- 13 hours ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:28ڈیب ہے
00:30تو ہم ان موبائلز کا کیا کریں
00:32کیا ان کو دکان پر سیل کر سکتے ہیں
00:34کہ نہیں
00:35دیکھیں اس میں سب سے پہلے آپ یہ دیکھ لیں
00:37کہ وہ مسلمان کا ہے یا غیر مسلم کا ہے
00:40اگر کوئی علامت آپ نے کھول کر دیکھ لیا
00:42نشانی کوئی ایسی
00:43کہ اس میں انگریزوں کے نام ہیں
00:45سارے مسلمانوں کا کوئی تعلق ہی نہیں ہے
00:47تو وہ پھر آپ کے لئے ایک مال مباہ ہے
00:50مال مباہ کا مطلب ہے
00:51کہ آپ اس کو بیچ کر
00:52اس کا پیسہ خود یوز کر سکتے ہیں
00:54اس میں کوئی بھی قباحت نہیں ہے
00:56کیونکہ کافر کا مال دھوکے
00:58اور جھوٹ کے ساتھ اگر حاصل ہو تو منع ہے
01:00ورنہ وہ مال مباہ ہوتا ہے
01:02آپ اس کو استعمال کر سکتے ہیں
01:04اور اگر مسلمان کا ہے
01:05تو پھر لقتے کے حکم میں ہے
01:07کہ وہ ایک طرح کی امانت ہوتی ہے
01:09اور اس میں حکم یہ ہوتا ہے
01:11کہ اس وقت تک آپ انتظار کر لیں
01:12کہ جب تک آپ کو یقین ہے
01:14کہ اس کا مالک واپس آ جائے گا
01:16یا تلاش کرے گا
01:17اور اگر آپ کو یقین ہے اب نہیں آیا گا
01:19جیسے آپ نے خود بتایا
01:20کہ کئی سال گزر گئے
01:21تو پھر بالکل آپ اس کو بیٹھ سکتے ہیں
01:24لیکن اب یہ دیکھنا ہوگا
01:26کہ اگر آپ خود غریب ہیں
01:27شرعی فقیر ہیں
01:28تو اس کو رکھ سکتے ہیں
01:29اور اگر ایسا نہیں ہے
01:31تو پھر اس نامعلوم مالک کی طرف سے
01:33وہ پیسہ صدقہ کر دینا ہوگا
01:35لیکن یاد رکھیں
01:36کہ اگر آپ نے صدقہ کر دیا
01:38اور بعد میں وہ آ گیا
01:39تو بہرحال آپ اس کو فوری پیمنٹ کرنی پڑے گی
01:41لیکن امیمان ایسا ہوتا نہیں ہے
01:43تو بہرحال مسلمان کے مال کو جو ہے
01:45وہ آپ بیچ کر اس کا پیسہ
01:47خود غریبیں تو رکھ لیں
01:49ورنہ صدقہ کریں
01:50ایک ایک کوئیسن کیا گیا تھا
01:54کہ ہماری نانی اسپتال میں تھی
01:57تو والدہ بھی کئی ملنے کے لیے
01:59تو وہ وہاں بیٹھ کر قرآن پڑتی تھی
02:01دعائیں پڑتی تھی
02:02اور نانی پر دم کرنے کے ساتھ
02:04جتنے اور اس وارڈ میں
02:06مریض تھے ان کے اوپر بھی دم کر دیا کرتی تھی
02:09بعد میں پتا چلا کہ ایک مریضہ غیر مسلم تھی
02:13اور امی لاعلمی میں اس کے لیے بھی دعا بھی کرتی رہیں
02:15صحت کی اور اس پہ دم بغرہ کرتی رہیں
02:18تو کیا حکم شرع ہوگا
02:19دیکھیں اس میں کوئی گریفت نہیں ہے
02:21پہلی بات تو یہ کہ علم ہی نہیں تھا
02:23اور فرض کہ لے کہ علم بھی ہو
02:25تو ایک کافر کے لیے فقط صحت کی دعا کرنا
02:28کہ اللہ اس کو صحت عطا فرما دے
02:29اس میں کوئی گریفت نہیں ہوتی ہے
02:32اچھی نیت کے ساتھ اگر کریں تو زیادہ بیسٹ ہے
02:34کہ اللہ تعالیٰ اس کو ایمان کی دولت بھی عطا فرما
02:37اور صحت بھی عطا فرما دے
02:39تاکہ یہ صحت کے ساتھ
02:40اسلام قبول کرنے کے بعد
02:42اسلام کی خدمت بھی کرے
02:44اور اچھا مسلمان ہو جائے
02:45تو بہت اچھی بات ہے
02:46ایسے ہی کافر پر دم کرنا منع نہیں ہوتا
02:49صحابہ سے ثابت ہے
02:51انہوں نے کفار پر دم کیا ہے
02:52تو لہٰذا آپ کی والدہ کی کوئی گریفت نہیں ہے
02:54اور اس میں آپ پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
02:57ایک بھائی نے فرمایا
02:59کہ ہم نے گھر میں ایک بھینس پالیوی تھی
03:01جس کا سینگ بہت بڑا ہو گیا
03:03جسے وہ راؤنڈ میں آ جاتے ہیں
03:04اور یوں گھوم کر
03:06وہ سر کے اندر داخل ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا
03:09کہ مسلسل بڑھ رہا تھا اور نونک ہوتی ہے
03:11تو وہ بات پر سر میں گھز جاتا ہے
03:13چنانچہ اس کا کچھ حصہ ہم نے کاٹ دیا
03:15تاکہ وہ سر کے اندر داخل نہ ہو
03:17کیا اب ہم اس بھینس کی قربانی کر سکتے ہیں یا نہیں
03:21جی بالکل کر سکتے ہیں
03:22بہتر ہے کہ کوئی اور جانور لے کر آئیں
03:24جس کے سینگ بلکل کامل ہوں
03:26لیکن اگر ایسا نہیں ہے
03:27آپ اسی کی کرنا چاہتے ہیں تو کر سکتے ہیں
03:29سینگ کا مسئلہ یہ ہوتا ہے
03:31کہ اگر بلکل جڑ سے ٹوڑ جائے
03:33تو پھر اس جانور کی قربانی نہیں ہوتی
03:35لیکن اوپر سے کاٹ دیں تو ہو جائے گی
03:37زیادہ سے زیادہ اس کو مکروع تنظیحی کہیں گے
03:40یعنی شریعت شاید اس کو ناپسند کرے
03:42لیکن گناہ نہیں ہوتا
03:44جتنے بھی آپ یہ گائے بیل وغیرہ لے کر آتے ہیں
03:46ان کے سینگ کاٹ کر
03:47اوپر سے اس کو گز دیا گیا ہوتا ہے
03:51ورنہ ان کے سینگ لمبے ہوتے ہیں
03:53اور وہ نقصان دیتے ہیں
03:54تو اس طریقے سے تقریباً قربانی ہیں
03:56اسی طریقے سے ہو رہی ہیں
03:57تو بہرحال یہ جائز ہے
03:59اس کی آپ قربانی کر سکتے ہیں
04:01ایک کالر ہمارے ساتھیں پہلے کال لیتے ہیں
04:03السلام علیکم
04:05وآلیکم السلام
04:07مقصد قویسن میرا یہ ہے
04:08کہ رمضان شریم میں میرا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا
04:13اور چوٹے تو خیر کافی آئی تھی
04:16لیکن یہ ہے کہ
04:17گھر والوں نے مجھے روزے نہیں رکھ رہے لیے
04:19میں سمجھ آیا تھا
04:21میری مطابق تو یہ تھا
04:23کہ میں روزہ رکھ سکتا ہوں
04:25کوئی مسانی صبح اور شام کو میں دبائی بھی کھا سکتا تھا
04:28لیکن گھر والوں کی طرح سے
04:30پریشر اتنا تھا
04:31کہ وہ روزے چھڑا رہی ہیں میرے
04:34ٹھیک ہے
04:35اب کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں
04:38اس کا کوئی گناہ تو نہیں ہے
04:40اور گھر والے ذمہ دار ہوں گے
04:43یا میں ہوں گا
04:44ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں آپ کو
04:46ایک اور کالر ہے
04:47السلام علیکم
04:52مفتی صاحب دو سوال ہے میرے
04:55جی بولی ہے
04:57ایک سوال ہے
04:58ایک میرا دوست ہے
05:00موٹسیکل مکھائی نے کہا
05:01تو اس کے پاس
05:03موٹسیکل جب آتی ہے
05:05تیل چینج کرانے کے لیے
05:06وہ جلا ہوا تیل اس کے پاس رہ جاتا ہے
05:09یا پھر کچھ کام کرتے ہوئے
05:11سکریب بج جاتا ہے
05:13تو اس نے نیت کی یہ تھی
05:15کہ یہ جب کافی جمع ہو جائے گا
05:17سال کے اندر اندر
05:18تو میں قربانی اس رقم
05:19اس کو بیج کے قربانی کروں گا
05:21تو اس کے پاس تقریبا
05:23ساٹھ ہزار روپے جمع ہو گئے ہیں
05:25اس نے کچھ کردہ بھی دینا ہے
05:27تھوڑا سا
05:27دینا ہے
05:29جی کردہ دینا ہے کسی کو
05:30ادار لیے ہوئے ہیں
05:32تو اس کا ذہن ہے کہ میں
05:34بڑے جانور کی قربانی
05:35اجتماعی قربانی میں حصہ لے لوں
05:37جس میں پچیس تیس دار
05:38یا چالیس دار آ جائے
05:39تو باقی رقم کا کردہ اتار دوں
05:41کیا یہ جہد ہے
05:42یا ساری رقم کی قربانی کرنی ہوگی
05:59یہ ایکسیڈنٹ جو ہوا تھا
06:01دیکھیں
06:01سب سے پہلے کا اچھی طرح یاد رکھیں
06:03کہ کسی مجبوری کی بنافر
06:05اگر آپ روزہ چھوڑنا چاہتے ہیں
06:07تو اس کے لئے تین معاملات میں سے
06:09یا تین دلائل میں سے
06:10ایک دلیل آپ کے پاس ضرور ہونی چاہیے
06:12پہلے بات تو یہ ہے
06:14کہ کسی ماہر ترین ڈاکٹر نے کہا ہو
06:16کہ اگر آپ روزہ رکھیں گے
06:18تو شدید ترین تکلیف میں مبتلا ہو جائیں گے
06:21برس بڑھ جائے گا
06:22اور نقصان ہو جائے گا
06:24دوسرا یہ کہ
06:25سابقہ زندگی کا تجریبہ
06:27کہ پہلے کبھی آپ کا ایسا خدا نہ خواستہ
06:29ایکسیڈنٹ ہوا تھا
06:30اور اس میں روزہ رکھا
06:31تو طبیعت بہت زیادہ خراب ہو گئی تھی
06:33یا تیسرا ہوتا ہے
06:35موجودہ مشاہدہ
06:36کہ آپ روزہ رکھتے
06:38اس رمضان
06:38اگر طبیعت بہت زیادہ بگڑتی
06:40تو پھر آپ کے لئے روزہ چھوڑنا جائز ہوتا
06:43یعنی یہ تین دلائل ہونے چاہیے
06:45تو ڈاکٹر منع کرے گا
06:46تب روزہ چھوڑ سکتے ہیں
06:47یہ سابقہ زندگی کا تجریبہ
06:49موجودہ مشاہدہ
06:50اگر ان تینوں کو نظر انداز کر کے
06:52صرف گھر والوں نے پریشہ ڈالا
06:54تو گھر والے بھی گناہگار ہوئے
06:56اور اگر آپ رکھ سکتے تھے جیسے
06:58تو پھر آپ بھی گناہگار ہوئے
07:00دونوں کے اوپر وبال ہوگا
07:01گھر والوں کا ایسا پریشر برداشت کرنا جائز نہیں تھا
07:04نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
07:07کہ اللہ تبارک و تعالی کی نافرمانی میں
07:09کسی مخلوق کی اطاعت جائز نہیں ہوتی
07:12تو آپ کو لڑنا چاہیے تھا تھوڑا سا
07:15لیکن بہرحال اب جو ہوا
07:16گھر والوں کو بھی چاہیے کہ توبہ کریں
07:18چھوٹی چھوٹی باتوں پر
07:19اس طرح عبادات کو نہیں چھوڑوایا جاتا
07:22وہ ہمدردی میں ہی کہا ہوگا
07:24یقین انہاں آپ کے چھوٹے لگی تھیں
07:25تو وہ بیچارے گھر والے پیار محبت میں کر رہے تھے
07:28لیکن اللہ تبارک و تعالی کی
07:30ڈیوٹی اللہ تعالی کا فرض
07:32یہ بھی بہت اہمیت کا حامل ہے
07:34احتیاطاں وہ بھی توبہ کر لیں
07:36آپ بھی توبہ کریں
07:37نیکس ٹائم احتیاط کیجئے گا
07:39اور ان روزوں کی آپ فورا سے پیشتر
07:40قضاء ادا کریں
07:43یہ انہوں نے کہا کہ مکینک جو ہیں
07:45موٹر سیکل مکینک ہیں
07:46تو یہ تیل وغیرہ جو چلا ہوا
07:48جو لوگ چھوڑ جاتے ہیں
07:49اس طرح کوئی سکرپ کا مال ہوتا ہے
07:51نیت یہ کی تھی اس کو بیچ کر قربانی کروں گا
07:53دیکھیں صرف نیت کرنے سے
07:55کوئی چیز واجب نہیں ہو جاتی
07:57ان کے اوپر کہ ٹوٹل پیسہ جو آیا ہے
07:59وہ سب کا سب قربانی میں کرنا ہوگا
08:01لہذا یہ ایسا کر سکتے ہیں
08:03جیسے بتا رہے ہیں کہ
08:04ساٹھ ہزار کی قریب اگر جمع ہو گیا ہے
08:06تو کرزہ ادا کریں
08:08اور باقی جو بچے
08:08کسی گائے وغیرہ میں حصہ لے لیں
08:10یہ بلکل ٹھیک ہے
08:11اس میں کوئی حرج نہیں ہے
08:14نامہرم عورت کو
08:15جنازے کو
08:16بلکل کندہ دے سکتے ہیں
08:18اس میں کوئی حرج نہیں ہے
08:19بلا حائل چھو سکتے ہیں
08:21جیسے مثال کے طور پر
08:22مہارم نہیں ہیں
08:23اور عورت کو قبر میں اتارنا ہے
08:25تو چونکہ درمیان میں
08:26کفن حائل ہوتا ہے
08:27لہذا نامہرم
08:28قبر میں بھی اتار سکتے ہیں
08:30جنازے کو کندہ بھی دے سکتے ہیں
08:32غصل کا مسئلہ
08:33بہرحال وہ عورتیں ہی کریں گی
08:34وہ مرد کے لئے جائز نہیں ہے
08:35یہ ضرور ہوتا ہے
08:37کہ اگر فرض کرنے کسی ایسی جگہ ہے
08:38کہ جہاں مہرم ہے ہی نہیں
08:40مہارم بھی نہیں ہیں
08:42عورتیں بھی نہیں ہیں
08:42تو پھر ایک آدمی
08:44اپنے ہاتھ پہ کپڑا لے پیٹ کر
08:45تیمم کروائے گا
08:46غصل نہیں ہوتا
08:47پھر بھی دیکھیں یہ
08:48اس کی اجازت دی گئی ہے
08:49اس طرز کے اوپر
08:50تو بہرحال کندہ دینے میں
08:51تو کوئی حرج نہیں ہے
08:52دیا جا سکتا ہے
08:54ایک بھائی نے question کیا تھا
08:56کہ بھائی نے بتایا تھا
08:57کہ یہ باہر کے کوئی
08:58اسکول کا بتا رہی تھی
08:59کہ اسکول میں
09:00میرا گیارہ سالہ بیٹا
09:02جاتا ہے
09:03تو ان کو بتایا جاتا ہے
09:04کہ ایک انسان
09:05biological process کے
09:07through
09:09نابالک سے
09:10یا بچے سے
09:11بالک کس طریقے سے ہوتا ہے
09:12یعنی پورا process
09:13سمجھایا جاتا ہے
09:14ان کو ویڈیوز کے ذریعے
09:15دیگر چیزوں کے ذریعے
09:17اور
09:17male کا بھی
09:18اور female کا بھی
09:19ان کی changes
09:20بتائی جاتی ہیں
09:21اور اسی طرح کہتے ہیں
09:22کہ یہ بھی بتایا جاتا ہے
09:23کہ کیسے ماں کے پیٹ میں
09:26بچہ بنتا ہے
09:27یہ کہتے ہیں
09:29گورنمنٹ کی طرف سے لازم ہے
09:30اس compulsory ہے
09:31اس کو کوئی روک نہیں سکتا
09:33اب وہ جب بچہ
09:34گھر واپس آتا ہے
09:34ان کا question یہ ہے
09:35تو اس کے ذہن میں
09:36بہت سارے questions ہوتے ہیں
09:37وہ اپنے والد سے پوچھتا ہے
09:39تو اس کو ڈانڈ دیتے ہیں
09:40بھاگ جو نکل جاؤ یہاں سے
09:41یہ کیسے question کر رہا
09:43اور کہتے ہیں
09:43اگر مجھ سے پوچھے
09:44تو مجھے شرم آتی ہے
09:45بہت سی باتوں کے بتانے میں
09:46تو ایسے بچے کو
09:48اور ان سوالات کے
09:49جوابات کیسے دیے جائیں
09:52دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے
09:54کہ والد صاحب کو چاہیے
09:55کہ چونکہ وہ فادر ہیں
09:56مرد بھی ہیں
09:57ان کو بچے کو ڈانٹنا نہیں چاہیے
09:59بچے اگر از خود
10:01ویسے question کر رہا ہوتا
10:02سوشل میڈیا وغیرہ پر
10:04جا کر دیکھ کر
10:04تو پھر ٹھیک
10:05اس کو منع کرتے
10:06کہ بٹا ایسی چیزیں
10:06ابھی نہیں دیکھو
10:07تمہاری عمر کم ہے
10:08لیکن جب گورنمنٹ نے
10:09لازم کیا ہوا ہے
10:10ایک education میں
10:11باقاعدہ
10:12اس کی education
10:13جیسے sex education
10:14بھی بعض وقت
10:14میں نے سنا ہے
10:15کہ وہاں پر دی جاتی ہے
10:17تو بچے اس کو
10:18دیکھ کر آتے ہیں
10:27تو سب سے بیسٹ یہ ہے
10:29کہ فادر کو چاہیے
10:30کہ اپنے بچے کو
10:30ٹائم دے
10:31اور اس کو
10:32اچھے انداز سے
10:33سمجھا دیں
10:33سیدہ عائشہ صدیقہ
10:35رضی اللہ تعالیٰ
10:36انہا فرمایا کرتی تھی
10:37کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
10:39انصار کی عورتوں پر
10:41رحمت نازل فرمائے
10:42کہ انہیں شرم و حیاء
10:44نے نبی کریم
10:45صلی اللہ علیہ وسلم
10:46سے سوالات کرنے سے
10:48نہیں روکا
10:49تو انصار کی خواتین آ کر
10:51اپنے جو مسائل ہوتے ہیں
10:52عورتوں کے
10:53براہ راست
10:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:55سے پوچھا کرتی تھی
10:56اور سرکار
10:57حیاء کے ساتھ
10:58پردے میں رہ کے
10:59مناسب الفاظ میں
11:00ان کو جواب دیا کرتے تھے
11:01تو کہنے کا مطلب
11:02یہ حدیث سنانے کا
11:03مقصد یہ ہے
11:04کہ اس طرح کی باتوں میں
11:05جبکہ آپ دین سکھا رہے ہوں
11:07آپ ایک چیز بتا رہے ہیں
11:08اس میں شرم و حیاء
11:09نہیں کرنی چاہیے
11:10اچھا اب فادر
11:11یہ کردار ادا نہیں کر رہے
11:13کاش وہ مجھے سنے
11:14اور اپنا کردار
11:15ادا کر رہے ہیں
11:15اس میں شرم و حیاء
11:16کہ کوئی بات نہیں ہے
11:17بچہ گمراہ ہو جائے
11:18یا غلط
11:19اس کا ذہن کسی طرف چلے جائے
11:20اس سے بیسٹ ہے
11:21کہ آپ سمجھائیں
11:21اگر وہ نہیں سمجھا رہے
11:23تو والدہ بھی سمجھا سکتی ہیں
11:24یاد رکھیں
11:25اگرچہ شرم آئے گی
11:26لیکن مناسب الفاظ میں
11:28بچے کو سمجھائیں
11:29اگر اس میں بھی
11:30وہ محسوس کرتی ہیں
11:31تو تیسری چیز یہ ہے
11:32کہ کوئی ایسا
11:33ٹیچر وقتی طور پر
11:34آپ ہائر کر لیں
11:35کوئی ایسا شخص دیکھ لیں
11:37ٹیچر بھی نہ ہو چلیں
11:38کوئی ایسا بھی
11:39کہ جو بچے کو
11:40احسن انداز سے سمجھا سکے
11:41تو وہ اس کو پھر
11:43ڈیوٹی لگائیں
11:43اور بچے
11:44اس کے کانٹیکٹ کروائیں
11:46اور وہ بچے کو
11:46احسن طریقے سے سمجھائیں
11:48لیکن اگر آپ بچے کو
11:49ایسی چھوڑ دیں گے
11:50اس کے ذہن میں
11:50کوئیسنز ہوں گے
11:51وہ ان کی تلاش میں
11:53یقیناً کسی نے
11:54کسی کے پاس جائے گا
11:55اور ہو سکتا ہے
11:55سوشل میڈیا پر بیٹھ جائے
11:56اور آپ کو پتا ہے
11:57سوشل میڈیا پر کیا کچھ ہے
11:59اور ہو سکتا ہے
12:00پھر اس بچے کا ذہن خراب ہو
12:01اور اس کے ذمہ دار
12:02پھر ایسے والدین ہوں گے
12:04جب بہت سارے امور میں تو
12:06مطلب
12:06حیاء یہ شرم کو
12:08اتنا نہیں دیکھتے
12:08لیکن مذہب کے معاملے میں
12:10دین سکھانے کے معاملے میں
12:12بچوں کو
12:12تربیت کے معاملے میں
12:14بعض اوقات
12:14شرم و حیاء کی طرف
12:15آ جاتے ہیں
12:16اور یہ مناسب نہیں ہوتا
12:17اگر آپ خود نہیں کر سکتے
12:18تو آپ کو انتظام کرنا
12:19انتہائی ضروری ہے
12:21ایک مختصر صور بریک لیں گے
12:24ہمیں یقین ہے
12:24آپ ہمارے ساتھی رہیں گے
12:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:27پہلے قوز لیتے ہیں
12:28السلام علیکم
12:30السلام علیکم
12:31سلام
12:31میں دو سوار
12:32جی بولیے
12:33عمرے کی طواق کے درات
12:40کی وجہ سے طواق روکنا پڑا
12:41بعد میں دوبارہ
12:42چوسے چکر سے شروع کیا
12:44اس صورت میں
12:44شریف حکم کیا ہوگا
12:46ٹھیک ہے
12:47اور
12:48عمرے کی طواق کے دوران
12:50ہم نے تیسے چکر میں
12:51رکڑے یمانی پر
12:52کعبہ کی دوار کو
12:54ہاتھ لگایا
12:55ہم نے نفل شروع کیے
12:57اس دوران عمرے کے
12:58نیچے والے حصے پر
12:59بہت ہرکی سی
13:00ہشبو محسوس ہوئی
13:01اور ہتریلی کی
13:02تھوڑا سی حصے پر بھی
13:04لگ گئی
13:04اور کچھ دیے بعد
13:05ختم ہوگئی
13:06کیا اس صورت میں
13:06کوئی دم یا
13:07سگیار لازم ہوگا
13:08یہ میرے پر
13:08کوئی عصر پڑے گا
13:09چلیں اور
13:12ایک اور کولر ہیں
13:13السلام علیکم
13:15السلام علیکم
13:16جی
13:17علیکم السلام
13:25دوبارہ بولیے
13:27میرا یہ سوال
13:28تو
13:29اگر کسی بندہ
13:30اگر فوت ہو جاتا ہے
13:31تو
13:31اسے لیے
13:32قربانی دیں گے
13:33کچھ سمجھ نہیں آرہا
13:37آپ کی لائن میں
13:38تھوڑا پرابلم ہے
13:39میں عادرت چاہتا ہوں
13:40کہ میں اس کے جواب
13:40نہیں دے سکوں گا
13:41یہ بہن نے فرمایا
13:42کہ
13:44عمرے کا تواف کر رہے تھے
13:45کہ چار چکر کیے تھے
13:46مغرب کی ازان ہو گئی
13:48تو اس کے وجہ سے رک گئے
13:49آگے کیا حکم ہوگا
13:51کہاں سے شروع کریں
13:52دیکھیں جب آپ نے
13:53چار چکر کر لیے
13:54تو وہیں سے پھر آگے شروع کریں
13:55باقی تین چکر آپ پورے کر لیں
13:57اگر چار سے کم ہوتے
13:58تو بہتر تھا
13:59کہ دوبارہ نئے سیرے سے
14:00آپ تواف سٹارٹ کرتیں
14:01لیکن اگر آپ نے
14:03چار چکر کمپلیٹ کر لیے تھے
14:04زیادہ حصہ پورا ہو گیا تھا
14:06تو باقی تین
14:06آپ مغرب کے بعد
14:07جیسے نماز کے بعد پورے کر لیں
14:09تو آپ پر کوئی بھی
14:10دم وغیرہ لازم نہیں ہے
14:11اور یہ بالکل صحیح طریقہ تھا
14:13ایک ایک کہتے ہیں
14:14کہ رکنہ یمانی پر ہاتھ لگایا
14:18سوری
14:18تو خوشبو لگ گئی ہاتھ پر
14:19لیکن بہت ہی معمولی سی
14:21اور تھوڑی دیر بعد وہ غائب بھی ہو گئی
14:23اتنی قلیل تھی
14:24تو کیا حکم شرح ہوگا
14:25دیکھیں بہتر یہ ہے
14:27کہ آپ ایک صدقہ فطر کی مقدار
14:29صدقہ کر دیجئے گا
14:30کہ جب پورے عوض کو
14:31خوشبو نہیں گھیرتی
14:33تھوڑی بہت لگتی ہے
14:33تو ایک صدقہ فطر کی مقدار دے دیتے ہیں
14:36اس پر دم وغیرہ
14:37یعنی بکرہ
14:38یا دمبہ وغیرہ
14:49اور آبائی گاؤں
14:51ہریپور میں ہے
14:52جو نائنٹی ٹو کلومیٹر سے
14:53زیادہ دور بنتا ہے
14:55لیکن وہاں میرا ذاتی مقام وغیرہ نہیں ہے
14:57تو میں وہاں مسافر ہوں گا
15:00یا میں قصر کروں گا
15:01دیکھیں اگر کوئی آبائی گھر تھا
15:04کہیں پر یسے آبائی گاؤں وغیرہ
15:06آبائی شہر تھا
15:07جہاں آپ پیدا ہوئے تھے
15:08لیکن وہاں وہ گھر نہ رہا
15:10اور آپ مائیگریٹ کر گئے
15:11والدین بھی نہیں رہے
15:12تو بس پھر وہ آپ کا آبائی وطن
15:14نہیں رہتا ہے
15:15آپ جیسے بھائی بہن ہوں
15:17آپ ان سے ملنے کے لئے
15:18گئے مثال کے طور پر
15:19تو اگر آپ پندرہ دن
15:20یا زیادہ ٹھہرنے کے نیت کریں گے
15:22تو پوری نماز پڑھیں گے
15:23اور اس سے کم ٹھہرنے کے نیت کریں گے
15:25تو قصر کریں گے
15:26ہاں اگر آپ کے والدین ہیں
15:28یا مکان ابھی تک موجود ہے
15:29آبائی مکان
15:31یعنی ٹوٹل مائیگریشن
15:33اس کو کہتے ہیں
15:33کہ نہیں کی
15:34ہجرت نہیں کی ہے
15:35تو پھر جب وہ آپ کا
15:36بلکل وطن اصلی ہے
15:37جیسے اس میں داخل ہوں گے
15:39چاہے آپ تین دن کے لئے
15:40ایک دن کے لئے جائیں
15:41پوری نماز پڑھیں گے
15:42تو ابھی آپ دیکھ لیجئے
15:44یہ کہتی ہے
15:45کہ ایک بہن نے کہا
15:46کہ میرے ایک دوست چائنہ میں ہیں
15:47ان کی امی فوت ہو گئی تھی
15:48تو ان کا مکان خالی ہوا
15:51تو وہ چاہتی ہیں
15:52کہ والدہ کے مکان کو رینٹ پر دے دیں
15:54لیکن جو لوگ لینا چاہتے ہیں
15:56وہ صحیح العقیدہ نہیں ہیں
15:58ان کے عقائد میں بہت خرابی ہے
16:00اور وہ سوچتے ہیں
16:01کہ اگر ہم کرائے پر دیں گے
16:02تو لازم بات ہے
16:03کہ وہ اپنی کچھ غیر شرعی
16:06رسومات بھی ادا کریں گے
16:08تو کیا حکم شرع ہے
16:09کہ ان کو مکان کرائے پر دیا جائے
16:10یا نہ دیا جائے
16:12دیکھیں افضل اور اولا یہ ہے
16:14کہ نہ دیا جائے
16:14کیونکہ اگر جیسے آپ نے خود کہا
16:16کہ ان کے عقائد کے اندر خرابی ہے
16:18تو یہ عقائد کی خرابی
16:20اطراف میں بھی اثر انداز ہوتی ہے
16:22آپ کی فیملی پر ہوگی
16:23بچوں پر ہوگی
16:24اس لئے ایسے حضرات کو
16:25نہ دیا جائے
16:26یہی بیسٹ ہے
16:27ایک بھائی نے فرمایا
16:29چلیں پہلے کال لیتے ہیں
16:30پھر میں اس کا جواب دیتا ہوں
16:31السلام علیکم
16:33السلام
16:34رحمت اللہ و برکاتہ
16:37مفضل میں نے فرص قسطین یہ ہے
16:38کہ جو حافظ قرآن
16:40حفظ کرنے کے بعد
16:41بھول جاتے ہیں
16:42ان کے بارے میں
16:43کیا وعید بیان کی گئی ہے
16:45اور اسی طرح
16:46مصطف کس نے کہا ہے
16:47کہ بھول جانے سے مراد
16:49یہ ہوتا ہے
16:49کہ وہ دیکھ کر بھی
16:50نہ پڑ سکتا ہو
16:51تو کیا یہ بات صحیح ہے
16:53دیکھ کر بھی نہ پڑ سکتا ہو
16:54جی جی
16:56اور مصطف جو حضر کر رہا ہو
16:59لیکھ اسے ڈاؤٹ ہو
17:00کہ پتہ نہیں میں
17:01لائف ٹائم جو ہے
17:02وہ بار میں
17:02اس کو یا رکھ سکو گا
17:04یا نہیں رکھ سکو گا
17:05تو اس صورت میں
17:06کیا حضر نہ کرنا
17:07ان کے لئے لیتر ہوتا ہے
17:08ٹھیک ہے
17:10اور
17:11ایک اور کولر ہیں
17:13السلام علیکم
17:14جی باریم
17:15السلام مفید صاحب
17:15آواز آرہی
17:16جی آرہی آرہی
17:17بلکل آرہی
17:18مفید صاحب
17:18میرے تین سوال ہیں
17:20ایک سوال یہ ہے
17:21کہ قربانی میں
17:22آپ کا نصاب
17:23اگر کسی کا پورا ہے
17:25لیکن
17:25جیسے کہ
17:26قیمتیں بڑھ جاتی ہیں
17:28تو اگر بعد میں پڑھ جارا
17:29کہ نہیں
17:29قیمتیں اتنی بڑھ گئی ہیں
17:30کہ اس میں
17:30اگر وہ لیں گے
17:32تو باقی ضرورتیں
17:33عید کے بعد
17:34اس پہ وہ ایفیکٹ ہوں گی
17:36تو اس کا کیا حکم ہوگا
17:37ٹھیک ہے
17:39دوسرا سوال یہ ہے
17:40کہ یہ بتائیے گا
17:41کہ مقصود سیام میں
17:42عورتیں جو ہیں
17:43وہ قرآن مجید
17:44جیسے وہ پڑھتی ہیں
17:46لڑکیاں
17:46ٹیچنگ کے لئے
17:47تو اس میں وہ
17:48موبائل سے پڑھ سکتی ہیں
17:50یا اور مصف سے بھی پڑھ سکتی ہیں
17:52ٹھیک ہے
17:52مرض کرتا ہوں
17:53ٹھیک
17:54اور تیسرا سوال
17:55مختصہ یہ ہے
17:56کہ
17:57جو زمین تھی
17:59اس میں
18:00پہلے وہ
18:00نام پہ نہیں تھی
18:01تو اب نام پہ
18:02ہو گئی ہے
18:03وراست میں
18:04تو میرے جو
18:05والد صاحب سے
18:06وہ پہلے فوت ہو گئے تھے
18:07لیکن جب
18:08حکومت کے
18:09میں بعد میں
18:10اس کو تقسیم کیا
18:11تو اس میں میرا بھی حصہ
18:12انہوں نے بنایا ہے
18:13تو میں نے
18:14یہ سب کے سامنے
18:15یہ چیز بات کی تھی
18:16کہ
18:17انہیں مسئلہ معلوم نہ ہو
18:18تو میں نے یہ کہا تھا
18:19کہ جو ہے
18:21جب والد صاحب
18:22پہلے فوت ہو گیا
18:23تو پھر پوتے کا حصہ نہیں ہوتا
18:25لیکن یہ ہے
18:26کہ انہوں نے کہا
18:26کہ نہیں
18:27ہم جو ہے
18:27سب راضی ہیں
18:28ہمیں کوئی اس کا
18:29اگر آپ کو ملتا ہے
18:30تو ہمیں کوئی اس کا
18:31جو ہے وہ
18:32objection نہیں ہے
18:33تو اس میں کیا حکم ہوگا
18:34چلے میں بتاتا ہوں
18:36میں آس کرتا ہوں
18:39یہ لے لیتے ہیں
18:40پہلے انہوں نے
18:40فرمایا کہ
18:43سوری
18:44حافظ قرآن کا پوچھا تھا
18:45کہ حافظ قرآن
18:46اگر قرآن پڑھ کر
18:47بھول جائے
18:48تو کیا وعید ہے
18:49دیکھیں قرآن اور حدیث
18:51دونوں یہ کہتے ہیں
18:52کہ جو اس نے
18:52قرآن کو
18:53یاد کیا
18:54اور پھر وہ اس کو
18:55بھول گیا
18:56تو وہ بروز قیامت
18:57اندھا اٹھایا جائے گا
18:59یعنی جو قرآن کو
19:00بھول جائے
19:01وہ بروز قیامت
19:02اندھا اٹھایا جائے گا
19:03اور یہ یاد رکھیں
19:04کہ قرآن اور حدیث
19:05کو اس کے ظاہر پر
19:06محمول کرنا
19:07سب سے پہلے واجب ہوتا ہے
19:08اگر ظاہری معنی لینا
19:10مشکل ہو
19:10یا وہ مناسب نہ ہو
19:12کسی وجہ سے
19:12تو پھر اس میں
19:13تعویل کی جاتی ہے
19:15اور یہاں تعویل کی
19:16کوئی ضرورت نہیں ہے
19:16یہی معنی
19:17اس معنی کو بھی
19:18برقرار رکھا ہے
19:19اگرچہ یہ معنی بھی
19:20بیان فرمایا ہے
19:21کہ بھول جانے کا
19:22مطلب یہ ہے
19:23کہ یاد تو ہے
19:23لیکن اس پر عمل نہیں کر رہا
19:25آدمی
19:25یہ بھی قرآن کو
19:26بھول جانا ہے
19:27لیکن جو آپ نے
19:28تیسرا معنی بیان کیا
19:29کہ وہ دیکھ کے بھی
19:30نہ پڑھ سکتا
19:31یہ بھول جانا
19:32یہ کسی نے بھی
19:32بیان نہیں کیا
19:33یہ تو بلکل
19:34فضول سی بات ہے
19:35تو حافظ قرآن
19:36اگر قرآن
19:37یاد کرے
19:38اور پھر اس کے حافظے سے
19:39نکل جائے
19:39اس پر عمل نہ کرے
19:41دونوں کے اوپر وعیدے ہیں
19:42اور ایسا حافظ
19:43جو ہے آخرت میں
19:44جو کہا جاتا ہے
19:45جیسے حدیث میں ہے
19:46کہ اپنے خاندان
19:47کے دس ایسے افراد
19:48کی شفاعت کرے گا
19:49جن پر جہنم
19:49واجب ہو چکی ہے
19:50اس حافظ صاحب کو
19:52یہ فضیلت حاصل
19:53نہیں ہوگی
19:54دوسرا آپ نے فرمایا
19:55کہ اگر کوئی حفظ کر رہا ہے
19:56اور اس کو گمان ہے
19:57کہ میں یاد نہیں رکھ سکوں گا
19:58تو کیا کرے
19:59حفظ جاری رکھے
20:00یا چھوڑ دیں
20:00دیکھیں میں پیرنٹس کو بھی
20:02بار بار سمجھاتا ہوں
20:03کہ آپ کو یہ بات
20:04سمجھ نہیں ہوگی
20:04اپنے بچوں کے ساتھ
20:06زبردستی نہ کیا کریں
20:07اپنے شوق پورے کرنے کے لیے
20:09اپنے بچوں کو
20:09تختہ مشک نہ بنائیں
20:10خود آپ نے حفظ کیا نہیں ہوتا
20:12مار کے خوف سے
20:13یا کون یاد کرے
20:14کون مشقت اٹھائے
20:15ساری آپ کی توجہ
20:16بچوں کی طرف ہو جاتی ہے
20:18تو اگر کرتے ہیں
20:19تو میں حفظ کو برا نہیں کہہ رہا ہوں
20:20خدا نخواستہ
20:21لیکن سب سے پہلے
20:22آپ کو یہ دیکھنا ہے
20:23کہ بچے کی مرضی بھی
20:24اس میں شامل ہے کے نہیں
20:25جب بچہ طبعی لحاظ سے
20:27اس کی طرف راغب نہیں ہوتا
20:28اور آپ زبردستی کرتے ہیں
20:29تو وہ کبھی بھی
20:30صحیح طریقہ سے یاد نہیں کرے
20:31اور کرے گا
20:32تو کچھ عرصے بعد بھول جائے گا
20:33دوسری بات یہ ہے
20:34کہ آپ کو گھر کا ایک محول
20:35ایسا بنانا ضروری ہوگا
20:37کہ وہ حفظ کرنے کے بعد
20:38کم از کم قرآن کے
20:39تقاضے کے مطابق عمل کرے
20:41گھر کے اندر آوارا گردیاں
20:42چل رہی ہیں
20:43بلکل کوئی مذہب پر نہیں چل رہے ہیں
20:45بچے کو حافظ بنا دیا
20:46کچھ عرصے بعد
20:47بچہ کیا
20:48حافظ کو تو پتہ ہی نہیں ہوتا
20:49قرآن میں لکھا کیا
20:50ایسا ہی بات یہ ہے
20:51کہ ترجمہ سے پڑھتے نہیں بچارا
20:52وہ عمل کیا کرے گا
20:53اور آپ نے خود گھر کا محول
20:55ایسا بنا دیا
20:55یہ معاملہ
20:56تیسرا یہ کہ
20:57مستقبل پر غور کریں
20:58کہ یہ بچہ حفظ کی حفاظت کر سکتا ہے
21:00کہ نہیں
21:00آج تو آپ اسکول چھڑوا کر بھی
21:02اس کو بہت سے ماباب
21:03اسکول چھڑوا کر حفظ کروا رہے ہیں
21:05اچھا کروا دیا
21:06اس کے بعد
21:06پھر وہ اسکول جائے گا
21:08کالج جائے گا
21:08یونسٹری جائے گا
21:09آپ کے قابو میں نہیں رہے گا
21:11منزل پکی نہیں کرے گا
21:12ذہن سے نکل جائے گا
21:13تو کیوں حفظ کروایا تھا
21:14آپ نے صرف اس لیے کہتا
21:15کہ وہ صرف حافظ کہلائے
21:16یا آپ کے گلے میں
21:18پھولوں کے ہارڈ ڈالے
21:19کہ ہمارا بچہ حافظ ہو گیا
21:20آپ اس کو یہی پر کیش کر لیں
21:21اور یہ فخر کرتے رہیں
21:23اور اس بچے کی آخرت
21:24آپ نے دعو پر لگا دی
21:25اور خاص طور پر
21:26بچیوں کے معاملے میں
21:27کہتا ہوں کہ
21:28پہلے بہت اچھی طرح غور کریں
21:29کیونکہ ان کو سسرال جانا ہوتا ہے
21:31شہر
21:32ساس
21:42فائدہ صرف حافظ صاحب کو ہوگا
21:43زیادہ زیادہ وہ تراویہ پڑھا دیں گے
21:45امت کا اس کو کوئی فائدہ نہیں ہے
21:47لاکھوں حافظ موجود ہیں
21:48ہمارا مشورہ ہے
21:49بچوں کو فرض علم کورس کروائیں
21:51اور اس کے بعد عالم اور مفتی بنائیں
21:53پوری دنیا کے اندر فیض جاری ہوگا
21:54آج کل تو سوشل میڈیا پر
21:56آپ اپنا یوٹیوب وغیرہ کے اوپر
21:58اپنا پرسنل چینل بنا لیں
22:00فری میں بنتا ہے
22:00ویلوگز بنائیں
22:01بچہ دین سکھائے
22:02میڈیا پر آئے
22:03اور بہت سارے سورسز ہوتے ہیں
22:05وہ بیان کرے گا
22:06وہ تحریر کرے گا
22:07فتوے لکھے گا
22:09تدریس کرے گا
22:09دوسرے علماء کو تیار کرے گا
22:11بیان کرے گا
22:12تربیت کرے گا
22:13اصلاح کرے گا
22:14اچھا مشیر بنے گا
22:15اچھا لیڈر بنے گا
22:16یہ ہے
22:17حافظ صاحب دن میں سے کچھ بھی نہیں بنیں گے
22:19بے عمل حافظ ہیں
22:20نماز تک نہیں پڑھتے بات حافظ صاحب
22:22ہر ایک ایسا نہیں ہے
22:23تو اس لیے
22:24اچھی طرح غور و تفکر کر کے کریں
22:26لہٰذا
22:26اگر کوئی حفظ کر رہا ہے
22:28اور وہ سمجھتا ہے
22:28کہ میں اس کو یاد نہیں رکھ سکوں گا
22:30آگے چل کر محول ایسا ہو جائے گا
22:32تو وہ حفظ چھوڑ سکتا ہے
22:33کوئی گناہ نہیں ہے
22:34ایک دفعہ اگر آپ
22:35مثلا دو تین پارے حفظ کر لیے
22:37تو پورے تیس کرنا کوئی فرضیہ واجب نہیں ہوگا
22:39چھوڑ دیں
22:40ان دو تین کی حفاظت کریں
22:41باقی مقصود اچھی صورتیں
22:43جو بڑی صورتیں ہیں
22:44زیادہ فضلت والی ان کو یاد کر لیں
22:45جیسے صورہ یاسین
22:46صورہ مل
22:47صورہ واقع وغیرہ
22:48یہ آپ نے یاد کر لی ہے
22:49بس شریعت کے طرف سے
22:51مطالبہ نہیں ہے
22:52کہ اپنے حفظ کریں
22:53ضروری ہے
22:54یا ایک دفعہ شروع کر لیا
22:55تو پورے تیس سپارے کرنا ضروری ہے
22:57یہ اچھی طرح سوچ لیں
22:58تو میرے پیرنٹس سے گزارش کرتا ہوں
23:00اپنے بچوں کو حفظ بنانا چاہتے ہیں
23:02پہلے اچھی طرح غور کریں
23:03پھر آخری بات بس یہ
23:05کہ ایک تو بچوں کی باطنی تربیت بھی کریں
23:07حفظ صاحب حفظ ہونے کے بعد
23:09پوری زندگی اپنے حفظ کو کیش کرتے رہتے ہیں
23:11نام پوچھیں گے حفظ اکرم
23:12بھئی حفظ اکرم کیوں کہہ رہا
23:14کیوں بتا رہا ہوں کہ میں حفظ ہوں
23:15کس وجہ سے بتا رہے ہیں
23:17پھر نیم پلٹ لگا دیں گے حفظ فلا
23:18ہر ایک پھر وہ حفظ صاحب چاہیں گے
23:21مجھے پروٹوکول بھی ملے
23:22حفظ کروانے کے بعد
23:23آپ ایک تقریب رکھتے ہیں باقاعدہ
23:25اس میں ہار پیسے
23:27یہ وہ تقریب کو ناجائز نہیں کہہ رہا ہوں
23:29لیکن اس کے منفی اثرات بچے پر کیا مرتب ہوتے ہیں
23:32اور دوسرے بچے جب دیکھ کر
23:34حرس کے اندر وہ کہتے ہیں
23:35ہم بھی کریں گے تاکہ ہمیں بھی ایسا ملے
23:37تو بہت سے معاملات ایسے ہوتے ہیں
23:39کہ جس میں آدمی ریاکاری کا شکار ہو جاتا ہے
23:42اور پھر یہ چیز کم نہیں رہتی
23:44اس حد تک محدود نہیں رہتی
23:46بلکہ دوسرے نیک آمال کو بھی کیش کر کے
23:49حز نفس حاصل کرنا
23:51اور دنیا میں ہی اس کے بینفیٹس حاصل کرنے کی عادت پڑ جاتی ہے
23:54اور ایسا شخص ریاکار ہوتا ہے
23:56اللہ نے وعدہ فرمایا
23:58کہ
23:59لَا تُبْتِلُوا صَدَقَاتِكُمْ بِالْمَنِّ وَالْعَذَى
24:05کہ اپنے صدقات کو احسان جتا کر
24:08اور عذیت پہنچا کر
24:10اس شخص کی طرح ضائع نہ کرو
24:12جو لوگوں کو دکھانے کے لئے مال خرش کرتا ہے
24:14ریاکاری سے عمل تباہ ہو جاتا ہے
24:16امیدیں کہ آپ بات سمجھیں گے
24:17تو اللہ تعالیٰ سمجھ دے گئے
24:19توفیق قطع فرمایا
24:20ایک بھائی نے فرمایا کہ قربانی کا نساب پورا ہو
24:23کسی کے پاس لیکن قیمتیں بڑھ گئیں
24:25اب وہ سوچتا ہے اگر میں بھی قربانی کرتا ہوں
24:27تو عید کے بعد مجھے تھوڑا سی
24:28رسیبنس ہوگی کیا حکم شرع ہوگا
24:30دیکھیں بہتر ہے کہ قربانی کریں
24:32جب قربانی کا نساب مکمل ہے
24:34تو بعد کی آنے والی پریشانیاں
24:36موجودہ واجب کو ترک نہیں کروا سکتی
24:39آپ قربانی کریں اور بعد میں
24:41ایڈجس کریں تھوڑا سا اپنا خرچہ کم کر کے
24:43ایڈجس کر لیں
24:44کیونکہ قربانی کے تین دنوں کے اندر
24:46جس میں شرائط جمع ہوں گی
24:47اس پہ قربانی واجب ہو جاتی ہے
24:49اور صرف اس خدشے کی وجہ سے
24:51یہ آگے کچھ پریشانی آ سکتی ہے
24:53ترک واجب جائز نہیں ہوتا ہے
24:55یہ کہتے ہیں کہ بچیوں کے
24:57ایام چل رہے ہوں مخصوص ایام
24:59تو کیا وہ قرآن موبائل میں
25:01یا مصحف یعنی کتاب سے
25:03پڑھ سکتی ہیں کہ نہیں
25:04دیکھیں ان ایام میں اور اسی طرح حالت
25:07جنابت میں زبان سے
25:09قرآن پاک کو قرآن کی
25:11نیت سے پڑھنا حرام ہو جاتا ہے
25:13تو موبائل میں ٹش تو وہ کر سکتی ہیں
25:15اگر وہ دل سے پڑھنا چاہتی ہیں
25:16تو موبائل کا تو مسئلہ نہیں ہے جو
25:18ڈیجیٹل ہوتا ہے
25:19اور اس میں حقیقتاً نقوش بنتے ہی نہیں ہیں
25:22لیکن مصحف شریف کو نہیں چھو سکتی ہیں
25:25دستانے پہن کے بھی نہیں چھو سکتی ہیں
25:26یاد رکھیں ہمارے فقہ حنفی میں
25:28پہنے ہوئے لباس کے ذریعے
25:30اگر آپ قرآن پاک کو چھویں گے
25:31تو ایسے یہ جیسے
25:32ڈائریکٹ آپ نے ہاتھ سے چھوا
25:33بچیاں گناہ گار ہوں گے
25:34لہٰذا دور رہ کر کر سکتی ہیں
25:37کوئی سپارہ وغیرہ
25:38قائدہ وغیرہ لے لیں
25:39ایسا کہ اس کے اندر لکھا ہو
25:41تو سائیڈ سے پکڑ سکتی ہیں
25:42بس وہ بھی خاص قرآن نہ کہلائے تب
25:44تو قرآن کو قرآن کی نیت سے نہیں پڑھ سکتی
25:47لہٰذا دعائیں وغیرہ
25:48وہ پڑھ سکتی ہیں
25:49قرآنی دعائیں دعاؤں کی نیت سے
25:50ہاں ایسا ہو سکتا ہے
25:52کہ وہ ایک ایک لفظ
25:53توڑ توڑ کر پڑھیں
25:54اور اس میں بھی قرآن کی نیت نہ کریں
25:57کہ میں قرآن کے الفاظ پڑھ رہی ہوں
25:58جیسے الحمد للہ
26:04رب العالمین
26:05وقف کر کر کے
26:06اور نیت قرآن پڑھنے کی نہ ہو
26:08ورنہ پھر بھی گناہ گار ہوں گے
26:09یہی معلمہ کر سکتی ہیں
26:11اور یہی بچیاں کر سکتی ہیں
26:12ورنہ کوشش کریں
26:13کہ ان دنوں کے اندر تھوڑا سا ہوایٹ کریں
26:15اور چھٹیاں لے لیں
26:17یا اگر جاتی ہیں
26:18تو بہرحال احتیاط کے ساتھ
26:19اسی طرح توڑ توڑ کے پڑھیں گی
26:21لیکن قرآن چھونا
26:22اور زبان سے پڑھنا
26:23دونوں قرآن کی نیت سے منع ہوگا
26:26ایک مختصر سا مزید پر ایک لیں گے
26:28ہمیں یقین ہے
26:29اب ہمارے ساتھ ہی رہیں گے
26:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:32بھائی نے وراثت کا کوئسن کیا تھا
26:34دیکھیں اگر تو ایسا ہوا تھا
26:36کہ دادا کی زندگی میں ہی
26:38آپ کے والد صاحب فوت ہو گئے تھے
26:41تو جس کی ترکت تقسیم ہوتا
26:44اس کو مورس کہتے ہیں
26:45اور جو ترکے کے وارث بنتے ہیں
26:47ان کو وراثا جمع ہے
26:48اور وارث واحد ہے
26:49وارث کہا جاتا ہے
26:50تو مورس کی زندگی میں
26:52اگر کوئی انتقال کر جائے
26:54تو وہ وراثت کا حقدار نہیں ہوتا
26:56جب وراثت کا حقدار نہیں ہے
26:59تو اب اگر اس مورس کے اور بیٹے ہیں
27:02تو جو بیٹے کا انتقال ہو گیا
27:04ان کی زندگی میں
27:05یہ تو حقدار نہیں ہے
27:06تو پوتا تو بدرجہ اولن ہی ہوگا
27:08کہ جب بیٹے موجود ہوتے ہیں
27:09تو بیٹا پوتا
27:11محروم رہتا ہے
27:12اگر یہی صورتحال آپ کے ساتھ ہوئی تھی
27:15اور فرض کر لے کہ آپ کے والد
27:17دادا کی زندگی میں فوت ہوگئے لیکن
27:19گورنمنٹ نے کچھ وجہ سے پھر دادا بھی فوت
27:21ہوئے بعد میں گورنمنٹ نے آپ کے
27:23حوالے کر دی کچھ پوتے کو دے دی
27:25اور گھر والے راضی ہو رہے ہیں
27:27تو یاد رکھیں آپ شرع لحاظ سے اس کے حقدار
27:29نہیں ہیں اور جو اصل
27:31وراثاں ہیں وہ معاف
27:33کرنے کے اس وقت تک حقدار نہیں ہوں گے
27:35جب تک کہ اس وراثت کو ان کے درمیان
27:37تقسیم نہ کر دیا جائے
27:39تقسیم وراثت سے پہلے کوئی
27:41وارث اپنا حصہ کسی کو
27:43نہیں دے سکتا حتیٰ کہ دوسرے وارث کو
27:45نہیں دے سکتا یہاں تو پوتا وارث نہیں بن رہا
27:47اور اگر صورتحال یہ تھی
27:49کہ دادا کا پہلے انتقال ہوا
27:50پھر آپ کے والد کا انتقال ہوا
27:53وراثت ابھی تقسیم نہیں ہوئی تھی اور اب
27:55گورنمنٹ نے آپ کو دیا حصہ
27:56اور وہ وہ حصہ ہے جو آپ کے
27:59والد صاحب کی وراثت میں آ رہا تھا
28:01تو پھر آپ کے لئے بالکل صحیح ہے اب یہ پوتے
28:03کو ملنا نہیں ہے آپ کو دادا کی
28:05وراثت نہیں مل رہی بلکہ والد صاحب کی
28:07وراثت مل رہی ہے پھر بالکل ٹھیک ہے
28:09اس میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ سوال میں
28:11تھوڑا سا ڈاؤٹ تھا تو میں نے دونوں صورتیں
28:12آپ کی خدمت پر ذکر کی ہیں اس پر آپ
28:15اچھی طرح غور و تفکر کر سکتے ہیں
28:17اور نتیجہ نکال لیں
28:18کسے نے پوچھا تھا کہ قربانی کا
28:20گوشت غیر مسلم کو دینا
28:23کیسا ہے
28:25دیکھیں اگر قربانی کسی شرعی
28:26فقیر نے کی ہے یعنی جس پہ قربانی
28:28واجب نہ ہو لیکن پھر بھی وہ
28:30قربانی کی نیت سے جانور خرید کر لے آتا ہے
28:33تو اس پر اسی جانور کی قربانی
28:35کرنا واجب ہو جاتا ہے
28:36تو اگر شرعی فقیر نے قربانی
28:38کی ہے تو پھر تو یاد رکھیں
28:40کہ وہ آلہ حضرت امام علیہ السندت
28:42نے یہی فرمایا کہ پھر وہ
28:44اس گوشت میں سے کسی کافر کو نہیں
28:46دے سکتا اگر دے گا
28:48تو اس پر تعوان لازم آئے گا
28:50یعنی جتنے کا گوشت دیا اس کی قیمت
28:52صدقہ کرنی ہوگی اس میں سے بالکل نہیں
28:54دے سکتا اور اگر غنی
28:56کرتا ہے مالی کے نصاب جس کو
28:58کہتے ہیں وہ کرتا ہے تو اس کے بارے میں
29:00آپ نے اشارت فرمایا کہ غنی
29:02زباہ کرے تو اس کا
29:03زباہ سے ہی واجب ادا ہو گیا
29:06گوشت کا اسے
29:08اختیار ہے اور فرمایا
29:10مگر مستحب ہے کہ اس کے
29:12تین حصے کر لے ایک حصہ
29:14عزیزوں رشتہ داروں کے لئے ہوگا
29:16ایک حصہ خود اپنے لئے رکھ لے
29:18اور تیسرا حصہ صدقہ
29:20کر دے تصدق کریں
29:22اور فرمایا کہ کافر کو دینا
29:24ان تینوں مدوں سے باہر اگر آپ غور کریں
29:26کافر کو صدقے کی چیز نہیں دینے چاہیے
29:28وہ عزیر رشتہ داروں میں نہیں ہے
29:30وہ اپنے آپ
29:32نہیں ہیں وہ غیر ہے لیکن
29:34اس کے باورد فرماتے ہیں کہ یہاں کے
29:36کفار کو دینا ان تین مدوں سے خارج ہے
29:39لہٰذا انہیں دینا
29:40خلاف مستحب ہے
29:42بس یہ طرح فرمایا خلاف مستحب ہے
29:44اور اپنے مسلمان بھائی کو
29:46چھوڑ کر دینا حماقت ہے
29:48تو اخلاص کلام یہ ہوا کہ کافر کو
29:50حد تل امکار نہ گوش دیں مسلمان کو دیں
29:52لیکن اگر کو دیتا ہے تو گناہگار
29:54نہیں ہوگا خلاف سنت
29:56ہے خلاف مستحب ہے کہ اس کو
29:58گوش دیا اور یہ یاد رکھیں
30:00کہ مفتیان کرام کو چاہیے کہ وہ اپنے
30:02اطراف کے تمام ماحول
30:04کو بھی پیش نظر رکھیں یہ انتہائی
30:06ضروری چیز ہوتی ہے جو اپنے
30:08زمانے کے عرف سے نواقف ہو وہ فتوہ
30:10دینے میں ضرور خطائیں کرے گا
30:11اب ایسا ماحول بن چکا ہے بعض جگہوں پر
30:14میں نام نہیں لیتا ہوں بعض جگہوں پر
30:16کہ وہاں قربانیاں ہو رہی ہوتی ہیں
30:18اور اطراف میں بہت سارے گھر غیر
30:20مسلمین کے ہوتے ہیں اور ان کے ساتھ
30:22لین دین کا معاملہ قائم رکھنا
30:24ایک مسلمان کے لئے انتہائی
30:26ضروری ہوتا ہے اگر وہ اجنبیت
30:28کا معاملہ کرے وہ آ کے کہیں
30:30آپ کا بکھرہ کٹا ہے تھوڑا سا گوش دے دیں
30:31آپ اس کو منع کرنے کی کوشش کریں
30:33کیونکہ بعض نے یہاں تک لکھ دیا ہے
30:35کہ کافر کو گوش دینا گناہ ہے
30:37آلہ حضرت صرف خلاف مستحب فرما رہے ہیں
30:39گناہ کیسے ہو سکتا ہے
30:40تو پھر اگر وہ اسی مسئلے کو کہ
30:43کافر کو گوش دینے نہیں چاہیے گناہگار ہوں گے
30:45اس طرح کے مسائل اگر بتائیں گے اور نہیں دیا
30:47اس سے دل میں کینا بیٹھتا ہے
30:49نفرت بیٹھتی ہے اور مسائل پیدا ہوتے ہیں
30:51اس لیے اس قسم کے
30:53محول کے اندر
30:55اجازت ہونی چاہیے کہ بلکل اگر آپ یہ
30:57سمجھتے ہیں کہ تھوڑا بہت گوش دے کر
30:59کسی کے دل سے اپنی نفرت کم کروا سکتے ہیں
31:01مخالفت کم کروا سکتے ہیں
31:03وہ آپ کے خلاف کسی
31:05خطرناک ایکٹیویٹی میں
31:07حصہ دار نہیں بنے گا
31:08تو بیسٹ ہے کہ تھوڑا بہت دے کر
31:10آپ ان کو راضی رکھیں
31:12تاکہ آپ کو بعد میں مسائل نہ ہو
31:14اور جہاں ایسی صورتحال نہیں ہیں
31:16وہاں پر مسلمان کو دیں
31:18اور حق پہلا مسلمان کا ہی ہے
31:20لیکن یہ اس مسئلے کے تحت
31:22جو میں نے آپ کو ارز کیا ہے
31:23فتاوہ رضویہ کے مسائل سے
31:25حل یہ نکالا تھا
31:27مسئلہ آپ کی خدمت میں ذکر کیا
31:29تو کافر کو دینا زیادہ زیادہ خلاف مستحب ہے
31:31لیکن اگر مسلمان موجود ہے
31:33تو اس کو نہ دیں بلکہ مسلمان کو دیں
31:35اور جہاں خطرات ہیں
31:37جہاں آپ کو سمجھتے ہیں
31:38کہ دینے سے بہتی کوئی فائدے ہو سکتے ہیں
31:41اور نہ دینے سے شدید نقصان ہو سکتا ہے
31:43وہاں بھی دینا بالکل طیب اور حلال ہے
31:45اور اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
31:47ایک بھائی نے کہا
31:48کہ یہ راستے میں بعض لوگ بکرے کی سری پھینک دیتے ہیں
31:51اس سے کافی گندگی ہوتی ہے
31:52کیا ایسا کرنے سے صدقہ ہو جاتا ہے
31:56گویا کہ ان کا کوئسن یہ ہے
31:57کہ بعض عاملین یہ کہتے ہیں
31:59کہ بکرے کی سری لا کر دیں
32:00اس پر وہ دم بغرہ کرتے ہیں
32:01تو کہتے ہیں چوک پر پھیک دیں اس کو لے جا کر
32:03تو اس طرح چوک پر پھیکوا دینا
32:05سری کو کیا حکم رکھتا ہے
32:07یہ وہ کہہ رہے ہیں
32:07دیکھیں یہ ناجائزم
32:10سری باقاعدہ اس میں زبان ہوتی ہے
32:12اس میں دماغ ہوتا ہے
32:13جبڑے کا گوشت نکالا جا سکتا ہے
32:16کھا سکتے ہیں پوری سری بنتی ہے
32:17اور اسے آپ بھیک دیں روڑ کے اوپر
32:20اور وہ ضائع ہو جائے
32:21تو یہ صحیح نہیں ہے
32:22یہ اسراف کے اندر داخل ہوگا
32:24میں عاملین سے گزارش کرتا ہوں
32:25کہ آپ کو کس نے کہا دیا
32:27کہ روڑ کے اوپر پھیکو گے
32:28تو برکت ہی برکت حاصل ہوگی
32:30لیکن کسی وہی صدقہ کی سری
32:32کسی غریب کو دے دو
32:33کہ وہ بیچارہ سالن پکا لے
32:35تو آپ کے اثرات زائل ہو جائیں گے
32:37اور فائدہ حاصل نہیں ہوگا
32:39اس پر ایک دلیل کبھی مجھے لاکر
32:40قرآن حدیث سے دے دیجئے گا
32:42اگر آپ کے استاد نے بھی کہا تھا
32:44تو استاد سے اتنی جرت پیدا کر لیتے
32:45کہ آپ یہ سری پھکوا رہے ہیں
32:47یہ پھیکنے کے اندر کہاں سے شریع تصور آ گیا
32:50اپنے پاس سے ایک نئی شریعت وضع کرنا
32:52اپنے پاس سے نئی چیزوں کو ایجاد کرنا
32:54اور اس طرح سریوں پھیکوا دینا
32:56اور جو پڑی ہوتی تو لوگ خوفزدہ بھی ہو جاتے ہیں
32:59کہ جی پتہ نہیں کچھ پڑ پڑا کے دم کر کے
33:00بعض گھر کے آگے رکھوا دیتے ہیں
33:02صبح صبح اٹھے تو سنگھ نکلے
33:04ہم بار دیکھتے ہی خوفزدہ ہو جاتے ہیں
33:06تو اس طرح کی حرکتیں نہ کی جائیں
33:08بلکل یہ سری اس طرح پھیکنا صحیح نہیں ہے
33:11ہاں پڑھ کے صدقہ کرنا چاہیں
33:13کسی غریب کو دے دیں
33:14تاکہ وہ بچارہ کھا پی لے
33:15یہ کہتے ہیں کہ بیماری سے تنگ آ کر
33:17خود کو مارنا اور موت کی
33:19تمنا کرنا کیسا ہے
33:22دیکھیں بلکل غلط ہے
33:23بیماری اللہ تبارک و تعالیٰ کی
33:26ایک رحمت کی صورت ہے
33:27ایک شخص تھا بیمار تھا دعائیں مانگ رہا تھا
33:29دعا قبول نہیں ہو رہی تھی
33:30تو موسیٰ علیہ السلام نے
33:32اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
33:33عرض کیا رب بے کریم دیکھ بیمار ہے
33:35اس پر اپنی رحمت نازل فرما
33:37تو اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا
33:39یہ کیمیہ سعادت وغیرہ میں یہ روایت نقل ہے
33:41اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا
33:42کہ اے موسیٰ میں بیماری کے ذریعے
33:44اس پر رحمت ہی تو نازل فرمانا چاہتا ہوں
33:46تو ہونا ہی چاہیے
33:48کہ وہ صبر کرے تحمل کرے
33:49اور یہ یاد رکھتا ہے
33:50کہ اللہ تعالیٰ کسی کو
33:52اس کی حمت سے زیادہ آزمائش میں مبتلا نہیں کرتا
33:55اب اگر کوئی شخص یہ سمجھ رہا ہے
33:57کہ میری حمت سے زیادہ یہ تکلیف ہے
34:00تو یہ اس کا احساس ہے
34:01جیسے چھوٹا بچہ گر جائے
34:03اگر آپ سب لپک کے جائے نہ
34:04اور گریہ گریہ گریہ
34:05رونے لگے گا زور زور سے
34:07اور اگر وہ گرے
34:08آپ توجہ نہ کریں
34:09موئی در کر لیں
34:09تھوڑا سا رونے کوشش کرے گا
34:11پھر اٹھ کر دیکھے گا
34:12کوئی نہیں دیکھ رہا
34:12کپڑے جھاڑ کے چل پڑے گا
34:14اس کا مطلب ایک تکلیف ہوتی ہے
34:16ایک احساس سے تکلیف ہوتا ہے
34:17اللہ تعالیٰ کبھی کسی پر ظلم نہیں فرمائے گا
34:20کہ اس کی حمت سے زیادہ آزمائش میں مبتلا کریں
34:23اس کا مطلب جو تکلیف ہمیں پہنچ رہی ہے
34:25اگر زیادہ لگ رہی ہے
34:26تو ہمارے احساس کی وجہ سے لگ رہی ہے
34:28فی نفسی وہ تکلیف زیادہ نہیں ہے
34:30تو اس لئے صبر کرنا چاہیے
34:32اپنے آپ کو مارنا پیٹنا
34:33موت کی تمنہ کرنا ٹھیک نہیں ہوتا
34:35موت کی تمنہ اچھی نہیں ہوتی
34:37جتنا زندہ رہیں گے
34:38نیک عمل کر سکیں گے
34:39مرنے کے بعد تو نیک عمل کے سلسلہ منخطے ہو جائے گا
34:42اور یہ ہوتا کیوں ہے
34:43اس پر غور کر لیں
34:44یہ ہوتا ہے
34:45گھر کے سرپرست کی کتاہی کی بنا پر
34:47ناراض مت ہوئے گا
34:48کیونکہ گھر کے سرپرست ایک رول موڈل ہوتا ہے
34:50شہر بھی اور بی بی بھی
34:52ماں بھی اور باپ بھی
34:53انہیں صبر کرنا چاہیے
34:55تحمل کرنا چاہیے
34:56مسیبت آنے پر مضبوط رہنا چاہیے
34:58اللہ کی رضا پر راضی رہنا چاہیے
34:59وَاسْتَعِينُ بِصَبْرِ وَالصَّلَحَ سے مدد طلب کرنی چاہیے
35:03نماز اور صبر سے مدد طلب کرو
35:05بچے آفظرف کرتے ہیں
35:06وہ بھی مضبوط بنتے ہیں
35:08جب گھر کے سرپرستی بے صبر ہوں گے
35:10بار بار ایسا کریں گے
35:11بچے بدرجہ اولا ہوں گے
35:13اور پھر اس طرح کے معاملات کرتے ہیں
35:15اس لئے اپنے گھر والوں کی
35:16روحانی تربیت بھی کرنی چاہیے
35:18میری کتاب قربے الہی لیں
35:19اس کتاب کو گھر میں رکھیں
35:21پڑھیں
35:22یہ باتنی لحاظ سے بہت آپ کو مضبوط کرے گی
35:24روحانی طاقت میں اضافہ کرے گی
35:26اور اپنا رہنما تلاش کرنے میں
35:28بہترین گائیڈ لائن فرام کرے گی
35:30گھر کے سرپرستوں کو چاہیے اس کو پڑھیں
35:31اپنائیں
35:32تو پھر آپ یہ دیکھیں گے
35:33آپ میں مضبوطی پیدا ہو جائے گی
35:35اور بچے اس قسم کی حرکتیں نہیں کریں گے
35:37ورنہ اس میں ایمان بھی ضائع ہو سکتا ہے
35:40بعض اوقات
35:40کہ انسان جب بہت زیادہ آسائش میں رہنے کا عادی ہو جائے
35:44اور بے سبر اس سے ہوتا نہیں ہے
35:47تو پھر جب ذرہ بھی مصیبت آتی ہے
35:49تو طبیعت بے چین ہوتی ہے
35:50اور بعض اوقات کلماتِ کفر زبان سے نکل جاتے ہیں
35:53اب یہ کلماتِ کفر اگر نکلے
35:55تو اس کا وبال کس پر ہوگا
35:56کون ہے اس کا ذمہ دار
35:58گھر والے سب سے بڑے ذمہ دار ہوتے ہیں
36:00اس لئے ان کی روحانی تربیت بہت ضروری ہے
36:02یہ کہتے ہیں کہ
36:04سوال ہوا تھا کہ
36:05ماں بیمار ہے
36:06تو کیا بیٹی ماں کا ستر چھپائے بغیر
36:09ان کو نہلائے
36:10تو کیا گناہگار ہوگی
36:12یہ بالکل گناہگار ہوگی
36:13ناف کے نیچے سے لے کر
36:15گھٹنے کے نیچے تک کا حصہ بدن
36:17ایک عورت بھی عورت کا نہیں دیکھ سکتی ہے
36:20تو اتنا ستر ڈھکنے کے بعد
36:21باقی جسم وہ اوپن کر سکتی ہیں
36:23بچی اچھی طرح غسل دے
36:25اور اس کے بعد پھر وہ والدہ سے کہہ دیں
36:27کہ پانی میں ڈال دوں گے
36:29آپ سابن وغیرہ لگا لیں
36:30اور پھر وہ پردہ رکھیں
36:32اوپر سے پانی ڈال لیں
36:33اور وہ دھل جائے حصہ
36:34یہ ٹھیک ہے
36:35لیکن بچی دیکھ نہیں سکتی ہے
36:37اس کی حد تل امکان احتیاط کی جائے
36:39ایک question کیا تھا
36:40کہ بیٹی جو ہے
36:41وہ اپنے سسرال سے
36:50بار ماہ کے بعد
36:50ایک سال کے بعد آیا کرو
36:52اور اس سے بچی کا دل بہت ٹوٹتا ہے
36:54وہ ہرٹ ہوتی ہے
36:55اور کبھی وہ فون کرتی ہے
36:57تو پھر وہ کہتے ہیں
36:58کہ بھئی ہمیں فون بار بار نہیں کرو
36:59ہم فارغ نہیں ہوتے
37:01ہمیں فون نہ کیا کرو
37:02تو اب بچی کیا کرے
37:04دیکھیں پورا چونکہ
37:06واقعہ تو نہیں بیان ہوا
37:07ایک ماں اپنی بچی کے ساتھ
37:09ایسا طرز عمل کیوں اختیار کر رہی ہے
37:10اس کے کچھ نکچ ازباب ہو سکتے ہیں
37:12ہو سکتا ہے
37:13بچی نے پہلے بہت بڑی نافرمانیاں کی ہوں
37:15دل آزاریاں کی ہوں
37:17بعض بچی اپنی پسند کی شادی کر لیتی ہیں
37:19خود جا کے کورٹ میریج کر لیتی ہیں
37:21ماں باب شرمندہ ہوتے رہتے ہیں
37:23اس وجہ سے اگر ماں کی ناراضگی ہے
37:25نہیں ہونی چاہیے
37:26لیکن بھارہ لئے تو ایک ویلیڈ ریزنز ہیں
37:28ایسا نہیں ہونا چاہیے
37:29لیکن بہرحال بچی کو چاہیے
37:32کہ وہ اپنی کوشش جاری رکھے
37:33اور ماں کو چاہیے کہ کرم فرمائے
37:35اس پر اور کلام ہوگا انشاءاللہ
37:36لیکن ابھی وقت بلکل ختم ہو چکا ہے
37:38نیکس برگرام میں کوشش کروں گا
37:40سوال کو دوبارہ لے کے
37:41تھوڑا سا تفصیلی کلام کر لیں
37:42اجازت دیجئے
37:43ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
37:44اللہ تبارک و تعالی
37:45ہم سب کو آپ کو بھی
37:47ہمیں بھی بہترین فکر آخرت عطا فرمائے
37:49جتنا ہم دنیا کے لئے سوچتے ہیں
37:51کم از کم اس سے
37:52آدھا تو اپنی آخرت کے بارے میں سوچیں
37:54اللہ تعالی ہمت اور توفیق تفرمائے
37:57آمین و آخر دعوانا
37:58ان الحمدللہ بلعالمین
Comments