Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . .
01:57what does that mean?
02:27He is able to communicate with them
02:30that when people are here, they are going to do it
02:36and they are not going to come to them
02:38So in mbiyah korim sallallahu alaihi wa sallam
02:40who has beenni 30아s and hiatus, I mean, I have had its dinkr
02:45to recommend that which is 20 than 40
02:50which its dortorals have been
02:52So we have burnt out for that
02:55in the middle of this one
02:56in the question
02:57that one of these
02:58is that
03:00one, one had to do
03:02one of these
03:03one, one is
03:04one, one
03:05one is
03:06one, one has
03:07one, one has
03:08made the question
03:09that the
03:10one has
03:12used to be
03:13one, one has
03:14accompanied
03:16that the
03:17another
03:20one has
03:20hidden
03:21another
03:23another
03:24تیسرا جو رشتہ دار قطعہ تعلق کرے اس سے تعلق جوڑے
03:28چوتھا یہ اگر اس کی طاقت نہیں رکھتے تو بھوکے کو کھانا کھلائے اور پیاسے کو پانی پلائے
03:37تو یہ کچھ ایک حدیث کے اندر آیا
03:40پہلا چیزیں غلاموں کو آزاد کرئے تو اب ہم اس دور میں نہیں کر سکتے ہیں
03:45دوسرا دودھ دینے والے جانور کو عطا کر دیں حدیعہ کر دیں
03:50تو یہ دودھ دینے والا جانور بڑا قیمت سمجھا جاتا ہے جن کے گھروں میں ایسے جانور ہیں جو بہت اچھا دودھ دیتے ہیں
03:56وہ ایک قیمتی مال ہے کہ اگر خود دودھ استعمال کرنا ہو
03:59تو ہم خود کر سکتے ہیں اور اگر کسی کو بیچنا ہو تو اچھا سرمایہ آ جاتا ہے
04:06لیکن ایسی چیز کو جو اپنے لیے نافع ہے قیمتی ہے کسی مسلمان بھائی کو توفہ دے دینا
04:12یہ بہت بڑے دل کی علامت ہے اور اگر اس میں اخلاص ہے
04:16تو انشاءاللہ اللہ کی بارگاہ میں وہ قبول بھی ہوگا
04:20اور اس کے بدلے میں بڑا ثواب جاریے بھی ہو سکتا ہے
04:23کہ جب تک وہ فیملی دودھ پیتے رہے گی ہمیں ثواب ملتا رہے گا
04:27تو یہاں تو دودھ دینے والی بکری کا ذکر ہے
04:29اس کا مطلب ہے کوئی بھی ایسی چیز
04:33کہ جو انسان کے لیے بہت فائدے مند ہو
04:35لیکن وہ اپنے فائدوں اور اپنے ضروریات پر کسی اور کو ترجیح دیتے ہوئے
04:43اگر وہ دے دیتا ہے تو یہ بڑا صدقہ شمار ہوتا ہے
04:46اور اس پہ بڑا عجر ہے اور جنت کی بشارت بھی ہے
04:49لیکن جو میرے بھائی بہن سن رہے ہیں
04:51وہ اگر کوئی ایسی چیز کسی کو دینا چاہیں
04:53تو پہلے اپنے قریبی لوگوں سے مشورہ ضرور کر لیں
04:56یہ نہیں کہ آپ پہلے کر لیں پھر جو قریبی لوگ ہوتے ہیں
04:59وہ راضی نہیں ہوتے اور پھر اس میں بڑے جھگڑے پڑتے ہیں
05:01جیسے کسی بہن نے کوئی ایسی بات سنی
05:04اور اپنا گولڈ ہی کسی کو تحفے میں دے دیا
05:06اب ساس نے یا شہر نے پوچھا گولڈ کہاں گیا
05:09جی وہ تو میں نے کسی کو دے دیا
05:10تو وہ بیچارے وہ آپ کی والی کیفیات میں نہیں ہیں
05:14انہوں نے ویسا اثر قبول نہیں کیا جیسے آپ نے کیا ہے
05:18تو ہو سکتا ہے کوئی شدید ناراضگی کا اظہار کریں
05:21اور بعض لوگ تو مطلب اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرش کرنے کو اہمیت دیتے ہی نہیں ہیں
05:27وہ سمجھتے ہیں کہ یہ بھی ہمارا سرمایہ ضائع ہو گیا
05:30ماذا اللہ ایسی ہر قسم کی ذہن کے لوگ ہوتے ہیں
05:32تو پھر وہ گھر میں ایسی کلیش ہو
05:34ایسی جو بچے ہمیں سن رہے ہیں
05:36وہ اپنے پیرنٹس سے پوچھے بغیر اپنی کوئی چیز یہ نہیں
05:39کہ کسی کو بھی توفتن دے دیں
05:40اور پھر گھر میں لڑائی جھگڑے ہوں ایسا نہیں
05:43تو اگر آپ کو کسی کے روک ٹوک نہیں ہے
05:46اور آپ کوئی ایسی چیز دیتے ہیں
05:47کسی کو بہت اچھی بات ہے
05:48اور اگر روک ٹوک ہے
05:50کسی کی گریفت کا اندیشہ ہے
05:51تو پہلے مشاورت کریں اور پھر دیں
05:54تیسری چیز تو سرکار نے بیان فرمائی تھی
05:57جو رشتہ دار کا تعلق منقطع کرے
05:59اس سے تعلق جوڑو
06:00تو یہ سب سے بڑی چیز ہوتی ہے
06:03کہ پہلی چیز تو ہم ہم بارہ ایس پر بتا چکے ہیں
06:05کہ جو ایسے رشتہ دار ہیں
06:08جو عقیدے کے اعتبار سے ٹھیک نہیں ہیں
06:11عامال کے اعتبار سے غلط ہیں
06:13حرام کمارے ہیں
06:14خراب حرکتوں میں لگے ہوئے ہیں
06:16اگر ہمارے بچے ہماری فیملی وہاں جاتی ہے
06:20تو ان کے بھی بگڑنے کا اندیشہ ہو
06:22تو ایسوں سے تو دور بھاگنا ہی بہتر ہوتا ہے
06:25بلکہ بعض صورتوں میں تو واجب ہوتا ہے
06:27لیکن ایسا رشتہ دار
06:29جو کسی دنیاوی وجوہات کی بنا پر ناراض ہے
06:32اور غلطی بھی اپنی ہوتی ہے
06:34بات اوقات لیکن پھر بھی ناراض ہو جاتے ہیں
06:36تو وہ تعلق توڑے
06:37آپ اس سے اچھا سلوک کرتے رہیں
06:39اور یہ بڑی بات ہوتی ہے
06:40کہ ایک شخص آپ کی برائیہ کریں
06:42آپ اس کے اچھائی بیان کریں
06:43وہ آپ کی جڑے کاٹنے کی کوشش کریں
06:46آپ اس کو استحکام دینے کی کوشش کریں
06:49وہ آپ کی غیبت چغلی کریں
06:51آپ اس کے لئے اچھے مدح کے کلمات کہیں
06:54تو یاد رکھیں کہ وہ آپ کو نقصان نہیں پہنچا رہا
06:57بلکہ حقیقتاً آپ اس کے چہرے پہ خاک ڈال رہے ہیں
07:01چہرے پہ خاک ڈالنے کا مطلب یہ جو حدیث میں بھی آیا
07:04اس کا مفہوم یہ ہے
07:05کہ آپ گویا کہ اس کو زلیل کر رہے ہیں
07:09حالانکہ آپ کا قصد ارادہ تو یہ نہیں ہے
07:11یعنی کہنے کے مطلب یہ ہے
07:12اللہ آپ کو عزت دے گا
07:14اور اس کی حرکتیں لوگوں پر ظاہر ہوں گی
07:17کہ آپ کی طرف سے ہر قسم کے اچھے روئیہ کے جواب میں بھی
07:20وہی حرکتیں کر رہے ہیں
07:21تو اس کو زلط کا سامنا کرنا پڑے گا
07:22تو جو رشتدار ہم سے تعلق توڑنے کی کوشش کریں
07:26اس سے جوڑنے کی کوشش کریں
07:28اور اگر اس کی طاقت نہیں رکھتے
07:30تو بھوکے کو کھانا کھلاو
07:32بھوکا
07:34بارہا میں آپ کو عرض کر چکا ہوں
07:36کہ وہ بھوکا یہاں مراد نہیں ہے
07:38کہ جو اللہ کی شدید نافرمانی میں مبتلا ہو
07:41اور آپ اس کو کھلائیں پلائیں
07:43اور وہ آپ کے کھانے کی تمام تر طوانائی کو
07:46صرف اللہ کی نافرمانی میں
07:48شیطان کی اطاعت میں
07:50نفس کی غلامی میں خرچ کریں
07:51ایسے کو کھلانے پلانے کا شریعت
07:53بالکل ترغیب نہیں دیتی ہے
07:55مزاج شراح کے ہی خلاف ہے
07:57ایسا شخص اگر موت کے دہانے تک پہنچ چکا ہے
08:00تو چاہے کافری کیوں نہ ہو
08:01تھوڑا بہت کھلا کے اس کی زندگی بچا لیں
08:03باقی بعض وقت ہم مجبور ہوتے ہیں
08:06کھانا کھلانے پر کے فاسق فاجر آ کر
08:08کھانا کھا لیتے ہیں
08:09جسے شادی بھی ہمیں سب کوئی بلانا ہوتا ہے
08:11رشتہ دار ہوتے ہیں
08:12اور ایک سے ایک بڑھ کر
08:13اللہ تبارک و تعالیٰ کی عبادات کا
08:16عملی طور پر انکار کرنے والا ہوتا ہے
08:19اور دین سے بیزار لوگ ہوتے ہیں
08:21اور آکے بس کھاتے ہیں اور ٹھوستے ہیں
08:23اور پھر جا کے ٹٹل توانائی
08:25اللہ تبارک و تعالیٰ کی نافرمانی میں خرش کرتے ہیں
08:28یہ ہماری مجبوریاں ہوتی ہیں
08:30لیکن ایک ہوتا ہے
08:31کہ آپ نہ مجبور ہیں
08:33اور نہ کھلانا کوئی فرض یا واجب ہے
08:36ویسی چلو یار کسی وہ آج کھانا کھلاتے ہیں
08:38تو اس میں یاد رکھیں
08:39کہ کسی نیک آدمی کو تلاش کریں
08:41باشرہ آدمی کو تلاش کریں
08:44اگر بہنیں کھلا رہی ہیں
08:45تو کسی ایسی عورت کو تلاش کریں
08:47کہ جو نیک ہو پرہزگار ہو
08:49گناہوں سے بچتی ہو
08:50تاکہ جب آپ کے کھانے کی توانائی اس میں پہنچے
08:53تو وہ اس توانائی کو صرف اور صرف
08:55اللہ تعالیٰ کی فرما برداری میں خرش کریں
08:57تو آپ کے لئے انشاءاللہ ثواب جاریہ بھی ہوگا
09:01اور آپ کو بڑا عجر ملے گا
09:03اس لئے میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث میں
09:05واضح طور پر موجود ہے
09:06کہ تمہارا کھانا صرف پرہزگار کھائے
09:09اور تم صرف مومن کو اپنا دوست بناو
09:12تو جب آپ کے نبی نے فرما دیا
09:14کہ تمہارا کھانا صرف پرہزگار کھائے
09:16تو اچھے لوگوں کو کھانا کھلانا چاہیے
09:19یہ جو بھوکے
09:20مطلب عام طور پر ایسے
09:22کہ جو شاید بھوک کی حالت میں
09:24اللہ کو یاد کر لیتے
09:25اور پیڑ بھر جائے تو پھر اللہ کو بھول بھال
09:28حرام اور گناہ کبیرہ
09:31کے اندر پڑ جاتے ہیں
09:32ان کو کھلانا کیا یہ شریعت یہ کہے گی
09:34کہ ان کو کھلا کھلا کے توانائیاں فرام کرو
09:36تاکہ اللہ کے دشمن شیطانوں
09:38اللہ کا جو دشمن شیطان
09:40اس کے ماننے والوں
09:42اس کے پیروی کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو
09:45یہ بالکل مزاج شرع نہیں ہے
09:47اس کو سمجھنے کے ضرورات ہے
09:48اور پیاسے کو پانی پلاؤ
09:51پیاسا چلو ٹھیک ہے پیاسے میں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
09:54تھوڑا بہت پانی کسی کو جانوروں کو پلا دیں
09:56انسانوں کو پلا دیں
09:57یہ تو چل جاتا ہے
09:59کھانا ذرا تھوڑا سا احتیاط کے ساتھ کھلانا چاہیے
10:02تو یہ کچھ عامال تو یہ ہیں
10:05پھر اور حدیثوں کے اندر آئے ہیں
10:07کہ جیسے مثال کے طور پر
10:09حدیث میں ہے
10:10کہ کوئی مسلمان اگر ملقات کرے
10:13تو اس کو سلام کرنا چاہیے
10:15اور یہ عمل بھی
10:17نیکیوں میں اضافے اور بعد وقت جنت میں لے جانے کا
10:19سبب بنتا ہے
10:20جیسے کہ نبی کریم نے فرمایا جو کہے
10:22السلام علیک
10:24اس کے لئے دس نیکیاں لکھے جاتی ہیں
10:26اور جو رحمت اللہ کا اضافہ کرے
10:29اس کے لئے بیس نیکیاں لکھے جاتی ہیں
10:32یعنی السلام علیکم پر رک گیا
10:34دس نیکیا
10:35السلام علیکم ورحمت اللہ
10:37اس پر بیس نیکیاں
10:38اور جس نے برکاتوہو کا اضافہ کیا
10:41اس کے لئے تیس نیکیاں لکھے جاتی ہیں
10:43اور ایک روایت میں مغفرتوہو کا بھی ہے
10:46کہ اگر یہ بڑھا ہے تو چالیس نیکیاں ملتی ہیں
10:48اسی طرح چھینکنے والے کو جواب دینا
10:52اسی طرح حدیث کے اندر اس کے درجات بیان ہوئے ہیں
10:56ایک حدیث میں ہے
10:58یعنی ایک عمل یہ ہے
10:59کہ راستے سے چیزوں کو
11:00تخلیف دینے والی چیزوں کو ہٹا دینا
11:02تو حدیث میں ایک شخص نے
11:04راستے سے کانٹو والے شاہ ہٹا دی
11:06تو اللہ تعالی نے اس کے فعیل کی قدر فرمائی
11:09اور اس کو بخش دیا
11:11تو اس لئے جو بھی راستے میں
11:14کیلے کے چھل کے پڑے ہوں
11:15کوئی پتھر پڑا ہے
11:16کوئی لکڑی پڑی ہے
11:17اور خاص طور پر رات میں
11:19کہ اسکوٹر والے آتے ہیں
11:20بعض اوقات وہ ٹکرا کے گر جاتے ہیں
11:22نظر نہیں آتا
11:23اور اسی طریقے سے آج کل
11:25جیسے آپ تقریباً روڈوں پر
11:27جو ہمارے یہاں کی خاص طور پر
11:29کراچی میں میں نے دیکھتا ہوں
11:30کہ گڑھے بہت زیادہ ہیں
11:31اور اس میں بعض اوقات
11:32کار ہی جھٹکہ کھاتی ہے
11:35تو میں سوچتا ہوں
11:36اگر کوئی اسکوٹر ہو
11:37اور اس میں پیچھے ایک بہن بھی تشریف فرما ہوں
11:39اور وہ اچانک بے خیالے میں جائے
11:41تو دونوں گریں گے
11:42اور بہت شدید قسم کی چوٹ لگنے کا اندیشہ ہے
11:45تو جو بھی میرے بھائی بہن سن رہے ہیں
11:47جو خاص طور پر سٹی سے تعلق رکھتے ہیں
11:49یا کہیں پر بھی
11:50اور آپ کوئی
11:51ہر گڑھا تو ہم نہیں بھر سکتے ہیں
11:52کوئی ایسا گڑھا
11:54کہ آپ اس کے بارے میں گمان کرتے ہیں
11:56کہ رات کے اندھیرے میں اگر کوئی آ گیا
11:57تو اس کے داتوات ٹوٹیں گے بچارے
12:00کہ ہاتھ پاؤں ٹوٹیں گے
12:01کم از کم اس گڑھے کو بند کر دیں
12:03ہو سکتا ہے
12:04کہ آپ کا یہ گڑھا بند کرنا
12:05آپ کے لئے جنت میں داخلے کا سبب بن جائے
12:08ایک گڑھا بند کرنا
12:09مغفرت کا سبب بن سکتا ہے
12:11اس قسم کی نیکیاں کر لی جائیں
12:13اسی طرح سرکار نے فرمایا
12:15کہ ایک عمل
12:16کہ کاری گھر کی مدد کرنا
12:18کوئی کام کر رہا ہو
12:20اور وہ بچارہ
12:21اکیلہ لگا ہوا ہے
12:23تو تھوڑا بہت اس کی مدد کروا دی جائے
12:25یہ بھی بڑی بات ہوتی ہے
12:26جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:28اپنے خادم کے ساتھ
12:30جانوروں کو چارہ ڈال دیا کرتے تھے
12:32چکی میں پیسوانے میں
12:33اور دیگر کاموں میں
12:34مدد کر دیا کرتے تھے
12:36اور جسے کہ یہ مشہور روایت
12:38ہم نے بخاری میں پڑھی ہے
12:39کہ حضرت ابو ذر
12:40رضی اللہ تعالی عنہ کو
12:42کسی نے دیکھا
12:43کہ جیسا آپ نے لباس پینا ہوا تھا
12:45آپ کے غلام نے بھی
12:46ویسا لباس پینا تھا
12:48تو یہ طویل حدیث ہے
12:49جس کا مفہوم یہ ہے
12:50کہ جب ان سے پوچھا گیا
12:51کہ یہ آپ نے اپنے غلام کو
12:52اپنے جیسا لباس پینایا
12:53تو انہوں نے فرمایا
12:55کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:56نے شاید فرمایا
12:57کہ یہ غلام تمہارے بھائی ہیں
12:58جیسا تم پہنتے ہو
13:00ویسا انہیں پہناو
13:02جیسا تم کھاتے ہو
13:03انہیں بھی کھلاو
13:04ان سے زیادہ سخت کام نہ لو
13:06اور اگر سخت کام لو
13:08تو پھر ان کے مددگار بنو
13:11تو اس لیے
13:12بعض اوقات
13:12ہماری بہنیں ایسی ہوتی ہیں
13:14گھر میں
13:14کہ ماسی اگر زیادہ بیچاری
13:15اس پر برڈن ہو جاتا ہے
13:16تو اس کے ساتھ تعاون کرتی ہیں
13:18یہ بہت اچھی چیز ہے
13:19ایسی آپ کا کوئی نوکر ہے
13:22اس کو آپ نے کام دیا
13:23لیکن ہارڈ ہو گیا
13:24اس کے لیے
13:24بہت زیادہ کام ہے
13:25تو اس کی مدد کرنی چاہیے
13:27تو یہ بھی انشاءاللہ
13:28مغفرت اور جنت میں
13:30دخول کا سبب بن سکتا ہے
13:31ایسی سرکرہ نے فرمایا
13:33جس کو کام نہ آتا ہو
13:35اس کے لیے کام کرنا
13:36کام نہ آتا ہو
13:38مطلب وہ بیچارہ بے ہنر ہے
13:40اور اس وقت کوئی روزگار نہیں ہے
13:41تو اس کے لیے کام کر کے
13:43کسب کر کے
13:43اس کو دینا
13:44جیسے میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
13:46جب یہ اعلان نبوت سے پہلے
13:49آپ کا یہ طرز عمل تھا
13:50کہ اگر کچھ ایسے لوگ تھے
13:51جو کام نہیں کر پاتے تھے
13:53تو سرکار کوئی کام کر کے
13:54ان کو پھر مالی تعاون کیا کرتے تھے
13:57تو یہ بہت پیاری بات ہے
13:58یہ اگر ہو سکے کریں
14:00اس کے علاوہ
14:01نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
14:04کہ پریشان
14:04اور وحشت زدہ کا دل بہلانا
14:08کسی کا موبائل شن گیا
14:10گن پوائنٹ پہ کوئی موٹر سائیکل لے گیا
14:12کسی کا بچہ فوت ہو گیا
14:14گھر میں آگ لگ گئی
14:16چوری ہو گئی
14:17تو وہ بیچارہ پریشان ہوتا ہے
14:18کسی کا قریبی فوت ہو جاتا ہے
14:21وہ وحشت زدہ ہوتا ہے
14:22خاص طور پر ہماری بہنوں
14:23جن کے بچے فوت ہو جاتے ہیں
14:25وہ غم صدمے میں ہوتی ہیں
14:27تو ان کا دل بہلانا
14:29یہ بھی ایک بہت بڑی نیکی ہوتی ہے
14:31اور یہ جنت میں دخول کا سبب بن سکتی ہے
14:33لیکن دل بہلانا ہو جائز طریقے سے
14:36یہ نہیں کہ میوزک لگا کر
14:38ڈانس کر کے دکھانا شروع کر دیں
14:39کسی کو یہ بھی دل بہلانا ہے
14:41یا گناہوں کے آلات
14:42کوئی ایسے خراب قسم کی مووی لگا دی
14:44کہ دل بہل جائے
14:45یہ مادلہ ثم مادلہ
14:47مقصود ہوئی نہیں سکتا حدیث میں
14:49تو ایسی چیز سے دل بہلانا
14:51اپنی اچھی گفتگو سے
14:52کوئی شستہ سا مزح کر لیا
14:55کوئی اچھی سی بات کہہ دی
14:57کہ اس کی پریشانی ختم ہو
14:59اس کا ذہن ڈائوٹ ہو گیا
15:00اچھی باتوں کی طرف
15:01یہ جو چیز ہوتی ہے
15:03بہت پیاری چیز ہوتی ہے
15:04اس کی کوشش کرنی چاہیے
15:05اس کے علاوہ
15:07جوتی کا تسمہ بھی قبول کرنا
15:09یہ حدیث گزر چکی ہے
15:11کہ اگر کوئی پڑوسن
15:12بکری کے خربی توفے کے لئے بھیجے
15:16یعنی پائے بھی
15:17تو وہ بھی قبول کر لینے چاہیے
15:18تو کوئی بھی معمولی سا توفہ دے
15:21اس کو قبول کر لینا
15:22یہ بھی بہت بڑی بات ہوتی ہے
15:23اور اسی طرح رسی بھی اگر دی جائے
15:26تو قبول کر لیں
15:27تو جیسے حدیث میں آیا
15:29اب اس کے پر حدیث بیان کی گئی ہیں
15:31کہ کسی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
15:34نیکی کے مطالق پوچھا
15:36تو آپ نے فرمایا
15:37تم کسی چیز کو حقیق نہ جانو
15:39خواہ وہ جوتی کا تسمہ دیا جائے
15:42یا رسی کا ٹکڑا دیا جائے
15:44اور چاہے کسی وحشت زدہ کا
15:46دل بہلایا جائے
15:48محسن دی احمد کی روایت
15:50تو جو آمال اوپر دکھر ہوئے
15:51ان سے مطالق یہ دلیل موجود ہے
15:53یہ سب نیکیاں ہیں
15:55اسی طرح کسی مسلمان کی
15:57مصیبت کو دور کرنا
15:58یہ بھی بہت تیارا عمل ہے
16:00حدیث میں ہے
16:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:03جس نے اپنے مسلمان بھائی کی
16:06مصیبت کو دور کیا
16:07اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی
16:09مصیبتوں میں سے کوئی مصیبت
16:11دور فرما دے گا
16:13یعنی وہ مصیبت اگر ایسی ہے
16:15کہ مطلب اس میں مدد کرنی چاہیے
16:18بعض اوقات تو
16:19جرم کر کے پھس جاتا ہے آدمی
16:21یہ بھی ایک مصیبت ہے
16:22اس مجرم کو چھڑوانا
16:23یہ کوئی اچھی نیکی نہیں ہوتی
16:25یہ غلط کام ہے
16:26اس کو سزا ملنی چاہیے
16:28لیکن مراد یہ ہے
16:30کہ کوئی بیچارہ کرائیسس میں فسا ہوا ہے
16:32اس کو پیسے کی ضرورت ہے
16:34اس کو علاج کی ضرورت ہے
16:35کوئی اور مسائل ہیں
16:36تو اپنے مسلمان بھائی کی
16:38اس مشکل کو دور کریں گے
16:40تو اللہ تعالیٰ برود
16:41ایک قیامت بڑی بڑی مصیبتوں میں سے
16:43کوئی مصیبت کو دور کر دے گا
16:45اور یہ جیسے کہ
16:47سیکنس میں بات چلی رہی ہے
16:48کہ یہ جنت میں دخول کا سبب بھی
16:51بن سکتا ہے
16:52اسی طرح اگلی حدیث میں
16:53ایک جو حاصل ہوتی ہے چیز وہ یہ
16:55کہ اپنے مسلمان بھائی کی ضرورت پوری کرنا
16:58یا اس کی حاجت میں کام آنا
17:00یہ بھی عمل ایک اچھی خصلت ہے
17:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:05کہ اللہ تعالیٰ اس وقت تک
17:06اپنے بندے کی مدد میں رہتا ہے
17:08جب تک وہ اپنے بھائی کی مدد میں رہتا ہے
17:12یعنی ہم اپنے بھائی کی مدد کریں
17:14تو اللہ تعالیٰ پھر ہماری امداد فرماتا ہے
17:17فرشتوں کو قریب کر دیتا ہے
17:19رحمت نازل فرماتا ہے
17:20ہمارے عامال میں برکتیں عطا فرماتا ہے
17:23پیسے میں برکت عمر میں برکت
17:25آفات و بلیات سے بچا لیتا ہے اللہ تعالیٰ
17:28اس لئے اپنے مسلمان بھائی کی مدد کرنا
17:31بہت اچھی بات ہے
17:32اسی طرح ایک عمل ہے
17:35مسلمان کی پردہ پوشی کرنا
17:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
17:40جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرتا ہے
17:44اللہ تعالیٰ قیامت کے دن
17:45اس کی پردہ پوشی فرمائے گا
17:48تو یہ ایک خصلت یہ بھی ہے
17:50کہ اپنے مسلمان بھائی کی
17:51اگر کوئی عیب ہے
17:53کوئی اس کی خرابی ہمارے سامنے ظاہر ہو گئی
17:55تو ہمیں اس کی پردہ
17:56اس کا پردہ رکھنا چاہیے
17:58کسی کے سامنے ظاہر نہیں کرنا چاہیے
18:00لیکن یہ اس صورت میں ہوتا ہے
18:02اس پر ہم بارہ کلام کر چکے ہیں
18:04لیکن اس کی تفصیل انشاءاللہ
18:06میں نیکس پرگرام میں آپ کی خدمت میں ذکر کروں گا
18:08اور اس کو بہت غور سے سنیے گا
18:10تاکہ پتا چلے کب ہمیں
18:12مسلمان بھائی کی پردہ دری کرنی چاہیے
18:15وآخر دعوانا
18:16ان الحمدللہ رب العالمين

Recommended