Skip to playerSkip to main content
Dosron Ko Hasrat Se Dekhan Band Kar Den By Qadir Kalhoro
#motivation #motivational #story

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایک انگریز سے ملنے اس کے کچھ دوست چلے آئے وہ اپنے دوستوں کے لیے کافی لے کر آیا
00:05کافی کپ ایک جیسے نہ تھے بلکہ کوئی کرسٹل کا تھا کوئی پلاسٹک کا تھا تو کوئی ماربل کا تھا
00:11اس انگریز کا کہنا ہے کہ میں نے بغیر سوچے سمجھے ایک ایک کپ سب کو تھما دیا اور مجھے نہیں پتا کہ کس کے حصے میں کون سا
00:20لیکن میں نے کچھ دیر بعد غور کیا کہ سب لوگ کافی کو انجوائے کرنے کی بجائے ایک دوسرے کے کپ کو حسرت سے دیکھ رہے تھے
00:28جبکہ اصل چیز جس کو انجوائے کرنا چاہیے تھا وہ کافی تھی اور وہ سب کپ کے اندر ایک جیسی تھی
00:35یہی حال زندگی کا ہے جو کہ سب کو ایک جیسی ملی ہے دکھ اور سکھ کے ساتھ
00:41لیکن ہم دوسروں کی زندگی کو حسرت کی نگاہ سے دیکھتے رہتے ہیں اور اپنی زندگی انجوائے نہیں کر پاتے
00:48اس لیے دوسروں کو حسرت کی نگاہ سے دیکھنا بند کر دیں اور اپنی زندگی چیئیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended