Saudi Arabia ke Crown Prince Muhammad Bin Salman (MBS) ki zindagi hamesha se hi media ki tawajjo ka markaz rahi hai, magar unki biwi Shahzadi Saira ke lifestyle ke baare mein aksar logon ko kam hi maloomat hoti hai. Noor TV ke zariye samne aane wali report ne Shahzadi Saira ki zindagi ke chand aise pehluon ko ujagar kiya hai jo aam taur par royal protocol ke peeche chhupe rehte hain.
Shahzadi Saira, jo ke Crown Prince ki hamzulf aur Saudi Royal Family ka aham hissa hain, unki zindagi aik mix hai modern glamour, traditional Arab culture, aur private luxury ka. Reports ke mutabiq, unka lifestyle luxury villas, designer fashion, aur world-class security systems se bhara hua hai. Unka safar private jets mein hota hai, aur unke leisure moments Europe aur UAE jaise mulkon mein guzarte hain.
Magar is tamam glamour ke peechay kuch aise “khufia ayashiyan” bhi hain jinhain le kar media mein kai sawalat uthaye ja rahe hain. Unki private gatherings, royal shopping sprees, aur hidden vacations unke royal lifestyle ka ahem hissa hain jo public eye se hamesha door rakha gaya.
Ye lifestyle na sirf aik personal choice hai, balkay ye Saudi elite class ka aik naya chehra bhi samjha ja sakta hai. Ek taraf unka royal background hai, to doosri taraf unka personal charm aur global exposure ne unhein ek modern-day princess ka role model bana diya hai jo eastern values aur western lifestyle ka aik perfect blend pesh karti hain.
Aakhir mein sawal ye hai: Kya ye sab kuch unki personal space hai ya phir royal privilege ka istimaal? Noor TV is debate ko samne la kar ek naye pehlu par roshni daal raha hai jo logon ke liye hamesha se pur-josh aur intriguing raha hai.
#MBSWife #ShahzadiSaira #SaudiRoyalLifestyle #KhufiaZindagi #CrownPrinceWife #LuxuryLife #ArabPrincess #NoorTV #RoyalLifestyle #ShahzadiKiZindagi #MBSFamily #HiddenLuxury #RoyalSecrets #SaudiPrincess #AyashiKaAsliChehra
Shahzadi Saira, jo ke Crown Prince ki hamzulf aur Saudi Royal Family ka aham hissa hain, unki zindagi aik mix hai modern glamour, traditional Arab culture, aur private luxury ka. Reports ke mutabiq, unka lifestyle luxury villas, designer fashion, aur world-class security systems se bhara hua hai. Unka safar private jets mein hota hai, aur unke leisure moments Europe aur UAE jaise mulkon mein guzarte hain.
Magar is tamam glamour ke peechay kuch aise “khufia ayashiyan” bhi hain jinhain le kar media mein kai sawalat uthaye ja rahe hain. Unki private gatherings, royal shopping sprees, aur hidden vacations unke royal lifestyle ka ahem hissa hain jo public eye se hamesha door rakha gaya.
Ye lifestyle na sirf aik personal choice hai, balkay ye Saudi elite class ka aik naya chehra bhi samjha ja sakta hai. Ek taraf unka royal background hai, to doosri taraf unka personal charm aur global exposure ne unhein ek modern-day princess ka role model bana diya hai jo eastern values aur western lifestyle ka aik perfect blend pesh karti hain.
Aakhir mein sawal ye hai: Kya ye sab kuch unki personal space hai ya phir royal privilege ka istimaal? Noor TV is debate ko samne la kar ek naye pehlu par roshni daal raha hai jo logon ke liye hamesha se pur-josh aur intriguing raha hai.
#MBSWife #ShahzadiSaira #SaudiRoyalLifestyle #KhufiaZindagi #CrownPrinceWife #LuxuryLife #ArabPrincess #NoorTV #RoyalLifestyle #ShahzadiKiZindagi #MBSFamily #HiddenLuxury #RoyalSecrets #SaudiPrincess #AyashiKaAsliChehra
Category
📚
LearningTranscript
00:27।
00:49।
01:04।
01:40।
02:02।
02:03।
02:04।
02:31।
02:33।
02:34।
02:41।
02:49� ''
02:50नस्प ममल्कत के बानी शाइश अब्लजीज बिन सौूत से जा मिलता है
02:53वैं कैसी शख्सित की हामिल है जिसका हर पहलो शाही शान और शौकत से जुड़ा हुआ है
02:58शाहदी सारा का बच्पन सौूदियरब के ऐशो इश्रत से भर पूर महलों में गुजरा
03:02جہاں پورا سائش رہداریاں اور ہر لمح بادشاہت کی عظمت کا مظہر تھا
03:07یہ شہزادی جو اپنے خاندان کی روایات کی ایک جیتی جاگتی مثال ہیں
03:11اپنے وقار اور صبر کے ساتھ ساتھ شاہ زندگی کی سادگی میں بھی گم نہیں ہوئی
03:15ان کی شخصیت میں کیسا توازن ہے جو دولت اور شان و شوقت کو وقار کے ساتھ جوڑتا ہے
03:20سعودی عرب کے ولی احد اور دنیا کے سب سے باثر رہنما میں سے
03:24ایک شہزادہ محمد بن سلمان نے 2008 میں سارہ سے شادی کی
03:28اس شادی نے نہ صرف ان کی زندگی کو ایک نیا رخ دیا بلکہ سعودی عرب کی سیاسی اور شاہی
03:33تاریخ میں ایک نیا باب بھی لکھا
03:35سارہ کا تعلق ایک موتبر اور جلیل قدر خاندان سے ہے
03:38ان کے والد مشہور آل سعود خاندان کے ایک اہم فرد ہیں اور سعودی عرب کے اجتماعی ورثے کا حصہ
03:44ہیں
03:44یہ شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے ایک ایسی خصوصیت تھی جس نے ان کی نظریں سارہ پر مرکوز کی
03:50سعودی شاہی خاندان کی قدیم روایات ان کے آبا و اجداد کی تعریف اور ان کا خاندانی پس منظر اس
03:56رشتے کو مزید مضبوط بناتا ہے
03:58اگرچہ سارہ بنت مشہور کی زندگی ایشوشرت سے بھری ہوئی ہے
04:02لیکن ان کی شاہانہ سادگی اور وقار محمد بن سلمان کو متاثر کرنے کا ایک اہم انصر تھا
04:08یہ وہ خصوصیت تھی جو نہ صرف ایک شہزادے بلکہ دنیا کے طاقتور ترین افراد کے لیے بھی اہم ہے
04:14سارہ نے کبھی اپنے ایشوشرت کو دنیا کے سامنے شو آف کے طور پر پیش نہیں کیا
04:18بلکہ اپنی زندگی میں سادگی کو برقرار رکھا
04:20جو کسی بھی عظیم شخصیت کی سب سے بڑی خصوصیت ہوتی ہے
04:23یقیناً سارہ بنت مشہور کی شخصیت میں وہ تمام خصوصیات موجود ہیں
04:27جو ایک طاقتور شہزادے کو اپنی طرف کھنشنے کے لیے ضروری ہیں
04:31ذہانت، خاندانی وقار، سادگی، سیاسی اہمیت اور قدرتی حسن
04:35ان تمام چیزوں کا مجموعہ ہی وہ خاص بات ہے
04:38جس نے محمد بن سلمان کو سارہ کی طرف متوجہ کیا
04:41اور انہیں اپنی زندگی کا ایک اہم حصہ بنایا
04:44شہزادی سارہ بنت مشہور کی روز مرہ زندگی میں
04:47ایک بڑی تعداد میں ذاتی ملازمین اور خادمائیں شامل ہیں
04:50جو ان کے ہر ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ہمیں وقت تیار رہتی ہیں
04:53یہ ملازمین ان کی محل کی صفائی، کھانا پکانے، سجاوٹ، سفر کی تیاری
04:58اور حتیٰ کے ذاتی اشہ کی دیکھ بھال کے بھی ذمہ دار ہیں
05:00ان کی زندگی میں شامل ہونے والے
05:02ہر چھوٹے بڑے کام کی انجام دہی کے لیے
05:05ان کے ساتھ کم از کم سو سے زیادہ خادم اور ذاتی ملازمین کی ٹیم ہوتی ہے
05:10دوستو شہزادی سارہ بنت مشہور کی زندگی میں
05:12جہاں ہر شہ شہانہ اور بےمثال ہے
05:15بھئی ان کی ذاتی گاڑیاں اور جہاز بھی اشوشرت کا حصہ ہیں
05:18جو کسی بھی عرب پتی شخص کو چونکا دیں
05:20ان کے پاس موجود گاڑیاں اور ذاتی جہاز صرف اشوشرت کی علامت نہیں
05:24بلکہ عالمی میار کی بہترین انجنیرنگ اور ڈیزائن کا نمونہ ہے
05:28رولز رائس کی گاڑیوں کو شائی خاندان کے پسندیدہ گاڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے
05:33اور شہزادی سارہ بھی اس سے مستثنہ نہیں ہے
05:36ان کے پاس رولز رائس کی جدید موڈلز موجود ہیں
05:38جن میں خصوصی طور پر ان کی ذاتی پسند کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا
05:42اندرونی ڈیزائن اور جدید ٹیکنالوجی شامل کی گئی ہے
05:45ان گاڑیوں کا اندرونی ڈیزائن آلہ میار کے چمڑے قیمتی لکڑی
05:48اور سونے کے تاروں سے سجا ہوا ہے جو انہیں ایک شاہانہ احساس دیتے ہیں
05:52شہزادی سارہ کے پاس اسپورٹس گارے بھی ہیں
05:54جن میں فراری اور علمبرگینی جیسی عالمی میار کی موڈلز شامل ہیں
05:58ان گاڑیوں کی قیمت کروڑ اور ڈالر تک پہنچتی ہے
06:01اور یہ اپنی تیز رفتاری اور لا جواب ڈیزائن کے لئے مشہور ہیں
06:04یہ گاڑیاں شہزادی کے ذاتی ذوق کی اکاسی کرتی ہیں
06:07اور شاہی خاندان کے اسپورٹس کی جانب رجحان کو ظاہر کرتی ہیں
06:11شہزادی سارہ کے ذاتی تیارے بھی ان کی شانہ زندگی کا ایک بڑا حصہ ہیں
06:15ان کے پاس ایک ذاتی جیٹ تیارہ ہے
06:18جو دنیا کے سب سے جدید اور آرامدے تیاروں میں شامل ہے
06:21شہزادی سارہ کا ذاتی تیارہ گلف سٹریم جی سکس فائف زیرو
06:26دنیا کے سب سے مہنگے اور آرامدے تیاروں میں سے ایک ہے
06:28یہ تیارہ عالمی سطح پر معروف ہے
06:31اور اس میں جدید ترین تیکنکی خصوصیات
06:33انتہائی آرامدے نشستیں
06:34ذاتی کمرے اور مکمل طور پر خودکار خدمات فراہم کی جاتی ہیں
06:38تیارے کے اندر سجاوٹ میں سونے اور چاندی کے جز استعمال کیے گئے ہیں
06:42جو اس تیارے کو ایک شاہی تیارہ بناتے ہیں
06:44جیہاں دوستو
06:45شہزادی سارہ بنتے مشہور آل سعود کا ایک ایسا ہی شاہی شوق بھی ہے
06:49جس پر واقعی کروڑوں ڈالر پانی کی طرح خرچ کیے جاتے ہیں
06:52اور وہ ہے نایاب جواہرات اور قیمتی زیورات جمع کرنے کا شوق
06:57شہزادی سارہ اپنی ذاتی کلیکشن میں دنیا کے سب سے نایاب اور قیمتی ہیرے
07:01زمرد، نیلم اور دیگر قیمتی پتھروں سے جڑے زیورات رکھتی ہیں
07:05ان کے پاس نہ صرف مشہور ترین جواہراتی برانڈز جیسے ہیری ونسن اور گراف کے خاص شاہکار موجود ہیں
07:12بلکہ ایسے قدیم اور تاریخی زیورات بھی ہیں جو عام مارکیٹ میں دستیابی نہیں ہوتے
07:16اس کے علاوہ شہزادی سارہ کا ایک اور مہنگا شوق آلمی سطح پر
07:20مشہور فیشن برانڈ کے خصوصی کپڑے اور لیمیٹڈ ایڈیشن ہینڈ بیک جمع کرنا بھی ہے
07:25شہزادی کا لباس اور جوتوں کا مجموعہ واقعی ایک شہانہ روایت
07:28اور جدید عالمی فیشن کا حسین ترین امتزاج پیش کرتا ہے
07:32وہ ہمیشہ ایسے ملبوسات کا انتخاب کرتی ہیں
07:34جو نہ صرف ان کی ذاتی شخصیت اور شاہی ورسے کو جاگر کرتے ہیں
07:38بلکہ دنیا بھر کے بہترین ڈیزائنرز کے شاہکاروں کا بھی اکاس ہوتے ہیں
07:42ان کے کپڑوں میں خالص رشم، نازک شیفون اور امدہ کورٹن جیسے
07:46عالی میار کے فیبرکس استعمال کیا جاتے ہیں
07:49جن پر باریک بینی سے کی گئی کڑھائی اور نفیس سونے کی
07:52اور چاندی کے دھاگوں سے بنے نقش و نگار
07:54اس کے ہر ٹکڑے کو ایک شاہانہ شان دیتے ہیں
07:57ان کے ملبوسات میں جدید طرز فیشن اور روایتی انداز کا حسین انتزاج نمائی ہوتا ہے
08:02مثال کے طور پر وہ خصوصی طور پر تیار شدہ آبائیہ پہن سکتی ہیں
08:05جن میں نصب جدید کٹ اور فٹنگ کا خاص خیال رکھا جاتا ہے
08:08بلکہ روایتی اسلامی نقش و نگار بھی نہایت نفاست سے اُبھارے جاتے ہیں
08:13ایسے ملبوسات میں رنگوں کا ایک ایسا امتزاج ہوتا ہے
08:16کہ ہر لباس ایک الگ کہانی بیان کرتا ہے
08:18جو مہمانوں اور مدداؤں کو محضوظ کرنے کے ساتھ ساتھ
08:21ان کی شخصیت میں مزید نکھار لے آتا ہے
08:24جہاں تک ان کے جوتوں کا تعلق ہے
08:26تو یہ بھی ان کی شاہی شخصیت کا ایک لازمی حصہ ہیں
08:28ان کے جوتے نہ صرف جدید فیشن کے مطابق ڈیزائن کی جاتے ہیں
08:32بلکہ آلمیار کے چمڑے اور دیگر نایاب مواد سے دستی طور پر تیار کی جاتے ہیں
08:37ہر جوتے میں نفیس کندہ کاری
08:39خوبصورت کندہ نقش نگار
08:40اور بعض اوقات قیمتی پتھروں کی جڑت بھی شامل ہوتی ہے
08:43جو ان کے ہر انداز کو مزید دلکش اور منفرد بناتے ہیں
08:47چاہے رسمی تقریبات ہوں
08:48یا روز مرہ کے آرام دے مباقے
08:50ان کے جوتوں کا وسی کلیکشن
08:52ہر موقع کی مناظبت سے بہترین انتخاب فراہم کرتا ہے
08:55شہزادہ سلمان کی بیوی کے لباس اور جوتوں کا مجموعہ
08:59ایک مکمل طرز زندگی کی اکاسی کرتا ہے
09:01جس میں شہانہ ویراست اور جدید دنیا کے تقاضے بہخوبی جھلکتے ہیں
09:05ان کے پاس دنیا بھر کے مشہور ڈیزائنرز کے شاہکار موجود ہیں
09:09جنہیں وہ اپنے ذوق اور شخصیت کے مطابق چنتی ہیں
09:11ہر لباس اور جوتی کی تفسیر پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے
09:15تاکہ ہر موقع پر وہ بے مثال اور دلکش نظر آئیں
09:18ان کا ملبوساتی انتخاب نہ صرف ان کے ذاتی سٹائل کی تعریف کرتا ہے
09:22بلکہ یہ دنیا بھر کے فیشن شوز اور آلہ ترین فیشن ہاؤسز کی توجہ کا مرکز بھی رہا ہے
09:27ان کے کپڑے اور جوتے ایک شہانہ داستان کا حصہ ہیں
09:30جو نہ صرف ان کے ذاتی انداز کو نمائے کرتے ہیں
09:32بلکہ آلمی فیشن کی دنیا میں بھی ایک منفرد پہچان رکھتے ہیں
09:36یہ مجموعہ بتاتا ہے کہ شاہ زندگی کے ہر پہلوں میں
09:39میار اور نفاست کو کس قدر اہمیت دی جاتی ہے
09:41اور یہ کہ ہر تفصیل میں شہانہ روایت اور جدید تخلیقی صلاحیت کا انتزاج
09:46کتنا حسین اور متاثر کن ہو سکتا ہے
09:48شہزادی کا ذاتی کلیکشن جدید اور قدیم طرز کے نایاب فنپاروں پر مشتمل ہے
09:53جن میں یورپی شاہکار اسلامی خطاتی کے نادر نمونے
09:57اور مشرقی اور مغربی آرٹ کے بیش قیمت خزانش شامل ہیں
10:00ان کے محلوں میں دنیا کے مشہور ترین آرٹسٹوں کی تخلیقات سجی ہوتی ہیں
10:04اور وہ خود بھی فن و ثقافت سے گہری دلچسپی رکھتی ہیں
10:07شہزادی کی شاندار تقاریب ان کی شہانہ زندگی کا ایک اور حیرت انگیز پہلو ہے
10:12ان محفلوں میں ہر چیز کو غیر معمولی کمال تک پہنچائے جاتا ہے
10:16اور یہ تقریبات خوبصورتی، حسن ترتیب اور مہمان نوازی کے آلہ ترین میار کی اکاسی کرتی ہیں
10:22کہا جاتا ہے کہ جب شہزادی کسی ایونٹ کی میزبانی کرتی ہیں
10:25تو وہ صرف ایک عام تقریب نہیں بلکہ ایک ناقابل فراموش تجربہ بن جاتا ہے
10:30ان کی پرائیویٹ پارٹیز میں دنیا کے مشہور ترین گولوکار اور موسیقار
10:33اپنی دلکش پرفارمس پیش کرتے ہیں
10:35جن تقریبات کو مزید گیادگار بناتے ہیں
10:38اب تصور کریں آپ ایک ایسی محفل میں ہیں جہاں سمندر کے کنارے ماری ایک ایری اپنی جادوی آواز میں
10:43نغمہ سرہا ہیں
10:44جبکہ اردگت خوشبو بکھیرتے پھول، چمکتے فانوس اور بہترین روشنیوں کا انتخاب محفل کو مزید مسہور کن بنا رہا ہے
10:52یا پھر آپ ایک ایسی شام کا حصہ ہیں جہاں انڈریہ بوچلی جیسے عالمی شہرتی آفتہ اپیرا سنگر اپنی آواز
10:59کا جادو جگہ رہے ہیں
11:00اور ہوا میں محسیقی کی مدھم سرگوشیاں بکری ہوئی ہیں
11:03یہ صرف کنسٹ نہیں بلکہ ایک شہانہ اور نجی تجربہ ہوتا ہے
11:08جہاں مہمانوں کی تعداد محدود ہوتی ہے اور ہر ایک کو شہزادی کی ذاتی توجہ حاصل ہوتی ہے
11:13ان پارٹیوں میں کھانے کا میار بھی اپنی مثال آپ ہوتا ہے
11:16دنیا کے مشہور ترجین شیف خصوصی طور پر مدعو کیے جاتے ہیں
11:20تاکہ وہ مہمانوں کے لئے پانچ ستارہ کھانے تیار کریں
11:23ہر پکوان کو بہتری نجزہ نفاست اور روایتی اور جدید ذائقوں کے امتزاج کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے
11:30کھانے کے ہر ڈش کو خاص طریقے سے سجا کر پیش کیا جاتا ہے
11:34جہاں مہمان نہ صرف ذائقے بلکہ پیشکش کی خوبصورتی سے بھی محضوظ ہوتے ہیں
11:39ان تقریبات میں مشرقی اور مغربی کھانوں کے عالترین انتخابات موجود ہوتے ہیں
11:43جن میں سونے کے ورک سے مزین میٹھے نایاب کھجوریں
11:46مخصوص عربی قہوہ اور یورپی اور ایشیای کھانے شامل ہوتے ہیں
11:49لیکن شہزادی کی تقریبات صرف شاندار اشائیوں اور میوزیکل کنسرٹس تک محدود نہیں ہوتی
11:55بلکہ وہ اپنے مہمانوں کے لئے منفرد اور یادگار تجربات پر بھی تخلیق کرتی ہیں
11:59مثال کے طور پر آرٹ گیلری پارٹیاں
12:02جہاں مہمان یورپی رینسیانس کے شہکاروں کے درمیان چائے سے لطف اندوز ہو رہے ہوتے ہیں
12:07یہ ایسی تقریبات جہاں جدید اور کلاسی کی فن پارے نمائش کے لئے پیش کی جاتے ہیں
12:11اور ہر مہمان کو شاہی کلیکشن کے قریب سے مشاہدہ کرنے کا موقع دیا جاتا ہے
12:16اسی طرح باغوں میں موسیقی کی محفلیں بھی ایک خاص روایات بن چکی ہیں
12:20جہاں مہمانوں کے لئے سرسبز و شادہ باغات میں شاندار انتظام کیا جاتا ہے
12:24جہاں قدرتی ماحول کی خوبصورتی کے ساتھ جیز بینڈ کی دھنوں پر ایک جادوی شام بسر کی جاتی ہے
12:30یہ محفلیں روایتی اور جدید موسیقی کا انتظام پیش کرتی ہیں
12:34جہاں مہمان کسی شاہی محل کے باغ میں بیٹھ کر نرم روشنیوں میں خوبصورت موسیقی کے سہر میں کھو جاتے
12:42ہیں
12:42ان تقریبات میں ہر چیز کو بے عیب بنانے کے لئے شہزادی خود بھی ذاتی دلچسپی لیتی ہیں
12:47وہ ہر مہمان کی پسند اور ناپسند کو ذہن میں رکھتی ہیں
12:50اور تقریبات کی ہر تفصیل پر خصوصی توجہ دیتی ہیں
12:54چاہے وہ مہمانوں کی نشست کی ترتیب ہو موسیقی کا انتخاب ہو
12:57یا کھانے کے مینیوں کی تیاری
12:59یہی وجہ ہے کہ ان کی تقاریب نہ صرف پرتائش بلکہ انتہائی دلچسپ اور یادگار بھی ہوتی ہیں
13:05شہزادی کی تقریبات دنیا کے انتہائی باثر اور مشہور شخصیات کو ایک جگہ اکھٹا کرتی ہیں
13:10جہاں عالمی سیاست دان، بزنس ٹائکونز، بولیوڈ اداکار اور فیشن اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے بڑے نام شریک ہوتے ہیں
13:17ان نیجی محفیلوں میں صرف وہی افراد شامل ہو سکتے ہیں
13:20جو شاہی خاندانوں کے قریب سمجھے جاتے ہیں
13:22اور ان تقریبات کی تفصیلات اکثر عوام کے لیے خفیہ رکھی جاتی ہیں
13:26تاکہ مہمانوں کو مکمل پرائیویسی فرہم کی جا سکے
13:29یہ تمام پہلو ہمیں دکھاتے ہیں
13:30کہ سعودی شاہی خاندان نہ صرف عالمی سطح پر اپنی طاقت اور اثر رسوح رکھتا ہے
13:35بلکہ ان کی ذاتی زندگی میں بھی وہی شہانہ طرز زندگی جھلکتا ہے
13:39ان کی تقریبات، ان کے ذوق و شوق اور ان کی طرزیں میں عزبانی
13:43انہیں دنیا کے دیگر شاہی خاندانوں سے منفرد بناتی ہے
13:47جہاں ہر چیز کو عیش و شرت اور خوش ذوقی کی میراج پر پہنچایا جاتا ہے
13:51شہزادی کے محفلیں محض رنگ رلیا نہیں ہوتی
13:53یہ تقریبات ثقافتی، سماجی اور صفارتی اہمیت کیانوں کے سنگم بن جاتی ہیں
13:58یہاں چمکتی، دمکتی، روشنیوں کے سائے تلے، دنیا کے نامور سیاسی رہنما، عرب پتی سنتکار، عالمی شہرتی آفتہ فنکار اور
14:06شاہی خاندانوں کے افراد جمع ہوتے ہیں
14:08بظاہر یہ میل جول تفرید دکھائی دیتا ہے
14:10مگر اسی غیر رسمی فضا میں عربوں ڈالر کی سرمایہ کاری بڑے صفارتی سمجھوتے اور دور رست کاروباری معاہدے جنم
14:18لیتے ہیں
14:18ان دعوتوں کے لیے ایسا پرتائیش مگر بے تکلف ماحول رچہ جاتا ہے
14:22جہاں میمان رسمی جلاس کے دباؤ سے آزاد ہو کر کھل کر گفتگو کر سکیں
14:27کہا جاتا ہے کہ کئی بین الاقوامی منصوبوں کی پہلی اینٹ انہی محملی نشست گاہوں میں رکھی جاتی ہے
14:32ہر تقریب میں شہزادی کچھ نہ کچھ نیا کر دکھاتی ہیں
14:35کبھی نیل سمندر کے کنارے کسی نیجی جزیرے پر شموں کی لرزان روشنی میں اشائیت سجتا ہے
14:41اور پس منظر میں عالمی شورتی آفتہ گلوکار دل مولینے والے نغمے چھیڑتے ہیں
14:46کبھی شیشے کے گمبت تلے برف سے ڈھکے پہاڑی دامن میں ڈینر ہوتا ہے
14:50بہار نرم پھوار کی صورت گرتی برف اور اندر لائیو اورکیسٹرہ کی مدھر دھنے
14:55یہ سب مہمانوں کو ایک خوابناک کیفیت میں لے جاتے ہیں
14:58ان دعوتوں کی مقبول ترین روایت خفیہ تھیم پارٹیاں ہیں
15:02مثلاً وینس کا آرنیول تھیم میں ہر شخص تاریخی وینشین ماسک پہن کر آتا ہے
15:07اور محل قرون وسطہ کے یورپ کی جھلک پیش کرتا ہے
15:10اسی طرح عرب نائٹس پر مشتمل ایونٹ میں ریت کے وسیع تیلوں کے بیچ بددو خیمہ بستی بسائی جاتی ہے
15:17جہاں روایتی عربی ساز، لوکرقس اور دیسی پکوان مہمانوں کو سہرہ کی رات کا جادو دکھائی دیتے ہیں
15:24شہزادی کسی بھی تقریب کو یادگار بنانے کے لیے کوئی قصر نہیں چھوڑتی
15:27دنیا کے مشہور شہف دسترخان پر ایسے شاہی پکوان سجاتے ہیں جن کا ذائقہ اور نفاست بے مثال ہوتی ہے
15:34مسیقی کے شدائیوں کے لیے کبھی روایتی عربی دھنے سنوائی جاتی ہیں
15:37کبھی کلاسیکل مغربی سمفونیا
15:40تو کبھی جائز کے بیتاب، ساز، کبھی تقریبات میں معروف مصور اور مجسمہ ساز اپنے فن کا مظاہرہ وہیں موقع
15:47پر کرتے ہیں
15:48یوں مہمانوں کو فن پاروں سے براہ راز جڑنے کا موقع ملتا ہے
15:51ان سب پہلو انہیں شہزادی کی دعوتوں کو دنیا کی عام شاہی تقریبات سے منفرد بنا دیا ہے
15:56یہاں شرکہ کرنا محض ایک دعوت خبول کرنا نہیں
15:59بلکہ ایک ایسا نادر تجربہ پانا ہے جو زندگی بھر کے لیے یادوں میں سبت ہو جاتا ہے
16:04تو ناظرین کچھ یوں شاہی خاندان اس بے مثال اور پورا سراش شان کے ساتھ اپنی محفلے سجاتا ہے
16:10حقیقت یہ ہے کہ شہزادی سارا کی یہ شاہی دلچسپیاں صرف دولت کی نمائش نہیں
16:14بلکہ عرب شاہی ثقافت میں خوبصورتی اور عظمت کی علامت سمجھی جاتی ہے
16:19ان کے یہ مہنگے شوق ان کے منفرد شان ذاتی ذوق اور بے مثال حیثیت کا واضح اظہار ہیں
16:24یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں ان کا انداز زندگی اکتلسماتی داستان کی طرح بیان کیا جاتا ہے
16:29لیکن سب سے دلچسپ اور سنسنی خیص پہلو تو وہ راز ہیں جو آج تک دنیا کی نظروں سے چھپے
16:34رہے
16:34شہزادی سارا بنتے مشہور آل سعود کی زندگی بظاہر جتنی شہانہ اور چمکتی دمکتی نظر آتی ہے
16:40اس کے پردے کے پیچھے کئی ایسے پہلو ہیں جنہیں جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
16:44شہزادی سارا اپنی نیجی زندگی کو حد درجے رازداری میں رکھنے کے لیے مشہور ہیں
16:48ان کا سوشل میڈیا پر کوئی ذاتی اکاؤنٹ نہیں نہ ہی وہ عام تقاریب میں اکثر نظر آتی ہیں
16:53ان کے محل کی دیواروں کے پیچھے ہونے والی تقاریب ذاتی زندگی کے اصول اور ان کی سرگرمیاں عام عوام
17:00کے علم سے ہمیشہ دور لکھی گئی ہیں
17:02کہا جاتا ہے کہ شہزادی کی زندگی میں ایک مخصوص دائرہ ہے
17:05جس کے باہر ان کی روز مرہ سرگرمیوں کی معلومات تک رسائے تقریباً ناممکن ہے
17:09یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ نہایت سخت سیکیورٹی پروٹوکول کے تحت رہتی ہیں
17:13اور ان کے محلات میں داخل ہونے کے لیے کئی مراحل سے گزرنا پڑتا ہے
17:17جن میں نہ صرف جسمانی تلاشی بلکہ مکمل بیکراؤنڈ چیک بھی شامل ہوتا ہے
17:22یہی نہیں سنا جاتا ہے کہ شہزادی سارہ کے ذاتی ملازمین سے بھی
17:25سخت قسم کے خفیہ مہاہدے کروائے جاتے ہیں
17:27تاکہ محل کے اندر کی کوئی بھی بات باہر نہ نکل سکے
17:31اس لیے ان کی اصل زندگی کے کئی پہلو آج تک ایک معمہ بنے رہے ہیں
17:36ناظرین اگرچہ دنیا میں برطانیہ، نیدرلینڈ، اسپین
17:39اور دیگر شاہی خاندان اپنی صدیوں پرانی روایات
17:42اور تاریخی ورثے کی بدولت پہچانے جاتے ہیں
17:44مگر طاقت رسوخ اور بے پایاں دولت کے اعتبار سے
17:47سعودی شاہی خاندان کی مثال نہیں ملتی
17:49ولی اہد محمد بن سلمان اور ان کا گھرانہ
17:52صرف سعودی معیشت کا ستون نہیں
17:54بلکہ عالمی سیاست و تجارت پر بھی غیر معمولی تسلط رکھتا ہے
17:58مختلف تخمینوں کے مطابق ان کی مجموعی دولت تقریباً
18:01چار اشاریہ ایک کرلینڈ ڈالر بتائی جاتی ہے
18:04یہی خطیر سرمایہ انہیں جدید ٹیکنالوجی
18:06عالمی سرمایہ کاریوں اور وسیع تجارتی نیٹورکس تک رسائی دیتا ہے
18:10جہاں بیشتر شاہی خاندان اپنی قدیم اختدار کے تحفظ میں مصروف ہیں
18:15مہی محمد بن سلمان کا خاندان
18:17جدید تقاضوں کے مطابق اپنے وسائل کو
18:19نہ صرف وطن کی ترقی بلکہ بین الاقوامی سفارتکاری
18:23اور کاروباری روابط کو وسط دینے میں بھی بروے کار لاتا ہے
18:27یہی بے کنار دولت اور عالمی اثر و نفوذ
18:29انہیں دیگر شاہی خاندانوں سے ممتاز کرتے ہیں
18:32اور اسی باعث
18:33سعودی شاہی خاندان دنیا کے دولت منترین
18:36اور باسرترین خاندانوں میں سر فہرس شمار ہوتا ہے
18:39ناظرین جب سعودی شاہی خاندان کی صبح کی بات کی جائے
18:42تو یہ عام لوگوں کی روز مرہ جیسی نہیں ہوتی
18:44بلکہ ایک بے مثال شہانہ اور پرتائش انداز میں شروع ہوتی ہے
18:48محمد بن سلمان اور ان کا خاندان
18:50اپنے جدید شہانہ محلات میں جاگتے ہیں
18:53جہاں ارچیز انتہائی نفیس
18:54اور مہنگ زوق کے مطابق سجی ہوتی ہے
18:56ان کے کمرے دنیا کے نایاب کالینوں
18:59سونے کے فریم والے آرام دے بستروں
19:01اور جدید خودکار ائر کنڈیشننگ سسٹم سے مزین ہوتے ہیں
19:04جو درجہ حرارت کو مکمل طور پر
19:06ان کی پسند کے مطابق ایڈجس کرتے ہیں
19:08تاکہ نیند کا میار بہتر ہو
19:10جیسے ہی وہ اٹھتے ہیں
19:11روبوٹک بٹلرز اور ذاتی خادم
19:13ان کے سامنے حاضر ہوتے ہیں
19:15اور دن بھر کے اہم شیڈیولز کی تفصیلات بتاتے ہیں
19:18جس میں کاروباری اجلاس
19:19سرمایہ کاری کے منصوبے
19:20سفارتی ملاقاتیں اور تفریحی پروگرام شامل ہوتے ہیں
19:23ان کے ناشتے کی تیاری بھی عام لوگوں سے
19:26ان کے ناشتے کی تیاری بھی عام گھروں سے
19:28بلکل مختلف ہوتی ہے
19:29دنیا کے نامور شیف ان کے لیے نایاب اور مہنگی اشیاء
19:32جیسے خصوصی شہد
19:33آلہ میار کی کھجوریں
19:35سونے کے ورک والی کافی
19:36اور خاص قسم کی چائے تیار کرتے ہیں
19:38اس کے علاوہ فرانسی سی پیسٹریز
19:40روایتی انگلیش ناشتہ
19:42اور عربی کھانے بھی پیش کیا جاتے ہیں
19:44تاکہ ہر فرد اپنی مرضی سے لطف اندوز ہو سکے
19:47ان کی جدید سرمایہ کاری
19:48شاندار طرز زندگی
19:50اور عالمی میار کے حفاظتی انتظامات
19:52اس بات کا ثبوت ہیں
19:56اس ویڈیو میں
19:58ہم نے نصف ان کے مالی طاقت کے
20:00پوشیدہ رازوں کو سامنے لائے ہیں
20:01بلکہ ان کے روز مرہ کے شہانہ معامولات
20:04ثقافتی تقریبات
20:05اور بینو لقوامی صفارتی روابط کے اہم پہلوں پر بھی
20:08روشنی ڈالی
20:08یہ وہ دنیا ہے جہاں ہر لمحہ
20:10ایک نیا شاہکار جنم لیتا ہے
20:12اور ہر گوشہ شاہان شان شوکت کا آئینہ دار ہوتا ہے
20:15ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو
20:17ضرور پسند آئی ہوگی
20:18اگر آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو پسند آئی ہے
20:20تو آپ سے گزارش کرتے ہیں
20:22کہ آپ ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کر لیں
20:24اور ساتھ ہی لگے بل کے بٹن کو بھی پریس کر لیں
20:26تاکہ آپ کے پاس ہماری آنے والی
20:28مزید معلوماتی ویڈیوز کا نوٹفیکشن بھروقت ملتا رہے
20:31سبسکرائب کے ساتھ ہماری ویڈیوز کو لائک بھی کریں
20:33اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں
20:35کمنٹس میں آپ اپنے سوالات بھی ہم تک پہنچا سکتے ہیں
20:38اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و مان میں رکھے
20:40آمین
Comments