Skip to playerSkip to main content
  • 5 hours ago
Aurat Ka Sabir - Molana Rumi

Category

📚
Learning
Transcript
00:00one woman who she should give be Allah from it
00:02but she would be better
00:04but she would have been 나는 to fight her
00:05she would have been wrong with her
00:08but she would have been wrong with people
00:11but she would have been pretty long
00:12and this is a way of default
00:15and she would have been 20 children
00:17when she would have been together
00:20the whole system of comfort
00:21was given
00:22in a while that was a identity
00:25she had been living in a living
00:26and she would have been with some
00:26and she would have been
00:28ڈر کر زار و قطار رونے لگی
00:30اس نے اپنا دکھ بیان کرتے ہوئے
00:32کہا اے پوری کائنات
00:34کے مالک مجھ گناہگار سے
00:36ایسی کیا غلطی ہو گئی ہے
00:38کہ میں نو مہینے تک اپنے خون
00:40جگر سے بچے کو پالتی ہوں
00:42اور جب امید کا درخت پھل دیتا ہے
00:44تو مجھے صرف چند ماہ
00:45اس کی بہار دیکھنا نصیب ہوتی ہے
00:48میرا دل ہر وقت اسی غم میں
00:50رہتا ہے کہ میرا بچہ بڑا
00:52ہوگا بھی یا نہیں اے دلوں کے
00:53حال جاننے والے مجھ کمزور
00:56بندی پر اپنا کرم فرما دے
00:58روتے روتے اس کی آنکھ لگ گئی
01:00اور اس نے خواب میں ایک
01:01بہت ہی خوبصورت اور ہرہ
01:03بھرہ باغ دیکھا جس میں
01:05وہ سیر کر رہی تھی وہاں اسے
01:07سونے چاندی کی اینٹوں سے بنا ہوا
01:10ایک عالی شان محل
01:11نظر آیا جس کے اوپر اس
01:13عورت کا اپنا نام لکھا ہوا تھا
01:16وہ محل کی خوبصورتی
01:17اور وہاں کی روشنیاں دیکھ کر
01:19خوشی سے نحال ہو گئی جب وہ
01:21محل کے اندر گئی تو وہاں
01:23ہر طرح کی نعمتیں موجود تھیں
01:25اور اس کے وہ تمام بیس بچے
01:27بھی وہیں تھے جو اپنی ماں
01:29کو دیکھ کر خوشی سے جھوم اٹھے
01:31اسی دوران اس عورت نے ایک
01:33غیبی آواز سنی یہ سب
01:35انعام اس صبر کا سلح ہے
01:37جو تم نے اپنے بچوں کی وفات پر
01:39کیا تھا یہ سنتے ہی خوشی کے
01:41مارے اس کی آنکھ کھل گئی جب وہ
01:43بیدار ہوئی تو اس کا سارا دکھ
01:45اور پریشانی ختم ہو چکی تھی
01:47اس نے بھرائی ہوئی آواز میں
01:49اللہ سے عرض کیا اے میرے مالک
01:51اب اگر تو اس سے بھی زیادہ
01:53میرا خون بہا دے یعنی مزید
01:55اولاد لے لے تو میں
01:57تیری رضا میں راضی ہوں
01:59اگر تو مجھے سیکڑوں سال اسی طرح
02:01دکھ میں رکھے تو مجھے
02:03کوئی غم نہیں کیونکہ یہ
02:05انعامات تو میرے صبر سے
02:07کہیں زیادہ ہیں دوستو انسان
02:09کو ہر حال میں صبر
02:11کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا
02:13چاہیے کیونکہ یہی وہ راستہ ہے
02:15جو اسے اللہ کے قریب
02:17کرتا ہے مسئیبتیں پریشانیاں
02:20اور دکھ اللہ
02:21اپنے بندوں پر اس لیے بھیجتا ہے
02:23تاکہ ان کے درجات بلند کرے
02:25صبر کرنا اللہ کے نیک
02:27بندوں اور پیغمبروں کا طریقہ ہے
02:29صبر کے ذریعے انسان
02:31وہ مقام پا لیتا ہے جو
02:33بہت زیادہ عبادت کرنے والے
02:35بھی نہیں پا سکتے
02:36بہت زیادہ عبادت کرنے والے
Comments