00:00ایک بادشاہ نے ایک دن اس خواہش کا اظہار کیا کہ محل میں اتنے سارے عقل مندوں کے ساتھ
00:05ایک بے وقوف کو بھی ہونا چاہیے جو کہ سب کے لیے تفریح کا باعث ہو چنانچہ بڑی کوشش
00:10ایک بے وقوف کا انتخاب ہوا اس کے لیے ایک خاص قسم کا تاج بنوایا گیا
00:15بادشاہ اس سے روزہ ناچند ایک سوال پوچھتا اور بے وقوف کے جوابات سن کر بادشاہ
00:20بادشاہ اور درباری خوب ہنستے وقت گزرتا گیا ایک دن بادشاہ سخت بیمار ہو گیا
00:25یہاں تک کہ طبیبوں نے بھی جواب دے دیا
00:27بادشاہ نے اپنی تکلیف دور کرنے کے لیے اپنا
00:30آخری وقت بے وقوف کے ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا
00:33اور اس کو طلب کر کے کہا کہ آج
00:35تم سوال کرو
00:35میں جواب دیتا ہوں
00:37بے وقوف نے سوال کیا
00:38کہ آپ اپنی موت کے بعد
00:40کہاں تشریف لے جائیں گے
00:41بادشاہ نے کہا کہ اپنے مالک کے پاس
00:43بے وقوف بولا
00:45آپ وہاں کتنے دن رہیں گے
00:46بادشاہ نے کہا کہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے
00:48بے وقوف نے پوچھا
00:50پھر تو آپ نے وہاں اپنے آرام اور قیام کے لیے
00:52بہترین انتظام کیا ہوگا
00:54بادشاہ اس سے
00:55سوال پر حیران ہو گیا
00:56اور جواب دیا
00:57نہیں میں نے تو کوئی انتظام نہیں کیا
01:00بے وقوف نے اپنے سر سے
01:01بے وقوفی کے تاج کو
01:03اتار کر
01:03بادشاہ کے سر
01:05پر رکھتے ہوئے کہا
01:06گستاخی معاف
01:07میرے سے زیادہ آپ
01:08اس تاج کے حق دار ہیں
01:10جہاں رہنا نہیں تھا
01:11وہاں اتنی بڑی سلطنت
01:12اور جہاں ہمیشہ کے لیے
01:13رہنا ہوگا
01:15وہاں کے لیے کچھ بھی نہیں
01:16دوستو اس بارے میں
01:17سوچئے گا ضرور
01:18کہ ہم نے وہاں کے لیے
01:20کیا تیاری کی ہے
01:21اگر نہیں کی تو یہ
01:22اللہ رم ہے
01:23اس ویڈیو کو شیئر ضرور کر
01:25دے
Comments