- 14 hours ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00till مقام حبیب ہے
00:31عورت کی ہی نہیں
00:32مرد کی بھی زینت میں شامل ہوتا ہے
00:33اور بہت زیادہ شوخ قسم کا
00:36اور انفرادی طور پر نہ ہو
00:37تو یہ ایک ایسی زینت ہے جو مردوں کے لیے
00:40جائز ہے
00:40لیکن انہوں نے پوچھا تھا کہ
00:42کیا ایسی تقریبات میں
00:45کہ جہاں پر نامحرم بھی ہوں
00:47کیا ہم خوبصورت اور فینسی لباس
00:49کپڑے پہن کر جو ڈھیلے ڈھالے ہوں
00:51اور مناسب ہوں
00:53چست وغیرہ نہ ہوں
00:54اور ہم نے ایک اضافی چادر بھی لی ہو
00:56but without any kind of fancies
00:59and one of die
01:00can get pussy
01:01in there
01:01so do you even see this裁aged
01:03being based on
01:05the no-ぞ
01:07soEstoy chat
01:09fancy
01:09has said
01:11that
01:12I
01:12think if this
01:14wing of the
01:17So
01:24if people
01:25can
01:25shayas se perdha ki ela ta hai usi ka lihas ka r scale
01:28ki ni abaya pihani burqa pihani
01:30ae, ae, ae, ae bharaya pihani, burqa pihani
01:30o rpfs ei ta ta yeah, gayna zarao reho, moceburi oati ha
01:33baza uqaard rishtedari nibhani ho tae hai
01:36to pher wo jayen, werno ager wo bérqe
01:38burqe ke nade arayi gie, er pher waha pe yaterz
01:40byta yaka ni nahmaram jasa ka ae, thoowde bohat
01:42hai, to un kay mu Daalik
01:44ghioba hiungi, chuglia hiungi, bidgumani hiungi
01:47ir unka zaban ka
01:48।
02:19The other thing is that the head of the head off of the face and the neck
02:21if the head of the body is the far away.
02:28Then all this very只 would be a message.
02:32But the better is that one would have been the same thing as a matter of getting
02:34to the side such that not to be able to get rid of the guy that
02:39he could never have the same thing either.
02:39Then would the head of the head of the head of the head of the head,
02:41and then it would have the same way.
02:43And even if you can come to the Parryliah in a bag, it will be done with you when you
02:49go out
02:49and get used...
02:50A guy said, if it is a cricket tournament, he will be just fit for the longer-runs and
02:57activities.
02:59Look at cricket, we have a lot of fun.
03:01You have a tournament.
03:02I mean, cricket.
03:04The cricket is fit for the most part.
03:05If you have a power or not, if you have a baller or not, if you have any one or
03:12not,
03:13So this is a good thing, so this is a good thing.
03:45foreign
03:46حقوق العباد تلف نہ ہو
03:48یہ جو کرکٹ ٹورنمنٹ گلیوں کے اندر رکھ لیتے ہیں
03:50اور لوگوں کی کھڑکیوں پر بال لگتی ہے
03:52کبھی دروازوں پر لگ رہی ہے
03:54کبھی گیلری میں جاری ہے
03:55بار بار دروازہ بجا رہے ہیں
03:56آؤٹ ہونے پر شور شرابہ مچا رہے ہیں آپ
03:59اور پورے گھر کے لوگ بچارے
04:01ڈسٹراب ہو رہے ہیں
04:02مریض بھی ہیں
04:02عورتیں ہیں
04:03بچے ہیں
04:04سوہ ڈیوٹی پر جانا ہے
04:05ایسے ٹورنمنٹ بلکل جائز نہیں ہے
04:07گراؤنڈ میں کبھی کبار اگر آپ کھیلنا چاہیں
04:09تو اس کی جیسے میں نے کہا
04:10ان کوئی اداد اور شرائط کے لحاظ رکھے کر سکتے ہیں
04:14اور یاد رکھیں
04:14اس میں جماعت بھی قضا نہیں ہونی چاہیے
04:16صرف نماز نہیں
04:17جماعت بھی آپ کو با جماعت نماز ادا کرنی چاہیے
04:20اور ان چیزوں کی ریایت کرنا تھوڑا سو مشکل ہوتا ہے
04:23ہمارا مشورہ یہ ہے کہ آپ جم جوائن کریں
04:25اور فٹبال وغیرہ کھیل لیں
04:27ستر ڈھکے
04:28اس میں رننگ بہت زیادہ ہوتی ہے
04:30چونکہ آپ فرنٹ پوزیشن پر رہیں
04:32تاکہ جسم فٹ رہے
04:34ووک کریں جوگ کریں
04:35جوگنگ کریں
04:36لیکن بہرحال جو ایک نفس مسئلہ ہے
04:38وہ تو میں نے آپ کو بتایا
04:39کہ کبھی کبار کھیلنے میں حرج نہیں ہے
04:41یہ کہتے ہیں کہ کیا توافع زیارت کے بعد
04:44ساعی کے بعد بھی حلق کرانا ہوگا
04:49دیکھیں اس میں دو چیزیں ہوتی ہیں
04:50اگر آپ دسزل ہجہ کو
04:53مینہ میں جس سے پہنچتے ہیں
04:54آپ سب سے پہلے کنکری مارتے ہیں
04:56پھر آپ قربانی کرتے ہیں
04:57اس کے بعد اگر وہاں آپ نے حلق کروا لیا ہے
05:01تو بس پھر تو آپ فارق ہو گئے
05:03احرام کی پابندی سے آپ باہر نکلتے ہیں
05:04نارمل کپڑے پہنتے ہیں
05:06جا کے توافع زیارہ کرتے ہیں
05:07ساعی کرتے ہیں
05:08تو آپ تو حلق سے
05:09یعنی احرام کی حالت سے پہلے باہر نکل گئے
05:12تو پھر تو حلق کی کوئی حاجت نہیں ہے
05:14اور اگر آپ نے ایسا کیا تھا
05:15کہ کنکری مار کے قربانی کر لی
05:17لیکن اب آپ نے کہا
05:18کہ پہلے میں توافع زیارہ کر لوں
05:20اس کے بعد ہی میں حلق کرواؤں گا
05:23تو آپ کروا سکتے ہیں
05:24آپ پہلے توافع زیارہ کریں
05:25ساعی کریں
05:26اس کے بعد پھر حلق لازم ہوگا
05:28اور وہ حدود حرم میں آپ کو کرنا ہے
05:30تو خلاص کلام یہ ہے
05:31کہ اگر دسزل ہجہ کو
05:33آپ نے قربانی کے بعد حلق نہیں کروایا
05:35تو بعد میں کروا سکتے ہیں
05:36پہلے کروا لیا
05:37تو بعد میں کرنے کی کوئی حاجت نہیں ہے
05:39ایک بھائی نے پوچھا
05:41کہ ایک بچی کا نکاح کرنا تھا
05:43ان کے مامو بچی کے پاس گئے
05:45نکاح نامہ لے کر
05:46اور کہا بیٹا اس پہ سائن کر دو
05:49نہ زبانی کوئی اجازت لی
05:51نہ زبانی کچھ پوچھا
05:53کمرے میں صرف ماں اور مامو موجود تھے
05:57اور پھر مامو مسجد میں گئے
05:59اور لڑکے سے قبول کروا لیا
06:01کیا یہ نکاح درست ہوا
06:02یا نہیں ہوا
06:05دیکھیں ایک چیزی ہوتی ہے
06:07کہ جب آقلہ بالغہ لڑکی
06:09اور لڑکے کا نکاح ہو رہا ہو
06:10تو دونوں کی باہم رضا مندی ضروری ہے
06:13اور یہ رضا مندی کبھی تو زبان سے ہوتی ہے
06:16کہ ہم پوچھ لیتے ہیں
06:17کہ کیا آپ اجازت دیتی ہیں
06:18کہ فلاں بین فلاں سے آپ کا نکاح کر دیں
06:20یا آپ راضی ہیں
06:21بچی کہتے ہیں میں راضی ہوں
06:23یہ کہلاتی ہے سراحتن اجازت
06:25یعنی بالکل واضح زبان کے ساتھ
06:29اور ایک ہوتی ہے
06:29کہ زبان سے کچھ نکاح نامہ رکھا
06:31بچی کو پتا ہے کہ نکاح نامہ اس پر سائن کر دیا
06:35یہ بھی اجازت ہوتی ہے
06:36اور اس کو کہتے ہیں دلالتن اجازت
06:39یعنی اشارتن ہے
06:41مو سے سراحتن نہیں کہا
06:43اور یاد رکھیں کہ جس وقت
06:44بچی سے اجازت لے رہے ہوں
06:45نکاح نامہ فل کرنے کے لئے تو ایسا ہوتا ہے
06:48کہ وہ بچی کے پاس وکیل جاتا ہے
06:50اور دو گواہ بھی ہوتے ہیں
06:51ان کا نام پھر یہاں پہ لکھتے ہیں
06:53کہ بچی کے وکیل کے گواہ
06:55وہ ریکوائرمنٹ پوری کرنی ہوتی ہے
06:56تو بہتر ہے کہ وہ لے کے جائیں
06:57تاکہ نکاح نامے کی
06:59اور قانونی طور پر ریکوائرمنٹ پوری ہو
07:01لیکن شرع لحاظ سے اس کا کوئی مطالبہ نہیں ہے
07:03اگر وہ جاتے ہیں
07:04بچی نے جس طرح سائن کر دی ہے
07:06تو گویا کہ بچی نے اجازت دے دی
07:08کہ آپ میرا نکاح پڑھا سکتے ہیں
07:09اور اب اس کے بعد اگر مامو نے آ کر
07:11اس محفل نکاح کے اندر
07:14یا تو قاضی صاحب کو وکیل بنا دیا
07:16یا خود انہوں نے کیا
07:18تو ابھی جو آپ ان کے مامو نے کہا
07:21یا قاضی صاحب نے یہ ایجاب ہے
07:23اور جو لڑکے نے قبول کیا
07:24یہ قبول ہے
07:25اگر ایسا ہوتا
07:27کہ یہاں مامو یا قاضی صاحب
07:30لڑکی کی طرف سے کچھ بھی نہ کہتے
07:32بس لڑکی نے سائن کیا
07:33اور انہوں نے جا کے قبول کروا لیا
07:35پھر نکاح نہ ہوتا
07:36کیونکہ دونوں جانب سے
07:38الفاظ کا ہونا ضروری ہے
07:39چاہے وہ لڑکی کے الفاظ ہوں
07:41یہ لڑکی وکیل بنا دے
07:43تو وکیل کے الفاظ ہوں
07:45ٹھیک ہے جیسا اب یہاں پہ صرف سائن کیا
07:46بچی نے تو کچھ نہیں کہا
07:47لیکن بہرحال وکیل نے
07:49یا مامو نے
07:50یا پھر قاضی صاحب نے
07:51نکاح کے مجلس میں
07:53باقاعدہ کہا ہوگا
07:54کہ بھئی لڑک فلان
07:55ہم بچی کو آپ کے نکاح میں دیتے ہیں
07:57آپ نے قبول کیا
07:58لڑکے نے کہا قبول کیا
07:59اب یہ بھی الفاظ
08:00یہ بھی الفاظ
08:01تو بلکل یہ نکاح درست ہے
08:02اگر تمام ان شرائط کے ساتھ ہوا ہے
08:04تو بلکل ٹھیک نکاح
08:05ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
08:07پہلے کال لیتے ہیں
08:08السلام علیکم
08:09وآلہم السلام
08:10وآلہم السلام
08:11جی فرمائی
08:12مجھے میں دو تین کو ترہا ہے
08:14تھوڑا سا اونچہ بولیں
08:15تھوڑا سا اونچہ
08:16پہلے سوال یہ ہے
08:18کہ جب کوئی نماز جنازہ میں
08:21بعد میں شامل ہو
08:22اور اس کی جو تکبیریں چھوک گئیں ہیں
08:25اور جو کچھ اس تکبیر سے پڑھنا تھا
08:27کیا امام کے سلام پھیرنے کے بعد
08:29اسی تکبیر سے پڑھنا ہو دوستو
08:31اور اگر وہ
08:33جو تکبیریں اس کی چھوکی ہیں
08:35جی جی ٹھیک ہے
08:36اور امام کے سلام
08:37اور اگر وہ پڑھ رہا ہو
08:39اور لوگ جنازہ اٹھا کر چننے لگ جائیں
08:41تو اس میں کیا حکم ہوگا
08:43اور دوسرا سوال یہ ہے
08:45کہ اگر کوئی بیٹا
08:46اپنے والد کا جنازہ خود پڑھانا چاہے
08:49تو اس کے لیے
08:49اس کے کم از کم
08:51کن شرائط کو اس میں پایا جانا ضروری ہوگا
08:54ٹھیک ہے
08:56ایک اور کالر ہیں
08:57السلام علیکم
09:01السلام علیکم
09:05چلیں بعد میں کریں گے
09:07ان کو شاید وہ
09:08بعض وقت پتہ نہیں چلتا
09:09کالر لگ جاتی ہے
09:11یہ بھائی نے کہا
09:12کہ نماز جنازہ میں
09:13کوئی شخص بعد میں شامل ہوا
09:15اور اب وہ
09:17امام صاحب نے سلام پھیر دیا
09:19تو وہ کیا کرے گا
09:21لیکن وہ اپنی پڑھے گا
09:22جتنے اس کی تکبیریں نکلی ہیں
09:24پہلے کی جیسے نکلی ہے
09:25تو اس کے بعد تنہ پڑھنی ہے
09:26دوسری نکلی ہے
09:27درود پاک پڑھنا
09:28اگر تیسری بھی نکل گئی تھی
09:29اور وہ چوتھی میں بس شامل ہوا ہے
09:31تو اس کو جنازے کے دعا بھی پڑھنی ہے
09:33لیکن اگر یہ
09:35جیسے آپ نے اگلا سوال کیا
09:36کہ اگر وہ ابھی پڑھ ہی رہا تھا
09:38کہ لوگوں نے جنازہ اٹھانا شروع کیا
09:40تو پھر وہ کچھ نہ پڑھے
09:41بس تکبیرات لگا کر
09:43سلام پھیر دے
09:44انشاءاللہ اس کے نماز جنازہ ہو جائے گی
09:47بیٹے کے بارے میں
09:48جو آپ نے کہا
09:48کہ دیکھیں
09:49سب سے پہلے تو
09:50نماز جنازہ کی ولایت
09:52یا اختیار
09:53حاکم اسلام کو ہوتی ہے
09:55جو آج کل نہیں ہیں
09:56تو شہر کے بڑے مفتی کو ہوتی ہے
09:58اگر شہر کے بڑے مفتی نہیں ہیں
10:00تو ان کے نائب کو ہوتی ہے
10:01انہوں نے اگر کسی کو مقرر کیا
10:03اگر وہ بھی نہیں ہے
10:04تو پھر جو مسجد کے امام صاحب ہیں
10:06وہ
10:07اور اگر بیٹا اس قابل ہے
10:09کہ وہ پڑھا سکتا ہے
10:11تو یہ دونوں بلکل برابر ہوتے ہیں
10:13لیکن مسجد کے امام کو
10:14فوقع دینا افضل اور اولہ ہوتا ہے
10:17یہ نہیں ہے
10:18کہ مسجد کے امام کا ہی حق ہے
10:19کہ وہ جنازہ پڑھائے گا
10:20اگر بیٹا بلکہ یہ لکھا ہے
10:22کہ اگر فرض کر لیں
10:23کہ مسجد کے امام صاحب صرف عالم ہیں
10:25اور بیٹا مفتی بھی ہے
10:27تو بیٹا زیادہ حقدار ہے
10:29کہ وہ پڑھائے
10:29تو اب اگر ایسی صورتحال ہے
10:31کیونکہ ولی ہوتا ہے بیٹا
10:33یہ پڑھا سکتا ہے
10:34یعنی اگر امام صاحب
10:36اس سے فوق بھی ہوں
10:37تب بھی بیٹے کا حق ہے
10:38کہ وہ پڑھا سکتا ہے
10:39یہ نہیں ہے کہ اگر پڑھائے گا
10:40تو جنازہ نہیں ہوگا
10:42اور اس میں بس یہ ہے
10:43کہ اس کو طہارت کے سارے بچے
10:44کو مسائل آتے ہوں
10:45اس کے علاوہ جنازے کے آتے ہوں
10:47تمام تغبیرات وغیرہ دیگر مسائل
10:49تو وہ بلکل پڑھانے کا احل ہے
10:52وہ پڑھا سکتا ہے
10:53اور اگر اس طرح نہیں ہے
10:54اس کو صحیح طریقے سے معلوم نہیں ہے
10:56کیونکہ امامت کرتے ہوئے
10:57بات وقت آدمی گھبرا جاتا ہے
10:59اور طہارت وغیرہ کے مسائل نہ ہوں
11:01تو کپڑھے وغیرہ پاک ہونے کے
11:03مسائل بہت زیادہ ہوتے ہیں
11:04یہ میں اکثر کہتا ہوں
11:05کہ اپنے گھر کے خواتین سے پوچھتے رہا کریں
11:07کہ کیا آپ کو کپڑھے پاک کرنے آتے ہیں
11:09کیا آپ کو پتا ہے
11:10کہ کپڑھے پاک ہونے کا شرعی معیار کیا ہے
11:14یا واشنگ مشین میں سارے پاک ناپاک
11:17ڈال دی جاتے ہیں
11:18اور وہ اسی قیاس کر لیا
11:19گمان کر لیا
11:20کہ سب پاک ہو گئے ہوں گے
11:21ایسا نہیں ہوتا
11:22تو اگر تمام شرائط اس کو پتا ہیں
11:24تو بلکل پھر وہ امامت کر سکتا ہے
11:27ایک ایک قویسن تھا
11:28کہ چلیں کور کولر ہیں پہلے
11:30السلام علیکم
11:32السلام علیکم
11:33جب علیکم السلام
11:36سوال کرنا تھا
11:37کہ باپ نے اگر بیٹے کو
11:39کاروبار کے لئے پیسہ دیا
11:41تو پیسہ حرام تھا
11:43لیکن بیٹے نے جائز کاروبار کیا
11:46پیسہ کاروبار میں لگا لیا گیا ہے
11:48اب باپ کے پیسے کو
11:49کاروبار سے نکالنے کے لئے
11:51کرد لے لیا گیا ہے
11:53اب کرد کی رقم
11:54اور دکان کی رقم سے
11:57اگر باپ کا پیسہ نکال دیا جائے
11:58تو وہ پیسہ باقی حلال ہو جائے گا
12:01چلیں اور
12:04ایک اور پولر ہیں
12:05السلام علیکم
12:06جب
12:07جب فرمائے
12:10کیا کروشیٹ سے
12:12پانڈا اینیمل بنا سکتے ہیں
12:14کروشیٹ سے
12:16اچھا اور
12:19میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
12:21یہ کوئسن کیا ہے
12:22کہ والد صاحب نے
12:23بیٹے کو
12:23حرام پیسہ
12:25کاروبار کے لئے دیا
12:26لیکن اس نے کاروبار
12:28بالکل جائز اور طیب
12:29اور حلال کیا
12:30اور اس میں ترقی برکت ہو گئی
12:31اب باپ کا پیسہ
12:33نکالنے کے لئے
12:33کچھ تو قرضہ لیا
12:34اور کچھ اسی پروفٹ میں سے
12:35نکال کے
12:36باپ کے حرام کے حفظے سے
12:37کو ہٹا دیا گیا
12:39تو بقیہ
12:40اس کاروبار کے
12:41جو پیسہ ہے
12:42اور باگے جو
12:43پروفٹ وغیرہ ہوگا
12:44اس کا کیا شرع حکم ہوگا
12:48دیکھیں اس سوال کا جواب
12:49تھوڑا سا
12:50پیچیدہ ہے
12:51میں صرف اس کا جواب
12:52آپ کو دے دیتا ہوں
12:53باقی اس میں
12:53ٹیکنیکل چیزیں ہوتی ہیں
12:55یہ جو پیسہ ہوتا ہے
12:56یہ فی نفسی ہی
12:57مطلب کوئی حرام
12:59نہیں بن جاتا
13:00یعنی اس کے اندر
13:01کوئی گندگی
13:02اور سرائیت
13:03گندگی سرائیت
13:04نہیں کر جاتی
13:04مثال کے طور پر
13:05کسی نے شراب بیچی ہے
13:07اب یہ پیسہ
13:08اس کے حق کے اندر
13:09قصب خبیص ہے
13:09اس کو نہیں لینا چاہیے
13:10اس کو دے دینا
13:11لیکن اگر یہ کسی اور
13:12کو دیتا ہے
13:13اور وہ اس سے کوئی
13:14یعنی حبہ کر دیا
13:15اور اس نے اس سے
13:16کوئی جائز کام کیا ہے
13:17تو اس پیسے کی
13:19گندگی سرائیت
13:19اس جائز کام
13:20گندگی
13:21اس جائز کام میں
13:22سرائیت نہیں کرے گی
13:24اور اس سے
13:25اس کا پروفٹ
13:26بلکل طیب اور حلال ہوگا
13:27اس کی نظیر
13:28یوں سمجھ لیں
13:29کہ کسی نے
13:29وعدہ سود پر
13:31بینک سے قرضہ لیا
13:32کہ مجھے پچاس لاکھ
13:33دے دیں
13:34میں بزنس کرنا چاہتا ہوں
13:35اور اس کے پر
13:35میں آپ کو دس لاکھ
13:36سود دوں گا
13:37یہ وعدہ سود حرام ہے
13:39گناہ کبھی رہا ہے
13:40لیکن جب اس قرضے سے
13:42وہ کاروبار کرتا ہے
13:43تو کاروبار
13:44اس کا طیب اور
13:45صحیح رہے گا
13:46تو بعض اوقات
13:47جس طرح یہ وعدہ سود کی
13:48حرمت اس میں
13:49سرائیت نہیں کرتی ہے
13:50اسی طریقے سے
13:51بسا اوقات
13:52جو پیسہ دیا جاتا ہے
13:54وہ چونکہ
13:54مکس بھی ہو جاتا ہے
13:55خالصتا یہ نہیں ہوتا
13:57کہ آپ نے حرام ہی ہو
13:58جو اکثر لوگ کر رہے ہیں
13:59وہ ایسی ہوتا ہے
13:59کہ رشوت بھی ہوتی ہے
14:01سیلری بھی ہوتی ہے
14:02اس میں کچھ اور
14:02ناجائز بھی ہوتا ہے
14:03اور اس طرح کے معاملات
14:05تو بہرحال اگر
14:05بچے کو اس نے
14:06حباتا دیا
14:07یا بطور قرض دیا
14:09اور بچے نے
14:10اس سے کاروبار کیا
14:11اور بعد میں
14:11اس کا پیسہ لوٹا دیا
14:13تو باقی اس کے حق میں
14:14بالکل طیب اور
14:15حلال رہے گا
14:16اگرچہ افضل اور اولہ
14:18یہ تھا
14:18کہ یہ حرام پیسہ ہے
14:19اس طرح کا پیسہ نہ لیتا
14:20لیکن اگر لے کر کیا ہے
14:22تو اس کا کاروبار
14:23جائز اور اس کا پروفٹ
14:25اس کے حق میں
14:27حلال رہے گا
14:28یہ بھائی نے کہا
14:29کہ کروشیے سے
14:30پانڈا بنانا شرح جائز ہے
14:32کہ نہیں جب عورتیں
14:33بناتی ہیں
14:33کروشیے وغیرہ سے
14:34دیکھیں اگر تو
14:35بلکل واضح صورت بنی ہے
14:37کہ چہرہ ہے
14:38آنکھیں ہیں
14:39اس کی ناکھ ہیں
14:39مہوں ہیں
14:40تو پھر تو یہ ناجائز ہے
14:41اور وہ بھی اتنا بڑا
14:42کہ اگر آپ اس کو
14:43زمین پر رکھیں
14:44اور وہ کھڑے ہو کر دیکھیں
14:45تو شکل بلکل واضح نظر آئے
14:47تو پھر یہ کروشیے سے بھی
14:48جائز نہیں ہے
14:49اور اگر صرف لائن
14:50ایک آوٹ لائن سی بنائی جاتی ہے
14:52کہ لگتا ایسا ہے
14:53کہ بھالو صاحب بیٹھا ہے
14:53یا پانڈا بیٹھا ہے
14:54لیکن کوئی واضح چہرہ نہیں بنتا ہے
14:56تو اس کی گنجائش بلکل
14:58نکل سکتی ہے
14:59لیکن افضل یہی ہے
15:00کہ یہ چیزیں
15:01جانداروں کی نہ بنائیں
15:02کیونکہ ہر ایک کو
15:03اس طرح کی گہرائیاں پتہ نہیں ہوتی
15:05اب ہوتا یہ ہے
15:06کہ لوگ دیکھتے ہیں
15:07کہتے ہیں
15:07دیکھیں جانوروں والا
15:08انہوں نے
15:09کپڑا پہنا ہوا ہے
15:10کوئی مطلب کمیز ہے
15:12یا چادر وغیرہ پہ
15:13بعد اوقات
15:13دپٹوں وغیرہ پہ ہوتی ہیں
15:15تو باخا مخا
15:16بدگمانی پیدا ہوگی
15:17اور غیبت
15:18زبانی اور قلبی کا
15:20دروازہ کھلے گا
15:21اور ایسی چیزیں کرنا
15:22صحیح نہیں ہوتا ہے
15:25ایک بھائی نے کہا
15:26کہ کیا مسلمان مالدار
15:27ثواب کی نیت سے
15:29اپنا مال
15:30غیر مسلم کسی اسکول میں
15:33یا ٹرس پر خرچ کریں
15:34تو کیا یہ صحیح ہے
15:37دیکھیں افسوس ہی کر سکتے ہیں
15:39کہ ہزاروں مسلمان
15:40جب نادار موجود ہیں
15:42محتاج موجود ہیں
15:43تو ان کو چھوڑ کر
15:44غیر مسلمین کی طرح
15:45بڑھنا اور سطح کرنا
15:46یہ بالکل صحیح نہیں ہے
15:48بہرحال اگر ان کی
15:49حسن نیت ہے
15:50اور وہ کسی
15:51اچھی نیت کے ساتھ کرتے ہیں
15:52جو نیت بہرحال
15:53ہمیں تو نہیں پتا
15:54وہ ظاہر کریں
15:54اس کے حساب سے
15:56بعض وقت ایسا ہو سکتا ہے
15:57کہ ان کے لئے
15:58ثواب کا معاملہ ہو جائے
16:00نسال کے طور پر
16:01اگر وہ سمجھتا ہے
16:02کوئی ایسا مالدار ہے
16:03کہ اگر میں
16:04تھوڑا بہت کسی
16:05کو اس طرح سپورٹ کرتا ہوں
16:06تو محول ایسا ہے
16:07کہ یہ بات پتا چلے گی
16:09اور مسلمانوں کے لئے
16:10کسی کے دل میں
16:11نرم گوشہ پیدا ہوگا
16:12اسلام کی نفرت کم ہوگی
16:14لوگ
16:15ہمارے قریب آئیں گے
16:17یا کم از کم
16:17نقصان پہنچانے سے
16:18رکھیں گے
16:19اگر اس طرح کے
16:20بینفٹ اور معاملات ہیں
16:21کیونکہ بعض جگہ
16:22حالات ایسے ہیں
16:23کہ اس طرح کے
16:24ظاہری رویہ
16:25اختیار کرنا
16:26انتہائی ضروری
16:27ہو جاتا ہے
16:28کچھ نقصانات سے
16:29بچنے کے لئے
16:29تو پھر گنجائش
16:31نکلے گی
16:31اور ایسے
16:32حسن نیت پر ہم
16:33اللہ تعالیٰ کی
16:35رحمت سے امید
16:36رکھ سکتے ہیں
16:37کہ اللہ تعالیٰ
16:37ثواب بھی عطا فرمائے
16:39لیکن
16:39مطلب ویسے ہی
16:40غیر مسلمین کو دینا
16:42کھلانا پلانا
16:43اور اس سے وہ
16:44جتنی توانائی حاصل کریں
16:45وہ شرک اور
16:46کفر کے اندر
16:47خرچ کریں
16:48یہ کوئی سمجھداری
16:49کی بات نہیں ہے
16:50اسی لئے
16:50ترمیزی کی روایت ہے
16:51آپ کے نبی کریم
16:52میرے نبی کریم
16:53صلی اللہ علیہ وسلم
16:54نے اشارت فرمایا
16:55کہ تمہارا
16:56کھانا صرف
16:58پرہیزگار کھائے
16:59اور تم صرف
17:00مومن کو
17:01اپنا دوست بناو
17:03پرہیزگار
17:03مسلمان میں بھی
17:04ہر ایک کو نہیں فرمایا
17:05پرہیزگار
17:06تمہارا کھانا کھائے
17:07اس کی وجہ کیا ہے
17:08کہ جب آپ کھانا کھلائیں گے
17:09توانائی آئے گی
17:10اور وہ توانائی
17:11پرہیزگار آدمی
17:12اللہ تبارک و تعالی
17:14کی رزہ میں
17:14خرچ کرے گا
17:15تو اس سے
17:16دین کو بھی
17:17تقویت ملے گی
17:17اس شخص کو
17:18تقویت ملے گی
17:19اس کے لئے آخرت
17:20کی تیاری کرنا
17:21یقصوی حاصل کرنا
17:22آسان ہوگا
17:23گناہگار
17:24اس توانائی کو
17:25سارے گناہوں میں
17:26صرف کرے گا
17:26تو جب مسلمان
17:27گناہگار کے لئے
17:28منع ہے
17:28تو پھر بدرجہ
17:29اولائن کے لئے
17:30منع ہوگا
17:30مختصر بریک لیں گے
17:31ہمیں یقین ہے
17:32آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں
17:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:35کسی نے پوچھا تھا
17:37کہ کسی کو
17:38دعوت دی گئی
17:40اور انویٹیشن میں
17:41صرف دو افراد کا
17:42کہا گیا
17:42کہ دو کو لے کر آئیں
17:43لیکن بعض اوقات
17:45لوگ اپنے ساتھ
17:46گیارہ بارہ سال کے
17:47بچوں کو بھی لے جاتے ہیں
17:48دو دو بچوں کو
17:49کوئی اپنے ڈرائیور کو
17:50بھی لے آتے ہیں
17:50تو کیا حکم شرعہ ہوگا
17:54دیکھیں یہ دو چیزیں ہوتی ہیں
17:56کہ جو ہمارا عرف
17:57رواج
17:58محول ہوتا ہے
17:58یہ بہت بڑی دلیل ہوتا ہے
18:00بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
18:02کہ کارڈ پر لکھا یہ ہوتا ہے
18:03کہ صرف دو افراد کے لئے
18:04لیکن ایک آت کوئی ساتھ آ جائے
18:06تو کوئی برا محسوس نہیں کرتا ہے
18:08اگر ایسا ہی محول ہے
18:10ایسا ہی عرف ہے
18:11تو پھر تو کوئی حرج نہیں ہے
18:12ایک آت ساتھ آ جائے
18:20بلکہ اس کے برعقس محول ہے
18:21کہ اس ٹکلی جو لکھا ہے
18:22اگر اس سے زیادہ کوئی آ جائے
18:24تو پھر ایک دوسرے کو دیکھا جاتا ہے
18:26اور ناراضگی کا اظہار کیا جاتا ہے
18:28بعد میں برا بھلا کہا جاتا ہے
18:31تو پھر اس کی گنجائش
18:32بالکل نہیں نکلے گی
18:33ہاں اگر آ گئے ہیں کوئی ساتھ
18:35تو پہلے اجازت لینی ہوگی
18:37اگر وہ داخل ہونے کی اجازت دے دیں
18:39تو ٹھیک
18:40اگر منع کر دیں
18:41تو بغیر ناراض ہوئے
18:43زائد افراد کو باہر نکالنا ہوگا
18:45کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:47کوئی اسی طرح کسی نے دعوت دی
18:49اور چار افراد کی دعوت تھی
18:51ایک جو صحابی تھے وہ ساسا چلے گئے
18:53ان کو پتا نہیں تھا
18:54تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:56نے باقاعدہ
18:57میزبان سے پرمیشن لی
18:59کہ اگر آپ اجازت دیتے ہیں
19:00تو یہ آ جائیں
19:01ورنہ ان کو منع کریں
19:02ان کا آ جائیں
19:03اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:05کی قولی حدیث میں ہے
19:06کہ جو بغیر اجازت کے دعوت میں گیا
19:08وہ چور ہو کے گھسا
19:10اور ڈاکو بن کے نکلا
19:12کیونکہ چپکے سے جو کام ہوتا ہے
19:14وہ چوری ہوتی ہے
19:14جو علانیہ ہے
19:15اس کو ڈاکا کہتے ہیں
19:16تو چپکے سے اندر داخل ہوا
19:18اور سب کے سامنے کھا کے گویا
19:19کر ڈاکا مار کے باہر نکل گیا
19:21یعنی بہتی سرکار نے
19:23اس پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے
19:25اس لئے غیر ضروری افراد کو
19:27بغیر پرمیشن کے نہیں لے جانا چاہیے
19:29لیکن عرف و محول بھی بہت بڑی دلیل ہے
19:31جیسے میں نے شروع میں ارس کیا
19:32وہ بھی دیکھ لیا جائے
19:34تو بیسٹ وے یہی ہے
19:35کہ جب انہوں نے سراتن لکھا ہے
19:37تو اتنی افراد لے کر جائیں
19:38کیونکہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
19:40جو پرائیویٹ قسم کے محافل ہوتی ہیں
19:42ان میں کھانا لیمیٹڈ رکھا جاتا ہے
19:44سیٹیں لیمیٹڈ ہوتی ہیں
19:46اب آپ زیادہ افراد کو لے جاتے ہیں
19:47وہ ڈس بیلنس ہو جاتے ہیں
19:48کھانا کم پڑ جاتا ہے
19:50اور اس سے میزبان کی بہت زیادہ
19:52ذلت اور بزتی ہوتی ہے
19:53بس اوقات بیچارے
19:54گلڈ فیل کرتے ہیں
19:56کچھ اپنے جو قریبی مہمان ہیں
19:57ان کو صحیح نہیں ملتا
19:58اور بھاروالے کھاپی کے آج غائب ہو جاتے ہیں
20:01اس لئے ایسا ہرگز نہیں کرنا چاہیے
20:03ایک بھائی نے پوچھا
20:05کہ کمزور دل کو مضبوط کرنے کا
20:07کوئی طرز عمل یا وظیفہ بتا دیں
20:11اب پہلی بات تو یہ کہ
20:13کمزور دل اگر میڈیکلی پوائنٹ آف یو سے ہے
20:15تو یہ وظیفہ کر لیں
20:16بہرحال
20:17الہم شریف سات مرتبہ پڑھ کے
20:19پانی پہ دم کریں
20:20اول آخر تین تین مرتبہ درود پاک پیئیں
20:22لیکن بہتر یہ ہے
20:24یعنی یہ بھی ہے
20:25اور بہتر یہ ہے
20:26کہ کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کریں
20:27اور اگر کمزور دلی کا مطلب یہ ہے
20:29کہ میں فوراں گھبرا جاتا ہوں
20:31دل دک دک کرنے لگ جاتا ہے
20:33ڈر جاتا ہوں
20:34تو اس کے لئے دیکھیں
20:35وظیفے نہیں ہوتے ہیں
20:36اس کے لئے تعلیم ہوتی ہے
20:38سب سے پہلے تو تقدیر کے مسائل آپ اچھی طرح سیکھیں
20:41یہ آدمی کے اندر بہت زیادہ مضبوطی پیدا کرتے ہیں
20:45اس کے علاوہ میری کتاب آپ قرب الہی لیں
20:47اس کتاب کو اچھی طریقے سے پڑھیں
20:49اس کی تعلیمات جو قرآن و حدیث پر مشتمل ہیں
20:51اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں
20:53اس سے انٹرنل پاور پیدا ہوتی ہے
20:55منٹلی اعتبار سے آپ مضبوط ہوں گے
20:58اور انشاءاللہ حالات کو فیس کرنا
21:00کسی کے بیجا خوف سے باہر نکل جانا
21:03خوشحامت سے دور ہو جانا
21:05اور حالات کا اور چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی حمد پیدا کرنا
21:09یہ تمام فوائد آپ آہستہ آہستہ خود بخود محسوس کریں گے
21:13اس کے علاوہ ایسے لوگوں کے ساتھ رہیں
21:15جو ذرا مضبوط آساب کے مالک ہوں
21:17اور ان کی قوت فیصلہ بہت اچھی ہو
21:20استقامت سے کام کرتے ہوں
21:22حکمت کے ساتھ کام کرتے ہوں
21:23تو ان کی صحبت بھی آپ کے لیے بہتی نافع ہوگی
21:27اللہ تعالیٰ آپ کو اس کمزوری سے باہر نکالے
21:30ایک کالر پہلے ہیں پہلے کال لیتے ہیں
21:32سلام علیکم
21:33ملکم السلام
21:35جی بین
21:36محسوس صاحب میرا یہ سوال ہے
21:38کہ جو قومن کی طرف سے لون کی سکیم ہوتی ہیں
21:40اپنا گھر لینے کے لیے
21:41تو اس میں یہ ہے کہ دس سال پر
21:44بس ٹھیک ہے میں سمجھ گئے میں بتاتا ہوں
21:48ایک اور کالر ہیں
21:50السلام علیکم
21:53بھائی جان دوبارہ سوال کیجئے گا
22:00بھائی دوبارہ
22:01کوئیسن کر دیں
22:02دوبارہ شروع سے
22:03شروع سے کوئیسن کریں
22:05میں نے محسوس صاحب بیان سنا ہے
22:07کہ اگر کوئی کسی کو قسم دے
22:10کہ تجھے پلان کام کرے گا
22:11تجھے قسم لگے
22:12اگر کرے تو
22:13تو آگے سے بندہ وہ ہاں نہ بولے گا
22:15کہ قسم کھٹت ہو جاتی ہے
22:16لیکن اگر وہ بندہ چھپ رہے آگے سے
22:19اور تھوڑی دیر بعد
22:20تاکہ چھپ اس لیے رہے گا
22:21تاکہ قسم نہ کھٹت ہو
22:22ہاں نہ بولے سے
22:23اور تھوڑی دیر بعد رکھ کے
22:25اسی بات پر بولے
22:26کہ تنہیں یہ بات
22:27مجھے کہیں یہ وہ
22:28تو پھر قسم کھٹت تو نہیں ہوگی
22:30چھلے بتاتا
22:32ٹھیک ہے میں بتاتا
22:35دیکھیں
22:36مطلقا میں ایک مسئلہ
22:37آپ کو ارز کر دیتا ہوں
22:38کہ اگر کوئی بھی
22:40کسی بھی قسم کی
22:41آپ کو اس طرح کی
22:41کوئی آفر ہوتی ہے
22:42کہ بھئی آپ یہ
22:43ہم سے چیز لے لیں
22:44اور یعنی بطور قرض لے لیں
22:47اور اس کے اوپر آپ کو
22:48اتنا ہمیں پروفٹ دینا ہوگا
22:50تو رحمت کونین
22:51صلی اللہ علیہ وسلم
22:52نے شاہد فرمایا
22:53کہ جو قرضہ
22:54نفع کھینچے
22:55وہ نفع سود ہوتا ہے
22:57تو وہ سود ہے
22:58اور سودی معاملے سے
22:59ہمیں بچنا چاہیے
23:00اگر فرض کر لیں
23:01کہ کوئی ایسی سکیم ہے
23:02تو ہم اکثر
23:03یہ مشورہ دیتے ہیں
23:04یعنی کوئی بھی ایسی سکیم
23:05گورنمنٹ کی ہو
23:06کوئی پرائیویٹ ادارے کی ہو
23:08تو اس طریقے سے کر لیں
23:09دیکھیں اتنے
23:10ڈاکیمنٹ سائن ہوتے ہیں
23:11جب ہم اکاؤنٹ کھولتے ہیں
23:13تو بعض الوقات
23:14جب کھلوایا ہے
23:14تو ہاتھ ہی دھگ جاتا
23:16یہاں بھی سائن کریں
23:17یہاں بھی سائن کریں
23:17یہاں بھی سائن کریں
23:18جب اتنے سارے پیپر
23:20سائن ہوئے رہے ہیں
23:21تو اس قسم کے معاملات میں
23:22دو پیپر رکھ لیں
23:23ایک تو
23:24ریٹن ایگریمنٹ ہو
23:26قرضے کا
23:26اور بلا سود ہو
23:27کہ ہم آپ کو
23:28مثلا ایک کروڑ روپے دیں گے
23:30اس پر ایک پیسہ بھی سود نہیں ہے
23:31یہ آپ نے
23:32اتنے عرصے میں لوٹانا ہے
23:34ہو گیا
23:34لیکن اس قرضے کی شرط یہ ہے
23:36کہ آپ کو ہم سے
23:38ایک پین خریدنا ہوگا
23:39جو دس لاکھ روپے کا ہوگا
23:41اب فرض کر لیں
23:42کہ ایک کروڑ پہ
23:43دس لاکھ ہی بینک
23:45سود لینا چاہتا ہے
23:47اور اب وہ کیا کرے گا
23:48وہ کہے گا
23:49وہ سود کے معاملے میں نہیں کرے گا
23:50اس پین کو دس لاکھ میں
23:52آپ کو خریدنا ہوگا
23:53آپ کہتے ہیں
23:53ٹھیک ہے ایک اور
23:54آپ ایگریمنٹ سائن کر دیتے ہیں
23:55کہ پین میں نے
23:56بینک سے دس لاکھ میں خریدا
23:58اب جو آپ قیمت دے رہے ہیں
23:59یعنی جو آپ ریٹن کر رہے ہیں
24:01یہ قرضہ بھی دے رہے ہیں
24:02اور اس کی قیمت
24:02بھی تھوڑا سا نکال کر دے رہے ہیں
24:04اب یہ سود بالکل بھی نہیں ہے
24:06کیونکہ یہ قرضہ ہے
24:08اور یہ پین کی قیمت
24:09سود ختم ہو گیا
24:10اگر ہمارے بینک
24:11اس طریقے سے کر لیں
24:12تو اتنا فائدہ ہو سکتا ہے
24:14اور اسی طرح
24:15کوئی بیگر گورنمنٹ
24:16کوئی اس کیم لے کر آتی ہیں
24:17اس طریقے سے کر لیں
24:18تو بہت سارے لوگ
24:19تیزی کے ساتھ
24:20اس طرح آ سکتے ہیں
24:21کیونکہ افسود کے امکانات
24:22ختم ہو جائیں گے
24:23اچھا آپ یہ کہیں گے
24:24یہ شرط لگا دی
24:25قرضے کے ساتھ
24:26اس کی گنجائش نکل سکتی ہے
24:27جو ہمارا مذہب اسلام ہے
24:29اس میں بعض مسائل
24:30قرآن سے ثابت ہوتے ہیں
24:31برائراز
24:31بعض احادیث سے ہوتے ہیں
24:33اور بعض کو
24:35جو ہوتے ہیں
24:36وہ ہماری
24:37مطلب جو مخصوص فقہ ہوتا ہے
24:39اس کے اعتبار سے ہوتے ہیں
24:40اس کو نسے مذہبی
24:42کہہ دیتے ہیں
24:42تو وہ جو ہوتے ہیں
24:44ان میں ترمیم کی
24:44کافی گنجائش ہوتی ہے
24:46تو اس طرح کے
24:47اسے معاملات میں
24:48اچھا آپ یہاں پہ
24:48میں وضاحت کر دوں
24:49ایک ہوتا ہے
24:50کہ کوئی کہتا ہے
24:51میں حرام کمانا چاہتا ہوں
24:52مفتی صاحب کو
24:53ہیلا بتا دو
24:54ہم کبھی بھی
24:55اس کو نہیں بتائیں گے
24:56اور ایک ہے
24:57کہ بہت زیادہ
24:57معاشرہ کسی چیز میں
24:59انوالف ہوتا ہے
24:59تو ہمارے فقہہ کی عادت ہے
25:10دینے کے بجائے
25:12ان کو ایک جائز صورت بتا دے
25:14اگر تم یہ کرتے ہی ہو
25:15باز ہی نہیں آرہے
25:16اس طریقے سے کرلو
25:17نہ تمہارے لئے
25:17شرن صحیح ہو جائے گا
25:18تو یوں دو فارم فیل کروائے جائیں
25:20ایک قرضے کا
25:21جو بلا سود ہو
25:22اور ایک جتنا
25:23بینک پروفٹ لینا چاہتا ہے
25:25یا گورنمنٹ پروفٹ لینا چاہتی ہے
25:26کسی چیز پر
25:27وہ کسی شیع کی قیمت
25:29کے عوض میں کر لیں
25:30تو سود بالکل ختم ہوگا
25:31کیونکہ سود کی تعریف ہی ہوتی ہے
25:33کہ سود اس زائد شیع کا نام ہے
25:37جسے بوقت عقد
25:39یعنی مالی معاملہ کرتے ہوئے
25:41مشروط ٹھہرا دیا گیا ہو
25:43لازم ٹھہرا دیا گیا ہو
25:45اور وہ شیع کسی چیز کا بدلہ نہ ہو
25:47جیسے ایک کروڑ روپے پہ
25:49دس لاکھ سود دینا ہے
25:50جب آپ ایک کروڑ دس لاکھ دیں گے
25:52تو ایک کروڑ تو ایک کروڑ کا بدلہ ہوا
25:54یہ دس لاکھ کس چیز کا بدلہ ہے
25:56کسی کا بھی نہیں
25:56اب یہ زائد ہے
25:58اور عوض سے خالی ہے
26:00اور ایگریمنٹ کرتے ہوئے شرط بھی تھی
26:02کہ جب آپ واپس کریں گے
26:03تو دس لاکھ واپس زیادہ دینا ہوگا
26:05اس میں تمام شرائط جمع یہ سود بنے گا
26:08لیکن جب اسی کو آپ پین کی قیمت کے طور پر لیں گے
26:11اب یہ بلا عوض نہیں رہا
26:13اب یہ اس کا عوض بن جائے گا
26:15کاش یہ بات سمجھ لی جائے
26:16اور اس طریقے سے کر لیں
26:18تو اس طرح یہ جتنی بھی سکیمز ہیں
26:19بلکل طیب حلال ہوں گی
26:21اور لینا بھی بلکل ٹھیک ہو جائے گا
26:23ایک بھائی نے کہا
26:24کہ ہم نے مسئلہ سنا تھا
26:25اگر کوئی کسی کو قسم دیتا ہے
26:27کہ تمہیں اللہ کی قسم میں یہ کام نہیں کرنا
26:29اور سامنے والا فوراں کہتا ہے ٹھیک
26:32تو گویا کہ اس نے قسم کھا لی
26:34ہاں جی بلکل یہ مسئلہ ہے
26:35اب یہ کہتے ہیں کہ کسی نے اس طرح کہا
26:37تو سامنے والے نے
26:38اس مسئلے کے پیش نظر فوراں ٹھیک وغیرہ نہیں کہا
26:41خاموش رہا
26:42تاکہ معاملہ ختم ہو جائے
26:53دیکھیں اس میں مجلس کا اعتبار ہوتا ہے
26:55مجلس کا مطلب ہوتا ہے
26:57مجلس وقت کی ایک ایسی مقدار کا نام ہے
27:00جس میں انسان
27:02ایک ایسی حالت پر قائم رہے
27:04جو سابقہ حالت سے
27:07بدل نہ رہی ہو
27:08اعراض پر دلالت نہ کرے
27:10انکار پر رد پر دلالت نہ کرے
27:12مثلا آپ نے کہا مفتی صاحب میرا فلیٹ خرید رہے ہیں آپ
27:14میں بیٹھے رہا ایک گھنٹے تک
27:16کوئی حرکت نہیں کی کچھ نہیں کی
27:17تو یہ ایک ہی مجلس کہلائے گی
27:20چاہے ایک گھنٹہ گزر گیا
27:21لیکن اگر آپ نے مجھے آفر کی
27:23میں کھانا کھانے لگا
27:25میں اٹھ کے چل پڑا
27:26میں لیڈ گیا
27:27میں نے فون پر بات کرنا شروع کر دی
27:30تو یہ گویا کہ میں نے آپ کی آفر کو ایک طرح سے رد کیا
27:32جیسے میں ان کاموں میں مشغول ہوں گا
27:34چاہے پانچ منٹی گزرے ہوں
27:36یہ مجلس بدلنا کہلائے گا
27:38تو اگر کسی نے قسم دی
27:39اور آپ مجلس نہیں بدلی
27:40ابھی آپ بیٹھے ہوئے ہیں
27:41تو یہ سمجھ لیجئے
27:43اب اگر آپ دس منٹ بھی بیٹھ کر
27:44اس کے وہی رسپونس دیتے ہیں
27:46ٹھیک کا یا یس کا یا ہاں کا
27:48تو اسی قسم کے ساتھ متصل ہوگا
27:49اور اگر آپ ٹھہر کے کسی اور کام میں مشغول ہو گئے
27:52تو گویا کہ آپ نے اس قسم کو ایک طریقے سے رد کر دیا
27:55اب اگر آپ کوئی بات کہتے بھی ہیں
27:56تو یہ اس قسم کے ساتھ متصل نہیں ہوگی
27:59امید ہے کہ آپ بات سمجھ کے ہوں گے
28:01مختصر سے بریک لیں گے
28:03ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
28:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:06ایک بھائی نے کوئسن کیا تھا
28:08کہ بعض لوگ کسی بیماری میں جھاڑو سے
28:11اور بعض اوقات مور پنک سے
28:14یہ موروں کے بڑے بڑے پنک ہوتے ہیں
28:15ان سے جھاڑا دیتے ہیں
28:17تو کیا یہ طریقہ علاج درست ہے یا نہیں ہے
28:22دیکھیں اس کو کوئی ناجائز ہے
28:23حرام تو نہیں کہیں گے
28:24شاید کسی کے تضریبات میں آیا ہو
28:26لیکن اس کی کوئی شرع حیثیت نہیں ہے
28:28یہ سب زنون اور خیالات پر مشتمل ہوتے ہیں
28:31اس سے کیا جھاڑا ہوگا آپ انداز ہے
28:33جھاڑو مار دی جھاڑا ہوگیا صاحب
28:34مور پنک مار دی ہے
28:36مور پنک میں کوئی ولی ہے
28:37کہ کوئی کرامت پیدا ہو جائے گی
28:39یہ سب نئے نئے طریقے ایجاد کر کے
28:41ہم اصل میں سنت کو مٹاتے چلے جاتے ہیں
28:43ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تو طریق تھا
28:46قرآن پڑھ کر
28:47دیگر اذکار الہیہ آپ نے بھی دم فرمایا
28:50صحابہ اکرام نے دم فرمایا
28:52اب ان کے اندر کیا بالکل کوئی دم نہیں رہا
28:54کہ جھاڑو کے اندر دم پیدا ہو گیا
28:56اور مور پنک کے اندر کے نئے چیزیں
28:58ایجاد کر کے لوگوں کو دین سے ہٹاتے چلے جائیں
29:01بس یہ ہمارے ہاں بیدتیں ایجاد ہونا
29:03تو اتنی تیزی کے ساتھ ہوتا ہے
29:05کہ اصل دین دور دور تک نظر نہیں آئے گا
29:08ہماری نئے نسلیں بیٹھ کر
29:09اب جی وہ عامل صاحب جھاڑا کر رہے ہیں
29:11وہ مار رہے ہیں مور پنک
29:13اور یہ نئے نئے چیزیں جو ایجاد کرتے ہیں
29:15وہ اسی لئے کی جاتی ہیں
29:16تاکہ انفرادیت نظر آئے
29:17لوگ کہیں ہیں سب تو دم کر رہے ہیں
29:19یہ بابا پہنچا ہوا ہے
29:20یہ مور پنک مار رہا ہے
29:22اس میں کوئی نہ کوئی کرامت ہوگی
29:23اور یہ راز سب کو نہیں پتا
29:25تو اپنا آستان اچھا چل جاتا ہے
29:27پیسے اچھے دھندہ وندہ چل جاتا ہے
29:28اب کوئی قرآن کے قریب آئے یا نہ آئے
29:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:33کی سنت کو اپنائے
29:34یا اس سے دور ہوتا چل جائے
29:36ان کو پروانی جیب میں پیسہ ڈالو
29:38اور مشغول رہو
29:40کوئی ناراض نہ ہو بھائی
29:41لیکن بہرحال اس کو ناجائز حرام
29:43تو پھر بھی میں نہیں کہہ رہا ہوں
29:45لیکن یہ ضرور ہے
29:46کہ سب خلاف سنت اور مکروح طریقے ہیں
29:48اس سے لوگ دین سے دور ہوتے ہیں
29:50خامخہ وصوصے پیدا ہوتے ہیں
29:52اور یہ اس سے کوئی علاج نہیں ہوتا
29:53علاج اللہ تعالیٰ کے کرم سے ہوتا ہے
29:56اور اس کرمِ الہی کو حاصل کرنے کے لیے
29:59سنت کے مطابق طریقہ اختیار کرنا چاہیے
30:02نہ کہ اس طرح کی بدعتیں
30:04بعض بھائی نے کہا
30:06کہ غیر مسلم کو
30:09کسی نے کہا
30:10کہ غیر مسلم کے خداوں کو برا نہ کہو
30:13کیونکہ ہو سکتا ہے
30:14کہ وہ پہلے زمانے میں
30:15اللہ کے نبی ہوں
30:17جنہیں بعد میں غیر مسلمین نے
30:19اپنا خدا بنا لیا ہو
30:20تو کیا حکم شرع ہوگا
30:23دیکھیں اس طرح کے گمانوں پر نہیں چلا جاتا
30:25کہ شاید ایسا ہوں
30:26شاید ویسا ہوں
30:27تو پھر شاید پہ کہ آپ تعظیم کرنا شروع کر دیں گے
30:30کسی بدھ کی تعظیم
30:31یا کسی کے غیر اللہ جو آپ نے
30:33غیر اللہ کو معبود سمجھ رہا
30:35اس کی تعظیم کریں گے
30:36آپ اس نے زن کی بنا پر
30:38یہ گمان تو بالکل نہ کیا جائے
30:39باقی یہ کہ
30:40کیا ان کو برا کہنا چاہیے
30:42کیا نہیں کہنا چاہیے
30:43اگر آپ قرآن دیکھیں
30:44تو اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو منع کیا
30:47کہ ان کے معبودوں کو
30:49یا جن کی پوجہ کرتے ہیں
30:50انہیں برا نہ کہو
30:51اگر تم ایسا کرو گے
30:53تو یہ تمہارے رب کو برا کہیں گے
30:55یعنی اللہ نے یہ منع کیا ہے
30:56قرآن پاک میں
30:57اس طریقے سے کسی کے
31:00مذہبی جذبات کو مجروح کرنا
31:01بالکل غلط ہوتا ہے
31:02آپ اپنے مذہب کے ساتھ ہیں
31:04ٹھیک ہے
31:04کوئی اپنے مذہب کے ساتھ ہے
31:06اگر آپ سمجھتے ہیں
31:07کہ وہ ہدایت قبول کرنے کے لئے تیار ہے
31:08تو احسن طریقے سے
31:10اس کو سمجھائیں ضرور
31:11لیکن برا بھلا کہنا
31:12وہ بھی علانیہ طور پر
31:14اس سے کبھی کوئی فائدہ نہیں ہوا
31:15نفرتیں بڑی ہیں
31:16اور یہ حدیث ہمیشہ ذہن میں رکھیں
31:19میں نظیر کے طور پر
31:20اکثر پیش کرتے رہتا ہوں
31:22کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
31:23نے شاہد فرمایا
31:24کہ کوئی اپنے ماں باپ کو گالی نہ دے
31:26صحابہ کرام نے ارس کیا
31:28رسول اللہ کون اپنے ماں باپ کو گالی دے گا
31:29آپ نے فرمایا
31:30جب تم کسی کے ماں باپ کو گالی دیتے ہو
31:32تو وہ تمہارے ماں باپ کو گالی دیتا ہے
31:34یعنی کسی کے ماں باپ کو گالی دے کر
31:36اپنے ماں باپ کو گالی دلوانا
31:38یہ ایسے ہی ہے
31:39جیسے خود اپنے ماں باپ کو گالی دینا
31:41بس یہ اگر میار بنا لیا جائے
31:43بعض اوقات آپ کا کسی سے مذہبی اختلاف ہوتا ہے
31:45مسلمانوں بھی بھی مختلف سکول آف تھوٹ ہیں
31:47اور مختلف مقاطب فکر ہیں
31:50ایک دوسرے کے بڑوں کو برا کہتا ہے
31:52وہ جواب میں آپ کے بڑوں کو برا کہتا ہے
31:55تو یہ سمجھ دیجئے گویا کہ
31:56آپ نے خود اپنے بڑوں کو برا کہا ہے
31:58اسی طرح غیر مسلمین کا معاملہ ہے
32:00امیدے کے آپ بات سمجھیں گے
32:02رد کرنے کا یہ طریقہ نہیں ہوتا
32:04کہ کسی کو گالی گلوش کریں برا بھلا کہیں
32:06تبلیغ کا یہ طریقہ نہیں ہے
32:07آسن طریقہ اختیار کریں
32:09اگر آپ کسی کے کوئی نظریات کو رد کرنا چاہتے ہیں
32:12دلائل کے ساتھ پولائٹی طور پر
32:14اور اچھی گفتگو کے ساتھ کرنا چاہیں
32:16وہ بھی موقع کے مناظمت سے ٹھیک ہے
32:17لیکن گالی گلوش سے کوئی فائدہ کبھی بھی نہیں ہوا
32:21کسی بھائی نے کہا
32:23کہ کسی شخص نے یوں کہا
32:24کہ اللہ اور اس کے رسول کے بعد
32:27میری بیوی مجھے سب سے زیادہ عزیز ہے
32:30کیا حکم شرع ہوگا
32:33دیکھیں اس میں کوئی
32:35سخت حکم تو نہیں ہوگا
32:36اگر ماذا اللہ سمہ ماذا اللہ وہ یوں کہتا
32:38کہ اللہ اس کے رسول سے زیادہ محبوب ہے
32:40تو چلیں پھر تو گریف کے امکانات تھے
32:41اب اگر وہ کہتا ہے تو یہ بہرحال
32:43اگر وہ آپس میں کہتے ہیں
32:45زوجہ سے کہہ رہا ہے یا ایک آدھ کے سامنے کہا
32:47پھر بھی اس کی کوئی شرعن
32:50تو کوئی گریف نہیں ہے اخلاقاً بھی نہیں ہے
32:52لیکن اگر وہ اپنے ماں باپ کے سامنے
32:54کہتا ہے تو یقین ماں باپ کی
32:56دلازاری ہوگی اس طرح
32:57اساتذہ کے سامنے کہتا ہے
32:59تو اساتذہ کے دلازاری ہوگی
33:01کیونکہ وہ زیادہ بڑے محسن ہوتے ہیں
33:02بیوی تو کیا کرے گی بیوی تو بہت باد کی ہے
33:05تو اس طرح کے جملے اگر وہ
33:07آپس میں کہہ رہے ہیں یا بیوی محبت بڑھانے کے لیے
33:10گنجائش نکلے گی
33:11یا اس کے رشتہ داروں کے سامنے قریبے دوستوں کے سامنے
33:13کہہ دیا الگ بات ہے لیکن
33:15کوشش یہ کرنی چاہیے کہ اس طرح کی باتیں
33:18ان کے سامنے نہ کریں
33:20جنہوں نے احسانات کی اور
33:22بعد میں ان کی دلازاریوں کا سبب بن جائے
33:24یہ کہتے ہیں
33:25کہ دعا سے پہلے
33:29اللہ تعالیٰ کی تعریف کریں
33:32وہ تعریف کیا ہے
33:33اور اس کے لئے کیا الفاظ ہونے چاہیے
33:35دیکھیں اصل میں جو الحمد شریف
33:38کا آپ اگر معاملہ دیکھیں
33:39اللہ تعالیٰ نے کیا فرمایا
33:40الحمدللہ رب العالمین الرحمن الرحیم
33:43مالک یوم الدین
33:45ایاک نعبد و ایاک نستعین
33:47تو دیکھیں شروع میں اللہ تعالیٰ نے
33:50گویا کہ ہم دعا کر رہے ہیں
33:51اس کو ایک طرح سے نقل فرمایا
33:53اور صفاتی نام ذکر کیا ہیں
33:55یہ کہا ہے بذرگان دین نے
33:57جو اللہ تعالیٰ کی قرآن پاک میں صنع ہے
33:59نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
34:01نے کوئی صنع بیان کی ہو
34:03اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام ہیں
34:04انہیں پہلے ذکر کیا جائے
34:06جیسے یا رحم الرحیمین
34:07یا رحم الرحیمین
34:08یا رحم الرحیمین
34:09تو یہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کو
34:12اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے
34:14احسن طریقہ ہوتا ہے
34:15اس کے بعد پھر آپ دعا کریں
34:17تو کوئی تعریف کے الفاظ مخصوص نہیں ہیں
34:19اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام
34:21یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
34:23نے جیسے خاص دعاوں سے پہلے
34:25کوئی مناجات فرمائی ہو
34:26اکابرین نے اس کو ذکر کر کے
34:27پھر اپنا مدعا
34:28اللہ کی بارگاہ میں
34:29دائرہ تب میں رہ کر
34:30پیش کیا جائے
34:32تو قبولیت کے امکانات
34:33بڑھ جایا کرتے ہیں
34:35کسی نے پوچھا ہے
34:36کہ بچوں کو پڑھائی کی طرف
34:37راغب کرنے کے لئے
34:38جھوٹا وعدہ کرنا
34:40کہ اگر تم اچھے نمبر سے پاس ہو گئے
34:42تو ہم تمہیں فلان چیز دلائیں گے
34:43کیسا ہے
34:45دیکھیں یقین حرام اور گناہ کبیرہ ہے
34:47ایک خاتون کسی بچی کو اپنے پاس
34:49یا بچے کو اپنے پاس بلا رہی تھی
34:51کہ لو یہ میں دوں گی
34:52تو سرکار نے شاہد فرمایا
34:53آپ کی مٹھی میں کیا ہے
34:54تو انہوں نے بتایا کہ خجور ہیں
34:56سرکار نے فرمایا کہ
34:57اگر تم اس کو خجور نہ دیتی
34:58تو تمہارے نام عمال میں
35:00جھوٹ لکھا جاتا
35:01تو اس لئے اس طرح کے جھوٹے وعدے کر کے
35:04فرض کر لیں
35:04بچے کو آپ نے ترغیب دی
35:06وہ پاس ہو گیا
35:06اور آپ بعد میں آپ نہیں کرتے ہیں
35:08اس سے کیا نتیجہ نکلا
35:09ایک تو آپ اس کی نظروں میں جھوٹے ہوئے
35:12وعدہ خلاف ہوئے
35:13آئندہ وہ آپ کو
35:14ٹرسٹ کے قابل نہیں سمجھے گا
35:15ہو سکتا ہے
35:16کہ وہ دائرہ عدب سے باہر نکل آئے
35:26پہلا والا امیج ہے
35:27جو ایک اچھا بچے کے ذہن میں بنا
35:28تو اس کو قائم رکھ سکیں گے
35:29وعدہ ہی نہ کریں
35:30اور کریں تو ایسی چیز کا کریں
35:32جس کو بہ آسانی آپ دلواز سکیں
35:34اور وہ وعدہ پورا کریں پھر
35:36لیکن یہ جھوٹے وعدے کرنا
35:37بہرحال حرام اور گناہ کبیرہ ہوگا
35:40کسی بھائی نے پوچھا تھا
35:41کہ بعض عاملین
35:43فون پر ہی دم کر دیتے ہیں
35:45کیا یہ طریقہ کار صحیح ہے
35:48دیکھیں سنت کے مطابق
35:49تو یہ طریقہ کار ہے
35:50کہ بالمشافہ ہو
35:51آمنے سامنے ہو
35:52اور دم کیا جائے
35:53یہی چلتا رہا
35:54کیونکہ پہلے تو یہ ڈیوائسز وغیرہ تھی نہیں
35:56لیکن اب بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
35:58ایک آدمی یوکے میں بیٹھا ہے
35:59کامل ہے پاکستان کے اندر
36:00تو دم پھونک تو خیر نہیں پہنچ سکتی
36:04لازم بات اگر فون میں
36:05پھونک مار بھی دے گا
36:07تو بہرحال وہ تو نہیں پہنچے گی
36:08لیکن یہ ضرور ہے
36:09کہ اگر وہ کہتا ہے
36:10اپنے کان کے ساتھ لگائیں
36:11میں قرآن عظیم پڑھتا ہوں
36:13یا کوئی ذکر الہی کرتا ہوں
36:14اور آپ سنیں
36:15تو بہرحال سننے کی تو
36:17اپنی برکت ہوتی ہے
36:17جب آپ تلاوت سنتے ہیں
36:19اللہ کی رحمت نازل ہوتی ہے
36:20برکات حاصل ہوتی ہیں
36:22تو اگر کسی آمل کے تجریبے میں
36:24ایسی چیز آئی
36:24کہ اگر میں فون پر دم کرتا ہوں
36:26یعنی اس طرح کوئی چیز پڑھتا ہوں
36:28تو بہرحال
36:28سامنے والے پر
36:30اس کے مصبت اثرات دیکھے گئے ہیں
36:32تو گنجائش بالکل نکلے گی
36:33اس میں ناجائش کے کوئی معاملہ نہیں ہے
36:36ہاں اگر وہ یہ کہتا ہے
36:37میں فونک مارتا ہوں
36:38فونک تم تک پہنچ جاتی ہے
36:39یہ بالکل غلط ہوگا
36:40لیکن بہرحال جو کلام کا اثر ہے
36:42اس کی برکت حاصل ہو سکے گی
36:44اب اپنے مذہبان کو
36:45اور کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو
36:47اجازت مرحمت فرمائیں
36:48زندگ رہی تو کل انشاءاللہ
36:50آٹھ بجے دوبارہ آپ سے
36:51ملاقات کے شرف حاصل ہوگا
36:53ہماری دعا ہے
36:54کہ اللہ تعالیٰ آپ کو
36:54بہت زیادہ دینی شعور
36:56عطا فرمائے
36:57اور اپنے تمام فیصلے
36:58اپنے جذبات
36:59احساسات
37:00فیلنگز
37:00اپنا کردار
37:01اخلاق
37:02سب شریعت کے تابع کرنے
37:03اور مجھ گناہگار کو بھی
37:05اس پر عمل پیرہ ہونے
37:06کی توفیق عطا فرمائے
37:07آمین
37:07وآخر دعوانا
37:08ان الحمدللہ رب العالمين
37:20یا دل مقام حبیب ہے
37:27میں مریض عشق رسول ہوں
37:34وہ حبیب میرا طبیعہ
Comments