Skip to playerSkip to main content
Heery Aur Kankaryan Aur is Dunai Ki Misal
Voiced By: Qadir Kalhoro
#motivationalvideo #motivational #story #storytime #storytelling #storyteller #qadirkalhoro

Category

📚
Learning
Transcript
00:00دوستو ایک قافلہ سفر کے دوران ایک اندھیری سرنگ سے گزر رہا تھا
00:04ان کے پیروں میں اچانک کنکریاں چوبیں
00:06کچھ لوگوں نے اس خیال سے کہ یہ کسی اور کو نہ چوب جائیں
00:10نیکی کی خاطر وہ کنکریاں اٹھا کر جیب میں رکھ لیں
00:13کچھ نے زیادہ اٹھا لیں کچھ نے کم
00:15جب اندھیری سرنگ سے وہ باہر آ گئے تو دیکھا کہ وہ تو ہیرے تھے
00:19جنہوں نے کم اٹھائیں وہ پچتائیں کہ زیادہ کیوں نہ اٹھائیں
00:23جنہوں نے نہیں اٹھائیں وہ اور بھی پچتائیں
00:25دوستو دنیا میں زندگی کی مثال اس اندھیری سرنگ جیسی ہے
00:29اور نیکیاں یہاں کنکریوں کی مانند ہیں
00:32اس زندگی میں جو نیکی کی وہ آخرت میں ہیرے کی طرح قیمتی ہوگی
00:37اور انسان ترسے گا کہ اور زیادہ کیوں نہ کی
00:40دوستو اگر بات پسند آئی ہو تو شیئر ضرور کیجئے گا
00:43جزاک اللہ خیرہ
Comments

Recommended