Skip to playerSkip to main content
Friends, do you know which is the most beautiful National Pak of Pakistan? If not, stay with us till the end of this video because we have brought for you 10 most beautiful national parks of Pakistan. Let's see which are the 10 National Parks




#top10sclub
#nationalpark
#landscape




10 Most Dangerous Roads Of Pakistan
https://youtu.be/QQYXO6IzdXA

10 Interesting Facts About Muhammad Ali Sadpara
https://youtu.be/fUkPZt7-QRM

10 Killer Moutain In the World
https://youtu.be/xJnMy3_DjOw

10 Beautiful Places Of Pakistan
https://youtu.be/oH74Xrn6HFE




Chapters :

00:00 National Park Of Pakistan
00:35 Central Karakoram National Park
01:11 Hazarganji National Park
01:41 Lal Suhanra National Park
02:10 Ayubia National Park
02:42 Chitral Gol National Park
03:10 Khithar National Park
03:35 Margala Hills National Park
04:01 Khunjrab National Park
04:29 Deosai National Park
05:01 Hingol National Park
05:40 Subscribe my channel

Category

📚
Learning
Transcript
00:00دوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کا سب سے خوبصورت ترین نیشنل پارک کون سا ہے؟
00:10اگر نہیں تو ویڈیو کے آخر تک ہمارے ساتھ رہیے گا کیونکہ ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں اس ویڈیو میں پاکستان کے دس خوبصورت ترین نیشنل پارکس
00:19تو چلیے پھر دیکھتے ہیں وہ کون سے دس نیشنل پارکس ہیں؟
00:30نمبر ٹین سینٹرل کراکرم نیشنل پارک
00:38دوستو اس وسیع ریز نیشنل پارک کو 1993 میں قائم کیا گیا
00:43یہ گلگل بلتستان میں واقعہ ہے جس کا کل رقبہ 3.4 ملین ہیکرز ہے
00:49اس نیشنل پارک میں ہندوکش کراکرم اور مغربی ہمالیا کے انچے انچے پہاڑ شامل ہیں
00:55اس کے علاوہ دوستو یہ پارک بڑے بڑے گلیشئر سے بھی گرا ہوا ہے
00:59یہاں آپ کو دیگر پہاڑی جانوروں کے ساتھ ساتھ مارکور بھی دیکھنے کو ملے گا
01:05جسے پاکستان کا قومی جانور ہونے کا عزاز بھی حاصل ہے
01:09نمبر نائن ہزار گنجی نیشنل پارک
01:14دوستو لفظ ہزار گنجی کا مطلب ہزار خزانے کے ہیں
01:18اسے 1980 میں بلوچستان کے زلہ مستونگ میں کام کیا گیا
01:22جس کا اب کل رقبہ 15555 ہیکرز ہے
01:27یہاں آپ کو بہت سے پرندوں اور جانوروں کی اقسام بھی دیکھنے کو ملے گی
01:31اس پارک کے اردگرد دوستو سلمانی پہاڑی سنسلہ واقعہ ہے
01:36اس کے علاوہ یہاں پر ایک زہرہ بھی مجود ہے
01:39نمبر ایٹ لال سوہنڈرہ نیشنل پارک
01:43اس خوبصورت نیشنل پارک کا زہرہ پانی اور محولیاتی نظام
01:48اس کو پاکستان کے بہترین قومی پارکس کی فیرست میں شامل کرتے ہیں
01:52دوستو بہاولپور میں واقعہ اس نیشنل پارک کا رقبہ
01:56چھ سو بیس کلومیٹر پر سکیر ہے
01:59اسے انیس سو بہتر میں قائم کیا گیا
02:02یہاں آپ کو بہت سے ہارڈز
02:04ریسٹ ہاؤسز اور ٹریکس بھی ملیں گے
02:07نمبر سیون ایوبیا نیشنل پارک
02:11مری کی پہاڑیوں میں واقعہ ایوبیا نیشنل پارک کو
02:15پاکستان میں قدیم ترین جنگل کی بہترین مسال سمجھا جاتا ہے
02:19ابتدائی طور پر یہ علاقہ ایک ہزار چھ سو چراسی ہیکرز پر مہید تھا
02:24جو بعد ازاں انیس سو اٹھانوے میں تین ہزار تین سو بارہ ہیکرز تک پھیل گیا
02:29یہ مری میں دیکھنے کے لیے بہترین پوائنٹس میں سے ایک ہے
02:33جہاں سیاہ پیدل ٹریکنگ کر کے یہاں کی وائل لائف اور پکنک پوائنٹس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں
02:39نمبر سکس چترال گول نیشنل پارک
02:45یہ خوبصورت نیشنل پارک ہندو کش کے پہاڑوں کے دامن میں چترال ویلی میں واقعہ ہے
02:50یہ پارک برف پوش پہاڑوں اور گھنے درختوں سے گرا پڑا ہے
02:55دوستو اس دل فریب پارک کا رقبہ سات ہزار سات سو پچاس ہیکرز ہے
03:00اس پارک میں آپ کو سنو لیپرڈ، ریڈ فاکس، بلیک بیر اور کشمیری مارکور بھی دیکھنے کو ملیں گے
03:08دوستو کھیر تھر کا یہ وسیع مدانی علاقہ 1192 مربع میل پر پھیلا ہوا ہے
03:19اس پارک کا کچھ حصہ زلہ جامشورو جبکہ زیادہ تر رقبہ کھیر تھر پہاڑوں کے شمال میں کراچی میں واقعہ ہے
03:26اس نیشنل پارک میں آپ کو چونتیس میملز اور چھپن پرندوں کی اقسام دیکھنے کو ملیں گی
03:33دوستو اپنے رقبے کی وجہ سے مارکورہ ہیلز نیشنل پارک کا شمار پاکستان کے ٹاپ نیشنل پارک میں ہوتا ہے
03:44یہ پارک سترہ ہزار تین سو چھاسی ہیکرز کے رقبے پر محیط ہے
03:49جو ہمالیا کے دامن میں واقعہ ہے
03:51یہ اپنے محلے وقوع کی وجہ سے سب سے زیادہ قابل رسائی نیشنل پارک ہے
03:56جہاں پر سارا سال سے یا آ جا سکتے ہیں
03:59پاکستان کے سب سے خوبصورت صوبے گلگل پلتستان میں پاکستان کا تیسرا خوبصورت ترین نیشنل پارک موجود ہے
04:11جسے ہم خنجراب نیشنل پارک کے نام سے جانتے ہیں
04:14دوستو یہ پارک دو ازلا ہنزہ اور نگر میں واقعہ ہے
04:18اس کا کل رقبہ 876 مربع میل ہے
04:21پارک چائنہ بارڈر پر واقعہ خنجراب پاس بھی دوستو اسی پارک میں موجود ہے
04:29نمبر ٹو دیوسائی نیشنل پارک
04:31پاکستان کے انتہائی شمال میں دیوسائی نامی ایک سہر انگیز پارک واقعہ ہے
04:36دوستو دیوسائی کا یہ انتہائی وسیع وریز میدان زمین پر کسی بھی موجودے سے کم نہیں ہے
04:42اس خوبصورت پارک میں آپ کو یہاں کا مشہور براؤن ویئر بھی دیکھنے کو ملے گا
04:48دوستو اس پارک کو دنیا کے سب سے اونچے مدانوں والا علاقہ بھی کہا جاتا ہے
04:53کیا آپ اپنے دوستوں کے ہمرا یہاں جانے کے خواہش مند ہیں
04:57تو ہمیں کمنٹ میں اپنا جواب ضرور دیں
04:59نمبر ون ہنگول نیشنل پارک
05:03کاراچی سے ساڑھے تین چار گھنٹے کی مسافت کے بعد
05:06آپ اس دلکش مناظر والے پارک ہنگول نیشنل پارک میں پہنچیں گے
05:10دوستو ہنگول ریورز سے شروع ہونے والا یہ نیشنل پارک
05:14پہلے تو پتھریلے پہاڑوں کا منظر پیش کرتا ہے
05:17لیکن پھر کند ملیر سے چند کلومیٹر کے آگے کا نظارہ بلکل ہی بدل جاتا ہے
05:22جہاں آپ کو مٹی کی عجیب و گریب شکلیں نظر آئیں گی
05:26دوستو مٹی کے یہ منفرد پہاڑ ہزاروں سال کے بعد
05:30پانی کی نکل و حرکت کی وجہ سے وجود میں آئے
05:33یہاں آپ کو بہت سے مجسمیں بھی نظر آئیں گے
05:35جن میں سفنکس اور پرنسس آف ہوب سرے فیرست ہیں
05:39تو دوستو یہ تھے پاکستان کے دس خوبصورت ترین نیشنل پارک
05:45ان میں سے آپ کا فیورٹ کونسا ہے ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیں
05:49اور پاکستان سے مطلق ایسے ہی دلچسپ حقائق جاننے کے لیے
05:53ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے گا
05:55موسیقی
Comments

Recommended