Skip to playerSkip to main content
Kamyab Zindagi Ka Raz Kia Hai
Voiced By: Qadir Kalhoro
#motivationalvideo #motivational #story #storytime #storytelling #storyteller #qadirkalhoro

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایک بیٹے نے باپ سے پوچھا کہ پپا یہ کامیاب زندگی کیا ہوتی ہے
00:04والد بیٹے کو پتنگ اڑانے کے لئے لے گئے
00:06بیٹا باپ کو غور سے پتنگ اڑاتے ہوئے دیکھ رہا تھا
00:09تھوڑی دیر بعد بیٹا بولا
00:10پپا یہ دھاگے کی وجہ سے پتنگ اور اوپر نہیں جا پا رہی ہے
00:14کیا ہم اسے توڑ دیں یہ اور اوپر چلی جائے گی
00:17والد نے دھاگا توڑ دیا
00:18پتنگ تھوڑا سا اور اوپر گئی
00:20اور اس کے بعد لہرہ کر نیچے آئی
00:22اور دور انجان جگہ پر جا کر گر گئی
00:24تب باپ نے بیٹے کو زندگی کا فلسفہ سمجھایا
00:27کہنے لگا کہ بیٹا زندگی میں ہم جس اونچائی پر ہیں
00:31ہمیں اکثر لگتا ہے کہ کچھ چیزیں جن سے ہم بندے ہوئے ہیں
00:35وہ ہمیں اوپر جانے سے روک رہی ہیں
00:36جیسے گھر خاندان نظم و ضبط والدین وغیرہ
00:40اور ہم ان سے آزاد ہونا چاہتے ہیں
00:42اصل میں یہی وہ دھاگے ہوتے ہیں
00:44جو ہمیں اس اونچائی پر بنا کر رکھتے ہیں
00:47ان دھاگوں کے بغیر ہم ایک بار تو اوپر جائیں گے
00:50لیکن بعد میں ہمارا وہی حشر ہوگا
00:52جو بندھاگے کی پتنگ کا ہوا
00:54لہٰذا زندگی میں اگر تم بلندیوں پر بنے رہنا چاہتے ہو
00:58تو کبھی بھی ان دھاگوں سے رشتہ مت توڑنا
01:01دھاگے اور پتنگ جیسے تعلق کے کامیاب توازن سے ملی ہوئی اونچائی کو ہی
01:06کامیاب زندگی کہتے ہیں بیٹا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended