Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:28ڈیب ہے
00:30لہذا ان کے نکلنے سے تو نہیں جائے گا
00:32اور بہتہ خون نجس ہوتا ہے
00:34ناپاک ہوتا ہے
00:35اگر یہ نکلے گا
00:38لیکن بہتہ خون کا مطلب یہ ہے
00:40کہ جیسے کوئی کٹ لگا
00:42آپ اس کو ٹیڑا کریں تو یہ چلنے لگ جائے
00:44اگر یہ چلتا نہیں ہے
00:46اپنی جگہ رک گیا آپ نے ٹیڑا کیا
00:47تب بھی بہت معمولی نکلا ہے
00:49تو یہ وضو نہیں توڑے گا
00:51اور یہ خون پاک بھی ہے
00:54پاک ہے حلال نہیں ہے
00:55کہ ہم موں میں لے کر اس کو حلق سے نجس اتار دیں
00:57بعض چیزیں پاک ہوتی ہیں
00:59حلال نہیں ہوتی
01:00یعنی ان کا کھانا حلال نہیں ہوتا
01:01جیسے مٹی پاک ہے
01:02تو کیا مٹی ہم پاکنا شروع کر دیں
01:04سمنٹ پاک ہے
01:05لیکن سمنٹ کوئی بھی نہیں کھائے گا
01:06اندر سب کار دے گا
01:07تو اس کا کھانا حرام
01:08اسی طرح جو بہتہ خون نہیں ہے
01:11پاک تو ہے
01:11مثلا اگر آپ نے کپڑے پر لگا دیا
01:13یوں صاف کر دیا
01:14کپڑا پاک رہے گا
01:26وہ عدت میں یا بلا عدت
01:28اپنے بیٹے کے اٹھارہ بیس سالہ دوست سے
01:32پردہ کریں گی یا نہیں کریں گی
01:35دیکھیں جب کوئی عورت بہت زیادہ
01:37ضعیف العمر ہو جاتی ہیں
01:39یعنی دیکھنے میں جاذب نظر بھی نہ ہو
01:41بہت بڑی نظر آئیں
01:42تو ان میں شرع احکام میں تخفیف آ جاتی ہے
01:45صاحب ہدایہ نے روایات نقل کی ہیں
01:48کہ صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
01:50بعد وقت اس قسم کی بہت بڑی خاتون
01:53وہ ہاتھ بڑھا دیا کرتی تھیں جیسے امیر المومنین سے
01:55ملانے کے لئے تو آپ ان سے
01:57مسافحہ کر لیا کرتے تھے
01:59تو اتنی زیادہ جب بہت ہی زیادہ
02:01کوئی بوڑی عورت ہوتی ہے
02:02تو اس پر احکام ہلکے ہو جاتے ہیں
02:05اس کو دیکھنا بھی جائز اس سے مسافحہ جائز
02:07اسی طریقے سے وہ عورت
02:09اگر کوئی سہارا دینے والا ہے
02:11تو وہ سفر بھی بغیر محرم کے
02:13کر سکتی ہیں کافی ان کے لئے
02:15ریایت نکل آتی ہے
02:16تو ایسی صورت میں تو وہ بیٹے کے دوست کو
02:19دیکھ سکتی ہیں بیٹے کے دوست ان کو دیکھ سکتا ہے
02:21لیکن بسہ وقت ایسا ہوتا ہے
02:23جیسے ساٹھ سالہ خاتون ہے لیکن ایکسسائز
02:25وغیرہ کرتی ہیں دیگر تو وہ نظر آتی ہیں
02:27چالیس سال بیالیس سال کی
02:28یعنی ینگ نظر آتی ہیں تو پھر چاہے عمر
02:31زیادہ ہو اصل میں جازبیت
02:33کا معاملہ ہوتا ہے نظر کی حفاظت
02:35کا مسئلہ ہوتا ہے تو لہٰذا اب
02:37ایسی خاتون کو سامنے آنا اچھا نہیں ہے
02:39لیکن اس کے باوجود کہ ہم
02:40کچھ ریایتی صورتیں بتا رہے ہیں
02:42لکھا یہی ہے بلکہ قرآن کا فیصلہ بھی
02:44یہی ہے کہ بہتر ہے کہ ایسی
02:47بوڑی عورت پھر بھی اپنے آپ
02:49کو دوسرے سے بچا کر
02:51رکھے لیکن بہرحال شریع آقام میں
02:53ان کے لئے تھوڑی سی تخفیف ہوتی ہے
02:54کسی نے کہا کہ ایک قبر کے
02:57چاروں طرف لوہے کی بانڈری
02:58بنا دی گئی ہے جالیوں والی جو ہوتی ہے
03:01کہتے ہیں اس طرح تو اگر قبر کبھی
03:02شہید بھی ہو جائے تب بھی دوسری
03:04اس کے اندر نہیں بن سکتی ہے یعنی اس کو
03:06بھی نہیں بنا سکتے ہیں بعض اوقات تو کیا حکم
03:08شرع ہوگا دیکھیں پہلی
03:10بات تو یہ ہے کہ یہ کیوں کیا گیا ہے
03:12قبر کو اوپر سے پکا کرنا
03:14یا اس طرح جالی لگانا اصلاً تو
03:16خلاف شرع ہے ٹھیک ہے خلاف
03:18سنت ہے بلکہ قبر کو ایسی چھوڑنا چاہیے
03:20اور اونچو اونچی قبریں بنانا بھی
03:22جائز نہیں ہوتا بس یہ ایک بالشت اونچی
03:24بس اس طرح ایسے قبر بنائی
03:26ایک بالشت اونچی کر دی بس یہ اصل میں
03:28تو سنت ہوتی ہے لیکن چونکہ اب
03:30حالات بدل گئے ہیں کفن چور
03:32آ گئے ہیں جانور آ جاتے ہیں بعض اوقات
03:34اندر گھس جاتے ہیں اور معاملات ہو جاتے ہیں
03:37اس وجہ سے بعض اوقات قبر کی
03:38حفاظت کے قصد و ارادے سے جہاں
03:40واقعی حفاظت درکار بھی ہو
03:42اس قسم کی کچھ چیزیں کر لینے میں
03:44حرج نہیں ہوتا لیکن بالکل
03:46ڈیکوریشن کرنا ایک زینت
03:48اس کو فرام کرنا مہنگی مہنگی
03:50ٹائلز لگانا نہ اس سے مردے کو فائدہ ہے
03:52نہ آپ کو فائدہ ہے بلکہ
03:54یہ اسراف کے اندر شمار کیا جائے گا
03:56اب ہمارے ہاں قبور کے اندر
03:58بھی فخر کرنا شروع ہو گئے ہیں
04:00کہ ہمارے اببہ کی قبر دیکھو اور کہتا ہے
04:02ہمارے چاچا کی قبر دیکھو یہ کوئی فخر
04:04کرنے والی چیزیں نہیں ہوتی
04:05لہذا اس طرح پیسہ لا لگایا جائے
04:07اب اگر فرض کر لیں یہ جالیاں
04:09حفاظت کی غلط سے ہیں کہ کفن چور آگے نہ بڑھے
04:12اور جانور وغیرہ کتے وغیرہ
04:14یا اور کوئی جانور جو کھود لیتے ہیں
04:16گدر وغیرہ قبر کو وہ آگے نہ آئے
04:18تو بھی لگا سکتے ہیں اور باقی یہ
04:20کہ اگر فرض کر لیں قبر شہید ہو گئی
04:22اسے ٹھیک کرنا ہے تو یہ جالی
04:24کٹ بھی سکتی ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
04:26وہ تو آپ کسی کو بھی بلائیں گے
04:28جو ویلڈنگ وغیرہ کرنے والے
04:30ہوتے ہیں وہ کارٹ کے رستہ بنا دیں گے
04:31تو ایسا کوئی پرابلم نہیں ہے لیکن بلا
04:33ضرورت ہرگز نہ بنائی جائے
04:36یہ کہ انہوں نے پوچھا ہے کہ گھر والوں
04:38کے رونے سے کیا میت کو
04:40تکلیف ہوتی ہے
04:41جی اس وقت ہوتی ہے کہ جب وہ وسیعت
04:44کر کے گیا ہو کہ جب میں مر جاؤں تو
04:45مجھ پہ نوحہ کرنا ذرا میرے اوصاف
04:48کا اوصاف مبالقے
04:50کے ساتھ پیش کرنا کہ حدیث میں آیا
04:51کہ جب کوئی اس طرح میت کے اوصاف
04:54بیان کر کے روتے ہیں تو ایک فرشتہ
04:56اس میت کے پہلو کے اندر
04:58اس کو یوں مارتا ہے
04:59اور کہتا ہے کہ کیا تو ایسا تھا
05:02تو یہ اسی کے بارے میں ہے جو
05:04وسیعت کر کے گیا ہو کہ ایسا کرو
05:05کیونکہ پہلے دور میں زمانہ جاہلیت میں
05:08اس پر بھی فخر کیا کرتے تھے
05:10کہ یہ فلان کی میت پر عورتوں نے
05:12اتنی دیر تک نوحہ کیا اور اتنی عورتوں
05:14نے نوحہ کیا ہے تو جب نبی کریم
05:16صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے
05:17تو آپ نے منع فرما دیا اور فرمایا
05:20کہ جو عورت اپنے سر کے بال نوچے
05:22سینہ پیٹے نوحہ کرے
05:23یعنی میت کے اوپر تو سرکار نے فرمایا
05:26اس پر اللہ کی لانت ہے
05:27یہ صحیح روایات کے اندر موجود ہے تو اس لیے
05:30ایک غم کی وجہ سے رونا
05:32یہ منع نہیں ہے غم
05:33محسوس کرنا اور شروع میں
05:36تین دن تک اگر شوہر نہ ہو تو
05:37اظہار غم بھی جائز شوہر پر
05:39تو چار ماہ دس دن اظہار غم واجب ہے
05:42تو یہ ایک الگ چیزیں ہیں
05:43لیکن یہ جو اصاف مبالغہ
05:46زور زور سے رونا اور دور دور
05:48تک گاؤں کے اندر عورتے ہوتی ہیں
05:50کہ جمع ہو جاتی ہیں اور پھر وہ
05:51اچھا آسو ایک نہیں ہوتا
05:53یوں کرتی رہیں گی اور پھر بیچ پر رکھ کے
05:56کہیں گی ذرا پان دینا پھر بھومے پان رکھ
05:57کے پھر شروع جائیں گی کونکو کرنا
05:59تو یہ نہیں ہے اس سے اجتناب کرنا چاہیے
06:02ایک ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
06:04پہلے کال لیتے ہیں السلام علیکم
06:06علیکم السلام
06:07جی بھائی جان
06:08جی مصرح میں نے تین سوال ہے
06:10پہلا سوال ہے
06:11بالک بچے کا قرآن پڑھنا اور چھونا
06:13بغیر وضو کے جائز ہے
06:15اور دوسرا سوال
06:17ہمارے محلے میں کتے بہتا ہے
06:19اور ہم صبح کی نماز کیلئے جاتے ہیں
06:21تو وہ ہمارے پیچھے پڑ جاتے ہیں
06:23عموماً کاٹنے پہ آ جاتے ہیں
06:24تو اس صورت میں
06:25صبح کی نماز ہم گھر پڑ سکتے ہیں
06:27اور
06:27اور تیسرا سوال ہے
06:29مصرح صاحب ایک آدمی ہے
06:30وہ زورگ ہیں
06:31وہ ان کے نا
06:31ان کے بانگوٹھی ہے
06:33اور اس انگوٹھی میں
06:34خان کعبی کا نقش بنا ہوئے
06:36تو وہ
06:37اس کے ساتھ باش ہوں بھی جاتے ہیں
06:39تو ایسا کرنا ان کے لئے صحیح ہوگا
06:41چلیں بتاتا ہوں
06:42اور
06:43ایک اور کولر ہے
06:44السلام علیکم
06:46وآلیکم السلام
06:47علیکم السلام جی
06:48علیکم السلام جی
06:49علیکم السلام
06:50ایک یعنی کہ
06:51شخص کے
06:52کسی عورت کے ساتھ
06:53تعلقات خراب تھے
06:55اب یعنی
06:56اسی کی بہن پہ
06:57اس کا
06:58یعنی کہ
06:58نکاح ہو رہا ہے
07:00ٹھیک ہے اور
07:03دوسرا
07:03یعنی کہ
07:04کیا نکاح کے بعد
07:05یعنی کہ
07:05سالی کے ساتھ
07:06یعنی کہ
07:07اس کے
07:08تعلقات ابھی تک
07:09یعنی کہ
07:09کسی کے خراب ہوں
07:10تو
07:10نکاح کے اوپر
07:12فرق پڑے گا
07:12یا نہیں
07:13جی جی میں سمجھ گیا
07:14اگلا question کیجئے
07:15دوسرا سوال یہ ہے
07:20چار کنال زمین تھی
07:21چار بیٹے ہیں
07:23اور اس کے
07:23اور ایک بیٹی
07:25جی
07:25بیٹی کی یعنی کہ
07:26شادی ہو چکی ہے
07:27اب یعنی کہ
07:28ان کے بیٹے خود
07:29یعنی کہ
07:30زمین لے رہے ہیں
07:31اور اب اس کو
07:32یعنی کہ
07:33اپنے نام
07:33نام کر رہے ہیں
07:34اس کو
07:36یعنی کہ
07:37سب کو
07:38یعنی کہ
07:38تصرف کا
07:40اختیار تو نہیں ہے
07:41لیکن
07:41اس کی بیٹی کی
07:42شادی ہو چکی ہے
07:43تو یعنی کہ
07:44باپ کا
07:45ایک یعنی کہ
07:47ڈھیک ہے میں سمجھ گیا آپ بہت لمبا کر رہو میں سمجھ گیا ٹھیک ہے میں کرتا ہوں
07:51آپ سوال پہلے لکھ لیا کریں تاکہ پھر آپ اس کو صحیح بیان کر لیں میں بیان کرتا ہوں
07:56ایک انہوں نے کہا کہ نابالغ کا قرآن چھونا یا قرآن کو بے وضوح پڑھنا کیسا ہے
08:03دیکھیں پڑھنے میں تو بالغ نابالغ دونوں برابر ہوتے ہیں اس کے لئے وضوح کرنا ضروری نہیں ہوتا
08:08ہاں حالت جنابت میں نہیں پڑھ سکتے حالت حیض و نفاس میں نہیں پڑھ سکتے لیکن بے وضوح حالت کے
08:14اندر قرآن پاک کو بلکل پڑھ سکتے سب
08:16باقی رہا چھونے کا مسئلہ تو یہ بلکل صحیح ہے کہ بالغ اس کو بے وضوح نہیں چھو سکتا
08:22نابالغ چھو سکتا ہے اگرچہ نابالغ کو احکام سکھانے چاہیے اور شروع سے ہی ان کو عادی بنانا چاہیے بلوغت
08:28سے پہلے پہلے
08:29لیکن اگر کوئی نابالغ بے وضوح قرآن پاک کو چھوے تو وہ گناہگار نہیں کہلائے گا کیونکہ جب تک انسان
08:35نابالغ ہوتا ہے وہ شرع احکام کا مکلف نہیں ہوتا
08:38مکلف ہونے کا مطلب اس کو ابھی اللہ نے آزمائش میں مفتلہ نہیں کیا ہے لہذا اگر وہ کسی گناہ
08:44کا ارتکاب کر لیتا ہے
08:45تو اس کے بظاہر تو اس کے نام عمال میں گناہ نہیں لکھا جاتا لیکن بچوں کو وضوح کرنے کا
08:50عادی بنانا چاہیے
08:52بچے نے کہا کہ ہم فضل کی نواز پڑھنے جاتے ہیں تو کتے بھوت ہوتے ہیں اور وہ کاٹنے کی
08:57طرف آتے ہیں
08:58تو اب کیا کریں تو ایسی صورت میں بالکل آپ کے لیے یہ ترک جماعت کے لیے عذر ہے
09:04لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ بے بس اور لاچار ہو کر اپنے گھروں میں کے اندر
09:08بیٹھ جائیں
09:08ان کتوں کو ختم کرنے کی کوشش کریں انہیں کھانا وغیرہ نہ ڈالیں آپ گورنمنٹ سے جو ادارے ہیں ان
09:14سے رابطہ کریں
09:15کہ بھئی ان کتوں کو ماریں یا یہاں سے کہیں اور منتقل کریں پوری بھرپور کوشش کریں
09:20اگر آپ لوگوں نے ہتیار ڈال کر فضل کے نماز قضا کرنے کے لیے اسی کو ہیلہ بنا لیا
09:24اور کتوں کی نسل ختم کرنے یا ان کے کاٹنے کے معاملات کو ختم کرنے کے لیے کوئی عملی کوشش
09:30نہیں کی
09:30تو پھر آپ گناہگار ہوں گے
09:32تو جب تک ایسی کوئی صورتحال نہیں ہوتی ہے یہ ترک جماعت کے لیے عذر ہے آپ گھر پر نماز
09:39پڑھ سکتے ہیں
09:40انہوں نے question کیا کہ ایک بزرگ ہیں بڑے انسان ہیں ان کی ہاتھ میں انگوٹھی ہے
09:44اور اس پہ خانہ قعبہ کی مطلب اس کا پک بنی ہوئی ہے
09:49تو اب اسی کے ساتھ واشروم وغیرہ چلے جاتے ہیں کیا حکمیں شراح ہوگا
09:53دیکھیں اگر تو وہ سیدھے ہاتھ میں ہیں تو یہ خنان پھر دھونے وغیرہ میں یوز نہیں ہو رہی
09:58لیکن اس میں بہرحال اس کو چونکہ واشروم میں لے کے جا رہے ہیں تو بے عدبی کا ایک پہلو
10:03تو ہے
10:03تو ان کو پیار محبت سے سمجھائیں کہ جب آپ جانے لگیں تو یہ انگوٹھی باہر رکھ کر جائیں
10:07اگر پبلک پلیس کے اوپر ہیں ان کو گمان ہے کہ میں باہر رکھ کر جاؤں گا تو کوئی اٹھا
10:12کے لے جائے گا
10:12ایسی صورت میں واشروم میں وہ جا سکتے ہیں اور سیدھے ہاتھ میں اس کو رکھیں
10:16اور اگر وہ الٹے ہاتھ میں رکھتے ہیں تو پھر تو بہت بڑی بیعدہ بھی ہے
10:19اور اس میں ان کو بہت پیار محبت سے سمجھائیں لیکن ذرا تھوڑا سا ان کو
10:25تنبیہ کریں کہ یہ ایسا نہ ہو کہ خدا نہ خواستہ آپ کے لئے آخرت میں بہت نقصان
10:29کا سبب بنے کہ اتنی متبرک چیز کو آپ ایسے غلط مقام پیک تو لے کے جانا
10:34پھر اس کو آلودہ کرنا پانی کے اندر غلط چیز میں تو مناسب نہیں ہے
10:38تو اس لئے اس صورت میں تو اتار کر ہی جانا چاہیے تو بہرحال مناسب نہیں ہے
10:42کسی بھی لحاظ سے یہ ہیں یہ کہتے ہیں کہ کسی مرد کی کسی عورت سے ناجائز
10:47تعلقات تھے بلکہ کہتے ہیں ابھی تک قائم ہیں اور وہ اس کی بہن سے
10:51نکاح کرنا چاہتا ہے تو کیا حکم شرع ہوگا دیکھیں بہن سے تو کر سکتا ہے
10:55اگر کسی عورت سے ناجائز تعلقات ہوتے ہیں تو اس عورت کے اصول اور فروع
11:00اس شخص کے اوپر حرام ہو جاتے ہیں اصول سے مراد اس عورت کی ماں اور اس عورت
11:05کی بیٹیاں فروع سے مراد بیٹیاں ہوتی ہیں
11:07تو اصول اور فروع یہ شخص
11:09پہ حرام ہے یہ اس کی بیٹی سے نکاح نہیں کر سکتا
11:11اس کی والدہ سے نکاح نہیں کر سکتا
11:13لیکن بہن سے بہرحال نکاح کر سکتا ہے
11:15لیکن اس طرح کہ جب
11:17خود یہ بتا رہے ہیں کہ اس کے ناجائز
11:19تعلقات اب بھی جاری ہیں
11:20تو پھر تو اور زیادہ خطرناک ہوگا معاملہ
11:23کہ سگھی بہن کے ساتھ وہ
11:25رشتہ قائم سگر رشتہ قائم کرنا
11:27جائز نہیں ہے کہ ایک ہی
11:29وقت میں دو بہنوں کو نکاح
11:31میں قائم رکھنا جائز نہیں ہوتا
11:33اگر ایک سے پہلے نکاح کیا پھر
11:35دوسری سے تو دوسری سے ہو گئی نہیں نکاح
11:37باطل ہوگا اور جب جائز
11:39رشتہ قائم کرنا منع ہے تو پھر
11:41یہ حرام رشتہ قائم رکھ کر اور
11:43بیوی کے ساتھ اس کو لے کے چلنا
11:45یہ غلط ہوتا ہے خدا کا
11:47خوف کرنا چاہیے اور ہمارا مشورہ
11:49تو ایسے ہی ہوتا ہے کہ اس طرح کے نکاح
11:51نہ کیے جائیں ہمارا مشورہ یہ ہے
11:53کیونکہ وہ آمنہ سامنا ہوتا رہتا ہے
11:55گھروں میں آنا جانا ہوتا ہے اور
11:57حرام کی ارتکاب کے مواقع ملتے رہتے ہیں
11:59لہٰذا کہیں اور نکاح کرنا
12:01انصاب ہے لیکن بہرحال ناجائز تو نہیں ہے
12:02وہ کر سکتے ہیں
12:04ایک انہوں نے کہا کہ وہ چار کنال زمین والد صاحب
12:07چھوڑ کر گئے چار بیٹے ہیں ایک بیٹی ہیں
12:09تو چار بیٹے وہ چار کنال زمین
12:11کو اپنے نام کروا رہے ہیں لیکن
12:13اس طریقے سے کہ تصرف کا اختیار کسی
12:15کو بھی نہیں ہوگا
12:23رسول قرآن حدیث کو سب سے بعد میں
12:25رکھتے ہیں سب سے پہلے میری زمین
12:26میرے رسم میرا خاندان
12:29میرے باپ دادا اور میرا فلانا
12:31ہم یہ سب یہ چیزیں سب سے پہلے
12:33سامنے لے کر آتے ہیں اور یہ نہیں سوچتے
12:35کہ میدان معاشر میں دادا اببا
12:37یہ ہماری شفاعت نہیں کریں گے
12:38ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:41کریں گے اور شرع احکام
12:43پر عمل پیرا ہونا جنت تک پہنچائے گا
12:45نہ کہ خاندانی
12:46بےہودہ رسومات کو نبھاتے رہنا
12:48یہ کوئی میدان معاشر میں آپ کے لئے
12:51عزت کا سبب بنے گا
12:52لہذا حکم شرعہ تو یہ ہے
12:53کہ فوراں اس کے نو حصے کیے جائیں
12:56زمین کے آٹھ حصے بھائیوں میں
12:58دو دو حصے کریں تقسیم کریں
13:00اور چاہے بچی کے شادی ہو گئی ہو
13:02ایک حصہ اس کو لازم دیا جائے گا
13:04اور اگر آپ یہ سمجھتے ہیں
13:05چلے خاندانی زمین ہے
13:06ہم بیشنا نہیں چاہتے
13:07تو پھر اس کی موجودہ قیمت لگوائیں
13:10موجودہ قیمت لگوائیں
13:12جتنی قیمت ہوگی
13:13اسے اسی طرح نو حصوں میں تقسیم کریں
13:15اور نو حصوں میں تقسیم کر کے
13:17اگر یہ چاروں بھائی
13:18اس زمین کو اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں
13:19تو گویا کہ آٹھ حصے تو ان کے
13:21اور جو نوہ حصہ بنے گا
13:22اتنی رقم اپنی بہن کو دے دیں
13:24کہ تم یہ رقم لے لو
13:25ہم زمین رکھنا چاہتے ہیں
13:27اور اس کو دے دیا جائے
13:28اور یاد رکھیں کہ
13:29والد کے انتقال کے بعد
13:30اگر وہ زمین مسلسل پیداوار دے رہی ہے
13:33اور ابھی انہوں نے یہ وراست تقسیم نہیں کی
13:35تو بہن کو اس پوری پیداوار کا
13:37ایک حصہ
13:38یعنی نو حصے بنائیں
13:39آٹھ ان کے
13:40اور ایک حصہ بہن کا
13:41مسلسل ان کو دینا ہوگا
13:42اگر نہیں دیں گے
13:43تو آخرت میں
13:44یا نہیں دیا ہے
13:45تو آخرت میں
13:46اس پر جواب دے ہوں گے
13:48تو ہوتا یہ ہے
13:49بہت بڑی معذرت کے ساتھ
13:50یہ جملے کہتا ہوں
13:51آپ نراض نہ ہوا کریں
13:52سب سے بڑا قصور
13:53ہمارے گھر کے بڑوں کا ہوتا ہے
13:54وہی یہ سوچے دے کر جاتے ہیں
13:56کیونکہ انہوں نے
13:57اپنے بڑوں کے ساتھ
13:58یہ معاملہ کیا ہوتا ہے
13:59پھر وہ اپنے چھوٹوں کو
14:00سوچ دے کر جاتے ہیں
14:01اور اپنے لئے گناہ کبیرہ
14:02گناہ جاریہ کر کے چلے جاتے ہیں
14:04اور اب ان کے ساتھ
14:06قبر میں کیا ہو رہا ہے
14:07یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے
14:08ہم کوئی حکم نہیں لگا سکتے
14:10کہ وہ ضرور
14:10عذاب قبر میں مبتلا ہوں
14:11لیکن یقیناً جب
14:12نائنصافی کے فیصلے کر کے جائیں گے
14:14تو قبر جنت کے باغوں میں سے
14:16ایک باغ بن جائے
14:17یہ حسن الزن بھی قائم نہیں ہوتا
14:18کیونکہ قرآن و حدیث تو یہ کہہ رہا ہے
14:20جب حقوق العباد اب تلف کریں گے
14:21حقدار کو حق نہ دینے کی تلقین کر کے جائیں گے
14:24تو انام ملیں گے آخرت کے اندر
14:26تو جتنے گھر کے بڑے مجھے سن رہے ہیں
14:28سرپرست سن رہے ہیں خدارہ
14:29آپ اپنے بچوں کے حق میں فیصلہ کرنے سے پہلے
14:32شریعت کو فوقیت دیجئے
14:34اپنی سوچ اپنی فکر کو
14:36شریعت کے ترازوں میں تول کر دیکھیں
14:38صحیح بھی ہے کہ نہیں ہے
14:39سب سے بڑے غلط فیصلے میں اکثر دیکھ رہا ہوں
14:42کیونکہ میں
14:43چونتیس پینتیس سال ہو گئے کام کرتے ہوئے
14:45اور میں عوامی آدمی میں عوام میں کام کرتے رہتا ہوں
14:47سب سے زیادہ غلط فیصلے
14:49گھر کے بڑے کر رہے ہوتے ہیں
14:50غیر منصفانہ
14:52انتہائی ظلم پر مشتمل
14:54اور گناہ کبیرہ پر مشتمل
14:56اور مجال ہے کہ جو اپنی غلطی تسلیم کر لیں
14:59ہم صحیح ہیں
15:00اور اسی طرح انتقال کر جاتے ہیں
15:02اب ان کو مرنے کے بعد بچاروں کو پتا چلے گا
15:04کہ ہم کیا کر کے چلے گا
15:05تو جتنے ابھی زندہ ہیں
15:06آپ خوشش کیجئے
15:08کہ ایسا نہ کریں
15:09ورنہ آخرت میں بڑے مسائل ہوں گے
15:10ایک مختصر بریک لیں گے
15:11ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں
15:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:16پہلے قوز لیتے ہیں
15:17السلام علیکم
15:18وعلیکم السلام
15:19مستی صاحب
15:22غسل فرض نہیں تھا
15:25غسل
15:26سند غسل کنا چاہ رہے
15:28کیا لیکن اس میں کوئی کمی رہ گئی
15:31اب ایسا تو نہیں ہے
15:33کہ اس کمی کی وجہ سے
15:34پہلے جو پاکی تھی
15:36وہ بھی ضائع ہو گئی
15:38اچھا عرص کرتا انشاءاللہ
15:40اچھا دوسرا سوال
15:41مستی صاحب یہ ہے
15:42کہ ایک دکا میں انویسمنٹ کرنا چاہ رہا ہوں
15:44وہاں پہ انشونس کی کنڈیشن ہے
15:47اور دوسری اس میں یہ ہے
15:49کہ ان کا جو شریعہ بورڈ ہے
15:52وہ سارا بعض عقیدہ لوگوں پہ مرسمل ہے
15:57چلے انشاءاللہ میں عرض کرتا ہوں
15:59ایک مزید کولر ہے
16:00السلام علیکم
16:02جی والکم السلام
16:04جی
16:05مختصر میرا یہ پہلا سوال ہے
16:07کیا بیڈی کے اوپر دستر خان لگا کر
16:09کھانا کھانا ٹھیک ہے
16:10کہتے ہیں کہ منحوست ہوتے ہیں
16:12اور میرا دوسرا سوالی ہے
16:13کہ گار میں انگور کی بیل لگی ہو
16:15یا بیری کا درہت ہو
16:16اس کو کہتا ہے
16:18یہ دوبارہ کہیا
16:19انگور کی بیل کا کیا کہا
16:22انگور کی بیل اور بیری کا درہت
16:24یہ گار میں لگا ہو
16:25کہتے ہیں اس کو نہیں کٹنا چاہیے
16:26نہ حسوست ہوتی ہے
16:27یا کوئی مسئلہ ہوتا ہے
16:28کٹنا نہیں چاہیے
16:29لگانا نہیں چاہیے
16:30نہیں کٹنا نہیں چاہیے
16:31اگر لگا ہوا نا
16:32تو اس کو کٹنا نہیں چاہیے
16:37دیکھیں پہلا آپ نے فرمایا کہ اگر غصل فرض نہیں تھا
16:40ہم سنت کر رہے تھے اور فرض کر لیں
16:42یعنی سنت غصل کر رہے تھے اور اس میں کوئی چیز رہ گئی
16:45تو یہ کہہ رہے ہیں کہ کیا ایسا تو نہیں
16:47کہ پہلے والی پاکی بھی زائل ہو جائے
16:49تو ایسا نہیں ہوتا
16:50آپ کو میں گزارش بار بار کرتا ہوں
16:53کہ میری کتاب طہارت کے مسائل و احکام لے لیجئے
16:56کیونکہ اس میں آپ کو پتہ چلے گا
16:57کہ وضو کیسے واجب ہوتا ہے
16:59اور غصل کیسے واجب ہوتا ہے
17:01i.e. wضو کیسے ٹوٹتا ہے
17:02اور غصل کیسے واجب ہوتا ہے
17:04جب آپ وہ چیزیں سیکھ لیں گے
17:06تو آپ کو واضح طور پر پتا چل جائے گا
17:08کہ اگر کوئی سنت رہ جائے
17:09تو اس سے وجوب غصل کا کیا تعلق ہے
17:12یعنی ایک سنت اگر رہ گئی فرض کر لیں
17:14وضو کی سنت رہ گئی
17:16غصل کی سنت رہ گئی
17:17تو کیا وہ اتنا بڑا جرم ہے
17:19کہ پہلے کی ناپاکی ختم ہو کر
17:21آپ حالت جنابت میں چلے جائیں گے
17:23اس کو تو عقل بھی تسلیم نہیں کرتی ہے
17:25تو لہٰذا پہلے والی پاکی کے
17:27زوال کی کوئی صورت نہیں ہے
17:28اس میں آپ بالکل نہ گھبرائیں
17:30دوسرے انہوں نے کہا کہ
17:33میں ایک جگہ انویسمنٹ کرنا چاہتا ہوں
17:35لیکن وہاں پر انشورنس کی
17:38کنڈیشن ہے کہ جو کاروبار وغیرہ ہوگا
17:40انشورڈ کروایا جائے گا غالباً
17:41تو کیا وہاں انویسمنٹ کرنا
17:43شرعی اعتبار سے جائز ہے یا نہیں ہے
17:45دیکھیں یہ دیکھ لیجئے
17:47کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
17:48کہ گورنمنٹ کا قانون ایسا ہوتا ہے
17:51کہ وہاں پر جو آپ
17:53جو بزنس پارٹنرز ہوں گے
17:54یا آپ کا کاروبار ہوگا
17:56یا آپ کو فیکٹری آفس سلا رہے ہیں
17:58جتنے امپلائی ہیں
17:59سب کو انشورڈ کرنا لازم ہے
18:01جب یہ کسی قانون کے تحت آ جاتا ہے
18:04تو پھر آپ کے اوپر وغال نہیں ہے
18:05اب آپ یہ بالکل کر سکتے ہیں
18:08اور اگر کوئی ایسے کوئی دباؤ نہیں ہے
18:09یہ جبر نہیں ہے
18:11اختیاری ہے
18:13پھر اس میں دیکھا جاتا ہے
18:15کہ کیا وہ انشورنس کمپنی کس کی ہے
18:17اگر تو متلقا کافر کی ہے
18:19ہربی کافر کی
18:20مستامن نہ ہو
18:22زمی نہ ہو
18:22ہربی کافر
18:26سوری
18:26زمی کافر وہ ہوتا ہے
18:28کہ مسلمانوں نے کہیں حملہ کیا
18:31اور وہاں کے کفار نے کہا
18:33کہ ہم آپ کے ماتحت رہیں گے
18:34اور آپ کو ٹیکس دیں گے
18:36جس کو جزیہ کہتے ہیں
18:37اور آپ ہماری حفاظت کیجئے گا
18:39یہ حاکم اسلام یہ آفر کرتا ہے
18:41تو وہ حاکم اسلام کے زمے میں آ جاتے ہیں
18:43اور باقاعدہ ٹیکس دیتے ہیں
18:44اس کو زمی کافر کہتے ہیں
18:45اس سے سود کا لیندین صحیح نہیں ہے
18:48ایک روایت کے مطابق
18:49اور اسی طرح مستامن
18:51کہ جو آپ کے ملک میں
18:52یا آپ کے سٹی کے اندر
18:53امن لے کر آ جائے
18:54جیسے ویزا لے کر کوئی کافر آئے
18:56اس سے بھی ایسے معاملات نہیں ہو سکتے
18:58اگر یہ دو صورتیں نہ ہوں
18:59تو ہربی کافر ہوتا ہے
19:00اور ایک روایت کے مطابق
19:02ہربی کافر سے
19:11ہم کہتے ہیں کہ
19:11ہربی کافر سے بھی سود منع
19:13لیکن بہت بڑے بڑے علماء
19:15علم کے پہاڑ ہیں
19:16جن کے پاس دلائل ہیں
19:17اور وہ کہتے ہیں
19:18ہربی کافر کا مال
19:19چونکہ غیر معصوم ہوتا ہے
19:21اس سے اس قسم کے معاہدات
19:23کیے جا سکتے ہیں
19:24تو اگر خالصتاً کافر کمپنی ہے
19:27اور مسلمان کے فائدے کے پہلو زیادہ ہیں
19:29تو اس سے آپ
19:30اختیاری انشورنس بھی کروا سکتے ہیں
19:32اور یاد رکھیں
19:33کہ خالصتاً کافر کمپنی وہ ہوگی
19:35جس میں مسلمان کے
19:37ون پرسنٹ بھی شیئرز نہ ہوں
19:39اگر کسی مسلمان نے شیئرز لیے ہوئے
19:41تو پھر وہ خالصتاً کافر کمپنی نہیں ہے
19:43وہ کافر اور مسلمان کی ہے
19:45اور اس سے سودی معاہدات
19:46یا جوئے کے جس میں
19:47پہلو نکل سکتے ہوں
19:49چاہے مسلمان کے کتنے ہی فائدے ہوں
19:51یہ شرنجائز نہیں ہوگا
19:53تو یہ ضرور دیکھ لیا جائے
19:55انہوں نے کہا
19:56کہ یہ سنا ہے
19:56کہ بستر پر دستر خان
19:59بچھا کر کھانا کھانا
20:00نحست ہوتا ہے
20:01کیا حکم شرع ہے
20:03دیکھیں تو ہم بارہا آپ کو بتا چکے ہیں
20:04کہ ہمارے مذہب اسلام میں
20:07نحست کا کوئی تصور ہے ہی نہیں
20:09بالکل نہیں ہے
20:10نحست کوئی چیز نہیں ہوتی ہے
20:12خوش شگونی آپ لے سکتے ہیں
20:14کہ صبح اگر ہوا اچھی چل رہی ہے
20:15آپ نے کہا لگتا ہے
20:16آج کے دن بہت اچھا گزرے گا
20:18یا آپ نے خوش شگونی لے لی
20:19یہ منع نہیں ہے
20:20لیکن گرم ہوا چل رہی ہے
20:21آپ کہتے ہیں
20:22یہ لگتا ہے
20:22کہ اس کی نحست سے آج سارا دن خراب ہوگا
20:24یا ماذا اللہ
20:25بعض اوقات تو برملہ
20:26کسی کے چہرے پر کہہ دیتے ہیں
20:28یا تیری شکل دیکھ لیا
20:29آج تو سارا دن میرے خراب گزرے گا
20:31تو ایسا منحوس ہے
20:32ماذا اللہ
20:32سمہ ماذا اللہ
20:33یہ حرام اور گناہ کبیرہ
20:35دلازاری کی بنا پر
20:36اور بالکل جہالت ہے
20:37نحست کا کوئی تصور نہیں ہے
20:39لہذا بستر پر
20:40اگر دسترخان بچھا کر
20:41کسی ضرورت کے طاعت بیٹھ کے کھا رہے ہیں
20:43تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
20:44افضل نیچے بیٹھ کے کھانا ہوتا ہے
20:45لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
20:47کہ بعض لوگ نیچے نہیں بیٹھ سکتے
20:48کمر میں درد ہوتا ہے
20:49اٹھتے بیٹھتے پین ہوتا ہے
20:51وہ اگر دسترخان بچھا کر
20:53بستر پر کھائیں
20:54کوئی حرج نہیں ہے اس کے اندر
20:55کوئی گناہ کا پہلو نہیں ہے
20:57اسی طرح انہوں نے کہا
20:58کہ اگر گھر میں انگور کی بیل ہو
21:00یا بیری کا درخت ہو
21:01تو کہتے ہیں جو اس کو کاٹنا نہوست ہے
21:03ایسا بھی نہیں ہے
21:04جو بیری کے پورے پورے کھیت ہوتے ہیں
21:07یہ اس کے سوری انگور کی بیلیں ہوتی ہیں
21:09جب سیزن ختم ہوتا ہے
21:10تو بعض اوقات یہ سب اکھار دیتے ہیں
21:12دوسری چیز لگا دیتے ہیں
21:13پھر سیزن آتا ہے
21:14نئے چیزیں لگاتے ہیں
21:16تو کیا وہ سارا جو کھیت خالی کرتے ہیں
21:18سب کے سب منوس ہو جائیں گے
21:20اور مستقل نہوست تاری ہو جائے گی
21:22یہ سب بیکار قسم کی باتیں ہیں
21:24ایسی بیری کاٹنے کے اندر کوئی مسئلہ نہیں ہے
21:26آپ بالکل کاٹ سکتے ہیں
21:28بلکہ یہ یاد رکھیں
21:29ان دونوں مسائل کے اندر
21:30جو نہوست کا کسی چیز کے اندر تصور پیش کرے
21:34یہ گناہ کبیرہ کا مرتقب ہے
21:36کیونکہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
21:39کہ اگر کسی میں نہوست ہوتی
21:41تو عورت گھوڑے اور گھر کے اندر ہوتی
21:43اگر ان کے ساتھ بیان فرمایا
21:45اگر ہوتی تو
21:46اور اس میں بھی نہوست کا وہ تصور نہیں
21:48کہ ایک عورت بلکل بچاری نیک پریزگار ہے
21:50لیکن آپ کہیں تیری وجہ سے کاروبار تباہ ہو گیا
21:52اس کی بھی الگ تفصیل ہے
21:53جو ابھی ضروری نہیں ہے
21:54اس لئے میں اس کو بیان نہیں کر رہا ہوں
21:55نبی کریم نے مطلقا نہوست کا انکار کیا
21:58آپ کہہ رہے نہوست ہوگی
22:00اس کا مطلب ہے آپ نبی سے زیادہ جانتے ہیں
22:02یا آپ نبی کی بات کو غلط قرار دے رہے ہیں
22:04لیکن یہ نبی کہہ رہے ہیں نوست نہیں ہوتی
22:05لیکن ہوتی ہے بھئی نوست ان میں ہوتی ہے
22:07تو یہ کیا اس کو ثواب ملے گا
22:09ایسے لوگ گناہ کبیرہ کے مرتقب ہوتے ہیں
22:12اللہ تعالیٰ کی بارگہ میں توبہ کریں
22:13اور یہ ہمارے بڑے لوگ بچارے گھر کے بادوخت کر رہے ہوتے ہیں
22:16اگر کوئی بچہ بیٹھ کے ٹانگ ہلا رہے نہیں ہوں
22:19کہتے بڑے سے نکرو نوست ہوتی ہے
22:20کیسے نوست ہوتی ہے
22:22اچھا کہاں لکھائے کہ نوست ہوتی ہے
22:34گھٹنا ہلائیں گے بیٹھے بیٹھے
22:36تو نوست ہوتی ہے
22:37ہمہ کیوں آپ ایسا کرتے ہیں
22:38تو یہ بالکل غلط ہے
22:39ایسا نہیں کرنا چاہیے
22:41اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں توبہ کرے
22:45ایک بھائی نے کسی نے کوئسن کیا تھا
22:47کہ اگر مرنے والے کی یاد ذہن سے
22:49نہ نکل رہی ہو
22:51تو کہا جاتا ہے
22:53کہ قبر کی مٹی چاٹ لیں
22:54نکل جائے گی
22:56بالکل غلط ہے جی نہیں کرنا چاہیے
22:58ایک تو مٹی چاٹ نہیں
22:59ہرام اور گناہ کبیرہ ہے
23:01جراسیم سے بھرپور
23:02گندی مٹی
23:03پتہ نہیں کتنے لوگوں کے پاؤں
23:05اس پر پڑے ہوئے ہیں
23:05اور آپ کہیں چاٹ کے
23:07اس کو اندر لے جائیں
23:08تو یاد نکل جائے گی
23:09اس کے یاد سے
23:10اس کا نکلنے کا کیا تعلق ہے
23:11یہ کوئی عامل صاحب ہوں
23:12تو الگ بات ہے
23:13بچارے جن کو کچھ ہاتا نہ ہو
23:14انہوں نے ایسا کہا ہو
23:15جاہل عامل کی بات کرنا ہوں
23:17اچھے عامل کی نہیں کرنا ہوں
23:18انہوں نے کہا ہو
23:19یا پھر عام لوگ ہوتے ہیں
23:20کہ جب ہم یہ دیکھتے ہیں
23:22میرے اکثر یہ مشاہدہ ہے
23:23کہ چونکہ اکثر ہمارے نوجوان
23:26یا اکثر مسلمان بھائی بہن
23:27اپنے دین کی بیسکس نہیں جانتے ہیں
23:30تو کچھ لوگ
23:31اندھوں میں کانا راجہ نہیں
23:32بلکہ اندھوں میں
23:34بلکل نابی نہ راجہ
23:35وہ بن کر آ جاتے ہیں
23:36اور ایسی بڑھکے مارتے ہیں
23:38سامنے والا
23:39چونکہ رد کرنے کی
23:40اہلیت نہیں رکھتا
23:41اسے علم دین نہیں ہوتا
23:42یہ ہیرو بن جاتے ہیں
23:43لوگ کہتے ہیں
23:43اس کے بعد بڑی معلومات ہیں
23:44بھئی کچھ نہ کچھ ہوگا ضرور
23:46آپ دس دفعہ چاٹ کر دیکھ لیجئے مٹی
23:49پہلی بات تو یہ کہ
23:50چاٹ نہیں میں نے کہا
23:50کہ وہ ناجائز ہیں
23:51کر کے دیکھ لیں
23:52آپ پریکٹیکل کچھ بھی نہیں ہوگا
23:53یاد نکلنے کا تعلق
23:55اس سے کہاں ہوتا ہے
23:56میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
23:57نے اشارت فرمایا
23:58کہ جب لوگ مردے کو
24:00قبر میں دفناکے چل پڑتے ہیں
24:02تو اللہ کے حکم سے
24:04ایک فرشتہ وہاں کھڑا ہوتا ہے
24:05وہ قبر کی مٹی اٹھاتا ہے
24:07اور لوگوں کی جانب پھینکتا ہے
24:09اور کہتا ہے
24:10لوگو جاؤ
24:10اللہ تعالیٰ و تعالیٰ
24:12تمہارے دل سے
24:13اس مردے کی یاد نکال دے
24:16تو اگر مٹی چاٹنے سے
24:18یاد جاتی
24:19تو پھر سارے
24:19اپنے مردوں کو
24:20یاد کر رہے ہوتے
24:21حالانکہ نہیں کرتے ہیں
24:22کچھ عرصے بعد پہلے
24:23غم تازہ ہوتا ہے
24:24بھول جاتے ہیں
24:27شادیاں سال گرائیں ہو رہی ہیں
24:28گھر کے اندر
24:29کون دل سے یاد نکالتا ہے
24:30اللہ تعالیٰ
24:32اور یہ اس کا کرم ہے
24:33کہ اگر وہ یاد نہ نکلواتا
24:35تو ہم ہر وقت
24:36غم کے اندر مبتلا رہتے
24:37صدمے کے اندر رہتے
24:39ڈپریسڈ رہتے
24:39ہمارے بلڈ پیشر ہائی ہوتے
24:41ہماری شوگرز بڑھ جاتی ہیں
24:43اللہ تعالیٰ نے یہ اپنا کرم فرمایا
24:45کہ آہستہ آہستہ
24:46مرہومین کی یاد دل سے نکال دیتا ہے
24:48ان چیزوں کو پڑھا کریں
24:49یہ چاٹنے وٹنے کے معاملات
24:51بیکار قسم کے
24:52ہرگز نہیں اختیار کرنے چاہیئے
24:53مختصر صبر ایک ہے
24:54یقین ہے کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
24:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:58کسی نے پوچھا تھا
24:59کہ اگر کسی کے مرنے پر
25:00صبر نہ آ رہا ہو
25:02تو کیا کرنا چاہیے
25:04دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے
25:06کہ پہلے سے ہی
25:07کسی مسئیبت کی تیاری کر کے رہنا
25:08یہ سمجھداری کا کام ہوتا ہے
25:10یہ گھر کے سرپرست کا کام ہوتا ہے
25:12کہ وہ غورت تفکر کرے
25:13کہ ابھی جو حالات چل رہے ہیں
25:15یہ ہمیشہ دائمی تو رہیں گے نہیں
25:17اس کا جسٹ اپوزٹ بھی ہو سکتا ہے
25:19مثلا اگر تنگ دستی چل رہی ہے پریشانی
25:21تو یہ دائمی نہیں رہے گا
25:22خوشیوں بھی آ سکتی ہیں
25:23تو اپنے گھر والوں کا
25:24اس انداز سے ذہن بنائے
25:25کہ وہ ان خوشیوں کی توقع اور امید میں
25:29موجودہ تکلیف پر صبر کو آسان محسوس کریں
25:31اور اگر آپ کے گھر میں امن ہے
25:33بلکہ سکون ہے سب کچھ
25:35تو یہ ختم ہو کر
25:36مصیبت بھی آ سکتی ہے
25:37یہ گھر کے سرپرست کا کام ہوتا ہے
25:39بڑوں کا کام ہوتا ہے
25:40کہ وہ ایسا کچھ محول بنائیں
25:42ایسی تعلیم شرعہ کو
25:43بچوں کے سامنے پیش کرتے رہیں
25:46کہ ذہنی طور پر
25:47وہ اس بڑی آزمائش کے لئے تیار رہیں
25:49فائدہ یہ ہوتا ہے
25:50کہ جب وہ آزمائش آتی ہے
25:51تو ایسا نہیں ہے
25:52کہ بلکل ہی کوئی تکلیف نہیں ہوگی
25:54ہوگی
25:55لیکن بہت ہی کم ہوگی
25:56کیونکہ انسان پہلے اس کے لئے تیار
25:58چونکہ ہم صرف خوشیاں دیکھنا چاہتے ہیں
26:00ہم چاہتے ہیں
26:00کہ ملک الموت علیہ السلام
26:01اگر ہمارے گھر کی طرف آئیں
26:03تو ہمارے گھر کی طرف نہ آئیں
26:04پڑوسی کے شہر کو
26:06پڑوسی کے بیٹے کو
26:07اس کی بیوی کو لے جائیں
26:08ہمارا گھر بلکل ایسا سیف رہے
26:10تو چونکہ ہم موت کو پسندی نہیں کرتے ہیں
26:12نہ کبھی ذہن بناتے ہیں
26:15تو پھر اچانک جب ایسا ہوتا ہے
26:16تو چونکہ وہ غیر متوقع ہوتا ہے
26:18ہماری مرضی کے بلکل خلاف ہوتا ہے
26:20ہم ذہنی طور پر اس کے لئے تیار نہیں ہوتے
26:22تو لہٰذا ایک طویل عرصے تک
26:24پھر وہ یادیں نکلتی نہیں
26:25پھر ہم کہتے ہیں کہ میں تو آدھا ہو گیا ہوں
26:27پتہ نہیں میں کیسے سبر کروں اور کیوں ہوں
26:29تو اس سبر کرنا مشکل نہیں تھا
26:30آپ نے پہلے تیاری نہیں کی تھی
26:32یہ ایسے یہ کہ امتحان سر پر ہوں
26:34نوجوان تیاری نہ کرے
26:36اور جب وہ بیٹھ جائے وہ آکے
26:38ایگزیمنیشن ہال میں
26:39اور پیپر انتہائی مشکل آئے
26:41تو اب وہ سر پکڑ کے بیٹھ جائے
26:43اور کہے کہ اب میں اس کو کیسے حل کروں
26:45اب مجھے بتائیں
26:46ٹیچر سے گئے
26:47اب میں کیسے اس تکلیف کو برداشت کروں
26:50تو بھائی پہلے سے تیاری کرنی چاہیے
26:52یہ دے نا بھائی جان آپ کو
26:53تو آپ ممیدے کے بعد سمجھ گئے ہوں گے
26:55پہلی بات تو یہ کہ
26:56جتنے سن رہے ہیں وہ ایسا کرنا شروع کریں
26:58دوسری بات
26:58اور اس کے لئے میری کتاب لے لیں
27:00قرب الہی بیس بک ہے
27:01تربیت اصلاح کے لئے آپ کو بہت فائدہ ہوگا
27:03دوسری بات یہ ہے کہ
27:06دیکھیں
27:07اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
27:09کا مطلب ہی یہ ہے
27:10اِنَّا لِلَّهِ
27:11بے شک ہم اللہ کی ملکیت میں ہیں
27:14وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
27:16اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں
27:18یہ ہمیں پڑھتے ہیں نقصان کے اوپر
27:21یہ اسی لئے ہمیں کہا گیا ہے
27:22کہ نقصان پر پڑھو
27:23اس کے مفہوم کو بھی ذہن میں رکھیں
27:24کہ ہم اپنے جسم کے مالک نہیں
27:26ہم اپنی چیزوں کے مالک نہیں
27:28یہ سب اللہ تعالیٰ اس کا مالک ہے
27:30اسی نے دیا تھا
27:31اسی نے لے لیا
27:32تو ہمیں ناراض ہونے کا کوئی حق نہیں ہے
27:34وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
27:36اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں
27:37یہ وقتی طور پر آرز جدائی ہے
27:40پھر ہم لوٹیں گے
27:41یہی مرہوم وہاں پہ ہمیں مل جائے گا
27:42اللہ تعالیٰ راضی ہوا
27:44تو جنت میں ساتھی رہیں گے
27:45تو یہ اس طرح کی چیزوں پر غور و تفکر کرتے رہیں
27:48آخرت کے بارے میں سوچیں
27:49اور دنیا سے ہر شخص گیا ہے
27:51بڑے بڑے انبیاء علیہ السلام بھی چلے گئے
27:54صحابہ اکرام گئے
27:55اہلِ بیتِ اتھار
27:56اولی اعظام چلے گئے
27:57تو جانا ہی ہے
27:58تو اس میں یونی ذہن بنائے
28:00کہ پھر مجھے صبر کرنا چاہیے
28:02بے صبری کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
28:04بلکہ میں اپنے آپ کو صبر کر کے
28:05اب یہ سوچوں
28:06کہ اس مید کو آخرت میں
28:08بڑا سے بڑا فائدہ کیسے دے سکتا ہوں
28:09تو دعای بخشش و مغفرت
28:11عیسالِ ثواب کا احتمام
28:12ثوابِ جاریہ کر دیں اس کے لئے
28:15تو اس طریقے سے معاملہ
28:16پھر تیسری چیز یہ ہے
28:17کہ اپنے بارے میں غور کرنا شروع کر دیں
28:19کہ جو آج یہ مید گئی ہے
28:20کل آپ اپنا نمبر بھی آنے والا ہے
28:22تو میں نے آخرت کی کیا تیاری کی ہے
28:24جب اس کی فکر کریں گے
28:26تو کافی غم ہلکا ہو جاتا ہے
28:27کہ وہ تو چلے گئے
28:29انہوں نے جو دیکھنا تھا
28:30موت کی سختی دیکھنی تھی دیکھ لی
28:31منکر نکیر کا سامنا کرنا تھا کر لیا
28:34قبر جنت کے باغوں میں سے باغ بنی
28:36یا ماد اللہ دودھا کے گڑوں میں سے گڑھا
28:46نہ نمازیں پڑھتے ہیں
28:47نہ روزہ رکھتے ہیں
28:48ہماری بہنیں مادرت کے ساتھ
28:50دو دو گھنٹے بیٹھ کر غیبتیں اور چغلیا کرتی ہیں
28:52لیک پولنگ کر رہی ہیں
28:54پورے خاندان میں بعض وقت
28:55بعض بہنوں نے تو فطریں پھیلائے ہوئے ہیں
28:57اس کی یہاں لگائی بجھائی لڑوا رہی ہیں
28:59طلاقے کروا دی ہیں
29:00اپنے بارے میں فکر کریں
29:02کہ آپ کا آخرت میں ہوگا کیا
29:03اس کے اوپر رونے کے بجائے
29:05اپنے حالت کے اوپر روئیں
29:06کہ جب ہم مر جائیں گے
29:07تو کوئی پرسان حال نہیں ہوگا
29:10جب ان چیزوں کو ذہن میں رکھیں گے
29:11انشاءاللہ مردے سے زیادہ
29:12اپنی فکر شروع ہو جائے گی
29:14اور صبر بھی آئے گا انشاءاللہ
29:15یہ کہتے ہیں کہ
29:16اگر گھر میں کسی غیر مسلم کو
29:19بطور قرائے دار رکھا ہو
29:22تو اس کے گھر سے آئی ہوئی
29:23سبزی یا گوشت وغیرہ
29:25کھا سکتے ہیں کہ نہیں
29:26دیکھیں گوشت تو بالکل نہیں کھا سکتے
29:28کیونکہ گوشت میں
29:29اصل حرمت ہوتی ہے
29:31یعنی وہ ابتدان حرام ہوتا ہے
29:33دلیل کے ساتھ پھر وہ حلال ہو سکتا ہے
29:35یعنی جب پتہ چل جائے
29:36کہ مسلمان نے زباہ کیا ہے
29:38اور باقاعدہ تکبیر وغیرہ پڑی ہے
29:40تو حلال
29:41ورنہ اصلاً اس کو حرام مانا جائے گا
29:43لہذا کافر کا گوشت تو نہیں کھا سکتے
29:45ہاں سبزی وغیرہ کھا سکتے ہیں
29:47بشرتے کے
29:48مطلب آپ کو
29:50غالب گمان یہ نہ ہو
29:51کہ حرام تیل استعمال کرتا ہے
29:53یا بہت ہی گندہ غلیز رہتا ہے
29:55کہ پاکی ناپاکی کو کوئی دھیان نہیں
29:58تو پھر اجتنابی کرنا بہتر ہوتا ہے
30:00لیکن اگر ایسا نہیں ہے
30:01ساف سترہ آدمی ہے
30:02اور کوئی ناپاک چیز وغیرہ
30:04آپ کے علم میں نہیں ہے
30:05کہ وہ استعمال کرتا ہے
30:06تو سبزی وغیرہ
30:07یا تحائف وغیرہ
30:07قبول کیے جا سکتے ہیں
30:09مباہ ہوتے ہیں
30:10اگرچہ تھوڑا سا
30:12زیادہ مل جول رکھنا
30:13مناسب نہیں ہوتا
30:14ہاں اس لیے
30:14کہ چلے ہم اچھا رویہ رکھتے ہیں
30:16یہ ہمارے قریب آئے گا
30:18اسلام کو سمجھے گا
30:19اسلام کی محبت پیدا ہوگی
30:20تو پھر یہ اچھی سوچ ہے
30:22اس کی وجہ سے کوئی حرج نہیں ہے
30:23یہ کہتے ہیں
30:24کہ فاتحہ یا شادی کے لیے
30:25تین تیرہ تیس
30:27یا آٹھ اٹھارہ
30:28اٹھائیس تاریخ کو
30:29اوائیڈ کرنا
30:30کہ یہ منحوس ہوتی ہیں
30:32کیسا ہے
30:33اور اسی طرح
30:33منگل بودھ
30:34یا ہفتے کے دن کو
30:35بعض لوگ کہتے ہیں
30:36ان دنوں میں
30:37نہ شادی کرو
30:38نہ فاتحہ رکھو
30:39نحوست ہوتی ہے
30:40کیا حکم شرعہ ہے
30:41نحوست کا جواب
30:42ابھی میں آپ کو دے چکا ہوں
30:43یاد رکھیں
30:44کہ اس سے ہمارے
30:44مذہب کا کوئی تعلق نہیں ہے
30:46آپ کسی بھی دن
30:47شادی کر سکتے ہیں
30:48میں گارنٹی سے
30:48آپ کو دکھا سکتا ہوں
30:49انشاءاللہ
30:50میں تھوڑی سی تحقیق کر کے بتاؤں
30:52انہی تاریخوں کے اندر
30:54سینکڑوں ہمارے
30:55اکابرین فوت ہوئے ہیں
30:57سینکڑوں اکابرین
30:58پیدا ہوئے ہیں
30:59سینکڑوں کی
31:00انہی تاریخوں میں
31:00شادیاں ہوئی ہیں
31:01میں ثابت کر دوں گا آپ کو
31:02تو پھر کیا
31:03نحوست ہوگی
31:04ماذا اللہ
31:04سمہ ماذا اللہ
31:05یعنی
31:06ہم سوچتے نہیں
31:07ہم کیا کر رہے ہیں
31:08اس لئے کوئی ایسے
31:09نحوست کا ہمارے ہاتھ
31:10تصور نہیں ہے
31:11بالکل آپ کر سکتے ہیں
31:12اور یہ جو ہماری بہنیں
31:13سفر کے مہینے کو
31:14کہتی ہیں
31:15خالی کا مہینہ
31:16یہ بھی غلط ہے
31:17یہ گناہ کبیرہ ہے
31:18خدارہ
31:19اپنے نبی کی
31:19مخالفت سے باز آئے
31:20یہ زمانہ جاہلیت
31:22کے اندر تھا
31:23کہ وہ لوگ یہ کہا کرتے تھے
31:24کہ سفر کے مہینے میں
31:25آسمان سے بلائیں
31:26نازل ہوتی ہیں
31:27نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
31:28نے اعلان نبوت کے بعد
31:30واضح طور پر فرمایا
31:31ولا سفر
31:32سفر کوئی چیز نہیں ہے
31:34سفر
31:34اس سعود والا
31:35جو مہینہ
31:36اس کو کہہ رہا ہوں
31:36سیند والا سفر نہیں
31:37یعنی نبی کریم نے فرمایا
31:39کہ جو تم یہ
31:39نحوست کا تصور رکھتے ہو
31:41ایسا کچھ بھی نہیں ہے
31:42اور ایک روایت کے مطابق
31:43حضرت علی
31:44اور بی بی فاطمہ
31:46رضی اللہ تعالی
31:47انہمہ کا نکاح
31:48سفر کے مہینے میں ہوا تھا
31:49ایک روایت کے مطابق
31:51تو یہ عورتیں کہتے ہیں
31:52خالی کا مہینہ
31:53کیوں کہتے ہیں خالی کا
31:54کہ اس میں شادی ہم نہیں کریں گے
31:55یہ خالی رہے گا یعنی
31:56اور کیوں خالی رہے گا
31:58اس میں نحوست ہوتی ہے
31:59میں دائرہ دب میں رہ کے پوچھتا ہوں
32:01کہ یہ تو منوس مہینہ کر دیا آپ نے
32:03جو گیارہ بابرکت مہینے تھے
32:05جو ان میں آپ کی شادیاں ہوئی ہیں
32:06ان کی کتنی برکات
32:08آپ کے گھر میں ظاہر ہو رہی ہے
32:09روزانہ برطن ٹوٹ رہے ہیں
32:10کہیں دانٹ ٹوٹ رہے ہیں
32:12کہیں آنکھوں پہ گھوسے لگ رہے ہیں
32:14کہیں بیویاں سینڈل پھینک کے مار رہے ہیں
32:16اور شوہر مہارت کے ساتھ
32:17اپنے سر کو بچا رہے ہیں
32:18کہیں پہ تلاقے ہو رہی ہیں
32:20کہیں بیویاں کو چھوڑا ہوا ہے
32:21ان مہینوں کی برکات کہاں گئی بھئی
32:24آپ تو نحوست سے بچ گئے تھے
32:25آپ تو برکات ہونی چاہیے تھیں
32:26اس طرح کے غلط خیالات
32:28خدارہ اپنے ذہن سے بھی نکالیں
32:30اپنے خاندان سے نکالیں
32:32مذہب کا ایسے کوئی تعلق نہیں ہے
32:34پکے مسلمان بنے
32:35یہ کہتے ہیں کہ
32:36میت کی قبر پر سے دوسرے دن
32:40کنکریاں ہٹانے کی
32:41رسم کرنے جانا کیسا ہے
32:43یہ پڑے اسی ملک سے ہمارا کوئیسن تھا
32:45ہو سکتا ہے وہاں ایک رسم ہو
32:47کہ وہ اگلے دن جانا ہے
32:48اور قبر سے کنکریاں ہٹانی ہیں
32:50بیکار بہودہ
32:52بلکل کسی بھی طرح کی فائدہ مند
32:55نہ رہنے والی
32:56اس طرح کی رسومات کی پیروی کرنا
32:58یہ ہمارے مسلمانوں میں بہت زیادہ رائی جو چکا ہے
33:01وہ علاقے والے سن رہے ہوں تو بلکل ناراض نہ ہوں
33:03بڑی میں معذرت چاہتا ہوں
33:05کہ میں نے تھوڑا سے سخت الفاظ کہے
33:07لیکن بدت کے لئے سخت الفاظ ہی ہوتے ہیں
33:10میرے آقے نے تو یہاں تک فرمایا
33:11کلو بدعاتین دولالا
33:12وکلو دلالت فی النار
33:14ہر بدت گمراہی ہے
33:16ہر گمراہی جہنم میں لے جانے والی ہے
33:18تو یہ بدتیں ہیں
33:19بلکل کوئی سنت سے تعلق نہیں ہے
33:21قبر پر سے اگر کنکری پڑی بھی ہے
33:23مجھے بتائیں اس کے مردے کو کیا نقصان ہے
33:26اور کہاں لکھا ہے
33:27کہ آپ اگلے دن خاص وہاں پر جائیں
33:29اور کنکرییاں قبر سے ہٹائیں
33:31اس سے مردے کو کیا فائدہ ہوگا
33:33کیا نبی کریم کی سنت ہے کہ نہیں
33:34قرآن نہیں پڑھ رہے
33:36حدیث نہیں پڑھ رہے
33:37قرآن و حدیث پر عمل نہیں کر رہے
33:39نمازیں نہیں پڑھیں
33:40کئی کئی مہینے گزر گئے
33:41فجر کی نماز نصیب نہیں ہوئی ہے
33:44قبرستان جارے کیوں جارے ہیں
33:45یہ قبر سے رسم پوری کرنی ہے
33:47وہ کنکرییاں ہٹانی ہیں
33:48یہ ایسے احتمام سے کریں گے
33:50اور ہمارے بچے بھی ایسے ساتھ ہمارے چل رہے ہوتے ہیں
33:53کہ اببہ بڑا شریعت کا
33:55بہت بڑا فرض عدا کرنے کے لئے جا رہے ہیں
33:58اور یہ پتہ نہیں بڑوں کو
33:59کہ آپ بچوں کے اندر یہ بیدتی خیالات
34:02اور بیدتی رسومات ڈال کر جا رہے ہیں
34:04اس کا نقصان ہے
34:05جتنی زیادہ آپ بیدت میں مبتلا ہوں گے
34:08اتنا ہی آپ اصل دین اور سنت سے دور ہوتے چلے جائیں گے
34:11اپنے اپنے گھروں میں خدارہ
34:13ذرا تھوڑا سا ترزیہ کریں
34:14ایک آپریشن کلین اپ کریں
34:17اور دیکھیں کہ آپ کے گھر میں
34:19کیا کیا خرافات ہیں بیدت ہیں
34:21انہیں نکالیں اپنے گھر سے
34:22ورنہ بہت بڑا گناہ جاریہ ہو سکتا ہے
34:24کسی نے پوچھا کہ کسی نے
34:26نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے
34:31گوشت خور کا لفظ استعمال کیا
34:33کیا حکم شرع ہوگا
34:38کھانے والا جیسے ہم کہتے ہیں
34:40بعض جانور گوشت خور ہوتے ہیں
34:41بعض سبزی خور ہوتے ہیں
34:42لیکن یہ لفظ اچھا نہیں ہے
34:44یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کے خلاف ہے
34:47اب چونکہ یہ بھی پڑوسی ملک سے تھا
34:49ہو سکتا ہے کہ وہاں علاقے کے اندر
34:51اس لفظ کو کسی بزرگ کے لئے استعمال کرنا
34:54مایوب نہ سمجھا جاتا ہو
34:55کیونکہ الفاظ کے استعمال
34:57علاقے کے اعتبار سے
34:59کمیونٹیز کے اعتبار سے
35:00بدل جاتے ہیں
35:02اس لئے علماء نے لکھا جیسے اللہ نے فرمایا
35:04کہ فَلَا تَقُلْ لَهُمَّا اُف
35:05ما باپ کو اُف مت کہو
35:07انہوں نے لکھا کہ اُف کا مطلب ہے
35:09کہ عذیت نہ پہنچاؤ
35:11اصل یہ ہے
35:11لہذا اگر کسی جگہ پر
35:13ما باپ کو اُف کہنا
35:14باعث سے تکلیف نہیں ہوتا
35:16تو کہتے ہیں اب اُف کہنے میں حرج نہیں ہے
35:18حالکہ قرآن سراحتاً کہہ رہا ہے
35:20اُف مت کہو
35:20تو اصل میں یہ بہت سی چیزیں ایسی ہوتی ہیں
35:24لیکن بہرحال گوشت خور کا لفظ
35:26ہمارے یہاں کے عرف کے اعتبار سے
35:28یہ بذرگوں کے لئے استعمال کرنا
35:30بلکل اچھا نہیں ہے
35:31یہ جانور وغیرہ کے لئے استعمال کرتے ہیں
35:33کہ شیر گوشت خور ہے
35:34فلان گوشت خور ہے
35:35انسان کے لئے تو ہم لوگ استعمال نہیں کرتے ہیں
35:37لہذا ہمارے عرف کے مطابق
35:39ہم اس کو بے عدبی قرار دیں گے
35:41دیکھیں صحابہ اکرام علیہ مردوان
35:43قرآن گواہ ہے
35:44کہ سرکار کے لئے رائعنہ کہتے تھے
35:47یا رسول اللہ ہماری رعایت فرمائے
35:48لیکن لغت یہود میں یہ کلمہ بے عدبی والا تھا
35:53تو اللہ تعالیٰ نے پھر منع فرما دیا
35:56کہ رائعنہ نہ کہو
35:57انذر نہ کہو
35:58ہم پر نظر کرم فرمائیے
36:00وہ رائعنہ مانے کیا تھا
36:01یا رسول اللہ ہماری رعایت فرمائیے
36:03ذرا اور وضاحت فرما دیں
36:04فرمائیں اس لفظ کو ترک کرو
36:06کیونکہ یہ کسی لغت کے اندر
36:07بے عدبی میں استعمال ہو رہا ہے
36:09اور نبی کے لئے استعمال کرنا ٹھیک نہیں ہے
36:11انذر نہ کہو
36:12یا رسول اللہ ہم پر نظر کرم فرمائیے
36:14تو اس لئے ایسے الفاظ کا استعمال
36:16ہرگز نہیں ہونا چاہیے
36:17اس کو چینج کریں
36:19کسی میں نے پوچھا تھا
36:20کہ کیا قرآن اور دینی کتابیں
36:23پارسل وغیرہ سے
36:24منگوانے میں
36:25بے عدبی کا پہلو نہیں ہیں
36:27نہ جانے کہاں کہاں پڑھے رہتا ہے
36:29اور کس کس کے ہاتھ سے ہو کر آتا ہے
36:31یہ بالکل ہے
36:32میں اس کا اقرار کرتا ہوں
36:33لیکن مسئلہ یہ ہوتا ہے
36:34کہ بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں
36:36کہ اس کے جسٹ اپوزیٹ
36:38یعنی عدب تو ہوتا ہے
36:39لیکن جسٹ اپوزیٹ
36:40ضرورتی حاجت اتنی امپورٹنٹ ہوتی ہے
36:42کہ وقتی طور پر
36:43ہم بعض بے عدبیوں کو
36:45نظرانداز کر دیتے ہیں
36:46ہم اس بے عدبی کو
36:48یعنی اس فیل کو
36:49بے عدبی کے قصد و ارادے سے نہیں کرتے ہیں
36:51مجبوراً اس کو برداشت کرنا پڑتا ہے
36:54اگر اسی طرح کتابوں کی ترسیل کے معاملات
36:56کو صرف عدب کی وجہ سے
36:58منقطع کر دیا جائے
36:59ہر ایک انٹرنیٹ یوز نہیں کر سکتا
37:01ہر ایک انٹرنیٹ تک اس کی رسائی نہیں ہے
37:03تو پھر یہ کتابوں کو سلسلہ بند ہوگا
37:05نہ قرآن دیں گے
37:06نہ کتابیں پہنچیں گی
37:08پھر لوگ ویسی دین سے دور ہیں
37:09بہت دور ہو جائیں گے
37:11لہذا وقتی طور پر
37:12ایسی چیزوں سے صرف نظر کرنا ضروری ہوتا ہے
37:14جیسے میں نے ارس کیا
37:16کہ یہ خیلن اس میں اگر آپ غور کریں گے
37:17تو بے عدبی کے پہلو نظر آئے گا
37:19لیکن جب آپ کا قصد بے عدبی نہیں ہے
37:21آپ بے عدبی کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں
37:23مجبوری ہے تو کر سکتے ہیں
37:25دیکھیں آپ ہوائی جہاز میں بھی سفر کرتے ہیں
37:27یہ ہوائی جہاز بعض اوقات
37:28مدینہ کے اوپر سے بھی نکل سکتا ہے
37:30مزارات کے اوپر سے نکل سکتا ہے
37:33مساجد ہیں ان کے اندر قرآن رکھا ہوا ہے
37:35آپ کا جہاز اوپر سے گزرا
37:36آپ قرآن کے اوپر سے گزر رہے ہیں
37:38بیٹھے ہوئے آپ کا پیر نیچے کو ہیں
37:39اور واش روم بھی اس کا اوپر ہے
37:41اور قرآن نیچے ہے
37:42بتائیں پھر جہاز میں سفر کرنا بے عدبی ہے کے نہیں
37:46تو میرے خیال میں آپ جہاز میں سفر نہیں کرنا چاہیے
37:48لیکن آپ کہیں گے کہ بھائی مجبوری ہے نا
37:51تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ
37:52اس طرح کی جو چھوٹی چھوٹی چیزیں ہوتی ہیں
37:54قرآن حدیث نے ڈائریکٹ منع بھی نہیں کیا
37:55تو ان کو ہم صرف نظر کر کے
37:58اپنی ضرورت کو مقدم رکھتے ہیں
38:00امیدیں کہ آپ بات سمجھ گئے ہوں گے
38:02اب آپ سے اجازت چاہیں گے
38:04انشاءاللہ نیکسٹ ویک اگر زندگی رہی
38:05اللہ کو منظور ہوا جمعہ کے روز آٹھ بجے دوبارہ
38:08آپ سے ملاقات کے شرف حاصل ہوگا
38:10ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
38:12اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
38:13آخرت کی تیاری کے سلسلے میں
38:16سنجیدہ ہونے کی توفیق عطا فرمائے
38:17شریعت کے لئے اپنے گھر کے دروازے
38:19کھول دینے کی توفیق عطا فرمائے
38:21اور جتنے گھر کے بڑے مجھے سن رہے ہیں
38:23ایک دفعہ خدارہ اپنے گھر کے نظریات
38:25خیالات آپ کی سوچ آپ کی فکر
38:28آپ کی تھوڑس آپ کے عقیدے جتنے بھی ہیں
38:30ان سب کو لکھیں
38:31اور اچھے مسلم مفتیانی کرام سے مشورہ کر کے
38:34ان میں جتنی خرافات
38:36یا زیادتیاں ہو گئی ہیں
38:37اصل دین سے آپ ہٹ گئے ہیں
38:38ان سب کو باہر نکال دیں
38:40تاکہ آپ کے بعد بیدت کا سلسلہ
38:42کم از کم آپ کی وجہ سے نہ چلے
38:44آمین
38:44وآخر دعوانا
38:45الحمدللہ رب العالمین

Recommended