم کے الفاظ ہیں
05:44جو قرآن و سنت کی روشنی میں
05:46حالات کا جائزہ لے رہے ہیں
05:47اور جب عالم یہ کہے
05:48جب سابق امریکی فوجی جرنل یہ کہے
05:50جب بازار کے ماہرین یہ کہیں
05:52کہ صورتحال کا نتیجہ سوچنا بھی
05:54ناقابل برداشت ہے
05:55تو سمجھ لیں
05:56کہ بات میں تجزیہ کی نہیں رہی
05:58بات اس مقام تک پہنچ گئی ہے
06:00جو پہلے سے تیہ تھا
06:02جو لکھا جا چکا تھا
06:03جو ہونا ہی تھا
06:04اور اس مقام تک پہنچنے کی کہانی شروع ہوتی ہے
06:07تین جولائی 1988 کے اس صبحوں سے
06:09جو بظاہر ایک معمول کا دن تھا
06:11خلیج فارس کے پانیوں میں
06:13صبحوں کے دس بج کا چوبیس منٹ پر
06:14ایران کے فلائٹ
06:15چھ سو پچپن نے
06:16بندر عباس اڑان بھری
06:18دو سو نوے مسافر سوار تھے
06:20یہ دبائی جانے والی ایک عام کمرشل فلائٹ تھی
06:22صرف اٹھائیس منٹ کا سفر
06:23بلکل اسی وقت
06:25نیچے سمندر کی سطح پر
06:26امریکی جنگی جہاز
06:28موجود تھا
06:29اس کے راڈار نے
06:30اس مسافر جہاز کو
06:31ایرانی لڑا کا تیارہ سمجھ لیا
06:33کیپٹن نے تین مورننگ دی
06:35لیکن مسافر جہاز کے پائلٹ
06:36فوجی فریکمنسی پر نہیں سن رہے تھے
06:38وہ ایک عام کمرشل پائلٹ تھے
06:39انہیں خبر بھی نہیں تھی
06:40کہ نیچے کیا ہو رہا ہے
06:41اور پھر وہ لمحہ آیا
06:43جو نہیں آنا چاہیے تھا
06:44دو میزائل لاغے گئے
06:45چند سیکنڈوں میں وہ جہاز
06:47آگ کا گولہ بن گیا
06:48اور دو سو نینانویں انسان
06:50ایک لمحے میں خاک ہو گئے
06:51امریکہ نے کبھی بازار تب
06:52معافی نہیں مانگی
06:53اور اسی دن سے ایران کے دل میں
06:55ایک ایسا زخم ہے
06:56جو درد نہیں دیتا
06:57بلکہ طاقت دیتا ہے
06:58غصے کی طاقت
06:59عظم کی طاقت
07:00اسی سوچ کے ساتھ
07:01ایران نے اپنے پورے ساحل پر
07:02میزائل نصب کیے
07:03مسلح ڈرون تیار کیے
07:05چھوٹی اور تیز کشتیاں تیار کی
07:07اور سمندر میں
07:17اس پر پوری دنیا کی سانس اٹکی ہوئی ہے
07:19ہر روز 20 ملین بیرل
07:21تیل اسی راستے سے گزرتا تھا
07:23جو پوری دنیا کی تونائی کا پانچوہ حصہ ہے
07:25اس سے صرف پیٹرول نہیں بنتا
07:27ڈیزل بنتا ہے
07:27پلاسٹک بنتی ہیں
07:28دوائیں بنتی ہیں
07:29بجلی بنتی ہیں
07:30فیکٹریاں چلتی ہیں
07:31اور وہ خاد بنتی ہے
07:33جس کے بغیر
07:33کھیتی باڑی ممکن نہیں
07:35یعنی یہ صرف تیل کا راستہ نہیں تھا
07:37یہ دنیا کی روٹی کا راستہ ہے
07:38اور جب مارچ 2026 میں
07:40ایران نے یہ راستہ بند کیا
07:41تو پوری دنیا کی سانسیں رک گئیں
07:43ایران کی حکمت عملی
07:44بہت سادہ اور بہت گہری تھی
07:45اسے امریکی بحریہ سے
07:47سیدھی لڑائی نہیں لڑنی تھی
07:48اسے صرف اتنا خوف پیدا کرنا تھا
07:51کہ جہاز خود ہی آنا بند کر دیں
07:52برٹش لائیڈز نے
07:54اعلان کر دیے
07:55کہ آبنہ حرمز میں
07:56کسی جہاز کو
07:56بیما نہیں ملے گا
07:58ایک سو پچاس سے زیادہ
07:59بحری جہاز باہر کھڑے رہے
08:00انجن بند
08:01بیس ہزار سے زیادہ
08:02ملہ منتظر
08:03ایران کو ایک گولہ بھی
08:05نہیں چلانا پڑا
08:05صرف خوف نے کام کر دیا
08:07کیونکہ ہر جنگ میں
08:08جیت اس کی نہیں ہوتی
08:09جس کے پاس سب سے بڑی فوج ہو
08:11جیت اس کی ہوتی ہے
08:12جو سامنے والے کے دل میں
08:13سب سے زیادہ خوف پیدا کر دے
08:15دنیا بھر نے دیکھا
08:16کہ اسلام آباد کے ایک کمرے میں
08:17بیس گھنٹے تک بات چیت ہوئی
08:19ایک طرف امریکی نائب صدر
08:20جیڈی ونس
08:21دوسری طرف
08:22ایرانی وزیر اخارجہ
08:23دونوں ایک میز پر تھے
08:25لیکن دونوں کے دلوں میں
08:26وہی فاصلہ تھا
08:27جو بیس گھنٹوں میں نہیں سمٹا
08:28بات چیٹ ٹوڑ گئی
08:30ایک ہی نکتے پر
08:31ایران کا جہری پروگرام
08:33ٹرمپ نے کہا
08:34کہ ہم وہاں پہنچ نہ سکے
08:35وہ جہری ہتیار چاہتے ہیں
08:37اور وہ یہ نہیں پائیں گے
08:39اور پھر ٹرمپ نے
08:39والفاظ لکھے
08:40جنہوں نے پوری دنیا کو
08:41جھنجوڑ دیا
08:42امریکی بہریہ
08:43آبنہ حرمز میں داخل ہونے
08:45اور نکلنے کے خانہ
08:46تمام جہازوں کی
08:47ناکہ بندی کرے گی
08:48جو کوئی ایران کو
08:49ٹول ادا کرے گا
08:50اسے بین الاقوامی پانیوں میں
08:51محفوظ گزرگاہ نہیں ملے گی
08:53اور جو ایران
08:54ہمارے جہازوں پر گولی چلائے گا
08:55اسے جہنم میں پھینک دیا جائے گا
08:57یہ دھمکی نہیں تھی
08:58یہ اعلان جنگ تھا
08:59اور ٹھیک اسی لمحے
09:00ایران کے پاس دارہ نے
09:01انقلاب نے جواب دیا
09:02دشمنوں کو
09:03حرمز کے
09:04موزی بھور میں پھسا دیا جائے گا
09:06وہ جتنا اندر آئیں گے
09:07اتنا زیادہ پھسیں گے
09:08سابق نیٹو کمانڈر نے کہا
09:10کہ ٹرمپ کی یہ چال شترنچ کی
09:11بسات پر کوئی معمولی قدم نہیں
09:13اس کے لئے بے پناہ قوت درکار ہے
09:15اور ایران کے پاس
09:16اس کا جواب دینے کے
09:17حقیقی اختیارات ہیں
09:18دونوں فریق آمنے سامنے کھڑے تھے
09:20لیکن یہ صرف دو فریق نہیں تھے
09:22یہ دو دنیایں تھیں
09:23جو آپس میں
09:24ٹکرانے کو تیار تھیں
09:25اور اس ٹکراؤں میں
09:26ابھی ایک اور کردار داخل ہونا باقی تھا
09:28وہ کردار
09:29جس پوری کہانی کو
09:30عالم تباہی کے دہانے پر لے جا سکتا تھا
09:33وہ کردار ہے چین
09:34چین کو سمجھنے کے لئے
09:35ایک سادہ سے حقیقت سمجھیں
09:36چین دنیا کی دوسری
09:38سب سے بڑی معیشت ہے
09:39ایک ارب چالیس کروڑ انسانوں کا ملک
09:41اور اس ملک کی
09:42پینتالیس فیصد تونائی کی ضرورت
09:44آبنہ حرمز سے پوری ہوتی تھی
09:46جب یہ راستہ بند ہوا
09:47تو چین کے کارخانے
09:48آہستہ آہستہ سست پڑھنے لگے
09:50تونائی کی قیمتیں بڑھنے لگیں
09:52اور بینجنگ کے حکمرہ جانتے تھے
09:53کہ ایک ارب چالیس کروڑ لوگوں کی
09:55بھوک کا جواب دینا ہوتا ہے
09:56چین کے پاس صرف
09:57تین سے چار مہینے کا زخیرہ تھا
09:59اور وہ وقت تیزی سے گزر رہا تھا
10:01تو چین نے فیصلہ کیا
10:02ایران کو ٹول ادا کرو
10:03اور ایرانی پانیوں کے راستے گزرو
10:05اور یہی وہ فیصلہ تھا
10:06جس نے دنیا کو ایٹمی جنگ کے قریب
10:08ترین لاکھ ہڑا کیا
10:10کیونکہ ٹرمپ نے صاف کہہ دیا تھا
10:11جو بھی جاز ایران کو ٹول ادا کرے گا
10:13وہ ہمارا حدف ہے
10:14اور سڈڈک لیٹن نے خبردار کیا تھا
10:16کہ چین اپنی 45 فیصد تا بنائی
10:18اسی علاقے سے لیتا ہے
10:20اس لئے ایک چینی سرکاری تیل بردار
10:22اور امریکی بحریہ کا آمنہ سامنا
10:24ناغوزیر ہے
10:24اور جب یہ آمنہ سامنا ہو
10:26تو یاد رہے
10:27چین میں ہر چیز ریاست سے جڑی ہوتی ہے
10:29یعنی ایک چینی سرکاری جہاز کو روکنا
10:31دراصل چین کو روکنا ہے
10:32چین کو چیلنج کرنا ہے
10:34اور یہ وہ چیلنج نہیں
10:35جسے بیجنگ خاموشی سے قبول کر لے
10:37ذرا اس منظر کو آنکھوں کے سامنے لائیں
10:40رات کا وقت ہے
10:41آسمان پر ستارے ہیں
10:42لیکن فضا میں ایک ایسی خاموشی ہے
10:44جو توفان سے پہلے آتی ہے
10:46آب نائی حرمز کے قریب سمندر میں
10:48ایک بڑا چینی سرکاری تیل بردار جہاز
10:51آگے بڑھ رہا ہے
10:52اس کے عرشے پر
10:53سرخ ستارے والا چینی پرچم لیر آ رہا ہے
10:55یہ جہاز ایران کو ٹول ادا کر چکا ہے
10:57بیجنگ سے واضح حکم ہے
10:59آگے بڑھو یہ ہمارا حق ہے
11:01اچانک امریکی بحری جہاز کی طرف سے سخت آواز آتی ہے
11:04رک جاؤ
11:05یہ جہاز ایران کو ٹول ادا کر چکا ہے
11:07اس آگے نہیں جانے دیا جائے گا
11:09چینی کپتان بیجنگ سے ہدایت لیتا ہے
11:11بیجنگ کا جواب آتا ہے رکومت
11:13امریکی جنگی جہاز اور قریب آتا ہے
11:15دونوں کے درمیان فاصلہ سمٹا جا رہا ہے
11:18عرشوں پر ملہ کھڑے ہیں
11:19ہاتھ ہتیاروں کے قریب ہیں
11:21دنیا کی دو سب سے بڑی آیٹمی طاقت ہیں
11:24ایک تیس کلومیٹر چوڑی آبنائے میں
11:27عام نئے سامنے ہیں
11:28اور پھر وہ ایک لمحہ آتا ہے
11:30شاید ایک سیکنڈ کا بھی نہیں
11:32ایک غلط فہمی
11:33ایک گھبراہت میں اٹھا ہاتھ
11:36ایک غلط اشارہ
11:37ایک گولی چل جاتی ہے
11:38بس صرف ایک گولی
11:40اور اس گولی کے بعد
11:41دنیا پہلے جیسی نہیں رہے گی
11:43سرڈک لیٹن نے کہا کہ
11:45اس صورتحال کو سمالنے کا
11:46کوئی طریقہ موجود نہیں
11:47کوئی سالس نہیں
11:48کوئی امرجنسی لائن نہیں
11:50یہ ٹکراؤ نہ صرف کشیدگی بڑھائے گا
11:52بلکہ ایک ایسی صورتحال پیدا کر سکتا ہے
11:54جو خلیج فارس سے
11:55بہت آگے تک پھیل جائے
11:57خلیج فارس سے آگے
11:58یعنی پوری دنیا
11:59ہر برعظم
12:01ہر ملک
12:01ہر گھر
12:02ہر انسان
12:03کیونکہ جب امریکہ اور چین
12:05آمنے سامنے آ جاتے ہیں
12:06تو دنیا کی کوئی طاقت
12:07یا آگ بجھانے نہیں آتی
12:09ہر طاقت اپنا حساب لگاتی ہے
12:11کہ کس طرف کھڑا ہونا ہے
12:12پیارے دوستو
12:13روس
12:14ایران کے پیچھے
12:14کسی اسلامی محبت کی وجہ سے نہیں
12:16بلکہ اپنے پرانے مفادات کی وجہ سے کھڑا ہے
12:19گرم پانیوں تک رسائی
12:21روس نے کبھی افغانستان میں قدم رکھا تھا
12:23تو اس کے پیچھے بھی یہی مقصد تھا
12:25یعنی اب تصویر مکمل ہو گئی
12:26ایک طرف امریکہ ناکابندی کر رہا ہے
12:29دوسری طرف چین کی مجبوریاں ہیں
12:31روس کے مفادات ہیں
12:32اور ایران کا عزم مقابلہ
12:34دنیا دو بڑے کیمپوں میں صاف تقسیم ہو چکی ہے
12:37اور جب دو بڑے کیمپ ایک دوسرے کے مقابل کھڑے ہوں
12:40اور دونوں کے پاس جہوری ہتھیار ہوں
12:42تو یہ صرف علاقہ جنگ نہیں رہتی
12:44یہ عالمی جنگ بن جاتی ہے
12:46یہ آخری جنگ بن جاتی ہے
12:47تاریخ بتاتی ہے کہ
12:49بڑی جنگیں بڑے واقعات سے شروع نہیں ہوتی
12:51پہلی عالمی جنگ
12:53ایک ولی عہد کے قتل سے شروع ہوئی تھی
12:55ایک گولی نے کروڑوں انسانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
12:58آج اس آبنائے میں
12:59وہ سب موجود ہے جو کسی بھی
13:01بڑی جنگ کے لیے درکار ہوتا ہے
13:03دو سوپر پاورز آمنے سامنے
13:04ایک تیسی طاقت پسے پردہ
13:06خلیجی ممالک فوجی اقدام کے لیے تیار
13:09اور برطانیہ پیتیس ممالک کو لے کر
13:11میدان میں آنے کو تیار
13:12اور ان سب کے درمیان
13:14ایک واحد چیز غائب ہے
13:15وہ سفارتکار جو یاگ بجھا سکے
13:17سیڈک لیٹن نے کہا کہ
13:19مذاکرات کو وقت سے پہلے ختم کر دیا گیا
13:21اور یہ ایک بہت بڑا علمیہ ہے
13:23اور جب سفارتکاری ناکام ہو جائے
13:25تو آگے صرف ایک راستہ بچتا ہے
13:27آہستہ آہستہ
13:29قدم با قدم
13:30یہ دیکھیں کہ یاگ
13:31کیسے بھڑک سکتی ہے
13:32پہلا قدم آبنائے حرمز بند ہوئی
13:35دنیا کا بیسوہ حصہ تمنائے رک گئی
13:38کارخانے سست پڑ گئے
13:39قیمتیں بڑھیں
13:40دوسرا قدم
13:41مذاکرات ناکام ہوئے
13:43سفارتکاری کا آخری دروازہ بند ہوا
13:45تیسرا قدم
13:46امریکہ نے ناکہ بندی کا اعلان کیا
13:48اب کوئی ایران کو ٹول دے کر بھی نہیں گزر سکتا
13:50چوتھا قدم
13:51چین کے زخائر ختم ہونے لگے
13:53بیجنگ نے مجبوری میں اپنے تیل بردار کو آگے بڑھنے کا حکم دیا
13:57پانچوہ قدم
14:05موسکو نے اپنی پوزیشن سمال لی
14:07دو بڑے بلوگ عامنے سامنے آگئے
14:09ساتوہ قدم
14:10قلیجی ممالک
14:12جورپی اتحاد
14:13سب نے اپنی لائنیں کھینچ لیں
14:15آٹھوہ قدم
14:16ہر فریق نے
14:17اپنا آخری پتہ کھیلنے کا فیصلہ کیا
14:20اور وہ آخری پتہ کیا ہے
14:22یہ سب جانتے ہیں
14:23اب وہ لمحہ آتا ہے جس کے بارے میں سوچنب انسان کو اندر سے توڑ دیتا ہے
14:27جوہری ہتھیار
14:28ٹرمپ نے بار بار کہا
14:30کہ ایران کے پاس جوری اتحاد نہیں ہوں گے
14:32چاہے کچھ بھی ہو جائے
14:33لیکن سیڈرک لیٹن نے صاف کہا
14:35کہ ایران کو جوری صلاحیت چھوڑنے پر مجبور کرنا تقریباً ناممکن ہے
14:39اور یہ صلاحیت ابھی بھی موجود ہے
14:41اب ایک ایسے ملک کا تصور کریں
14:42جس کے پاس کھونے کو کچھ نہیں بچا
14:44جس کی معیشت تباہ ہو چکی ہے
14:46جس کی قیادت ختم ہو چکی ہے
14:47جس کا تیل کا ذریعہ آمدن بند ہو چکا ہے
14:50جسے ہر طرف سے گھیرا جا رہا ہے
14:52وہ مل کیا کرتا ہے
14:54وہ آخری پتہ کھیلتا ہے
14:55اور جب وہ آخری پتہ کھیلا جاتا ہے
14:57تو وہ دروازہ کھل جاتا ہے
14:59جسے پوری دنیا نے
15:00ستر سال سے بند رکھا ہوا تھا
15:02جوہری ہتھیاروں کا وہ دروازہ
15:04اور جب ایک دروازہ کھلتا ہے
15:06تو دوسرے فریق بھی اپنے دروازے کھول لیتے ہیں
15:08ایک کے بعد ایک آہستہ آہستہ
15:10اور پھر وہ منظر بنتا ہے
15:12جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا
15:20ایک لمحہ زندگی ہے
15:22اگلے لمحے سب خاک
15:23نہ گھر باقی نہ گلی باقی نہ شہر باقی
15:26جو کچھ انسان نے صدیوں میں بنایا
15:28وہ ایک لمحے میں مٹ جاتا ہے
15:29اور اس خاک میں اتنی لاشیں ہوتی ہیں
15:31کہ وہ پرندہ یاد آتا ہے
15:32جس کا ذکر نبی علیہ السلام نے فرمایا تھا
15:35جو اڑتا رہے گا اڑتا رہے گا
15:36تھک جائے گا
15:37آخر کار لاشوں پر ہی گرے گا
15:39کیونکہ اسے کوئی اور جگہ نہیں ملے گی
15:41یہ منظر جو چودہ سو سال پہلے بیان کیا گیا تھا
15:44آج اور ہی ہتیاروں کے دور میں صرف ممکن نہیں
15:46ناگزیر بن جاتا ہے
15:48اگر یہ سلسلہ نہیں رکا
15:49ڈکٹر یاسر قاضی نے کہا
15:51جو دنیا ایسی جنگ کے بعد ہوگی
15:53وہ اس سے پہلے والی دنیا سے بالکل ناقابل شناخت ہوگی
15:56جو کچھ ہم نے بنایا
15:57جو کچھ ہم نے سمحالا
15:58ایک لمحے میں راک
16:00ہسپتال جہاں بیمار آتے تھے
16:02اسکول جہاں بچے پڑھتے تھے
16:03مسجدیں جہاں اللہ کو پکارا جاتا تھا
16:05سب کچھ ایک لمحے میں ختم
16:07اور اس راک میں سے جو اٹھے گا
16:09وہی ہوگا جس کا ذکر حادیث میں ہے
16:11وہی جو پہلے سے تیہ تھا
16:13وہی جو اللہ کی کتاب میں لکھا ہوا تھا
16:15بلومبرگ نے رپورٹ کیا
16:17کہ بازار کے ماہرین حیران ہیں
16:18کہ لوگ ابھی تک سوچ رہے ہیں
16:20کہ کوئی حل نکل آئے گا
16:21کیونکہ متبادل کے بارے میں
16:22سوچنا ہی ناقابل برداشت ہے
16:24لیکن یہی سب سے بڑا خطرہ ہے
16:26جب انسان آنکھیں بند کر لے
16:27ٹھیک اسی وقت وہ ہوتا ہے
16:29جسے وہ سوچنا نہیں چاہتا تھا
16:30پیارے دوستو
16:31اس عمل کا آغاز ہو گیا ہے
16:33سب کی خبریں
16:34محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:36نے دی تھی
16:37مراحل کیسے ہوں گے
16:38کب تک ہوں گے
16:39کتنے سال لگیں گے
16:40یہ کوئی نہیں جانتا
16:42لیکن
16:42اس عمل کا آغاز ہو چکا ہے
16:44اور یہ بات
16:45صرف وہ ہی نہیں کہہ رہے
16:46جنہیں آدیث کا علم ہے
16:48یہ بات وہ لوگ بھی کہہ رہے ہیں
16:49جو صرف دنیا کو
16:50ظاہری طور پر دیکھتے ہیں
16:51اور وہ بھی کہتے ہیں
16:53کہ اب جو شروع ہو گیا ہے
16:54یہ رکنے والا نہیں ہے
16:55اب رکیں ذرا
16:56صرف ایک لمحے کے لیے
16:57نبی علیہ وآلہ وسلم نے
16:59ملہمت القبرہ سے پہلے
17:00عالم اتحادوں کی
17:01صفبندی کا ذکر فرمایا تھا
17:03آج ایک طرف امریکہ
17:04اور اس کے اتحادی ہیں
17:05دوسری طرف روس اور چین کے مفادات ہیں
17:08آپ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
17:09کہ ایسی جنگ ہوگی
17:10کہ جس میں اگر کسی کے سو بیٹے ہوں
17:12تو 99 جائیں گے
17:14آج جوہری ہتیار اتنے ہے
17:15کہ یہ منظر یقین ہوگا
17:16اگر وہ استعمال ہوئے
17:18قرآن نے فرمایا
17:19کہ خوشکی اور سمندر میں فساد پھیل گیا
17:21لوگوں کے ہاتھوں کی کمائی کے نتیجے میں
17:23آج خوشکی پر جنگیں ہیں
17:24اور سمندر پر ناکر بندی ہے
17:26یہ سب اتفاق نہیں ہے
17:27یہ وہ کہانی ہے
17:29جو چودہ سو سال پہلے لکھی گئی تھی
17:30اور جو آج ہماری آنکھوں کے سامنے
17:32صفحہ بس صفحہ کھل رہی ہے
17:34اور اس کھلتی ہوئی کہانی کے درمیان
17:36جب ہر طرف خوف ہے
17:37اور ہر راستہ تنگ نظر آ رہا ہے
17:39تب وہ آباز یاد آتی ہے
17:41جو اللہ نے اپنی کتاب میں رکھی ہے
17:43ففرُو الاللہ
17:45اللہ کی طرف بھاگو
17:46اللہ کی طرف دوڑو
17:48وَا تَسِمُ بِاللہ
17:49اللہ سے چمٹ جاؤ
17:51یہ بھاگنا کمزور ہی نہیں ہے
17:52یہ سب سے بڑی طاقت ہے
17:54کیونکہ جب دنیا کی تمام طاقتیں
17:55آپ اس میں ٹکر آ رہی ہوں
17:57جب کوئی نہ جانتا ہو
17:58کہ کل کیا ہوگا
17:59تو صرف وہی سکون میں ہے
18:01جس کا رشتہ او ذات سے جڑا ہو
18:03جو ہر چیز کو جانتی ہے
18:04جو ہر چیز پر قادر ہے
18:05ڈاکٹر یاسر قاضی نے کہا
18:07کہ فتنے اور آزمائش کے وقت
18:09اپنی عبادت بڑھاؤ
18:10نہ امید نہ ہو
18:11کمزور نہ پڑھو
18:12اور اپنے قریبی دارے پر توجہ دو
18:14اپنا گھر
18:14اپنا خاندان
18:15اپنے ہمسائے
18:16کیونکہ اللہ یہی پوچھے گا
18:17اور ڈاکٹر اسرار کا وہ جملہ
18:19جو کانوں میں ہمیشہ گونجتا رہتا ہے
18:21آنے والا کل
18:22انہی لوگوں کا ہے
18:23جو آج ان حالات میں توبہ کر لیں
18:26باقی سب
18:26اس دور میں مٹ جائیں گے
18:28آپ نے اے حرمس پر کھڑے
18:29ان جہازوں کی طرح
18:30جن کے انجن بند ہیں
18:32جو نہ آگے جا سکتے ہیں
18:33نہ پیچھے
18:34جو بس انتظار میں ہیں
18:35ہم بھی آج اسی موڑ پر کھڑے ہیں
18:37تاریخ کے اس موڑ پر
18:38جہاں سے دو راستے نکلتے ہیں
18:40ایک راستہ وہ ہے جو
18:42اللہ نے بتایا ہوا ہے
18:43آج کی دنیا نے چنا ہوا ہے
18:45اور ایک راستہ وہ ہے
18:46سورہ روم کی وہ آیت
18:48جس سے یہ سب شروع ہوا تھا
18:49آخر کا حصہ یاد کریں
18:51لَا اللہُمْ يَرْجِعُونَ
18:52شاید وہ واپس آ جائیں
18:54اللہ ابھی بھی موقع دے رہا ہے
18:56یہ بند سمندری راستے
18:58یہ ٹوٹتے مذاکرات
18:59یہ ٹکراتی بہریں
19:00یہ خوف
19:01یہ بیچینی
19:02یہ سب اللہ کی وہ آواز ہے
19:03جو کہہ رہی ہے
19:04واپس آ جاؤ
19:05ابھی وقت ہے
19:06اس بڑے عذاب کے آنے سے پہلے
19:08واپس آ جاؤ
19:09جس کے بعد
19:10واپسی کا کوئی موقع نہیں رہے گا
19:12آگے کیا ہے
19:14یہ اللہ کے علمے ہیں
19:15لیکن یہ بات ہے
19:16جو پہلے ہی لکھا جا چکا تھا
19:18وہ ہو رہا ہے
19:19اور جو ہونا ہے
19:20وہ ہو کر رہے گا
19:21اور اس وقت صرف ایک سوال باقی رہتا ہے
19:24وہ سوال جو آپ کے ذہن میں رہنا چاہیے
19:26جو آپ کو رات کو بھی سونے نہ دے
19:28جو ہر صبح آپ کے ساتھ اٹھے
19:30کیا یہ وہی وقت ہے
19:31جس کے بارے میں بتایا گیا تھا
19:33اللہ ہمیں اپنی پناہ میں رکھے
19:35ہمارے دلوں کو اپنی طرف موڑے
19:37اور ہمیں
19:38اس بڑے عذاب سے پہل
19:39اپنی طرف واپس آنے کی توفیق خطا فرمائے
19:41آمین
Comments