Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00...
00:01...
00:02...
00:31...
00:31...
00:31...
00:32...
00:32...
00:32...
00:33...
00:34...
00:34...
00:34...
00:43...
00:44...
00:44استعمال کیا جاتے ہیں
00:45لوگ کہتے ہیں کہ جی پیران پیر
00:48دستگیر شیخ اور
00:50شیخ المشائخ
00:52اور دیگر بہت سارے القابات
00:53لیکن آپ نے یہ نہیں سنا ہوگا
00:56یعنی بہت کم شاید سنا ہوگا
00:58کہ حضرت علامہ
01:00شیخ عبدالقادر جیلانی
01:01یا حضرت مفتی
01:03شیخ عبدالقادر جیلانی
01:05تو یہ ہماری ایک
01:07میں کہتا ہوں اس کو ایک mistake ہی کہتا ہوں
01:09کہ جس کی وجہ سے ینگ جنریشن
01:11یہ سوچنے پر مجبور
01:13ہو گئی ہے کہ شاید
01:15جن کا تذکرہ بحیثیت
01:17اولیاء کی کیا جاتا ہے وہ
01:19الگ گروپ ہوتا ہے اور جن
01:21کا علماء یا فقہاء کی حیثیت
01:23سے تعرف کیا جاتا ہے وہ
01:25اولیاء نہیں ہوتے وہ بالکل علیدہ ہوتے ہیں
01:27حالانکہ ایسا بالکل بھی نہیں ہے
01:29یہ یاد رکھیں
01:31کہ علماء اسلام کے نزدیک
01:33یہ مسئلہ مسلمہ ہے
01:34کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
01:37کسی جاہل کو ولایت
01:39دیتا ہی نہیں
01:40وہ عالم کو ہی ملے گی
01:42یہ ضروری نہیں ہے کہ اس کے پاس
01:44ڈگری ہو جیسے پہلے زمانے کے اندر
01:46کوئی ڈگریہ تو نہیں دی جاتی تھی
01:48وصف علم ان کے پاس ہوتا تھا
01:50کم از کم اتنا علم کے عقائد کے
01:52معاملات تمام وہ خود اچھی طرح جانتے
01:54ہوں اور اپنے ضرورت کے مسائل
01:57خود نکال سکتے ہوں
01:58کتابوں سے اتنی اگر استعداد ہے
02:00تو وہ عالم ہیں اور پہلے یہ
02:02وصف علم ہوتا ہے پھر اللہ
02:04تبارک و تعالیٰ ان کو ولایت دیتا ہے
02:06جاہل کو کبھی ولایت نہیں دیتا ہے
02:08تو ہر جتنے بھی
02:10اللہ کے ولی ہیں وہ عالم ضرور ہوئے
02:12اور دوسرا یہ کہ بہت سے ان میں
02:14ایسے تھے جو ولی بھی تھے جیسے
02:16ہمارے امام آزم ابو حنیفہ
02:18رضی اللہ تعالیٰ عنہ تابعین میں سے ہیں
02:21آپ اکابر
02:22اولیاء میں سے ہیں زبردست حتی
02:24کہ آپ کا مقام مرتبہ
02:26شیخ عبدالقادر جلانی رضی اللہ تعالیٰ
02:29عنہ سے بالاتفاق زیادہ
02:30ہے اور آپ
02:32عالم بھی ہیں بہت بڑے مفتی تھے
02:34ایسے ہی حضرت شیخ عبدالقادر جلانی
02:36رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:38کو ہم نے ایک پیر کی حیثیت سے
02:40ایک ولی کی حیثیت سے
02:42ایک باکرامت شخصیت کی حیثیت سے
02:44زیادہ متعارف کروایا
02:45اور آپ کی علمی حیثیت
02:48بعض اوقات پیچھے رہ گئی
02:49تو یاد رکھیں کہ آپ بہت بڑے عالم بھی
02:52تھے اور بہت بڑے
02:54مفتی بھی تھے
02:56اور
02:58حسن حسین سید تھے
02:59یعنی ماباپ کی طرف سے ایک طرف سے حسنی ہیں
03:02ایک طرف سے حسینی ہیں اور
03:04یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:06کا فیض کا دریا
03:07آپ کے ذریعے پوری کائنات کے اندر
03:10پھیلا ہے جہاں جہاں آپ کا
03:12فیض جاری ہوا وہاں تک پہنچا ہے
03:14اٹھارہ سال کی عمر میں
03:16اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے
03:18اشارہ پا کر آپ علم
03:20دین سیکھنے کے لئے بغداد کی طرف گئے
03:22اور پھر لگتار علم سیکھتے
03:24رہے اور اس دور میں
03:26ایسا نہیں تھا کہ باقاعدہ
03:28کوئی ہوسٹلز وغیرہ بنے ہوں
03:29یا وہاں پر کوئی رشتہ دار ہو جہاں پہ آپ
03:32اسٹے کر سکتے ہوں
03:33بس اللہ کا نام لے کر نکل گئے
03:36اور وہاں پہ جیسے تیسے آپ نے
03:38گزارہ کیا اور والدنا
03:40چلتے ہوئے جو آپ کو
03:42وراست میں جو دینار آپ کا حصہ
03:44بنتے تھے وہ چالیس دینار ایک روایت کے
03:46مطابق ہیں وہ ایک کپڑے میں سی کر
03:48آپ کو دے دیئے تھے اور یہ
03:50مشہور واقع ہے آپ نے سانات فرمایا ہوگا
03:52کہ جب ڈاکو نے راستے میں حملہ کیا
03:54تو سب کے مال لوٹ لیا
03:56ایک ڈاکو آپ کے پاس آیا اور اس نے
03:58آ کر کہا کہ کیا نوجوان تمہارے پاس
04:00بھی کچھ ہے تو آپ نے فرمایا کہ
04:02ہاں میرے پاس چالیس دینار ہیں
04:03تو وہ ہس پڑا کہ یہ کہاں
04:06اس کے پاس ہوں گے دوسرا آیا
04:08اس نے پوچھا آپ نے یہ جواب دیا
04:09اس نے کہا اچھا چلو سردار کے پاس
04:12لے کر چلتے ہیں مذاک رہے گا
04:13تو وہ سردار کے پاس لے کر گئے
04:15اس نے بھی ایک question کیا
04:16آپ نے یہی جواب دیا
04:18اس نے کہا کہاں ہیں آپ نے نکال کے دکھا دیا
04:20تو وہ حیران ہوا اور اس نے کہا
04:22کہ آپ اگر چاہتے تو جھوٹ بھی کہہ سکتے تھے
04:24اور اپنا مال بچا لے تھے
04:25تو آپ نے فرمایا کہ نہیں میری والد نے
04:27مجھے منع کیا تھا کہ میں کبھی جھوٹ نہ بولوں
04:30تو وہ بڑے متاثر ہوئے
04:32اور حضرت شیخ عبدالقادر جلانی
04:34رضی اللہ تعالیٰ نے خود فرماتے ہیں
04:36کہ یہ پہلا گروہ تھا
04:37جنہوں نے میرے ہاتھ پر
04:39توبہ کی
04:40یعنی وہ سردار بھی فوراں تائب ہوا
04:43اور سب باقیدہ
04:44اس کے جو ساتھی تھے وہ بھی
04:46توبہ کرنے میں کامیاب ہوئے
04:48اور سردار نے کہا کہ
04:49تو اپنی ماں کا وعدہ نبھارا ہے
04:51اور ہم اللہ سے وعدہ کر کے
04:52اس کے خلاف جا رہے ہیں
04:54تو فوراں توبہ کے طرف مائل ہوا
04:56تو آپ کے پاس تھے پیسے
04:59لیکن جب آپ بغداد پہنچے
05:00ان کو فوراں صدقہ کر دیا
05:01اور پھر کس قدر مشقت کے ساتھ
05:04آپ نے تعلیم حاصل فرمائی
05:05اور آخر ایک وقت آیا
05:07کہ عالم بھی ہوئے
05:08اور مفتی بھی ہوئے
05:09پھر اپنا ادارہ بھی وہاں قائم کیا
05:11پھر آپ نے وہاں پہ قیام کا انتظام بھی کیا
05:14طلبہ بھی آتے تھے
05:15اور آپ ان کو
05:16علم دین سکھاتے تھے
05:19شیخ عبدالقادر جلانی رضی اللہ تعالی عنہ کے
05:22صاحبزادے خود فرماتے ہیں
05:23کہ بہت وقت ایسے استفتاہ آجائے کرتے تھے
05:27ایسے questions آتے تھے
05:29کہ بغداد کے اکثر علماء
05:31اس کا جواب دینے سے آجز آجاتے تھے
05:34لیکن جب والد صاحب کے سامنے پہنچتا
05:35تو آپ فوراں اس کا جواب دے دیا کرتے تھے
05:38اس لئے ہماری ینگ جنریشن کو
05:40ایک تو یہ غلط فہمی ذہن سے نکالنے چاہیے
05:43جو خود پیدا ہو گئی ہے
05:45یا پری پلین کسی نے ذہن میں ڈال دی ہے
05:47کہ یہ طریقت اور تصوف کچھ ہوتا ہے
05:50علم ظاہر کچھ اور ہوتا ہے
05:52جو علم ظاہر کے حامل علماء ہیں
05:55وہ کم درجے کے ہوتے ہیں
05:57اولیاء بڑے درجے کے ہوتے ہیں
05:59ارے بھائی
06:00جتنے بھی ولی ہیں سب کے سب عالم
06:03اور جتنے بھی ولی ہیں
06:05ان میں سے بہت سارے مفتی بھی تھے
06:07تو اس لئے ان دونوں میں کوئی ٹکراؤ نہیں ہے
06:10جو عالم مفتی ہوگا
06:11یعنی عالم ہوگا
06:13اسی کو ولایت ملے گی
06:14اس لئے ان دونوں کو علید علیدہ کر کے بیان کرنا
06:16بلکل غلط ہے
06:17اور صحابہ کرام علم و رضوان
06:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
06:21کون سے علوم سیکھتے تھے
06:23قرآن حدیث
06:24اور یہ علوم ظاہریہ ہیں
06:26اور علوم باطنیہ بھی سرکار نے جاری فرمائی
06:29یقینا
06:29لیکن صحابہ کرام ساری زندگی
06:31ان علوم ظاہریہ کے ساتھ وابستہ رہے
06:34ان کو نگاہ حقارت سے دیکھنا
06:36ان کے حاملین علماء کو
06:39یہ کہنا کہ
06:40ان کو روحانیت کا کیا پہتا
06:42یہ بلکل غلط چیز ہے
06:43یہ بچوں کو گمرہ کرنے والے الفاظ ہوتے ہیں
06:46تو گویا کہ شیخ عبدالقادر جلانی
06:48رضی اللہ تعالی عنہ
06:49علم بھی تھے
06:55ایک مرتبہ آپ تشریف فرما تھے
06:57مشہور واقعہ ہے
06:58تو ایک نور سا نظر آیا
07:01اور اس میں سے آواز آئی
07:03کہ اے عبدالقادر میں تیرا رب ہوں
07:05میں تیری عبادت سے اتنا خوش ہو گیا ہوں
07:08کہ اب میں نے تجھ پر عبادت کو معاف کر دیا
07:11ایک روایت میں
07:12کہ میں نے تجھ پر نماز کو معاف کر دیا
07:14تو آپ نے فرمایا
07:15کہ نماز تو میرے نانا جان پر معاف نہیں ہوئی
07:18جو اللہ کے نبی تھے
07:20تو آپ نے
07:20لا حول ولا قوة الا باللہ پڑی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کہا
07:24تو وہ نور اقدم اندھیرے میں بدل گیا
07:27اور زمین پر آ کر گر گیا
07:28اور دیکھا تو وہ ابلیس تھا
07:31اس نے کہا کہ عبدالقادر آج تیرے علم نے تجھے بچا لیا
07:34آپ نے فرمایا کہ نہیں
07:35تیرے علم میرے علم نے نہیں
07:37بلکہ میرے اللہ کے فضل نے مجھے بچایا
07:40تو آپ یہ دیکھیں کہ اس سے پتہ چلا
07:42کہ آپ اور ہم تو بڑے آجز قسم کے اور کم تر لوگ ہیں
07:47بڑے بڑے اولیاء عظام پر بھی شیطان اس طریقے سے وار کرتا ہے
07:52لیکن اللہ تبارک و تعالی انہیں ان واروں سے محفوظ رکھتا ہے
07:57اس لیے کوئی بھی کتنا بڑا عالم ہو جائے
08:00مفتی ہو جائے شیخ ہو جائے
08:01پیر طریقت بن جائے
08:03کسی تنظیم کا لیڈر بن جائے
08:07لوگ اس سے حسن عقیدت قائم کر لیں
08:10اگر وہ یہ سمجھنا شروع کر دے
08:12کہ اب میں شیطان کے چنگل سے آزاد ہو گیا ہوں
08:16اور اب مجھے نفس و شیطان نہیں بہکا سکتے
08:18یہ سب سے بڑی اس کی مسٹیک ہوگی
08:21ہمیشہ ڈرنا چاہیے
08:22نفس پر گہری نظر رکھنے چاہیے
08:24اور شیطان سے مقابلے کے لئے تیار رہنا چاہیے
08:27لیکن آپ یہ دیکھیں
08:28کہ جب شیخ عبدالقادر جلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
08:31شیطان کو شکست دے دی
08:32تو اس نے ایک اور وار کیا
08:34کہ اے عبدالقادر تیرے علم نے تجھے بچا لیا
08:37ہوئے چاہتا تھا
08:38کہ شیخ عبدالقادر جلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:42اس وقتی فتح کو
08:43اپنا ذاتی کمال تصور کریں
08:44اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف متوجہ نہ ہوں
08:47لیکن آپ نے فوراں کہا
08:49کہ یہ میرا کمال نہیں
08:50یہ میرے رب کی وجہ سے ایسا ہوا ہے
08:52یہ بڑی پیاری چیز ہوتی ہے
08:54جب انسان کسی بھی کمال کو
08:57کسی بھی خوبی
08:59کسی بھی وصف کو
09:00اپنا ذاتی کمال سمجھنا شروع کر دے
09:02اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے
09:05اس کی توجہ ہڑ جائے
09:06تو یہ سمجھ لیں کہ
09:07اجبو خود پسندی کہلاتی ہے
09:09اور یہ انسان کو تباہو برباد کر دیتی ہے
09:11بہت سارے لوگ آپ کو ایسے ملیں گے
09:14کہ جو اپنے بارے میں بڑے بڑے دعوے کریں گے
09:16اور وہ اس بات کو ناپسند کرتے ہیں
09:18اگر آپ یہ کہہ دینا کہ
09:19ہاں یہ تو اللہ کا آپ پر فضل ہے
09:21تو وہ اس کو بھی ناپسند کرتے ہیں
09:23کہ یہ کہنا کہ اللہ کا فضل ہے
09:24بھئی یہ کہو میرا کمال ہے
09:26میں نے اتنی محنت کی ہے
09:27میں نے اتنا جد و جہد کی ہے
09:30سٹرگل کی ہے
09:31میری طرف منصوب کرو
09:33تو بعض تو ناپسند کرتے ہیں
09:35بعض بیلنس رکھتے ہیں
09:37کہ جی ہاں اللہ کا فضل بھی ہے
09:38لیکن بھائی فقیر نے بھی تو بڑی محنت کی ہے
09:41اور بعض ایسے ہوتے ہیں
09:42جو کہتے ہیں کہ ہمارا کچھ بھی نہیں ہے
09:44صرف اور صرف اللہ تبارک و تعالیٰ کا کرم ہے
09:46وہ اگر نہ چاہتا
09:47تو ہمیں قدم نہ اٹھا سکتے
09:50فالش زدہ ہو کر گر جاتے
09:51ایکسیڈنٹ ہو جاتا
09:52سارے زندگی بھی اس طرح پر پڑے ہوتے
09:54حالات کو ہمارے معافق کرنا
09:56یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا کمال رہا
09:58سوچ سے ہی رہی
10:00ڈیلنگ سے ہی رہی
10:01کاروبار سے ہی چلتا رہا
10:03رکاوٹوں سے اللہ بچاتا رہا
10:05تو یہ کامیابی مل گئی
10:06یہ ہے کمال
10:07لیکن ہمارے ہاں ایسا ہوتا ہے
10:09کہ تھوڑا سا کام کریں گے
10:10اور ہم چاہتے ہیں
10:12کہ کریڈٹ کسی اور کو نہ ملے
10:14صرف مجھے ملے
10:15اور اسی کریڈٹ کے چکر میں آپ یہ دیکھیں
10:19بعض اوقات ہم لیک پولنگ کر رہے ہوتے ہیں
10:21دوسرے کو ڈی گریٹ کر رہے ہوتے ہیں
10:23غیبتیں کرتے ہیں
10:25چغلیاں کرتے ہیں
10:26الزامات لگاتے ہیں
10:27اور اپنا نام عمال سیاہ کرتے ہیں
10:29اور کوئی تھوڑا بہت نیک عمل کیا بھی ہوتا ہے
10:32تو بعض اوقات ضائع کر کے
10:33اللہ تعالیٰ کی بارگاہ ہمیں پہنچتے ہیں
10:35اس لئے ہمیں سیکھنا چاہیے
10:36اپنے عقابرین سے
10:37کہ اگر کسی بھی کمال کی نسبت
10:40ہماری طرف کی جاتی ہے
10:41تو ہم سب سے پہلے
10:43اللہ تعالیٰ کے فضل پہ توجہ رکھیں
10:46هذا من فضل ربی
10:48یہ میرے رب کے فضل سے ہے
10:50اب یہ جو کمالات ہوتے ہیں
10:52یہ بھی دو طرح کی ہوتے ہیں
10:53ایک وہ ہوتا ہے
10:53جس میں ہمارا کوئی بھی کمال نہیں ہوتا
10:56ہماری کوشش کا کوئی دخل ہی نہیں ہوتا
10:58ایک بہن کے اگر آٹھ بیٹے ہو گئے
11:02سوالی پیدا ہوتا ہے
11:03عورت کا کیا کمالیں مجھے بتائیے
11:04یہ تو اللہ تعالیٰ نے اس کو بیٹے عطا فرمائے
11:07لیکن وہ اس کو بھی اپنا کمال سمجھتی ہے
11:10اور پورے خاندان میں سر اٹھا کے چلتی ہے
11:12کہ جو میرے آٹھ بیٹے ہیں
11:13تو بھئے آپ کے ہیں
11:14اور اگر کسی بہن کی چھے بیٹیاں ہیں
11:16تو کیا اس بچی کا قصور ہے
11:18نہ آپ کا کوئی کمال
11:20نہ اس کا کوئی قصور
11:21بیٹی اللہ کی بہت بڑی نعمت
11:23بیٹا بھی نعمت
11:24اور دونوں اللہ نے عطا فرمائی
11:25ایسی باتوں کو خوبصورتی ہوتی ہے
11:27اللہ دے دیتا ہے
11:29یا وہ کسی بڑے خاندان کے اندر پیدا ہوتے ہیں
11:32تو خاندان میں پیدا ہو جانا بھی
11:34کوئی اپنا کمال تو نہیں ہے
11:35یہ تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے
11:37لیکن لوگ اس کو بھی
11:38اپنا کمال قرار دے رہے ہوتے ہیں
11:40یہ غلط
11:41اور اس میں تو یعنی بالکل
11:43میں کہتا ہوں
11:43اہمقانہ حرکت ہوگی
11:45کہ یہ کہیں کہ یہ میرا کمال ہے
11:46یہ تو اللہ تعالیٰ نے
11:47بغیر ہماری کوشش کے عطا فرمایا
11:50دوسرا ہوتا ہے
11:51کہ جو
11:52ہم میری کوشش کا دخل ہوتا ہے
11:54کہ ہم پڑھتے ہیں
11:55محنت کرتے ہیں
11:57کاروبار کرتے ہیں
11:58ترقی کرتے ہیں
11:59اس میں اگرچہ ہماری محنت ہے
12:00لیکن وہ بھی
12:01اللہ کی توفیق سے چونکے ہوتی ہے
12:03اس لئے اس کی نسبت
12:04اللہ کی طرف ہی کرنی چاہیے
12:05شیخ عبدالقادر جلانی
12:07رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:08نے ہمیں یہی سکھایا ہے
12:09ہمیں چاہیے
12:10کہ آپ کے طریق پر چلیں
12:11آپ کی صیرت کو اپنائیں
12:12اور اپنے درجات کی
12:14بلندی کا سامان کریں
12:15اللہ تعالیٰ ملک کی توفیق
12:16عطا فرمائے
12:16مختصر سے بریک لیں گے
12:18ہمیں یقین ہے
12:19آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
12:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:23ایک بھائی نے کوئیسن کیا تھا
12:24کہ اگر ہم دو رکعتواری نماز میں
12:26امام کے ساتھ شامل ہوں
12:28لیکن ایک رکعت ہماری نکل چکی تھی
12:30پھر جب ہم قاعدہ میں بیٹھے
12:32تو ہم نے اتہیات کے بعد
12:34درود پاک بھی پڑھ لیا
12:35تو کیا سجدہ سحف لازم ہوگا
12:38یا نہیں
12:39دیکھیں نہیں ہوگا
12:40کیونکہ امام کی پیچھے
12:42اگر کوئی ترکے واجب ہو بھی جاتا ہے
12:44فرض کر لیں ترکے واجب ہو جائے
12:46تو اس پہ سجدہ سحف نہیں ہوتا
12:48اور یہاں تو یہ ہے
12:49کہ اگر آپ درود پاک بھی پڑھ لیتے
12:51پھر بھی کوئی مسئلہ نہیں تھا
12:52جانبوش کی بھی پڑھ لیتے
12:53تو مسئلہ نہیں تھا
12:54کیونکہ یہ وہ آپ کے لئے
12:56قاعدہ اولہ وغیرہ نہیں ہے
12:57یہ تو آپ امام کے ساتھ بیٹھے تھے
12:59اگر درود پاک بھی پڑھ لیتے
13:00تب بھی ٹھیک تھا
13:01نہیں بھی پڑھا
13:02اپنے سی وطیات تک رہے بہتر تھا
13:04اور اگر فرض کر لیں
13:06کہ ترکے واجب ہو بھی جائے
13:08کبھی امام کے پیچھے
13:09تو اس پہ سردہ صاحب نہیں ہوتا ہے
13:11ایک بھائی نے پوچھا
13:13کہ میں ایک آئل فیلڈ میں کام کرتا ہوں
13:15ادھر کچھ ایسے حصے بھی ہیں
13:17کہ جہاں پہ زہری
13:18زہریلی گیسز ہوتی ہیں
13:20اور خطرے کے پیشے نظر
13:21ہمیں داڑی رکھنے سے منع کیا جاتا ہے
13:24کیونکہ داڑی پر ماسک فٹ نہیں آئے گا
13:27اور گیس سے پھر ہماری جان جانے
13:30کا بھی اندیشہ ہوتا ہے
13:31تو کیا حکم شرع ہوگا
13:35دیکھیں داڑی چونکہ سنت واجبہ ہے
13:37جمہور کے نزدیک اور شعار اسلام میں سے ہے
13:40اس لئے اس کی بڑی اہمیت ہے
13:42ہم ایسے موقع پر یہی مشورہ دیتے ہیں
13:44کہ اگر کوئی اور جواب آپ کر سکتے ہوں
13:46ایزی لی
13:46اور آپ کو اس سے کوئی دقت نہ ہو
13:49پریشانی نہ ہو
13:50آپ کی فیملی ڈسٹرپ نہ ہو
13:51تو بیسٹ ہے کہ آپ اس کو چھوڑ کر دوسری جگہ چلے جائیں
13:54تاکہ شعار اسلام کے ساتھ
13:56اپنی ایک دینی علامت کو بھی قائم رکھیں
13:59اور آپ کے دنیاوی معاملات بھی حل ہو جائیں
14:01لیکن جب یاد رکھیں
14:03کہ دو چیزیں ایسی ٹکرا جائیں
14:04کہ جس میں ایک اللہ کا
14:06یا شریعت کا حق ہو اور دوسرا
14:08بندے کا حق ہو تو
14:10اللہ تبارک و تعالی بندے کی آرزی
14:12اور اس کی محتاجی کے خیال فرما کر
14:14اس کے حق کو فوقع دے دیتا ہے
14:16اور شریعت اپنے حق کو پیچھے
14:18یا اللہ تعالی اپنے حق کو پیچھے کر لیتا ہے
14:20لہذا اگر کوئی دوسری جوب نہیں ہے آپ کے پاس
14:23یہ بہت اچھی جوب ہے
14:25اور آپ گھر کے کفیل بھی ہیں
14:26اگر جوب چھوڑ دیتے ہیں
14:28تو شدید ترین مشقت میں مبتلا ہو جاتے ہیں
14:31اور دوسرا یہ کہ یہاں جان جانے کا بھی اندیشہ ہے
14:34اب چونکہ جوب کرنا ضروری ہوا
14:36اب دیکھیں کہ بھی جان بھی جا رہی ہے
14:38تو ایسی صورت میں آپ بالکل داڑی صاف کروا سکتے ہیں
14:42اور اللہ کی بارگاہ میں احتیاطا استغفار کرتے رہیں
14:45جب کبھی موقع ملے کوئی دوسری جوب کر لیں
14:47اور انشاءاللہ اللہ کی رحمت سے امید ہے
14:49کہ اپنی جان بچانے کی غرض سے
14:51اور دیگر جو عازار ہیں ان کے پیشنر
14:54چونکہ یہاں جوب کرنا آپ کے لئے ضروری تھا
14:56آپ کا یہ داڑی منانا
14:58آپ کے لئے گناہ کا سبب نہیں بنے گا
15:00اللہ تعالی درگزر فرمائے گا
15:02کسی نے فرمایا کہ کسی کا نکاح ہوا
15:05لیکن رخصتی ڈیر سال کے بعد مقرر ہوئی
15:08تو بعد نکاح کیا والدین کو حق ہے
15:12کہ وہ میاں بیوی کے معاملات خود حل کریں
15:14اور لڑکا لڑکی کو ڈائریکٹ نہ ہونے دیں
15:19دیکھیں یہ تو ایک ہمارے ہاں
15:21بعض اوقات تجریبہ کاری اور ناتجریبہ کاری
15:23کا معاملہ ہوتا ہے
15:24کہ بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں
15:26کہ بڑے کرتے ہیں
15:27چھوٹوں کو اس کا شعور نہیں ہوتا
15:28اگر یہ آپ کہنا چاہتے ہیں
15:30تو بلکل رخصتی سے پہلے
15:32یا رخصتی کے بعد بھی
15:33بہت سارے معاملات بڑے ہی تیہ کر رہے ہوتے ہیں
15:35اس میں ہزبنڈ وائف کو ڈائریکٹ نہ ہونے دیں
15:37کوئی مسئلہ نہیں ہے
15:38اور اگر یہ ہے کہ
15:40جب تک رخصتی نہ ہو
15:42ہم میاں بیوی کو بات بھی نہیں کرنے دیں گے
15:45ان کا حقی نہیں بنے گا
15:46بڑے ہی سب کچھ کریں گے
15:47یہ بلکل غلط ہے
15:48جب ایجاب و قبول ہو گیا
15:50وہ میاں بیوی ہیں
15:51وہ آپ اس میں بات کر سکتے ہیں
15:53وہ آپ اس میں مل سکتے ہیں
15:54چاہے رخصتی نہ ہوئی ہو
15:56رخصتی نہ ہونا یہ آپ کا مسئلہ ہے
15:58شریعت اس کو رخصتی نہ ہونے کو
16:01میاں بیوی کے حقوق میں
16:03کمی کو تاہی کا سبب قرار نہیں دیتی ہے
16:06لہٰذا وہ دونوں مل بھی سکتے ہیں
16:07بات کر سکتے ہیں
16:08اگر کوئی انڈریسٹینڈنگ پیدا کرنی ہو
16:10تو وہ آپ اس میں گفتگو بھی کر سکتے ہیں
16:13اسی طرح انہوں نے کہا
16:14کہ نیز شہر کے ساتھ باہر نہ جانے دیں
16:16نہ ہی فون پر زیادہ دیر بات کرنے دیں
16:19تو کیا حکم شرع ہوگا
16:20بلکل غلط ہے
16:21وہ میاں بیوی ہیں
16:22بلکل شہر اس کو باہر بھی لے جا سکتا ہے
16:24فون پر لمبی لمبی باتیں کرنا چاہیں کر سکتا ہے
16:27ہاں منگیتر کا معاملہ لیدہ ہے
16:30منگیتر ابھی نہ محرم ہوتی ہے
16:32اس کو بلکل روکنا چاہیے
16:33نہ وہ باہر گھوم سکتی ہے
16:35نہ فون پر بات کر سکتی ہے
16:36کیونکہ ابھی وہ اجنبی ہے
16:37یہ ہیں میاں بیوی
16:38ایجاب و قبول ہو چکا ہے
16:40لہٰذا بلکل نہیں روک سکتے ہیں
16:41اور اسی طرح کہتے ہیں
16:42لڑکی کے والدین
16:43ڈائریکٹ
16:44دامات سے رابطہ نہیں کر سکتے
16:46روکتے ہیں کہ بھئی نہیں ابھی نہیں کریں
16:48یہ بھی غلط ہے
16:49وہ کر سکتے ہیں
16:50کیونکہ جب ایجاب و قبول ہو گیا
16:52تو وہ ساس اور سسر کا تعلق دامات کے ساتھ
16:57اور بہو کا تعلق یہاں کے ساتھ
16:58سسر کے ساتھ
16:59بلکل قائم ہو چکا ہے
17:00اور وہ اگر آپس میں بات کرنا چاہیں
17:02تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
17:05ایک کالور ہمارے ساتھ ہیں
17:07پہلے کال لیتے ہیں
17:08السلام علیکم
17:10والیکم السلام
17:11جی بھائی
17:12جی موشہ میرے دو سوال ہیں
17:14پہلا سوال کہ سنوکر گیم
17:16اور ویڈیو گیم
17:17اور یہ انڈے والی گیم
17:18اس کا کاروبار کرنا
17:20اور اس کی ہرننگ حاصل کرنا
17:22کیسا ہے
17:22جبکہ عموماً دیکھا ہے
17:23کہ یہاں پر بچے کھڑے ہو
17:25کہ کالی گلوچ سیکھتے ہیں
17:27اور گھر پورا پورا دن
17:29وہاں گیمے میں
17:29کھڑے رہے کے کالی گلوچ
17:31نکارتے ہیں
17:31اور دوسرا سوال
17:33یہ ہے کہ
17:34جب ہم نماز پڑھتے ہیں
17:35تو سجدے میں
17:36جب ہم جاتے ہیں
17:37تو
17:39دونوں پاؤں جو ہیں
17:40وہ درمیان میں
17:42خلا رکھنا چاہیے
17:43یا دونوں پاؤں
17:43کو بند کر
17:44کر دینا چاہیے
17:45ٹھیک ہے اور
17:46بس یہی سوال
17:48جی میں ہوت کرتا ہوں
17:49انشاءاللہ
17:52یہ دیکھیں
17:53یہ جنہوں نے کہا
17:53سنوکر
17:54یا یہ
17:54ٹیبل فٹبال وغیرہ
17:56کے گیم ہوتے ہیں
17:57اس طرح ویڈیو گیمز
17:58اس کے
18:00دکانے وغیرہ
18:01قائم کرنا
18:02کیسا ہے
18:02دیکھیں یہ
18:04خلاف سنت
18:04اور سخت مکروح ہے
18:05کیونکہ جیسے
18:06خود آپ نے
18:06ایک نقشہ کھینچا ہے
18:07کہ سگرٹیں پی رہے اندر
18:09گالی گلوچ ہو رہے ہیں
18:10بعض بچوں کو
18:11گھر سے جب پیسے نہیں ملتے
18:13تو پیسے چورا کر
18:14وہاں پر آتے ہیں
18:15اور بعض اوقات
18:16جوہ تک کھیلتے ہیں
18:17اس میں
18:17جوہ لگتا ہے
18:19کہ جو جیتے گا
18:20وہ پیسے نہیں دے گا
18:21جو ہارے گا
18:22وہ پیسے پے کرے گا
18:23تو یہ جوہ ہے
18:25اور اسی طرح
18:26اور دیگر
18:26بہت سارے خرابی ہیں
18:27اس لئے ہم تو
18:28اس کا مشورہ نہیں دیں گے
18:29کہ کوئی اپنی
18:30ارننگ کے لیے
18:31اس قسم کے کام کو کرے
18:32کہ جہاں
18:33شیطان ناشتا رہے
18:35ازانے ہو رہی ہیں
18:36گیم چل رہا ہے
18:44کہ بعض اوقات
18:44کہ بعض اوقات
18:45کوئی نمازی گھس جاتا ہے اندر
18:47لیکن وہ
18:47گیم میں تا مشغول ہوتا ہے
18:49کہ اس کے نماز بھی
18:49قضا ہو جاتی ہے
18:50اس لئے ہمارا مشورہ تو ہوگا
18:52کہ اس قسم کے چیزوں کو
18:53نہ آپ
18:54اپنی ارننگ کا ذریعہ بنائیں
18:56کوئی اور ذریعہ اختیار کریں
18:59یہ کہتے ہیں
18:59کہ سجدے میں
19:00دونوں پاؤں
19:01مرد جو ہے
19:02جیسے ہوتے ہیں
19:03تو کیا ملا کر رکھے
19:04یا تھوڑا فاصلہ رکھے
19:05دیکھیں
19:06تھوڑا فاصلہ رکھنا چاہیے
19:08جیسے آپ
19:08کھڑے ہوتے ہیں
19:09تو دونوں پیروں کے درمیان
19:10چار انگلیوں کا
19:11فاصلہ رکھنا
19:12مستحب ہے
19:13ایسے ہی جب آپ
19:14سجدے میں ہوتے ہیں
19:15تو اتنا فاصلہ
19:16رکھیں
19:17یہی افضل اور
19:18مستحب ہوتا ہے
19:20ایک بھائی نے کہا
19:21کہ میں
19:22آسٹریلیا میں ہوں
19:23قانون کے مطابق
19:25ہمارے یہاں
19:26ریسٹورنٹ جو ہوتے ہیں
19:27یہ انشورڈ ہوتے ہیں
19:28تو ہم نے
19:29دو کمپنیز کی
19:30انشورنس لی ہوئی ہے
19:32ہمارے پاس ہے
19:33اگر کوئی نقصان ہوتا ہے
19:34تو ہم اس نقصان
19:36کے کلیم کے لیے
19:37دونوں سے ہی
19:37رابطہ کرتے ہیں
19:38جیسے کوئی گلاس ٹوڑ گیا
19:39تو ہم ان سے بھی کریں گے
19:41اور ان سے بھی کریں گے
19:42اور بعض وقت
19:42وہ دونوں ہی
19:43ہمیں پے کر دیتے ہیں
19:45اور یہ بھی ہوا ہے
19:46کہ ایک سے ہی
19:47گلاس کا نقصان پورا ہو گیا
19:48دوسرا گویا کہ
19:49زیادہ ہی پیسہ آ گیا ہے
19:50تو کیا حکم شرع ہوگا
19:52اس طریقے سے
19:53ہم نقصان کی
19:54تلافی کے لیے
19:55زیادہ وصول کر لیتے ہیں
19:56دو کمپنی سے
19:57تو ٹھیک ہے یا نہیں
19:59دیکھیں بالکل ٹھیک ہے
20:00آپ کے لیے
20:01اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
20:02وجہ اس کی یہ ہے
20:03کہ آپ کمپنی کو
20:04باقاعدہ
20:06انسٹورمنٹس پے کرتے ہیں
20:07آپ انشورنس دے رہے ہوتے ہیں
20:09پھر وہ آپ اس پر
20:10بینیفٹ دے رہے ہوتے ہیں
20:11تو ایک کو تو نہیں دے رہے
20:12آپ تو دونوں کو دے رہے ہیں
20:20جو بھی کچھ وہ دیں گے
20:21وہ لینا آپ کے لیے شرعن صحیح ہے
20:23یہ مسئلہ نہیں ہے
20:25کمپنی کبھی آپ سے نہیں پوچھے گی
20:27کہ دوسری سورسس سے
20:27اگر آپ پورا کر رہے ہیں
20:28تو پھر ہم کیوں دیں
20:29ان کے پر لازم ہے
20:31اگر انہیں یہ معاہدہ کیا ہوا ہے
20:32کہ آپ کے نقصان کا پورا کریں
20:34تو اس لیے دونوں کمپنی سے
20:35لینا آپ کے لیے شرعن بالکل جائز ہے
20:38ایک مختصر
20:39اچھائے کور کالر ہیں
20:40السلام علیکم
20:42جی علیکم
20:43السلام
20:43جی بھائی
20:43اللہ کا کرو
20:47اگر کسی گھر میں کوئی نیت ہوتی ہے
20:50تو ہم چنتے ہیں
20:51کہ تین دن تک کھانا نہیں بنانا ہوتا
20:54اچھا
20:54اور برادری جو ہے
20:56کہ وہ کھانا کے لیے
20:58ان کو
20:58مہمانوں کو
20:59اس فیملی کو دے رہے ہوتی ہے
21:01اگر وہ برادری کے ساتھ
21:02آپ سے تعلقات کر
21:04وہ آپ سے حسان دتاتے ہیں
21:05تو کیا وہ بندہ خود
21:07افور کرتا ہے
21:08جن کی گھر میں مہت ہوئی ہے
21:10ہم اپنے کسی دوہ سے
21:11کہے
21:11کہ پیمنٹ کر کے بنوا سکتا ہے
21:13ٹھیک
21:14اس لئے کوئی حرصہ نہیں ہے
21:16صحیح میں ارز کرتا
21:17تو ایک اور کولر ہیں
21:18السلام علیکم
21:23السلام علیکم
21:24خبا علیہ السلام
21:26ورحمت اللہ وبرکاتہ
21:28جی بولے
21:30آئینے کے تاملے کھڑے ہو کر
21:32نماز پڑھی جا سکتی ہے
21:33اور
21:38جی اور بولے
21:42دیکھیں پہلے بات تو
21:44یاد رکھیں جو پہلا
21:45کوئسٹن بھائی نے کیا
21:46کہ اگر کسی کے گھر میں
21:48میت ہو جائے
21:48تو ہمیں
21:50سنت کا طریقہ یہ بتایا گیا ہے
21:51کہ ایک دن اس کے گھر میں
21:53کھانا بھیجیں
21:53کیونکہ غمزدہ ہوں گے
21:55پریشان ہوں گے
21:56بنائیں گے نہیں
21:56تو چلو وہ کھانا
21:57تو کھائیں گے بچارے
21:58تو بھیج سکتے ہیں
21:59تین دن کے کھانے کا
22:00کوئی بھی تصور نہیں ہے
22:01اچھا ایک دن بھی
22:03کوئی فرض یا واجب نہیں ہے
22:04اور یہ بھی
22:05کوئی لازم نہیں ہے
22:06کہ دوسرے ہی بھیجیں
22:07گھر والے خود نہیں
22:08بنا سکتے
22:09اگر وہ نہ لینا چاہیں
22:10پہلے دن سے
22:11بنانا شروع کر دیں
22:12کوئی مسئلہ نہیں ہے
22:13تو لہٰذا
22:14اگر ایسا ہے
22:15جیسے انہوں نے کہا
22:16کہ تین دن
22:16برادری کھانا بھیجتی
22:18اور پھر احسانات
22:19جتاتے ہیں وہ لوگ
22:20تو اگر کوئی خوددار آدمی
22:21وہ چاہتا ہے
22:22کہ میں خود اپنے گھر کے اندر
22:23ایفورڈ بھی کر سکتا ہے
22:25کسی سے کھانا بروالے
22:26جس سے کیٹرنگ وغیرہ سے
22:27اور وہ مہمانوں کو کھلا دے
22:29تو یہ بالکل جائز ہے
22:30طیب ہے
22:31حلال ہے
22:32اپنے گھر کا
22:33چولہ بھی بھائی آپ جلا سکتے ہیں
22:34کوئی سوگ کا یہ
22:36مطلب نہیں ہے
22:37وصفرز کر لیں
22:38کسی عورت کا شوہر فوت ہو گیا
22:39تو چار مہینے
22:41دس دن سوگ بنانے کا حکم ہے
22:42یہ اس کی زینت سے
22:44مطالق ہوتا ہے
22:45کہ وہ کپڑے نہیں پینے گی
22:46اچھے کپڑے
22:46تیل نہیں لگائے گی
22:47سرما نہیں لگائے گی
22:48میک اپ نہیں کرے گی
22:49زیور نہیں پینے گی
22:50لیکن یہ کوئی ہے
22:51کہ گھر کا چولہ بھی نہیں جلے گا
22:53جیسے کوئی فوت ہو
22:54آپ چاہے بنا لیں
22:55کھانا بنا لیں
22:56کوئی مسئلہ نہیں ہے
22:57تو لہٰذا یہ بعض چیزیں
22:58ایسی ہوتی ہیں
22:59جو ہم سیکھتے نہیں ہیں
23:00لیکن ہمارے گھر کے بڑے
23:02اس کو ایک قانون
23:04ایک ماداللہ شریعت
23:06کسی حیثیت سے
23:07ہمارے گھروں میں
23:07نافذ کر دیتے ہیں
23:08اور ہم اس کی
23:09اصل معلوم کرنے کے لئے
23:10تیار نہیں ہوتے
23:11اور یہی پھر چیزیں
23:12ہمارے خاندان میں
23:13چلتی رہتی ہیں
23:14اور ہم سمجھتے ہیں
23:15یہ دین کا حصہ ہے
23:16جیسے بھی میں نے
23:17وضاحت کر دی
23:17اس کا دین سے
23:18کوئی تعلق نہیں ہے
23:19میت کے گھر والے
23:20پہلے دینی کھانا
23:21بنا سکتے ہیں
23:22نہ لے کسی کا احسان
23:23اپنا خود کھانا بنائیں
23:24یا باہر سے مانگوالے یہ
23:26وہ تو پھر شریعت نے یہ کہا ہے
23:28کہ چونکہ وہ غمزدہ ہوں گے
23:29تو ایک دن کا کھانا
23:30یا کچھ وقت کا کھانا
23:32ان کو پہنچا دیا جائے
23:33تاکہ ان کو
23:34ذرا تھوڑا سا سکون ہو جائے
23:35ورنہ کوئی فرض یا واجب نہیں ہے
23:37آئینے کے سامنے
23:38کھڑے ہو کر
23:39نماز پڑھنا
23:41مکروح لکھا ہے فقہانے
23:42لیکن مکروح تحریمی نہیں ہے
23:43تنزیحی ہے
23:44وجہ اس کی یہ ہے
23:46کہ جب آپ آئینے کے سامنے
23:47کھڑے ہوتے ہیں
23:47تو آپ کی توجہ بٹے گی
23:49لیکن یہ کوئی
23:49بدپرستی کے مشابہ نہیں ہے
23:51کیونکہ وہ
23:51اقس ساکن نہیں ہوتا
23:53متحرک اقس ہے
23:54ہاں آپ کی توجہ
23:55چونکہ باٹنے کا سبب بنے گا
23:56اس وجہ سے آئینے کے سامنے
23:58کھڑو کر نماز پڑھنا
23:59مکروح قرار دیا گیا ہے
24:02یہ کہتے ہیں
24:03کہ کسی موبائل کمپنی کی
24:04فرنچائز خرید کر
24:06کام کرنا کیسا ہے
24:07اس پر کمپنی
24:09ہر سیم ایکٹیویٹ کروانے پر
24:11ہمیں کمیشن دیتی ہے
24:12کوئی لوڈ کروائے گا
24:14اس پر ہمیں ملے گا
24:15ہم جو پیکیجز
24:16پیکیجز اگر کوئی لیتا ہے
24:18اس پر بھی ہمیں
24:19ملتا ہے
24:20تھوڑا سا پروفٹ وغیرہ
24:21اور
24:23سیم ایکٹیویٹ کرنے کا
24:24ٹارگٹ وغیرہ ملتا ہے
24:26تو اس کے حکم کیا ہے
24:27میں عرض کرتا ہوں
24:28لیکن ایک مختصص ہے
24:29بریک کے بعد
24:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:31کوئیسن یہ تھا
24:32کہ کسی موبائل کمپنی کی
24:34فرنچائز
24:35خرید کر کام کرنا
24:36کیسا ہے
24:37اس میں سیم ایکٹیویٹ
24:38کروائیں گے
24:39لوڈ ڈالواتے ہیں
24:40جیسے لوگ
24:41پیکیجز ہوتے ہیں
24:42سب پر ہمیں کمیشن
24:43ملتا ہے
24:43اس کے علاوہ
24:44کہتے ہیں کہ
24:45سیم ایکٹیویٹ
24:46کروانے کا
24:46ٹارگٹ ملتا ہے
24:47کہ اتنی کروائیں
24:49تو اتنا کمیشن
24:50ملے گا
24:51ایسی کچھ
24:51لیولز وغیرہ ہوتے ہیں
24:52کیا حکم شرعہ ہیں
24:53دیکھیں
24:55اصل میں یہ ہے
24:55کہ آپ ان کی
24:56فرنچائز لے کر
24:57اپنی سرویس
24:58پروائیڈ کر رہے ہیں
24:59ان کے کاروبار
24:59کو بڑھا رہے ہیں
25:00اور وہ اس کے اوپر
25:01آپ کو اجرت دے رہے ہیں
25:02تو جب اس طرح
25:03کا معاملہ ہوتا ہے
25:04یہ اجارے کا معاملہ ہے
25:05اور یہ آپ کہتے
25:06تو ہیں کہ فرنچائز
25:07خرید رہی لیکن
25:08حقیقتاً آپ ان کی
25:09جوب کر رہے ہیں
25:09تو اس میں
25:10اجرت کا
25:11تعیون ہونا چاہیے
25:13وہ چاہے
25:13فکس رقم میں ہو
25:14کہ مثال کے طور پہ
25:15آپ اگر
25:16ایک سیم ایکٹیویٹ
25:17کرواتے ہیں
25:18اس پہ آپ کو
25:18پانچ روپے ملیں گے
25:19یا پھر یہ ہے
25:20کہ ٹوٹل لمسم
25:21ہوں کے اتنی
25:22ہوں گی
25:23تو جتنی بھی
25:23آپ کروائیں گے
25:24اس کے جتنے
25:26پیسے بنتے ہیں
25:26اس کا
25:27ٹو پرسنٹ کمیشن
25:28ون پرسنٹ کمیشن
25:29اس طرح پہلے
25:30کچھ نہ کچھ
25:30تیہ ہونا چاہیے
25:31تاکہ بعد میں
25:32کوئی جھگڑے وغیرہ
25:33کہ صورت نہ بنے
25:34تو بالکل
25:35آپ یہ کام کر سکتے ہیں
25:36جائز ہیں
25:37ایک بھائی نے کہا
25:38کہ ہماری چوراسی سالہ
25:39نانی ہیں
25:39وہ نماز میں
25:41بار بار بھول جاتی ہیں
25:42اپنے گمان میں
25:43تو سمجھتی ہیں
25:44کہ میں ٹھیک پڑھ رہی ہوں
25:45لیکن قریب کے لوگ
25:46بتاتے ہیں
25:46کہ جی آپ کو
25:47رکت چھوڑ گئی
25:48کبھی کچھ ہو گیا
25:49اور جب ہم بار بار
25:50ان کو بتاتے ہیں
25:51تو بیچاری وہ
25:52بار بار
25:53اس کو دہرانے کی
25:54کوشش کرتی ہیں
26:03نماز پڑھنے دیں
26:04وہ جیسی نماز پڑھیں گی
26:06اگر فرض کرنے
26:07کوئی کمی رہ بھی گئی
26:08تو اللہ تبارک و تعالی
26:09معاف فرمائے گا
26:10کیونکہ آپ اگر
26:11سامنے بیٹھے ہوں گے
26:12آپ نے دیکھا
26:13تین رکت پر سلام پھیر دیا
26:14تو آپ پہ واجب ہوگا
26:15بتانا اور بار بار
26:16مشقت میں مفتلہ ہوں گی
26:17اور آپ نہیں ہوں گے
26:19آپ اس بات کے مکلف نہیں ہیں
26:20کہ آپ نگرانی کرنے کے لئے بیٹھیں
26:22بالکل مکلف نہیں ہیں
26:23آپ چلے جائیں
26:23انہیں نماز پڑھنے دیں
26:25وہ غلط بھی نماز پڑھیں گی
26:26انشاءاللہ
26:27اللہ تبارک و تعالی
26:29ان کا عذر قبول فرمائے گا
26:30لا یکلف اللہ نفسا
26:32الا وسعہا
26:33کہ اللہ تعالی کسی جان کو
26:34اس کی حمد سے زیادہ آزمائش میں
26:36مفتلہ نہیں کرتا
26:38انشاءاللہ ان کی نماز ہو جائے گی
26:40یہ کہتے ہیں کہ یہ نعرہ لگانا جائز ہے
26:42سرکار مدینہ زندہ باد
26:45تو جی بالکل جائز ہے
26:47کیونکہ زندہ باد کا
26:48مختلف معنی ہوتا ہے
26:49کہ جیتا رہے
26:50زندہ و سلامت رہیں
26:52اللہ بلندی اطاف فرمائے
26:55دیگر چیزیں
26:56تو یہ اس میں کوئی غلط معنی نہیں ہے
26:58اگرچہ ہم
26:58لیدہ دوسری چیزوں کے لیے
27:00اس کے نعرے کو استعمال کرتے ہیں
27:02لیکن اگر کوئی اس طرح کہہ بھی دے گا
27:04تو شرن بالکل جائز ہے
27:05اس میں کوئی ناجائز پہلو نہیں ہے
27:07ایک بھائی نے کہا
27:08کہ ٹکھنے یا گھٹنے میں
27:10اگر شدید درد ہو
27:11تو نی سپورٹ پہن کر
27:14عمرہ کر سکتے ہیں
27:15کہ نہیں
27:16یعنی بینڈش ٹائپ ہوتی ہے
27:17جیسے وہ چڑھالیں
27:18اس کو فکس کر لیتی ہے
27:19تو سیلیوی نہیں ہوتی
27:22تو کیا اس کو ہم استعمال کر سکتے ہیں
27:24کہ نہیں
27:25یہ بھنکل کر سکتے ہیں
27:26بس سیلہ والی باس پہننا منا ہے
27:28اگر آپ کو شدید قسم کا پین ہے
27:30اور آپ اس پٹی کو اوپر پہن کر
27:32جس میں جو سیلیوی نہیں ہوتی ہے
27:34شاید اس کی
27:36روڑ وغیرہ کی بنی ہوتی ہے
27:38یا کپڑے کی بنی ہوتی ہے
27:39لیکن بڑی فکس ہو جاتی ہے
27:40اور اس سے وقتی طور پہ
27:41سکون بھی مل جاتا ہے
27:43تو اس کو استعمال کر سکتے ہیں
27:44اس میں کوئی حرج نہیں ہے
27:46یہ کہتے ہیں
27:46کہ ہم یورپ میں مقیم ہیں
27:48ویزے کے لیے
27:49پاکستان سے
27:50ہمارے رابطے ہوتے ہیں
27:52لوگ کرتے ہیں رابطہ
27:53تو اس کے پروسس میں
27:54آٹھ سے نو ماہ لگ جاتے ہیں
27:57اور جیسے وہ پروسس کمپلیٹ ہوتا ہے
27:59ہمیں فیز جمع کروانی ہوتی ہے
28:00اس لئے ہم لوگوں سے
28:02ایڈوانس ان کی جو
28:03گارنٹی کے طور پر پیسہ ہے
28:04وہ لیتے ہیں
28:04کہ ایسا نہ ہو
28:05کہ پھر آخری وقت میں یہ نہ دیں
28:07تو پھر ہم وہاں پر
28:08انہوں نے لفظ استعمال کیا
28:09کہ ہم بہت زلیل ہوتے ہیں
28:11اور وہاں کا جو پھر وہ
28:13ایجنٹ وغیرہ کام کر رہے ہوتے ہیں
28:14وہ ہم پر ناراض ہوتے ہیں
28:16اس لئے ہم ایڈوانس منگا لیتے ہیں
28:17اب یہ کہتے ہیں
28:18کہ اگر ہمارے پاس
28:20آٹھ نو ماہ تک
28:21ان کا وہ پیسہ پڑا رہے
28:22جو ہم پہلے منگوا لیتے ہیں
28:24تو ایسی بیکار پڑا رہے گا
28:25کہ ہم اسے اپنے کاروبار میں
28:27انویسٹ کر کے
28:28اس سے نفع کما سکتے ہیں
28:29یا نہیں
28:31دیکھیں جواب تو ہے
28:32کہ نہیں کما سکتے
28:33کیونکہ وہ آپ کے پاس
28:34وہ آپ کی ملکت میں نہیں کر دیا گیا
28:36بلکہ وہ آپ کے پاس
28:37ایک امانت ہے
28:38اور امانت کو
28:39اپنے ذاتی استعمال میں
28:40نہیں لے سکتے ہیں
28:42کاروبار وغیرہ کے لئے
28:43نہیں لگا سکتے ہیں
28:51ہم کاروبار میں لگائیں گے
28:53انویسٹ کریں گے
28:54پروفٹ ہوگا
28:55آپ کو بھی مل جائے گا
28:56اور جب فیس بھرنے کی باری آئے گی
28:58تو ہماری ذمہ داری ہے
28:59ہم اس کو کر لیں گے
29:00یعنی ان سے باقاعدہ
29:01اجازت لے لیں
29:02وہ مداربت کے طور پر
29:04ایز سلیپنگ پارٹنر
29:05آپ کو پیسہ دے دیں
29:06آپ اس کو استعمال کریں
29:07ٹھیک ہے
29:08لیکن اس میں یہ خطرہ ضرور ہے
29:10کہ آپ کو ضروری نہیں ہے
29:11کہ پروفٹ ہو
29:11اگر نقصان ہو گیا
29:13پھر کہاں سے بھریں گے
29:14ان کی فیسے بھی جائیں گی
29:15اور پھر یہ کہ جھگڑے پڑیں گے
29:17پھر بدگمانیاں پیدا ہوتی ہیں
29:19اس طرح کے بہت سارے چیزیں ہیں
29:21لیکن بھاراً
29:21اگر آپ سیف سائیڈ
29:22کوئی یوز کر کے
29:24ان کے پیسے کو کاروبار میں
29:26ان کی اجازت سے لگا کر
29:27ان کو پروفٹ بھی دے سکتے ہیں
29:28اور جب فیس جمع کرانے کی باری آئے
29:30تو کوئی رکاوٹ بھی نہ ہو
29:31تو گنجائش نکل سکتی ہے
29:33لیکن جب تک آپ پرمیشن نہیں لیں گے
29:35وہ پیسہ امانت ہے
29:36اس کو استعمال نہیں کیا جا سکتا
29:38یہ کہتے ہیں
29:39اگر کوئی شخص پارسل
29:40ڈیلیور کرنے کے بجائے
29:42فروخت کر دے
29:44یا ذاتی استعمال میں لے لے
29:45تو اس کا کیا حکم ہے
29:46اور اسی طرح اگر وہ ہمیں بیچ رہا ہو
29:48تو ہم اس سے لے سکتے ہیں یا نہیں
29:50دیکھیں بالکل حرام اور گناہ کبیرہ ہے
29:53وہ مالک کوئی ہے
29:54یہ تو خیانت کر رہا ہے
29:55امانت میں بہت بڑی خیانت کر رہا ہے
29:56بلکہ آپ کو پتا ہو
29:58تو ایسے شخص کی کمپنی میں شکایت کریں
29:59کہ وہ لوگوں کو دھوکے دے رہا ہے
30:01اور ان کو نقصان پہنچا رہا ہے
30:03تاکہ وہ گریفتار ہو
30:04اور اس قسم کے غلط کام چھوڑ دیں
30:06تو بالکل اگر کوئی ایسا ہے
30:07جس نے ایسا کیا ہے
30:08تو اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرے
30:10اور جن جن کے پارسل اس نے کھولے ہیں
30:12اور بیچے ہیں
30:13ان سب کا نقصان پورا کرنا واجب ہے
30:15اور ایسے شخص سے کوئی پارسل نہ خریدہ جائے
30:18کیونکہ وہ ان پارسل کا مالک نہیں ہے
30:20اور جب کوئی اپنے مال کا مالک نہیں ہے
30:22تو وہ نہیں بیچ سکتا ہے
30:23تو آپ بالکل نہ لیں
30:24اگر آپ لیں گے
30:25تو یہ آپ گناہ میں معاون ہوں گے
30:28تعاونوا علی البری والتقوی
30:29ولا تعاونوا علی الاسم والعضوان
30:32اللہ تعالی نے واضح فرمایا
30:33کہ نیکی اور بھلائی کے کاموں میں
30:35ایک دوسر سے تعاون کرو
30:36گناہ اور زیادتی کے کاموں میں
30:38تعاون نہ کرو
30:39تو بالکل بھی نہ کیجئے گا
30:41یہ کہتے ہیں کہ ہمارے یہاں ایک شخص ہے
30:43جو بے وقت
30:44جیسے صبح دس بجے
30:45ازان دے کر نماز پڑھتا ہے
30:46اس کا کیا حکم ہے
30:48کیا ایسے شخص کو
30:49دائرہ اسلام سے خارج سمجھ سکتے ہیں
30:53خارج بھائی نہیں سمجھ سکتے
30:54اصل میں ہو یہ رہا ہوگا
30:56کہ اس کی نماز قضا ہوگئے ہوگی
30:57فجر کی
30:58تو وہ ازان دے کر نماز کو عدا کر رہا ہوگا
31:01حالانکہ شرع حکم یہ نہیں ہے
31:03جب کسی کے اجتماعی طور پر
31:05ایک جماعت کی پوری
31:06نماز قضا ہو جائے
31:07جیسے سفر وغیرہ کے دوران
31:09تو حکم ہوتا ہے
31:10کہ ازان اقامت دیں
31:11اگر ایک منفرد شخص کی نماز قضا ہو جائے
31:14تو اخفہ واجب ہے
31:15چھپانا واجب ہے
31:16پتہ بھی نہ چلے لوگوں کو
31:18کیونکہ نماز قضا کرنا گناہ ہے
31:20اور گناہ کا اظہار بھی گناہ ہے
31:22اب اگر وہ واقعی قضا نمازاتہ کر رہا ہے
31:23اور دس بجے ازان دے کر
31:25اور پھر نمازاتہ کرتا
31:26اور آپ ازان کی آواز سن رہے ہیں
31:27تو لازم آپ سمجھ جائیں گے
31:29دس بجے کونسی ازان ہوتی ہے
31:30تو یہ تو قضا نمازاتہ کر رہا ہے
31:31اور اپنی قضا کا اظہار گناہ ہے
31:33اسے پیار و محبت سے سمجھایا جائے
31:35لیکن اس کا کفر سے کیا تعلق ہے
31:37تو وہ دائر اسلام سے کوئی خارج نہیں ہوگا
31:40ایک بھائی نے فرمایا
31:41کہ میں کرسی پہ نماز پڑھتا ہوں
31:43اور میرے ساتھ ایک بدرگ ہے
31:44وہ بھی کرسی پہ بیٹھتے ہیں
31:45اب بعض اوقاتیں سو ہوتا ہے
31:47کرسیاں ہماری کونے میں رکھی ہوتی ہیں
31:48اور صف قائم ہوتی ہے
31:50لیکن ابھی کم نمازی ہوتے ہیں
31:52تو ہمارے درمیان
31:53اور نمازیوں کے درمیان
31:54بہت بڑا گیپ ہوتا ہے
31:56اگر میں اپنی کرسی اٹھا کر ادھر لاؤں
31:58تو بدرگ نراض ہونے لگ جاتے ہیں
32:00اور کمیٹی بھی نراض ہوتی ہے
32:02کہ جی آپ کونے میں رہیں
32:03یہاں پر نہ آئیں
32:04اور گیپ کے ساتھ نماز پڑھیں
32:05تو گیپ
32:06اب کیا حکم شرع ہوگا
32:08دیکھیں اچھے طرح یاد رکھیں
32:09کہ جب صف قائم ہوتی ہے
32:11تو سب کو صفوف ملا کر کھڑا ہونا
32:13واجب ہوتا ہے
32:14اگر آپ پیچھے کھڑے ہو گئے
32:16صف میں گیپ کر کے کھڑے ہو گئے
32:18تو آپ سب گناہگار ہوں گے
32:19کمیٹی بھی گناہگار ہے
32:21اگر وہ منع کر رہی ہے
32:22اسی طریقے سے
32:23اگر آپ صرف اس مروت میں
32:24کہ ہم یہ رہتے ہیں
32:25آج سستر لوگ آئی جائیں گے
32:26گیپ فل ہو جائے گا
32:27جب تک وہ گیپ رہے گا
32:28آپ گناہگار رہیں گے
32:29بلکل آپ کو اپنی کرسی
32:31یہاں لانی چاہیے
32:32اور اگر وہ بذرگ نراز ہوتے ہیں
32:33ہونے دیں
32:34وہ بذرگی کہا ہوئے آپ نے
32:36اشد عمر کے اعتبار سے
32:37بذرگ کہا ہوگا
32:38کیونکہ بذرگی عمر سے نہیں آتی ہے
32:40بذرگی علم سے آتی ہے
32:41تقوی سے آتی ہے
32:42اور ہماری مساجد میں
32:44معذرت کے ساتھ
32:44ایسے بہت سارے بذرگ ہیں
32:46جو عمر کے لحاظ سے بذرگ ہیں
32:47لیکن تقوی اور علم
32:48بلکل نہیں ہوتا
32:49یہ بھی ایک مثال
32:50آپ کے سامنے ہے
32:51کہ ایک آدمی اگر
32:52گیپ کو ختم کر رہا ہے
32:54شریعت کے تقادے کو پورا کر رہا ہے
32:56واجب پر عمل کر رہا ہے
32:57اور آپ اس پر ناراض ہو رہے ہیں
32:59کہ آپ شریعت کے خلاف چلیں گویا کے
33:01آخری وقت ہے
33:02بذرگ کا مطلب تو بڑا ہی ہوگا
33:04آخری وقت میں بھی گناہ کر رہے ہیں
33:05آخری وقت میں بھی
33:06شریعت کے خلاف نراضگی کا اظہار
33:08کوئی قبر کا خوف ہے یا نہیں ہے
33:10یا میدانِ مہاشر میں
33:11اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
33:12کھڑے ہو کر اپنے
33:13آمال کے حساب دینے کا
33:15کوئی ڈر ہمارے دل میں
33:16موجود ہے یا نہیں ہے
33:17یا بڑا ہو جانے کے بعد
33:18شترے بے مہار ہو جائے
33:19جو کچھ کر لیں
33:21اللہ تعالیٰ معاف فرمایا گیا
33:22یہ کس نے کہا ہے
33:22صحابہ اکرام بڑھاپی کی حالت پر
33:24جانے کے باوجود
33:25لرستے رہتے تھے
33:27اور کانپتے رہتے تھے
33:28اور وہ ڈرتے تھے
33:29اللہ تعالیٰ سے
33:30تو یہ بھی ایک ہمارے
33:30خیال ہوتا ہے
33:31کہ شاید صفیہ داڑی آگئی
33:32اب تو بس نہ پبلک کچھ کہے گی
33:34اور اللہ تعالیٰ بھی معاف فرما دے گا
33:36اللہ کرم کرے گا
33:37بذر کے اوپر
33:38نبی کریم کے ایسی روایات ہیں
33:40لیکن اس کو
33:41مسیوس کرنا
33:42یہ ہو سکتا ہے
33:43کہ ہمیں اللہ تعالیٰ کے
33:45کرم سے
33:46محروم کروا دے
33:48خلاصے کلام یہ ہوا
33:49کہ آپ کو بالکل
33:50صف کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے
33:52کرسی وہاں لے کے رکھیں
33:53کمیٹی کریں
33:54تو اس کو سمجھائیں
33:55پیار محبت سے
33:55کہ آپ مجھے گناہ کے دعوت نہ دیں
33:57میں نے مسئلہ معلوم کیا ہوا ہے
33:58ایک بھائی نے فرمایا
34:00کہ کیا کسی بے نمازی
34:02پیر کا عرص کرنا جائز ہے
34:05جبکہ عرص تو
34:06بعمل پیر کا کیا جاتا ہے
34:09پہلے تو آپ کو یہ پتہ کرنا چاہیے تھا
34:11کہ اس کا پیر بننا کیسا ہے
34:12جو شخص
34:13علانیہ گناہ کبیرہ کر رہا ہو
34:15آپ کو پتہ ہے
34:15کہ نماز نہیں پڑتا
34:16تو اس کی تو
34:17بیعات ہی جائز نہیں ہے
34:19وہ تو پیر بننے کے قابل ہی نہیں ہے
34:21جب پیر ہی نہیں ہے
34:22تو پھر اس کا باقاعدہ
34:24عرص کرنا
34:25عرص کا مطلب ہوتا ہے
34:26کہ جب کوئی فوت ہو جاتا ہے
34:27تو اگر بزرگ ہے
34:28تو ایک سال بعد
34:29جب ان کی وفات کا وقت آتا ہے
34:31تو ان کے اجتماعی
34:33عیسال سواب کا احتمام کرنا
34:35اس کے لئے لوگوں کا جمع ہونا
34:36اس کو عرص کا نام دے دیا جاتا ہے
34:38جو گرچہ فرضیہ واجب نہیں ہے
34:39لیکن علماء کی تعاید کے ساتھ کریں
34:42اور خرافات سے خالی ہو
34:43تو درجہ استحباب میں بھی آ جاتا ہے
34:46لیکن ایک فاسق و فاجر شخص مر گیا
34:49جو پیر بننے کے قابل بھی نہیں تھا
34:51اگر آپ اس کے لئے ایسے عزت والے معاملات کریں گے
34:54تو بس پھر سمجھ لیجئے
34:56کہ شعار اسلام کی اہمیت ختم ہو جائے گی
34:58اور لوگ ہر قسم کے فاسق و فاجروں کو عزت دینا شروع کریں گے
35:03وہ شریعت پر عمل نہیں کریں گے
35:05اور لوگ انہی کو دین کا ایک حصہ
35:07اور دین کی علامت سمجھیں گے
35:09اور یہ دین کی علامت ہیں نہیں
35:10اس طرح دین گر جاتا ہے
35:12بدتیں عام ہو جاتی ہیں
35:14شریعت مسخ ہو جاتی ہے
35:15اس لئے ایسے شخص کا تو مزار بنانا بھی حرام ہے بالکل
35:19کوئی عمارت نہیں بنے گی
35:20بالکل نہیں ہونی چاہیے
35:21نا عرص ہونا چاہیے
35:23بالکل بھی نہیں
35:24جو کرے گا سب کے سب گناہگار ہوں گے
35:26لیکن ہمارے ہاں آپ کو پتا ہے
35:27کہ پیسہ کمانے کا بہترین ذریعہ ہے
35:29کسی کا بھی مزار بنا دیں
35:30فاسق اور فاجر کا
35:32کوئی سگرٹ والی سرکار
35:34کوئی کتے والی سرکار
35:35کوئی بلی والی سرکار
35:36کوئی جپھی والی سرکار
35:38کوئی سائیکل والی سرکار
35:39کوئی فرانے سرکار
35:40جو آتا جاتا کچھ بھی نہیں تھا
35:42مزارات بنا دیئے
35:43لوگ آنا شروع ہو گئے
35:44ارننگ سٹارٹ ہو گئی
35:45بس آپ اچھا خاصہ دھندہ بنا ہوا ہے
35:47تو یہ غلط چیز ہے بالکل
35:49اس کو ختم کرنا چاہیے
35:51اور اگر آپ نہیں کر سکتے
35:52لڑائیں جھگڑا نہ کریں
35:53آپ کا مسکم اس میں
35:54بالکل شرکت نہ کیجئے گا
35:56یہ کہتے ہیں کہ آج کل
35:58سوشل میڈیا پر لوگ
35:59اپنی تصویر لگا کر
36:00بیک گراؤنڈ میں
36:01نات وغیرہ لگا دیتے ہیں
36:03کیا حکم شرح ہے
36:05لیکن ہمارے نزدی کی
36:06یہ بالکل عدب کے خلاف ہے
36:08آپ اتنے امپورٹنٹ ہے
36:09کہ اپنی پکچر سامنے لگا دی
36:10اور نات کو بے گراؤنڈ میں لگا کر
36:12ایک بے عدبی کے مرتقب ہوئے
36:14نات اصل ہوتی ہے
36:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
36:17کا ذکر زمنی نہیں ہونا چاہیے
36:19آپ تو ایسا حرکتیں
36:20ہرگز نہ کریں
36:21جس ہمارے بھائی بہن نے کیا ہوا ہے
36:23خدارہ اس کو نات کو ہٹا دیں
36:25اس طریقے سے نہ کریں
36:26نات کے ایک تقدس ہوتا ہے
36:27وہ ہمارے نبی کا ذکر ہے
36:29ہمارے اکابرین نے فرمایا
36:30کہ جیسے ذات کی تعظیم ہوتی ہے
36:33ایسے ہی ذکر کی تعظیم ہوتی ہے
36:36لہذا نات کی بھی ایک تعظیم مطلوب ہے
36:38اس طرح کا معاملہ نہ کیا جائے
36:40اب چونکہ ہمارے پرگرام کے وقت ختم ہو رہا ہے
36:42انشاءاللہ کل آٹھ بجے دوبارہ
36:44آپ کی خدمت میں حاضری کے شرف حاصل ہوگا
36:46اس وقت تک کے لئے اپنے میزمان کو
36:47ہماری کیو ٹی وی کی پورے ٹیم کو
36:49اجازت مرحمت فرمائے
36:50ہم آپ ہمارے لئے دعا کرنے
36:51ہم آپ کے لئے دعا گھو ہیں
36:52کہ اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو شریعت کو سیکھ کر
36:55اپنے اطراف میں احسن طریقے سے
36:57اس کو نافذ کرنے کے توفیق عطا فرمائیں
36:59آمین
Comments

Recommended