Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:02むی نبی
00:05میرا دل مقامِ حبیب ہے
00:14اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم Vegan
00:18خواتین و حضرت السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ
00:23اگرام احکام شریعت ہے اور فقہ نفی سے متعلق مسائل کے ساتھ ایک دفع پیر حاضر ہیں
00:29This question is in the end of the program in the end of the time came
00:32We have been saying that some people bypass
00:35That means the operation of dead declare
00:40That they are dead
00:41But then they are in the end of the life
00:45So they are saying that
00:46We have seen a interview in the end of the show
00:48They are telling me that I'm going to die
00:50Then I'm going to get the world of bala
00:51Then I'm going to get the world of bala
00:51Then I'm going to get the world of men
00:53And I'm going to tell you that
00:55Three times of my friends have made this
00:56That's what I'm going to do
00:57That the video of comments were by peopleил
00:59śrint hour That
01:00my dad or my nater His
01:02momentos with them I'm
01:04going to lie It's
01:06so that my dad Opal
01:06went there That's
01:07what I have told about So this
01:08this means Bazaher
01:11erstmal
01:12which is good to see,
01:14because in the past,
01:16some of the times of death,
01:16some of the times of death
01:17and after the death of death,
01:22there are a lot of times of death
01:23so this happens in the past.
01:27First of all,
01:28this is just a wrong way
01:30to do this.
01:32Allah Almighty has
01:33the time of death and the time of death
01:35and the time of death
01:40into the past,
01:40that this past had to be stuck
01:42and that it was not a mistake.
01:44It was like a week
01:49because this life hurt
01:50and this was the case of death,
01:52and that it was a result of the death
01:52and the death that it was a false feeling
01:55and the death after the death.
02:00The death of death
02:01quando he didn't give us
02:03to the death.
02:05If there came us,
02:06that the way they will get.
02:07If you want to get rid of it,
02:08because you will go out,
02:09you will get rid of it.
02:10If you want to write through that,
02:13it will be a way to write.
02:15So it will be a way to write.
02:17The other people are aware that
02:21it will be a big part of it.
02:24They will be able to write the numbers
02:25and say that they will write the numbers.
02:26So they are not aware of it.
02:28It will not be a way to write it.
02:33This way, the other person tells us
02:37That's why it's not so good.
03:06بعض کے احوال سب给 لئے غلط بیان کیے گئے ہیں
03:08جو گناہ کر کے گئے ہیں
03:10ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:12دکھایا گیا
03:13سفر میراج میں کسی کوئی فلاں عذاب ہو رہا ہے
03:16یا جہنم کے
03:17عذابات سرکار نے بیان فرمائے
03:20باقی ب大 hurtsوں کے لئے نعمتوں کے
03:22بیان بھی ہے
03:22اس لئے رحمت قونین صلی اللہ علیہ وسلم
03:25کا فرمانت شان ہے
03:26کہ قبر جنت کے باغوں
03:29میں سے ایک باغ ہے
03:30یا دوزخ کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے
03:32امید ہے کہ آپ بات سمجھ کے ہوں گے
03:34یہ کہتے ہیں کہ قرآن پاک کی کسی آیت کو
03:38گالی کے طور پر استعمال کرنے کا کیا شرع حکم ہے
03:42کچھ دن پہلے ایک شخص نے
03:43ٹک ٹاک پر سورہ فاتحہ کی ایک آیت کو
03:46اس طرح استعمال کیا
03:47اور یہ کہتے ہیں کہ وہی آج کل
03:49ہمارے علاقے کے نوجوان استعمال کر رہے ہیں
03:53دیکھیں پہلی بات تو یہ کہ
03:54اگر صراحتاً اس کو گالی کے طور پر استعمال کیا
04:00اسی مزاق استعمال کیا جیسے
04:03کوئی لفظ کہتے کہتے اچانک دوسرا لفظ کہہ دیا
04:06اب میں یہاں کہہ نہیں سکتا ہوں
04:08ورنہ ہم نے بھی کالیج لائف گزاری ہے
04:09اس طرح کے چھٹکلے اور مزاق
04:11اور گندگیاں بہت زیادہ اپنی کانوں سے
04:14سننے کو ملی اور اس طریقے سے
04:16سب چیزیں ہیں لیکن بہرحال سمجھ جائیے
04:17اس بات کو کہ آیت پڑھتے پڑھتے
04:20اچانک ایسا لگا کہ شاید گالی بنے گی
04:22لیکن نہیں بنی اس سے سارے ہنس پڑھتے ہیں
04:24یہ بھی قرآن کی آیت کے ساتھ
04:26چونکہ مزاق ہے لہذا
04:28کرنے والا بھی دائرہ اسلام سے خارج
04:30جتنے ہنسے وہ بھی خارج
04:32جو اس کو فورورٹ کر رہے ہیں وہ بھی ایمان سے
04:34خارج ہوں گے اور جتنے
04:36اس کو دیکھ کر خوش ہوں گے
04:38ہنسیں گے مسکرائیں گے
04:40ان سب کے بارے میں یہی حکم
04:42ہوگا کہ ان سب کا ایمان
04:44خارج ہو چکا ہے یہ اسلام سے
04:46خارج ہوگا ہے ان کو تجدید ایمان
04:48اور تجدید نکاح کرنا ہوگا
04:50اپنے علاقے کے لوگوں کو ہماری کلپ نکال کر
04:52دکھائیں ان کو مزاق نہ بنائیں
04:54ورنہ مو کے وال جہنم میں پھیکیں گے
04:56اللہ تبارک و تعالی کی ذات
04:58بہت بے نیاز ہے قرآن ہی رہ گیا
05:00مزاق بنانے کے لئے
05:02اور اس طرح کے جو
05:04اگر وہ واقعی جو کرنے والا تھا مسلمان تھا
05:06یہ لازم بات ہے کہ بچارہ
05:08لا علم ہوگا کامل ہوگا اس کے والدین
05:10نے اس کی دینی تربیت نہیں کی
05:11اسے دینی مخول نہیں ملا
05:13تو اس طرح کے نتائش تو دیکھنے کو ملیں گے
05:16ایسے والدین کے اوپر بھی وبال ہے
05:18جس کے اولاد نے ایسا کیا
05:19کہ انہوں نے اگر اپنے بچے کو دین نہیں سکھایا تھا
05:21تو آگے جتنا یہ وائرس چلتا رہے گا
05:24اور ان کے بچے کے نام عمال میں
05:26گناہ جاریہ ہوگا
05:27وہ ان کے پیرنٹس کے اوپر بھی ہوگا
05:29اس لئے میں پیرنٹس کو بھی سمجھاتا ہوں
05:31کہ خدا رہا اپنے اولاد پر رحم کریں
05:32ان کو اگر وہ آپ کے ساتھ صحیح ہیں
05:35کہ سر جھکا کے بات سن لیتے ہیں
05:37اطاعت کر لیتے ہیں
05:39تو اس کا مطلب ہے بس پھر کوئی اور
05:40اصلاح کی ضرورت ہی نہیں رہی
05:42اپنے ذاتی مفادات پورے ہو گئے
05:44تو اس کے بعد ہم نے یہ نہیں دیکھا
05:45کہ وہ بچہ قرآن کے قریب ہے کے نہیں
05:47حدیث کے ہے کے نہیں
05:48خدا نہ خاصتہ لاعلمی میں
05:50کفر میں مبتلا تو نہیں ہو جائے گا
05:51کوئی پرواہ نہیں ہے
05:52کیونکہ بیٹا ہمارے ساتھ صحیح ہے
05:54بیوی کے موہ پہ دو تماشے مار دیتا ہے
05:56پوری تنخلہ کے ہاتھ پہ رکھتا ہے
05:58ہم کہیں یہاں جاؤ نہ جاؤ
05:59ہماری بات مان لیتا ہے
06:00اس کے بعد ہمیں تیسری چیز کی بعض اوقات
06:02پرواہ نہیں ہوتی ہے
06:04ہر والدین یقیناً ایسے نہیں ہوتے ہیں
06:06لیکن بہت سارے ایسے ہوتے ہیں
06:08کہ جب ہمیں سب کچھ مل رہا ہوتا ہے
06:10ٹھیک ہے
06:10چاہے وہ دین سے دور ہے
06:12یہ غلط ہے
06:12اس طرح بہت سارے بچے دائرہ اسلام سے خارج ہو چکے ہیں
06:15بہرحال یہ بالکل گناہ ہے
06:17اور بہت بڑا گناہ ہے
06:18اور جیسے میں نے آپ کو ارس کیا
06:20قرآن کا مزاق اڑانا
06:21منافقین کا طریقہ تھا
06:22کفار کا طریقہ تھا
06:24قرآن بھرا ہوا ہے دیکھ لیجئے
06:25اللہ تعالیٰ نے ان سب کو کافر قرار دیا
06:28ان سب کے اوپر بہت سخت کلمات بیان کیے گئے ہیں
06:32لہذا تجدید ایمان اور تجدید نکاح لازم ہوگا
06:36یہ کہتے ہیں کہ کسی کے گھر سے چلیں پہلے
06:39ہمیں کال لے لیتے ہیں
06:40پھر انشاءاللہ سوال لیں گے
06:41السلام علیکم
06:44جی بولیے
06:45میرا پہلا سوال یہ تھا
06:46حضرت یہ حدیث ہے
06:47کہ ابھی پاپ نہ ہوتے
06:49تمہیں کائناتی نہ پیدا کرتا
06:50حضرت اس کی شرح ایفیت کیا ہے
06:52اور دوسرا سوال یہ تھا
06:54کہ جو مطلب یہ کہا جاتے
06:55کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے طفل
06:56ہر نعمت ملی ہے
06:57تو حضرت اس میں نے مجھے خیال آتے ہیں
07:00جی اور بس
07:04اب کیا خیال آتا ہے پتہ نہ چل سکا
07:06ابہرحال یہ حدیث موجود ہے
07:08کہ اگر
07:09یعنی حدیث قدسی ہے
07:11کہ حبیب اگر آپ نہ ہوتے
07:13تو میں اپنی ربوبیت کو ظاہر نہ فرماتا
07:16بعض روایت میں ہیں
07:17کہ میں کائنات کو نہ بناتا
07:18تو اس طرح کے مزامین ہیں
07:20اور ان کے اوپر
07:22ہمارے محدثین نے اعتماد بھی کیا ہے
07:25تو ان کو بیان کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
07:27اور دوسرا جو کہا جاتا ہے
07:29کہ ہر نعمت آپ ہی کے صدقے ملی ہے
07:31یہ اسی حدیث کے تناظر میں کہا جاتا ہے
07:33کہ اگر نبی کریم نہ ہوتے
07:35تو کائنات نہ بنتی
07:36کائنات نہ بنتی
07:37تو ہم نہ بنتے
07:38ہم نہ بنتے
07:39پھر یہ نعمتیں بھی نہ ہوتیں
07:40تو اس کا مطلب ہے
07:41کہ نبی کریم کے صدقے میں
07:42یہ تمام نعمتیں حاصل ہوئی ہیں
07:45تو لہٰذا
07:47اس طرح کے مزامین اگر موجود ہیں
07:49احادیث میں
07:50اور اس پر امت اعتماد کرتی ہے
07:52تو اس میں کیا ڈاؤٹ ہو سکتا ہے
07:59اس کے باوجود
08:01ہم آپ کو ایک دعوت فکر دیتے ہیں
08:03کہ ایک ایسی چیز لاکر ہمیں بتائیں
08:04کہ جو اللہ نے بغیر وسیلے کے آپ کو عطا فرمائی ہو
08:08تو اللہ تبارک و تعالی
08:10اپنی خدرت کا اظہار بھی
08:11بہت سی چیزوں کے وسائل سے ہی کرتا ہے
08:13اسی طریقے سے
08:15اس نے ہمیں اگر پیدا کیا
08:16اور وسیلہ
08:16اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:19کی ذاتِ اقدس کو بنایا
08:21تو اس میں کوئی تاجب کی بات نہیں ہے
08:23یہ دونے چیزے اپنی جگہ بلکل ٹھیک ہیں
08:26یہ کسی نے پوچھا تھا
08:27کہ کسی کے گھر کے درخت سے
08:29ایک شاخ ان کی اجازت کے بغیر
08:31اگر توڑ دی جائے
08:32اور شاخ ایسے درخت کی ہے
08:34اگر اس کو اگا دیں
08:35تو وہ پھر درخت بن جائے گا
08:37تو کہتے ہیں کہ اس کے درخت کو کوئی نقصان نہیں ہوا
08:39ہمیں فائدہ حاصل ہو جائے گا
08:41کیا حکم ہوگا
08:42اور یہی کام اگر کوئی پارکس وغیرہ
08:44پبلک پارکس ہوتے ہیں
08:45ان میں کوئی درخت تو اس کی شاخ توڑ کے
08:47علاقے کر دیا جائے
08:48تو کیا حکمیں شرع ہوگا
08:51دیکھیں جو پرائیویٹ چیزیں ہوتی ہیں
08:54جیسے کوئی شاخ باقاعدہ مالک ہوتا ہے
08:55ایک تو گورنمنٹ مالک ہوتی ہے
08:57ایک یہ ہے کہ کوئی آدمی مالک ہے
08:58تو جو اس طرح کی چیزیں ہیں
09:00مالک کی اجازت کے بغیر ہرگز نہ توڑیں
09:03ہاں اگر آپ کے علاقے کا عرف یہ ہے
09:05جیسے گاؤںوں کو ہوتا ہے
09:06بعض اوقات کہ جامن وغیرہ گر جاتی ہیں
09:09تو گزرتے ہوئے لوگ اٹھا کے کھا لیتے ہیں
09:11کوئی امرود گر گیا اٹھا کے کھا لیا
09:13اور پتہ ہے کہ کھیت والے منع نہیں کرتے ہیں
09:15تھوڑی بہت چیزیں ایسی ہوتی ہیں
09:17تو جہاں ایسا عرف رائج ہو
09:19کہ ہمیں یقین ہے
09:21کہ اگر مالک کو پتہ بھی چل جائے گا
09:22تو ناراض نہیں ہوگا
09:23بلکہ فراغ دلی سے مزید کہا گا
09:25کہ اور لے لو
09:26پھر تو یہ مسئلہ نہیں ہے
09:27لیکن اگر ایسا عرف نہیں ہے
09:30اور خاص طور پر جب ہمیں یقین ہو
09:32کہ اگر اسے پتہ چلے گا
09:34تو ناراض ہو جائے گا
09:35تو پھر پوچھے بغیر لینا
09:36یہ چوری کے زمرے میں آئے گا
09:38اور ہم گناہگار ہوں گے
09:39یہ نہیں دیکھا جاتا
09:40کہ اس کو نقصان ہوا کے نہیں ہوا
09:42اگر ایک کروڑ پتی آدمی ہے
09:43اور میں اس کے گھر میں گھس کر
09:46پانچ سو ہزار روپے لے لوں
09:48تو اس کو کیا نقصان ہوگا بتائیں
09:50لیکن بہرحال چوری تو ہے
09:52تو درخت ایک شاکھ توڑ دیجی
09:54اس کو کوئی نقصان نہیں ہوگا
09:55لیکن توڑی تو ہے آپ نے
09:56تو اس لئے بہرحال پوچھنا
09:58اس صورت میں لازم ہوگا
09:59اور یہ جو پبلک پارس ہوتے ہیں
10:02اس کے اندر باقاعدہ منع لکھا ہوتا ہے
10:03دیکھیں آپ بورڈ لگے ہوتے ہیں
10:05کہ آپ پھول نہ توڑیں
10:06شاکھیں نہ توڑیں
10:07نقصان نہ پہنچائے
10:08آپ نے ایک شاکھ توڑی
10:09دوسرے نے آپ کو دیکھا
10:10اس نے پھول توڑ دیا
10:11یہ تیسرا پورا پودے اکھاڑ کر لے گیا
10:13ہمارے یہاں تو
10:15عجیب صورت آلہ
10:16گملے کے گملے اٹھا کر لے جاتے ہیں
10:17اس لئے ان کو زنجیروں میں
10:19جگڑ جگڑ کے کچھ نہ کچھ کیا جاتا ہے
10:20تو یہ چیزیں بھی بلکل ٹھیک نہیں ہیں
10:22چونکہ یہ خلاف قانون چیز ہے
10:24چاہے اس پر آپ کی فوری گریفت نہ ہو رہی ہو
10:26تو پبلک پارکس میں
10:28جب تک واضح طور پر پرمیشن نہ ہو
10:31وہاں سے بھی اس طرح کی چیزیں توڑنا
10:32شرنجائز نہیں ہوگا
10:34یہ کہتے ہیں کہ دو عورتیں
10:36آپس میں باتی کر رہی تھیں
10:37ایک نے دوسرے سے کہا
10:38کہ تمہارے اندر تو بلکل اقل نہیں
10:40تو دوسری نے جواب میں ہستے ہوئے کہا
10:43کہ ماذا اللہ
10:43اللہ ہمیں یہاں ڈالنا بھول گئے
10:46ہسنے لگی
10:47کیا حکم شرع ہوگا
10:49دیکھیں یہ بھی کفر ہے
10:51ظاہر اس کا
10:52اور یہ فقہہ کے نجدیک
10:53چونکہ کفر ہے
10:54اس لئے اس خاتون کو چاہیے
10:56کہ تجدید ایمان کریں
10:57اور تجدید نکاح کریں
10:59پہلی بات تو ہے
11:00کہ اللہ کے ساتھ
11:01لفظیں میاں کا استعمال
11:03شرن بلکل جائز نہیں ہے
11:04کیونکہ
11:05اللہ تعالیٰ کے لئے
11:06ایسے الفاظ استعمال کیے جانا
11:08جائز ہوتے ہیں
11:09کہ جن میں
11:10کوئی خراب
11:11مفہوم نہ نکلتا ہو
11:12اگر شائعبہ بھی ہو
11:13تو ایسا لفظ استعمال نہیں کرنا چاہیے
11:15میاں کا لفظ شوہر کے لئے بھی
11:17استعمال ہوتا ہے
11:18آپ کو پتا ہے
11:18اس طرح میاں کا لفظ
11:20پہلے دور کے اندر
11:21اس شخص کے لئے استعمال ہوتا تھا
11:23جو مرد و عورت کے درمیان
11:25زنا کی
11:26ڈیل کرواتے تھے
11:27اس کو دلال کہتے ہیں
11:28اسے بھی میاں کہتے تھے
11:30تو اللہ تعالیٰ کے لئے
11:31ایسا گندے لفظ کو استعمال کرنا
11:32بلکل شرن جائز نہیں ہے
11:34بعض
11:34مطلب عالم کہلانے والوں نے بھی
11:36اللہ میاں لکھ دیا
11:37بلکل غلط ہے
11:38انہوں نے لکھا تو اس کو فالو نہیں کیا جائے گا
11:40اللہ تعالیٰ
11:41اللہ تبارک و تعالی
11:42اللہ عز و جل
11:44اس طرح کے الفاظ کہنے چاہیے
11:45دوسری بات یہ ہے
11:47کہ اس میں
11:47کفر اس جہت سے ہے
11:49کہ اللہ ڈالنا بھول گیا
11:50اللہ بھول سے پاک ہے
11:51عیب کی نزبت چونکہ کی
11:52اس لئے دار اسلام سے خارج ہیں
11:54مفتصر سے بریک لیں گے
11:55ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں گے
11:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:59پہلے قوض لیں گے
12:00السلام علیکم
12:01وآلیکم
12:02مفتصر صاحب میرے تین سوال ہیں
12:04جی بولے
12:05پہلا سوال یہ ہے
12:07کہ ہماری آٹومیٹک مشین
12:09ایک دفعہ سابون والا پانی
12:11نکال کر
12:12نکالتی ہے
12:13اور مزید
12:14دو دفعہ
12:15الگ الگ
12:16ساف پانی نکالتی ہے
12:17سپن کر کے
12:18کیا ناپاک کپڑے
12:20اس طرح پاک ہو جائیں گی
12:22سپن کتنی مرتبہ کرتی ہے
12:25ایک دفعہ
12:26سابون والا پانی
12:27سپن کر کے نکالتی ہے
12:29اور دو دفعہ
12:29تین بار ہو گئی نا
12:31تین بار ہو گیا
12:33دوسرا سوال یہ ہے
12:34کہ سپن کرنے کے بعد
12:36جب کپڑوں کو
12:37ہاتھ سے نچوڑتے ہیں
12:38تو کچھ کپڑوں کی
12:40کچھ حصوں سے
12:41ایک دو ڈروفز پانی نکلتے ہیں
12:43باقیوں سے پانی نہیں نکلتا
12:45کیا سی صورت میں
12:47ناپاک کپڑے پاک تصور ہوں گے
12:49چلے اور
12:49تیسرا سوال یہ ہے
12:51کہ تحارت کے مسائل
12:53اب سیکھے ہیں
12:54اور پہلے کپڑے
12:56غلط دوتے آئے ہیں
12:57تو کیا پچھلے نمازیں
12:59دوبارہ لٹا نہیں ہوں گی
13:01چلیں اور
13:03ایک اور کولر ہیں
13:04السلام علیکم
13:08السلام علیکم
13:12شاید لائنڈ ڈروپ ہو گئی ہے
13:14دیکھیں یہ بچے نے بتایا
13:16کہ آٹومیٹک مشین کے اندر
13:18ہم ڈالتے ہیں کپڑے
13:20تو ایک دفعہ تو سابون کے ساتھ
13:21وہ گھوماتی ہے
13:22جب وہ
13:23ٹائم پورا ہو جاتا ہے
13:25تو پھر وہ
13:25اس کو ایک دفعہ
13:26سابون کے پانی ساتھ
13:27اسپن کرتی ہے
13:28پھر یہ نکل جاتا ہوگا
13:30پھر صاف پانی آیا
13:31پھر وہ
13:32گھما کے
13:32اس کو اسپن کرتی ہے
13:34اور تیسی مرتبہ
13:35بھی اسپن کرتی ہے
13:36لیکن جب ہم اس کو
13:37باہر نکالتے ہیں
13:38تو بعض جگہ سے
13:39قطرات ٹپک جاتے ہیں
13:40دیکھیں یہ ضروری ہوتا ہے
13:42کہ
13:42ایک تو
13:43یہ
13:44آٹومیٹک مشین کو
13:45ہٹا دیں
13:45آپ بعض اوقات
13:46جب کپڑے پاک کرتے ہیں
13:47تو یہ طریقہ
13:48بالکل ویلیڈ ہوتا ہے
13:49کہ جتنا ناپاک حصہ
13:50اس کو پکڑ لیں
13:51اور جسے نلکہ کھول دیں
13:53اور پانی ہاتھ سے ملتے رہیں
13:54اور اس کے بعد
13:55پوری طاقت سے
13:56اس کو نچوڑیں
13:57کہ مزید قطرہ نہ نکلیں
13:58اس کو رکھ دیں
13:59ہاتھ دھویں
14:00پھر نلکہ کھولیں
14:01پھر اس کو ناپاک جگہ کو دھویں
14:02پھر اس کو دوبارہ نچوڑیں
14:04پھر رکھ دیں
14:05اور تیسی مرتبہ
14:06اس طرح ہاتھ دھو کے
14:07اس کو دھویں
14:07اور پوری طاقت سے نچوڑیں
14:09ہر دفعہ
14:10ایک بھی قطرہ
14:11نہیں نکلنا چاہیے
14:12تو یہ کپڑا
14:12آپ کے حق میں پاک ہوگا
14:14اب بعض وقت
14:15یہی کام جو ہے
14:16وہ واشنگ مشین
14:17آٹومیٹک واشنگ مشین
14:18کر رہی ہوتی ہے
14:19لیکن اس کے لئے بھی
14:20وہی شرط ہے
14:20کہ اسپن
14:21اتنی پاور کے ساتھ
14:22ہونا چاہیے
14:23کہ ایک بھی
14:24قطرہ اس میں سے
14:25نہ نکلے
14:25جبکہ آپ اعتراف کر رہے ہیں
14:26کہ ہر جگہ سے تو نہیں
14:27لیکن بعض جگہ سے
14:28قطرات نکل جاتے ہیں
14:30تو لہٰذا
14:31اس مشین کے
14:31اسپن کو
14:32کافی نہ سمجھا جائے
14:33اب ہوگا یہ
14:34کہ اگر فرض کر لیں
14:35کہ آپ نے کپڑے دھولیے
14:36تین دفعہ
14:37اس کو اسپن ہونے دیں
14:38باہر نکل کے
14:39بالٹی سسٹم سے
14:40ایک دفعہ
14:41تمام کپڑوں کو
14:42نکال لیا کریں
14:42بالٹی سسٹم کیا ہے
14:44کہ آپ ایک جیسے
14:45دو تین جوڑے
14:45کپڑے ڈال دیں
14:46ٹب میں یا بالٹی میں
14:47نلکہ کھول دیں
14:48جب یہ بھر جائیں
14:49تو کپڑے کی
14:50کوئی بھی حصہ
14:51پانی کی سطح سے
14:52باہر نہ ہو
14:53ہلکا سا ہاتھ رکھیں
14:54تھوڑا سا پانی
14:55بہے گا
14:55بس یہ پاک ہو گئے
14:56ان کو ہٹا دیں
14:57پھر دوسرے ڈال دیں
14:58تو دھونے کے بعد
14:59اگر وہ
14:59آٹیمیٹک واشنگ مشین
15:01نہیں بھی ہے
15:01اور آپ کے گھر میں
15:03دوسری واشنگ مشین
15:04ہے اور آپ کو
15:04گمان ہے
15:05کہ پاک نہ پاک
15:05کپڑے دھل گئے ہوں گے
15:06تو اینڈ میں
15:07اس بالٹی سسٹم سے
15:08اگر آپ نکال لیں گے
15:09تو سارے کپڑے
15:10پاک ہو جائیں گے
15:11لیکن ابھی جو آپ نے
15:12بتایا
15:12اس سے یہ پاک
15:13نہیں ہو رہے
15:14کیونکہ مزید خطرات
15:15نکل رہے ہیں
15:16اب آپ نے کہا
15:17کہ طہارت کے مسائل
15:18ابھی سیکھے
15:19پہلے کا کیا حکم ہوگا
15:20دیکھیں پہلے کا حکم
15:22جو ہے وہ چونکہ
15:22ڈاؤٹ فل چیز ہے
15:23کیا واقعی آپ نے
15:25ان کپڑوں میں
15:25نماز پڑی تھی
15:26کہ جو ناپاک
15:28طریقے سے دھلے تھے
15:29یا پاک کپڑوں میں
15:30پڑی تھی
15:31دونوں چیزیں
15:31ہو سکتی ہیں
15:32اور جب معاملہ
15:33ڈاؤٹ فل ہو جائے
15:34تو پھر اس میں
15:34شریعت آپ کو
15:35ریائت دیتی ہے
15:36لہٰذا
15:37اللہ کی بارگاہ میں
15:38فقط اس غفلت پر
15:39توبہ کر لیں
15:39انشاءاللہ
15:40عز و جل
15:41وہ نمازیں
15:42اللہ تعالیٰ قبول
15:43فرمالے گا
15:43اب جب آئندہ
15:44جو معاملات ہوں
15:45اس میں آپ
15:46پوری احتیاط
15:47کیجئے گا
15:47تو ان کو آپ
15:48بس اللہ کی
15:50مشیعت پر چھوڑ دیں
15:51ورنہ پتہ نہیں
15:51کتنے نمازیں ہوں گی
15:52اور ان کو
15:53لوٹانا بہت ہی
15:54مشکل ہے
15:55یہ کہتے ہیں
15:56ایک بھائی نے کہا
15:56کہ میرے بھائی نے
15:57مجھے سونے کی
15:58ایک انگوٹھی بیچی
16:00اور یہ کہا
16:01کہ میں بعد میں
16:01تم سے واپس
16:02خرید لوں گا
16:03اب اگر میں
16:04اسے وہ بیچتا ہوں
16:05تو کیا
16:06موجودہ ریٹ پر دوں
16:14بھائی نے کہا
16:15کہ مجھ سے خرید لو
16:16پھر بعد میں
16:16میں تم سے لے لوں گا
16:17اگر آپ نے
16:18اس وعدے پہ
16:19خرید بھی لیا
16:19بہرحال آپ مالک ہیں
16:20اور یہ آپ کا
16:21ایک وعدہ ہے
16:22کہ میں آپ کو
16:23بعد میں بیچ دوں گا
16:24اور اس وعدہ
16:25بیعے کو پورا کرنا
16:27آپ پہ کوئی لازم نہیں ہے
16:28لہٰذا آپ چاہیں
16:29تو نہ بھی دیں
16:30آپ منع کر دیں
16:32اور اگر آپ دینا چاہیں
16:33تو آپ خود مختار ہیں
16:34آپ پابند نہیں ہے
16:35کہ انہیں اسی قیمت
16:36کے اوپر دیں گے
16:37آپ چاہیں
16:38تو اس قیمت پہ دے دیں
16:39آپ کی مرضی
16:40اور چاہیں
16:40تو موجودہ ریٹ پر دیں
16:41شریعت آپ کو
16:42کسی بھی چیز کا پابند
16:43نہیں کرتی ہے
16:44تو آپ موجودہ ریٹ پر
16:45دینا چاہیں
16:46ٹھیک
16:46اور نہ بھی دینا چاہیں
16:48آپ کہیں
16:48میں نہیں بیشتا ہوں
16:49میری چیز ہے
16:49ٹھیک ہے
16:49وعدہ کیا تھا
16:50ارادہ تھا
16:51نہیں ہے
16:51تب بھی صحیح ہو جائے گا
16:53لیکن دے دیں چلے
16:53آپ نے وعدہ کیا تھا
16:54لیکن ریٹ بہرحال
17:07کہ بیٹھ جاتے ہیں
17:08صفوں کے اندر
17:09اور آپس میں
17:10ہسی مزاق شروع کر دیتے ہیں
17:12دھینگا مشتی ہوتی ہے
17:13دھکا بھی دیتے ہیں
17:13اور بعد اوقات
17:14تو گالی گلوچ تک کر دیتے ہیں
17:16یہ کہتے ہیں
17:17کہ امام صاحب نے
17:17کئی بار ان کو منع کیا
17:18لیکن وہ باز نہیں آتے ہیں
17:20اور جب ہم ان کو کہتے ہیں
17:22تو جواب میں کہتے ہیں
17:23کہ ہم تو
17:23تیس چالیس سال سے
17:24نمازیں پڑھ رہے ہیں
17:25تم ہمیں سمجھاؤ گے
17:26تو کیا حکم شرع ہوگا
17:28بہرحال دیکھیں
17:29یہ بالکل غلط ہے
17:29مسجد اللہ تبارک و تعالی
17:32کا ایک گھر کہلاتا ہے
17:33آپ دیکھیں
17:34اس کو خانہ خدا کہتے ہیں
17:35اور وہ
17:36اس بات کا تقادہ کرتا ہے
17:37کہ اس کا احترام کیا جائے
17:39آپ کے گھر میں
17:40اگر کسی کے چھوٹے بچے
17:41آکے بتتمیزی کریں
17:42تو ان کے جانے کے بعد
17:44ہم کہتے ہیں
17:44بہت بتتمیز بچے تھے
17:45ان کو تمیز نہیں سکھائی
17:47کہ مہمان بن کر آئیں
17:49تو میزبان کے گھر پر
17:56تو اللہ خانہ خدا کے
17:57میں آ کر
17:58جیسی مرضی
17:59ڈھنگا مستی کریں
18:00اور گالیاں گلوج
18:00ہسی مذاہ کرنا
18:02یہ سب گناہ
18:02حرام
18:03اور گناہ کبیرہ ہیں
18:05اور یہ اس پر
18:06دلیل دینا کہ
18:07جب ہم تو
18:07تیس چالیس سال سے
18:08نوادے پڑھ رہے ہیں
18:09تو اس کا مطلب
18:09آپ پہ تو اور زیادہ
18:10افسوس ہے
18:11کہ تیس چالیس سال میں
18:13بھی آپ تمیز نہیں سیکھ سکے
18:14اور آنے والی جو نسلیں
18:16جو چھوٹے بچے ہیں
18:16وہ آپ کو دیکھ کر
18:17تمیز سیکھیں گے
18:18یا آپ کے طرح
18:19بتمیز بنیں گے
18:20تو لہذا
18:21اگر طاقت ہے
18:22اگر ان کے مقابلے میں
18:23طاقت ہے
18:24تو ان کو
18:24مسجد میں داخل ہونے سے
18:25روکنا واجب ہوتا ہے
18:26کہ جب کوئی اس طرح
18:27کے بتمیزیاں کرے
18:28تو اس کو
18:29مسجد سے باہر نکال دیا جائے
18:30لیکن اگر روکنے میں
18:31فتنہ فساد ہے
18:32تو پھر آپ
18:33زبان سے
18:34جیسے امام صاحب کہہ رہے ہیں
18:35اور آپ بھی
18:35نرمی کے ساتھ
18:36کہتے رہیں
18:36گناہ کبیرہ کے
18:38مرتقب وہ ہو رہے ہیں
18:39اور اگر فرس کر لے
18:40کہنے میں بھی
18:40لڑائی جھگڑا کرتے ہیں
18:41تو کم از کم
18:42دل میں برا جانتے رہیں
18:44یہ ایمان کا
18:44کمزور ترین درجہ ہے
18:46لیکن اس سے
18:46اگلے درجہ میں
18:47نہ جائیے گا
18:48کہ آپ بھی
18:48ان کے ساتھ
18:49شامل ہو کے
18:49مزاک مستی میں
18:50شامل ہو جائیں
18:51تو پھر گناہ میں
18:52برابر کے شریک ہوں گے
18:53ہم دعا کریں گے
19:05یہ مسجد ناجائز ہے
19:06کیونکہ
19:07قبرستان کی
19:08وق زمین کو لے کر
19:10اس پہ مسجد بنائی گئی ہے
19:11کیا حکم شرع ہوگا
19:14دیکھیں
19:15بارال اگر تو
19:16وہ قبرستان ایسا تھا
19:18کہ واقعی
19:19اس کے زمین وقف تھی
19:20تو پھر تو
19:21وہ قبرستان کے لئے
19:22چونکہ وقف ہے
19:22اس پہ یہ مسجد
19:23نہیں بن سکتی تھی
19:24لہٰذا یہ دعویٰ دائر
19:25کرنے والے
19:26اگر اس کا پروف لے آتے ہیں
19:28کوئی ایسے کاغذات
19:29دکھا دیتے ہیں
19:35اور اس زمین کو
19:36قبرستان کے لئے
19:37مختص کرنا
19:38یہ واجب ہوگا
19:39اس صورت میں گویا
19:40کہ یہ مسجد ہے ہی نہیں
19:41سمجھ لے کہ
19:41عمارت بنا دی آپ نے
19:42اس کی شرع حیثیت
19:44مسجد کی نہیں ہوگی
19:45لیکن اگر وہ
19:46پروف نہ لاسکیں
19:47تو پھر یہ ایسا نہیں ہے
19:48کہ کسی کی بھی
19:49دعوے کے اوپر
19:50آپ اس کو
19:50وقف زمین سمجھ کر
19:51اور مسجد کو گرا دیں
19:53اس زمانے میں بھی
19:53کچھ لوگوں نے
19:54آخر کچھ دیکھ کر
19:55ہی بنایا ہوگا
19:56تو پھر ایسی صورت میں
19:57مسجد نہیں گرے گی
19:58اس میں نماز پڑھنا
19:59بالکل شرعن
19:59جائز رہے گا
20:01ایک بھائی نے کہا
20:02کہ یہ دانتوں پر
20:04ریموو ایبل
20:05بریسز
20:06بادوقت لگاتے ہیں
20:07اس پر وضو کا
20:08کیا حکم ہوگا
20:09ایک انہوں نے پک بھی
20:10بھیجی تھی
20:10کہ وہ
20:11ربر کے پلاسٹک کے سے
20:12دانت کا خول تھا
20:13جس کے انہوں نے
20:14چڑھا لیتے ہیں
20:15تو یہ کہتے ہیں
20:16کہ اسے
20:17اٹھارہ سے چوبیس
20:18گھنٹے لگانا ہوتا ہے
20:19بار بار نکالنے پر
20:21ایفیکٹیو نہیں ہوتا
20:22تو کیا حکمیں
20:22شرع ہوگا
20:24دیکھیں
20:24وضو کا تو
20:25کوئی مسئلہ نہیں ہے
20:26کیونکہ
20:26وضو کے اندر
20:27کلی کرنا
20:27سنت مبارکہ ہے
20:29تو اگر یہ
20:30دانتوں کے اندر تک
20:31دانتوں تک
20:32پانی نہیں بھی پہنچا
20:33تو وضو ہو جائے گا
20:34اور اگر یہ
20:35آپ نے جو کچھ یہ لگایا ہے
20:36کھول لگایا ہے
20:37اس کو
20:39کسی علاج کی غرض سے لگایا ہے
20:40تو پھر تو
20:41اور زیادہ نرمی ہے
20:42کراہت بھی نہیں ہوگی
20:43کیونکہ
20:44بعض اوقات
20:44ایسا ہوتا ہے
20:45تار وغیرہ لگاتے ہیں
20:46نقلی دانت لگاتے ہیں
20:48یا دانتوں کے اندر
20:49اور کچھ
20:49کام کیا گیا ہوتا ہے
20:51اور اس کی وجہ سے
20:52پانی اندر نہیں پہنچ پاتا
20:54تو اس میں کوئی حرش نہیں ہوتا
20:55کیونکہ وہ
20:55علاج کی غرض سے
20:56ایک ضرورت کی وجہ سے ہے
20:58ایسے اگر یہاں پر ہے
20:59تو کوئی مسئلہ نہیں
21:00ہاں
21:01غصل کا مسئلہ
21:02ایک علیدہ ہے
21:03کہ اگر غصل
21:04واجب ہو جاتا ہے
21:05تو پھر اس کو چاہیے
21:07افیکٹیو رہے
21:07یا نہ رہے
21:08چونکہ یہ باہر آرام سے
21:09نکل سکتا ہے
21:09تو اس کو نکال نہیں ہوگا
21:11اور پھر باقیدہ
21:12دانتوں تک پانی پہنچانا ہوگا
21:14کلی کرنی ہوگی
21:14اس کے بعد اس کو چڑھائیں
21:16ورنہ اگر یہ
21:17اسی کے اوپر کلی کر لی
21:18اور اس کے نیچے پانی نہیں پہنچا
21:20تو جنابت دور نہیں ہوگی
21:22آدمی ناپاک رہے گا
21:23اور نماز کے قابل
21:24نہیں ہوگا
21:25یہ کہتے ہیں
21:27کہ اگر نماز میں
21:28ہاتھ ناف کے اوپر
21:29یا کچھ اونچہ باندھ لیں
21:31تو نماز ہو جائے گی
21:32کہ نہیں
21:33یعنی کہتے ہیں
21:34کہ ناف کے نیچے ہاتھ باندھے
21:35تو این ناف کے اوپر باندھ لیا
21:36یا اور اونچہ
21:37تو نماز ہو جائے گی
21:38کہ نہیں
21:38نماز بھرحل ہو جائے گی
21:40ناف کے نیچے باندھنا
21:41سنتِ کریمہ ہے
21:42لیکن اگر آپ نے
21:43So let's go.
22:13this is a foreign country, which is a problem, that there are three
22:41is that you want to give me a piece of money
22:45and make me a piece of money
22:45and if your husband has to do it
22:47then it is called a alien
22:48which is something that is called
22:50okay now I've said
22:52that three tolaq haven't read
22:53because it is a rule of order
22:55the two tolaq have given
22:56that is a rule of order
22:59that three, ten, seven, ten
23:00and some.
23:01and our true法 of order
23:05we need to pay for two tolaq
23:06because we need to take time
23:09since we need to search
23:09that is a rule of order
23:10aahsan ya talak hasan hona chahiye
23:12jispeh ek talakhi hoti hai
23:14talakhi bi dhaa ye hai
23:15kye ek hi wakt me dho ya usse zade
23:18talakhi dhi jayayay
23:19lehada apne ager ye semjha
23:20kye hemne us qanun ki piyraviy karke
23:22aapne aapu gunaah se bucha liya
23:23to phir shariyat ki piyraviy
23:25kye na dhyan me rahi
23:26kye is ki piyraviy karke bhi
23:27to aapne aapu gunaah se bucha na tha
23:29malum yeh hua
23:30nateizhe nikla
23:31badehi madrat ke sate
23:32woi alfaz
23:33kye duniawi qanun
23:34to humare pish nazar hai
23:36لیکن اللہ تبارک و تعالی
23:38اور اس کے رسول کا حکم
23:39قرآن
23:40اسلام
23:40ان کی حیثیت
23:41ہمارے ندیک
23:42بہت ہی معمولی سی ہو گئی ہے
23:43کبھی عزت دینا چاہیں گے
23:45تو دے دیں گے
23:46کبھی اہمیت دیں گے
23:47تو دیں گے
23:47ورنہ اتنی امپورٹنٹ چیزیں
23:48یہ ہمارے نگاہوں میں
23:50اتنی امپورٹنٹس نہیں رہی ہے
23:52دنیاوی قانون کی بہت زیادہ ہے
23:54اس کے لیے پریشان بھی ہوں گے
23:55سر بھی پکڑیں گے
24:06اور عالم دین کو
24:07ایک پیسہ نہیں دیا جاتا
24:08مفت کے اندر عالم دین
24:10آپ کو فتوہ بھی دے رہا ہوتا ہے
24:11مسئلہ بتا رہا ہوتا ہے
24:12لیکن دین ہماری نگاہوں میں
24:14اتنی کم اہمیت کا حامل ہو چکا ہے
24:17کہ مفت حاصل کرنے کے لیے
24:18بھی تیار نہیں
24:19اور وہاں پر گناہگار بھی ہو رہے ہیں
24:21امید ہے کہ یہ الفاظ
24:22شاید آپ کو تھوڑا سا ہٹ کریں
24:24لیکن اصلاح کے لیے
24:26خدارش کو قبول کریں
24:27نراز مت ہوں
24:28اپنے دین کو بھی اہمیت دیں
24:30جب بھی اس قسم کا کوئی بھی معاملہ ہو
24:32سب سے پہلے اپنے قریبی علماء سے رجوع کریں
24:34اچھا یہ بھی ایک مسئلہ
24:35اگر میں کہتا ہوں
24:36کہ آپ علماء سے رجوع کریں
24:37لوگ مجھے ورس ایپ کرنا شروع کر دیتے ہیں
24:39اب لازم باتیں بھرا پڑھائے
24:40ورس ایپ میں کس کس کو جواب دوں گا
24:42تو پھر مجھے ایک تانہ دیا جاتا ہے
24:44کہ پروغرام میں تو آپ یہ کہتے ہیں
24:46کہ علماء سے رجوع کریں
24:47اور جب ہم رجوع کرتے ہیں
24:48تو آپ جواب بھی نہیں دیتے ہیں
24:49بھائی میں نے کب کہا
24:50کہ مجھ سے رجوع کریں
24:52آپ اپنے قریبی مفتیانے کرام سے رابطہ رکھیں
24:55پہچانیں جانیں
24:56کہ آپ کے قریب قریب کون مفتیانے کرام رہتا ہے
24:59ہمیں تو یہ بھی نہیں پتا ہوتا ہے
25:00کیونکہ ہمارے موبائل کی کانٹیکٹ لسٹ میں
25:03کسی بھی شاید علم دین کا نام نہیں ہوتا
25:05ہم لوگوں سے پوچھتے ہیں
25:07دارالفتہ کیا ہوتا ہے
25:08مفتی کون ہوتا ہے
25:10کہاں سے معلوم کہا جاتا ہے
25:11یعنی بڑی اجنبی چیزیں ہوتی ہیں
25:12جب کسی کو وراست کے مسئلے
25:14یا طلاق کے معلوم کرنے ہیں
25:15تو ان کو کہتے ہیں
25:16یعنی یہ نئی چیزیں کچھ آگئی ہیں بیچ میں
25:18حالانکہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
25:20زمانے اقدس سے آج تک چیزیں چلتی چلی آ رہی ہیں
25:23ہمارا مذہب سے تعلق قمزور ہو گیا ہے
25:25تو بہرحال پہلے معلوم کرنا چاہیے تھا
25:29ایک مختصر سے بریک لیں گے
25:30ہمیں یقین ہے ہمارے ساتھی رہیں گے
25:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:34اسی بہن نے کوئسن کیا تھا
25:35کہ کیا میں اب دوسری شادی کر سکتی ہوں یا نہیں
25:39یہ بالکل عدد گزارنے کے بعد
25:41آپ دوسری شادی کر سکتی ہیں
25:43پھر یہ کہتی ہے
25:44اگر میں پہلے والے شوہر کے پاس
25:45واپس جانا چاہوں
25:46تو کیا حلالہ کرنا پڑے گا
25:49یا سیدھا میں اس سے نکاح کر سکتی ہوں
25:51تو بہن اگر آپ پہلے شوہر کے پاس بھی جانا چاہیں
25:54تو بالکل آپ جا سکتی ہیں
25:56کیونکہ دو طلاقیں ہوئی ہیں
25:58تیسری طلاق اگر پہلے انہوں نے نہیں دی
26:00تو ایک طلاق یہ چونکہ گنجائش باقی ہے
26:02تو آپ ان سے بالکل نکاح کر سکتی ہیں
26:05اور اس میں حلالہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے
26:07تین طلاق کے بعد حلالہ کی ضرورت ہوتی ہے
26:09ایک یا دو طلاق میں آپ کر سکتی ہیں
26:12اگر دوران عدد چل رہی ہے
26:14یا عدد گزر چکی ہے
26:16بہرحال آپ کو نکاح کرنا ہوگا
26:17کیونکہ یہ خلا ہوا ہے
26:18اور فقہ حنفی کے روشنی میں
26:20خلا ایک طلاق بائن ہوتی
26:23یعنی نکاح فوراں ٹوڑ جاتا ہے
26:24تو اب آپ دوران عدد ہیں
26:26یا عدد گزر چکی ہے
26:28بہرحال پہلے شوہر کے پاس جانا چاہیں
26:29تو جدید نکاح کر لیں
26:31جدید محر کے ساتھ
26:32اور پھر آپ ساتھ رہ سکتے ہیں
26:34لیکن میں ایسے موقع پر
26:35اکثر بہن بھائیوں کو مشورہ دیتا ہوں
26:38کہ پہلے آپ ان ازباب پر غور کریں
26:40جو وجہ طلاق بنے تھے
26:41اگر آپ پہلے ملنا چاہتے ہیں
26:43تو پہلے ان ازباب کو تو ختم کریں
26:45خدارہ دین کو مزاق نہ بنائیں
26:47کہ پہلے ہم طلاق کرتے ہیں
26:48لڑتے ہیں جھگڑتے ہیں
26:49اس کے بعد پھر ہم آپس میں رجوع کر لیتے ہیں
26:51وہ ازباب ختم نہیں ہوتے
26:53وہی ازباب دوبارہ درمیان میں آ جاتے ہیں
26:55پھر طلاق
26:55اور پہلے سے زیادہ خراب اور مزاقہ خیز صورتحال بن جاتی ہے
27:00اور اگر بچے بھی ہوں
27:01تو ان کے ذہنوں پر بے حد منفی اثر مرتب ہوتے ہیں
27:04اس لئے اگر سابقہ شوہر کے پاس جانا چاہیں
27:06بہت اچھی بات ہے
27:07میں اس کا انکار نہیں کر رہا ہوں
27:08لیکن تھوڑا سا گیپ لیں
27:10ایک مہینہ دو مہینہ تین مہینہ
27:12اچھی طرح غور کریں
27:13سوچیں سمجھیں
27:14اپنی غلطیوں کو سمجھیں
27:15شوہر کی سمجھیں
27:16اس کے بعد ہو سکے
27:17تو آپ فون پر بات کر سکتے ہیں
27:19کہ یہ یہ چیزیں سامنے ہیں
27:21یہ جب تک ہم ختم نہیں کریں گے
27:23ہم دوبارہ سکون کے ساتھ
27:25ایک اچھی زندگی نہیں گزار سکتے
27:27کچھ آپ اس کو ختم کرے
27:28کچھ میں
27:29پھر ہم ٹھیک نکاح کر لیتے ہیں
27:30اس کے بعد پھر آگے عملی کوشش کی جائے
27:33بہرحال ہم مشورہ دے سکتے ہیں
27:34باقی کسی کے کوئی مسئلہ نہیں ہے
27:36یہ کہتے ہیں
27:37کہ کیا کوئی کسی کو جان بوچ کر
27:39گھور گھور کر نظر بد لگا سکتا ہے
27:41تو نہیں بھائی ایسا نہیں ہوتا
27:43یہ عزل صلی اللہ تعالیٰ کے فیصلے ہوتے ہیں
27:47کہ کس کی نظر کس پر برا اثر قائم کرے گی
27:50اگر اسی طرح گھورنے سے آدمی کسی کو نقصان پہنچا سکتا
27:53تو بس پھر تو لوگ روٹوں پر گرے ہوئے نظر آتے
27:56کیونکہ ہر دشمن اسکوٹر پر جا رہا ہوتا
27:58آپ دو چور دفعہ گھورتے اور بچارہ زمین پر گر جاتا
28:01اور پھر آپ بھی نہ بچتے
28:02کیونکہ کوئی اور آپ کو گھور رہا ہوتا
28:04اس طریقے سے نظر بد نہیں لگا کرتی ہیں
28:06کسی نے کہا
28:08کہ ہم قرآن اپنے ہاتھ سے
28:10لکھنا چاہتے ہیں
28:11قرآن اپنے ہاتھ سے لکھنا کیسا ہے
28:14دیکھیں برا محسوس
28:16مت کیجئے گا سب سے پہلے آپ یہ دیکھیں
28:18کہ کیا آپ نے فرض علوم پورے کر لیا ہے
28:20کیا آپ صغیرہ کبیرہ
28:21ظاہری باطنی گناہوں سے بچتے ہیں
28:23آپ کو فرائض واجبات سنن موکدہ
28:26کا علم حاصل ہے
28:27حرام مکروع تحریمی عصاعت سے محفوظ ہیں
28:30ان تمام چیزوں میں سب سے پہلے غور کر لیں
28:32اگر آپ یہ سب کچھ کر چکے ہیں
28:34اس کے بعد سب سے بیس چیز ہوتی ہے
28:36جو قرآن میں اللہ نے بیان فرمائی
28:38وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِ خُسْرٍ
28:40إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
28:43وَتَوَاصُوا بِالْحَقِّ وَتَوَاصُوا بِالصَّبْرِ
28:46تمام انسان خسارے میں ہیں
28:48سوائے ان کے جو ایمان لائے
28:49انہوں نے اپنے عقیدہ ٹھیک کیا
28:51نیک عامال کیے
28:52اور تیسری چیز کیا ہے
28:53کہ لوگوں کو حق اور صبر کی وسیعت کرتے رہے
28:56اگر آپ نے تمام چیزیں سیکھ لیں ہیں
28:58تو اب لوگوں کو تبلیغ دین کریں
29:00یہ سب سے افضل کام ہوتا ہے
29:02لوگوں کو جنت کی طرح بلانا
29:03دوزخ سے بچانا
29:05اور اگر آپ نے پہلے فرض علومی نہیں سیکھے
29:07تو سمجھ جائیے کہ پھر شیطان آپ کے اوپر آ کر
29:10حاوی ہو کر
29:11آپ سے بظاہر ایک اچھا کام کرنے کا مشورہ دے رہا ہے
29:14لیکن حقیقتاً آپ کو تباہ کر رہا ہے
29:17کیونکہ قرآن ہاتھ سے لکھنا کوئی فرض یا واجب نہیں ہے
29:19کتنا لکھیں گے
29:20پھر ان ریسٹرز کی حفاظت کیسے کریں گے آپ
29:23کونسی سیاہی سے لکھیں گے
29:24کچھ عرصے بعد وہ کالا پڑ جائے گا
29:26صفحہ خراب ہو جائے گا
29:27قرآن بنے بنائے موجود ہیں
29:29پرنٹ ہو کر آئے ہوئے ہیں
29:30کیوں ایک ایسے کام میں لگتے ہیں
29:32نہ فی نفسی کوئی ثواب کا کام
29:33شریعت نے بیان کیا
29:35ہو سکتا ہے آپ کی حسن نیت کی بنائے پہ
29:37اللہ ثواب بھی عطا فرما دے
29:38اس کے انکار نہیں
29:39لیکن کہیں حدیث میں نہیں ہے
29:40کہ قرآن لکھو گے تو اتنا ثواب ملے گا
29:42ایک غیر ضروری کام
29:43کہ جس میں ثواب بھی متعین نہیں ہے
29:45اس میں لگ جانا
29:47اور جو فرائض اور واجبات وغیرہ
29:48کے علوم ہیں
29:49اس کے تقاضے کے مطابق عمل کرنا
29:51اس کو چھوڑ دینا
29:52اور پھر لوگوں کی پرواہ نہ کرنا
29:53کہے کہ گھنٹے قرآن لکھتے رہنا
29:55اس سے کیا فائدہ آسل ہوگا
29:56اس لئے ہمارا مشورہ یہ ہے
29:58کہ اس قسم کے اگر مشورے
29:59ذہن میں آتے بھی ہیں
30:01تو یہ سمجھ لیں
30:02ضروری نہیں ہے کہ یہ من جانب اللہ ہوں
30:04ضروری نہیں ہے کہ یہ
30:05فرشتے کی دعوت کے جواب میں ہوں
30:07بلکہ شیطان بادوقات ہمیں
30:09ایک ایسے چھوٹے اور غیر ضروری کام میں
30:11لگا دیتا ہے
30:12جس میں آخرت کا کوئی بڑا فائدہ نہیں ہوتا
30:14اور فرض اور واجب سے دور کر دیتا ہے
30:16اور اس سے کہیں زیادہ
30:18اہم کاموں سے دور کر کے
30:19ہمیں فضلوتوں سے محروم کر دیتا ہے
30:22اس لئے میرا بڑا ہی
30:23ادرہ سا مشورہ یہ ہوگا
30:25جب بھی ایسے کوئی قدم اٹھانا چاہیں
30:27جیسے انہوں نے پوچھا
30:28اچھی بات ہے میں اس کا انکار نہیں کر رہا ہوں
30:29کسی بھی اچھے عالم دین
30:31جو باقاعدہ فیلڈ میں کام کر رہے ہوں
30:33رات دن ان سے مشورہ کر لیں
30:35کہ میں اپنے اس قیمتی وقت کو
30:36اور اس مختصر سے زندگی کے اندر
30:39اس قیمتی وقت کو کن کاموں میں صرف کروں
30:41کہ مر کے قبر میں چلا جاؤں
30:42تو مجھے لوگوں کی دعاوں کی ضرورت بھی نہ ہو
30:45بلکہ میرے کیے گئے عامال
30:47میرے لئے ایسا سباب جاریہ ہو جائیں
30:48کہ میری قبر میں قیامت تک
30:50اللہ تعالیٰ کی رحمت برکت نازل ہوتی رہیں
30:53انشاءاللہ دعائیں دیتے رہیں گے
30:54یہ کہتے ہیں کہ جو مردے کو
30:57دفن کرنے کے بعد تلقین کی جاتی ہے
30:59اس میں مرد کو تو کہا جاتا ہے
31:01کہ اے فلان بن فلانا
31:02تو عورت کو کس طرح کہا جائے گا
31:05کیا اس کے والد کا نام لیا جائے گا
31:07کہ اے فلانا بن فلان
31:09یعنی باپ کا نام
31:10یا شہر کا نام لیا جائے گا
31:12کیا حکم شرع ہے
31:13دیکھیں حکم شرع تو صرف والدہ کا نام ہے
31:16اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
31:18نے عورت و مرد کی کوئی تخصیص نہیں فرمائی
31:20بلکہ جب سرکار نے فرمایا تم یوں کہو
31:22کہ اے فلان بن فلانا
31:25اس شخص کا نام لو اس کی والدہ کا نام لو
31:27تو کسی نے پوچھا
31:28یا رسول اللہ اگر اس شخص کی والدہ کا نام
31:30نام آلو ہوں تو فرمایے
31:32بی بی ہوا کی طرف نسبت کر دو
31:34مثلا اگر زبیر ہے تو زبیر بن ہوا
31:37یوں کہہ دے
31:37تو اس لئے ہر ایک کے اندر والدہ کا نام لیا جائے گا
31:41اور اگر عورت بھی ہے
31:42تو والد یا باپ کا نام نہیں ہوگا
31:45یہ کہتے ہیں ہماری مسجد کے امام صاحب جو ہیں وہ پٹاخے بناتے ہیں
31:49اور بیشتے بھی ہیں
31:50ایسے امام کے پیچھے نواز پڑھنے کا کیا حکم ہوتا ہے
31:53دیکھیں یہ پٹاخے بنانا پٹاخے بیجنا یہ مکروح ہوتا ہے
31:56اور یقنا لوگوں کی نیندیں برباد ہوتی ہیں
31:58سب خراب ہوتی ہیں
31:59لیکن بہرحال یہ ایسا فسق و فجور میں شمار نہیں ہوتا
32:02کہ امام کی امامت کو خراب قرار دیا جائے
32:04اور آپ کو میں کہوں کہ آپ امام کی پیچھے نواز نہ پڑھیں
32:07پیار محبت سے کمیٹی سے کہیں
32:09امام صاحب سے کہیں کہ یہ آپ کو زیب نہیں دیتا
32:11آپ معظم دینی ہیں
32:12یہ پٹاخے وغیرہ یہ اچھی چیزیں نہیں ہوتی ہیں
32:15آپ ایسا نہ کریں
32:16پیار محبت سے ان کو سمجھائیں
32:17اور ان کی پیچھے آپ نماز پڑھتے رہیں
32:20یہ کہتے ہیں کہ میرے پاس نساب مکمل تھا
32:23جب سال پورا ہونے لگا
32:25ایک دن پہلے
32:26میں نے یہ رقم اپنے کسی دوست کو ادھار دے دی
32:29جس کی بنا پر اب میرا نساب کمپلیٹ نہ رہا
32:32اور پھر یہ سال پورا ہو گیا
32:34تو یہ کہتے ہیں کہ اب مجھ پر زکاة کا کیا حکم ہوگا
32:39دیکھیں بھائی جن آپ کا نساب پھر بھی کمپلیٹ رہا
32:42یہ تو جب نساب اس وقت ہوتا
32:44کہ آپ اس پیسے کو استعمال کر لیتے
32:47کوئی چیز خرید لیتے
32:48یا کوئی چوری ہو جاتا
32:49پھر تو مسئلہ تھا
32:51اب آپ نے اگر ایک سال سے پہلے کسی کو قرضہ دے دیا
32:53سال پورا ہو گیا
32:54تو جو آپ قرض دیتے ہیں وہ بھی تو شمار ہوتا ہے
32:57اس کو ملا کر ہی نساب کو دیکھا جاتا ہے
32:59لہٰذا جو آپ کے پاس موجود ہے وہ بھی
33:02اور جو آپ نے قرض دیا وہ ملا کر دیکھا جائے
33:04اگر نساب تو اب بھی کمپلیٹ ہے
33:05اور آپ کو بالکل زکاة اس پر نکالنی ہی ہوگی
33:09ایک بھائی نے ایک شیر بھیجا تھا
33:11کہا اس کا حکم بتا دیں
33:12شیر یہ ہے کہ پردے کا حکم دیکھئے
33:16قرآن میں حضور
33:18الفاظ ہیں خدا کے
33:19اور لہجہ عمر کا ہے
33:22کیا حکم اشارہ ہوگا
33:24دیکھیں یہ شیر
33:25ایک لحاظ سے درست بھی ہے
33:27لیکن ایک لحاظ سے اس میں خرابی ہے
33:29کہ پردے کا حکم دیکھئے
33:31قرآن میں حضور
33:32اصل میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نے
33:35سرکار صلی اللہ علیہ وسلم سے
33:37کئی بار یہ عرض کر چکے تھے
33:38کہ آپ ازواج متحرات کو پردے کا حکم دیں
33:41کیونکہ وہ باہر نکلتی ہیں
33:42تو پہچان لی جاتی ہیں
33:44اور اس وقت پردے کا حکم نازل نہیں ہوا تھا
33:46یقنی سی بات ہے کہ سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
33:49کے فراست و حکمت
33:50حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ سے
33:52کئی ہزار گناہ زیادہ تھی
33:54یہ نہیں ہے کہ آپ کو شعور نہیں تھا
33:56اور یہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
33:58کو زیادہ شعور حاصل تھا
33:59نبی کریم اللہ تعالیٰ کے حکم کا انتظار فرما رہے تھے
34:02کہ پردے کا حکم نازل ہو گا
34:04اور ایک مناسب وقت پہ جب اللہ کا ارادہ ہے
34:06اس لئے سرکار اس سے پہلے وہ بات بیان نہیں کرنا چاہ رہے تھے
34:10عمر فاروق اسرار کرتے رہے
34:11حتیٰ کہ پردے کا حکم نازل ہو گیا
34:14تو یوں کہا جاتا ہے
34:15کہ بہت سی چیزیں ایسی تھیں
34:17کہ اس میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
34:20انہوں نے سرکار کی بارگرہ میں
34:21عرصی صلی اللہ ایسا ہو جائے تو بہت بہتر ہے
34:23اور سرکار خاموش رہے
34:25اور اسی کے مطابق آیت نازل ہو گئی
34:27اسے کہتے ہیں موافقات عمر
34:29کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نے جیسا کہہ رہے تھے
34:33اللہ تعالیٰ نے حکم اسی کے موافق نازل کر دیا
34:37لیکن حقیقتا دیکھا جائے
34:39تو اللہ کے تمام احکام تو ازل سے متعین ہیں
34:41کوئی حضرت عمر فاروق کے اسرار کی وجہ سے
34:44اللہ کا ارادہ تو نہیں بنانا
34:45اس کا مطلب یہ ہوا
34:46کہ کمال حقیقتا حضرت عمر فاروق کا نہیں ہے
34:50بلکہ اللہ نے کمال پیدا کر دیا
34:52کہ اپنے ارادے کے مطابق جس وقت میں کام ہونا ہے
34:55اسی وقت میں ہوا
34:56لیکن حضرت عمر فاروق کے دل میں
34:58القا فرما کہ انہیں بار بار کہنے کی توفیق دی
35:01اور جب آپ نے کہا
35:02تو ویسے ہی بظاہر حکم نازل ہوا
35:04یہ کہنے کی وجہ سے نہیں ہوا
35:06وہ تو پہلے ہی ہونا تھا
35:07لیکن عمر فاروق کو کہنے کی توفیق دی
35:10تلقین کی
35:10تو کمال حضرت عمر کی طرف بھی منتقل ہوا
35:13کہ آپ بالکل جیسے اللہ کا ارادہ تھا
35:15اس کے مطابق سوچ رہے تھے
35:17اور اس کا تو کوئی انکار نہیں کر سکتا
35:18کہ یہ سوچ بھی اللہ کی طرف سے ڈالی گئی تھی
35:20اب یہ جو شیر میں ہے
35:22کہ پردے کا حکم دیکھئے
35:23قرآن میں حضور
35:24الفاظ ہیں خدا کے
35:26لہجہ عمر کا ہے
35:27لہجہ تو ایک الگ چیز ہوتی ہے
35:29ایکسنٹ
35:29کوئی کوئی کہتے ہیں یہ
35:30ہاں سوچ عمر کی ہے
35:32یوں کہ آپ کہہ لیں
35:33اور اس کی بھی وضاحت پوری ہونی چاہیے
35:35جو میں نے پوری وضاحت کی ہے
35:36کہ حضرت عمر فاروق کی سوچ فکر
35:38یا آپ کے اسرار کی وجہ سے
35:40ایسا نہیں ہوا کہ
35:41اللہ تعالی نے کچھ کیا
35:42کیونکہ اللہ تعالی
35:43کسی غرض کی وجہ سے
35:45یا کسی کے مجبور کیے جانے سے
35:46یا کسی اللہ تو سبب کی بنا پر
35:48احکام نازل نہیں فرماتا
35:50یعنی ایسی کہ وہ
35:51اللہ کو مجبور کر دیں
35:52بلکہ یہ تو اللہ کے
35:53ازلی فیصلے ہوتے ہیں
35:55جو آہستہ آہستہ
35:56پھر فیزیکلی طور پر ہمیں
35:57نظر آتے ہیں
35:58لہذا یہاں لہجہ کا لفظ
36:00استعمال کرنا
36:01مناسب نہیں ہے
36:02سوچ اور فکر آپ کہہ سکتے ہیں
36:04اور اس میں بھی پوری وضاحت کے ساتھ
36:06پبلک کے سامنے بات کو بیان کرنا چاہیے
36:09ایک بھائی نے پوچھا تھا
36:10کہ مفتی صاحب یہ بتائیں
36:12کہ خودکشی کرنے والا
36:13کیا اپنی موت سے پہلے مر جاتا ہے
36:17بعض لوگ یہ کہہ رہے ہیں
36:19ہمارے یہاں کسی شخص نے
36:20گولیاں خواہ کے
36:20اپنے آپ کو ہلاک کر دیا
36:21تو لوگوں نے کہا
36:23کہ اگر یہ خودکشی نہ کرتا
36:25تو مزید کچھ زندگی جی لیتا
36:26تو کیا حکم شرع ہوگا
36:28دیکھیں یہ وہی لوگ ہوتے ہیں
36:30جنہوں نے نہ قرآن پڑا
36:31نہ حدیث پڑی
36:32نہ انہوں نے دین سیکھا
36:33نہ انہوں نے کبھی فرض علوم کورس کی ہے
36:36جس میں عقیدہ باقیدہ سیکھنے کا موقع ملتا
36:38اور ہمیں پتہ چلتا
36:39کہ تقدیر کے معاملات کیا ہیں
36:41یہ سورہ نحل آیت نمبر 61 ہے
36:44اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
36:45کہ فائدہ جا اجلوہم
36:48کہ جب ان کی موت کا وقت آجاتا ہے
36:52یا موت آجاتی ہے
36:53لا يستأخرون ساعتاں ولا يستقدمون
36:56تو وہ ایک گھڑی بھی
36:58نہ آگے بڑھ سکتے ہیں
36:59نہ پیچھے ہٹ سکتے ہیں
37:01معلوم یہ ہوا
37:02کہ اگر خودکشی بھی کوئی شخص کرتا ہے
37:04تو وہ وقت سے پہلے نہیں مرتا
37:07جو یہ کہے کہ وقت سے پہلے مر گیا
37:09اس سے پہلے پوچھے
37:10کہ تمہیں پتا تھا
37:10کہ یہ آگے تک زندہ رہے گا
37:12تمہیں کس نے بتایا
37:12چلو بتاؤ
37:13اس پر دلیل لے کراؤ
37:15یہی وقت تھا اس کے مرنے کا
37:17لیکن اس کی غلطی یہ ہے
37:18کہ اس نے اپنے آپ کو خود ہلاک کیا
37:20جس سے اس کو منع کیا گیا تھا
37:22یہ اسی ٹائم مرنا تھا
37:24اگر یہ خودکشی نہ کرتا
37:25اسی وقت میں اس کا انتقال ہوتا
37:27کس طرح ہوتا
37:27وہ ایک الگ بحث ہے
37:28اس نے خود اپنے آپ کو ہلاک کیا
37:30لہذا یہ ایسا نہیں ہوا
37:33کہ اس نے وقت سے پہلے
37:34اپنے آپ کو ہلاک کر لے
37:34جیسے بعض جوان بچے ہوتے ہیں
37:36وہ اپنے آپ کو ہلاک کر لیتے
37:38تو کوئی کہتا ہے
37:38یار اگر یہ نہ خودکشی کرتا
37:40تو شاید آگے جاتا
37:40رہے بھائی
37:41کیا جوان نہیں مر رہے
37:42کیا چھوٹے چھوٹے بچے نہیں مر جاتے
37:45کیا جنگوں کے اندر
37:46چھوٹے چھوٹے بچوں کے پرخشے نہیں اڑ جاتے
37:48تو یہ اپنے کہاں سے رتیجہ نکال لیا
37:50کہ اگر جوان نے اپنے آپ کو ہلاک کیا
37:52تو یہ ضرور آگے زندہ رہتا ہوگا
37:54قرآن کی آیت کہہ رہی ہے
37:55کہ خودکشی کرنے والا
37:57اسی وقت اس نے مرنا تھا
37:58لیکن چونکہ اس نے خود اپنے آپ کو ہلاک کیا
38:00یہ اس کو منع کیا گیا تھا
38:02اس نافرمانی کی وجہ سے وہ قابل سزا ہوتا ہے
38:04کل انشاءاللہ دوبارہ ملاقات کے شرف حاصل ہوگا
38:07آٹھ بجے دوبارہ حاضر ہوں گے
38:09اس وقت تک کے لئے اپنے بیزبان کو
38:10ہمارے کیو ٹی وی کی پروی ٹیم کو
38:12اجازت مرحمت فرمائیں
38:13آپ ہمارے لئے دعا کیجئے گا
38:14ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
38:16کہ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش و قرم رکھے
38:17دین کے قریب رکھے
38:18دین کو فوقت دینے کی توفیق عطا فرمائیں
38:21آمین
38:21وآخر دعوانا
38:22ان الحمدللہ رب العالمين
38:27میرے وردلب ہے نبی نبی
38:34میرا دل مقام حبیب ہے
38:41میں مریض عشق رسول ہوں
38:49وہ حبیب میرا
Comments

Recommended