Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:28ڈیب ہے
00:31تو کیا یہ خود کو ہلاکت میں ڈالنا ہے اور کیا ایسی چیز کا استعمال گناہ ہوگا
00:39دیکھ اس میں دو چیزیں ہوتی ہیں کہ بعض اوقات بعض چیزوں سے الرجی ہوتی ہے لیکن وہ اتنی امپورٹنٹ
00:45ہوتی ہیں کہ ان کا استعمال لازم ہوتا ہے
00:47جیسے کھانے پینے سے ہو جائے مثال کے طور پر فرض کر لیں کہ پانی پینے سے ہو جائے روٹی
00:53کھانے سے ہو جائے
00:53اب بیچارہ کیا کرے اگر ان چیزوں کو چھوڑے گا تو ہلاک ہو جائے گا
00:57ایسی صورت میں تو بقدر ضرورت ڈاکٹر کی ہدایت کی مطابق ان کا استعمال جائز ہوگا
01:02اور ساست میڈیسن وغیرہ بھی لیتا رہے
01:04اور اگر وہ اضافی چیزیں ہیں جیسے کہا جی پان نہ کھاؤ جیسے کہا کہ فلان شربت نہ کھاؤ فلان
01:10پھل نہ کھاؤ
01:11جو ہماری روز مرہ ضرورت کے نہیں ہے
01:14تو پھر بالکل یہ اس آیت کے تحت آئیں گے
01:19اپنے آپ کو جان بوچ کر ہلاکت میں مبتلا نہ کرو
01:23ہلاکت دو طرح کی ہوتی ہے
01:25ایک یہ کہ جان ہی چلی جائے
01:26ایک یہ کہ سخت آزمائش میں اپنے آپ کو خامخہ ڈال لینا
01:29اسے بھی ہلاکت سے تعبیر کیا گیا ہے
01:31لہذا ایسی صورت میں اس چیز کا استعمال ناجائز رہے گا
01:35لیکن گناہ نہیں کہیں گے
01:37بعض ناجائز ایسے ہوتے ہیں جو مقروع تنظیحی کے درجے تک رہتے ہیں
01:40یعنی ان کا استعمال شریعت کو ناپسند ہے
01:43لیکن کریں گے تو گناہگار نہیں ہوں گے
01:46کیونکہ یہاں پر الرجی کا ہونا کوئی یقینی چیز نہیں ہے
01:50بعض اوقات ایک شخص ایک نقصان دے چیز کو استعمال کر رہا ہوتا ہے
01:54لیکن کوئی ایسا ریاکشن وغیرہ نہیں آتا ہے
01:57الرجی نہیں ہوتی ہے
01:59تو پھر چونکہ اس میں دونوں امکانات ہوتے ہیں
02:01اس لئے گناہ کا تو نہیں کہیں گے
02:02لیکن بہرحال ایسی چیز کا استعمال مقروع ضرور ہے
02:05اور خصوصاً اگر وہ گھر کے بڑے ہیں
02:08تو میں گزارش بار بار یہ کرتا ہوں
02:10کہ اپنے بچوں کو اس طرح کی زدوں
02:12اور اپنے نفسانی خواہشات کی تکمیل کے بدلے میں آزمائش میں نہ ڈالیں
02:16کہ وہ بار بار علاج کروا رہے ہیں
02:18وہ ڈاکٹر کے لے جا رہے ہیں
02:19وہ میڈیسن لا کر دے رہے ہیں
02:20اور ہم پرہیزی نہیں کر رہے ہیں
02:22اپنی زد پر عڑے ہوئے ہیں
02:23اس سے بچے بچارے سامنے بعض وقت کچھ کہہ تو نہیں سکتے
02:26لیکن ان کی زندگی ایک آزمائش بن جاتی ہے
02:29اور بڑوں کو چاہیے کہ آخری وقت میں
02:31اپنے بچوں کو جس طرح بچپن سے پال کر
02:33جوانی تک خود تکلیفیں برداشت کر کے راحتیں دی ہیں
02:37آزمائش میں نہ ڈالیں
02:38انہیں آخری وقت میں بھی ذرا سکون کے ساتھ ہی رہنے دیں
02:41باقی معاملات آپ کی خدمت میں ذکر کر دی ہیں
02:44بھائی نے فرمایا کہ کمپنی کے جانب سے
02:46مجھے کام کے لیے ایک لیپ ٹوپ ملا ہوا ہے
02:49کیا میں اس میں اپنا ذاتی ڈیٹا بھی رکھ سکتا ہوں
02:52کے نہیں
02:52اور اسے اپنے کاموں میں استعمال کرنا
02:54یہ کیسا ہے
02:56تو دیکھیں جس مقصد کے لیے آپ کو کمپنی نے دیا ہے
02:59بس اسی مقصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں
03:01لہٰذا اس میں اپنا پرسنل ڈیٹا رکھنا
03:03یہ بھی شرن صحیح نہیں ہوگا
03:05اور پرسنل یوز کے اندر لینا
03:07اس لیے کوئی دیا تھا کمپنی نے
03:08تو یہ سخت ناجائز رہے گا
03:10اس سے آپ اشتناب کریں
03:11یہ ایک امانت میں خیانت کے مترادف ہو سکتا ہے
03:15آپ امین بنیں خائن نہ بنیں
03:18تو ہاں پرمیشن لے لیں
03:19آپ کمپنی سے کہ میں تھوڑا بہت
03:22اگر مجھے اجازت دے دیں تو میں کر لوں
03:24کیونکہ آپ اپنا پرسنل ڈیٹا رکھیں گے
03:26اس سے کارکردگی بھی فرق ہوتا ہے
03:28پڑھتا ہے اور دیگر معاملات بھی ہو سکتے ہیں
03:31تو بہرحال اس سے اشتناب کریں
03:32اس طرح نے پوچھا ہے
03:34کہ آفیس کے انٹرنیٹ کا ذاتی استعمال کرنا کیسا
03:37جیسے فیس بک یا یوٹیوب میں اس پر اوپن کر لوں
03:40دیکھیں
03:42انٹرنیٹ جو انہوں نے لگایا
03:43یقیناً آفیس ورک کے لیے ہے
03:45آپ کے کھیل کود کے لیے
03:46انٹرٹینمنٹ کے لیے نہیں ہے
03:47لہٰذا آفیس کی کوئی بھی چیز
03:49اگر آپ اس طرح استعمال کریں گے
03:50تو یہ شرن ناجائز ہوگا
03:52اس میں صراحتاً پرمیشن لی جاتی ہے
03:54اگر پرمیشن دے دی آپ کو
03:56یا آپ فرض کر لیں کہ
03:58بوس سامنے ہیں
03:59اور آپ ان کے سامنے کو کھول کر دیکھتے ہیں
04:01اور وہ اس پر منع نہیں کرتے
04:03تو یہ دلالتن اجازت کہلاتی ہے
04:06صراحتاً
04:06یعنی بالکل واضح ہوتی ہے
04:07کہ زبان سے کہنا
04:08اور دلالتن کا مطلب ہوتا ہے
04:10زبان سے تو نہیں کہا
04:11لیکن دیکھ کے منع بھی نہیں کیا
04:13تو اگر ایسی دونوں میں سے
04:14کوئی صورتحال ہے تو ٹھیک
04:15ورنہ اس میں بھی اشتناب کرنا ہوگا
04:18اور اگر کوئی آپ کے آفیس کے اندر
04:20یہ فیکٹری کے اندر کچھ ملازم ہوں
04:21اور آپ یہ دیکھیں کہ بیٹھ کے
04:23آپ کے انٹرنیٹ پر گیم کھیل رہے ہیں
04:25فیس بوک اور دیگر
04:27ٹک ٹاک پر لگے پڑے ہیں
04:28تو کیا آپ اس کو لائک کریں گے
04:30تو اسی طریقے سے دوسرے کبھی خیال کرنا چاہیے
04:33تو یہ اس کی اجازت نہیں ہوگی
04:35ایک بہن نے کوئسن کیا
04:36کہ کیا بیبی کو فیڈ کراتے ہوئے
04:39دودھ پلاتے ہوئے
04:40دیکھ کر قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں
04:44دیکھیں پڑھ سکنے کا
04:46اگر مرتب یوں کہ
04:47کوئی گناہ تو نہیں ہے
04:49تو گناہ تو نہیں ہے
04:50جائز ہے
04:50کر سکتے ہیں
04:51لیکن بہتر یہ ہوتا ہے
04:53کہ پہلے بچے کو دودھ وغیرہ پلا دیں
04:55فارغ ہو جائیں
04:55پھر پوری یکسوی کے ساتھ
04:57عدب کے ساتھ
04:57احترام کے ساتھ
04:58قرآن کو پڑھیں
04:59لیکن بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے
05:01کہ ماہوں کے پاس ٹائم کم ہوتا ہے
05:03وہ اسی ٹائم میں سے
05:04کچھ ٹائم قرآن کے لئے بھی نکال لیتی ہیں
05:06بہت گھر کے کام بہت زیادہ ہوتے ہیں
05:08اگر اس طرح کی کوئی مصروفیات ہیں
05:10تو بہرحال شریع طور پر بلکل جائز ہے
05:11اس میں کوئی حرج نہیں ہے
05:13کہ آپ بچے کو فیڈ کر آتے ہوئے
05:14قرآن پاک کو
05:15سامنے دیکھ کر رکھ کر پڑھ رہی ہوں
05:18اس کی اجازت ہوگی
05:19ایک ایک کولور ہمارے ساتھیں پہلے کھول لیں گے
05:21السلام علیکم
05:23مالیکم سلام
05:24جی
05:26جی مالوی صاحب مجھے یہ پوچھنا ہے محسس صاحب
05:28ہم
05:29جی مجھے یہ پوچھنا ہے
05:30اپنے ٹی وی کی آواز آب بند کریں
05:32کیا شرعی حیثیت ہے
05:33اپنے ٹی وی کی آواز بند کریں
05:34اٹھا جی
05:35مجھے یہ پوچھنا ہے
05:37ٹیلی فون پہ نکال کی کیا شرعی حیثیت ہے
05:39اور
05:39اور جیسے مالوی صاحب ہم
05:41جوں ہمارا نکال پر آنا چاہے
05:42منہی کو وکیل composite بنا آدھیں
05:43تو اس کی کیا شرعی حیثیت ہے
05:55Oh, yes.
06:28Oh, yes.
06:55Oh, yes.
07:52Oh, yes.
07:55Oh, yes.
08:50Oh, yes.
08:53Oh, yes.
09:22Oh, yes.
09:27Oh, yes.
09:33Oh, yes.
10:03Oh, yes.
10:15Oh, yes.
10:33Oh, yes.
10:35Oh, yes.
10:36Oh, yes.
11:06Oh, yes.
11:15Oh, yes.
11:45Oh, yes.
12:15Oh, yes.
12:21Oh, yes.
12:22Oh, yes.
12:35Oh, yes.
12:36Oh, yes.
13:05Oh, yes.
13:10Oh, yes.
13:17Oh, yes.
13:20Oh, yes.
13:25Oh, yes.
13:36Oh, yes.
13:43Oh, yes.
13:46Oh, yes.
13:47Oh, yes.
14:03Oh, yes.
14:06Oh, yes.
14:16Oh, yes.
14:25Oh, yes.
14:32Oh, yes.
14:41Oh, yes.
14:45Oh, yes.
14:48Oh, yes.
14:59Oh, yes.
15:02ڈعائیں پڑھیں اس میں کوئی حرج نہیں ہے
15:03ایک بہن نے فرمایا کہ میرے شوہر
15:06مجھے طلاق کا ارادہ رکھتے ہیں
15:08اور شاید قریب انقریب دے دیں گے
15:10اور میں اس سے پہلے ہی برت
15:12کنٹرول کی میڈیسنز لے رہی ہوں
15:14جس سے پچھلے مہینے میرا حیظ نہیں آیا
15:16اور اب مجھے نہیں پتا کہ کب
15:18میرا حیظ آئے گا چنانچہ
15:20اب اگر وہ مجھے طلاق دے دیتے ہیں
15:21تو میں عدت کیسے گزاروں گی
15:23اس کے بارے میں بتائیں
15:25دیکھیں اگر شوہر اللہ نہ کرے
15:27کہ آپ کے طلاق ہوں اور آپ کی اچھی
15:29انڈرسٹینڈنگ ہو جائے
15:31طلاق لے کے کیا کریں گی
15:32کسی اور شوہر کے پاس جائیں گی وہ اس سے خراب مل جائے تو
15:36اسی طرح شوہر حضرات سے میری گزارش ہے
15:38کہ آپ دوسری شادی کریں گے
15:39وہ عورت پہلی سے زیادہ خطرناک مل گئی
15:41تو کوشش کریں کہ کمپرومائز کریں
15:44بہرحال آپ کا ہیڈک ہے
15:45آپ کے مسائل زیادہ بہتر سمجھتے ہیں
15:47جب شوہر جیسے ہی
15:49الفاظ طلاق مو سے ادا کرے گا
15:51یا لکھوائے گا
15:52فوراں طلاق پڑ جائے گی اور عدت سٹارٹ ہو جائے گی
15:55اور چونکہ آپ کو حیظ آتا ہے
15:57اگرچہ آپ نے برد کنٹرول کے وجہ سے حیظ رکا ہوا ہے
16:00آپ زوات الحیظ
16:01کہلائیں گی یعنی حیظ والی عورتیں
16:03آپ کی مدت عدت بنے گی
16:05تین حیظ
16:06وہ چاہے تین مہینوں میں ہو جائے
16:09چاہے تین سال کے اندر
16:10اب اگر خدا خاصتہ طلاق ہو جاتی ہے
16:13تو آپ میڈیسن وغیرہ چھوڑ دیں
16:15اور انتظار کریں
16:16عدت سٹارٹ ہو جائے گی
16:17جب پہلا حیظ آئے گا
16:19سمجھ لیں یہ عدت کا سٹارٹ ہے
16:21لیکن چونکہ آپ نے اپنے لئے خطرناک معاملہ کر رکھا ہے
16:24تو جو پہلے کے جتنے دن ہوں گے
16:26اس میں بھی آپ کو عدت کی پابندی اختیار کرنی ہے
16:28پھر اس حیظ کے بعد دوسرا
16:30اور پھر تیسرا جب حیظ کمپلیٹ ہوگا
16:32تو آپ کی عدت تمام ہوگی
16:34انہوں نے یہ question کیا تھا
16:36کہ اگر کیا ایسا صحیح ہے
16:37کہ میہ بیوی الگ الگ گھر کے اندر بغیر طلاق کے رہ لیں
16:40تو کیا یہ الگ الگ رہنے سے بھی طلاق واقع ہو جاتی ہے
16:43تو نئے بہن اس سے نہیں ہوتی
16:45الگ الگ رہ سکتے ہیں
16:46اگر understanding نہیں ہے
16:48لڑائی جھگڑا ہوتا ہے
16:49فتنہ فساد ہوتا ہے
16:50تو الگ الگ رہائش رکھے جا سکتی ہے
16:52لیکن چاہے سو سال آپ الہیدہ رہیں
16:54اس سے طلاق کے واقع ہونے کا کوئی تعلق نہیں
16:57یہ شہر کے دینے سے ہی ہوگی
16:59لہٰذا الہیدہ رہنے سے آپ
17:01متلقہ نہیں ہوں گی
17:02ان کے نکاح میں باقی رہیں گی
17:04کولر ہمارے ساتھ ہیں
17:04السلام علیکم
17:06السلام علیکم مفتی صاحب
17:07جی والیکم
17:08سلام
17:10اللہ کرم
17:11مفتی صاحب یہ سوال کرنا تھا
17:12کہ ہماری فکو جان نے حج کے لئے فارم جمع کرائے تھے
17:16تو پھر ان کے شہر کا انتقال ہو گیا
17:18تو اب کیا وہ عزت کے اندوران حج پر جا سکتی اپنے بیٹے کے ساتھ
17:22ٹھیک ہے اور
17:23دوسرا یہ سوال ہے
17:24کہ جب ہم زہر کے یا مغرب کسی نماز کے نفل پڑھتے ہیں
17:27تو اس نفل پڑھنے سے پہلے پہلے کوئی اور قضا نماز پڑھ کے آخر میں نفل پڑھ سکتے ہیں
17:32درہ دوبارہ کہی گا درہ دوسرا قویسن
17:34یہ زہر کے یا مغرب کے جو بھی ہم نفل پڑھتے ہیں آخری
17:38تو اس نوافل سے پہلے پہلے کوئی اور قضا نماز پڑھ کے ان میں نوافل پڑھ سکتے ہیں
17:43جنہا ٹھیک ہے
17:44میں ارز کرتا ہوں
17:45ایک اور کولر ہیں
17:46السلام علیکم
17:50السلام علیکم
17:54شائلنڈ روپ ہو گئی ہے
17:55یہ کہہ رہے ہیں کہ فپی نے حج کا فارم جمع کرائے تھا
17:58لیکن ہزبینڈ کا انتقال ہو گیا
18:00تو یہ اب عدد پوری کریں یا جائیں
18:03دیکھیں فقہ نے فرمایا کہ عدد پوری کریں گی
18:06یہ اس دفعہ نہیں جائیں
18:07ہاں عدد اگر اس سے پہلے پوری ہو جائے
18:09تو بہت اچھی بات ہے
18:10لیکن شاید اب تو یہ ٹائم نہیں ہے
18:11تو پہلے وہ عدد کریں گی
18:13اور اس کے بعد پھر وہ حج پر جا سکتی ہیں
18:15یہ نہیں کر سکتی ہیں
18:16کہ دوران عدد نکل جائیں
18:18ان کو رکھنا ہوگا
18:19اللہ کی طرف سے ایک بہرحال ان کے لئے آزمائش تو ہے
18:22اس آزمائش پر پورا اترنے کی کوشش کیجئے
18:24دوسرے نے کہا کہ زہر وغیرہ کے جو نوافل ہوتے ہیں
18:28کیا ہم ان نوافل کے ادائیگی سے پہلے
18:30اپنی قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں
18:31یہ بالکل پڑھ سکتے ہیں
18:33اس میں کوئی حرج نہیں ہے
18:34فرائض اور سنن
18:36اسی طرح وطر
18:37ان میں ترتیب کا تھوڑا خیال لکھیں
18:38کیونکہ سنت ہوتی ہے
18:41بلکہ عشاء کے فرض اور وطر میں
18:43تو ترتیب ضروری ہے لازم ہے
18:45اگر عشاء کے فرائض سے پہلے پڑھ لیں تو ہوں گے نہیں
18:48لیکن جیسے عشاء سے پہلے کی چار ہیں
18:51ان کو بعد میں پڑھ لیں
18:52یا زہر سے چار سنتیں بعد میں پڑھ لیں
18:54تو ایک سنت کا ترک ہوتا ہے
18:56لیکن نوافل میں ایسی کوئی چیز نہیں ہوتی
18:58نوافل آپ لیٹ کر کے بھی پڑھ سکتے ہیں
19:00نہ بھی پڑھیں
19:01تب بھی آپ کے لئے شرعہ جائز ہے
19:02اس لئے قضا پہلے پڑھ لیں
19:04یا نوافل کے بعد
19:05دونوں صورتیں آپ کے لئے صحیح ہوں گی
19:08یہ کہتے ہیں کہ
19:09خاتون نے کہا
19:10کہ میرے سسرال والے
19:12امریکہ میں مقیم ہیں
19:13میرے شوہر بھی امریکہ میں
19:15ایک آفس میں ورک کرتے ہیں
19:16تو جب میری ساس کا انتقال ہوا
19:18تو ان کے آفس میں ایک عرف ہے
19:21غرواج ہے
19:22کہ سب تھوڑا تھوڑا پیسہ ملاتے ہیں
19:24چاہے وہ مسلمان ہوں
19:26یا غیر مسلم
19:27تو جب میری ساس کا انتقال ہوا
19:29تو تقریباً پانسو ڈالر
19:30ان لوگوں نے جمع کی
19:31اور میرے شوہر کو دیئے
19:32اب وہ دیتے ہیں
19:33کہ بس یہ آپ لے لیں
19:35اب وہ کہتی ہیں
19:36کہ اب میرے شوہر کیا
19:38ساس کے عیسال ثواب کے لئے
19:40اس کو استعمال کر سکتے ہیں
19:41اور اگر نہ کریں
19:42اپنے ذاتی استعمال میں لے لیں
19:44تو کیا شرعی حکم ہے
19:45اور کہتے ہیں
19:46اسی طریقے سے
19:47جب کسی اور کا انتقال ہوتا ہے
19:48چاہے مسلم ہو غیر مسلم
19:50میرے شوہر بھی پیسہ دیتے ہیں
19:51اس کے بارے میں حکم بیان کر دیں
19:54دیکھیں اس طرح کے جو معاملات ہوتے ہیں
19:56اس میں شرعن کوئی حرج نہیں ہے
19:57اگر غیر مسلم آپ کو
19:59ہبتاً تحفتاً
20:00گفت کے طور پر کچھ دے رہا ہو
20:02تو آپ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:04نے اس کو منع نہیں فرمایا
20:05بلکہ سرکاہ نے شاہد فرمایا
20:07کہ کافر کا پیسہ
20:08تمہارے لئے مباح ہے
20:10یعنی جائز ہے
20:11سوائے دھوکے اور جھوٹ کے
20:13تو جب وہ اپنی مرضی سے دے رہے ہیں
20:14کوئی ایک عرف قائم ہو گیا ہے
20:16وہ شاید اسی طریقے سے
20:17کہ شاید کسی کو ضرورت ہو
20:18کچھ ہو تو چلو سب مل کر کر لیں
20:20تو ایسی صورت میں
20:21غیر مسلم کا پیسہ لینے میں بھی
20:23شرن کوئی حرج نہیں ہے
20:24اب چونکہ شوہر کو مالک بنا دیا گیا
20:26تو ان کو مطلقاً اختیار ہوگا
20:28ہاں اگر تو آفس کا یہ ہو
20:30کوئی ایسا محول
20:31کہ ایک مخصوص کام کے لئے پیسہ دیا گیا ہے
20:34تجہیز و تکفین کے لئے دیا گیا ہے
20:36دیگر چیزوں پھر تو اسی میں استعمال کریں
20:38اور اگر ایسا کچھ بھی نہیں ہے
20:40بس مالک بنا دیا جاتا ہے
20:41تو پھر آپ کے شوہر چاہے
20:42اپنی والدہ کے ایسوال سواب کے لئے استعمال کریں
20:45اور چاہے ذاتی استعمال میں لے لیں
20:47دونوں شرن جائز
20:48اسی طریقے سے آپ کے شوہر اگر پیسہ دیتے ہیں
20:51اس وجہ سے کہ وہ بھی آفس کا محول بنا ہوا ہے
20:54غیر مسلم کو دیں
20:55تو فقط بس اسی کی نیت کریں
20:57کوئی یہ نہیں کہ ایسا لے ثواب
20:59یا فلاں ماذا اللہ یہ کفر متوجہ ہو جائے گا
21:01کہ ایک عرف ہے ٹھیک ہے
21:03کسی نے مجھ پر احسان کیے
21:04میں اسے احسان کا بدلہ دے رہا ہوں
21:05اس طریقے سے وہ دے سکتے ہیں
21:07ان کے لئے دینا بھی شرن صحیح رہے گا
21:11ایک بھائی نے کہا تھا
21:12کہ بعض وقت ہم
21:14ڈیجیٹل پروڈکس بناتے ہیں
21:15جیسے سوفیئر وغیرہ دیگر چیزیں بنا کر
21:18ان کو ہم رکھ لیتے ہیں
21:19اور آن لائن فروخت کرتے ہیں
21:21اور تو اس سے پیسہ کمانا جائز ہے
21:23انہوں نے تفصیل بھی بیان کی
21:25کہ اس میں تصاویر بھی ہوتی ہیں
21:26گرافک ڈیزائننگ بھی ہوتی ہیں
21:28ویڈیوز ہوتی ہیں
21:30ای بوکس ہوتا ہے
21:31ٹیمپلیٹس وغیرہ ہوتے ہیں
21:32لیکن ہوتا یہ ہے
21:33کہ ایک دفعہ ہم بیچ دیتے ہیں
21:34پھر کسی کا آرڈر آتا ہے
21:36اسی کو ہم دوبارہ بیچ رہے ہوتے ہیں
21:38بار بار بیچ رہے ہوتے ہیں
21:39تو اس کی کیا شرعی حیثیت ہے
21:43دیکھیں ایک تو اس طرح کی چیزیں
21:45اگر اس میں کوئی ناجائز عمر نہیں ہے
21:46تو بالکل آج کل
21:48تو یہ ٹریڈنگ چلی رہی ہے
21:49تو آپ بالکل کر سکتے ہیں
21:51اس میں شرن کوئی حرج نہیں ہے
21:53اب یہ سوال کہ
21:54اگر میں ایک تصویر ایک بار کسی کو بیچ چکا ہوں
21:56تو کیا پھر وہی تصویر کسی اور کو بیچ سکتا ہوں
21:59کہ نہیں
21:59تو اس میں بھی کوئی شرن حرج نہیں ہے
22:01کیونکہ اس کی کوپی بنتی رہتی ہے
22:03آپ ایک کو دیتے ہیں
22:04پھر دوسری دوسرے کو دیتے ہیں
22:05تیسری تیسری کو دیتے ہیں
22:06تو اس طریقے سے کوپیز بنا کر دینے میں بھی شرن کوئی حرج نہیں ہے
22:10یہ دیکھیں آپ فیزیکلی طور پر بھی دیکھئے
22:12کہ ہم ایک کتاب لکھتے ہیں
22:14اور پھر اس کتاب کو چھاپتے ہیں
22:16لوگ اس کتاب کو خرید لیتے ہیں
22:17ہم پھر چھاپتے ہیں
22:18پھر لوگ خرید لیتے ہیں
22:19ہم ایک ہی چیز کو بار بار چھاپ کے بیچ رہے ہوتے ہیں
22:22تو چونکہ شریعت نے ان چیزوں سے منع نہیں کیا
22:24ان کا باقاعدہ عرف قائم ہے
22:26تو لہٰذا بغیر کسی تشویش کے
22:28آپ یہ چیزیں خرید و فروخت کر سکتے ہیں
22:30بس اس میں وہی بات ہے
22:32کہ فہوش چیز نہ ہو
22:33اگر کوئی آپ ویڈیو بناتے ہیں
22:35تو اس میں کوئی گندی چیز نہیں ہونی چاہیے
22:36اس میں کوئی مضمون ایسا نہیں ہونا چاہیے
22:39کوئی بات ایسی نہیں ہونی چاہیے
22:40کہ جو کسی کے طبیعت پر منفی اثر مرتب کرے
22:44کوئی اس میں شریعت کا مزاق وغیرہ نہ اڑا آئے گیا ہو
22:47تو اس میں مزید کوئی حرج نہیں ہے
22:48مزید رہو نے کہا تھا
22:50کہ مارکیٹ پلیٹ فارم پر
22:52ہم ایڈ لگا کر
22:53ایڈ لگا کر اپنے پروڈکس کو چاہتے ہیں
22:56کہ پروموٹ ہوں
22:58تو بعض اوقات اس ایڈ کی وجہ سے
23:00ہمیں آرڈر جلدی مل جاتے ہیں
23:01اور ہماری چیز آگے آ جاتی ہے
23:03اور دوسرے کی پیچھے رہ جاتی ہے
23:05تو اگر دوسرے کی پیچھے رہ گئی
23:06تو کیا ہم نے اس کا حق سلب کیا ہے
23:08اس کا کیا حکم ہوگا
23:09دیکھیں کوئی حق سلب نہیں کیا
23:12یہ اصل میں
23:14ایک مشہور ذابطہ ہے
23:16کہ تمام معاملات آپ کے قصد و ارادے کے مطابق ہوتے ہیں
23:19یعنی ان کا نتیجہ
23:21آپ کے ارادے کے مطابق مرتب ہوگا
23:23اگر آپ دوسروں کا حقی مارنا چاہتے ہیں
23:26چاہتے ہیں کوئی کمائی نہیں
23:27میں کمال ہوں
23:28اور ایسے چلاکیاں کرتے ہیں
23:29کہ بیچاروں کے قاروبار خراب کرتے ہیں
23:31اس نیت سے کر رہے ہیں
23:32تو یہ نیت کا فساد ہے
23:34اس میں آپ قابل گریفت ہوں گے
23:35لیکن اگر ایسا نہیں ہے
23:37آپ کسی کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے ہیں
23:39لیکن اپنی چیز کو چاہتے ہیں
23:40کہ لوگ زیادہ سے زیادہ خریدے
23:42اس میں شرن کوئی حرج نہیں ہے
23:43جتنے ٹی وی پر ایڈ چل رہے ہوتے ہیں
23:46کولڈ رنگ کے ہیں
23:47یا چائے کی پتی کے ہوتے ہیں
23:49ہر ایک چاہتا ہے
23:50کہ میری چیز کو زیادہ زیادہ لے
23:52تو اگر یہ قائدہ قانون بنا لیا جائے
23:54کہ آپ کے زیادہ ایڈ چلانے سے
23:56دوسرے کا کاروبار متاثر ہو سکتا ہے
23:59لہذا اب ایڈی نہ چلائیں
24:00تو پھر کیسے کام ہوگا
24:02اور کیا آپ کے نہ چلانے سے
24:04دوسرا چلائے گا
24:05وہ چلائے گا
24:06وہ بھی چلاتا ہے
24:07لیکن بعض اوقات آپ زیادہ کامیاب ہو جاتے ہیں
24:09تو بہرحال اس میں بھی شرن کوئی حرج نہیں ہے
24:11آپ کر سکتے ہیں
24:13ایک بھائی نے مزید ایک question کیا تھا
24:15کہ میں جس company میں کام کرتا ہوں
24:17میرے ایک دوست بھی کام کرتا ہے
24:18اور وہ duty کے دوران
24:20online trading کا کام کرتا رہتا ہے
24:23جیسے currency اور سونے وغیرہ کی خرید و فروخت
24:26کیا یہ شرن جائز ہے یہ نہیں
24:28دیکھیں پہلے بھی آپ کے بتایا تھا
24:30کہ جب آپ کوئی company یا ادارہ join کرتے ہیں
24:32اور اس میں آپ کا duty time fix ہوتا ہے
24:35مثلا نو بجے آنا ہے
24:36شام کو پانچ بجے جانا ہے
24:38تو آپ اجیر خاص کہلاتے ہیں
24:41یعنی آپ اس کے خاص particular employee ہو گئے ہیں
24:45اب اس دوران آپ کوئی اپنا
24:47نہ ذاتی کام غیر ضروری کر سکتے ہیں
24:49نہ کسی اور کا اجارہ
24:51یا کچھ trading یا کچھ دوسرا کر سکتے ہیں
24:53صرف company کا کام آپ کو کرنا ہوگا
24:55اور فرض کہ لیں company میں کام ہی نہیں ہے
24:57آپ آگئے ہیں بیٹھے ہوئے ہیں بیٹھے رہے
24:59لیکن آپ ذاتی کام نہیں کر سکتے
25:01اور اسی طریقے سے اس طرح کی trading وغیرہ
25:04نہیں کر سکتے کریں گے
25:05تو خلاف سنت اور مقروح ہوگی
25:07اور انسان گناہگار بھی ہوگا
25:09کہ آپ وہ time جو کسی کو بیٹھ چکے ہیں
25:11اس time کو کسی اور چیز کے اندر استعمال کر رہے ہیں
25:14اور یہ شرعہ جائز نہیں ہوتا
25:15اپنے دوست کو پیار محبت سے سمجھائیے
25:18ایک مختصر سا بریک لیں گے
25:20ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھ رہیں
25:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:23ایک بھائی نے کوئیسن کیا تھا
25:24کہ بعض اوقات چھوٹے بچے
25:25یہ جالی سامپ ہوتے ہیں
25:27ان سے بڑوں کو ڈراتے ہیں
25:28اور بڑے جو ہیں انہیں خوش کرنے کے لئے
25:31جھوٹ موٹ ڈرتے ہیں
25:32تو بچے بڑے خوش ہوتے ہیں
25:33تو یہ جھوٹ موٹ ڈرنا
25:34کیا یہ شرعہ جائز ہے یا نہیں ہے
25:38دیکھیں یہ جائز ہے
25:39یہ اصل میں جو ہم کہتے ہیں
25:41کہ جھوٹ نہ بولیں بچوں کے ساتھ
25:44تو اس میں اگر دھوکے کا پہلو ہوتا ہے
25:46تو وہ منع کیا جاتا ہے
25:47باقی بچوں کو خوش کرنے کے لئے
25:49بعض اوقات دیکھیں
25:49بڑوں کو بچے دھکا دیتے ہیں
25:51وہ بڑا دور جا کے گر جاتا
25:53تو بڑے خوش ہوتے ہیں
25:54کہ ہم ریسلنگ جیت گئے
25:55یا اوپر آکے مارنا شروع کرتے ہیں
25:57بڑے اس طرح کرتے ہیں
25:58تو ان میں چونکہ جھوٹ دھوکہ دینا
26:00بچے کو مقصد نہیں ہوتا
26:02بلکہ خوش کرنا اس کے دل کو
26:03یہ مقصود ہوتا ہے
26:05تو اس کو حکمت اور مسلحت پر محمول کریں گے
26:07اور یہ شرن بلکل جائز ہے
26:09ایک بھائی نے کہا
26:11کہ میں نے ایک اپنی گاڑی کا
26:13آن لائن سودہ کیا
26:14اشتہار ڈالا وہاں تھا
26:15کال آئی
26:16تو ایک سکریپ ڈیلر تھا
26:18اس کو میں نے وہ اپنی گاڑی
26:19فون کال پر
26:20مثلا ایک ہزار درہم میں بیش دی
26:22اس نے اس کے پرزے نکال نکال کے
26:24سب علید علیدہ کر کے بیشنے تھے
26:26تو اس گاڑی میں میرا کچھ پیٹرول تھا
26:28اور میں نے ایک سپیکر بھی اس میں لگایا تھا
26:31جو پہلے موجود نہیں تھا
26:33یعنی اصل گاڑی میں نہیں تھا
26:34میں نے اپنے پاس سے لگوایا تھا
26:35تو کیا میں جب گاڑی اس کو ڈیلیور کروں
26:38تو یہ پیٹرول
26:39اور یہ جو اسپیکر ہے
26:41یہ نکال سکتا ہوں یا نہیں
26:42انہوں نے کچھ تفصیل بیان کی تھی
26:44پیٹرول پر تو وہ راضی ہو گیا تھا
26:46کہ آپ نکال لیں
26:46اسپیکر کے بارے میں انہوں نے کوئسن کیا
26:50دیکھیں پہلے ایک بات سمجھ لیجئے
26:51کہ جب ہم کسی چیز کا سودہ کرتے ہیں
26:53تو بعض چیزیں
26:55اصل شئے کے تابع ہوتی ہیں
26:57ان کا ذکر نہ بھی کریں
26:59تو وہ ساتھی بکتی ہیں
27:01مثال کے طور پر جب ہم ایک مکان کا سودہ کرتے ہیں
27:04تو اس میں جو دروازہ لگا ہوا ہے
27:06یہ مکان کے ہی تابع ہوتا ہے
27:08کبھی ایسا ہوا کہ ہم یہ کہتے ہیں
27:09گیٹ سارے ہم توڑ کے لے جائیں گے
27:11مکان تمہارا
27:12یا مکان بیچ دیا اور گیٹ توڑنے لگے
27:14وہ کہیں ہم کیا کر رہا ہو
27:15تو ہم کہیں مکان بیچا ہے گیٹ کوئی توڑ
27:18کھڑکیاں کوئی بیچی تھی
27:19یہ الیکٹرک کے پوری لائن کوئی بیچی تھی
27:21یہ اکھارتا ہے
27:47جیسے دروازوں کے اندر جو لوک لگے ہوتے ہیں
27:50اسے کوئی بھی نہیں نکالتا
27:51لیکن جو بڑے تالے لگے ہوتے ہیں
27:53جو ہم کی سے لگاتے ہیں
27:54آپ دیکھیں ان کو لوگ نکال لیتے ہیں
27:56دوسرا اپنا تالہ لاکر لگاتا ہے
27:58تو اس کا مطلب یہ ہوا
27:59کہ جو چیز اصل شے کے ساتھ انتہائی متصل ہوتی ہے
28:03اورفن ساتھ شامل ہی مانے جاتی ہے
28:05جب آپ سودا کریں
28:07تو اگر اس کا لیدہ ذکر نہ بھی کریں
28:08وہ خرید و فروق میں شامل ہوگی
28:10اس اصول کے روشتی میں آپ دیکھ لیں
28:13کہ جب آپ نے اصل گاڑی میں تھائی نہیں سپیکر
28:15اب آپ نے لگایا
28:17تو لازم سی بات ہے
28:18اس کو تو پتہ بھی نہیں ہوگا
28:19کہ اس گاڑی میں سپیکر لگا ہے کی نہیں لگا
28:21اور اس پیکر بعض اوقات
28:22وہ گاڑی کے تابع نہیں ہوتا
28:24لوگ نکالی لیتے ہیں
28:25اور خصوصاً آپ کی والی سیچویشن میں
28:27لہذا بالکل آپ نکال سکتے ہیں
28:29اور پیٹرول کا تو پہلی آپ بت کر چکے ہیں
28:31انہوں نے لکھا تھا
28:32کہ بھئی تم نے تو توڑنی ہے
28:33گاڑی میں اپنا پیٹرول نکال لو
28:35اس نے کہا چلو نکال لو
28:36تو پیٹرول بھی آپ اس صورت میں نکال سکتے ہیں
28:38اور بغیر بتائے اس کو نکال سکتے ہیں
28:41سپیکر جیسے اس کو بتانے کی بھی حاجت نہیں
28:43وہ آپ کا ہے
28:44اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے
28:46یہ کسی نے مجھے ایک پکچر بھیجی زیور کی
28:48انہوں نے کہا کہ اس زیور میں
28:51اریجنل بلٹ ڈالا گیا ہے
28:53یعنی اصلی خون ڈالا گیا ہے
28:55اس زیور کے اندر ڈالا گیا ہے
28:57اور خون بھی انسان کا ہے
29:00اور کہہ لگے یہ زیور اس لئے بنایا ہے
29:02کہ جس سے پیار ہے یا محبت ہے
29:04اپنی محبت کا ثبوت دینے کے لئے
29:06وہ بلٹ والا بنا کر
29:07وہ توفتاں دیا ہے
29:09وہ جو محبوبہ ہوں گی وہ پہنیں گی اس کو
29:11تو کہتے ہیں کہ اس کا بنانا کیسا ہے
29:14پہنانا کیسا ہے
29:15پھر اگر اسی میں کوئی نماز عدا کرے
29:17تو کیا حکم شرع ہوگا
29:20دیکھیں چونکہ خون اتنی مقدار میں
29:22کہ اس میں ڈالا جائے گا بہے گا
29:24یہ دم مصفح کہلاتا ہے
29:26بہن والا خون
29:27یہ بالکل پشاب کی طرح نجاست غلیظہ ہے
29:30گویا کہ وہ زیور ایک نجاست غلیظہ کے ساتھ بنایا گیا ہے
29:34اور ہماری شریعت نجاست غلیظہ کا اس طرح کا استعمال
29:37شرعن بالکل ممنوع اور حرام رکھتی ہے
29:40تو اس کا بنانا بھی ناجائز
29:42اس کا پہننا بھی ناجائز
29:44اور اگر وہ اسی زیور کو پہن کر
29:46کوئی خاتون نماز عدا کریں گی
29:48تو اگر وہ اتنی کثیر مقدار میں بلڑ ہے
29:50کیونکہ انہوں نے زیور دکھایا
29:52کافی زیادہ اس میں سرخی نظر آ رہی ہے
29:54تو پھر ان کی نماز بھی نہیں ہوگی
29:56بلکہ نماز شروع نہیں ہوگی
29:58کیونکہ ایک درہم سے زائد
29:59اگر بلڈ ہوگا تو نماز شروع نہیں ہوگی
30:02اور میری گزارش یہ ہے
30:03ایسے تمام اشاقان سے
30:05کہ محبتوں کے ثبوت دینے کے لیے
30:07خون نکال کر نہ دے
30:08شریعت کے اوپر عمل کریں
30:10اب یہ شروع کے اندر تو خون بھی نکل رہا ہے
30:13آسمان سے چاند بھی توڑ کر لے آئیں گے
30:15شادی کے ایک سال بعد بچہ پیدا ہوگا
30:17لڑکی کا فگر چینج ہوتا ہے
30:19دیکھ دیکھ کے بور ہو جاتے ہیں
30:20وہی آپ اس میں فائٹ کر رہے ہوتے ہیں
30:21لڑ رہے ہوتے ہیں
30:23پہلے تو آپ بلڈ نکال کر دے رہے تھے
30:24اب اس کا بلڈ نکالنے کے لیے آپ تیار ہو گئے
30:27ایسی صورتحال ہو جاتی ہے
30:28تو یہ چوچلے کرنے کی حاجت نہیں ہے
30:30شریعت کے دائر میں رہ کر
30:32آپ کو اگر توفہ دینا چاہیں
30:34وہ ایک الگ بات ہے
30:35وہ بھی شادی سے پہلے براہ راس لڑکی کو نہیں دے سکتے
30:37جیسے پیرنٹس جاتے ہیں
30:39لڑکی والوں کو کوئی توفہ دینے کے لیے
30:42ایدی وغیرہ لے کے جاتے ہیں
30:43اس میں کچھ شامل کریں تو ایک الگ بات ہے
30:45یہ میں اجازت نہیں دے رہا ہوں
30:47کہ لڑکا لڑکی آپس میں ایک دوسرے کو توفہ دے
30:49نام حرم یہ بالکل گناہ ہوتا ہے
30:51لیکن اس قسم کی حرکتیں کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
30:53اس سے اگر آپ محبت کا یقین دلا بھی دیں گے
30:56سامنے والا کوئی اتنا بڑا یقین نہیں کرتا ہے
30:58دوسری چیزوں پر بلیو ہوتا ہے
31:00وہ آپ سمجھتے ہیں
31:01اور یہ لمبی ایک فہرست ہے
31:03جو ہمارا قلیل وقت اس کا متحمل نہیں ہو سکتا
31:06ایک بھائی نے فرمایا
31:08کہ میں ایک گورنمنٹ آفس میں جوب کرتا ہوں
31:10اور ہمارے آفس میں وکیلوں کا بڑا آنا جانا ہوتا ہے
31:13وہ ہر عید پر ملازمین کو عیدی دیتے ہیں
31:16تو یہ عیدی لینا شرن جائز ہے یا نہیں ہے
31:20وہ کہتے ہیں ہمارے ایک دوست نے منع کیا
31:22اس میں ایک واقع سنایا
31:23کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
31:25ایک عامل کو زکاة جمع کرنے کے لئے بھیجا
31:28وہ گئے جب زکاة لی
31:30تو ان لوگوں نے کوئی تحفے بھی دیا ہوں گے
31:32انہوں نے آکے زکاة جمع کرا دی
31:34تحفہ اپنے پاس رکھا
31:35تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم کو جب پتا چلا
31:37تو آپ نے فرمایا کہ یہ ایسا کیوں کیا
31:39تو انہوں نے کہا کہ یہ تو زکاة دی تھی
31:42توفہ تو مجھے ملا ہے
31:43تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
31:46کہ وہ اپنے والدین کی گھر میں بیٹھ کر رہتا
31:48پھر دیکھتے توفہ کیسے ملتا
31:50تو یہ اب دوست استدلال کرتے ہوئے کہتا ہے
31:53کہ چونکہ نبی کریم نے توفہ لینے کو دیکھیں منع کیا
31:56ان کو کہا کہ جمع کرائیں بیت المال میں
31:58اس لئے آپ بھی نہیں لے سکتے
32:00دیکھیں پہلی بات تو یہ کہ
32:01ہر ایک مفتی بننے کی کوشش نہ کریں
32:03اگر اتنا ہی آسان ہوتا
32:05کہ آپ حدیثوں سے قرآن سے
32:06یا دیگر شریع مسائل پر قیاس کر کے
32:09دوسرے مسئلے نکال سکتے
32:11تو بھئی پھر دارلوم قائم کرنے کے تو ضرورتی نہیں
32:13گھر پہ بیٹھ کے سب کچھ ہو جاتا
32:15یہ بالغلط استدلال تھا
32:17اصل میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
32:19زکاة رسول کرنے کے لئے لوگوں کو بھیجتے تھے
32:21اگر انہوں نے کوئی توفہ دیا بھی ہے
32:23تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
32:25نے قانون بنایا
32:27کہ وہ اگر خود توفہ رکھ لے گا
32:29اگر یہ عادت قائم ہو جاتی
32:30تو پھر رشوت کی عادت آگے پڑ جاتی
32:33وہ آپ سمجھ رہے ہیں
32:34کیونکہ عامل جا کر جو ہوتا تھا سرکار کا عامل
32:37جیسے جانوروں کی زکاة نکالنی
32:38وہ سب جانور سامنے لاتا
32:40ان کا حساب کتاب کرتا
32:41پھر ان کو دیکھتا
32:42پھر ان میں سے وہ جانور بطور زکاة لیا کرتا تھا
32:45اب اگر وہ گفت دے دیں گے
32:47تو پھر یہ ہو سکتا ہے
32:49آگے یہ معاملات ہوتے
32:50کہ اچھے جانوروں کو چھوڑ کر
32:52زکاة کے لئے خراب سے جانور دے لیے
32:54کیونکہ گفت ملا ہے
32:55اس سے چونکہ خرابیاں پیدا ہوتیں
32:57اس لئے میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا
32:59اب وہ کہاں وہ زکاة کا مسئلہ عامل کا
33:01کہاں پہ آپ آفس میں کام کر رہے ہیں
33:03عیدی آئی
33:04عید آئی اور عید کے اوپر آپ کو عیدی دے دی
33:06اس سے اس کا کہاں سے تعلق ہے
33:08اسی سے ظاہر ہوتا ہے
33:09کہ جب ایک غیر عالم
33:11اپنی حد سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے
33:14تو زبردست ہو کر کھاتا ہے
33:15اور نراز مت ہوئی اگر جب میں یہ حدیث سناتا ہوں
33:18کہ رحمت کورین صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
33:21جو بغیر علم کے فتوہ دے
33:23یعنی حکم شرعہ بیان کرے
33:24تو اس پر زمین و آسمان کے تمام فرشتے لانت کرتے ہیں
33:28اپنے دوست کو میرے کلپ سنا دے
33:30نراز نہ ہو
33:31وہ بھی میرا بھائی ہیں
33:32اگر مسلمان ہیں
33:33میں آپ کی اصلاح کے لئے بات کر رہا ہوں
33:35اللہ کی بارگاہ میں توبہ کریں
33:36اور آئندہ کم از کم دین کے معاملے میں
33:38اپنے زبان کو دراز نہ کریں
33:39یہ کوئی دنیاوی معاملے نہیں ہیں
33:41کہ عقل سے حل ہو جائیں
33:42یہ شریعت کے بنائے ہوئے
33:45رولز قوانینز لاؤز کو فالو کرنا ہوتا ہے
33:48لیمیٹیشنز ہوتی ہیں
33:49سب کا لحاظ کر کے پھر مسئلہ نکلتا ہے
33:51یہ اتنا آسان نہیں ہوتا
33:53اللہ کی بارگاہ میں توبہ کر لیجئے
33:55یہ کہتے ہیں کہ ایک شخص ہے
33:57بہت بڑا وہ دھوکے باز ہے
33:58بہت جھوٹ بولتا ہے
34:00اللہ کی قسمیں کھا کھا کے جھوٹ بول دیتا ہے
34:02منافقت اس میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے
34:04جب بھی اس کا جھوٹ ہم پکڑ لیتے ہیں
34:06تو وہ لڑنا شروع کر دیتا ہے
34:08اور آخر میں کہتا ہے
34:09کہ مجھے تو اللہ نے بنایا ہی ایسا ہے
34:13اور کہتا ہے کہ
34:14اللہ نے مجھے بنایا
34:15اسی کو پتا ہوگا
34:16میں اتنا بڑا جھوٹا کیوں ہوں
34:18تو اس کا اس طرح کہنا
34:19کیا یہ شرک ہے
34:20یا اللہ تعالیٰ پر الزام ہے
34:24دیکھیں شرک تو نہیں ہے
34:26لیکن اس کی جہالت ہے
34:27ہماقت ہے
34:28اللہ تعالیٰ پر بہت بڑا بہتان ہے
34:30اور اپنے ایمان کی تباہی کا ذریعہ ہے
34:34اس کا یہ کہنا
34:35کہ اللہ نے تو ماذا اللہ
34:36ثم ماذا اللہ مجھے جھوٹا بنایا
34:38اللہ نے تو کسی کو جھوٹا نہیں بنایا ہوتا
34:40اللہ تعالیٰ ایک بچے کو پیدا کرتا
34:42تو بچے کیا پیدائش میں پیدا ہوتا ہی
34:45اللہ نے تو سب کو صحیح بنایا ہوتا ہے
34:47ہم گندی چیزیں اختیار کرتے ہیں
34:49اب اس شخص کا علاج یہ ہے
34:51کہ کوئی
34:51میں کر کیجئے گا نہیں
34:53میں سمجھانے کے لئے کہا رہا ہوں
34:54کہ کوئی اس کو پکڑ کے خوب مارنا شروع کرے
34:56دبا کے چار پانچ آدمی
34:57اور جب یہ کہے کیوں مار رہے ہو
34:59تو بولے ہمیں تو اللہ نے بنائے ایسا ہے
35:01جو سامنے آتے ہیں مارنا شروع کر دیتے ہیں
35:03تو بھئی ہمارا تو قصور نہیں ہے
35:04اللہ نے بنائے ایسا ہے
35:05اب کیا بولے گا بتا ہے
35:06یا اس کی جیب سے سارا پیسہ نکال لو
35:08موٹر سائیکل چھین لو
35:09اسے گھر میں آگ لگا دو
35:11اور بولے ہمیں تو بنائے ایسا ہے
35:12کہ ہمیں جہاں جاتے ہیں آگ لگانے کو دل چاہتا ہے
35:14اب کیا کریں گے
35:15تو یہ بالکل ہماقت والی بات ہے
35:18اللہ پہ بہت بڑا الزام ہے
35:19بہتان ہے
35:20کہ اس نے مجھے جھوٹا بنایا ہے
35:22یعنی یہ میرا قصور نہیں ہے
35:24جو میں فراڈ کر رہا ہوں
35:25منافق کر رہا ہوں
35:26اس کا قصوروار اللہ ہے
35:28کیونکہ اس نے ایسا بنایا
35:29یہ اللہ پہ اتنا بڑا الزام
35:30لہذا ایسے شخص کو چاہیے
35:32کہ تجدید ایمان
35:33اور تجدید نکاح کریں
35:36اپنی عادات کو ٹھیک کریں
35:37بعض لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں
35:39ہر گندے کام کا الزام
35:40اللہ تعالیٰ پر لگا دیں گے
35:41وہ اپنے اوپر لینے کی کوشش نہیں کرتے ہیں
35:43اور سامنے والے بھی بیچارے ایسے ہوتے ہیں
35:45کہتے ہیں ہر بات تو ٹھیک کہہ رہا ہے
35:47بھئی کیسے بات ٹھیک کہہ رہا ہے
35:48آپ کے پاس اتنی شرع تعلیم
35:50کم از کم ہونی چاہیے
35:51کہ آپ شریعت کا
35:53اللہ تعالیٰ پر الزام لگا رہا ہے
35:55تو پھر اللہ تعالیٰ کے لیے
35:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر
35:58کوئی بہتان لگا رہا ہے
35:59تو ان کے لیے دفاع کی صلاحیت رکھتے ہوں
36:01کم از کم اتنا تو دین سیکھ لیں
36:04اور اب جیسے ہم نے آپ کو ارز کیا
36:05آپ اس سے کہیں
36:06اس طریقے سے
36:07اللہ تعالیٰ نے کسی کو مجبور نہیں کیا
36:09جھوٹ بولنے پر
36:10قتل کرنے پر
36:11دیگر چیزوں پر
36:11جیسے بعض لوگ کہتے ہیں
36:13کہ جی میرے اندر
36:13اللہ نے نسوانیت رکھ دی ہے
36:15اس لئے وہ الٹی سی دی
36:16عورتوں والی حرکتیں کرنا شروع کر دیتے ہیں
36:18ارے بھائی کنٹرول کرو اپنے آپ کو
36:19آج تمہیں جیل میں ڈال دے
36:20تمہاری ساری نسوانیت نکل جائے گی
36:22اللہ نے سب کو صحیح بنایا ہوتا ہے
36:24ہم خود اپنی کیفیات کے
36:26اپنی طبیعتوں کے
36:27اپنی سوچ کے
36:28اپنے فکر کے
36:29یہ محول کے تابع ہو کر
36:31غلط چیزوں کو اختیار کرتے ہیں
36:32اور پھر اپنے آپ کو ایک منہ
36:34اور بے بس
36:35اور مجبور محض ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں
36:37کہ مجھ سے تو بھی کنٹرول نہیں ہو رہا
36:39کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ایسا کیا ہے
36:40محمد کرے نا
36:41اللہ تعالیٰ نے آزمائشوں تو رکھی ہیں
36:43یہ تو نہیں کہا کہ آزمائشوں کے سامنے
36:45بلکل اپنے آپ کو لٹا دیا جائے
36:47اور آدمی بلکل خلاف شرعہ کام کرنے لگے
36:50یہ صحیح نہیں ہوتا ہے
36:51ایک خاتون نے پوچھا تھا
36:53یہ بچے خواستن کیا تھا
36:55کہ بچے جب گیم کھیلتے ہیں
36:57ہمارے آن لائن گیم کھیل رہتے ہیں
36:59اس میں روبکس ہوتا ہے
37:01جس سے گیم کی مختلف چیزیں
37:02انلاک کر سکتے ہیں
37:04ان کو خریدنا جائز ہے
37:06یعنی وہاں کی کوئی کرنسی ہے
37:08گیم کھی سمجھ لیجئے
37:09اس کو اپنی روبوں سے آپ خریدتے ہیں
37:12وہ آفر کرتے ہیں
37:13کہ اگر آپ کو یہ
37:13آپ ہتیار نکال لیں گے
37:15یہ مر جائے گا فلان
37:16تو بچے اس کو خریدتے ہیں
37:17تو خریدنا کیسا ہے
37:19دیکھیں پرچیزنگ جائز تو ہے
37:20لیکن بالکل بیکار ہے
37:21فضول اپنا پیسے ضائع کرنا ہے
37:23اس کا جواب میں آپ کو
37:24تفصیل سے ذرا دوں گا
37:25لیکن نیکس پرگرام میں دیتا ہوں
37:27اب پرگرام کے وقت ختم ہو رہا ہے
37:28اپنے مذبان کو
37:29ہماری کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو
37:31اجازت مرحمت فرمائے
37:32ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
37:33اللہ تعالیٰ آپ کو
37:34آپ کی بچوں کو
37:35پوری فیملی کو
37:36مذہب کے قریب آنے
37:38مذہب کی تعلیمات کو
37:39احسن طریق سے اپنے اوپر نافذ کرنے
37:41اور پھر اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کر کے
37:43جنت میں
37:44عالی مقام پانے کی توفیق اطاف فرمائے
37:46آمین
37:47وآخر دعوانا
37:48ان الحمدللہ رب العالمين
Comments

Recommended