Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I'll see you next time
00:30I'll see you next time
01:00I'll see you next time
01:30I'll see you next time
01:59I'll see you next time
02:29I'll see you next time
02:59I'll see you next time
03:29I'll see you next time
04:00I'll see you next time
04:29I'll see you next time
04:59I'll see you next time
05:29I'll see you next time
05:59I'll see you next time
06:29I'll see you next time
06:59Yeah
07:01I'll see you next time
07:31I'll see you next time
08:01I'll see you next time
08:31I'll see you next time
09:01I'll see you next time
09:31I'll see you next time
11:01Yeah
11:03Yeah
11:33I'll see you next time
12:03Yeah
12:05I'll see you next time
12:35Yeah
13:05I'll see you next time
13:35I'll see you next time
14:05Yeah
14:35Yeah
15:05Yeah
15:35Yeah
16:05Yeah
16:35I'll see you next time
17:05Yeah
17:35Yeah
18:05Yeah
18:35Yeah
19:05Yeah
19:35Yeah
19:37Yeah
20:07Yeah
20:09Yeah
20:37Yeah
20:39Yeah
21:07Yeah
21:09Yeah
21:11Yeah
21:37Yeah
21:39Yeah
21:41Yeah, yeah So, many
22:07It's a good thing.
22:37So this way, the day of the time, if they go to program, they must be the most content of the day of the day.
22:47So this is the happenings of the day, they will be the most content of you.
22:51Here, I'll put in a place with some people who, they will be the one who, that will be the one who, their own Book of God, and they will be the one who, they will be the one.
22:58کہ ایمان بیشنے چلے گئے
22:59تو ایسے جگہ پر جانا
23:01کہ جہاں اس طرح بدنامی کا خوف ہو
23:03انگلیاں اٹھیں گی
23:04لوگ زبانی اور قلبی غیبت کے اندر مبتلا ہوں گے
23:08وہاں پر جانا
23:09گویا کہ اپنے دین اسلام کو ڈھا دینا ہے
23:12دینداروں کو بدنام کرنا ہے
23:14یہ ٹھیک نہیں ہوگا
23:15لیکن اگر کوئی عالم دین
23:17جو واقعی بعمل ہیں اچھے ہیں
23:19کسی ایسے مقام پر جاتے ہیں
23:21جو بدنام والی والی بات نہیں کہہ رہا ہوں
23:23دوسرے ایسے کہ آپ کو مایوب لگ رہا ہے
23:25لیکن وہ جا رہے ہیں
23:27اور اتنی بڑی کوئی قباحت بھی نہیں ہے
23:29تو خدارہ میری گزارش یہ ہے
23:31اگر وہ صاحب حکمت ہیں
23:32تو اپنے علماء سے فوراں بدزن نہ ہوا کریں
23:35ہو سکتا ہے ان کے پیش نظر کوئی حکمت ہو
23:38میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
23:40شروع اسلام میں تبلیغ دین کے لیے
23:42میلے کے اندر نکل جائے کرتے تھے
23:44ایک سالانہ میلہ لگتا تھا
23:46عربوں کا اس کے اندر جاتے تھے
23:48اور وہاں کھیل تماشے بھی ہو رہے ہوتے تھے
23:49اور میرے آقا جا کے تبلیغ دین کرتے تھے
23:51اور بعض روایات پر موجود ہے
23:53کہ ابو لہا باپ کے پیچھے ہوتا تھا
23:56اور کہتا تھا اس کی بات نہ سننا
23:57ماذا اللہ یہ پاگل مجنون ہے
23:59اس کے باورد سرکار نے وہاں جا کر بھی تبلیغ فرمائی
24:02تو یوں بعض وقت کوئی ایسی صحیح مسئلحت ہوتی ہے
24:04کہ معظم دینی ایسے مقامات پر جاتے ہیں
24:07لہذا فوری طور پر بدگمان بھی نہ ہو
24:09ہاں جو معظم دینی ہیں
24:10ان کو احتیاط کرنی چاہیے
24:12اور یہ بعض وقت ہوتا ہے
24:13کہ انویٹیشن مل جاتی ہے
24:15بعض وقت اتنا اندازہ نہیں ہوتا
24:16وہاں جانے کے بعد ہوتا ہے
24:18ایسی صورت میں معظم دینی کو چاہیے
24:21کہ اگر شرکت کر بھی لی ہے
24:23وضاحت کرے
24:23مائک پر بلا جھجک وضاحت کرے
24:25کہ مجھے نہیں پتا تھا
24:26کہ ایسا معاملہ ہے
24:27اور پھر فوراں وہاں سے نکل جانے کی کوشش کریں
24:30وہاں بیٹھنا شرن جائز نہیں ہوگا
24:32ایک مختصر سے بریک لیں گے
24:35ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
24:37دیکھیں جو چندہ ہوتا ہے
24:38یہ بلکل یہ کمانت ہوتی ہے
24:40یہ مخصص ہوتا ہے
24:43اس کی تخصیص کی گئی ہوتی ہے
24:44اور لوگوں نے جس مد میں چندہ دیا ہے
24:47اسی مقام پر اس کو خرچ کرنا ہوگا
24:50عام چیزوں میں وقف ہوتا ہے
24:52اور چندے کے اندر اس کو وقف نہیں کہتے
24:55بلکہ اس کو کہتے ہیں تخصیص
24:56کسی نے گیارویں کا چندہ دیا
24:58کسی نے تعمیر مسجد کا چندہ دیا ہے
25:00کسی نے منٹیننس کے لئے دیا ہے
25:03کسی نے جیسے ہمارے یہاں پانی کی قلت ہوتی ہے
25:05تو وارٹر ٹینکرز ڈلوانے کے لئے چندہ دیا ہے
25:08جس مد میں ذکر کر کے دیا
25:10اسی میں اس کو استعمال کرنا ہوگا
25:12اور جو متولی وغیرہ ہوتے ہیں
25:14جیسے مسجد کی کمیٹیاں ہوتی ہیں
25:16یا کوئی ادارے کا محتمیم ہوتا ہے
25:18وہ ایک امین ہوتا ہے
25:20کہ ان کے پاس وہ چیز امانت ہوتی ہے
25:22وہ ذاتی استعمال میں نہیں لے سکتے
25:24بلکہ جس مقصد کے لئے دیا ہے
25:25وہیں استعمال کیا جائے
25:27تو لہٰذا کوئی دینی شخصیت ہو
25:29یا غیرے دینی شخصیت ہو
25:30چندے کو شرن اپنے ذاتی استعمال میں
25:33نہیں لے سکتے ہیں
25:34چاہے ان کا ذہن یہ ہو کہ
25:36چلو ابھی میں استعمال کر لیتا ہوں
25:37ہم بعد میں رکھ دوں گا
25:39تب بھی شرن جائز نہیں ہے
25:40کیونکہ ہو سکتا ہے
25:41آپ استعمال کریں
25:42اور عمومی طور پر آدمی
25:44ایسی چیزیں کسی سے شیئر نہیں کرتا
25:46کیونکہ خائن مشہور ہو جانے کا خوف ہوتا ہے
25:49چلیں دیانت دار ہیں
25:50کہ میں استعمال کر رہا ہوں
25:52پھر رکھ دوں گا
25:52لیکن ہو سکتا ہے
25:53کہ اسی دوران اگر موت آ جائے
25:55تو شیئر تو آپ نے کی نہیں تھی
25:57کسی سے بعد
25:57تو ووال سر پر رہا
25:58اور پھر آخرت میں
26:00حساب کتاب دینا ہوگا
26:02اس لئے
26:02جو مہتمیم حضرات ہوتے ہیں
26:04یا کمیٹی کے ارکان ہوتے ہیں
26:06کوئی بھی اس طرح کے چندے
26:07کو اپنے ذات استعمال میں
26:08نہ لے
26:09ایک کسی نے پوچھا تھا
26:13ایک خاتون نے
26:14کہ میرے شوہر جو ہیں
26:15وہ بڑے سادہ لوگ قسم کے ہیں
26:17تو رشتہ دار
26:18دوست احباب
26:19اکثر ان سے پیسے لے لیتے ہیں
26:21اور بعد میں بہت ہی پریشان کرتے ہیں
26:23اور وہ
26:24مطلب ان کے الفاظ دوسری تھے
26:26لیکن میں نے سادہ لوگ کا لفظ کہا
26:28تو لوگ ان کو لوٹتے رہتے ہیں
26:29اور جب ان کو منع کیا جائے
26:31تو وہ کہتے ہیں
26:32کہ بھئی آپ تم یہ سمجھ رہی ہو
26:33کہ شاید یہ مجھے بے وقوب بنا رہے ہیں
26:36لیکن میں تو
26:36ہیلپ کی نیت سے کرتا ہوں
26:38تو وہ کہتے ہیں
26:39کہ کیا ایسے آدمی کو
26:40کیا ایسے کچھ سمجھانا نہیں چاہیے
26:42اور جب کہتے ہیں
26:43اس کے برعکس اگر کبھی
26:44ہمیں ضرورت ہوئے
26:44تو کوئی دوست
26:45کوئی احباب میں سے
26:46ایسا رشتہ داروں میں سے نہیں ہے
26:48جو اس طرح کا طرز عمل اختیار کرے
26:50تو کیا حکم شرع ہوگا
26:51دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے
26:53کہ جب ہم کوئی کام کریں
26:55اللہ کیلئے ہی کرنا چاہیے
26:56اور یہ نہیں دیکھنا چاہیے
26:57کہ وہ ہماری مدد کر رہا ہے
26:58کہ نہیں کر رہا
27:00آپ اگر یہ
27:00عدلہ بدلہ کریں گے
27:02تو پھر تو اس کا مطلب ہے
27:03کہ آپ اس لئے مدد کر رہے ہیں
27:04تاکہ برے وقت میں
27:05یہ بھی ہماری مدد کریں
27:07تو پھر اللہ کی رضا
27:08کامل طور پر
27:09مطلوب و مقصود نہ ہوئی
27:11بلکہ اپنا بھی ایک بینفٹ
27:12آپ نے رکھا
27:13اتنہ ہی ثواب کم ہو جائے گا
27:15اور اسی طرح اگر صرف
27:16واوا کے لئے دیا
27:17تب بھی ضائع ہوگا
27:18تو یہ تو آپ ذہنی نہ رکھیں
27:19کہ دوسرے ہماری مدد کرتے نہیں کرتے
27:21آپ کو اللہ کے لئے
27:22اگر کرنی ہے تو کرنا چاہیے
27:24لیکن دوسری بات یہ ہے
27:25کہ بلکل ایسے بہت سارے کردار
27:27میرے اپنے سامنے
27:28میرے بہت عرصے سے
27:29تبلیغ دین کا شعبہ میرے پاس ہے
27:31تو ہم یہ دیکھتے ہیں
27:32کہ لوگ مسکے لگا کر
27:33اسی طرح
27:34مطلب حدیثیں سنا کر
27:36آخرت کے درجات کی بلندی
27:38بڑی بڑی دعائیں دے کر
27:39بیچارے سامنے علی کو
27:40ایموشنل کر کے
27:41اس کی جیب سے پیسے نکلوا لیتے ہیں
27:42اور یہ وہ لوگ سادہ لوگ ہوتے ہیں
27:44جو اپنی آمدنی چھپاتے بھی نہیں ہیں
27:46وہ بتا دیتے ہیں
27:47اللہ کا بڑا کرم ہے
27:48اتنی آمدنی ہوئی
27:49اتنی میری سیلری بڑھ گئی
27:50پھر بہن بھی مانگ رہی ہے
27:51بھائی بھی مانگ رہے
27:52دیتے چلے جا رہے ہیں
27:53دیتے چلے جا رہے ہیں
27:54اللہ تعالیٰ اخلاص قائم رکھے
27:56لیکن پھر ایسا ہوتا ہے
27:57کہ اگر فرض کرنے
27:58ایسے شہر کا وصال ہو جائے
28:00کوئی پیسہ واپس کرنے کے لئے
28:01تیار نہیں ہوتا
28:02بیوی بچوں کو
28:03ہم نے خود دیکھا ہے
28:04کہ ہاتھ پکڑ کے گھر سے نکال دیا گیا
28:06اس لئے ایسے حضرات
28:08کہ جو بلکل ہیلپ کرنا چاہتے ہیں
28:10کریں آپ
28:10لیکن سب سے پہلے
28:12آپ اپنے پیسے کی تقسیم کریں
28:15ایک تو آپ پیسہ رکھیں
28:17اپنے بیوی بچوں کے لئے
28:18جو حالی آپ کو خرچ کرنا ہے
28:20ایک رکھیں ان کے فیوچر کے لئے
28:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:23نے ایک صحابی صحیح فرمایا
28:25جنہوں نے پوچھا تھا
28:25کہ ہم اپنے سارا مال صدقہ کر دوں
28:27اس کی وسیعت کروں
28:28فرمایا کہ نہیں
28:29انہوں نے کہا آدھے مال کی
28:31فرمایا کہ نہیں
28:32کہا تہائی مال کی
28:33فرمایا ہاں
28:33ون تھڑ کی کر دو
28:34اور یہ بھی بہت ہے
28:35سرکار نے فرمایا
28:36اور پھر سرکار نے فرمایا
28:38کہ کوئی باپ
28:39اپنی اولاد کے لئے
28:40کوئی چھوڑ کر فوت ہو
28:41یہ اس سے کہیں زیادہ بہتر ہے
28:42کہ انہیں اس حال میں چھوڑے
28:44کہ وہ دوسروں کے سامنے
28:45ہاتھ پھیلا رہے ہوں
28:46مفہوم یہ ہے حدیث کا
28:47تو یہ تو خود مذہب نے کہا
28:49اپنے بیو بچوں کے لئے
28:50جمع رکھیں
28:50کبھی امرجنسی ہو جاتی ہے
28:52کوئی اچانک معاملہ ہو جاتا ہے
28:54یا آپ ہی کبھی سال ہو جائے
28:55آپ کی بیو بچوں کو کون دے گا
28:57کوئی نہیں پوچھتا
28:58جتنے آپ کے یہ مسکے لگا لگا
29:00کے آپ کی جیب سے پیسہ نکال رہے ہیں
29:01اور اس پیسے کے وجہ سے
29:03آپ کی آبھگت ہو رہی ہے
29:04دو منٹ میں ختم ہو جائیں گے
29:06آپ آزما کر دیکھیں
29:07ذرا جا کر کہیں
29:07میں بڑا پریشان ہو گیا ہوں
29:09ویسی آزمانے کے لئے
29:10لیکن صرحتاں جھوڑ بھی مت کہیے گا
29:12تھوڑا سا آزمانے کے لئے
29:14اور مجھے آپ سب پیسہ جمع کر کے دو
29:16دیکھیں کتنے لوگ آپ کو دیتے ہیں
29:17شاید ایک آت دفعہ دیں گے
29:18دوبارہ مانگ کے دیکھیں
29:19سب غائب ہو جائیں گے
29:20فون کال تک اٹھانا چھوڑ دیں گے
29:22تو اس لئے ایک تو اپنے لئے استعمال کے لئے
29:25بیو بچوں کے لئے
29:26دوسرا ان کے فیوچر کے لئے
29:27تیسرا کچھ اللہ کی رضا کے لئے
29:29ضرور نکال لیں
29:30کوئی مسئلہ نہیں ہے
29:30ان میں سے بس مدد کریں
29:32اگر وہ ختم ہو جائے
29:33تو پھر اس میں سے آپ نے لے کر
29:35نہیں دینا ہے
29:35یہ کوشش کیجئے
29:36جتنا آپ اس پیس دیں گے
29:38جتنا لوگوں کی امیدیں بڑھائیں گے
29:40اتنا ہی وہ آپ کی طرف متوجہ ہوں گے
29:43اور آپ یہ بھی دیکھ لیجئے گا
29:44اس طرح کہ میں مرد حضرات سے گزارش کر رہا ہوں
29:46آپ ایک دفعہ دے کر
29:48دوبارہ منع کر کے دیکھیں
29:50نہ ان کا موڈ بدل جائے
29:51پہلے وہ آپ کو چائے اور بسکوٹ بھی کھلاتے ہوں گے
29:54اس کے بعد چائے کا بھی پوچھ لیں
29:55تو میرا نام بدل دیجئے
29:56نراض ہو جائیں گے
29:57یعنی آپ کے سارے پچھلے احسانات فراموش کر کے
30:00اس ایک دفعہ انکار کو بنیاد بنا کر
30:03ان کے رویے بدل جائیں گے
30:05تو سوچئے کہ تھوڑا سا آپ کا فائدے میں گیپ آیا
30:08تو آپ کی دو منٹ کے اندر
30:10مہداللہ میں لفظ استعمال کر رہا
30:12نراض نہیں ہوئے گا
30:13کہ اوقات کو یہاں سے یہاں لے آئے
30:15اور اگر آپ دنیا سے پردہ فرما جائیں گے
30:17تو پھر کیا ہوگا
30:18مدد کرنا برا نہیں ہوتا
30:20میں نے پہلی کہا اخلاص سے کریں
30:22بدلہ بھی نہ لینے کا سوچیں
30:24لیکن اعتدال قائم رکھیں
30:26ورنہ آپ بھی ہو سکتا ہے
30:28کہ بعد میں پشتائیں
30:29ایک بھائی نے پورتگال سے یہ کوئسن کیا تھا
30:32کہ ہمارے یہاں دفاتر میں
30:34اور اسی طرح جو شاپنگ مالز وغیرہ ہوتے ہیں
30:37وہاں پہ ہم گروسری وغیرہ کے چیزیں لینے جاتے ہیں
30:40سٹورز ہوتے ہیں
30:40اس پہ عورتیں کام کر رہی ہوتی ہیں
30:43اب اکثر ایسی ہوتا ہے
30:44نہ ہمیں پورتگالی آتی ہے
30:45نہ ان کو انگلیش آتی ہے
30:46وہ سمجھانا ہوتا ہے اشاروں سے
30:48تو ان کا پوچھنا یہ ہے
30:49کہ اب ہم سمجھاتے ہیں
30:50اگر نیچے کر کے کچھ بولیں
30:52تو سمجھ میں نہیں آئے گا
30:53تو نگاہ اٹھا کے عورت پہ نگاہ ڈال کر
30:55پھر اس کو سمجھانا پڑتا ہے
31:07کہ اگر تو کسی چیز کے بغیر
31:10ہم ہلاک ہو جائیں گے
31:11عزت خراب ہو جائے گی
31:12بہت بڑا مالی نقصان ہو جائے گا
31:14یہ چیزیں ضرورت کے طاحت آتی ہیں
31:16اس سے کم درجہ ہو
31:18کہ ہلاکت تو نہیں ہے
31:18لیکن مشقت ہے
31:19بہت ہی عذیت تکلیف ہے
31:21پریشانی بڑھ جائے گی
31:22یہ حاجت کے درجے میں ہے
31:24یہ دونوں نہیں ہیں
31:25لیکن تھوڑا بہت فائدہ ہے
31:26منفعت
31:27اور یہ سب نہیں ہیں
31:28صرف دکھاوا بناوٹ خوبصورتی
31:30یہ زینت میں آتا ہے
31:31تو جب ضرورت اور حاجت کے درجے میں
31:33کوئی چیز ہوتی ہے
31:34تو شریعت وقتی طور پر
31:36منوعہ چیز کے ارتکاب کو بھی
31:38جائز کر دیتی ہے
31:39جیسے ہماری بہنیں برقہ پہنتی ہیں
31:41نقاب بھی کرتی ہیں
31:42لیکن جب آپ یہ رپورٹ پر جاتی ہیں
31:44آپ کاؤنٹر پر پہنچتی ہیں
31:46وہ کہتے ہیں
31:47اپنا نقاب نیچے کریں
31:48پکچر کھینچتی ہیں
31:49سامنے مرد بیٹھا ہوتا
31:50ان کو اپنا پورا چہرہ دکھانا ہوتا ہے
31:52وہ پک کھینچتا
31:53پھر یہ نقاب اوپر کر لیتی ہیں
31:54اسی طرح ڈاکٹر عورت کو چیک کر رہا ہوتا ہے
31:57باہر کے ملکوں میں
31:58فی میل ڈاکٹر اگر ہیں
31:59تو میل کو چیک کر رہی ہوتی ہیں
32:01اور مجبوراً چیک کروانا ہوتا ہے
32:03تو اس طرح کی چیزیں
32:04چونکہ یہ حاجت میں آتی ہیں
32:06کیونکہ اگر آپ نہ کریں
32:07تو مریں گے تو نہیں
32:08لیکن شدید مشقت میں پڑ جائیں گے
32:09تو وہاں شریعت آسانی دیتی ہے
32:11ایسی آپ ہوائی جہاز میں سفر کرتے ہیں
32:13فی میل ہوتی ہیں
32:15ایر ہوسٹس میل بھی ہوتی ہیں
32:16لیکن اکثر فی میل ہوتی ہیں
32:18اور وہ آتی بھی ہیں
32:20کبھی جسم بھی ٹچ ہو جاتا ہے
32:21آپ نے دیکھا ہوگا
32:22جو کورنر کے سیٹ پر بیٹھے ہوں
32:23یا کھانے پینے کے سلسلے میں
32:25ہاتھ پہ بھی نگاہ پڑ جاتی ہے
32:27چہرے پہ نگاہ پڑ جاتی ہے
32:29اس طرح کی چیزوں میں
32:30تھوڑا تھوڑا شریعت ہمیں
32:31ریایت دیتی ہے
32:32تو لہذا خلاص کلام یہ ہے
32:33بقدر ضرورت آپ دیکھ سکتے ہیں
32:35بلا ضرورت نگاہ نہ ڈالیں
32:37بقدر ضرورت دیکھنے میں
32:39آپ کے لئے کوئی گناہ کا پہلو نہیں ہے
32:42ایک ایک question کیا تھا
32:44کہ یہ بہن نے بتایا
32:45کہ میرے بھائی جمرات کو
32:46داتا صاحب کے دربار پر جاتے ہیں
32:48وہاں حاضری دیتے ہیں
32:50تو وہاں جب پہنچتے ہیں
32:51تو وہ ویڈیو کال کر دیتے ہیں
32:53مجھے
32:53اور مجھے کہتے ہیں
32:54کہ لو دعا مانگ لو
32:55تو یہ کہتے ہیں
32:56کبھی ہم پاک بھی ہوتے ہیں
32:58کبھی ناپاک ہوتے ہیں
32:59تو کیا ناپاکی کے حالت میں
33:01ویڈیو پر مزار کو دیکھنا
33:02اور پھر دعا مانگنا
33:04کیا یہ شرن جائز ہے
33:05یا نہیں
33:06دیکھیں یہ اس طرح کے پابندیاں
33:10اس طرح کے معاملات
33:11اس طرح کے معاملات میں
33:13تقوی کا اظہار
33:15یہ سب جو ہیں
33:16مطلب ایک غیر ضروری سے چیزیں ہوتی ہیں
33:18جن پہ ہم زیادہ توجہ کرنا شروع کر دیتے ہیں
33:21اور جو چیزیں ضروری ہیں
33:23کہ ہم نے فرض
33:24واجب سنتِ موقدہ کا علم سیکھا
33:26کہ نہیں سیکھا
33:27اس کے جسٹ اپوزیت
33:27حرام مقروع تحریمی
33:29اسحات کا علم
33:30سوچنے میں کیا حرام ہے
33:31کیا جائز بولنے میں کیا ہے
33:33کمانے میں کیا ہے
33:34خرش کرنے میں
33:35کن سے دوستی ہو سکتے ہیں
33:37کن سے نہیں
33:37رشتہ داری کن سے ہو سکتے ہیں
33:38کن سے نہیں
33:39وہ ہم پہ توجہ نہیں کرتے
33:40ایسی چیزوں پہ کرتے ہیں
33:42اس کی کوئی پرواہ کرنے کی حاجت نہیں ہے
33:44عدب بہت اچھی چیز ہے
33:46لیکن غیر ضروری چیز کو عدب بنا کر
33:48اور اپنے آپ کو اس کا پابند کرنے کی کوشش کرنا
33:50یہ خامہ خامہ اپنے آپ کو مشقت میں ڈالنا ہے
33:53سوال یہ پیدا ہوتا ہے
33:54اگر ویڈیو کال نہ کریں
33:55اور آپ ویسی دعا مانگیں
33:57تو کیا اس میں کوئی مسئلہ ہوگا
33:59اور اگر فرس کلنے ویڈیو کال کر لیں گے
34:01تو کیا جیسے وہاں پر کھڑے ہو کر
34:03ایک شخص
34:04کہ ہمارا حسن زن ہوتا ہے
34:05جہاں اللہ تبارک و تعالیٰ کے نیک بندے مدفون ہیں
34:08وہاں پہ اللہ کی رحمتوں کو نزول ہوتا ہے
34:10تو کیا ویڈیو کے ذریعے
34:11وہ ساری رحمتیں آپ کے پاس آنا شروع ہو جائیں گے
34:13اور اگر ویڈیو کال اس لئے کر رہے ہیں
34:15کہ آپ دعا کریں گے
34:17تو آپ کی آواز باہر نکلے گی
34:18کوئی فائدہ ہوگا
34:19تو کیا آواز اگر باہر نکل بھی جائے
34:21یہاں سے کریں یا وہاں سے
34:23دعا قبول کرنے والا کون ہے
34:25کیا داتا صاحب دعا قبول کرتے ہیں
34:26یا اللہ تبارک و تعالیٰ کرتا ہے
34:28جب اللہ تعالیٰ کرتا ہے
34:29تو ویڈیو کال پر کریں نہ کریں
34:30آپ کی دعا تو قبول ہوگی
34:32پھر یہ کہ آپ وہاں مزار پر خود حاضر نہیں ہیں
34:35اتنی دور بیٹھی ہوئی ہیں
34:36پھر پاکے نہ پاکے ہیں کیا خیال
34:38کتنی مرتبہ حج کے مناظر نہیں دیکھتے آپ
34:40ویڈیو پر چل رہے ہوتے ہیں
34:42حج کے مناظر دیکھ رہے ہوتے ہیں آپ
34:44اور مدینہ شریف
34:45مسجد نبوی دکھائے جا رہی ہوتی ہے
34:47جو چینل چلتا رہتا ہے
34:48مکہ اور مدینہ کا چینل
34:50اگر آپ کے اس پر آتا ہے
34:52کیبل کے اوپر
34:53تو کیا وہ دیکھنا پھر شرن ناجائز ہو جائے گا
34:56ناپاکی کی حالت میں
34:57ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا
34:58آپ بالکل ویڈیو کال کی حاجت نہیں ہے
35:00آپ آرام سے دعا کریں
35:02چاہے پاکی میں کریں ناپاکی میں
35:04دعا کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا
35:05قرآن پڑنا منا ہوتا ہے
35:07امید ہے
35:07کہ اس طرح کی چیزوں کو
35:09اگر آپ
35:09عدب کا نام دے کر
35:11اور اپنے اوپر لازم کرتے جائیں گے
35:13تو بچوں کو بھی سکھائیں گے
35:14پھر بچے
35:15اصل دین سے تو دور ہو جاتے ہیں
35:16یہ ہماری خود ساختہ
35:19چیزوں کو
35:20اور آداب کو
35:21وہ ایسا اس کا تکلف کرتے ہیں
35:23اور ایسا خیال کرتے ہیں
35:24کہ
35:25اصل دین کی پرواہ نہیں رہتی
35:27اور ان چیزوں میں مشغولیت
35:28اصل دین تک آنے نہیں دیتی
35:30اور اس میں نقصان ہوتا ہے
35:31اس لئے بے پرواہ ہو جائیں
35:33کوئی ویڈیو کال کی حاجت نہیں
35:34انہیں بولے نہ کیا کریں
35:35میں ویسی دعا کروں گے
35:36اللہ تبارک و تعالی انشاءاللہ
35:38قبول فرمالے گا
35:39آپ وہاں پہ کریں
35:40اور چاہے
35:41فرض کرنے چلیں
35:42اگر کر بھی لیتے ہیں
35:43پاکی ہو نہ پاکی ہو
35:44دعا بالکل کر سکتی ہیں
35:45مزار دیکھ سکتی ہیں
35:46ایک بھائی نے
35:47علاقے سے جہاں
35:50کھیت وغیرہ تھے
35:50وہاں سے یہ کوئیسن کیا تھا
35:51کہ سردیاں آ رہی ہیں
35:52اور ساگ کا موسم آ گیا ہے
35:55ہمارے یہاں علاقے میں
35:56بہت سارے ساگ کے کھیت ہیں
35:58اور اکثر جو مالکات ہیں
35:59مالکان اس کے ہے
36:00تو بیچ نکال کے بیشتے ہیں
36:02یا تیل نکال کے بیشتے ہیں
36:04تو بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
36:05کھیت لگے ہوتے ہیں
36:06ہمیں پتہ بھی نہیں ہوتا
36:06کس کا کھیت ہے
36:07لیکن لوگ تھوڑے بہت سرسوں کے
36:09وہ ساگ لے جاتے ہیں
36:10گھر پہ پکانے کے لئے
36:11اور منع کر رہے
36:12تو کہتے ہیں
36:13تو عوامی چیز ہے
36:14اس میں کوئی برا نہیں ہوتا
36:16برائی نہیں ہے
36:16اس کو لے جاؤ
36:17تو کیا اس طریقے سے
36:18نامعلوم جگہ سے
36:20ساگ کاٹ کے گھر لے جانا کیسا
36:22دیکھیں دو چیزیں ہوتی ہیں
36:24ایک ہوتا ہے
36:25کہ سراحتا کسی کی طرف سے
36:27اجازت ہو
36:28بورڈ لگا ہوا ہے
36:29یا اعلان کر دیا ہے
36:31کہ بھئی آپ لے جا سکتے ہیں
36:33پھر تو مسئلہ نہیں
36:34یا وہاں عرف ایسا ہے
36:35تھوڑا بہت لے جاتے ہیں
36:36کوئی برا نہیں مانتا
36:37پھر بھی لے جا سکتے ہیں
36:38اور اگر وہ برا مانیں گے
36:40تو پھر اس طرح لے جانا چوری ہے
36:41اور گناہ ہے
36:42اشتنام کرنا ہوگا
36:43اب ہمارے پوغرام کے وقت
36:45قریباً ختم ہو رہا ہے
36:46انشاءاللہ نیکسٹ ویک
36:46اگر زندگی رہی
36:47تو آپ سے ملاقات کے شرف حاصل ہوگا
36:49اس وقت تک کے لئے
36:50اپنے میزمان کو
36:51ہماری کیو ٹی وی کے پوری ٹیم کو
36:53اجازت مرحمت فرمائیں
36:54آپ ہمارے لئے دعا کریں
36:55میں آپ کے لئے دعا گوں ہیں
36:56کہ اللہ تبارک و تعالی
36:57ہم سب کو
36:58شریعت پر مکمل طور پر
36:59چلنے کی توفیق عطا فرمائیں
37:01دین کو اہمیت دینے
37:03اور زندگی کے ہر شعبے میں
37:04اس کو نافذ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
37:06آمین و آخر دعوانا
37:08ان الحمدللہ رب العالمين
Be the first to comment
Add your comment

Recommended