Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:18ڈیوی کو محر عدہ نہ کرنا کیا حقوق العباد کا مسئلہ ہے
00:28جی حقوق العباد کا بھی ہے اور حقوق اللہ بھی ہے
00:32یاد رکھیں کہ جو بھی حق العبد ہوتا ہے اس میں ایک حق اللہ بھی پوشیدہ ہوتا ہے
00:37حق العبد تو وہی کہ اگر بندے کا کوئی حق ہے بندے کی وجہ سے اللہ نے ہم پر کوئی
00:43ذمہ داری ڈالی ہے
00:44تو یہ بندے کا حق ہے جیسے بیوی کو محر عدہ کرنا شہر پر لازم ہے
00:48لیکن چونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرنا یہ لازم ہے
00:55اور اللہ کا حق ہے کہ ہم اس کی اطاعت کریں
00:57لہذا جب ہم بندوں کے حقوق میں کوتاہی کے مرتقب ہوتے ہیں
01:01تو گویا کہ اللہ تعالیٰ کے حکم کو بھی یا اس کے حق کو بھی پامال کر رہے ہوتے ہیں
01:07اس لئے ہم پر دو توبہ واجب ہوتی ہیں
01:09ایک تو ہم بندے سے پہلے معافی طلب کریں گے
01:12یہ سمجھ لیں ہم نے حق العبد کے سلسلے میں ایک معافی کا کوئی معاملہ کیا
01:15پھر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کامل توبہ کریں گے
01:19اس حق العبد کے تلفی پر بھی اور اللہ کا حق باطل کرنے پر بھی توبہ کرنی ہوگی
01:25تو بلکل اس میں دونوں کے پہلو دونوں پہلو موجود ہوتے ہیں
01:29ایک بھائی نے پوچھا کہ مزار کوئی بزرگ کا مزار ہے
01:32اس کے این اوپر چھت پر نماز پڑھنا کیسا ہے اور چڑھنا کیسا ہے
01:38دیکھیں بلا ضرورت تو نہیں چڑھنا چاہیے
01:40بہرحال عدب احترام بہت اچھی چیز ہے
01:42لیکن اگر ضرورتاً کوئی شخص چڑھتا ہے اور اوپر نماز پڑھ دیتا ہے
01:46یا کوئی صفائی وغیرہ کے لئے جیسے چڑھتے ہیں
01:48تو اس میں کوئی گناہ کا پہلو نہیں ہے
01:50اچھا اگر جانبوچ کر بھی چڑھے تو گناہ کا پہلو کوئی بھی نہیں ہے
01:54دیکھیں نا مزارات ہوتے ہیں اوپر سے جہاز گزرتے ہیں
01:57ہم جہاز کے اندر بیٹھے ہوتے ہیں تو کیا گناہ ہوگا
01:59اس طرح مسجد کی اوپر والی منزل پر ہم نماز پڑھتے ہیں
02:12کہ بعض اخلاقیات ایسی ہوتی ہیں
02:14بعض آداب ایسے ہوتے ہیں
02:17کہ برہرات شریعت کا ان کی طرف سے مطالبہ نہیں ہوتا
02:20ہمارے عرف ہمارے محول کے مطابق ہم انہیں عدب یا اخلاق قرار دیتے ہیں
02:25تو جب شریعت کی طرف سے اس میں کوئی حکم نہیں ہوتا
02:27تو اس کی بیعدبی یا اس عدب کو ترک کرنے پر گناہ نہیں ہوتا
02:31ہاں یہ مایوب اور معتوب یعنی بہتر نہیں ہے کہ نہ کیا جائے
02:35تو بہرحال مزارات کے چھت پر چڑھنا مناسب نہیں ہے
02:39لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کبوتر بیٹے بہت کر دیتے ہیں
02:42سالانہ ارس ہوتا ہے تو صفائی کر رہے ہوتے ہیں
02:44یا ایتر وغیرہ چھڑھا کر رہے ہوتے ہیں
02:46چھت پر چلے جاتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے
02:47اور آپ میں سے اکثر یہ بات جانتے ہیں
02:49کہ جو مزار کے اندر قبر آپ کو نظر آ رہی ہوتی ہے
02:53اکثر ایسے ہی ہوتا ہے کہ اس میں صاحب مزار نہیں ہوتے
02:56بلکہ صاحب مزار تو نیچے ایک تہخانہ ہوتا ہے
03:01پھر اس پہ ایک دیواریں کھڑی کر کے
03:03اس طریقے سے ایک عمارت بنا کے
03:04اس کے اوپر ایک مسنوعی سی قبر بنائی جاتی ہے
03:08جس پر لوگ چادریں چڑھا رہے ہوتے ہیں
03:10اور اس کو چوم رہے ہوتے ہیں
03:11بعض اوقات اس پہ ہاتھ پھیر رہے ہوتے ہیں
03:13کہ شاید اس میں صاحب مزار ہیں
03:15لیکن اکثر وہ نیچے والی قبر میں ہوتے ہیں
03:17اور اس کی زیارت بہت ہی کم لوگوں کو کروائی جاتی ہے
03:19اب اگر ایسا ہو تو پھر تو اور بدرجولہ مسئلہ آسان ہو جاتا ہے
03:23لیکن بہرحال جو میں نے ارس کیا
03:25اس پر توجہ کرنی شاہی ہے
03:26ایک بھائی نے کہا کہ کیا اگر ہم نماز پڑھ رہے ہوں
03:29اور تقبیر تحریمہ لگائیں
03:32اس میں ہاتھ اٹھائے بغیر صرف اللہ اکبر کہہ کر
03:35جسے اللہ اکبر یوں ہاتھ باندھ لیں
03:37ہاتھ اٹھائیں نہیں
03:38تو کیا نماز ہو جائے گی
03:41ہاتھ اٹھانے کو رفعیدین کہتے ہیں
03:43رفعیدین جو ہے یہ سنت مبارکہ ہے
03:45اور اللہ اکبر کہنا واجب ہوتا ہے
03:48اور اگر شرط کے اعتبار سے دیکھیں
03:50شرط ہے فرض بھی ہے
03:51اور اس میں لفظ اللہ اکبر کہنا لازم ہوتا ہے
03:53تو یہ تو اللہ اکبر تو کہنا ہی کہنا ہے
03:56تب ہی شرط اور فرض پورا ہوگا
03:58اور ایک واجب بھی پورا ہوگا
03:59لیکن ہاتھ اٹھانا سنت ہے
04:00بلا ضرورت ہاتھ اٹھانا ترک نہیں کرنا چاہیے
04:04ہاں کبھی ایسا ہوتا ہے
04:06کہ جیسے کوئی وطر قضا پڑھ رہا ہے
04:08اب اگر وہ پبلک کے سامنے
04:09اس نے ویسے شروع کیا تھا
04:10دو تین لوگ آ کر بیٹھ گئے
04:12اب اگر یہ دعائی قنوط کے لئے ہاتھ اٹھاتا ہے
04:15تو لوگ سمجھ جائیں گے
04:16کہ یہ شاید اس وقت دن کے اندر کونسی نماز پڑھ رہا ہے
04:18جس میں ہاتھ اٹھے گا
04:20تو یہ سمجھ جائیں گے
04:21کہ میں وطر کی قضا پڑھ رہا ہوں
04:23اس وجہ سے وہ ہاتھ نہیں اٹھاتا
04:25بلکہ ہاتھ بندے بندے
04:26اللہ اکبر کہہ کر
04:27اور دعائی قنوط شروع کر دیتا ہے
04:28یہ انصاب اچھی چیز ہے
04:30کہ اس نے اپنے گناہ پر پردہ رکھا
04:31لیکن آپ نے تکبیر تحریمہ کا کہا
04:34بلا ضرورت اس کو ہرگز نہیں تر کرنا چاہیے
04:36اگرچہ یہ سنت ہے
04:38لیکن کہ اگر سنت ہے
04:39تو اتنی معمولی ہو گئی
04:40کہ ہم اس کو چھوڑ سکتے ہیں
04:41ایسا کرنا نہیں چاہیے
04:42لیکن بہرحال نماز ہو جائے گی
04:44کسی نے کہا
04:45کہ جس گھر میں پالتو کتہ ہو
04:47کیا اس گھر میں نماز نہیں پڑھ سکتے
04:51نہیں نماز تو پڑھ سکتے ہیں
04:52یہ تو گھر والوں پر وبال ہے
04:55کہ انہوں نے پالتو کتہ رکھا ہے
04:57ہاں یہ ضرور ہے
04:58کہ یہ دیکھ لیں
04:58کہ اس جگہ پر اگر آپ یہ دیکھتے ہیں
05:01کہ بار بار کتہ آ رہا ہے
05:02اس کی رال ٹپک رہی ہے
05:03فرض کر لیں
05:03کیونکہ اس کا تھوک اور لعاب جو ہوتا ہے
05:06رال جو ہوتی ہے کتے کی
05:07یہ نجاست غلیظہ ہے
05:08پشاپ کی طرح ناپاک ہوتی ہے
05:11تو اگر وہ ٹپکاتا پھر رہا ہے
05:12تو پھر بڑی احتیاط کے ساتھ
05:14نماز پڑھنے چاہئے
05:14کم از کم مسلح بچھا کے
05:16آپ نماز پڑھیں
05:17اور اگر ایسا نہیں ہے
05:18وہ کتہ کسی اور جگہ بندہ ہوا ہے
05:19پالتو
05:20تو اس گھر میں ایسا نہیں ہے
05:21کہ جیسے حدیث میں تو یہ ہے
05:23کہ جس گھر میں کتہ ہو
05:24اس میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے
05:26لیکن رحمت کے فرشتوں کے
05:28نہ آنے کی
05:29اس طریقے سے کوئی وعید بیان کرنا
05:32کیا ہماری نماز کو بھی باطل کر دے گا
05:34ایسا نہیں ہے
05:35آپ نماز پڑھیں گے
05:36آپ کے نماز بہرحال ہو جائے گی
05:37گھر والوں کی بھی ہو جائے گی
05:38کسی نے پوچھا تھا
05:40کہ اگر بھانجا
05:41اپنی زوجہ کو طلاق دے دے
05:43تو کیا سگا مامو
05:45اس کی متلقہ بیوی سے
05:47نکاح کر سکتا ہے
05:48یا نہیں
05:50تو جی بالکل کر سکتا ہے
05:51کیونکہ یہ دونوں آپس میں
05:53نامحرم ہیں
05:53اسی طرح اگر مامو نے
05:55ممانی کو طلاق دے دی
05:57تو بھانجا اپنی ممانی سے
05:58نکاح کر سکتا ہے
05:59کیونکہ ممانی بھانجے کے لیے
06:01نامحرم ہوتی ہے
06:02مامو نے اگر طلاق دی
06:04تو کر سکتے ہیں
06:04یہ تو ہے شرع حکم
06:06لیکن ویسے اگر آپ دیکھیں
06:08تو ہم نے معاشرے میں یہ دیکھا ہے
06:09کہ جب کوئی قریبی رشتہ دار
06:11کوئی زوجہ کو طلاق دیتا ہے
06:13اور دوسرا قریبی
06:13اس سے نکاح کر لیتا ہے
06:15تو رشتوں پر
06:15جذبات پر
06:17کیفیات پر
06:18تعلقات پر
06:19بڑے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں
06:21جیسے اگر فرض کر لیں
06:22بڑے بھائی نے بیوی کو طلاق دی
06:23اور چھوٹے بھائی نے نکاح کر لیا
06:25اب وہ چھوٹے بھائی کی بیوی ہے
06:27بڑا دیکھ رہا ہے
06:28ان دونوں کے درمیان
06:29کلوزنس ہوئی تھی
06:30سب کچھ تھا
06:31تو وہ پھر وہ خیالات آتے ہیں
06:32اور پھر انسان
06:33ایک نارمل لائف میں
06:35نہیں جی پاتا ہے
06:36پرابلم ہوتی ہے
06:37ایسی بھانجے نے طلاق دی
06:39مامو جان نے نکاح کر لیا
06:40اب پہلے وہ بیوی تھی
06:42اب ممانی ہو گئی
06:43مامو کے اعتبار سے
06:44تھوڑا سا دوہ احترام بھی کرنا چاہیے
06:46حالانکہ اس کو پتا ہے
06:47یہ میری زوجہ تھی
06:48اور پھر جب ہم کلوز ہوتے ہیں
06:49تو بہت ساری چیزیں
06:50ایک دوسرے پر ظاہر ہوتی ہیں
06:52لہٰذا یہ مناسب نہیں ہوتا
06:54کہ قریب ترین دشتہ دار کی
06:55متلقہ سے آپ نکاح کریں
06:58کیونکہ اس سے پھر
06:59تعلقات میں فرقا جاتا ہے
07:01لیکن بہرحال شرع لحاظ سے تو جائز ہے
07:02کسی نے ایک شیر بتایا تھا
07:04نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں
07:07کہ یہ شیر صحیح ہے
07:08کہ پڑا جائے کہ نہیں
07:08وہ سارے صحیفوں کو
07:11بے معنی کرتے
07:13وہ قرآن سناتے
07:15تو دیوانہ کرتے
07:17کیا حکم شرع ہوگا اس کا
07:19دیکھیں جو پہلا مصرہ ہے
07:21کہ وہ سارے صحیفوں کو
07:22بے معنی کرتے
07:24یہ مناسب نہیں ہے
07:25کیونکہ یہ صحیح ہے
07:27کہ جب کوئی رسول تشریف لاتے ہیں
07:28تو سابقہ شریعتیں منسوخ ہو جاتی ہیں
07:31اور وہ نئی شریعت کو لے کر آتے ہیں
07:33لیکن ایسا نہیں ہوتا
07:35کہ پہلے سارے بے معنی ہو جائیں
07:36اس کا میں جواب انشاءاللہ
07:37کمپلیٹ کروں گا
07:38ایک مختصر سے بریک کے بعد
07:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:41پہلے کالرز منتظریں
07:42کال لے لیتے ہیں
07:43پھر میں اپنے جواب کو کمپلیٹ کروں گا
07:45السلام علیکم
07:47سلام
07:47جی بہن
07:49جی مفتی صاحب
07:51دوائی کھاتے ہوئے
07:52اکثر میں نے دیکھا
07:53کوئی شخص دوائی کھا رہا ہو
07:54تو دوسرا کہتا ہے
07:56کہ دوائی پہ بسم اللہ نہیں پڑنی چاہیے
07:58تو میں نے دیکھا
07:59کہ ایک شخص دوائی کھا رہا تھا
08:00اس نے پھر زید میں بسم اللہ پڑھی
08:02بھئی مجھے تو اللہ بے یقین ہے
08:03رحمان رحیم
08:04جب اس کو کہوں گا
08:05تو وہ مجھ پر رحم بھی فرمائے گا
08:07اور مہربانی بھی
08:09ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
08:10اور
08:12ایک اور کالر ہیں
08:13السلام علیکم
08:15وعدم السلام
08:16وعدم السلام
08:18جی
08:19جی مجھے صاحب یہ سوال تھا
08:20ہم نے نا کچھ دوستوں نے
08:21ایک کمپنی سے ویزا لیا تھا
08:24ٹھیک ہے
08:24تو میں کچھ ٹیم ان کے پاس کام کیا ہے
08:27پھر کچھ لڑکے
08:28اس کمپنی سے چھوڑ گئے تھے وہ
08:30ہم
08:32ہلو
08:32جی جی آپ کے بعد آرہیے بولتے جائے
08:35جی
08:35وہ کچھ لڑکے تھے
08:36انہوں نے کمپنی چھوڑ دی تھی
08:37ٹھیک ہے
08:38ویزا کینسل نہیں کرویا تھا
08:39تو独 relais اے
08:40ٹن چار مہینے باہر کام کیا ہے
08:41کسی اور کے پاس
08:42تو تین چار مہینے کے بعد
08:44کمپنی کے پاس واپس آئے ہیں
08:45تو کمپنی جیسے
08:47ویزا کینسل کروانے کے لیے
08:48تو کمپنی کہیتی
08:49فائن پی کرو
08:49تو ہم لاکھوں کنسل کر دیں گے
08:51تو انہوں نے
08:52تین چار مہینے باہر کام کیا ہے
08:53تو کیا ان کے لئے جائے سکتا ہی وہ
08:55ٹھیک ہے
08:56میں ارز کرتا ہوں
08:58I've heard that some people said that when they wanted to take the word's words of God and hisBS, one
09:05of them had told us.
09:06One person said that they wanted to give the word the word of God and the word of God and
09:09He said that one would tell us what has come from the word.
09:12One thing said that we have to ask that one who might not ask that one would tell us why
09:17would we ask that one would tell us.
09:28and I will be able to do that.
09:58प्रत्राइब भी रिया खिए उफ्राइब बिल्कती नियत से पड़ेगा तो उस शफ्स ने के जिद में आकर कि युद शित्या
10:04आने चाहिए था वो तो यह कहता कि असल तो यही है कि मैं बिसमिल्ला पढ़कर ही दवा प्योंगा क्योंकि
10:10हर चीज़ खाने पीने से पहले नब
10:28دوا بھی ایک غزہ ہے دوا بھی ایک پینے
10:31کی چیز ہے یا کھانے کی چیز ہے
10:32اس سے پہلے یہ 순간 یہaidی پڑھیں گے تو
10:34شیطان شرک ہو جائے گا بلکہ اب
10:36بیماری بڑھنے کے aplaf Peak
10:38تو لہذا بسم اللہ پڑھنے میں
10:41کوئی حرج نہیں ہے اور بلکہ پڑھنی چاہیے
10:42ایک انہوں نے کہا کہ وہ دوست تھے
10:45کچھ انہوں نے ایک company کا
10:46в ¿АзArthur visa لیا کچھ عرصے کام کر کے چھوڑ کر
10:48کسی اور جگہ وہ کام کرتے رہے
10:50اور پھر آکے وہ اب ویزا کینسل کروا رہے ہیں
10:53تو کیا حکمش رہا ہوگا
10:56company ان سے fine وغیرہ مانگ رہی ہے
10:57دیکھیں جب تک ویزا کینسل نہیں ہوا تھا
11:00یہ اس company کے employee تھے
11:02اور جب اس company کے employee تھے
11:03اگر اس میں time fix تھا مثال کے طور پر
11:06کہ صبح اس نے time سے
11:07اتنے time تک
11:08تو یہ ایک company کے عجیرے خاص
11:11کہلائیں گے
11:11یعنی particular employee ہے
11:14کہ یہاں پر یہ کریں گے
11:15اس وقت میں یہ کسی اور کا کام نہیں کر سکتے تھے
11:18اگر کریں گے تو وہ ناجائز ہوگا
11:20تو لہذا اگر اس company timing کے اندر
11:23کسی اور company میں انہوں نے
11:24کیا یہاں چھوڑ دیا اور وہاں جا کے کیا
11:26تو وہ انہوں نے بالکل ناجائز کیا
11:28اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں توبہ کریں
11:30اور ہو سکے تو جتنی وہاں سیلری ملی تھی
11:32اس کو اللہ کے راہ میں صدقہ کر دیں
11:34اور اگر ایسا کیا تھا کہ مثلا اس کی timing تھی
11:36صبح نو سے لے کر پانچ بجے تک
11:39اور دوسری company میں جو کام کیا
11:41وہ پانچ بجے کے بعد انہوں نے کام کیا
11:43تو پھر اس timing میں کام نہیں کیا
11:45وہ ان کے لئے صحیح ہوگا
11:46اس کی سیلری بھی ان کے لئے طیب اور حلال ہے
11:48باقی رہا کہ یہ company کہتی ہے
11:50کہ اب آ کر تم نے visa cancel کروایا
11:52اور تین چار مہینے بیچ میں جتنا
11:54تم نے عرصہ کام نہیں کیا
11:56اس کا fine وغیرہ دینا ہوگا
11:58تو یہ اس company کی بہرحال
12:01زیادتی ہے مناسب نہیں ہے
12:02کہ fine تو نہیں لے سکتے
12:03ہاں ان کی salary وہ بالکل نہیں دیں گے
12:05کیونکہ تین چار مہینے جب کام نہیں کیا
12:07تو salary کیوں
12:08تو visa canceling کے لئے
12:10اگر وہ کچھ مانگ رہے ہیں
12:11تو یہ شرن ان کے لئے جائز نہیں ہے
12:13ہاں اگر ملکی قانون یہ بن چکا ہے
12:16کہ کوئی employee اس طریقے سے خیانت کر کے
12:18کسی company کو نقصان پہنچائے گا
12:20تو company اس سے حرجانہ وصول کر سکتی ہے
12:22اگر یہ قانونی حیثیت رکھتا ہے
12:24پھر company اس قانون کے اعتبار سے
12:27بالکل ان پر fine لگا سکتی ہے
12:29لیکن از خود fine لگا لینا
12:31جبکہ شریعت بھی نہیں کہہ رہی
12:33اور قانون بھی نہ کہہ رہا ہو
12:34وہ مناسب نہیں ہوتا
12:36اس کا خیال رکھا جائے
12:37اب اس پر آجاتے ہیں
12:39کہ کسی نے کہا
12:39کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:41کے بارے میں شیر کیسا ہے
12:42کہ وہ سارے صحیفوں کو بے مانا کرتے
12:45وہ قرآن سناتے تو دیوانا کرتے
12:48پہلے بات یہ
12:49کہ جب صحائف ہم لفظ کہتے ہیں
12:51تو اس کا انتقال ذہن ہوتا ہے
12:52وہ اللہ تعالیٰ کے پیغام
12:55جو رسولوں کی طرف متوجہ ہوا
12:57وہ کتاب کی شکل میں تھا
12:59جب پورا
12:59اور یا صفات تھے کم تھے
13:01تو اس کو صحائف سے تعبیر کرتے ہیں
13:03اگر یہی مراد ہوں
13:04تو اس کے بارے میں کہنا
13:05کہ وہ تمام صحائف کو
13:07بے مانا کرتے تشریف لائے
13:09اب اس میں بھی تھوڑی سی گہرائی ہو سکتی ہے
13:11کہ بے مانا کرنے کا مطلب
13:12جو ان کے احکام تھے
13:14ان کو سب کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:16نے گویا کے منسوخ فرما دیا
13:18اب نئے احکام لے کر آئے
13:19کیونکہ ہر نیا رسول
13:21جو ہے وہ پچھلی شریعت کو منسوخ کر دیتا ہے
13:23نئی شریعت لے کر آتا ہے
13:25لیکن ایسا نہیں ہوتا
13:26کہ پچھلی شریعت کے تمام احکام ختم ہو جائیں
13:28بعض باقی رہتے ہیں
13:30وہ اس شریعت پر بھی چلتے ہیں
13:32لیکن اب ان کے نسبت پچھلی شریعت کے طرف نہیں کریں گے
13:34بلکہ وہ موجودہ رسول کی شریعت بن جاتی ہے
13:37خلاص کلام یہ ہے
13:38کہ اگر اس میں
13:39وہ صحیف مراد لیں
13:41جو اللہ تعالیٰ نے نازل فرمائے
13:43تو اس کو ہم کہیں گے
13:44کہ مناسب نہیں ہے
13:45کہ بے مانا کرتے کا ایک مفہوم
13:47یہ بھی بنتا ہے
13:48کہ بلکل بیکار کر دیا
13:49اس کا کوئی معنی مفہوم رہا ہی نہیں
13:51وہ بلکل موتل ہو گئے
13:53بلکل بیکار قسم کے یہ چیز مفہوم
13:55پچھلی آسمانی کتابوں
13:57یا صحیف کے لئے
13:58بلکل مناسب نہیں ہے
13:59اور اگر یہاں پہ فرض کر لیں
14:01صحیف سے مراد
14:02اللہ تعالیٰ کے نازل کردہ صحیف نے
14:04بلکہ باقی کتابیں ہیں
14:05اور مراد یہ ہے
14:06کہ سرکار جب تشریف لائے
14:08تو ایک ایسی کتاب لے کر آئے
14:09کہ اس کتاب کے مزامین کے
14:18تھی اس کے سامنے تیل پانی کی طرح ہو گئیں
14:20بلکل بیکار
14:21قرآن زبردست قسم کے تعلیم ہیں
14:23تو پھر یہ مفہوم تو بلکل ٹھیک ہے
14:24اس میں کوئی انکار نہیں کر سکتا
14:27یہ کہتے ہیں کہ
14:28اگر کسی نے دل میں ارادہ کیا
14:30کہ میں اس سال
14:31اللہ تعالیٰ کی رزا کی خاطر
14:33دو قربانیاں کروں گا
14:34دل میں سوچا تھا بس اس نے
14:35پھر بعد میں اس کا ارادہ بدل گیا
14:37اور اس نے کہا چلو میں ایک ہی کروں گا
14:39تو کیا وہ اپنا یہ ارادہ بدل کر
14:40ایک قربانی پر اکتفا کر سکتا ہے
14:43کہ نہیں
14:43یہ بلکل اگر صرف دل میں ارادہ تھا
14:46تو یہ کوئی وعدہ نہیں ہے
14:47یہ کوئی منت نہیں ہے
14:48اچھا ارادہ تھا
14:49لیکن بعض وقت مجبوری ہوتی ہے
14:51مجبوری نہیں بھی ہوتی ہے
14:52تو بہرحال شریعت نے
14:53اس کو ارادے کی تبدیلی کا اختیار دیا ہے
14:55وہ دو کے بجائے ایک کر لیں
14:57ہاں اگر اس نے زبان سے کہہ دیا تھا
14:58کہ میں اللہ تعالیٰ کی رزا کی خاطر
15:00اس دفعہ دو جانور زباح کروں گا
15:03اور اتنی آواز سے
15:04کہ اپنے کان سن لیے تھے
15:05تو پھر یہ اس کے پر
15:06دو جانوروں کی قربانی واجب ہوگی
15:08بطور منت
15:09اور اس کو پورا کرنا ہوگا
15:11لیکن آپ نے صرف ارادے کے ذکر کیا ہے
15:13تو اس میں دوسری قربانی واجب نہیں ہوگی
15:15کہتے ہیں کہ اگر کوئی شخص
15:17دوسرے شخص کو
15:18طلاق کا اختیار دینے کی نیت سے
15:21صرف اتنا بولے
15:22لے
15:22تو اس کا اختیار منتقل ہوگا
15:25کہ نہیں ہوگا
15:26پہلے ایک بات سمجھ لیں
15:28کہ طلاق کسی اور کو
15:29اس کا اختیار دینا
15:31اس کو تفویز کہتے ہیں
15:32تا
15:33فا
15:33واؤ
15:34یا
15:35اور دود
15:35اردو میں تو کہ زیز کی آواز نکلتی ہے
15:37تفویز
15:38ایربیک میں تفوید کہلاتا ہے
15:40یہ شہر اپنی بیوی کو بھی
15:42طلاق تفویز کر سکتا ہے
15:43اور کسی اور کو
15:44اس کا وکیل بھی بنا سکتا ہے
15:46مثلا اپنے دوست سے کہہ سکتا ہے
15:47کہ تم میری بیوی کو
15:48تین طلاقیں دے دو
15:49تو یہ اختیار اس کی طرف منتقل ہوگا
15:58لیکن اس طرح طلاق تفویز کرنے سے
16:00بہرحال اپنا اختیار باطل نہیں ہوتا
16:02اگر بیوی کو اختیار دے دیا
16:04یا شہر کو
16:04یا کسی اور دوست کو
16:06اور شہر نے پھر بیوی کو طلاق دے دی
16:08تو یہ واقع ہو جائے گی
16:09یہ نہیں ہے
16:10کہ طلاق کا اختیار دینے کی وجہ سے
16:12اس کا اختیار ختم ہو جاتا ہے
16:13پہلی بات یہ
16:14دوسری بات یہ
16:15کہ اختیار دینے کے لیے
16:16ایسے الفاظ ہونے چاہیے
16:17کہ جو واضح طور پر دلالت کر رہے ہوں
16:20کہ آپ نے اختیار دیا ہے
16:21تو یا تو کوئی سیاق و سباق چل رہا ہو
16:24مثلا دوست نے کہا
16:25تم مجھے اختیار دے دو
16:26میں تمہاری زوجوں کو طلاق دیتا ہوں
16:28اور اس نے کہا لے
16:30تو اس صورت میں تو اس کو اختیار بالکل مل جائے گا
16:32کیونکہ جو اس نے مطالبہ کیا تھا
16:34اس کے جواب میں لے کہا ہے
16:35تو پورا جو اس کا مطالبہ تھا
16:37وہ اس جواب میں بھی شامل ہوگا
16:39یعنی اس کے مطلب ہوگا لے
16:40میں تجھے اختیار دیتا ہوں
16:42یوں ہو جائے گا
16:42تو اب اس کو اختیار ملے گا
16:44لیکن اگر ایسی بیٹھے ہوئے تھے
16:45اس نے کہا لے
16:46دوست نے کہا کیا لوں بھائی
16:47اب اس نے دل میں تو رہا دیا تھا
16:49یہ تھا کہ میں طلاق کے اختیار دے رہا ہوں
16:51لیکن صرف لے بولا
16:52اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
16:53کیونکہ جب تک
16:54الفاظ اختیار منتقل کرنے کے
16:57نہیں کہے جائیں گے
16:58یا منتقل کرنے والے
17:00الفاظ کے جواب میں
17:02پھر کوئی ایسا لفظ نہیں کہا جائے گا
17:03کہ سوال اسی جواب کے اندر
17:06پوشیدہ مانا جائے
17:07تب تک اختیار منتقل نہیں ہوتا
17:09لہذا اس صورت میں اختیار
17:11اسی شخص کے پاس رہے گا
17:12اور طلاق کا حق منتقل نہیں ہوگا
17:14ایک پہلے کول لیتے ہیں
17:16پھر انشاءاللہ مزید
17:17سوالات جوابات کے طرف آئیں گے
17:19السلام علیکم
17:21السلام علیکم
17:22جی والیکم السلام
17:23جی مکتی صاحب
17:25میرا ایک تو کوسٹن ہے
17:26کہ کوئی شخص ہمیں یہ کہتا ہے
17:29یہ میرا جو ہے نا
17:30چلتا ہوا جو بزنس ہے
17:31اگر آپ اس میں
17:33انویسمنٹ وغیرہ کے لئے
17:35میمبر جو ہے نا
17:35لے کے آئیں گے
17:37تو آپ کو ہر من
17:38جو ہے نا
17:39ہم جو ہے نا
17:40کمیشن جو ہے وہ دیں گے
17:41تو کیا یہ جو ہے وہ ٹھیک ہے
17:42ہر ماہ کمیشن دیں گے
17:43جو ملے
17:45جی جی
17:46اور کتنا کمیشن دیں گے
17:49وہ انویسمنٹ کے حساب سے ہے
17:51جیسے اگر آپ نے
17:52میں نے ٹین لاکھ انویسمنٹ کی ہے
17:54تو پانچ ہزار روپے جو ہے
17:56وہ ملیں گے آپ کو
17:56ٹھیک ہے بتاتا ہوں
17:59ایک اور کالر ہے
18:00السلام علیکم
18:01والیکم السلام
18:02میں مفتی صاحب میرا ایک سوال ہے
18:04میں نے
18:06سنا ہے بچے کا
18:07نام محمد
18:08جو نہ پکار نہیں سکتے
18:10کہ رکھنے گا
18:10تو میں نے بچے کا نام رکھا ہے
18:12محمد عبداللہ
18:12تو اسے بچے کا نام
18:14محمد عبداللہ لے کے پکار سکتے ہیں
18:16جی میں بہت ارز کرتا ہوں
18:19دیکھیں یہ جو پہلے بھائی نے
18:21کوئیسن کیا
18:21کسی نے ان کو
18:23آفر کی ہے
18:23کہ ہمارے چلتے ہوئے کاروبار میں
18:25انویسٹرز لے کر آئیں
18:27جو آپ لے کر آئیں گے
18:28جتنی انویسمنٹ ہوگی
18:29مثلا تین لاکھ کی ہے
18:30تو ہم آپ کو اس پر
18:31پانچ ہزار روپے دیں گے
18:33تو کیا حکمیں شرع ہوگا
18:35اور ہر ماہ دیں گے
18:36انہوں نے یہ کہا
18:38دیکھیں مسئلہ یہ ہوتا ہے
18:39کہ
18:40جب آپ کسی کے لئے
18:41ورکنگ کرتے ہیں
18:42تو یا تو بھی غیر
18:43پیسے کے کرتے ہیں
18:44اس کو صرف ایک وکیل
18:45کہا جاتا ہے
18:45اور کبھی ایسا ہوتا ہے
18:47کہ آپ باقاعدہ
18:48ایک اگریمنٹ سائن کرتے ہیں
18:49چاہے وہ
18:51تحریری طور پہ ہو
18:52یا زبانی ہو
18:53کہ ٹھیک ہے
18:53میں آپ کا یہ ورک کرتا ہوں
18:54اور اس کام کے اتنے پیسے
18:56ایسی صورت میں
18:57آپ اس کے امپلائی ہوتے ہیں
18:59اور اس کو شرع طور پہ
19:00اجارہ کہتے ہیں
19:02اور جب ایک آدمی
19:03ایک کوئی خاص
19:04مخصوص وقت نہیں ہوتا
19:05صرف ایسے جیسے
19:06یہ آپ نے کام کا کیا
19:07کمیشن والا
19:08تو اس شخص کو
19:10کہا جاتا ہے
19:11اجیر مشترک
19:12اجیر مشترک کا مطلب
19:13کہ وہ اور بھی کام کر سکتا ہے
19:15اور آپ کا بھی کام کر سکتا ہے
19:16اس کو اجیر مشترک کہتے ہیں
19:17جیسے درزی ایک وقت میں
19:18دس دس آدمیوں کا کام کر رہا ہوتا ہے
19:20مکینک دس دس کا کام کر رہا ہوتا ہے
19:21تو ان کو اجیر مشترک کہا جاتا ہے
19:24ڈجیر مشترک جو ہے اگر آپ نے پیسہ فکس کیا ہے
19:28کہ میں انویسٹر لاؤں گا اور پھر میں اس طریقے سے کروں گا
19:31تو اتنے پیسوں پہ اتنا مجھے کمیشن یا سیلری مل جائے گی
19:36تو آج کل کے دور کے اعتبار سے ہم اس کو جائز قرار دیتے ہیں
19:40اگرچہ ایمپلائی کے لیے ضروری ہے کہ جب وہ کام کرتا ہے
19:44تو کام بھی متعین ہونا چاہیے
19:46اور اس کی جو سیلری ہے یا جو اس کا بدلہ دیا جائے گا
19:50جس کو عجرت کہا جاتا ہے وہ بھی فکس اماؤنٹ میں ہونی چاہیے
19:53مثال کے طور پر میں انویسٹر لاتا ہوں محنت کروں گا
19:56اب میں لا سکوں نہ لا سکوں میری محنت کی ہر مئینے دس ہزار دینے ہوں گے
20:00ایک یہ چیز ہے
20:01اور ایک ہے کہ آپ لے کر آئیں
20:03جتنے کی انویسٹمنٹ ہوگی
20:05اس میں ہم اتنا اتنا کمیشن دیں گے
20:08اب کتنی انویسٹمنٹ آئے گی
20:10اور کمیشن پھر اس کا کتنا بنے گا
20:12یہ سب غیر معلوم ہے
20:14اصل شریعت یہ کہتی ہے
20:15کہ غیر معلوم پر آپ کام نہیں کر سکتے
20:18لیکن بہت سے فقہاں نے
20:19ضرورت زمانہ کے اعتبار سے
20:22اس کی اجازت دی
20:23کہ شروع میں تو پتہ نہیں کتنے کی انویسٹمنٹ آئے گی
20:25اور اس پر میرا کمیشن کتنا بنے گا
20:27لیکن جب میں لے آؤں گا
20:29تو انویسٹمنٹ بھی پتہ چل جائے گی
20:31اور کمیشن بھی متعین ہو جائے گا
20:33گویا کہ شروع میں جہالت ہے
20:35لیکن آخر میں یہ جہالت اٹھ جائے گی
20:37اور سب کچھ معلوم ہو جائے گا
20:38تو انہوں نے کہا ہے اس کی اجازت ہوتی ہے
20:40اس صورت میں بہرحال آپ یہ کام کر سکتے ہیں
20:43اور کوشش کریں
20:44کہ آپ سب سے پہلے اس کام کی نویت دیکھیں
20:47میرا مشورہ یہ ہے
20:48کہ سب سے پہلے کیونکہ آپ نے
20:49اجمالی طور پر بات گئی
20:51وہ کیا کام کر رہے ہیں
20:53رننگ بزنس کے اندر کس طریقے سے انویسٹمنٹ کروائیں گے
20:56اور اس سے جو ڈیل کریں گے
20:58وہ کیسی ہوگی
20:59ایسا نہ ہو کہ سارے کام ناجائز ہو رہے ہوں
21:01آپ آدمی پکڑ پکڑ کے لا کر دیں
21:03اور بعد میں وہ دھوکہ دے دیں
21:04کوئی مسئلہ کریں
21:05اور سارے آپ یہ گدی آ کر پکڑ دیں
21:07آپ پانچ ہزار کے کمیشن کے چکر میں
21:09لوگوں کو بیچاروں کو پیسہ انویسٹ کروا دیں
21:11اور پھر وہ غائب ہو جائے
21:13اور سارے آپ کے گھر کے پر یہ الگار کر رہے ہیں
21:15اور آپ کی عزت کا جنازہ نکال رہے ہوں
21:18یہ تو میں نے اپنی آنکھوں سے بہت دفعہ دیکھا ہے
21:20تو اس قسم کی چیزوں سے کوئی آپ ایوائیڈ کریں
21:22تو یہ میرا مشورہ ہے
21:23باقی شرع حکم میں نے آپ کی خدمت میں ذکر کیا
21:25کہ آپ یہ کر سکتے ہیں اس طریقے سے
21:27لیکن بہت سوچ کر اور احتیاط کے ساتھ
21:31ایک بھائی کے فرماتے ہیں
21:32کہ سنا ہے کہ محمد کہہ کر پکارنا منع ہوتا ہے
21:36کیا حکم شرع ہے
21:37دیکھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو
21:41نام سے پکارنا منع ہے
21:42اور اگر کسی کا نام محمد ہے
21:45تو آپ اس کو بالکل پکار سکتے ہیں
21:47کوئی یہ نہیں ہے کہ یہ حرام اور گناہ کبیرہ ہے
21:49کیونکہ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں پکار رہے
21:52اب تو آپ ان کو پکار رہے ہیں
21:53جیسے امام محمد رحمت اللہ علیہ
21:55امام آزم کے شاگرد ہیں
21:56اب ان کو جب پکارتے ہوں گے
21:58تو کہ یا محمد نہیں کہتے ہوں گے
22:00اسی طریقے سے آپ نے تو بچے کے دو نام رکھے ہیں
22:02یعنی محمد صلی اللہ اور عبداللہ ساتھ نام ہے
22:05محمد عبداللہ
22:06تو آپ تو عبداللہ بھی پکار رہے ہیں ساتھ میں
22:08تو بہرحال بچوں کے نام
22:09اگر محمد رکھے جائیں
22:11فرض کر لیں
22:11اکیلا محمد بھی تو پکارنے میں کوئی حرج نہیں ہے
22:14وہ جو نبی کریم کو پکارنا بنا ہے
22:16اس کی الگ نویت ہے
22:17اور ویسے بچوں کے نام رکھ دیں
22:19اور ان کو پھر محمد کہہ کے پکاریں
22:21اس کی صورت علیدہ ہے
22:22تو اس میں جواز کا حکم ہوگا
22:24یعنی یہ جائز ہے
22:25آپ کے لئے کوئی مسئلہ نہیں ہے
22:26ایک مختصر سا بریک لیں گے
22:28ہمیں یقین ہے
22:28آپ ہمارے ساتھ رہیں
22:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:31ایک بھائی نے پوچھا تھا
22:32کہ اگر سوشل میڈیا پر
22:34ہم کوئی ایسی ویڈیو ڈالیں
22:36جس میں اے آئی کے ذریعے
22:39پیچھے پرندوں کی آوازیں
22:41بادلوں کے گرجنے
22:42چمکنے کی آوازیں
22:43ہواوں کے چلنے کی آوازیں
22:46ڈال دی جائیں
22:46تو ایسی ویڈیو بنانے کی
22:48کیا شرائعی حیثیت ہے
22:50یعنی غالبا نہیں پوچھنا چاہتے ہیں
22:52کہ جھوٹی آوازیں
22:53بنا کر ڈال دینا
22:54جبکہ پرندے نہیں ہیں
22:55ہوائیں نہیں چل رہی
22:56بادل نہیں گرج رہے
22:57لیکن ہم ایسی اے آئی کے ذریعے
22:59کچھ بنا کر آوازیں کچھ اور ڈال دیں
23:00تو ایسے لگے جیسے بادل گرج نہیں
23:02تو کیا حکم شرائع ہوگا
23:04دیکھیں اس میں کوئی حرج نہیں ہوتا
23:06بس یہ کہ دھوکہ دینا
23:07کوئی مقصود نہ ہو
23:08اور کیا دھوکہ دے گا
23:09کوئی یعنی کیا قصد و ارادہ ہوگا
23:10لیکن اس طرح کی کوئی ویڈیو
23:12تیار کر رہا ہے
23:13جس میں اور کوئی خرابی نہیں ہے
23:15اور پیچھے اگر کوئی ایفیکٹ
23:16آپ ڈالنا چاہتے ہیں
23:17ساؤنڈ ایفیکٹ
23:18تاکہ اس سے طبیعتوں پر
23:19یا جو ویڈیو آپ بنا رہے ہیں
23:21اس میں آپ چیز بیان کر رہے ہیں
23:24اس میں کوئی اچھا اثر پیدا ہو جائے گا
23:26اور وہ ایفیکٹیو ہو جائے گی
23:28یا اٹریکٹیو ہو جائے گی
23:29لوگ زیادہ دیکھنے لگیں گے
23:30تو اس طرح کی چیزوں کی اجازت ہوتی ہے
23:32اس میں شریع طور پر کوئی قباہت نہیں ہے
23:34ایک یہ کہتے ہیں
23:35کہ کسی شخص نے اپنی زوجہ سے کہا
23:37کہ میری بیوی میرا خدا ہے
23:40ماد اللہ
23:40تو کیا حکم شرع ہوگا
23:43دیکھیں اگر تو اس نے یہ معنی لیا
23:46کہ میری بیوی قابل عبادت ہے
23:48جیسے اللہ تعالی خدا قابل عبادت ہے
23:50میری بیوی میرا خدا
23:51یعنی میں اس کی عبادت کروں گا
23:53اور میرے خیال میں کوئی شوہر
23:54اس ارادے سے تو نہیں کہے گا
23:56لیکن فرض کر لیں
23:56اگر کہا
23:57تو پھر تو یہ کافر اور مرتد ہو جائے گا
23:59اور شرق کا مرتقب ہوگا
24:01ان کا نکہ ٹوٹ جائے گا
24:02پچھلے سارے عامال برباد ہوں گے
24:04اور اسے اگر اعلانی طور پر کہا تھا
24:07سب کے سامنے توبہ کرنا واجب
24:09اگر صرف بیوی کے سامنے کہا تھا
24:11تو پھر یہ اکیلے میں توبہ کرنا واجب ہے
24:13اور پھر تجدید ایمان
24:14تجدید نکاح کرنا ہوگا
24:16اور اگر یہ کہنا مقصود ہے
24:18کہ میری بیوی میرا خدا ہے
24:20یعنی اس طرح ہے
24:20کہ میں جیسے اللہ کا حکم
24:22ہر حکم مانا جاتا ہے
24:23میں اپنی بیوی کا ہر حکم مانوں گا
24:25ہر کہنا مانوں گا
24:26معبود بنانا مقصود نہیں
24:28تب بھی اس طرح کے الفاظ استعمال کرنا
24:31کہ جس میں سننے والے کو
24:33شرق کا شائبہ محسوس ہو
24:35کہ شاید یہ مشرق ہو گیا ہے
24:36قطعن غیر مناسب ہے
24:38اللہ تعالیٰ کے بارگے میں توبہ کرنے چاہئے
24:40اظہار محبت کے لئے
24:41اظہار عقیدت کے لئے
24:43بیوی کو رازی کرنے کے لئے
24:44اور بہت سارے الفاظ ہیں
24:45کوئی خدا بنانے کوئی ضروری ہے
24:48مطلب جب بیوی اس قسم کے الفاظ سے رازی ہو
24:51تو سمجھ جائے
24:51ایسے شوہر کا تو بیڑا غرق ہو گیا
24:53کیونکہ اب اس کے بعد رازی کرنے کے لئے
24:55اور کون سے الفاظ کہے گا
24:56کہ سب سے بڑی چیز کو اس نے ذکر کر دیا
24:58تو اس طرح ہرگز نہ کہا جائے
25:00یہ بعض اوقات انسان کو دارہ اسلام سے خارج کر دے گا
25:03اور بعد میں پشتانا پڑے گا
25:05ایک بھائی نے کہا
25:06کہ بعض پینٹ برش آتے ہیں
25:09یہ رنگ کرنے والے
25:10لیکن اس کو بار بی کیو والے استعمال کر رہے ہوتے ہیں
25:13اور اس میں سور کے بال
25:15اس میں اس بالوں کا برش ہوتا ہے
25:17کیونکہ اس کے بال مضبوط بہت ہوتے ہیں
25:19تو آپ نے دیکھا ہوا تکہ بناتے ہوئے
25:21بعد اوقات وہ آئل اس کے اوپر اس طرح لگاتے ہیں
25:23تو یہ جو اس طرح اگر وہ
25:24سور کے بالوں والے برش سے آئل لگائیں
25:27اس بار بی کیو کا کھانا کیسا ہے
25:33دو میں رنگ کریں تو کیا حکم شرع ہوگا
25:36دیکھیں ہمارے فقہ
25:37فقہ روشتی میں سور کا
25:39ہر ہر جز حرام
25:41یعنی ناپاک اور نجاست غلیظہ
25:43ایسا مر لیں یعنی ایک بال بھی
25:45اگر پانی کے اندر گر جائے گا پورے پانی کو ناپاک
25:47کر دے گا اس کا مطلب یہ بال
25:49برش جو ہے یہ ناپاک ہے اب اس کو
25:51جیسی آئل میں ڈالے گا آئل ناپاک
25:53پھر اس کو لگائے گا اس کے اوپر بار بی کیو کے اوپر
25:55اتکہوں کے اوپر اگرچہ یہ
25:57گرم ہو جائے گا جلے گا تھوڑا سا
25:59برن ہوگا لیکن بہرحال اس تیل کے اثر تو
26:01اس میں رہیں گے تو یہ تکہ کانا بھی حرام
26:03ہوگا اور اس قسم کے برش استعمال
26:05کرنا بالکل شرع ناجائز اور حرام ہے
26:07اسی پر آپ قیاس کر لیں کہ گھروں میں جب
26:09رنگ کریں گے رنگ میں ڈالے گا
26:11وہ ناپاکی پیدا ہوگی
26:13پھر یہ ناپاک برش استعمال
26:15ہوگا گھروں کے اندر بھی مناسب
26:17اور مسجد میں تو بدرجہ اولہ
26:19اس کو سختی کے ساتھ منع کیا جائے گا
26:21لہٰذا ایسے برش ہرگز استعمال
26:23نہ کیا جائے گا
26:25ایک بھائی نے طویل کو ایسن کیا میں شورٹ کر کے
26:27بیان کر رہا ہوں یہ کہتے ہیں کہ میں اپنے بیوی بچوں
26:29کے ساتھ اپنے ماں باپ کے ساتھ ہی رہتا تھا
26:31اور میری کمائی بہت کم تھی
26:33کھانا پینا میرے والدین دیتے تھے
26:35تھوڑا بہت خرچہ میں پورا کرتا تھا تو میرے
26:37ماں باپ مجھے بات بات پر تانے دیتے تھے
26:39مجھے میری بیوی بچوں کو
26:41پھر اللہ تعالی نے برکت دی میں اچھا کمانے لگا
26:43تو اب میں اپنے والدین کی
26:45خدمت کرنا چاہتا ہوں تو میری بیوی
26:47مجھے منع کرتی ہے اور یاد دلاتی ہے
26:49کہ یاد کرو جب ہم غریب تھے تمہارے ماں باپ
26:51نے کتنے ہمیں کھانے پینے پر تانے دیئے تھے
26:53تو لہٰذا یہ کہتا ہے کہ
26:55میں سمجھاتا ہوں تو بیوی لڑنے لگتی ہے
26:57تو میں چپکے سے ماں باپ کو کچھ چیزیں
26:59لاکر دیتا ہوں لیکن پھر بھی اگر میری
27:01بیوی کو پتہ چل جائے تو وہ شدید لڑنا
27:03شروع کر دیتی ہے کیا حکمیں شرع ہوگا
27:07دیکھیں پہلی بات
27:07تو یہ کہ بہرحال آپ کے والدین
27:09نے نامناسب حرکت کی اپنی
27:11اولاد کو اگر کوئی کھلاتا پلاتا ہے
27:13فرض کر لیں کہ جب بچے ہماری
27:15کفالت میں ہوتے ہیں تب تو نانفقہ چلیں
27:17ہی ہے اگر بیوی بچے والے ہو بھی
27:19گئے اگر وہ اتنا نہیں کماتا تھا
27:21تو اس کی شادی کیوں کی تھی اور
27:23فرض کر لیں کہ اگر آپ نے کری دی تھی اور آپ
27:25احسان کی صورت کر رہے ہیں تو اللہ تعالیٰ نے واضح
27:27فرمایا کہ لا تُبِتِلُوا صَدَقَاتِكُم
27:29بِالْمَنِّ وَالْعَذَا
27:31اپنے صدقات کو احسان جتا کر
27:33اور تکلیف پہنچا کر ضائع مت کرو
27:35اگر ماں باپ احسان کی صورت
27:37اختیار کر رہے تھے جو جو ہم بچوں
27:39وہ کھلاتے پھلاتے اس میں صدقے کا مفہوم
27:41ہوتا ہے یاد رکھیں صدقے کا مطلب ہوتا ہے
27:43اللہ کی رضا کے لئے مال خرش کرنا
27:44تو آپ کے ماں باپ تو اپنا ثواب ضائع کرتے رہے
27:47ان تانہ ذنی کے ذریعے غلط تھا میں اس کے بارے
27:49بلکل کروں گا لیکن اگر ماں باپ
27:51فرض کر لیں کوئی غلط اقدام کر رہے ہیں
27:53تو کیا ماں باپ کے ساتھ احسان
27:55والا سلوک ترک کرنا جائز ہوگا
27:57بلکل بھی نہیں آپ بلکل ان کی خدمت
27:59کریں انہیں کھلائیں پلائیں
28:01جتنا آپ کی کیپسٹی ہے
28:03جتنے ماں باپ کی محتاجی ہے
28:05اس صورت میں اگر آپ کی زوجہ کچھ کر رہی ہے تو انہیں پیار
28:07محبت سے سمجھائیں کہ میرے والدین
28:09نے اگر غلط کیا تو غلط کیا
28:11لیکن کیا وہی غلطی ہم بھی دوہرائیں
28:13مناسب ہے پھر ان میں
28:15ہم میں فرق کیا رہے گا وہ بھی غلط ہم بھی غلط
28:17بہتر یہ ہے کہ اگر وہ غلطی کر رہے تھے
28:19ہم ان کے ساتھ اچھا سلوک
28:21کر کے ہم تو سنت کو پورا
28:23کریں ہم تو اللہ تعالیٰ کی
28:25رضا کو پورا کریں اپنے زوجہ
28:27کو پیار سے راضی کریں اور پھر ان کو بتائیں
28:29کہ یہ مقافات عمل بعض اوقات ہوتا ہے
28:31اگر آج تم میرے ماں باپ کے ساتھ
28:33ایسا کر رہی ہو ہو سکتا ہے کہ تم
28:35اپنے بیٹے کی شادی کرو اس کی بیوی
28:37پھر ہم دونوں کے لیے ہمارے
28:39بیٹے کا اسی طریقے سے ذہن خراب کر رہی ہو
28:41اور وہ کہہ رہی ہو کہ میں بالکل
28:43تمہارے ماں باپ پہ خرشنی ہونے دوں گی
28:45اس وقت تمہاری قلبی کیفیت کیا ہوگی
28:47لہذا اپنے زوجہ کو سمجھائیں وہ گناہگار
28:49ہو رہی ہیں ماں باپ کے ساتھ خشن سلوک
28:51سے منع کرنا یہ حرام ہے
28:53بالکل منع ہے ان کو توبہ کرنی
28:55ہوگی اور آپ کو بالکل چھپ کر
28:57کیوں کرتے ہیں یہ کہتے ہیں میں خفیہ طور پہ کھانا
28:59پہنچاتا ہوں علانیہ طور پہ پہنچائیں
29:01بیوی سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں آپ انہیں
29:03بتائیں کہ میں اللہ اس کے رسول کی اطاعت کر رہا ہوں
29:05میرے باپ آپ نے اگر میرے ساتھ
29:07چند چیزوں میں برا سلوک کیا
29:09لیکن میری پیدائش کا سبب میرے ماں باپ
29:11ہی بنے تھے انہوں نے بچمند سے لے کے
29:13جوانی تک احسانات کر کر کے
29:15مجھے پالپوس کے جوان کیا تھا
29:17صرف تھوڑا سے کھانے پہ تانہ زنی
29:19کی وجہ سے میں ان کے سارے احسانات
29:21فراموش کر دوں یہ کیسے ہو سکتا ہے
29:23تو یہ بیوی کو پیار سے سمجھائیں
29:25اس وقت آپ کی زوجہ بہت بڑی غلطی کر رہی ہیں
29:27یہ کہتے ہیں کہ بعض اوقات
29:29ایسا ہوتا ہے کہ ہم نماز پڑھ رہے
29:31ہوتے ہیں سب نمازی کھڑے ہیں ایک نمازی
29:33بیٹھ کے نماز پڑھ رہا ہے
29:35تو کیا اس کی وجہ سے
29:37صف منقطع ہوتی ہے
29:39اس کو قطع صف کہہ سکتے ہیں یا نہیں
29:42دیکھیں اگر تو وہ شخص جماعت میں
29:43شامل ہے اور کسی صحیح عذر کی بینہ
29:45پر بیٹھ کے نماز پڑھ رہا ہے
29:47تو پھر آپ چاہے کھڑے ہوں
29:48وہ بیٹھے ہوں
29:49یہ تو صف کمپلیٹ ہے
29:50ہاں بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
29:51کہ جماعت کھڑی ہو جاتی
29:53ایک آدمی سنت ادا کر رہا ہے
29:54اور وہ بھی پہلی رکعت میں ہیں
29:56اب وہ بیچ میں نماز پڑھ رہا ہے
29:58اپنی اور آپ نے صف قائم کر لی
30:00یہ قطع صف کا بالکل سبب بن رہا ہے
30:02یا فرض کر لیں
30:03کسی نے اپنی وہی کرسی رکھ لی
30:04یا ویسے آکر بیٹھ گیا
30:05آپ لوگ جماعت سے پڑھ رہے ہیں
30:06وہ اپنی نماز پڑھ رہا ہے
30:08پھر یقیناً قطع صف ہوگی
30:09تو خلاص کلام یہ ہے
30:11کہ اگر وہ جماعت میں شریک ہے
30:12لیکن عذر کی وجہ سے بیٹھ کے نماز پڑھ رہا ہے
30:15تو قطع صف کا کوئی تصور نہیں
30:16ورنہ اس کے علاوہ تصور ہو سکتا ہے
30:20ایک بھائی نے کہا
30:21کہ کیا ہمارے لیے
30:22ہفتے کے دن
30:23مشلیاں پکڑنا
30:24اور کھانا منع ہے
30:25جیسے پچھلی امت کے لیے منع تھا
30:28دیکھیں یہ یہود کا ایک خاص قوم تھی
30:31جس کو اللہ تعالیٰ نے
30:32ہفتے کے دن
30:34مشلیوں کے شکار سے منع فرمایا تھا
30:36یعنی جن پر عذاب یہ نازل ہوا تھا
30:38وہ مخصوص قوم تھی
30:39یہود میں سے ہی تھی
30:40تو یہ ان کے لیے تھا
30:41جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
30:44تشریف لائے
30:45ابھی میں نے جیسے تھوڑے دیر پہلے کہا
30:47کہ آپ جب ایک رسول تشریف لاتا ہے
30:50تو وہ پچھلی شریعتوں کو منسوخ کر دیتا ہے
30:52اور اگر پچھلے احکام منسوخ نہیں ہوتے
30:54اس شریعت میں بھی جاری ہیں
30:56تو بہرحال پھر اس کو یہ نہیں کہیں گے
30:57یہ پچھلی شریعت کا حکم ہے
30:59بلکہ وہ ہمارے
31:00نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
31:02شریعت اور حکم کہلائے گا
31:03جہذا ہماری شریعت میں
31:05ہفتے کے دن
31:05شکار کرنا بالکل منع نہیں ہے
31:07آپ مشلی کے شکار بھی کر سکتے ہیں
31:09ہفتے کے دن کھا بھی سکتے ہیں
31:10بلکہ اگر کوئی یہ نیت کر لے
31:12کہ چلو
31:13ہفتے کے دن شکار کرنا
31:15کوئی فرض بھی تو نہیں ہے
31:16مشلی کھانا کوئی واجب بھی تو نہیں ہے
31:18تو میں نبی کا کہنا بھی مان لیتا ہوں
31:20باقی چیزوں میں
31:21اور اس میں پچھلی قوم کی پیروی کر لیتا ہوں
31:24تو یاد رکھیں
31:24سخت ناجائز ہے
31:25اور وہ گناہگار ہوگا
31:26حضرت عبداللہ بن سلام
31:28رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:29جو یہودی عالم تھے
31:31آپ نے اسلام لانے کے بعد
31:32یہی سوچا تھا
31:34کہ اس شریعت پہ اونٹ کھانا منا تھا
31:36دودھ پینا منا
31:37چربی منا تھی
31:37اگر میں یہ چیزیں ترک کر کے
31:39اس پر عمل کروں
31:40تو اچھا ہے
31:41کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
31:43نے بھی کون سا ان چیزوں کا
31:44کھانا فرض یا واجب قرار دیا
31:45گناہگار بھی نہیں ہوں گا
31:46اس شریعت کی بھی ریایت ہو جائے گی
31:48اس پر یہ آیت کریمہ نازل ہوئی
31:50یا ایوہا اللذین آمند خلو فی السلم کافہ
31:53اے ایمان والو
31:55اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ
31:56یعنی اب پچھلی شریعتوں کو نہیں دیکھا جائے گا
31:59اب اسلام کی شریعت
32:01جو اسلام شریعت پیش کر رہا ہے
32:02اس کے مطابق عمل کیا جائے گا
32:04تو لہٰذا اس پر بالکل عمل نہیں ہوگا
32:06بلکہ آپ پچھلی شریعت کو ملحوظ رکھ کے کریں گے
32:09تو گناہگار ہوں گے
32:10اور قرآن کی مخالفت کرنے والے کہلائیں گے
32:12اس لئے اللہ تعالیٰ کی بارگمہ میں توبہ کریں
32:14اگر کر رہے تو
32:16کسی نے کہا کہ یہ سہری میں جو جگانے والے آتے ہیں
32:19تو کیا انہیں جگانے کا ثواب ملے گا
32:23یہ ثواب کا کام ہوتا ہے
32:26دیکھیں سہری میں جگانا
32:27کوئی بظاہر ثواب کا کام نہیں ہے
32:29لوگ اٹھتے ہی ہیں
32:30وہ ایک محول بنا ہوتا ہے گھر کے اندر
32:31اور یہ جو پیش آور قسم کے لوگ ہوتے ہیں
32:34کوئی سنڈرہ بھائی تو وہ ناراض نہ ہوں
32:35یہ تو آتے ہیں
32:36اس لئے جگاتے ہیں
32:38تاکہ ہمیں اس کے پیسے ملیں
32:39تو لہٰذا وہ پیسے کے لئے کرتے ہیں
32:41وہ جگانا مقصود یہ ہوتا ہے
32:43بعد میں عیدی لینے کے لئے آ جاتے ہیں
32:44کہ ہم جگائے تھے
32:45نہ جگایا تھا
32:46تو ان کا جگانا تو بہرحال کار ثواب نہیں ہے
32:49لیکن چلو اگر جگانے جیسے بعض جگہ رواج ہے
32:51اب ہمارے ہاں تو تقریبا کراچی سٹی کے اندر ختم ہو گیا ہے
32:55بعض جگہ شاید اب بھی یہ جاری ہو
32:57تو جگانا اچھا ہے
32:59اگر یقین ہے کہ لوگ نہیں اٹھتے
33:01اتنے غافل ہیں
33:01لیکن جہاں جگانے کا رواج ہے
33:04وہ مسجدوں میں مائکوں کے پر اٹھانے کا رواج بھی ہے
33:06تو ان کی کوئی خاص ضرورت ہے نہیں
33:08اور پھر ڈھول ڈمک کے وجہ وجہ کے اٹھاتے ہیں
33:11اور دم دڑا دم دڑا دم
33:12چھوٹ جاؤ ساری کر لو
33:14پھر ڈھول وجہ رہے ہیں
33:15اور پھر اس کے اوپر بدلہ
33:16اس لئے کوئی بہرحال یہ کار ثواب نہیں ہے
33:19ہاں آپ اگر ایسا کرتے ہیں
33:21کہ اپنے محلے میں نکل جاتے ہیں
33:22اور یہ دیکھتے ہیں
33:23کہ جس گھر میں لوگ سو رہے ہیں
33:25آپ نے دروازہ بجائے کہا
33:27کہ ساری کر لیں
33:27تاکہ ان کی ساری نہ نکلے
33:29روزہ اچھے انداز سے رکھ لیں
33:30ابھی چونکہ آپ بغیر کسی عوض کے کر رہے ہیں
33:33آپ ثواب کے لئے کر رہے ہیں
33:35آپ ان کے روزوں کو
33:36اچھے انداز سے گزارنے کے لئے
33:38ایک مدد کے ارادے سے کر رہے ہیں
33:39اس لئے پھر آپ کے لئے
33:40بلکل یہ کاریں ثواب ہوگا
33:43کسی نے کہا کہ ایک خاتون تھی
33:45انہوں نے خفیہ نکاح کر لیا
33:46گھر والوں سے چھپ کر
33:48اور وہ کہتی ہیں
33:49کہ اگر شوہر پتلا دبلہ ہو
33:51اور اس کے دانت کا
33:53ایک کنارہ ٹوٹا ہوا ہو
33:54تو وہ اس عورت کے لئے
33:57کفو بنے گا یا نہیں بنے گا
33:59اگر وہ بہن سن رہی ہیں
34:00میں نے آپ کا سوال شامل کیا
34:02آپ کا نام نہیں لیا
34:03علاقہ نہیں بیان کیا
34:04بہت سے لوگوں کا فائدہ ہو جائے گا
34:05اس لئے میں نے شامل کیا
34:06پہلے اس بات کو سمجھ لیں
34:07کہ وہ پوچھنا کیا چاہ رہی ہے
34:09ہمارے فقہ حنفی میں
34:10عاقلہ بالغہ لڑکی
34:13اپنا نکاح از خود کر سکتی ہے
34:16ولی کی اجازت کے بغیر
34:17امام شافر احمد علیہ منع کرتے ہیں
34:20فقہ حنفی میں اس کی اجازت ہے
34:21لیکن فقہ حنفی میں ایک کنڈیشن ہے
34:23کہ وہ لڑکی کسی ایسے مر سے نکاح کرے گی
34:26جو اس کے خاندان کا کفو ہو
34:28کفو کا مطلب
34:30ہم پلہ ہم نظیر برابر
34:32اور یہ ہم پلہ ہم نظیر
34:34اور یہ برابری ہوتی ہے
34:35دین کے اندر
34:37آدات و اتوار میں
34:38پیشے کے اندر
34:39اور ظاہری معاملات کے اندر
34:42یہ سب چیزوں میں دیکھا جاتا ہے
34:43جس کا خلاصہ یہ ہے
34:44کہ ایسے شخص سے نکاح نہ کرے
34:46کہ جو اس کے خاندان
34:48اس کے ماباپ وغیرہ کے لیے
34:50باعث شرمعار ہو
34:51جسے چرسی موالی سے نکاح کر لیا
34:53کسی ڈاکو سے نکاح کر لیا
34:55کسی ایسی آوارہ گرد آدم سے نکاح کر لیا
34:58شرابی سے کر لیا
34:59تو پورے خاندان کو لوگ تانے دیں گے
35:01تو فقہ حنفی کا جو مفتہ بھی مسئلہ یہ ہے
35:04کہ لڑکی اگر غیر کفو میں نکاح کرے گی
35:06وہ نکاح نہیں ہوگا
35:07ٹھیک ہے
35:07اب یہ بچی کہہ رہی ہے
35:08کہ میں نے خفیہ نکاح کیا
35:10اور ایسے شخص سے کر لیا
35:11جو دبلہ پتلہ تھا
35:12دانت کے کنارہ ٹوٹا ہوا تھا
35:14تو یہ میرے خاندان کے لیے
35:16کفو بنا کے نہیں بنا
35:17تو میری پیاری بہن
35:19کفو کے مسائل جو ہیں
35:21جو کفو جو
35:21یعنی چیزیں
35:22جو کفو کے اندر دیکھی جاتی ہیں
35:24ان میں یہ پتلہ دبلہ پر نہیں ہوتا ہے
35:27یا دانت وغیرہ نہیں ہوتے
35:28اس میں رنگت نہیں ہوتی ہے
35:30اس میں ہاں یہ دیکھا جاتا ہے
35:31کہ یہ دین کیسا ہے
35:32پیشہ کیسا ہے
35:33ذات بھی اس میں بعض وقت دیکھی جاتی ہے
35:35اور یہ
35:37اور اسی طریقے سے آدات و اتوار
35:39اور اس کا پتلہ دبلہ ہونا
35:42یا دانت ٹوٹے کا
35:42ان چیزوں سے کوئی تعلق نہیں ہے
35:44لہذا اگر خفیہ نکاح کیا تھا
35:46گوہ موجود تھے
35:47آپ آقلہ بالغہ ہیں
35:49اور آپ کو زبردستی نہیں کی گئی
35:50بلکل آپ راضی تھی
35:51تو یہ نکاح ویلڈ ہے
35:52نکاح ہو چکا ہے
35:53اور اب آپ جو بھی آگے معاملات کرنا چاہیں
35:56اس کے بارے میں پوچھنا چاہیں
35:58تو انشاءاللہ پھر ہم بتا دیں گے
35:59کہ اب آگے کیا کرنا چاہیے
36:02ایک بھائی نے بڑا طویل کوئیسن بھیجا
36:04اس کو بھی شورٹ کر کے بھیج رہا ہوں
36:05لیکن اچھا لگا تو میں نے اس کو شامل کیا
36:07یہ کہتے ہیں کہ
36:08بعض لوگوں کا
36:09جیسے دل کا آپریشن ہوتا ہے
36:11بائی پاس
36:12اور اس میں بظاہر وہ فوت ہو جاتے ہیں
36:14تو ڈاکٹر ان کو
36:15ڈیڈ ڈیکلیئر کر دیتے ہیں
36:17کہ یہ فوت ہو گیا ہے
36:18لیکن پھر وہ اقدم ہوش میں آ جاتا ہے
36:20اور پھر وہ آ کے بتاتا ہے
36:22وہ کہتا ہے کہ
36:22میں اصل میں مر چکا تھا
36:24پھر میں اوپر فرشتے لے کر گئے
36:25میں نے یہ یہ چیزیں دیکھی
36:27اور مجھے واپس بھیج دیا گیا
36:28وہ کہتے ہیں کہ
36:29میں نے ایک ایسے ہی شاعر کا
36:31ایک انٹرویو دیکھا
36:32نام بھی بتایا تھا
36:33میں نام نہیں ذکر کر رہا ہوں
36:34کہ وہ کہتے ہیں
36:35تین دفعہ میں مرا
36:36اور تینوں دفعہ میں نے
36:38عالم بالا میں جا کے
36:39یہ یہ منظر دیکھے
36:40اور پھر میں واپس آ گیا
36:42اور وہ کہتے ہیں
36:43جب یہ ویڈیو ڈلی
36:43تو اس کے نیچے جو لوگ کمنٹس دے رہے تھے
36:45انہوں نے بھی بتایا
36:46کہ میری دادی مر گئی تھی
36:47واپس آ گئی
36:48نانی مر گئی تھی
36:49وہ واپس آئی
36:50اور آ کے بیان کر رہی تھی
37:01فراڈ ہے
37:01اپنے آپ کو جب انسان دیکھتا ہے
37:03کہ وہ کسی ذریعے سے
37:05شہرت نہیں پاسکتا
37:06تو اس طرح کے جھوٹے
37:08اور بالکل چھچورے قسم
37:09کے چیزوں کو پیش کر کے
37:11اور آدمی چاہتا ہے
37:12کہ میں مرکز نگاہ بن جاؤں
37:13بن بھی گئے چلیں
37:15لاکھوں نے دیکھ لی
37:15ویڈیو فرض کر لیں
37:16اب میدانِ معاشر میں
37:18اس کا حساب ہوگا
37:19اچھا میں کیوں رد کر رہا ہوں
37:20اس لیے
37:20کہ موت کا وقت
37:22اللہ تبارک و تعالی نے
37:23مقرر کیا ہے
37:24اور جب موت کا وقت
37:26مقرر کیا ہے
37:26تو فرشتوں کو
37:27اللہ تعالی بتا دیتا ہے
37:28کہ کس ٹائم روح نکالنی ہے
37:30اور کس وقت
37:31اس کو یہاں پر لے کر
37:32روح کو لے کر آنا ہے
37:34اب آپ بتائیں
37:35ایک شخص کہہ رہا ہے
37:35میں بظاہر مرا
37:37فرشتے لے کر چلے
37:38اور پھر میں واپس آگئے
37:40اس کے مطلب ہے
37:40کہ اللہ تعالی کو پتا نہیں تھا
37:42کہ یہ مر چکا ہے
37:43فرشتوں کو بھی معلوم نہیں تھا
37:45ان کے سائف میں بھی گڑڑڑ ہو گئی
37:46وہ آ کر
37:47اس کو لے گئے
37:48پھر پتا چلا غلطی ہو گئی
37:49واپس
37:49اللہ پہ الزام لگا رہے ہیں
37:51کہ فرشتوں پر
37:51اس لئے بالکل غلط ہے
37:53اس پہ بالکل بلیو نہ کریں
37:54پرگرام کے وقت
37:55چونکہ ختم ہو گیا
37:55میں یہیں جواب کو شورٹ کرتا ہوں
37:57کل انشاءاللہ
37:58دوبارہ آٹھ بجے
37:58آپ سے ملاقات کے شرف حاصل ہوگا
38:00امید ہے
38:00کہ آپ ہمارے پرگرام
38:01ضرور دیکھیں گے
38:02اور تشریف لائیں گے
38:03اپنے مزمان کو
38:04کیو ٹی وی کی ٹیم کو
38:05اجازت مرحمت فرمائیں
38:06ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
38:07کہ اللہ تعالیٰ آپ کو
38:08صحیح شریعت کو
38:10اخص کرنے کی توفیق عطا فرمائے
38:11اور اس قسم کی جو غلط باتیں ہیں
38:13انہیں اپنے ذہن سے محف کرنے
38:15بلکہ اپنے جو ویڈیوز وغیرہ
38:17ڈلیوں
38:17اس کو بالکل ڈیلیٹ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
38:20آمین وآخر و دعوانا
38:21ان الحمدللہ رب العالمين
Comments

Recommended