00:00بغداد میں ایک نان بھائی تھا
00:02وہ بہت اچھے نان کلچے لگاتا تھا
00:04اور دور دور سے لوگ اس کے گرم گرم نان خریدنے کے لیے آیا کرتے تھے
00:09کچھ لوگ بعض اوقات اسے خوٹا سکہ دے کر چلے جاتے
00:13جیسے یہاں ہمارے ہاں بھی عام طور پر ہوتا ہے
00:15وہ نان بھائی خوٹا سکہ لینے کے بعد
00:18اسے جانچنے اور پرکنے کے بعد گلے
00:21یعنی پیسوں والی صندوقچی میں ڈال لیتا تھا
00:24کبھی واپس نہیں کرتا تھا
00:26اور کسی کو آواز دے کر نہیں کہتا تھا
00:29کہ تم نے مجھے خوٹا سکہ دیا ہے
00:31یا میرے ساتھ بیمانی کی ہے
00:33یا اسے کوئی بیمانی کا تانہ دیتا
00:35بلکہ محبت سے وہ سکہ بھی رکھ لیتا تھا
00:38جب اس نان بھائی کا آخری وقت آیا
00:40تو اس نے پکار کر اللہ سے کہا
00:42کہ یا اللہ
00:44تو اچھی طرح سے جانتا ہے
00:45کہ میں تیرے بندوں سے خوٹے سکے لے کر
00:48انہیں عالی درجے کے خوشبودار گرم گرم
00:51صحت مند نان دیتا رہا
00:53اور وہ لے کر جاتے رہے
00:55آج میں تیرے پاس جھوٹی اور کھوٹی عبادت لے کر آ رہا ہوں
00:59وہ اس طرح سے نہیں جیسی تو چاہتا ہے
01:02میری تجھ سے یہ درخواست ہے
01:04کہ جس طرح سے میں نے تیری مخلوق کو معاف کیا
01:07تو بھی مجھے معاف کر دے
01:09میرے پاس اصل عبادت ہے ہی نہیں
01:12بزرگ بیان کرتے ہیں
01:13کہ کسی نے اس کو خواب میں دیکھا
01:15تو وہ اونچے مقام پر فائز تھا
01:18اور اللہ نے اس کے ساتھ وہ سلوک کیا
01:21جس کا وہ متمنی تھا
01:23دوستو اس لیے آپ بھی لوگوں کو معاف کر دیا کریں
01:27ویڈیو پسند آئی ہو تو شیئر ضرور کر دیں
01:30جزاک اللہ خیرہ
Comments