📖 Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr – Topic: Lailatul Jaiza
📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal , Mufti Khurram Iqbal Rehmani, Mufti Zaigham Ali Gardezi, Atif Aslam Rao
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts
✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal , Mufti Khurram Iqbal Rehmani, Mufti Zaigham Ali Gardezi, Atif Aslam Rao
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts
✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01It's always a human being
00:04This person
00:09ŞAHN RANGZAD
00:11ŞAHN RANGZAD
00:14ŞAHN RANGZAD
00:17ŞAHN RANGZAD
00:20Inaudhu Billahi Min As-Shaq.pl
00:21Al-Rajim Bismillahirrahmanirrahim
00:23Nifenin Muhtar Ben As-Salaamu alaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:25I am your host with M.R.A.S.
00:27The domain of Aalm and Aalm and Aalm and Aalm S.E.G.من
00:29with your channel, this is what's going on.
00:31This is the last hour of May of Ramazhan Al-Mubarak
00:35in the 2026
00:36Allah has black for me
00:38I think I made my hat
00:50His up is my
00:54It is my
01:33Inshallah,
01:34mahae rmzahn آگیا اور چلا گیا
01:36پھر ہم بقیہ گیارہ مہینوں میں اپنی روٹین پر آگئے
01:38ایسا نہیں ہے آج کی گفتگو
01:40بہت ہی آپ کے لئے مفید انشاءاللہ ثابت ہوگی
01:42ہمارے ساتھ موجود ہیں استاذ العلماء
01:44حضرت علامہ مفتی
01:46محمد اکمل مدنی صاحب
01:48السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:51اور آپ کے ساتھ شیف فرمائے
01:52مفتی خورم اقبال رحمانی صاحب
01:53السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:57اور آپ کے ساتھ تشیف فرکتے ہیں
01:58علامہ مفتی سید زیغم علی شاہ صاحب
02:00گردیزی السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:03اور آپ کے ساتھ تشیف فرکتے ہیں
02:04ڈاکٹر عاطف اسلام راو صاحب
02:06السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:08اور ما شاءاللہ یہ گلدستہ ناتخانوں
02:10کا موجود ہے علی شبیر موجود ہے
02:12حسان اللہ حسینی موجود ہے
02:14ہمارے بھائی عاشمانی موجود ہیں
02:15اور انس قادری موجود ہیں
02:17آپ سب کا خیر مقدم ہے
02:19السلام علیکم ورحمت اللہ حبر
02:20ناظرین محمد رہم
02:21چونکہ ہمارا موضوع جو ہے
02:23لیلت الجائزہ ہے
02:24بطور خاص
02:25آج ہی کی شب کے حوالے سے
02:27اب جو عجر ملنا ہے
02:29جو محنت مزدوری ملنے ہیں
02:31آپ کو اس کے حوالے سے
02:32میں چاہتا ہوں
02:32مفتی صاحب قبلہ
02:33اس پر کلام فرمائے
02:34تو ہم انشاءاللہ
02:35اسی کو مزید کنٹینیو کریں
02:36عوض باللہ من الشیطان الرجیم
02:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:41لیلہ کہتے ہیں رات کو
02:42اور جائزہ کہتے ہیں انعام کو
02:44تو لیلت الجائزہ کا مطلب
02:47انعام کی رات تھا
02:48ویسے تو رمضان المبارک کی
02:50ہر گھڑی اللہ تعالیٰ کے طرف سے
02:52ایک اضافی انعام کی خبر دے رہی ہوتی ہے
02:54کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
02:57نے اشارت فرمایا
02:58کہ اس ماہ میں
02:59جو نفل کرے گا
03:00وہ فرض کے برابر
03:01جو فرض ادا کرے گا
03:02وہ ستر فرائز کے برابر
03:04اس میں جو فوت ہو جاتا ہے
03:05حساب و کتاب نہیں ہوتا
03:07اور بڑی رحمتیں برکتیں
03:08جنت کے دروازے کھل گئے
03:10جہنم کے دروازے بند ہو گئے
03:12شیعتین مقیت کر دئیے گئے
03:14تو یہ تو تسلسل سے انعامات کی بارشیں ہیں
03:16لیکن اللہ کی رحمت میں
03:18اتنی حسط ہے
03:19اور امت سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
03:22پر اللہ تعالیٰ کا اتنا کرم ہے
03:24اگر ہم اللہ کی
03:26عادت کریمہ پر نگاہ رکھیں
03:28تو صرف بدکا و اونٹ ہی
03:30مغفرت سے بھاگے گا
03:31یہ اونٹ کی طرح جو ہوگا
03:33ورنہ تو اللہ کی مغفرت ہر طرف سے آ کر چاہتی ہے
03:36کہ امت سرکار بخشش پائے
03:38اور جنت میں داخل ہو جائے
03:40تو روایات کے مطابق
03:41ہر افطار کے وقت تقریبا
03:43اللہ تعالیٰ چھے لاکھ
03:45لوگوں کو جہنم کی آگ سے
03:47آزادی عطا فرماتا ہے
03:48اور جب یہ رات آتی ہے
03:50تو جتنا رمضان میں لوگوں کی مغفرت ہوئی
03:53ان کی تعداد کے برابر
03:54اللہ تعالیٰ مغفرت فرماتا ہے
03:56اس لئے یہ رات اور پھر فرشتے آتے ہیں
03:59اس میں اور خوشخبریاں دیتے ہیں
04:00مغفرت کی جنت کی خاص طور پر جنہوں نے
04:04ان رمضان کی مبارک ساتوں کی قدر کر کے
04:07اپنے آپ کو اللہ کی بارکاہ میں
04:08باقدر بنایا ہوتا ہے
04:10تو ان کی قدر کے پروانے جاری ہوتے ہیں
04:12کہ تم اللہ کی بارکاہ میں باقدر ہو چکے ہو
04:14اور ایسا انام ملنے والا ہے جو قدر والا ہے
04:17اور وہ آخرت میں اللہ کی رضا ہے
04:19اور جنت اور فردوس میں داخلہ
04:20انشاءاللہ جنت میں تو ہے
04:22پھر فردوس بھی اللہ تعالیٰ تعالیٰ فرمائے
04:24مانگنا یہی چاہیے
04:25تو یہ رات عمومی طور پر
04:28میں اس کو اکثر کہتا ہوں
04:29مظلوم رات
04:30آپ نے یہی فرمایا
04:31انتیسویں رات جو ہے
04:32عمومی طور پر ہماری توجہ ہٹ جاتی ہے
04:34کیونکہ ستائیسویں شب کی ایک ہائی پیسی بن چکی ہے
04:38اللہ تعالیٰ نے بھارا لیا
04:39اللہ نے ہی عزت دی ہے ستائیسویں شب کو
04:41کہ لوگ پوری یکسوئی کے ساتھ
04:43اس میں توجہ کرتے ہیں
04:44اور اس کے بعد عمومی طور پر
04:46باعتبار کیفیات کے دیکھیں
04:47تو ایسے لگتا رمضان ختم ہوگیا
04:50اس کے بعد بازاروں میں رش لگ جاتا ہے
04:52اور عمومی طور پر مسجدیں
04:54تھوڑی سی ویران ہوتی ہیں
04:55لوگوں کا جذبہ کم ہو جاتا ہے
04:56اس رات بھی عبادت کریں
04:58اس رات کی ایک ایک ساتھ کی قدر کریں
05:00اور اللہ کا شکر میں تو کہتا ہوں
05:01کل کا دن بھی ہمیں مل گیا
05:03بعض کہتے ہیں بھی
05:04یار چاند نظر آجاتا
05:05ارے بھائی نبی کریم نے فرمایا
05:07اگر میری امت جانتی
05:09کہ رمضان میں کیا ہے
05:10تو تمنا کرتی
05:11کہ پورا سالی رمضان ہوتا
05:12اللہ کا شکر ہے
05:13تمہیں ایک اور سرات مل گئی
05:14اتنے ایک پورا دن مل گیا
05:15تو اس سرات عبادت کریں
05:17اگلے دن بھی
05:17اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کی کوشش کریں
05:19اور دن بھی کون سے ملائے
05:20جمعہ
05:21اللہ نے یعنی اتنی
05:23ماشاءاللہ
05:23اللہ تعالیٰ کے شان ہے
05:25کہ اس نے کرم نوازی فرمائی
05:27یہ بس ہمیں قدر کرنی چاہیے
05:28شب جمعہ نصیب ہوئی جناب
05:30شب جمعہ اللہ نے نصیب فرما دی
05:32اور ایک روزہ اور ہمیں عطا فرما دیا
05:34یہ اس کی قدرت ہے
05:36اس کا کرم ہے
05:37فضل ہے
05:37محض اس کے کرم اور فضل کے تحت ہے
05:39آئیے شامل کرتے ہیں
05:40اسی رب جلیل کی بارگاہ میں
05:41حدیعہ حمد ہمارے سناخہ مل کر پیش کریں گے
05:44انشاءاللہ اس کے بعد پھر موضوع کو کنٹینیو کریں
05:50لائلہ اللہ
05:53La ilaha illallah
06:01Que da ilaha illallah
06:09La ilaha illallah
06:17La ilaha illallah
06:19Sobira abhi jalallah
06:34Maafi qalbi
06:36Maafi qalbi
06:40Guhyrullah
06:43Nure muhammad
06:46Nure muhammad
06:46Nure muhammad
06:47Nure muhammad
07:09Nure muhammad
07:15Assalamualaikum
07:16Hei Allah
07:27Baatin Uzaeh Hei Allah
07:36Hafez Unaasir
07:41Hei Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:55Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:55Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:55Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:55Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:55Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:55Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:55Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:55Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:55Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:55Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:56Allah Allah
07:56Allah, Allah, Allah, Allah
08:05کسی نے پوچھا کہ جنت کی کوئی قیمت ہے
08:15کسی نے پوچھا کہ جنت کی کوئی قیمت ہے
08:26تو مصطفیٰ نے کہا
08:31اللہ علاقہ اللہ علاقہ اللہ علاقہ
08:55تیشانِ قریبی پہ نظر جاتی ہے
09:04زندگی کننے ملاب سے گزر جاتی ہے
09:11میں طلب مجھ کو دی جاتا ہے
09:16دینے والا ہاتھ اٹھتے نگی
09:23جوڑی میری بھر جاتی ہے
09:32دھونو مقامے ہے اللہ
09:48دونوں جگہ میں ہے اللہ
09:54جسم میں جان میں ہے اللہ
10:01دونوں جگہ میں ہے
10:10سکتا ہے
10:11موسیقا
10:12موسیقا
10:15موسیقا
10:16Alláh
10:22Alláh
10:25Alláh
10:27Alláh
10:28Alláh
10:43Alláh
10:45اور اس کے لیے جو ضروری تعریف تھا
10:47اس کا وہ پیش فرمایا
10:48ہمارے ساتھ مفتی خرم اقبال رحمانی صاحب موجود ہے
10:50مفتی صاحب کیا فرمائے گا
10:52اور یہ ایک انسانی جبلت ہے
10:53ایک اس کے اندر ایک فطرت ہے انسان کی
10:55جب کسی محنت پر کوئی چیز مل رہی ہوتی ہے
10:58تو اس میں مزید ازم مستحقم ہو جاتا ہے
10:59بلکہ ازم سمیم کے ساتھ آئندہ کے ارادہ کرتا ہے
11:02تو آج کی رات جو ہے
11:03یہ بتائیے گا
11:04ہم کیا پلان کر سکتے آئندہ زندگی
11:06کے لئے چونکہ علیلہ تل جائزہ ہے
11:08ظاہر ہے یہ تو ایک مفتی صاحب نے بھی فرمایا
11:10اور اس کے بڑی برکات ہے تو کیا فرمائیے گا
11:12کہ آج ہمارے کیا عمال و افعال ہونے چاہیے ہیں
11:14اور اس میں کیا پلاننگ ہونی چاہیے آئندہ زندگی
11:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:18والصلاة والسلام علی رسول کریم
11:21میں یہ عرض کرنا چاہوں گا
11:22کہ خوشی کا اظہار
11:24اس انداز میں ہونا چاہیے
11:26کہ جو کچھ برکات ہم نے حاصل کری ہیں
11:29اس کو ہم کنٹینیو کریں
11:31کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ خوشی کا اظہار
11:33اللہ سبحانہ و تعالی کی نافرمانی میں
11:35تبدیل ہو جائے
11:36اور کہیں ایسی غلطی سرزت نہ ہو جائے
11:39یا بے وقوفی ہم نہ کر بیٹھیں
11:40کہ جو برکات ہم نے حاصل کی
11:41وہ آج کی شب ہم گوان نہ دیں
11:45تو یہ بہت حساس معاملہ
11:46اس معاملے میں ہمیں بہت زیادہ محتاط رہنا پڑے گا
11:49اور اللہ سبحانہ و تعالی کی جو رحمت
11:50پورے مہینے ہم پر سایہ فیغن رہی ہے
11:52جو عبادات کی ہمیں توفیق ملی ہیں
11:55جو نیکیوں کی ہمیں توفیق ملی ہے
11:56جو قرآن مجید کی تلاوت کی ہمیں توفیق نصیب ہوئی ہے
11:59ان تمام توفیقات پر
12:01اللہ سبحانہ و تعالی کا بار بار شکر ادا کرنا چاہیے
12:03سب سے پہلے تو
12:04پھر اللہ سبحانہ و تعالی نے کرم یہ فرمایا
12:06کہ اس ماہ مبارک میں صحت عطا کی
12:08ہمیں امن عطا کیا
12:10کہ ہم ان عبادات کو اچھے انداز میں ادا کر سکیں
12:12اس پر اللہ سبحانہ و تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے
12:15اور حقیقی شکر گزاری یہی ہے
12:16کہ اب اس کو آگے مزید بڑھانا چاہیے
12:19نہ کہ اس کے سٹاپ کرنا چاہیے
12:21بلکہ جو رمضان شریف میں جو ہماری تربیت ہوئی ہے
12:24جو روحانی تربیت ہوئی ہے
12:25جو عبادت کی طرف رغبت بڑی ہے
12:27اب اس کیفیت کو ہمیں مزید آگے لے کر چلنا چاہیے
12:30یعنی وہ ذوق ختم ہونے کی بجائے
12:32اس کو بڑھانے کی جو ازباب ہیں وہ اختیار کرنے چاہیے
12:35اور وہ ازباب کیا ہیں
12:36جیسے رمضان میں ازباب ملے
12:38تو سب سے پہلا سبب تو یہ تھا
12:39کہ اللہ تعالی نے خود ہمارے لیے شفقت کی فرمائی تھی
12:41کرم تھا اس کا
12:42کہ شیعاتین بند تھے
12:43رحمت کے دروازے کھلے تھے
12:45جنت کے دروازے کھلے تھے
12:46تو نیکیوں کی توفیق بڑھتی جا رہی تھی
12:48لیکن اس کے ساتھ دوسری کرم نوازی تھی
12:50کہ اللہ پاک نے میں اچھی اور نیک صحبتیں عطا فرمائی
12:53رمضان کی برکت سے
12:54تو رمضان کے یہ جو برکت ہے نا
12:56اچھی صحبت والی
12:57اس کو لازمی کنٹینیو کرنا چاہیے
12:59یعنی وہ صحبتیں جو نمازی حضرات کی صحبت ہیں
13:02اس کو کنٹینیو کریں
13:03تاکہ نماز کی طرف رغبت
13:05اور کوشش اسی طرح جاری اور ساری رہے
13:06جو علماء کی صحبت کی جو رغبت
13:09نصیب ہو گئی وہ علماء کی صحبت کو کنٹینیو کریں
13:11علماء سے روابط مزید مضبوط رکھیں
13:13تاکہ علم دین سیکھنے کے سارے کے مراحل
13:16اسی طرح جاری اور ساری رہ سکیں
13:18تلاوت قرآن کے جو حلق رمضان میں قائم ہوئے
13:21اس کے ساتھ مزید اپنا رابطہ مضبوط کی دیئے
13:23دیکھیں جو صحبت ہے نا
13:24یہ بڑا اثر رکھتی ہے
13:25اللہ پاک نے قرآن میں رشادت فرمائے نا
13:31اللہ کی تقوی اختیار کرو
13:33اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ
13:35یہ جو ساتھ ہو جانے والی کیفیت ہے نا
13:37در حقیقت یہی سچائی کو اختیار کرنے کا جذبہ پیدا کرتی ہے
13:40تو اگر ہم نیک صحبتیں اختیار کرنا شروع کر دیں
13:42اور جو رمضان کی نیک گیدرنگ ہمیں مل گئی ہے
13:45اگر ہم یہ عظم کر لیں
13:46کہ بھی انشاءاللہ جو گیدرنگ رمضان شریف میں
13:49عبادات کی نیکیوں کی اور صالح عامال کی
13:52ہم نے گیدرنگ بنا لی تھی
13:53ہم نے اپنی سٹیم کو آگے مزید دے کر چلنا ہے
13:56اور پھر وطواصو بالحق
13:57اور وطواصو بالصبر کا کردار ادا کرنا ہے
14:00زائر سی باتیں جب نیکی کریں گے
14:01تو شیطان وسوس انگیزی کرے گا
14:03نفس بھی دھوکے میں ڈالے گا
14:04سستی اور قاہلی بھی آئے گی
14:06ایک دوسرے کی حمد بڑھانی ہے
14:07جس طرح رمضان میں عبادت کی انشاءاللہ
14:09رمضان کے بعد بھی
14:10اللہ سبحانہ وتعالی کی اسی طرح بندگی کرنی ہے
14:12ماہِ رمضان رخصت ہو رہا ہے
14:14عبادت تھوڑی رخصت ہو رہی ہیں
14:16ماہِ رمضان رخصت ہو رہا ہے
14:17نیکے تھوڑی رخصت ہو رہی ہیں
14:19رمضان تو آئے ہی اس دیئے تھا
14:20کہ جو ہمارا تعلق ٹوٹ گیا تھا
14:22وہ جوڑ دیا جائے
14:23اللہ سے تعلق جڑے
14:25رسول اللہ سے تعلق جڑے
14:26عبادت سے تعلق جڑے
14:27قرآن سے تعلق جڑے
14:29علم دین سے تعلق جڑے
14:30تو رمضان نے تو اپنا کرم فرما دیا
14:32اور ہمارا تعلق
14:33Alhamdulillahi wabarakatuh.
15:07Alhamdulillahi wabarakatuh.
15:53Alhamdulillahi wabarakatuh.
16:05Alhamdulillahi wabarakatuh.
16:38Alhamdulillahi wabarakatuh.
16:42Alhamdulillahi wabarakatuh.
17:22Alhamdulillahi wabarakatuh.
17:30Alhamdulillahi wabarakatuh.
17:55Alhamdulillahi wabarakatuh.
18:25Alhamdulillahi wabarakatuh.
18:27Alhamdulillahi wabarakatuh.
18:57Alhamdulillahi wabarakatuh.
19:01Alhamdulillahi wabarakatuh.
19:07Alhamdulillahi wabarakatuh.
19:12Alhamdulillahi wabarakatuh.
19:15Alhamdulillahi wabarakatuh.
19:18Alhamdulillahi wabarakatuh.
19:25Alhamdulillahi wabarakatuh.
19:30Alhamdulillahi wabarakatuh.
19:37Alhamdulillahi wabarakatuh.
20:02Alhamdulillahi wabarakatuh.
20:32Uسمem کیا جائے کہ
20:33رمضان میں جس طرح عبادات سے جڑ کر
20:35ہم نے اس ماہ مقدس کو گزارا ہے.
20:37رمضان کے بعد
20:38اللہ سے توفیق مانگی جائے.
20:40کہ اللہ رب العالمین
20:40پھر اپنے گھر میں
20:41ہمیں حاضر ہونا نصیب فرمائے.
20:43اسی طرح اپنی بارگاہ میں
20:44اپنی جبین نیاز کو
20:45جھکانا نصیب فرمائے.
20:46اسی طرح اپنی رضا
20:47کی حصول والے کام کرنے
20:48کی توفیق اطا فرمائے.
20:50عظم کریں گے.
20:51ہمت کریں گے.
20:51نیت کریں گے.
20:53اللہ رب العالمین
20:53سال کے گیارہ مہینوں میں
20:54اس کی برکتیں عطا فرمائے.
20:55جا بات.
20:56سبحان اللہ.
20:56سبحان اللہ.
20:57اچھا قبلہ مفتی محمد
20:58اکمل مدینی صاحب نے
20:59جس طرح ابتدا میں
21:01ارشاد فرمایا.
21:01اس کے بعد
21:02کنٹینیو کیا ہمارے
21:03دیگر اسکولرز نے.
21:04میں یہ جاننا چاہوں گا
21:05ڈاکٹ صاحب سے.
21:20ڈاکٹ صاحب
21:21یہ کر لیا کرتے تھے
21:21کہ رمضان آ رہا ہے.
21:22اب رمضان جا رہا ہے.
21:24تو صلف سالحین کی
21:25اولیاء امت کی
21:26کیا کیفیات ہوا کرتی تھی
21:28ایسے موقع پر
21:29کہ جب یہ
21:29بابرکت مہینہ رخصت ہو رہا ہے.
21:31میں چاہتا ہوں
21:31اس پر کچھ کلام فرمائیں.
21:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:34رب شرح لی صدری
21:35ویستر لی امری
21:36وحلل اقدتم من لسانی
21:37یفقہ قولی
21:38دیکھیں ماہ رمضان
21:40بڑی برکت والا مہینہ ہے.
21:41اللہ تبارک و تعالی
21:42نے بے شمار انعامات
21:44اس میں عطا فرمائے
21:45اپنے بندوں کو
21:46جو عبادت کرتے ہیں.
21:47تو جس طریقے سے
21:48ہمارا کوئی پسندیدہ شخص ہو
21:50ہمارا عزیز ہو
21:51اور وہ اس دنیا سے
21:52رخصت ہوتا ہے
21:53تو ہمیں ایک صدمہ ہوتا ہے.
21:55ہمیں دکھ ہوتا ہے
21:56کہ اس کے بعد
21:56وہ ہم سے دوبارہ نہیں مل سکے گا.
21:58ماہ رمضان بھی
21:59اللہ تبارک و تعالی
22:00کی ایک بہت بڑی نعمت ہے
22:01جس میں
22:02اللہ تبارک و تعالی
22:03اپنے بندوں پر
22:04خصوصی کرم نوازیاں
22:05فرماتا ہے.
22:06تو اس لیے
22:07جب یہ مہینہ
22:07رخصت ہوا کرتا تھا
22:09تو ایک روایت کے اندر
22:10ملتا ہے
22:11کہ پورے سال
22:12صحابہ اکرام
22:13رمضان کا انتظار کرتے تھے.
22:15یعنی ایک مومن کی
22:16مثال ایسی ہے
22:17کہ وہ ماہ رمضان
22:18اتنا بابرکت
22:19مہینہ جان کر
22:20کہ اس کی خواہش ہوتی ہے
22:21کہ یہ پورا سال رہے
22:23اور یہ جو ہے
22:24اگر گزر گیا ہے
22:25تو یہ دوبارہ آئے
22:26اور ہمیں دوبارہ
22:27یہ رمضان ملے
22:28کتنے ہی ایسے لوگ ہیں
22:29جو پسلے سال
22:30ماہ رمضان میں تھے
22:32اور اب وہ
22:33اس دنیا میں نہیں ہیں
22:33وہ رخصت ہو چکے ہیں
22:34ہم ان کو دیکھیں
22:36اور اس اعتبار سے
22:37ہم یہ سوچیں
22:38کہ نہ جانے
22:38ہمیں اگلا سال
22:40ملے گا
22:40یا نہیں ملے گا
22:41اس لیے یہ جو
22:42آخری دن ہمیں ملا ہے
22:43جمعہ کا مبارک دن ہے
22:45اللہ تبارک وطالعہ
22:46کی اس میں
22:46کسرت سے عبادت کریں
22:48قرآن مجید
22:49فرقان حمید کی
22:49تلاوت کریں
22:50جمعہ کے دن
22:51اللہ تبارک وطالعہ
22:52کی برکتیں
22:53رحمتیں
22:54اور چھما چھم
22:55برس رہی ہوتی ہیں
22:56اہل ایمان پر
22:57اور لوگوں کی
22:57مغفرت کے پروانے
22:58جاری ہوتے ہیں
22:59اللہ تبارک وطالعہ
23:00بخشش فرماتا ہے
23:01تو اس ماہ رمضان
23:03کے آخری جمعہ کو
23:04آخری دن کو
23:05اسی انداز سے گزاریں
23:06اور جب یہ
23:07ماہ رمضان
23:08ختم ہو رہا ہے
23:09تو ہماری کیفیت
23:10یہ ہونی چاہیے
23:11کہ ہم اللہ تبارک
23:12وطالعہ کی بارگاہ
23:13میں توفیق طلب کریں
23:14اس سے دعا کریں
23:15کہ اے باری طالعہ
23:16اس طریقے سے
23:17ماہ رمضان میں
23:18تو نے ہمیں
23:19ذوق عطا فرمایا
23:20کہ ہم عبادات کے لیے
23:21مسجدوں میں آئے
23:22نمازیں ادا کی
23:23روزے رکھے
23:24صدقہ و خیرات کیا
23:26یہ سلسلہ
23:26پورے سال جاری
23:27اور ساری رہے
23:28اور جو ہے
23:29عید کے دن بھی
23:30ان چیزوں کا احتمام کریں
23:31اور بعد میں بھی
23:32ہو سکے
23:33تو اس روٹین کو
23:34جاری رکھنے کے لیے
23:35جیسے ایام بیز کے
23:36روزے ہوتے ہیں
23:36تین
23:37یا پیر اور جمعرات
23:38کو روزہ رکھا جاتا ہے
23:39تو روزے رکھنے کی بھی
23:40روٹین رکھیں
23:41جس طریقے سے
23:42ابھی تراویہ ادا کر رہے ہیں
23:43اگر ہو سکے
23:43تو نفلی نوازیں
23:45جیسے اشراق ہے
23:46چاشت ہے
23:46اوابین ہے
23:47اور
23:48اللہ تبارک و تعالیٰ
23:49توفیق دے
23:50تو تحجد کی روٹین بھی رکھیں
23:51تاکہ رمضان کے
23:52جو اثرات ہیں
23:53وہ باقی رہیں
23:54اسی طریقے سے
23:55جیسے ماہ رمضان کے اندر
23:57ہم نے صدقہ و خیرات کیا
23:58کچھ عبادات
23:59اللہ تعالیٰ نے ہم پر لازم کی
24:01کہ فطرہ دیا
24:02تاکہ غریبوں کے دن بھی
24:03اچھے ہو جائیں
24:04اس طریقے سے
24:04ماہ رمضان کے بعد بھی
24:06اپنی حیثیت کے مطابق
24:07صدقہ و خیرات کرنا
24:08لوگوں کی ضرورتوں کا خیال رکھنا
24:10غریبوں کی مدد کرنا
24:12اپنے رشتداروں میں دیکھنا
24:14کہ کہیں کوئی ایسا ہو
24:15کہ جو
24:16جو ہے
24:17اپنی ضروریات پوری نہ کر سکتا ہو
24:19اس کی مدد کرنا
24:20ہمارے اکابرین کا
24:21یہی طرز عمل نظر آتا ہے
24:23حضرت سری سکتی نے
24:24حضرت معروف کرخی
24:25رحمت اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
24:26ارز کی
24:27کہ حضور میں
24:28عبادات میں لذت محسوس نہیں کرتا
24:30پہلے جیسی کیفیت نہیں ہے
24:32سرور نہیں ہے
24:33تو معروف کرخی
24:34رحمت اللہ تعالیٰ لی
24:35خاموش ہو گئے
24:35انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا
24:37عید کے دن دیکھا
24:38کہ معروف کرخی
24:39رحمت اللہ تعالیٰ لی
24:40ایک یتیم بچے کا
24:41ہاتھ پکڑے ہوئے آ رہے ہیں
24:42حضرت سری سکتی نے پوچھا
24:44کہ آپ کے ساتھ
24:44یہ بچہ کون ہے
24:45فرمایا کہ
24:46یتیم بچہ ہے
24:47باقی سب لوگ
24:48ان کے پاس اخروٹ تھے
24:49اور اس کے پاس اخروٹ نہیں تھے
24:51تو یہ مغموم تھا
24:52تو اس کے غم کو دور کرنے کے لیے
24:54میں نے یہ سوچا
24:55کہ میں جو خجوروں کی گھٹلیاں
24:58گلیوں میں پڑی ہیں
24:58انہیں جمع کروں
24:59انہیں بیچوں
25:01اور اس کے بعد
25:02اسے اخروٹ خرید کے دوں
25:03حضرت سری سکتی رحمت اللہ تعالیٰ لی
25:05کہہ لگے
25:06کہ میں نے ان سے
25:07اس بچے کو لیا
25:07اور میں نے کہا
25:08کہ حضور آپ یہ نہ کریں
25:09میں یہ ذمہ داری ادا کرتا ہوں
25:10اور جب اس بچے کو اخروٹ دیئے
25:12تو اس کے بعد
25:13حضرت سری سکتی فرماتے ہیں
25:14کہ اللہ تعالیٰ و تعالیٰ
25:16نے مجھے عبادات میں
25:17ایسی لذت عطا فرمائی
25:19جو پہلے عبادات کے بعد
25:20نہیں حاصل ہوتی تھی
25:21اس سے پتا یہ چلا
25:23کہ کرو مہربانی
25:24تم اہلِ زمین پر
25:25دا مہربان ہوگا
25:27عرشِ بری پر
25:27اللہ تعالیٰ و تعالیٰ
25:29دنیا میں بھی
25:29آخرت میں بھی
25:30بے شمار نعمتیں عطا فرمائے گا
25:32اور اللہ تعالیٰ و تعالیٰ
25:34کی رحمتیں حاصل ہوں گی
25:35اللہ تعالیٰ و تعالیٰ
25:37انام عطا فرمائے گا
25:38تو اس لئے
25:38اس بات پر توجہ دینی چاہیے
25:40کہ اللہ تعالیٰ و تعالیٰ
25:41کی جو مخلوق ہے
25:42وہ ایک کنبے کی طرح ہے
25:43اور اللہ تعالیٰ و تعالیٰ
25:45کی مخلوق کے ساتھ
25:46جب صلح رحمی کرتے ہیں
25:47اچھا برطاو رکھتے ہیں
25:49تو اس پر
25:49اللہ تعالیٰ و تعالیٰ
25:50انام و اکرام عطا فرماتا ہے
25:52اللہ تعالیٰ ہماری
25:53تو عفیقات میں اضافہ فرماتا ہے
25:54امین امین
25:55ایک وقفہ ہے
25:55وقفہ کے بعد حاضر ہوتے ہیں
25:56ہمارے ساتھ رہیے گا
25:59رحمتوں کا مہینہ
26:01عظمتوں کا سفینہ
26:04زندگی کا قرینہ
26:07روح مکہ مدینہ
26:09آدمی کو بناتا ہے
26:13یہ انسان
Comments