Bas apna Nuqta e Nazar Tabdeel Karen Aur Dekhen Ke Kya Hota Hai Voiced By: Qadir Kalhoro #motivationalvideo #motivational #story #storytime #storytelling #storyteller #qadirkalhoro
00:00ایک بزرگ کہتے ہیں کہ سر بازار چلتے ہوئے کسی نے میرے ٹخنے پر ڈنڈے سے چوٹ لگائی اور درد اور غضب کی قیفیت میں پلٹ کر جو مارنے والے کو دیکھا تو ایک نابینہ اپنے ڈنڈے سے رستہ ٹٹول رہا تھا
00:13غصے کی قیفیت جھٹ سے شفقت اور ترس میں تبدیل ہو گئی اور میں نے اس نابینہ کا ہاتھ پکڑ لیا اور اس کو اس کی منزل تک پہنچا کر آیا
00:22اس دن مجھے احساس ہوا کہ جب انسان کا نقطہ نظر تبدیل ہوتا ہے تو جذبات بھی تبدیل ہو جاتے ہیں
00:29دوستو ہمیں آج ایک دوسرے کے بارے میں نقطہ نظر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے جذبات خود ہی تبدیل ہو جائیں گے انشاءاللہ
Be the first to comment