Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I love you
00:30I love you
01:00Allah تعالیٰ کہتے ہیں
01:01Allah عز و جل کہتے ہیں
01:02تو اس کی گنجائش نکلے گی
01:04یہ کہہ سکتے ہیں آپ کے جو
01:05نبی کریم نے جس طریقے سے سلام کیا
01:07ترک سنت تو ہے
01:09لیکن خلاف سنت نہیں ہے
01:11جیسے بعض اکابرین سے ثابت ہیں
01:13وہ کہتے ہیں
01:14کہ جب آپ درودِ ابراہیمی پڑھیں
01:16تو نبی کریم کے نامِ اقدس سے پہلے
01:18اور حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کے نامِ اقدس سے پہلے
01:21سیدنا کا اضافہ کر دیں
01:23حالانکہ حدیث میں تو
01:25کہیں پر بھی نہیں ہے
01:26وہ عدب اور احترام کی وجہ سے
01:28انہوں نے اس طریقے سے کہا ہے
01:29تو اس کی گنجائش نکلتی ہے
01:31یہ اس کو آپ جائز ہی کہیں گے
01:33زیادہ سے زیادہ کہیں گے
01:34تو مقروع تنظیحی ہے
01:35اور مقروع تنظیحی وہ فعیل ہوتا ہے
01:38کہ جس کا کرنا
01:39اگرچہ شریعت کو تھوڑا بہت ناپسند ہو
01:41لیکن گناہ نہیں ہوتا
01:42حتی کہ اگر آپ اس کی عادت بھی بنا لیں
01:45مقروع تنظیحی کی
01:46تب بھی گناہگار نہیں ہوں گے
01:48تو بہتر ہے کہ جس طریقے سے ہے
01:49ویسے کریں جسے اب میں
01:50مغفرت ہو کا آخر میں اضافہ کرتا ہوں
01:53حالانکہ وہ حدیث میں موجود ہے
01:54لیکن اس پر بھی بعض اوقات
01:56تو ابجیکشن ہو جاتا ہے
01:57حالانکہ حدیث میں موجود ہے
01:58چاہے وہ ضعیف حدیث کیوں نہ ہو
01:59موجود ہے
02:00تو ایسا ہوتا ہے
02:01کہ بعض اوقات اضافے ہوتے ہیں
02:03تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
02:04کسی نے کہا
02:05کہ بعض اوقات گھر میں
02:06چپل الٹی پڑی ہو
02:08تو کہتے ہیں
02:09یہ بولنا
02:15یا ایسا سوچنا کیسا ہے
02:16اور لانت کے مطلب کیا ہوتا ہے
02:18دیکھیں پہلی بات
02:19تو یہ کہ بالکل غلط ہے
02:20ایسا نہیں ہوتا
02:21اللہ تبارک و تعالی
02:22سمت سے پاک و صاف ہے
02:24تو اگر چپل الٹی پڑی ہے
02:25تو کیا اللہ تعالی
02:26اوپر ہے
02:27کہ جس کے وجہ سے ایسا ہو
02:28یاد رکھیں
02:29کہ جتنے سائیڈز ہیں
02:30جہتیں ہیں
02:31آگے پیچھے
02:32دائیں بائیں
02:33اوپر نیچے
02:33یہ مخلوق ہیں
02:35اللہ تبارک و تعالی
02:39جہات کو پیدا کیا
02:40تو جب یہ جہات نہیں تھی
02:42تو اللہ تعالی کہاں تھا
02:43وہ جہاں ہے وہی ہے
02:44اس کا مطلب یہ ہے
02:45یعنی اس کے لئے
02:46کوئی جگہ مخصوص نہیں ہے
02:47یہ جگہیں بعد میں پیدا ہوئیں
02:48جہات سائیڈز
02:50بعد میں پیدا ہوئیں ہیں
02:51ڈائریکشنز
02:52بعد میں پیدا ہوئیں ہیں
02:53لہذا اب یہ کہنا
02:54کہ جی چپل الٹی ہو
02:55تو ماذا اللہ
02:56اللہ کی طرف لانت جائے گی
02:57جہالت عظیمہ ہے
02:58اور لانت کا مطلب تو ہوتا ہے
03:00دو مطالب ہوتے ہیں
03:01اگر ہم اس کے فیل کریں
03:03کہیں کہ اللہ نے لانت فرمائی
03:05نبی نے لانت فرمائی
03:07تو اللہ کا لانت فرمانے کا مطلب
03:09کسی کو اپنی رحمت سے دور کر دینا ہے
03:11اور اگر کہتے ہیں
03:12کہ جنبی نے
03:13یا قرآن نے لانت فرمائی
03:14اس کا مطلب ہے
03:15کہ اللہ تعالی سے
03:16کسی کو رحمت سے دور کرنے کی دعا کرنا
03:18کہ اللہ اس کو دور کر دے
03:20یہ ہوتا ہے لانت کا مفہوم
03:21اب چپگر الٹی پڑی ہے
03:23تو یہاں کون سا لانت کا مفہوم آ گیا
03:26تو اس طرح یہ بہبودہ باتیں ہیں جو ہمارے گھر میں معروف ہو گئی ہیں
03:29ان کو ختم کرنا اس کے بارے میں وضاحت پیش کرنا
03:32اور لوگوں کی ذہن سے غلط فہمیں نکالنا
03:35تاکہ وہ اس طرح کی باتیں کہے کہ بعض وقت تو ایمان بھی ضائع ہو سکتا ہے
03:39بعض وقت انسان گناہ کبیرہ کا مرتقب ہو سکتا ہے
03:42اس کو دور کرنا ضروری سمجھیں
03:44ایک بھائی کہتے ہیں کہ کسی نے اپنے گھر کو مسجد کے لئے ڈونیٹ کیا تھا
03:49اس گھر کو ہم نے توڑا تاکہ نئے سرے سے تعمیر کر کے
03:52اسے پھر مسجد کے ساتھ شامل کیا جائے
03:55ابھی کام جاری ہے تھوڑا کام رک گیا ہے
03:57تو اس گھر کا گیس کا میٹر فالتو پڑا ہوا ہے
04:00یہ کہتے ہیں ہم ایسے کر سکتے ہیں
04:02کہ اپنے گھر میں ہمیں ضرورتیں میٹر کی وہ میٹر یہاں لگا لیں
04:05اور استعمال کریں
04:07اور مسجد کو ایک ہزار روپے
04:09بطور کرایہ ہر مہینے دیتے رہیں
04:11تو کیا حکم شرع ہوگا
04:13دیکھیں یہ جائز نہیں ہے
04:15کیونکہ سب سے پہلی بات تو ہے کہ
04:16اللیگل ہے جب وہ اس گھر کے لئے ہے
04:19تو دوسرا اس کو استعمال نہیں کر سکتا وہیں پر
04:21اب چونکہ وہ وقف ہو چکا ہے
04:22تو اب گویا کہ وہ کسی شخصیت کا نہیں ہے
04:24وہ تو گویا کہ میٹر بھی اس
04:26اللہ تعالیٰ کے لئے مخصوص کی ہوئی
04:29جگہ کے ساتھ مخصوص ہو گیا ہے
04:31لہذا اس کو بالکل استعمال نہ کیا جائے
04:32اگر آپ اس کی روش ڈال دیں گے
04:34اس کی بنیاد ڈال دیں گے
04:35کمیٹی مان جائے گی
04:36تو پھر اسی طرح ہر چیز کو استعمال کرنے کا سلسلہ شروع ہو جائے گا
04:40لہذا بالکل نہ کریں
04:42مسجد سے متعلقہ جتنی چیزیں ہیں
04:44وہ صرف مسجد کے لئے استعمال ہوں گی
04:46اس کو اپنے لئے استعمال نہیں کر سکتے ہیں
04:48کریں گے تو گناہگار ہوں گے
04:50اور کمیٹی بھی کرے گی تو وہ بھی گناہگار ہوگی
04:52نکاح کی کہتے ہیں کہ نکاح تھا
04:54اس سے پہلے دولہ صاحب وضو کرنا بھول گئے
04:57تو لاعلمی میں نکاح ہو گیا
04:58تو کیا نکاح ہو جائے گا کہ نہیں
05:00جی بالکل ہو جائے گا
05:02نکاح کے لئے باوضو ہونا کیا
05:04پاک ہونا بھی شرط نہیں ہے
05:05اگر فرض کر لیں دولہ حالت جنابت میں ہے
05:08یا بچی حیض و نفاث کے اندر حیض میں مفتعلہ ہے
05:11نکاح بہرحال ہو جائے گا
05:13یہ تو عجاب و قبول ہے
05:14اس سے نکاح ہو جاتا ہے
05:15آئی الگ بات ہے
05:16کہ اگر بچی حالت حیض میں
05:18تو جسمانی تعلق جائز نہیں ہوگا
05:19شہر اگر حالت جنابت میں ہے
05:21یا بچی حالت جنابت میں ہے
05:23تو بہرحال جسمانی تعلق میں جائز ہے
05:24لیکن نکاح کا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
05:26نکاح تو زبان سے نکالے ہوئے
05:29الفاظ سے منعقد ہو جاتا ہے
05:31اور ان الفاظ کی ادائیگی کے لئے
05:33شریعت نے پاکی کو شرط قرار نہیں دیا ہے
05:36یہ کہتے ہیں کہ فجر کے وقت
05:38گلیوں میں کتوں کے گرفز گھوم رہے ہوتے ہیں
05:40بھاگ رہے ہوتے ہیں
05:41اگر ہم باہر نکلے تو خطرہ ہوتا ہے
05:42کہ حملہ کر دیں گے
05:44تو کیا فجر کی جماعات ترک کرنے کے لئے
05:47یہ عوضر ہو سکتا ہے
05:48جی اگر یہ بات تجریبات میں آ چکی ہے
05:51تو کیونکہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
05:52گروہ ہوتے ہیں لیکن آپ نکلیں گے
05:54ڈر کے بھاگ جاتے ہیں سارے کتے
05:55تو پھر تو نہیں خامخہ کا خوف تو نہیں
05:57لیکن اگر ایک دو ایسے واقعات ہوئے ہیں
05:59کہ پیچھے پڑ گئے ہیں
06:00یا حملہ ہی کر دیا ہے
06:02تو بالکل یہ شرع عوضر بنتا ہے
06:03کہ انسان گھر میں اس وقت نماز پڑھ سکتا ہے
06:06اور یہ ہوتا ایسی ہے
06:07کہ دن میں تو یہ دم دبا کے بھاگ جاتے ہیں
06:09لیکن رات میں ان کی حکومت ہوتی ہے
06:11ہر مطلب دو چار کتے جمعوں کے ایسا
06:13لپکتے ہیں کہ کچھ انتہا نہیں
06:15تو اگر واقعی ایسا ہے
06:16تو آپ ترک جماعت کر سکتے ہیں
06:18یہ کہتے ہیں کہ چلیں
06:20پہلے میں تھوڑا
06:22کول لے لیتا ہوں
06:23پھر انشاءاللہ جوابات کے طرف آتے ہیں
06:24السلام علیکم
06:25جی والاکم السلام
06:27دو سوال ہیں
06:29سب سے پہلے سوال یہ ہے
06:32کہ ہم جب سوال اٹھتے ہیں
06:34تو غسل کا وین بن رہا تھا
06:36کہ غسل واجب ہو گیا
06:37لیکن تری نظر نہیں آتی
06:38ویسے کوئی نشان ہوتا
06:40تو ذہن بن لیتا ہے
06:40ایک سوال یہ ہے
06:41نشان نظر نہیں آیا
06:43یوں
06:43یوں نشان نظر نہیں آیا
06:46ویسے ہی مطلب زین بن رہا تھا
06:48مکمل کل
06:49ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
06:50جی سمجھئے
06:50اور
06:51اور دوسرا سوال ہے
06:54کہ مطلب وہ
06:55ناخنوں میں
06:57اس طرح کے
06:58اگر متی یا کوئی
06:59تھوڑی باتی
07:00نہ ہوں
07:01تو وہ اٹھانا ضروری ہے
07:02یہ جواب دے چکا ہوں
07:04پچھلے ویسے میں
07:04بھرحل میں کرتا ہوں
07:06ایک اور کولر ہیں
07:08السلام علیکم
07:09مفتی صاحب ایک سوال کرنا چاہ رہی ہوں
07:12یہ ایک وائرس کا سننے
07:14کہ کوئی وائرس آنے والا ہے
07:16تو قرآن سنت کی روشنی میں
07:19بتائے گا
07:19کہ ہمیں اس سے خوف زدہ
07:20ہونا چاہیے یا نہیں
07:21اچھا اور
07:23عرض کرتا ہوں
07:24انشاءاللہ
07:25دیکھیں اگر کوئی صبح جاگتا ہے
07:28تو اس میں
07:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:30نے یہی حکم فرمایا
07:31کہ جب تک تری نہ دیکھے
07:33غسل واجب نہیں ہوگا
07:35مثال کے طور پر
07:36آپ کو خواب بھی یاد ہے
07:37فرض کر لیں
07:38احتلام کی لذت بھی یاد ہے
07:39کہ ہوا اراد کو
07:40لیکن صبح جب آپ نے اٹھ کر دیکھا
07:42تو کپڑوں پر
07:43جسم پر کوئی نشان موجود نہیں
07:45تو غسل واجب نہیں ہوگا
07:46اور رات کو
07:47آپ گہری نیند سو رہے ہیں
07:48کچھ بھی یاد نہیں
07:49لیکن صبح اٹھ کے کپڑوں پر
07:50نشانات دیکھیں
07:51اور مادر منویہ ہونے کا
07:52یقین یہ غالب گمان ہے
07:53تو غسل واجب ہوگا
07:55اس کا مطلب ہے
07:56احتلام کی صورت میں
07:58وجوب غسل کے لیے
08:01نشانات کی موجود کی شرط ہے
08:03انزال کی لذت کا محسوس ہونا
08:05یہ خواب کا یاد ہونا
08:07اس کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا
08:08اور یہ مرد و عورت
08:09دونوں کے لیے حکم ہے
08:10بہن نے فرمایا
08:11کہ کسی وائرس کا خوف ہے
08:13یہ پڑوسی ملک میں آ چکا ہے
08:14یہی ہے
08:15یہ کافی تیزی سے پھیل رہا ہے
08:17تو قرآن و حدیث دیکھیں
08:18اس کے بارے میں
08:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:20نے واضح طور پر فرمایا
08:22کہ کوئی بیماری
08:23اڑ کر نہیں لگتی
08:24اس لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:27نے جہاں تاؤن پھیلا ہو
08:28وہاں سے بھاگنے کو منع کیا
08:30لیکن جہاں تاؤن موجود ہے
08:32وہاں جانے سے بھی منع کیا ہے
08:33ایسے ہی ایک
08:35کوڑی کے مریض کو
08:36سرکار نے اپنے قریب بیٹھ کے
08:38کھانا کھلایا
08:39لیکن ساتھ یہ بھی فرمایا
08:40کہ کوڑی کے مریض سے
08:41ایسے بھاگو جیسے شیر سے دور بھاگتے ہو
08:43اب ان دونوں کی تطبیق کیا ہے
08:46ایسی عمر فاروخ رضی اللہ تعالی
08:47نے فتح کے بعد
08:49ایک علاقے میں پہنچے
08:50تو وہاں تاؤن پھیل گیا
08:51تو آپ اندر جانا چاہتے تھے
08:52تو لوگوں نے روکا
08:54صحابہ نے کہ آپ نہ جائیں
08:55تو آپ نے بدری صحابہ سے
08:57مشورہ کیا
08:57انہوں نے کہا
08:58کہ نہیں آپ نہ جائیں
08:59آپ واپس چلے جائیں
09:00جب جانے لگے
09:01تو ایک شخص نے تنقید کی
09:02اے عمر آپ تقدیر سے بھاگ رہے ہیں
09:05یعنی اگر تاؤن ہونا ہوگا
09:06مقدر میں تو ہوگا
09:07نہیں ہونا ہوگا تو نہیں ہوگا
09:08آپ جائیں
09:09تو آپ نے اشارت فرمایا
09:10کہ میں تحت تقدیر ہی واپس جا رہا ہوں
09:13یعنی میں تقدیر کے خلاف تو نہیں کر سکتا
09:15اگر میں جا رہا ہوں
09:16تو اس کا مطلب میں
09:16میری قسمت میں جانا ہی لکھا ہے
09:18تم نے ایک ایسے سوچ لیا
09:20کہ میں تقدیر کے خلاف کر سکتا ہوں
09:21تو بس اچھی طرح یہ سمجھ لیجئے
09:23کہ ایک تو بیماری اڑکے نہیں لگتی ہے
09:26مثلا اگر وائرس آپ تک پہنچ بھی گیا
09:29تو وہ وائرس اس وقت تک اثر نہیں کرے گا
09:31جب تک کہ اللہ تبارک وطالعہ نے
09:34ازل سے اس وائرس کے
09:35اثر کے بدلے میں
09:37آپ کے لیے بیماری کا فیصلہ نہیں کیا ہوگا
09:40وہ پہنچے گا مر جائے گا
09:41دھل جائے گا
09:42ختم ہو جائے گا
09:43اور اگر فرض کر لیں
09:44اللہ تبارک وطالعہ نے
09:46اس وائرس کے ذریعے بیماری کا ارادہ کیا ہے
09:48تو کتنی احتیاطی تدبیر کر لیں
09:51وہ پہنچے گا
09:52اس کا مطلب ہے کہ
09:53احتیاطی تدبیر کا اختیار کرنا بہت اچھا ہے
09:55لیکن خوف زدہ نہ ہو
09:57یہ یاد رکھیں
09:58اللہ چاہے گا تو ہوگا ورنہ نہیں
09:59اور اگر چاہے گا اور ہو گیا
10:01تو بس پھر ہم اپنے رب کے رضا پر راضی ہیں
10:03ہم علاج کی طرف آئیں گے
10:05خوف زدہ ہونے کی کیا ضرورت ہے
10:06اگر وہ نہیں آئے گا
10:08آفیت ہی آفیت ہے
10:09اور آگیا بیماری ہو گئی
10:11آپ علاج کروائیں
10:12اس بیماری پر آپ کے درجات بلند ہوں گے
10:14گناہوں کا کفارہ بنے گا
10:16نیکیوں میں اضافہ ہوگا
10:17آپ اللہ تعالیٰ کے مسجد قریب ہوں گے
10:20آپ پر حالت بیماری میں
10:22اللہ تعالیٰ کی طرف سے
10:24خصوصی رحمتوں کا نزول ہوگا
10:25مومن گھبراتا تو نہیں ہے
10:27بلکل مت گھبرائیں
10:28بلکل پرسکون زندگی گزاریں
10:30انشاءاللہ اللہ تعالیٰ کرم فرمائے گا
10:33ایک کولر اور ہیں
10:35السلام علیکم
10:36وآلیکم السلام
10:38محمد صاحب میرے دو تین سوال ہیں
10:39سب سے پہلے سوال
10:41محمد صاحب جو قوم وغیرہ
10:43شہروں میں بھی
10:44یعنی صورت ملک کی تلاوت کی جاتی ہے
10:47امام وغیرہ کرتے ہیں
10:48تو اس میں امام وغیرہ کیا یہ خیال کرنا چاہیے
10:51کہ جو نمازی نماز پڑھنے
10:52اس وقت نہ کریں
10:53یا بلکل آہستہ آواز میں کریں
10:55دوسرا سوال یہ ہے
10:57کہ کیا ان نمازیوں کو
10:58اس دوران
10:59یعنی کہ نماز وغیرہ روک دینی چاہیے
11:00آپ نے سنتے نوافل
11:02یا فرض وغیرہ
11:03اور تلاوت سنوے کے بعد
11:04یعنی کہ پھر نماز دوبارہ شروع کرنی چاہیے
11:06اس دیر تھوڑا وقفہ کر لینا چاہیے
11:07ٹھیک ہے اور
11:09ٹھیک ہے بتاتا ہوں
11:11دیکھیں یہ بلکل غلط طریقہ ہے
11:13بڑی معذرت کے ساتھ
11:14شاید بعض لوگ نراض ہوں گے
11:16مسجد میں نمازی کا حق زیادہ ہوتا ہے
11:19لہٰذا جس وقت وہ نماز پڑھ رہا ہے
11:22یا تو آپ تلاوت نہ کریں
11:23آہستہ کریں
11:25اور یا پھر
11:26مطلب بلکل نہ کریں
11:28اس کی نماز کے ختم ہونے کا انتظار کرنا چاہیے
11:31یا آہستہ آواز میں کر لیں
11:32مائک یوز نہ کریں آہستہ آواز میں کر لیں
11:34اور یہ میں پہلے آپ کو بتا چکا ہوں
11:36یہ جو رات میں سورہ ملک پڑھنے کی
11:38ایک ہم نے بیدت ایجاد کی ہے
11:40اس کو بیدت ہے
11:41حسنہ میں کہہ رہا ہوں
11:42لیکن اس اعتبار سے اس کو بیدت کہہ رہا ہوں
11:44کہ نبی کریم نے
11:45سورہ ملک پڑھنے کی فضلت بیان کی ہے
11:48سورہ ملک سننے کی فضلت بیان نہیں کی ہے
11:51یہ جو ہمارے ہاتھ طریقہ رائج ہو گیا
11:53کہ سب بیٹھ کر ایک آدمی پڑھ لیتا ہے
11:54اس امید پر
11:55کہ میں پڑھ رہا ہوں
11:56یہ سن رہا ہے
11:57اور جو فضلت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:59رات میں سورہ ملک پڑھنے کی بیان کی ہے
12:02وہ ہم سب کو حاصل ہو جائے گی
12:04ایسا نہیں ہے
12:05یہ پڑھنے کی فضلت ہے
12:06صرف امام کو فضلت ملے گی
12:08سننے والوں کو نہیں
12:09سب کو اپنے الگ الگ پڑھنے چاہیے
12:10ہاں اگر آپ ایک طریقہ ایجاد کرتے ہیں
12:12تو میں اس کو اسی لئے کہہ رہا ہوں
12:13یہ بیدت ہے
12:14بیدت ہے حسنہ ہے
12:15چلو اچھا ایک آدمی تلاوت کر رہا ہے
12:17اپنے بیٹھ کے سن لیا
12:18یہ تو اچھا ہے
12:19کہ سننا عبادت
12:20اتنی دیر گناہ سے بچنا عبادت
12:21امام کا پڑھنا عبادت
12:23قرآن کو دیکھنا عبادت
12:24اس کو چھونا نیک عمل
12:25لیکن جو فضلت حدیث میں وہ حاصل نہیں ہوگی
12:29اس لئے یہ ہم نہیں کہیں گے
12:30کہ نمازی اپنی نماز موقف کر کے
12:32پہلے آ کر بیٹھے
12:33وہ نماز پڑھ رہا ہے
12:34اس کو حاجت ہوگی
12:34پریشانی ہوگی
12:36اس لئے بلکل ایسا نہ کریں
12:37بلکہ یہ دیکھئے
12:38کہ حضرت معاذ بن جبل
12:39رضی اللہ تعالی عنہ
12:41جب ایک جگہ سرکار کے پاس
12:43نماز پڑھتے
12:43پھر عشاء کہیں جا کے پڑھاتے تھے
12:45وہاں آپ نماز کو
12:47اتنا لمبا پڑھتے
12:48کہ اس میں ایک رکعت میں
12:49سورہ بقرہ
12:49دوسری کے اندر
12:50آل امران
12:51اس طرح لمبی لمبی صورتیں
12:52حتى کہ فجر تک پہنچ جاتے تھے
12:54تو ایک شخص نے آ کر
12:55پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:56زیارت کیا
12:56صلی اللہ
12:57یہ اتنی لمبی تلاوت کرتے ہیں
12:58کہ میں بعض اوقات
12:59نماز سے پیچھے رہ جاتا ہوں
13:01یعنی مجھے
13:02ہمیں کھیتی باری کرتے ہیں
13:03فجر اول اپنے پڑھ کے نکل جاتے ہیں
13:05ان کے پیچھے نہیں پڑھ پاتے
13:06کیونکہ اتنا لمبت
13:07تو سرکار اس پہ انتہائی غزبناک ہوئے ہیں
13:09اس لئے برا نہ مانے
13:10کوئی بھی بھائی
13:11کہ آپ قرآن پاک کی تلاوت
13:13بلند آواز سے شروع کر دی
13:14ایک نمازی نماز پڑھ رہا ہے
13:15لازم بات ہے
13:16کہ اس میں اس کو خلل پیدا ہوگا
13:17صحیح مسئلہ تو یہی ہے
13:18کہ آپ کو بلند آواز سے نہیں پڑھنا ہے
13:20اس کو حق حاصل ہے
13:21لیکن بہرحال
13:23احتیاط کریں
13:24اور گاؤںوں کے اندر ہوں
13:25چاہے شہروں کے اندر
13:26حکم ایک ہی ہوتا ہے
13:37کہ کچھ ہمارے غیر مسلم
13:39کوورکر ہوتے ہیں
13:40یا کسٹمرز ہوتے ہیں
13:41جن کے فون نمبر ہم سیف کرتے ہیں
13:44مجبوری ہوتی ہے
13:45ان کی ڈی پی پروفائل پر
13:47ان کے جو بھی
13:48جن کی پوجہ کرتے ہیں
13:50دیوی دیوتا
13:52ان کی پکچرز بنی ہوتی ہیں
13:53تو ایسی پھر
13:55چیز کو اپنی جیب میں رکھ کر
13:57قرآن پاک کی تلاوت کرنا
13:59یا نماز پڑھنا
14:00جائز ہے یا نہیں ہے
14:01دیکھیں چونکہ ایک شرعی مجبوری ہے
14:04آپ یقین کام کرتے ہیں
14:05تو لہٰذا وارسیف وغیرہ میں
14:07ان کی نمبر سیف کرتے ہیں
14:10کہ پکچر ایسی آ بھی جاتی ہے
14:11اس میں کوئی گناہ کا پہلو نہیں ہے
14:13بس اس کے لئے کوئی تعظیم کا معاملہ
14:15نہیں ہونا چاہیے
14:16اور چونکہ وہ موبائل کے اندر ہے
14:18وہ جب آپ نماز پڑھتے ہیں
14:20تو ظاہر بھی نہیں ہوتا
14:21ایسا تو نہیں ہے
14:21کہ وہ سامنے رکھ کر
14:22کوئی آپ پڑھ رہے ہوں
14:23اور تصویر بلکل واضح طور پر ہو
14:25ایسا نہیں ہوتا
14:26اور اسی طرح جب نماز کے لئے جائز ہے
14:28موبائل رکھ کر
14:29تو تلاوت تو بدرجہ اولا
14:31تو نماز یا تلاوت پر
14:32اس کا کوئی فرق نہیں پڑے گا
14:34یہ کہتے ہیں
14:35کہ غیر مسلمین کی کتابوں میں
14:37لفظِ گوڑ کا ترجمہ خدا لیا جاتا ہے
14:40تو کیا مسلمانوں کے لئے
14:42اللہ کے لئے خدا کا استعمال
14:44لیانے لفظِ خدا کا استعمال صحیح ہوگا
14:46یا اس میں کسی دوسری قوم کی
14:48مشابہت کا پہلو ہے
14:50یا ہمیں صرف اللہ ہی لفظ استعمال کرنا چاہیے
14:53دیکھیں یہ
14:55پہلی بات تو یہ کہ
14:57کسی بھی قوم کے اندر
14:59اگر اللہ تبارک و تعالی کے لئے
15:01صحیح تصور کے ساتھ
15:03اس کی ذات کے لئے کوئی علم استعمال ہوتا ہے
15:06تو مسلمان استعمال کر سکتا ہے
15:07ذات کے لئے علم کہہ رہا ہوں
15:09جیسے گوڑ
15:10ذات کے لئے استعمال ہوتا ہے
15:12خدا فارسی کا لفظ ہے
15:13یہ اللہ کے لئے استعمال ہوتا ہے
15:15لفظِ اللہ ایرابک ورڈ ہے
15:16ہم اللہ کے لئے استعمال کرتے ہیں
15:19ذات کے لئے استعمال کرتے ہیں
15:20لیکن میری لفظ یاد رکھے گا
15:22صحیح تصور کے ساتھ
15:24اگر فرض کر لیں
15:24کسی قوم میں
15:25اللہ کے لئے کوئی لفظ استعمال ہوتا ہے
15:27لیکن تصور غلط ہے
15:28کہ جب اس لفظ کو آپ کہتے ہیں
15:29تو غلط قسم
15:30مثلا مجبور خدا کا تصور
15:32جس کو گالیاں بکنا جائز ہے
15:34جس کے ساتھ جوک کرنا جائز ہے
15:36جس کا مزاک وڑانا جائز ہے
15:38جس کے اوپر تنقیدے کرنا جائز ہو
15:40اور عیوب و نقائد سے بھرا ہوا
15:43تو مادلہ ثم مادلہ
15:44ایسا لفظ آپ استعمال نہیں کر سکتے
15:46تو لہذا ہمارے عرف عام میں
15:49لفظِ گوڑ بھی اللہ کے لئے استعمال ہو رہا ہے
15:51خدا بھی ہو رہا ہے
15:52اور اللہ بھی ہو رہا ہے
15:53اور جب یہ ہمارے ہاں استعمال ہو رہا ہے
15:56اور اس میں کوئی منفی تصور نہیں ہے
15:57تو کوئی دوسری قوم اگر استعمال کر لے
15:59تو یہ کوئی مشابہت نہیں کہلاتی
16:01دوسری قوم بھی تو
16:02سیدھے ہاتھ سے کھانا کھاتی ہے
16:04چمچے کاٹے سے کھا رہی ہے
16:06تو کیا یہ مشابہت ہوگی
16:07مشابہت جو منع کی گئی ہے
16:09وہ ایک تو ہوتی ہے
16:10دینی شعار کے اندر
16:13مذہبی شعار
16:14مذہبی علامت
16:15یعنی ایسی کہ اگر آپ اس کو دیکھیں
16:16کوئی مذہبی علامت کو اختیار کرے
16:18مسلمان
16:18تو آپ کہیں یہ کافر ہیں
16:20مثلا سلیب گلے میں لٹکا لینا
16:22یا بالکل جو ہندو حضرات ہیں
16:24ان کا کوئی ایسی خاص نشانی کر کے
16:26کوئی سامنے سے آ رہا ہو
16:27یا سکھوں کے کوئی نشانی کر کے آ رہا ہو
16:30تو لازم سے بات ہے
16:31کہ دیکھ کے سامنے لکھائے گا
16:32سکھ آ رہا ہے
16:33ہندو آ رہا ہے
16:34یا کرسچن آ رہا ہے
16:35یا یہودی آ رہا ہے
16:36تو یہ ہوتی ہے جو مذہبی علامات ہوتی ہیں
16:38جو ان کو دیکھ کر فوراً
16:40اس شخص کے بارے میں
16:40اسی مذہب کا تصور آتا ہے
16:42یہ منع ہوتی ہے
16:43یا کوئی قومی علامت
16:45کہ مذہب سے تعلق تو نہیں ہوتا
16:46لیکن ایسی خاص علامت ہوتی ہے
16:48کہ جب اس کو دیکھیں
16:49تو انتقال ذہن اس قوم کی طرف جائے
16:51اور ہم اس مسلمان کے بارے میں
16:53یہی گمان کریں
16:54کہ یہ فلان غیر قوم سے تعلق رکھتا ہے
16:57جیسے پہلے دور میں
16:58جب ہندوستان پاکستان کے اندر
17:00یہ انگریز لوگ آئے تھے
17:01تو پینٹ شٹ پہنتے تھے
17:02ہمارے یا تو رواجی نہیں تھا
17:03تو دور سے آتا نظر آتا تھا
17:05تو کہتے دیکھ گورا صاحب آ رہا ہے
17:07تو ان کا قومی شعار تھا
17:08اگر کوئی مسلمان اس وقت پہن کر آتا
17:10تو دور سے دیکھ کے کہتے ہیں
17:11یہ انگریز آ رہا ہے
17:12یا غیر مسلم آ رہا ہے
17:14تو اب یہ بس آپ دیکھ لیں
17:15کہ اگر کوئی ہم مذہبی شعار اختیار کرتے ہیں
17:17یعنی مذہبی علامت کسی کی
17:19یا ایسی قومی علامت
17:20کہ اس قوم کے ساتھ خاص ہے
17:21مسلمانوں میں بالکل عام نہیں ہے
17:23یہ دونوں منع ہوتی ہیں
17:25یہ مشابہت منع ہے
17:26اب اگر میں گوڑ کا لفظ استعمال کرتا ہوں
17:28کون مجھے کہے گا
17:29کہ آپ کافر ہیں
17:30یا گمان کرے گا
17:31شایدی کافر بیٹھا ہوا
17:32یا آپ خدا کا لفظ استعمال کریں
17:34کہ کون سمجھے گا
17:35تو یہ مشابہت
17:35اس کا اعتبار نہیں ہوتا ہے
17:38ہاں
17:38اب یہ تو ہے ذات کے لئے علام
17:40ایک ہوتا ہے صفاتی نام
17:42لیکن صفاتی نام صرف وہی استعمال کر سکتے ہیں
17:45جو حدیثوں کے اندر آئے ہیں
17:46اس لئے صفاتی نام کوئی اور استعمال نہیں کر سکتے
17:49لفظ عاشق کا استعمال
17:55اللہ کے لئے منع کیا گیا ہے
17:58کیونکہ ان کے بعض اوقات
17:58معانی یہ صفاتی معنی ایسے ہوتے ہیں
18:00جو ذات باری تعالی کے لائق نہیں ہوتے
18:04اس میں برس احتیاط کریں
18:05جو اللہ کے صفاتی نام آئیں
18:06انہوں سے پکاریں
18:07اور ذاتی نام جو
18:08علم جس کو میں کہہ رہا ہوں
18:10جو ذات کے لئے استعمال ہوتے ہیں
18:12وہ کسی بھی قوم میں استعمال ہوتے ہیں
18:13ہم استعمال کریں
18:14اگر صحیح تصور کے لئے استعمال ہو رہے ہیں
18:17صحیح تصور کے ساتھ استعمال ہو رہے ہیں
18:18تو ہم یہاں استعمال کر سکتے ہیں
18:20ورنہ نہیں کر سکتے ہیں
18:21یہ کہتے ہیں کہ
18:23جس کمرے میں قرآن پاک رکھا ہو
18:26وہاں husband وائف جسمانی تعلق قائم کر سکتے ہیں
18:29کہ نہیں
18:29دیکھیں کہ قرآن پاک جزدان میں لپٹا ہوا رکھا ہے
18:32اور اونچی جگہ پر رکھا ہوا ہے
18:33تو پھر شرن کوئی حرج نہیں ہے
18:35اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
18:36اللہ تعالیٰ اپنے علم اور قدرت کے اعتبار سے
18:40ہر چیز کا احاطہ کیا ہوا ہے
18:41اگر اس چیز کا خیال کریں
18:43تو پھر قرآن کیا اللہ کا خیال کرنا چاہیے آپ کو
18:46پھر تو کچھ بھی نہیں کر سکتا آدمی
18:47لہذا کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے
18:49اگر جزدان میں لپٹا ہوا ہے
18:51اوپر ہے یہی عدب ہے
18:52بغیر جزدان کے بھی کوئی
18:53یہ نہیں کہا گناہگار ہوں گے
18:55لیکن اچھا عدب یہ ہے
18:56کہ اونچے جگہ رکھاؤ جزدان میں ہو
18:57بہت اچھا ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے
18:59یہ کہتے ہیں کہ سود کے پیسوں سے
19:02سود پر لیا ہوا قرض
19:04واپس کیا جا سکتا ہے
19:05یا یہ رقم کسی ضرورت مند غریب
19:08کے لئے استعمال کر سکتے ہیں
19:09دیکھیں پہلی بات تو یہ
19:11کہ سود لیا ہی کیوں تھا
19:13اگر سود بغیر کسی مجبوری
19:16کہ آپ نے خامخہ لے لیا
19:17تو سود لینا دینا تو دونوں حرام ہے
19:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:20نے سود کھانے والے
19:22سود کھلانے والے
19:23سود لکھنے والے
19:24اس پر گواہ بننے والے
19:25سب پر اللہ کی لانتیں
19:27اور سب گناہ میں برابر ہیں
19:28بعض وقت ایسا ہوتا ہے
19:30کہ عمر مجبوری سود آپ تک پہنچ جاتا ہے
19:32وہ اس طریقے سے
19:33کہ پہلے آپ کو مسئلہ معلوم نہیں تھا
19:35سیونگ اکاونٹ میں آپ نے پیسہ رکھا ہوا تھا
19:37اور اس پر ویڈ پروفٹ آپ کو مل گیا
19:39اب ہم یہی کہتے ہیں
19:41کہ آپ اس کو چھوڑے نہیں
19:42بینک میں چھوڑ دیں گے
19:43تو خامخہ غلط چیز میں استعمال ہوگا
19:45اس کو لے لیں
19:46دل میں کراہت رکھیں
19:48اللہ کی بارگاہ میں توبہ کریں
19:50اب اس پیسے کو
19:51آپ سود اتارنے کے لئے استعمال کر لیں
19:53چاہے
19:54اور یا پھر بغیر ثواب کی نیت کے غریب کو دے سکتے ہیں
19:57تو اس کا مطلب یہ ہوا دو صورتیں ہو گئیں
20:00ایک آدمی ہم سے پوچھے گا
20:01کہ جی میں سیونگ کارن میں رکھوا لوں
20:02اور نفع لے لوں
20:03ہم کہیں گے نہیں
20:04اور ایک ہے کہ میں رکھ چکا تھا
20:07اب وہ پروفٹ ہو گیا ہے
20:08لویاں نہ لوں
20:09تو پھر ہمارا مشورہ یہ ہوگا
20:10اس لئے ہمارے کسی جواب کو
20:13اپنی کسی صورت پر آپ محمول نہ کیا کریں
20:15یعنی اس سے خود نتیجہ نہ نکالیں
20:17نویت دیکھا کریں
20:18کوئسٹن کی کیا ہے
20:19کیونکہ ذرا سا آپ سوچ فکر کو بدلیں گے
20:22اپنے طریقے انداز کو بدلیں گے
20:24تو شرح حکم بھی بدل جایا کرتا ہے
20:26ایک بھائی نے پوچھا تھا
20:28کہ کالے رنگ کی
20:29ڈبلیو سی
20:30یا کموڈ یوز کر سکتے ہیں
20:32کہ نہیں
20:32جی کر سکتے ہیں
20:34رنگ میں کوئی پرابلم نہیں ہے
20:35آپ کالا جوتا استعمال کرتے ہیں
20:37کالی روڈ کے اوپر چل رہے ہوتے ہیں
20:39ہماری بہنیں کالا برکہ پہنتی ہیں
20:40ان کے اوپر بیٹری ہوتی ہیں
20:42اور دیگر چیزیں ہوتی ہیں
20:43تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
20:44کالا رنگ
20:45کوئی ایسا قابل تعظیم نہیں ہے
20:48کہ اس کے
20:49آپ کموڈ بنا لیں
20:50ڈبلیو سی
20:50تو پھر اس کے خلاف جائے گا
20:52یہ جو گمبد خزرہ ہے
20:53یاد رکھیں
20:54سبز گمبد
20:55یہ پہلے سفید تھا
20:56بعد میں اس کو گرین کلر کیا گیا
20:58تو اگر کلر کے اعتبار کریں
21:00تو پھر سفید رنگ کی
21:01ڈبلیو سی
21:01اور کموڈ بھی آپ کے لئے جائز نہیں
21:03کیونکہ گمبد خزرہ
21:04پہلے
21:04اب تو خزرہ ہے
21:05پہلے وہ عبیت تھا
21:07سفید تھا
21:08تو یہ رنگوں کا اعتبار سے
21:09اگر آپ آداب کو
21:10مانٹنا شروع کر دیں گے
21:11اور اس کی وجہ سے
21:12کسی چیز کو جائز
21:13اور کسی کو ناجائز کہیں گے
21:15تو بڑے مسئلے ہو جائیں گے
21:16پھر آپ کو ٹرن کروا کے
21:17رکھنے چاہیے
21:17اپنے سر کے کالے بال
21:18سارے اتار دیں
21:19کیونکہ کالے بال
21:20لے کے آپ جاتے ہیں
21:21واش روم کے اندر
21:22کالے بالوں سے آپ لیٹتے ہیں
21:23اس کے اوپر پھر
21:24وزن پڑتا ہے
21:25بعض الوقت بچہ سر پہ
21:26چڑھ جاتا ہے
21:26کالے بال پہ
21:27تو ٹکلے گنجے ہوں کر رہے
21:29اور یہ کوئی ایسا
21:31نہیں کرے گا
21:32تو اچھا ہے
21:33عدب کا تصور
21:34ذہن میں آنا چاہیے
21:35کوئسن کرنے میں
21:35حرج نہیں ہے
21:36لیکن اس طرح کے
21:37اپنے پاس سے
21:38خود ساختہ
21:40آداب کو
21:40اس ٹینڈرڈ بنا کر
21:42اور اسے
21:43مایار عشق قرار دے کر
21:44اگر آپ کوشش کریں گے
21:45اپنے زندگی بھی
21:46تنگ کریں گے
21:47گھر والوں کی زندگی
21:48بھی تنگ ہوگی
21:49تو جو علماء آپ کو
21:49بتاتے ہیں
21:50اس پر عمل کیجئے
21:51کسی نے پوچھا
21:52کہ کیا
21:53توقیر المدینہ
21:54نام رکھ سکتے ہیں
21:55دیکھیں میں تو
21:57اس کو منعی کروں گا
21:58کہ اس کا مفہوم بنتا ہے
21:59مدینہ کی توقیر
22:00یعنی توقیر وہ چیزوں
22:02جو وقار کا سبب بنے
22:04وقار ہو خود
22:05تو مدینہ کا وقار کون بنے گا
22:07مفہوم اچھا نہیں بنتا ہے
22:08کوئی دوسرا نام رکھ لیں
22:09یہ بیسٹ ہے
22:10یہ کہتے ہیں
22:11کہ میں ایک امام صاحب
22:13باہر سے انہوں نے
22:13یہ کوئسن کیا تھا
22:14کہ میں مسجد میں جمعہ پڑھاتا ہوں
22:16ہمارے یہاں نماز پڑھتے ہیں
22:18سنتیں پڑھتے ہیں
22:19یعنی جمعہ پڑھ کر
22:20نماز سنتیں وغیرہ پڑھیں
22:22سلام پھیرا
22:23تو دو بچ جاتے ہیں
22:24اور ہمارے یہاں
22:26دو بچ کر
22:26انیس منٹ پر
22:28اثر کا ٹائم شروع ہو جاتا ہے
22:29اب کمیٹی والے
22:31مجھے اسرار کر رہے ہیں
22:32کہ دو بجے جمعہ ختم ہوتا ہے
22:33لوگ جائیں گے
22:34پھر واپس آئیں گے
22:35تو دو بچ کر
22:36انیس منٹ پر
22:37آپ متصلن ہی
22:38اثر پڑھا دیں
22:39اور یہ تاکہ لوگ
22:41دو بچ کے انیس منٹ پر
22:43شروع ہو رہا ہے
22:43ہماری اثر
22:44اثر حنفی
22:45آپ پہلے پڑھا دیں
22:46امام شافی کے قول کے مطابق
22:48تاکہ بس جمعہ ختم ہو
22:49فوراں دو تین منٹ کا وقفہ
22:51اور لوگ اثر پڑھ کے
22:52اپنے گھروں کو جائیں
22:53یہ کہتے ہیں
22:53اگر میں منع کر دیتا ہوں
22:55کہ ابھی
22:55ابفق حنفی کے اعتبار سے
22:57ٹائم شروع نہیں ہوا
22:58تو مجھے گمانے کے فتنہ پھیلے گا
23:00یہ بھی ہو سکتا ہے
23:01کہ مجھے نکال کر
23:01کسی اور کوئی امام بنا دیں
23:03اور کوئی ایسے ہی آ جائے
23:04امام الٹا سیدھا
23:05تو کیا میں
23:06صاحبین کے قول پر
23:09عمل کرتے ہوئے
23:09پہلے جمعہ پڑھا سکتا ہوں
23:11کہ نہیں
23:11تو ہمارا جواب یہ ہے
23:13کہ آپ
23:13یعنی اثر پڑھا سکتا ہوں
23:15کہ نہیں
23:15تو بالکل آپ پڑھا سکتے ہیں
23:16عوام کے لئے تفصیل یہ ہے
23:18کہ اثر کے وقت کے آغاز کے بارے میں
23:21امام آزم اور آپ کے دونوں شاگردوں
23:23امام محمد اور امام ابو یوسف
23:25رضی اللہ تعالی عنہما کا اختلاف ہے
23:27امام آزم کے نزدیک
23:28جب چیزوں کا سایہ
23:30سایہ اصلی کے علاوہ
23:32دو مثل بن جائے
23:33ڈبل ہو جاتا ہے
23:34تو عصر کا وقت شروع ہوتا ہے
23:35اس سے پہلے پہلے ظہر چل رہی ہے
23:37جبکہ آپ کے دونوں شاگرد
23:39امام شافعے کے مطابق
23:40اس میں وہ معاصلت ہے
23:41کہ جب چیزوں کا سایہ
23:42سایہ اصلی کے علاوہ
23:43ایک مثل ہو جائے
23:45مثلا ایک فٹ کی لکڑی ہے
23:46تو ایک فٹ سایہ ہو گیا
23:47یہ ایک مثل ہو گیا
23:48تھوڑا سے زیادہ ہو جائے
23:49سایہ اصلی کے علاوہ یہ مطلب
23:50تو عصر شروع ہو گئی
23:52لہذا اس کا مطلب یہ ہوا
23:54کہ اگر دو بجے
23:55یہ جمعہ ختم کرتے ہیں
23:56اور ایک مثل پورا ہو گیا
23:59تو دو بجے کے بعد
24:00تھوڑی دیر بعدی
24:00عصر شافعی
24:02یا عصر صاحبین
24:03کا تو آغاز ہو گیا
24:04لیکن امام آزم والی عصر
24:06جو ہے
24:06جو فقہ اعتبار سے اختلاف ہے
24:08وہ دو مثل پر ہے
24:09اب اگر یہ پہلے پڑھا دیں گے
24:12تو صاحبین کے قول کے مطابق
24:14یا امام شافعی کے قول کے مطابق
24:15یہ نماز بالکل درست ہے
24:17تو یہ عام حالات میں
24:19تو جائز نہیں ہوتا
24:19لیکن جب اس طرح کے مسائل ہوتے ہیں
24:21جسے سعودی عرب میں
24:22بہت سارے لوگ ہوتے ہیں
24:24وہاں پر مثل اول پر عصر کی نماز ہوتی ہے
24:28اب ایک آدمی دکان پر کام کر رہا
24:29اس کو ریلیف دیا
24:30کہ آپ جا کے نماز پڑھ لیں
24:32وہ اگر نہیں جاتا
24:33اثر حنفی کے انتظار کرتا ہے
24:36تو وہ جماعت سے لوگ پڑھ کر آ جائیں گے
24:38اب یہ اثر حنفی کے وقت
24:40اس کو ٹائم نہیں ملتا
24:41دکان مالک جانے نہیں دیتا
24:42کیا کرے گا
24:43یہ ایسی طرح ڈیوٹیز کے اوپر ہوتا ہے
24:45تو پھر ہم یہی کہتے ہیں
24:46کہ اگر ایسی مجبوری ہے
24:47تو آپ مثل اول پر پڑھ لیں
24:49آپ کی نماز ہو جائے گی
24:50امید ہے کہ عوام بھی اس بات کو
24:51سمجھ گئے ہوگی
24:53ایک مختصر سا بریک لیں گے
24:55ہم یقین ہے ہمارے ساتھ ہی رہیں گے
24:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:59ایک بہن نے کوئسن کیا تھا
25:01کہ میری چھوٹی بچی ہے
25:02جو میرا دودھ پیتی ہے
25:04ایک رجب کو پورے میرے دودھ پلانے کے
25:07دو سال کمپلٹ ہو جائیں گے
25:09لیکن تھائرائٹ کی وجہ سے
25:11بچی بہت کمزور ہے
25:14اور انگریزی حساب سے
25:16اگر میں دیکھوں
25:17تو کچھ دن مزید بن جاتے ہیں
25:19دو سال کے
25:20یعنی ایرابی کے اعتبار سے تو پورے ہو گئے
25:22انگلیش کے اعتبار سے دیکھوں
25:24تو تھوڑا کچھ دن تک میں پلا سکتی ہوں
25:26تو کیا
25:27اور ڈاکٹرز نے بھی کہا ہے
25:29کہ ماں کے دودھ سے جلدی ریکووری ہو سکتی ہے
25:32ورنہ یہ زیادہ حلکان ہو جائے گی
25:33تو کیا میں دو سال کے بعد بھی دودھ پلا سکتی ہوں
25:36کہ نہیں
25:37دیکھیں پہلے بات تو اس سے یاد رکھیں
25:39کہ عورت ایک ماں
25:41اپنی بچی کو دو سال تک ہی دودھ پلا سکتی ہے
25:50گناہ
25:50کیونکہ اللہ تعالی نے واضح فرمایا
25:52سورہ بقر آیت نمبر دو سو تینتیس میں
25:54کہ والوالداتو یردعین اولاد حنہ حولین کاملین
25:58کہ عورت مائیں
26:00اپنے بچوں کو دودھ پلائیں
26:02دو کامل سال
26:03تو اس کا مطلب ہے کہ یہ تو شریح حکم ہے
26:06لیکن ضرورتیں
26:07حاجتیں ہمیشہ مستثنہ ہوتی ہیں
26:10از ضرورات طبیح المحضورات
26:13مشہور ذابطہ ہے
26:14کہ ضرورتیں
26:15ممنوعہ چیزوں کو مباہ کر دیتی ہیں
26:18وقتی طور پر جائز کر دیتی ہیں
26:20اگر نارمل حالت ہوتی
26:22ہم منع کرتے
26:22اگر ڈاکٹر یہ کہتے ہیں
26:24کہ اب آپ کا دودھ
26:25ایک دوہ کسی حیثت رکھتا ہے
26:27اگر یہ دوہ نہیں دیں گے
26:29تو دیگر چیزوں سے
26:30علاج مشکل ہوگا
26:31یہ ہو سکتا ہے
26:32اور زیادہ بچی کے لیے
26:33سائیڈ ایفیکٹس ہو جائیں
26:34یا دیر سے مرض اچھا ہو
26:36تو صرف علاج کی نیت سے
26:38آپ اس کے بعد بھی دودھ پلا سکتی ہیں
26:40اور اس کے لیے دو سال اب نہیں
26:48کچھ حرصہ مزید آپ پلا سکتی ہیں
26:50لیکن جب آپ یہ دیکھیں
26:51ڈاکٹر کہیں کہ ضرورت پوری ہو گئی
26:53اس کے بعد پھر ایک گھونڈ بھی پلائیں گی
26:55تو گناہ ہوگا
26:56اس کی طرح تھوڑے سے آپ احتیاط رکھئے گا
26:58یہ کہتا ہے کہ باہر کے موقع سے
27:00کوئسن تھا کہ یہاں بیکری میں
27:02ایک ہی اون میں حلال و حرام اشیاء
27:06سب اس میں پکاتے ہیں کرتے ہیں
27:09تو کیا وہاں سے حلال چیز لینا بھی منع ہوگا
27:13مثلاً الکوہل بھی وہ اس میں شامل کرتے ہیں
27:15پورک سور بھی ہوتا ہے
27:16وہ بھی وہاں پہ اون میں ہی پکرا ہوتا ہے
27:18تو کیا حکم شرع ہوگا
27:20دیکھیں اگر ایسی صورت حال ہے
27:23کہ اون کے اندر حلال بھی ہے
27:25حرام بھی ہے
27:25اور حرام کی قلباً اون کے اندر
27:27ایسا تو نہیں ہوتا
27:28کہ اچھل رہی ہو چیز
27:29اس کے عرضہ کسی کے اندر جا کے
27:30وہاں پکتا ہی ہے حالی
27:32تو پھر آپ بالکل وہاں سے
27:33حلال چیز تو استعمال کر سکتے ہیں
27:35ہاں یہ دیکھ لیجئے
27:36کہ کیا مسلمان کا ہوتل ہے کے نہیں
27:38اگر مسلمان کی بیکری ہے
27:40مسلمان کا ہوتل ہے
27:41تو اس کے گوشت کے اوپر
27:42آپ اعتماد کر سکتے ہیں
27:44اگر کافر ہے
27:45اور وہ کہتا ہے
27:46کہ گوشت حلال ہے
27:47مثلاً یہ تمام چیزیں
27:48تو چھوڑ دیں
27:48الکوہل پورکو ہٹا لیں
27:49فرض کر لیں اون سے
27:51آپ کوئی گوشت ہی حاصل کرنا چاہتے ہیں
27:53گوشت کا ایٹم
27:53اور وہ کہتا ہے
27:54کہ یہ حلال ہے
27:55تو کافر کے گوشت کے
27:57حلال ہونے کی خبر پر
27:58اعتبار نہیں ہوتا
27:59پھر تو آپ نہیں کر سکتے ہیں
28:00ہاں دیگر بیکری ایٹمز اگر ہیں
28:02ایکی اوون میں بن رہے ہیں
28:03لیکن چیز حلال ہے
28:04تو بلکل آپ لے سکتے ہیں
28:05اس میں کوئی حرج نہیں ہے
28:07یہ ایک بھائی نے مجھے
28:08کوئیسن کیا
28:09کہ تھا تو کافی طویل
28:11انہوں نے تو خیر
28:12ایک آرٹیکل کا حوالہ دیا
28:13لیکن بعد میں انہوں نے پوسٹ کی
28:15کہ یہ کوئی
28:16مصر کے عالم بیان کر رہے تھے
28:18اور وہ ایسی بات کہہ رہے تھے
28:19یہ جو آیت ہے
28:21اس کا عمومی ترجم
28:25ہم یہ کہتے ہیں
28:25کہ اللہ تعالیٰ
28:26تو جسے چاہتا ہے
28:28عزت دیتا ہے
28:29اور جسے چاہتا ہے
28:30ظلیل کرتا ہے
28:31یعنی زلت پر اقتلا کرتا ہے
28:33یعنی ہم مشیعت
28:34اللہ کی طرح منصوب کر رہے ہیں
28:35تو چاہتا ہے
28:36جس کو اس کو ظلیل کر دیتا ہے
28:38جسے تو چاہتا ہے
28:39عزت دیتا ہے
28:40تو ان عالم صاحب نے کہا
28:41جنہوں نے بھی اس کے
28:42یہ مفہوم لیا ہے
28:43نہ غلط ہے
28:43بلکہ اس کا مطلب یہ ہے
28:45کہ جو شخص عزت چاہتا ہے
28:47اللہ اس کو عزت دیتا ہے
28:49اور جو شخص زلت چاہتا ہے
28:52اللہ اس کو ظلیل کر دیتا ہے
28:53یعنی مشیعت اللہ ہی نہیں
28:54بلکہ بندے کی مشیعت کو
28:56فوقت دیتا ہے
28:57اس آیت کا مطلب یہ ہے
28:58تو کیا حکم شرع ہوگا
29:00دیکھیں انتہائی دیرہ دب میں
29:02ویسے مجھے نے لگتا
29:02کہ کسی عالم دین نے بات کی ہو
29:04اور اگر کی ہے
29:05تو بہت سطحی کچھی
29:06اور برکل خلاف شرع
29:07اور برکل غلط بات کہی ہے
29:09انہیں اللہ کی بارگہ میں
29:10توبہ کرنی چاہیے
29:11اور اپنے علم کو بنیاد بنا کر
29:13دیگر علماء کو
29:14نکمہ کہنا
29:15کم تر کہنا
29:16حقیر سمجھنا
29:17اور یہ کہنا
29:18کہ قرآن کے صحیح مفہوم تک نہ پہنچ سکے
29:20یہ اپنے علمی علاج کروانے کی ضرورت ہے
29:23یہاں پر دونوں لفظ
29:25واحد مذکر حاضر کے ہیں
29:27تو عزو اور تشا
29:29یہ دونوں حاضر کے ہیں
29:31اور اللہ کے لئے چونکہ استعمال ہو رہے ہیں
29:33تو اس لئے نزبت اللہ کی طرف ہوگی
29:35کہ اللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے
29:38اسے عزت دیتا ہے
29:39اللہ تعالیٰ تو عزت دیتا ہے
29:41جسے تو چاہتا ہے
29:42تشا اور توعز دونوں حاضر کے سیغے ہیں
29:44ہاں اگر ہوتے غائب کے
29:46پہلا ہوتا
29:46وَتُعِذُ مَنْ يَشَا
29:48یہ کے ساتھ ہوتا
29:50پھر یہ غائب کے طرف ہوتا ہے
29:51اللہ تعالیٰ تو عزت دیتا ہے
29:52اس شخص کو
29:53جو عزت چاہتا ہے
29:55پھر یہ مفہوم بنتا
29:57لیکن یہاں تو دونوں حاضر کے سیغے ہیں
29:59لہٰذا کسی اور کے طرف
30:01نزبت ہوئی نہیں سکتی ہے
30:02اچھا دوسری اس میں خرابی کیا ہے
30:04کہ ابھی تو اس کا مفہوم یہ لگ رہا ہے
30:06پتہ چل رہا ہے
30:07کہ اللہ تعالیٰ قادرِ مطلق ہے
30:09اللہ غالب ہے
30:10اللہ چاہے
30:11کوئی اگر عزت چاہتا ہے
30:13لیکن اللہ چاہے
30:13اس کو ظلیل کر دے
30:14اور کوئی زلت میں مبتلا ہونا چاہے
30:17لیکن اللہ تعالیٰ چاہے
30:18تو اس کے لئے عزت کے دروازے کھول دے
30:19اللہ کی طاقت و قدرت بیان ہو رہی ہے
30:22اور وہ حضرت والا مفہوم لے لیا جائے
30:24تو جسٹ اپوزڈ ہو جائے گا
30:26کہ اللہ کی مشیط کوئی کام نہیں کر رہی
30:28بندہ عزت چاہے گا
30:29اللہ عزت دے دے گا
30:30بندہ زلت چاہے گا
30:31اللہ زلت دے دے گا
30:32اس کا مطلب ہے
30:32کہ مشیط تو پھر بندے کے چل رہی ہے
30:34فوقت تو اس کی ہوگی
30:35یا تیسرا آپ یہ کہہ سکتے ہیں
30:37ان کے کہنے کے مطابق
30:38کہ فوقت تو اللہ کی ہے
30:40لیکن اللہ نے بندے کو خود اختیار دے دیا
30:42بھئی عزت لے لو زلت لے لو
30:43حالکہ حیثیت سے یہ مفہوم بھی
30:45نہیں نکل رہا ہے
30:46تو بہرحال جو علماء نے
30:47اور مفسرین نے
30:49اور پھر لغت کے ععتبار سے
30:51جو صحیح مفہومیں
30:51میں ہم نے آپ کی خدمت پر ذکر کیا
30:53اسی مفہوم کو اختیار کرنا چاہئے
30:55بلکہ جو عالم وہ مفہوم بیان کر رہے ہیں
30:58یہ تحریف قرآن ہے
30:59یعنی قرآن کی آیات سے
31:02جو ظاہر کہہ رہا ہے
31:04اس کو چھوڑ کر
31:05اپنے پاس سے خودساختہ معانی کا انتخاب کر لینا
31:08یہی تحریف قرآن ہوتا ہے
31:10اس کو تفسیر بر رائے بھی کہتے ہیں
31:11اور دونوں چیزیں منع ہوتی ہیں
31:13واللہ علم بالصواب
31:15ایک ہماری بہن نے کہا
31:16کہ میں رمضان کا قضہ روزہ رکھ رہی تھی
31:19افطار سے دو گھنٹے پہلے
31:22مجھے ہیز سٹارٹ ہو گیا
31:23تو روزہ توڑ دیا
31:25اب وہ کہتے ہیں
31:26کیا مجھے ایک روزہ رکھنا ہے بعد میں
31:28یا دو
31:28ایک رمضان والا
31:30اور ایک یہ میرا ٹوڑ گیا تھا
31:32یہ اس کی بھی الگ قضہ ہوگی
31:33یا ایک ہی رکھنا ہوگا
31:35بہن ایک ہی رکھنا ہوگا
31:37کیونکہ آپ کا رمضان کا قضہ روزہ تھا
31:39جو آپ ابھی رکھ رہی تھی
31:40ہیز سٹارٹ ہوا
31:41تو یہ رمضان والا ہی ختم ہوا ہے نا
31:43بس ایک رکھنا ہوگا
31:45یہ نہیں ہے کہ آپ نے یہ شروع کیا
31:46تو یہ بھی آپ پر الگ سے واجب ہو گیا
31:48الگ سے واجب نہیں ہوا ہے
31:49کہ ہے اس کے وجہ سے ہم کہیں
31:51کہ اس کی الگ قضہ ہوگی
31:52اس کی الگ ہی رمضان والا ہے
31:53جو ابھی پورا نہیں ہوا
31:54ایک روزہ بس آپ کو قضہ کرنا ہوگا
31:57ایک ہماری بہن نے کہا
31:58کہ میرا سگر
31:59کوئی ہیں ان کے سگر اشتدار ہیں
32:01وہ کمانے کے لئے تیار نہیں ہیں
32:03ان کو بار بار کہتے ہیں
32:05وہ نہیں مانتے ہیں
32:06اور اپنے ضرورتوں کے لئے
32:08وہ دوسروں سے مدد طلب کرتے رہتے ہیں
32:10جب ان کو کہتے ہیں
32:11تو کہتے ہیں
32:12کہ جو اصل میں بیوی کے گھر کے کام ہوتے ہیں
32:14مجھے اور بچوں کو بھی سنبھالنا ہوتا ہے
32:16اس لئے میں کہیں ادھر ادھر نہیں جا سکتا
32:18اور وہ کبھی کبھار باہر جاتے ہیں
32:21بائی کے وغیرہ چلا لیتے ہیں
32:22لیکن گزارہ بہت مشکل ہے
32:23ہر ایک سے مانگتے رہتے ہیں
32:24اور اس طرح پھر کسی نہ کسی طرح کر کے
32:27اپنا کرایہ وغیرہ اور بلز پے کرتے ہیں
32:29تو بہن کہتی ہے
32:30کہ کیا میں ان کی مدد کروں یا نہ کروں
32:32اور اگر نہیں کروں
32:33تو کیا میں گناہگار ہوں گی
32:34دیکھیں یہ کوئی شرع عذر نہیں ہے
32:37کہ جی گھر میں کام بہت ہوتے ہیں
32:39ہر مرد کو کام ہوتے ہیں
32:40اور یہ کام تو عورتوں کے ہیں
32:42آپ کام چھوڑ کر سب اپنا باہر کا
32:44اگر بیوی کے ساتھ ہاتھ بٹاتے ہیں
32:47بچے سنبھالتے ہیں بہت اچھی بات ہے
32:49لیکن اصل میں نانفقہ دینا آپ کو واجب ہے
32:52بیوی کا کام میں ہاتھ بٹانا
32:54بچے سنبھالنا آپ پر شرعن واجب نہیں ہے
32:56تو شریعت کی طرح سے جو واجب کردہ تھا
32:58اس کو آپ نے چھوڑ دیا
32:59اور جو آپ پر واجب نہیں ہے
33:01اخلاقاً آپ نے اس کو اختیار کر لیا
33:03کہ چلو بیوی کو سولت ملی گی بچے کو
33:05تو اس لیے یہ غلط چیز ہے
33:07انہیں بالکل کام کرنا چاہئے
33:08یہ اصل میں بعض اوقات لوگ کام نہیں کرتے ہیں
33:10کام چور ہوتے ہیں
33:11اور ہر ایک کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی
33:14زلت کو برداشت کرنا
33:15ان کے لیے آسان ہو جاتا ہے
33:16اور جب انسان اپنی عزت نفس کو
33:18اتنا گرا دے اتنا مجروح کر دے
33:20اور مانگنا اس کو عیب نہ لگے
33:23تو سمجھ لیجئے
33:25کہ اب اس کے بس وہ ختم ہے
33:26اخلاقی اعتبار سے
33:27وقار مومن کے اعتبار سے
33:29اس لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
33:31نے شاہد فرمایا
33:32کہ جو بغیر ضرورت کے
33:34کسی کے سامنے دست سوال دراز کرے
33:36وہ بروضی قیامت اس حال میں آئے گا
33:38کہ اس کے چہرے پر گوشت نہیں ہوگا
33:41یعنی انتہائی بے آبرو
33:42اور زلیل ہو کر آئے گا
33:44اس لیے ہمارا مشورہ یہ ہوگا
33:45کہ آپ ان کو راشن وغیرہ ڈلوا دیں
33:47تھوڑا بہت بس
33:48باقی تمام اخراجات کے لیے کہیں
33:49کہ آپ محنت کریں جا کر
33:51کیونکہ اگر آپ ان کو
33:52بغیر محنت کیے دیتے رہیں
33:53یا لوگ بھی اگر دیتے رہیں گے
33:54تو ایسا آدمی نکمہ نکھٹو ہو جاتا ہے
33:56اور پھر یہ اثر اولاد کے اندر بھی منتقل ہوتا ہے
33:59اور یہ بالکل خلاف شرع طریقہ ہے
34:01کہ آدمی جب تک کمانے پر قادر
34:03اس کو چھوڑ کر
34:03اور مانگنا تاگنا شروع کر دے
34:05یہ ہماری شریعت کے خلاف ہے
34:07اور نبی کریم نے اس کو
34:08سختی سے ناپسند فرمایا ہے
34:10ایک بھائی نے پوچھا تھا
34:12کہ کسی کو دین کے قریب کرنے کے لیے
34:15اپنا عمل ظاہر کرنا
34:17ریاکاری ہے یا نہیں ہے
34:19دیکھیں اگر کوئی ایسی صورت بنتی ہے
34:21کہ انسان اپنے عمل کو ظاہر کرتا ہے
34:23ترغیب دینے کے لیے
34:24جیسے بہت سے علماء ہوتے ہیں
34:25کہ ہم نے یہ کیا تھا
34:27ہم نے یہ کیا تھا
34:27پہلے میرا ماضی یہ تھا
34:29اب ایسا ہے
34:29میں نے یوں یوں کیا تھا
34:31واقعی وہ یہ سمجھتے ہیں
34:33کہ سامنے والے
34:34اس کو سن کا ترغیب پا کر
34:36اس طرف مائل ہوں گے
34:37اور ان کا باطن بھی مطمئن ہو
34:39کہ ایسا نہ ہو کہ
34:41ایک دفعہ ظاہر کریں
34:42اور واوا ہو جائے
34:42وہاں سے تو نفس کے اب
34:43دوسرا عمل بھی ظاہر کر
34:44تاکہ واوا ملے
34:45پھر تیسرا عمل واوا ملے
34:47اور پھر انسان غیر ضروری طور پر
34:49بھی اپنے عمال کو ظاہر کر کے
34:50اسی طرح حضہ نفس حاصل کرنے کی
34:52عادت میں مبتلا ہو جاتا ہے
34:53اور پھر وہ ریاکار ہو جاتا
34:55اور اس کی عبادت تباہ ہو جاتی ہے
34:57اس لیے علماء کو بھی
34:59بڑی احتیاط کے ساتھ یہ کرنا چاہیے
35:00جنہوں نے باطنی گناہ
35:03اور ان کا علاج
35:04اچھی طرح سمجھا ہوا ہے
35:05بار بار اپنا احتساب کرتے ہیں
35:07قلبی احوال پر گہری نظر ہے
35:09اس کے سلسلے میں
35:11نفس و شیطان کے واروں کو
35:12اچھی طرح سمجھتے ہیں
35:13ان کے لئے تو زیبا ہے
35:15عام آدمی اگر بیچار ہے
35:16ٹرائی مارے گا
35:17کہ چلو میں لوگوں کو قریب کرنے کے لئے کروں
35:19اس کے لئے بہت مشکل ہے
35:20کہ وہ گناہوں سے بچے
35:21اور نفس و شیطان کی چالوں سے
35:23وہ محفوظ رہے
35:25نتیجہ نکلے گا
35:25کہ اپنے عمل کو ظاہر کرے گا
35:27اور اس سے حزہ نفس حاصل کرے گا
35:29اگر کسی نے خوش ہوگا
35:30اچھا اپنے ایسا کیے لئے
35:31یہ نظرانہ بھی لے لیں
35:32کوئی ایک آدھ ہزار روپے دے دیئے
35:33تو اور زیادہ لالچ پیدا ہوگا
35:35کم از کم واہ واہ
35:36کم از کم مرکز نگاہ بننا
35:38کم از کم اس طریقے سے
35:39اپنے عامال کو کیش کر کے
35:41لوگوں کی نگاہوں میں تاجب
35:43اور ان کے قلوب میں
35:45اپنے لئے تسخیر کو پیدا کرنا
35:47یہ عادت سے تو بچنا بہت مشکل ہے
35:48اس لئے عوام کے لئے ہماری گزارش ہے
35:50کہ اپنے آپ کو چھپا کر رکھیں
35:52اپنے عامال کو چھپا کر رکھیں
35:53ہاں کوئی عالم کر رہا ہو
35:55تو اسے بدگمانی بھی نہ کریں
35:57یہ کہتے ہیں کہ بعض اوقات
35:59بچوں کو کہا جاتا ہے بیٹا
36:00لا الہ پڑو
36:02جیسے نات کو یا قرآن کو کہہ دیتے ہیں
36:05یا کسی دینی کتاب کے وجہ
36:07ایسے کہہ دیتے ہیں
36:07تینی کتاب کے لئے کہتے ہیں
36:09بیٹا لا الہ پڑو
36:09یا کلمہ سنانو لا الہ حق پڑو
36:12تو یہ کہنا صحیح ہے کہ نہیں ہے
36:14دیکھیں بالکل درست نہیں
36:16یہ لا الہ کا مطلب کیا ہے
36:18نہیں ہے کوئی معبود
36:19یہ تو الہ کی نفی ہے
36:21بیٹا پڑو لا الہ
36:23اگرچہ آپ مفہوم دوسرا لے رہے
36:25لیکن بارال یہ لفظ
36:27اگر آپ بچوں کے سامنے کہیں گے
36:28وہ تو اس کو ذہن میں بٹھا لیں گے
36:30اور لا الہ کا مطلب ہے
36:32نہیں ہے کوئی معبود
36:33مطلقاً اس میں
36:34اللہ کی بھی نفی ہو رہی ہے
36:36تو اس طرح کے لفظ نہ کہیں
36:38آپ یہ کہیں بیٹا نات سناؤ
36:39کلمہ سناؤ
36:40بیٹا کتاب پڑھ کے سناؤ
36:41انکل کو
36:42یا جسے مہمان آ جاتے ہیں
36:43یہ بلکل ٹھیک ہے
36:44یہ لفظ ہرکی سے استعمال نہ کیا جائے
36:46لیکن بھارہ گر کیسے نے کیا
36:48اور اچھے ارادے سے کیا ہے
36:49برا ارادہ نہیں ہے
36:50تو کفر کا حکم تو نہیں لگے گا
36:52لیکن احتیاط کرنی چاہئے
37:02دیتے ہیں کیونکہ بہت سارے میں
37:03کوئیسن شامل کرنے ہوتے ہیں
37:04تاکہ نئینے کوئیسن
37:05لوگ سیکھیں
37:06لوگ اپنا ٹائم نکال کر بیٹھتے ہیں
37:08تو اگر کسی کی کال نہ ملے
37:09تو بڑی معذرت آپ معاف کر دیجئے گا
37:11بات وقت ٹیکنگل فالٹس وغیرہ ہوتے ہیں
37:13تو کوئی کال نہیں مل پاتی
37:14پریشر بہت ہوتا ہے
37:16بہت ساری کالیں لینا ممکن نہیں ہوتا
37:17انشاءاللہ کل آپ سے ملاقات ہوگی
37:19آٹھ سے نو بجے
37:19اس وقت تک لئے اجازت دیں
37:21آپ ہمارے لئے دعا کریں
37:22ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
37:23کہ اللہ تبارک و تعالی آپ کو بھی
37:25دین کی ایسی خدمت کی توفیق عطا فرمائے
37:27کہ آپ کے ذریعے دین
37:28قیامت تک جاری و ساری رہے
37:30لوگ تعلیمات سے فائدہ اٹھاتے رہے
37:32آمین
37:32وآخر دعوانا
37:33ان الحمد للہ رب العالمين
Comments

Recommended