Is Iran really going to be destroyed? Are these all the signs of the judgement? 1400 years ago, what the Prophet صلى الله عليه وسلم said - is being fulfilled before our eyes. American outer beds have gathered around Iran, Khurasan land is shaking, and the traditions of black flags are coming out one by one.
In this video we have told what will be the future of Iran, the presentation of Hazrat Naimatullah Shah Wali which was gone centuries ago and is coming true today, the black flags raised from Khurasan and the mutual relationship of Ghazwa e Hind, before the appearance of Imam Mahdi What is the world, and the possibility of Malhama Al Kubra i.e. the third war of greatness.
This video doesn't just talk about news - it reveals the secrets that connect Hadith, history and Peshgoyon in one chain. Every bit is connected to another bit and Iran is the first bit of that chain.
If you really want to know where the world is going, what will happen to the Muslim Ummah and how should we prepare for our next - then watch this video full. Only Allah knows better what will happen and when, but it is not wise to close your eyes after seeing the signs.
Share this video so that more and more Muslims are careless.
#Iran #Qayamat #ImamMahdi #IslamicPredictions #NaimatullahShahWali #GhazwaEHind #Khurasan #NoorTV
#QaribQayamat #AlamateQayamat #MuslimUmmah #IsraelIranWar #WorldWar3 #IslamicHistory #Hadees #EndTimes See less
In this video we have told what will be the future of Iran, the presentation of Hazrat Naimatullah Shah Wali which was gone centuries ago and is coming true today, the black flags raised from Khurasan and the mutual relationship of Ghazwa e Hind, before the appearance of Imam Mahdi What is the world, and the possibility of Malhama Al Kubra i.e. the third war of greatness.
This video doesn't just talk about news - it reveals the secrets that connect Hadith, history and Peshgoyon in one chain. Every bit is connected to another bit and Iran is the first bit of that chain.
If you really want to know where the world is going, what will happen to the Muslim Ummah and how should we prepare for our next - then watch this video full. Only Allah knows better what will happen and when, but it is not wise to close your eyes after seeing the signs.
Share this video so that more and more Muslims are careless.
#Iran #Qayamat #ImamMahdi #IslamicPredictions #NaimatullahShahWali #GhazwaEHind #Khurasan #NoorTV
#QaribQayamat #AlamateQayamat #MuslimUmmah #IsraelIranWar #WorldWar3 #IslamicHistory #Hadees #EndTimes See less
Category
📚
LearningTranscript
00:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30مجھتے ہیں اور جن کے کان کھلے ہیں اور آنکھیں بینہ ہیں انہوں نے اس لمحے کو پہچانا
00:35یہ لمحہ وہ نہیں جو پہلے کبھی آیا تھا یہ لمحہ وہ تھا جس کا ذکر چودہ سو سال پہلے
00:41کیا گیا تھا
00:42آج کا سوال صرف یہ نہیں کہ ایران کا کیا ہوگا آج کا اصل سوال یہ ہے کہ دنیا کا
00:47کیا ہوگا
00:47مسلم امہ کا کیا ہوگا پاکستان کا کیا ہوگا اور سب سے بڑھ کر ہمارا کیا ہوگا
00:53کیونکہ جو طوفان آ رہا ہے وہ صرف ایران کو نہیں چھوے گا
00:57وہ طوفان پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا اور اس طوفان کی خبر حیرت انگیز طور پر
01:02صدیوں پہلے دی جا چکی ہے
01:04تو آج کس گفتگو میں ہم ایران سے شروع کریں گے لیکن ختم ہوں گے وہاں جہاں تاریخ ختم ہوتی
01:10ہے
01:10غور سے سنیں کیونکہ ہر بات آپس میں جڑی ہوئی ہے
01:13یہ ایک زنجیر ہے اور ایران یہ زنجیر کی پہلی کڑی ہے
01:18دوستو اس وقت دنیا کے سمندروں میں 20 سے 22 بحری بیڑے کھوم رہے ہیں
01:22امریکہ کا ایک بیڑا جو جبل تاریخ میں اسپین کے پاس تھا جسے جرارڈ فورڈ بحری بیڑا کہتے ہیں
01:28اسے بڑی تیزی کے ساتھ بحرہ روم میں منتقل کیا گیا
01:31اس تیزی کے ساتھ منتقلی اپنے آپ میں ایک بڑا پیغام ہے
01:35اس بحری بیڑے کی تاریخ بھی دلچسپ ہے
01:37یہ وہی ہے جس نے وینیزویلا کے آپریشن میں اہم کردار ادا کیا تھا
01:41اس پر ایفپیتی سپرسونک تیارے تیار ہیں
01:44جدید الیکٹرونک وارفیر سسٹم موجود ہے
01:46پانچ ہزار افراد کاملہ ہے
01:48سات سو کے قریب تیارے ہیں
01:50اور اس کی لمبائے تین سو تیتیس میٹر ہے
01:53اس سے پہلے ابراہیم لنکن بیڑا بھی وہاں پہنچ چکا تھا
01:56جس پر اٹھاون جنگی تیارے اور جدید ترین الیکٹرونک جنگی جہاز ہیں
02:00یعنی ایران کو گھیڑنے کے لیے پوری طرح تیار ہو چکے تھے
02:03ایران کے بارے میں بعض تجزہ کاروں کا کہنا ہے
02:06کہ اصل مقصد ایران کے انقلابی دھانچے کو مکمل طور پر تباہ کرنا ہے
02:10اور اس مقصد کے لیے جو حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے وہ بہت پرانی ہے
02:14پہلے اندر سے کمزور کرو
02:15پھر باہر سے ٹوٹنے کا انتظار کرو
02:18ایران پر اقتصادی پابندیاں برسوں سے لگی ہیں
02:20عوام کی زندگی مشکل ہو چکی ہے
02:22مہگائی بے روزگاری اور اندرونی بے چینی
02:26یہ سب اسی حکمت عملی کا حصہ ہیں
02:28لیکن ایران نبی تک ہتھیار نہیں ڈالے
02:30اور یہی بات اسے سب سے خطرناک دشمن بناتی ہے
02:33ان لوگوں کی نظر میں جو مشیق وستہ میں اپنا مکمل قبضہ چاہتے ہیں
02:38ویریز ویلہ کی فوج اس لئے نہیں لڑی
02:40کہ انہیں معلوم تھا کہ امریکہ کیا کر سکتا ہے
02:42لیکن ایران کا معاملہ مختلف ہے
02:44ایران کے پاس بیلسٹک میزائل ہیں
02:46پروکسی طاقتیں ہیں
02:47اور ایک ایسا نظام ہے جو پچھلے چالیس سال سے جنگ کی تیاری کر رہا ہے
02:51اس وقت امریکہ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری چار مہازوں پر ہے
02:54پہلا اربیل کا علاقہ جو شام، عراق اور ترکی کا سنگم ہے
02:58اور کردوں کا علاقہ ہے
02:59دوسرا یمن
03:00تیسرا شت الارب کا علاقہ
03:02اور چوتھا وہ علاقہ جو قضاکستان اور تاجکستان سے ملتا ہے
03:06مشد کے اوپر کا حصہ اور ساتھ ہی بلوچستان کا علاقہ
03:09نیچے کے علاقہ جہاں تیل ہے
03:10جہاں بلوچ ہیں وہاں امریکہ آنا چاہتا ہے
03:13اور آپ سمجھئے
03:14کہ یہ بلوچستان کا مسئلہ بیس سال سے کیوں حل نہیں ہونے دیا گیا
03:17دوستو یہاں رکھ کر سوچیں
03:19کہ یہ سب محض سیاست ہے
03:20کہ یہ محض تیل اور زمین کی جنگ ہے
03:22یا اس کے پیچھے کوئی اور بڑی تصویر ہے
03:24جو ہم نہیں دیکھ پا رہا ہے
03:26آئیں ذرا پیچھے چلتے ہیں
03:27تاریخ کے اور آگ پلٹتے ہیں
03:29اور سمجھتے ہیں کہ جو آج ایران میں ہو رہا ہے
03:32اس کا ذکر کہاں کہاں پہلے سے موجود ہے
03:34تقریباً سو سال سے
03:35ایک منصوبہ چلا آ رہا ہے
03:37اور اس منصوبے کو بنانے والوں نے
03:40اپنے مقاصد کبھی نہیں چھپائے
03:42انہوں نے ہمیشہ کھل کر کہا
03:43کہ ہم تخت دعود یعنی حضرت دعود علیہ السلام کے تخت پر بیٹھ کر
03:47اپنی حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں
03:49انہوں نے یہ بھی کبھی نہیں چھپایا
03:51کہ دریائے نیل سے دریائے فراد تک پورا علاقہ
03:54ان کے نقشے میں شامل ہے
03:56اس مقصد کے لیے جو بھی ان کے سامنے آیا
03:58اسے ختم کر دیا گیا
03:59شام ختم ہو گیا
04:00لبنان کمزور ہو گیا
04:02صدام حسین سب سے پہلے نشانے پر آیا
04:04کیونکہ وہ ان سب کے سامنے بہت مضبوطی سے کھڑا تھا
04:07پہلے آٹھ سال کی جنگ سے اسے کمزور کیا
04:09پھر نوے کی دہائی میں کمر توڑی
04:11اور پھر بالاخر اسے ختم کر دیا گیا
04:13لیبیا اتنی دور تھا
04:15پھر بھی قذافی کو عبرت کا نشان بنا دیا گیا
04:17اور اب ایران باقی ہے
04:19وہ آخری بڑی طاقت جو اس منصوبے کے سامنے
04:21کسی حد تک کھڑی ہے
04:23اب سوال یہ ہے کہ جو
04:24اسرائیل کے نقشے میں لبنان سے لے کر
04:26عراق تک کا علاقہ ہے
04:28جو نیل سے فرات تک کا خواب ہے
04:30اس میں ایران کہاں پھٹ ہوتا ہے
04:32اور یہاں دوستو وہ بات آتی ہے جو آپ کے رونگٹے کھڑے کر دے گی
04:35رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا
04:39کہ جب ملہمت القبرہ
04:41یعنی بہت بڑی جنگ کا وقت ہوگا
04:43تو یہودیوں کی سلطنت
04:44صلح کے مقام تک یعنی خیبر کے قریب تک پھیل جائے گی
04:47حدیث میں آتا ہے کہ مدینہ بیران ہوگا
04:50اور وہاں سے جنگ مکہ آئے گی
04:51لبنان پر حملہ ہوگا
04:53شام کا پورا علاقہ
04:55عراق تک اور نیل کا علاقہ قاہرہ تک
04:57یہ سب اسرائیلی نقشے میں ہے
04:59کچھ روایات میں آتا ہے کہ مدینہ کے بیران ہونے کی
05:02ایک وجہ یہ بھی ہوگی
05:04کہ اس علاقے میں جنگ کا
05:05اتنا خوف بڑھ جائے گا
05:07کہ لوگ خود وہاں سے نکل جائیں گے
05:09اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ یہ کیسے ہوگا
05:11اور کب ہوگا
05:12اور اسی صورتحال میں کچھ روایات میں آتا ہے
05:14کہ وہ صحابہ آئیں گے جنہیں لوگ
05:16امام مہدی کہتے ہیں
05:17بعض اسکندر کہتے ہیں
05:19بعض خلیفہ کہتے ہیں
05:21لیکن مہدی اصل میں ہدایت یافتہ کا لقب ہے
05:23جب ان کے ہاتھ پر بیعت ہوگی
05:25تو ایک لشکر ان کے حامیوں کا بنے گا
05:27اور یہ لشکر دجال کی آمد سے پہلے کا
05:29پیش خیمہ لشکر ہے
05:31لیکن دوستو امام مہدی علیہ السلام کے بارے میں
05:33ایک اہم بات یاد رکھنی چاہیے
05:35تاریخ میں پہلے بھی بہت سے
05:37لوگ جھوٹا دعویٰ کر کے سامنے آ چکے ہیں
05:39ایک طبیل فیرست ان لوگوں کی
05:41جنہوں نے جھوٹا امام مہدی ہونے کا دعویٰ کیا
05:44کالے جھنڈے پیلے جھنڈے سیاہ پگڑی
05:46یہ سب وہ چیزیں ہیں
05:47جو کوئی بھی خود بنا کر دعویٰ کر سکتا ہے
05:49ان چیزوں کو حتمی مان کر فیصلہ کرنا
05:51بے وقوفی ہے
05:52ہمیں جو چیز اصل حضرت امام مہدی علیہ السلام کی
05:55پہچان کرائے گی وہ ان کی تعلیمات
05:57اور ان کا ایمان ہوگا
05:58اب آتے ہیں اس ایران سے خوراسان تک کی
06:01کڑی کی طرف
06:01دوستو پیارے نبی علیہ السلام کے زمانے میں
06:04خوراسان ایک بہت وسیع علاقے کا نام تھا
06:07اس میں ایران، افغانستان، پاکستان کی
06:09مالک انڈیجنسی اور وسطی ایشیای
06:11ریاستیں شامل تھیں
06:12ایک حدیث میں ارشاد ہے کہ
06:14خوراسان سے ایک لشکر نکلے گا
06:15جس کے ساتھ کالی جھنٹے ہوں گے
06:17کوئی طاقت انہیں روک نہیں سکے گی
06:19کچھ روایت میں آتا ہے کہ لشکر بیت المقدس میں جا کر رکے گا
06:23بعض لوگ اسے اس طرح سمجھتے ہیں
06:25اور بعض اس طرح
06:26اللہ ہی بہتر جانتا ہے
06:27لیکن دوستو اب ذرا غور کریں
06:29آج کا ایران وہی خوراسان کا حصہ ہے
06:32آج کا افغانستان
06:33آج کا پاکستان
06:34یہ سب وہی خطہ ہے جسے پیارے نبی علیہ السلام نے خوراسان کہا
06:38اور جب ایران کو تباہ کرنے کی کوشش ہو رہی ہے
06:41جب اس پورے خطے میں آگ لگانے کی تیاری ہو رہی ہے
06:44تو کیا یہ محض اتفاق ہے
06:46کہ یہ وہ زنجیر ہے جس کی ہرکڑی آپس میں جڑی ہوئی ہے
06:49اور یہاں دوستو وہ شخصیت سامنے آ جاتی ہے
06:52جن کے بغیر یہ تصویر مکمل نہیں ہوتی
06:54ایران کے مشرقی جانب خوراسان کا صوبہ ہے
06:56جس میں مشرق کازیم شہر ہے
06:58وہاں ایک آلی شان مزار موجود ہے
07:00اس شخصیت کا جنہوں نے 1431 عیسری میں
07:03105 سال کے عمر میں دنیا سے رخصت پائی
07:06یہ شخصیت ہے حضرت نعمت اللہ شاہب علی کی
07:09جن کا سلسلہ نسبی شام کے شہر حلب سے ملتا ہے
07:13اور جو وہیں پیدا ہوئے
07:14کچھ روایات میں آتا ہے کہ انہوں نے مستقبل کے بارے میں
07:17ایسی باتیں کہیں جو بعد میں ظاہر ہوئیں
07:19البتہ یہ یاد رکھنا ضروری ہے
07:21کہ اولیاء اللہ کے کشف اور الہام کی بات ہے
07:23نہ کہ وہی
07:24اور ان کی تشریح میں علماء کے درمیان اختلافات پائے جاتا ہے
07:27اللہ ہی حقیقت کو بہتر جانتا ہے
07:30حضرت نعمت اللہ شاہ علی کے بارے میں
07:32کچھ روایات میں آتا ہے
07:33کہ انہوں نے ہندوستان کے مستقبل کے بارے میں فرمایا تھا
07:36کہ مشرق سرزمین پر فتنہ و فساد برپا ہوگا
07:39بدپرست قوم کلمہ گو مسلمانوں پر
07:42اپنے جابرانہ قہر کے ذریعے ظلم کرے گی
07:44اور یہی سب آج ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں
07:46پھر کچھ روایات میں آتا ہے
07:48کہ انہوں نے فرمایا
07:49کہ اپنی مدد کے لیے
07:50شمال مشرق کی طرف سے ایک امداد آئے گی
07:52آپ سب جانتے ہیں کہ شمال مشرق میں چین واقع ہے
07:54چین نے بھی لدہہ کو اپنے ملک کا حصہ قرار دے دیا
07:57اور بھارت کو وارننگ دے دی
07:58کچھ روایات میں آتا ہے
08:00کہ حضرت نعمت اللہ شاہ علی نے فرمایا
08:01کہ ترکی چین اور ایران والے باہم یقجہ ہو جائیں گے
08:04اور رات اور رات میں غلب حاصل کر لیں گے
08:07پھر کچھ روایات میں آتا ہے
08:09کہ انہوں نے فرمایا
08:09کہ دریائے ٹک کافروں کے خون سے تین مرتبہ بھر کر جاری ہوگا
08:13انہوں نے تیسری عالمی جنگ کے بارے میں بھی کچھ اشارے کیے
08:16جن میں دو علف یعنی امریکہ اور انگلینڈ کا ذکر ہے
08:19بڑے ہتیاروں کے استعمال کا ذکر ہے
08:21اور آخرکار امام مہدی
08:23اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ظہور کا ذکر ہے
08:25لیکن یہ ساری باتیں روایات ہیں
08:28ان کو سو فیصد یقین ایمان کا چلنا درست نہیں
08:30اب دوستو یورپ میں پیشگوئیاں کرنے والے مشہور شخص
08:34نوسترہ داموس کا ذکر کریں
08:36جو فرانس میں پندرہ سو تین میں پیدا ہوا تھا
08:38اور جس نے اپنی مشہور تصنیف صدیان لکھی
08:40اس کے پیروکار یقین رکھتے ہیں
08:42کہ اس نے انقلاب فرانس
08:43ہٹلر کے عدوار
08:45اور بہت سے واقعات کی پیشگوئی کی تھی
08:47لیکن اس سے اختلاف رکھنے والے کہتے ہیں
08:49کہ اس کی باتوں کو کسی بھی دور کے واقعہ سے جوڑا جا سکتا ہے
08:52وہ مشرق سے ایک طاقتور رہنما کے ظہور کا ذکر کرتا ہے
08:55اور اسے مخالف مسیح کہتا ہے
08:57جبکہ مسلمانوں میں ایسا کوئی تصور ہی نہیں
09:00یہ بات یاد رکھنی چاہیے
09:02کہ یہودیت، عیسائیت اور اسلام
09:04سب اس بات پر متفق ہیں
09:06کہ علم نجوم اور ایسے ذرائع سے مستقبل دیکھنا صحیح نہیں
09:09اب دوستو واپس آتے ہیں اس بڑی زنجیر کی طرف
09:12اور سمجھتے ہیں کہ آج جو کچھ ہو رہا ہے
09:14وہ کہاں جا کر ختم ہوگا
09:16قیامت کی بڑی علامات اور ان کے ظہور پذیر ہونے کے دور کو
09:20فتنوں کا دور کہا جاتا ہے
09:22اور یہ بات آحادیث کی کتابوں میں موجود ہے
09:25رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
09:28جب لوگ نماز آیا کرنا شروع کر دیں
09:30امانت میں خیانت کرنے لگیں
09:32سود کھانے لگیں
09:33جھوٹ کو حلال سمجھنے لگیں
09:34خون رزی کو معمولی بات سمجھنے لگیں
09:37اونچے گھر بنانے لگیں
09:38دین کو دنیا کے بدلے فروخت کرنے لگیں
09:40تو سمجھو وہ وقت آ گیا
09:42جب ہم چاروں طرف نظر دڑائیں
09:44تو یہ نشانیہ ہمیں کھلنم کھلنہ نظر آتی ہیں
09:46اور دانیال علیہ السلام نے
09:48جن آخری زمانے کی علامات کا ذکر کیا تھا
09:50ان میں کہا تھا کہ دھوئے کے بادل آسمان پر بلند ہوں گے
09:54اور کئی ماہ تک زمین پر سورج کی روشنی نہیں پہنچے گی
09:57کئی ماہرین نے ان دھوئوں کے بادلوں کو
09:59ایٹمی جنگوں کے بادل سے تشبیری ہے
10:01لیکن یہ تشریحات ہیں حتمی نہیں
10:03دوستو باتیں ہیں غزوہ ہن کی طرف
10:05جو اس پوری زنجیر کے ایک بہت اہم کڑی ہے
10:08حضرت ابو حریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
10:10کہ نبی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا
10:12ضرور تمہارا ایک لشکر ہندوستان سے جنگ کرے گا
10:16اللہ ان مجاہدین کو فتاہ تا فرمائے
10:18حتیٰ کہ وہ ان کے بادشاہوں کو زنجیروں میں جکڑ کر لائیں گے
10:22پھر جب وہ مسلمان لوٹ کر آئیں
10:24تو عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کو شام میں پائیں گے
10:27حضرت ابو حریر رضی اللہ عنہ نے یہ سنا تو فرمایا
10:30اگر میں نے وہ غزوہ پالیا
10:31تو میں اپنا نیا اور پرانا سب مال بیج دوں گا
10:33اور اس میں شرکت کروں گا
10:35رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:37مسکرہ اٹھے اور فرمایا
10:39بہت مشکل بہت مشکل
10:41ایک اور حدیث میں ارشاد ہے کہ
10:42خوراستان سے ایک لشکر نکلے گا
10:44جس کے ساتھ کالے جھنڈے ہوں گے
10:45اور یہ لشکر ہندوستان کو فتح کرے گا
10:47پھر بیت المقدس میں جا کر رکے گا
10:49پیارے نبی علیہ السلام کے زمانے میں
10:52خوراستان میں ایران، افغانستان اور پاکستان
10:54کے علاقے شامل تھے
10:55جب پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں
10:58کہ خوراستان سے کالے جھنڈے
11:00اٹھیں گے تو وہ خوراستان
11:02جس میں آج کا ایران بھی ہے
11:03وہی خوراستان جسے آج تباہ کرنے کی کوشش ہو رہی ہے
11:06کہ یہ محض اتفاق ہے
11:07حضرت نعمتاللہ شاہ ولی کے بارے میں
11:09کچھ روایات میں آتا ہے
11:10کہ انہوں نے غزوہ ہند کے بارے میں فرمایا تھا
11:12سرحت کے غازیوں سے زمین مرکز کی طرح لرزے گی
11:15وہ مقصد حصول کے لیے ریوانہ وار آئیں گے
11:18اور پھر انہوں نے فرمایا
11:19دریا اٹک کافروں کے خون سے
11:21تین مرتبہ بھر کر جاری ہوگا
11:23پنجاب لاہور کشمیر فتح ہوگا
11:26اور امام مہدی کا خیمہ غوتے میں ہوگا
11:29یہ روایت ہیں
11:30بعض لوگی سے اس طرح سمجھتے ہیں
11:32اور بعض اس طرح اللہ ہی بہتر جانتا ہے
11:35اب دوستو اس پوری تصویر میں پاکستان کہاں کھڑا ہے
11:37یہ سوچنے کی بات ہے
11:39پاکستان اور ایران دونوں کو
11:41ایک ساتھ نشانہ بنایا جا رہا ہے
11:43اسرائیل کے مقابلے میں جو دو بڑے مسلمان ملک کھڑے ہو سکتے تھے
11:46وہ یہی دو ہیں
11:48پاکستان اور ایران
11:49اور یہ دونوں ایک ساتھ گھیرے میں آ رہے ہیں
11:52ایک طرف ایران پر بحری بیڑوں کا گھیرہ
11:54دوسری طرف بلوچستان میں امریکی نظریں
11:56ایک طرف غزہ میں فوج بھیجنے کی باتیں
11:58دوسری طرف تارتی فون کے بدلے
12:00اپنا وقار بیشنا
12:01کیا کبھی کسی نے سوچا تھا کہ وہ دن آئے گا جب پاکستان کا وزیراعظم
12:05اسرائیل کے نمائندے کے ساتھ بیٹھا ہوگا
12:07قرآن مجید کی وہ آیت کسی کو یاد ہے
12:09یہودیوں اور عیسائیوں کو اپنا دوست نہ بناو
12:12اور ہمارے حکمران
12:13تعریفیں سن کر خوش ہو رہے ہیں
12:15ہمارا سی پیک چین کے ساتھ ہے
12:17ہمارا جی ڈی پی چین کی مدد سے چلتا ہے
12:19ہماری فوج کے جی ایف سیونٹین
12:21تیارے چین نے بنائے اور ہم
12:23امریکہ کے ساتھ کھڑے ہیں کیا یہ قومی مفاد ہے
12:25یا یہ محض چند ڈالر اور چند
12:27تعریفی کلمات کے بدلے میں اپنا
12:29مستقبل گروی رکھنا ہے ہماری خارج
12:31جا پالیسی کیسے بنتی ہے
12:32ایک فون آتا ہے اوپر سے اور فیصلہ ہو جاتا ہے
12:35عوام کی رائے کوئی نہیں لیتا
12:38پارلیمان میں بحث نہیں ہوتی
12:39یہی ہمارا سب سے بڑا علمیہ ہے
12:41دوستو دنیا اس وقت واضح طور پر
12:43دو حصوں میں بڑھ گئی ہے
12:44ایک طرف روس چین ہیں
12:46یہاں تک کہ یورپ کا بڑا حصہ بھی ان کے ساتھ جانے کو تیار ہے
12:49دوسری طرف امریکہ اپنا اتحاد
12:51اکھٹا کر رہا ہے
12:52چین نے پچھلے بیس سال میں جو طاقت اکھٹی کی ہے
12:55وہ حیرت انگیز ہے
12:56سائبر وار فیئر میں وہ کسی سے کم نہیں
12:58اور سب سے اہم بات یہ ہے
13:00کہ چین نے اپنی کرنسی کو ڈالر کے متبادل کے طور پر
13:02پیش کرنے کی جررت کی
13:04جو پہلے کوئی نہ کر سکا
13:05یہی وجہ ہے کہ جب صدام حسین نے کہا
13:07کہ تیل یورو میں بیچوں گا تو اسے مار دیا گیا
13:10قذافی نے جب افریقی ملکوں کے لیے
13:12سونے کی کرنسی بنانے کی بات کی
13:13تو اسے ختم کر دیا گیا
13:14اور آج یہی خطرہ چین سے ہے
13:17دوستو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:19نے فرمایا کہ مومن ایک سراخ سے دو بار
13:21نہیں ڈسا جا سکتا
13:22ہم ایک سراخ سے بار بار ڈسے گئے
13:24افغانستان میں بھی
13:25عراق میں بھی
13:26لیبیا میں بھی
13:27ہر بار ہم نے اپنا نقصان کیا
13:29اور دوسروں کا فائدہ کیا
13:30اب غزہ کی باری ہے
13:31کیا اب بھی ہم وہی غلطی دور آئیں گے
13:33وہ پاکستانی فوجی جو غزہ میں
13:35اس فورس میں جائیں گے
13:36ان کے والدین نے انہیں کیوں فوجی بھیجا تھا
13:38انہیں اس لیے بھیجا تھا
13:39کہ پاکستان کی حفاظت کریں
13:41اسلام کی حفاظت کریں
13:42مسلمانوں کی حفاظت کریں
13:44نہ کہ اس لیے کہ
13:45اسرائیل کی سردوں کو محفوظ بنائیں
13:47اور غزہ میں بچوں کو جلائے جانے دیں
13:49جو لوگ 1998 میں کہتے تھے
13:51کہ عراق پر حملہ ہوگا
13:52انہیں پاگل کہا گیا
13:53جو کہتے تھے کہ لیبیا تباہ ہوگا
13:55انہیں بھی سادشی کہا گیا
13:56جو کہتے تھے کہ شام بکھر جائے گا
13:58انہیں بھی پاگل سمجھا گیا
13:59آج وہ سب کچھ ہو چکا ہے
14:01کیا اب بھی ہم آنکھیں بند کر لیں
14:03دوستو پاکستان کے پاس ابھی بھی وقت ہے
14:06ہم اپنی خارجہ پالیسی کا اختیار
14:07پارلیمان کو دینا ہوگا
14:09عوامی نمائندوں کو دینا ہوگا
14:10ہمیں اپنے پڑوسی ملکوں کے ساتھ
14:12تعلقات بہتر کرنے ہوں گے
14:13ایران ہمارا پڑوسی ہے
14:15افغانستان ہمارا پڑوسی ہے
14:26اب دوستو آخری اور سب سے
14:28عام بات کی طرف آتے ہیں
14:30رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
14:32جو تم میں سے ظلم برداشت کرنے کی طاقت
14:34نہ رکھے تو دل میں اسے برا سمجھے
14:37اور یہ ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے
14:39لیکن اس سے بھی
14:40نیچے کچھ نہیں ہے
14:41آج کا مسلمان تماشا دیکھتا ہے
14:44نیٹ فلکس دیکھتا ہے کرکٹ دیکھتا ہے
14:46اور سمجھتا ہے کہ غزہ کا مسئلہ
14:48کوئی اور حل کرے گا
14:49کوئی اور حل نہیں کرے گا
14:51اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ تم بہترین امت ہو
14:53جو لوگوں کے لئے نکالی گئی ہے
14:55یہ بہترین امت ہونے کا فرض ادا کرنا ہوگا
14:58آج یہ فرض ادا کرنے کا وقت آ گیا ہے
15:00ہم سو رہے ہیں
15:01ہمیں میدان بیداری میں اتڑنا ہے
15:03میدان آگاہی کا
15:04میدان شعور کا
15:05اپنے آس پاس کے لوگوں کو بتائیں
15:08کہ کیا ہو رہا ہے
15:09اپنے بچوں کو بتائیں
15:10کہ دنیا کہاں جا رہی ہے
15:11اپنے نمائندوں پر دباؤ ڈالیں
15:13کہ وہ قومی مفاد میں فیصلے کریں
15:15دوستو یہ بھی سمجھنے
15:16کہ ایران کا مسئلہ صرف ایران کا مسئلہ نہیں ہے
15:18جس دن ایران کمزور ہوا
15:20اس دن مسلم دنیا کا ایک اور ستون گرے گا
15:23اور جو لوگ سمجھتے ہیں
15:24کہ ایران شیعہ ہے
15:25تو ہم سننی اس کے فکر کیوں کریں
15:27وہ یہ نہیں سمجھتے
15:28کہ جب ایران گرے گا
15:29تو اگلی باری پاکستان کی ہوگی
15:31ترکی کی ہوگی
15:32ہر اس ملک کی ہوگی
15:33جو ابھی کسی حد تک
15:34اپنی خود مختاری کے ساتھ کھڑا ہے
15:36یہ شیعہ سننی کی جنگ نہیں ہے
15:38یہ اسلام اور اس کے دشمنوں کی جنگ ہے
15:40اور اس جنگ میں جو مسلمان
15:41آپس میں لڑتے رہے
15:42وہ ہار گئے
15:43اور جو بیرونی دشمنوں کو پہچانتے رہے
15:45وہ زندہ رہے
15:46تاریخ اس بات کی گواہ ہے
15:48دوستو یہ بھی یاد رکھیں
15:50کہ آج کی یہ صورتحال
15:51اچانک نہیں آئی
15:52یہ ایک لمبے منصوبے کا نتیجہ ہے
15:54جو دھائیوں سے چلتا آ رہا ہے
15:56شام کی تباہی
16:04اور ایران اس سلسلے کی آخری بڑی کڑی ہے
16:07جب یہ کڑی ٹوٹے گی
16:08اگر ٹوٹی
16:09تو پھر اس علاقے کی نقشہ کشی
16:11نئے سرے سے ہوگی
16:12اور اس نئی نقشہ کشی میں
16:14بلوچستان کہاں ہوگا
16:15پاکستان کہاں ہوگا
16:17یہ سوال آج ہمیں سونے نہیں دینا چاہیے
16:19یہی وجہ ہے کہ ہمیں آج سوچنا ہے
16:21آج بولنا ہے
16:23آج اٹھنا ہے
16:24کل بہت تیر ہو جائے گی
16:25تاریخ انہی قوموں کو یاد رکھتی ہے
16:27جنہوں نے وقت پر آنکھیں کھولی
16:29اور جو آنکھیں بند کر کے بیٹھے رہے
16:31انہیں تاریخ نے بھی بھولا دیا
16:32اور وقت نے بھی
16:34اور آخر میں
16:35سب سے اہم بات
16:36یاد رہے کہ قیامت کا علم
16:38صرف اور صرف اللہ کے پاس ہے
16:39کوئی نبی نہیں
16:40کوئی ولی نہیں
16:41کوئی عالم نہیں
16:42کوئی نوسترہ داموس نہیں
16:44کوئی بھی نہیں جانتا
16:46کہ یہ سب کیسے ہوگا
16:47ہم نے آج جو روایات بیان کی ہیں
16:49وہ اس لئے بیان کی ہیں
16:51کہ ہم بیدار ہوں
16:52سوچیں
16:58اللہ ہی بہتر جانتا ہے
16:59اس دنیا کی بے ثباتی کو دیکھیں
17:01ایک لمحے کا بھروسہ نہیں
17:03نہ جانے کس لمحے موت آجائے
17:05اس لئے اللہ کی طرف لوٹیں
17:06گناہوں سے توبہ کریں
17:08نیک آمال کریں
17:09مظلوموں کی مدد کریں
17:11اللہ سے مضبوط تعلق قائم کریں
17:13یہی اصل نجات ہے
17:14یہی اصل تیاری ہے
17:16اور یہی وہ جواب ہے
17:17جو ہر دور میں
17:18ہر صورتحال میں
17:19ایک مسلمان کیلئے
17:21سب سے ضروری ہے
17:22کو برائے کی بات کی
17:23لیکن یہ سب باتیں
17:24اس وقت تک بیکار ہیں
17:25جب تک ہم خود نہیں بدلتے
17:27کیونکہ اللہ تعالیٰ نے
17:28قرآن میں صاف صاف فرما دیا ہے
17:30کہ اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا
17:32جب تک وہ قوم
17:33خود اپنی حالت نہ بدلے
17:35اور ہماری حالت کیا ہے
17:36ہم نماز چھوڑ چکے ہیں
17:38امانت بھلا چکے ہیں
17:39سچ بولنا ہم نے ترک کر دیا ہے
17:41اور ظلم کو دیکھ کر آنکھیں پھیڑ لیتے ہیں
17:43تو پھر فتح کی توقع کیسی
17:44غزوہ ہند کی بشارت کیسی
17:46جب ہم وہ مسلمان ہی نہیں رہے
17:48جن کے لئے بشارتیں دی گئی تھی
17:50دوستو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا
17:53کہ تم پر دوسری قومیں اس طرح ٹوٹ پڑیں گی
17:55جسے کھانے والے کھانے کی طرف ٹوٹ پڑتے ہیں
17:58صحابہ نے پوچھا
17:59ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے
18:01آپ علیہ السلام نے فرمایا
18:03نہیں تم تعداد میں بہت زیادہ ہوگے
18:05لیکن تم سیلاب کے جھاک کی طرح ہوگے
18:08اور اللہ تمہارے دشمنوں کے دلوں سے
18:09تمہارا روب نکال دے گا
18:11اور تمہارے دلوں میں
18:12وہن ڈال دے گا
18:13صحابہ نے پوچھا
18:14وہن کیا ہے
18:15فرمایا دنیا کی محبت
18:17اور موت کا ڈر
18:18دوستو آج ہم پر یہی
18:20وہن تاری ہے
18:21ہم دنیا سے اتنا پیار کرتے ہیں
18:23کہ آخرت کو بھول گئے
18:24اپنی راحت کے لئے اتنے فکر مند ہیں
18:26کہ اپنے بھائیوں کا درد محسوس نہیں ہوتا
18:28تو دوستو آج
18:29اگر ایران خطرے میں ہے
18:31اگر غزہ جل رہا ہے
18:32اگر کشمیر تڑپ رہا ہے
18:34تو اس کا پہلا سبب وہ دشمن نہیں
18:36جو باہر سے حملہ کر رہا ہے
18:37پہلا سبب وہ کمزوری ہے
18:39جو ہمارے اندر سے آئی ہے
18:40وہ کمزوری جو تب آئی
18:42جب ہم نے اللہ کو چھوڑا
18:43قرآن کو علمارے میں بند کیا
18:44نماز کو بوجھ سمجھا
18:46دنیا ہی کو سب کچھ جان لیا
18:47اس لئے دوستو
18:48آج کا سب سے ضروری کام یہ ہے
18:50کہ اللہ کی طرف لوٹیں
18:52سچی توبہ کریں
18:53پانچوں نمازیں پڑھیں
18:54قرآن کو سمجھ کر پڑھیں
18:56اپنے گھروں میں دین کی
18:57فضا قائم کریں
18:58اپنے بچوں کو
18:59اسلامی تاریخ سے روشناز کروائیں
19:01اور یاد رکھیں
19:02کہ جب ایک مسلمان
19:03اپنے رب سے جڑتا ہے
19:04تو وہ اکیلہ نہیں ہوتا
19:05اللہ اس کے ساتھ ہوتا ہے
19:06اور جس کے ساتھ اللہ ہو
19:08اسے کوئی طاقت ہرا نہیں سکتی
19:10نہ کوئی بحری بیڑا
19:11نہ کوئی ایٹمی ہتیار
19:12نہ کوئی سازش
19:13دوستو یہ دنیا
19:15چند روزہ ہے
19:16ایران بھی فانی ہے
19:17پاکستان بھی فانی ہے
19:18امریکہ بھی فانی ہے
19:20جو باقی رہے گا
19:21وہ صرف ہمارے عامال ہیں
19:22جو ہم آگے بھیجیں گے
19:23تو آج فیصلہ کریں
19:24کہ جب آپ
19:25اللہ کے سامنے کھڑے ہوں
19:26تو کیا جواب دیں گے
19:28کیا یہ کہیں گے
19:28کہ ہم نے غزہ کے لئے دعا کی
19:29یا یہ کہ ہم بے حس بیٹھے رہے
19:31کیا یہ کہیں گے
19:32کہ ہم نے
19:32اپنے بچوں کو دین کے راستے پر لگایا
19:34یا یہ کہیں گے
19:36کہ ہم نے انہیں صرف دنیا کے لئے تیار کیا
19:37آج کا فیصلہ
19:38کل کا جواب بنے گا
19:40ہماری اللہ پاک سے دعا ہے
19:41کہ اللہ پاک
19:42اس امت کو سمجھ
19:43اور بصیرت عطا فرمائے
19:44ہمارے حکمران کو سمجھ دے
19:46فلسطین آزاد ہو
19:48غزہ کے بچوں کو امان ملے
19:50شام اور عراق کے لوگ سکون سے جیئے
19:52ایران کے مسلمان محفوظ رہیں
19:54اور ہمیں آخرت کی تیاری
19:56کی توفیق عطا فرمائے
19:57آمین
19:58یا رب العالمین
Comments