- 10 months ago
- #hazratlalshahbazqalandar
- #talkshow
- #aryqtv
Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
Hazrat Lal Shahbaz Qalandar - Talk Show
Host: Muhammad Raees Ahmed
Guest: Mufti Irshad Hussain Saeedi, Mufti Khurram Iqbal Rehmani
Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed
#HazratLalShahbazQalandar #TalkShow #ARYQtv
Hazrat Lal Shahbaz Qalandar - Talk Show
Host: Muhammad Raees Ahmed
Guest: Mufti Irshad Hussain Saeedi, Mufti Khurram Iqbal Rehmani
Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed
#HazratLalShahbazQalandar #TalkShow #ARYQtv
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶۶
00:30And this is the main subject of the Prophet of Allah.
01:00...
01:30and we have to make this part of our lives.
01:33We have a 770 year old, we have a 770 year old,
01:43we have a 800 year old, we have a 870 year old.
01:46If we look at our neighborhood, we have a 8 weeks ago,
01:52we have a lot of work, we have a lot of work,
01:55we have a lot of work, but we have a lot of work.
01:58but it is a huge phenomenon that 770 years ago
02:03but it is now in the heart of people in the heart
02:08and that is what they have to look at
02:09and that is what they have to look at
02:11and that is what they have to look at
02:13and this is what they have to look at
02:15that I will tell you that
02:18that the Lord of Kainat S.A. Ibn Abiy Talib
02:21and Allah and K.A.R.E. and A.S.
02:24and A.S. and A.S.
02:26that the Lord of Kainat S.A.R.E. and A.S.
02:56A.R.Y. Q.TV کی جانب سے
02:57میں آج کی اس بزم میں
02:59میرے باہن جانب تشیف فرما مفتی
03:01ارشاد حسین سعیدی صاحب
03:02اشاءاللہ ایک ایسی شخصیت
03:04جو وقی متعلنہ رکھتے ہیں
03:06قرآن و حدیث کے حوالے سے
03:08تاریخ اسلام کے حوالے سے
03:09اور اولیاء اسلام کے حوالے سے
03:11آپ کا جو ما شاءاللہ درک ہے
03:13وہ قابل رشک ہے
03:15کہ الحمدللہ اللہ نے اتنے علم و فضل صاحب کو نوازا ہے
03:17تشیف فرما اسلام علیکم و رحمت اللہ و رحمت اللہ و برکا
03:21میرے دائیں جانب تشیف فرما ممتاز معروف
03:23علم دین اللہ و مفتی خورم اقبال
03:25رحمانی صاحب وقی متعلنہ رکھنے والی شخصیت
03:27اور ما شاءاللہ بہت شائستہ اندازے تکلم رکھتے ہیں
03:30بہت امدہ جوابات انعیت فرماتے ہیں
03:32تشیف فرما اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکا
03:34اور میرے دائیں جانب تشیف فرما وہ
03:37پاکستان کا نوجوان خوش الہان خوش گلو سناخا
03:40ماشاءاللہ جس نے حیدرباد سے
03:42اپنے حیدرباد سندھ سے اپنے سفر کا آغاز کیا
03:45اور آج الحمدللہ پورے پاکستان نہیں
03:47بلکہ پوری دنیا میں آپ کے چاہنے والے
03:50اور محبت کرنے والے موجود نظر آتے ہیں
03:52اور ماہ رمضان مبارک ہو
03:54یا دیگر مواقع ہو
03:56یا روائی کیو ٹی وی ہو
03:57یا روائی ڈیجیٹل ہو
03:58آپ انہیں سنتے ہیں دیکھتے ہیں پسند کرتے ہیں
04:00محمد سقلین رشید قادری موجود
04:02سلام علیکم ورحمت اللہ
04:03سقلین ہم چاہیں گے آپ ہی کی آواز میں
04:06پہلے کلام شامل کریں حمد رب جلیل
04:08اور اس کے بعد اپنے اس مبارک پرگرام کا آغاز کریں
04:11جس میں ہم سب مل کر
04:12لال سائن رحمت اللہ کی بارگاہ میں
04:15حدائے عقیدت پیش کریں گے
04:17بسم اللہ
04:30اللہ
04:32اکبر
04:34اللہ
04:36اکبر
04:38اللہ
04:40اکبر
04:42دیکھوں
04:45تو دیکھے
04:49جاؤں
04:50برابر
04:52اللہ
04:54اکبر
04:56اللہ
04:58اکبر
05:00یاد آگئی جب
05:06اپنی خطائیں
05:12عشقوں میں جھلنے
05:18لگیلتے جائیں
05:22یاد آگئی جب
05:27اپنی خطائیں
05:33عشقوں میں جھلنے لگیلتے جائیں
05:39رویا غلافِ
05:45اللہ
05:47اللہ
05:49اکبر
05:52اللہ
05:53اکبر
05:56اللہ
05:58اللہ
06:02اکبر
06:06اور قابے
06:08کے اوپر
06:10سے جاتے نہیں ہیں
06:14کس کو
06:21کس کو عدب
06:23یہ سکھاتے نہیں ہیں
06:25قابے
06:35کس کو عدب
06:37یہ
06:39سکھاتے نہیں ہیں
06:43کس کو عدب
06:45کس کو عدب
06:46کس کو عدب
06:48کس کو عدب
06:50اللہ
06:52اللہ
06:53اکبر
06:54اللہ
06:58اکبر
06:59ماشاءاللہ
07:02ماشاءاللہ
07:02حمد رب جلیل
07:03سید سبی الدین
07:04سبی رحمانی
07:05کا لکھا ہوا
07:06خوبصورت کلام
07:06پیش کر رہے تھے
07:07محمد
07:08سقلین رشید
07:09ناظرین محترم
07:10آج حضرت
07:10لال شعباز
07:12قلند رحمت اللہ
07:12تعالیٰ علیہ
07:13کے حوالے سے
07:13بات کریں گے
07:14اور
07:15ظاہر ہے
07:15ایک تنی بڑی شخصیت
07:16ہے
07:17اقبال نے کہا
07:18کہ نتخت و تاج میں
07:20نئے لشکر و سپاہ میں ہے
07:22نتخت و تاج میں
07:24نئے لشکر و سپاہ میں ہے
07:26جو بات
07:27مرد قلندر کی بارگاہ میں ہے
07:30جو بات
07:31مرد قلندر کی بارگاہ میں ہے
07:33آئیے
07:34ہم بھی اسی بارگاہ میں چلتے ہیں
07:36جہاں اقبال ہم کو لے کر جا رہے ہیں
07:38مفتی صاحب کیا فرمائیے گا
07:39کہ آپ کا خاندانی پسمنظر
07:41اور آپ کی ولادت
07:42کی حوالے سے میں چاہتا ہوں
07:43کچھ ارشاد فرمائیے گا
07:44جی بہت شکریہ
07:45ہمارے لئے سعادت کی بات ہے
07:47کہ
07:47حضرت سخیلال شہباز قلندر
07:50سید عثمان مروندی
07:53رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی بارگاہ میں
07:55ہم اپنے نظرانہ عقیدت کو فیش کر رہے ہیں
07:58آپ کی خاندانی عظمت میں
08:02اس سے بڑھ کر
08:04اور کیا بات کہی جا سکتی ہے
08:06کہ آپ سید ہیں
08:08سیدزاد ہیں
08:08آل رسول ہیں
08:09سبحان اللہ
08:10اور آپ کی رگوں کے اندر
08:12تاچدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
08:14کا خون مبارک
08:15حضرت مولا کائنات
08:17رضی اللہ تعالی
08:18انہو کی وراست
08:20آپ کی رگوں میں
08:21اور سیدہ کائنات سے آپ کی نسبتیں
08:25آقا علیہ السلام کے
08:27خاندان کے
08:28ایسے ایسے چراغ
08:31روشن ہوئے
08:32زمانے کے اندر
08:33جنہوں نے
08:35اپنے اپنے دور میں
08:36ہر طرح کی دلالت اور گمراہی کی
08:39تاریکیوں کو دور کر دیا
08:41اور نورِ معرفت
08:43اور نورِ الٰہی
08:45نورِ دین
08:46نورِ شریعت
08:47اس کو انہوں نے عام کیا
08:49آپ کا نام بہت معروف ہے
08:51اور یہ برے سغیر پاک و ہند میں
08:53آپ تشریف لائے
08:55آپ کا جو اصل وطن ہے
08:57وہ اس وقت
08:59آزربائی جان کا
09:00دار الخلافہ تھا
09:02مروند
09:02جبکہ
09:03اس وقت وہ
09:05افغانستان کی
09:06جغرافیہی حدوں کے اندر ہے
09:07تو آپ وہاں پر
09:09آپ کی ولادت با سعادت ہوتی ہے
09:11اور آپ کے اباؤ اچداد
09:13وہاں
09:13مروند میں بھی
09:14تشریف لائے تھے
09:15جبکہ
09:16اریجنلی
09:17وہاں سے نہیں تھے
09:18صحفظر سید ہیں
09:19تو آپ
09:20عراق سے
09:22تشریف لائے تھے
09:23ایران
09:24اور پھر ایران سے
09:26تشریف لائے
09:27یہاں
09:27آزربائی جان
09:28یا موجودہ
09:29افغانستان
09:30تو پھر آپ
09:32کے اس خاندانی پر سے
09:33منظر کو سامنے رکھیں
09:34تو آپ کے والد سید کبیر الدین
09:36رحمت اللہ تعالی علیہ
09:38وہ اپنے زمانے کے
09:40بہت ولی کامل تھے
09:42اور عارف باللہ تھے
09:43اور انتہائی
09:44زہد میں
09:45تقوی میں
09:46ورہ میں
09:46آپ کا بہت بلند مقام تھا
09:48ایسے ہی آپ کی والدہ
09:49ماجدہ کو
09:50اللہ رب العزت نے
09:51تقوی میں بہت بلند مقام
09:52عطا فرمایا
09:53حتیٰ کہ آپ کی والدہ
09:55ماجدہ کو
09:56حضرت رابعہ بسری
09:57رضی اللہ تعالی عنہ
09:58نے خواب میں
10:00آپ کی بشارت بھی دی
10:01اللہ
10:01اور ایسی اور بشارات
10:03اہلِ بیتِ اتحار کی
10:05کئی ہستیوں کی طرف سے
10:06آپ کے والدین کو
10:07عطا ہوئیں
10:08کہ اللہ تعالیٰ
10:09آپ کو ایسا فرزند
10:10عطا فرمائے گا
10:11جس کی روشنی سے
10:13چار دانگِ عالم میں
10:14ایک اجالہ ہو جائے گا
10:16سبحان اللہ
10:16اور پھر آپ
10:18اپنے
10:19شیخِ طریقت کے حکم سے
10:21آپ یہاں تشریف لاتے ہیں
10:23اور آپ کی ہند میں
10:24آپ کی ملاقات ہوتی ہے
10:26حضرت بو علی کلندر
10:27رحمت اللہ تعالیٰ علیہ سے
10:28آپ سے
10:29ملاقات ہوتی ہے
10:30جب آپ کی
10:31تو آپ انہیں حکم دیتے ہیں
10:33کہ ہند میں تو
10:35بہت کلندر موجود ہیں
10:37تو آپ
10:38سندھ تشریف لے جائیے
10:40کیونکہ
10:40برے صغیر پاک و ہند کی
10:42جو اس وقت
10:42تقسیم تھی
10:44ہند اور سندھ
10:46تو
10:46اب تو جگرافیہ
10:47یہ حدیں مختلف ہو گئیں
10:48غیر منقسم ہندوستان
10:49تو صافظرے غیر منقسم
10:50ہندوستان کے اندر
10:52جو برے صغیر پاک و ہند کہہ لیں
10:54تو پورا جو سب کانٹیننٹ ہے
10:56تو یہ دو لفظ بہت نمائیں تھے
10:58ہند
10:58اور سندھ
10:59تو اس کا مطلب ہے
11:00سندھ
11:01اپنی تہذیب میں
11:02اتنا قدیم ہے
11:03کہ یہ اپنی
11:04الگ ایک شناخت رکھتا تھا
11:05تو ہند اور سندھ
11:07کا لفظ
11:07اور حضرت خاجہ غلام فرید
11:09رحمت اللہ تعالیٰ علیہ نے بھی
11:11ہند اور سندھ
11:11کو استعمال فرمایا
11:13ہند سندھ
11:14پنجاب تے مار پھیراں
11:15سنج برتے شہر بازار پھیراں
11:18مطنیار ملوم
11:19کہیں سانگ سبب
11:20تو یہ وہ ہستیاں تھی
11:22جو کہاں عرب
11:24پھر عراق
11:25پھر ایران
11:27پھر آزربائیجان
11:28پھر یہاں سندھ
11:30تو یہ وہ ہستیاں تھی
11:32جنہوں نے آقا علیہ السلام کے
11:33دین کی شمہ روشن کرنے کے لیے
11:36نہ اپنے گھر بار دیکھے
11:38نہ آہل و عیال دیکھے
11:39انہوں نے سفر بھی کیے
11:40ہجرتیں بھی کییں
11:41صعوبتیں بھی برداشت کییں
11:43اور دین کے پیغام کو پہنچانے کے لیے
11:45تو آپ کا جو شجرہ نصب ہے
11:48آپ کا شجرہ نصب
11:50تیرہ واسطوں کے بعد
11:53حضرت امام جافر السادق
11:55رضی اللہ تعالیٰ عنہ و علیہ السلام
11:57آپ کے ساتھ جا ملتا ہے
11:58اور پھر آپ
12:01حضرت موسیٰ قاظم
12:02رضی اللہ تعالیٰ عنہ و علیہ السلام
12:04آپ کے واسطے سے
12:06آپ کا سلسلہ نصب آگے جاتا ہے
12:08تو آپ قاظمی بھی ہوئے
12:10اور سید بھی ہوئے
12:11اور پھر اسی طرح
12:14اگر دیکھا جائے
12:15تو آپ
12:15فقی مذہب کے اعتبار سے
12:17آپ ہنفی المذہب تھے
12:18تو ہنفی المذہب تھے
12:21اور سلسلہ
12:22طریقت کے اعتبار سے
12:24ہمارے بہت سارے
12:25مورخین
12:26تو اس بات پر
12:27اتفاق رکھتے ہیں
12:28کہ آپ کا جو
12:30آپ سلسلہ قادریہ سے
12:32تعلق رکھتے تھے
12:33اور شیخ ابو اسحاق
12:35سیدنا ابراہیم
12:36رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
12:37کے دست حق پرست پر
12:39آپ نے بیعت فرمائی
12:40تو سلسلہ قادریہ سے
12:42وابستہ تھے
12:43اگرچہ
12:43معروف یہ ہے
12:45عامت الناس میں
12:46کہ آپ سہروردی ہیں
12:48کہ حضرت شیخ بہاودین
12:50زکریہ ملتانی
12:51رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
12:53سے آپ نے فیض حاصل کیا
12:55مگر یہ کہ
12:56حقیقت یہی ہے
12:58کہ آپ نے
12:59ان سے
12:59قصب فیض کیا
13:01مگر بیعت
13:02اور طریقت
13:03آپ کی
13:03شیخ ابو اسحاق
13:05سید ابراہیم
13:06رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
13:08کے ساتھ
13:08سلسلہ قادریہ میں تھی
13:09بہت خوبصورت انداز میں
13:11آپ کا آبائی پس منظر
13:12یعنی خاندانی پس منظر
13:13اور آپ کی ولادت کے حوالے سے
13:15مفتی صاحب نے ذکر فرمایا
13:16ایک مختصر سا وقفہ ہے
13:17وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
13:19مجھو امید ہے
13:19آپ کا رمارہ ساتھ رہے گا
13:21ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
13:22حضرت لال شہباز قلندر
13:23رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
13:24سخی لال شہباز قلندر
13:26رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
13:27جو کہ سیون شریف میں
13:28آرام فرما ہے
13:29اور آپ کا مزار مقدس
13:31مرجع خلائق ہے
13:32اور مرجع انوار و تجلیات ہے
13:35جہاں پر لوگ حاضری دیتے ہیں
13:36سات سو سترون سالانہ اورس
13:38اور ای آر وائی کیو ٹی وی
13:39آپ کی خدمت میں
13:41خراج عقیدت و محبت پیش کر رہا ہے
13:43اور میں نے یہ دیکھا ہے
13:44کہ ہم پورا اسٹاف
13:45جب بھی سندھ کی طرف جانا ہو
13:47یا آگے کئی محافل کا سلسلہ ہو
13:50تو لال سائن کی بارگاہ
13:51میں ضرور حاضری دیتے ہوئے گزرتے ہیں
13:58اچھے فرمایے گا مف صاحب کے
13:59تعلیم و تربیت اور نام اور القام
14:01یہ جو ہے بزرگان دین کے بہت معروف
14:04نام سے زیادہ
14:05یعنی کہ حافظ سید محمد عثمان
14:08رحمت اللہ علیہ آپ کا نام ہے
14:10لیکن لال سائن مشہور ہے
14:12سخی لال شاباز کلندر مشہور ہے
14:14کیا فرمایے گا سوال ہے
14:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:17و السلام علی رسول کریم
14:19اما بعد
14:20پہلی بات تو یہی ہے
14:22کہ بلا شبہ آپ کا جو اصل
14:23نام نام اسم گرامی ہے
14:25سید عثمان رحمت اللہ تعالی علیہ
14:27لیکن در حقیقت
14:29اللہ والوں کی جو شخصیت ہوتی ہے
14:31وہ ایک شہکار شخصیت ہوا کرتی ہے
14:33اور ان کی سیرت و کردار میں
14:35مختلف جلوے لوگوں کو نظر آتے ہیں
14:37جو جس کیفیت میں ان سے فیضیاب ہوا کرتا ہے
14:40یا جس نے جس جوبن میں ان کا نظارہ کیا ہوتا ہے
14:43اس کا دل انہیں انہی القاب سے نواز دیا کرتا ہے
14:46یا انہیں پکارا جاتا ہے
14:47یہی وجہ ہے کہ زمانہ جو ہے
14:49وہ اصل نام بہت سارے لوگوں کو نہیں پتا ہوتا
14:51لیکن زمانے میں جس کیفیت میں ان کو پرکھا ہوتا ہے
14:55یا جس طرح ان سے فیض پایا ہوتا ہے
14:56ان القابات کی وجہ سے
14:58وہ اتنے معروف اور مشہور ہو جاتے ہیں
15:00کہ اصل نام سے زیادہ
15:01لوگ اس نام سن کو جانتے اور پہچانتے ہیں
15:03یعنی وہ ان کی ذات کا حصہ بن جایا کرتے ہیں
15:06اور جب وہ کوئی نام لیا جائے
15:08جب وہ القاب پکارے جائے
15:09تو ذہن میں کوئی اور شخصیت نہیں آتی
15:11یعنی اگر شہباز کہا جائے
15:13تو کوئی اور شخصیت نہیں آرہی
15:14لال سائی کہا جائے
15:16تو کوئی اور شخصیت نہیں آرہی
15:17کلندر کہا جائے
15:19تو کوئی اور شخصیت نہیں آرہی
15:20یہ القاب اتنے خوبصورت انداز میں
15:23ان کی ذات کے ساتھ جڑ چکے ہیں
15:24کہ جب یہ القاب لیے جاتے
15:26تو وہی شخصیت مراد لی جاتی ہے
15:27حضرت سید عثمان مربندی المعروف
15:30لال شہباز کلندر رحمت اللہ تعالیٰ لے
15:32کی جو تعلیم و تربیت ہے
15:33اولین تعلیم و تربیت
15:36تو آپ کے والدِ گرامی سے آپ نے حاصل کی
15:38چونکہ آپ کے والدِ گرامی
15:39خود ایک بہت بڑے عالم دین تھے
15:41اور والدین کی بارگاہ سے ہی
15:43سب سے پہلے آپ نے
15:43اقتصابِ فیرسی اقتصابِ علم کیا
15:45اور انہی کی وجہ سے
15:47اللہ والوں کی صحبتیں بھی میسر آئیں
15:49یہی وجہ تھی کہ بچپن میں ہی آپ
15:51جب قرآنِ مجد فرقان حمد کی تلاوت کرتے
15:54اور اس میں عذاب کی آیتیں آتی
15:56تو آپ پر رقت تاریح ہو جائے کرتی تھی
15:58جنت کی نعمتوں کا ذکر ہوتا
16:00تو اس کی جو خوشی ہوتی تھی
16:01وہ آپ کے چہرے پر نمائع ہوا کرتی تھی
16:03صرف چھ سال کی عمر میں
16:05دین کے کئی اہم مسائل
16:07جو ایک شخص کے لیے کافی ہوتے ہیں
16:09وہ آپ نے یاد فرما لیے
16:10روزہ نماز کے حوالے سے چیزیں
16:12آپ کو یاد ہو گئیں
16:13اور والدِ گرامی کی ترغیب پر
16:15صرف ایک سال مزید آپ نے لگایا
16:17اور سات سال کی عمر میں
16:18حافظِ قرآن بن چکے تھے
16:19والدہِ ماجدہ
16:21چونکہ خود اللہ والی تھی
16:22اور بڑی بشارت
16:24جیسے قبلہ مفتی صاحب نے
16:25رشاعت فرمان کو مل رہی تھی
16:26تو ان کی ترغیب پر
16:27آپ نے مزید علمِ دین کا
16:28حصول جاری و ساری رکھا
16:30اور مختصر سے عرصے کے اندر
16:32جتنے مروجہ علوم فنون تھے
16:34وہ آپ کی شخصیت میں موجود تھے
16:36یہاں تک کہ جیسے ایک کیفیت
16:38آپ کی ہم جانتے ہیں
16:39صوفی ہونے کی
16:40اسی طرح آپ کی صیرت نگاروں نے لکھا
16:42کہ آپ بہت بلند پایا عالمِ دین بھی تھے
16:44صرف عالمِ دین نہیں تھے
16:46بلکہ آپ نے کتابیں بھی تصنیف فرمائی ہیں
16:48اور آپ نے جو کتابیں لکھی ہیں
16:50وہ اس زمانے کے درسِ نظامی میں
16:52نصاب میں شامل ہوا کرتی تھی
16:54یعنی عربی میں اتنا یدِ طولہ
16:56آپ کو حاصل تھا
16:57جو آپ نے کتابیں لکھی
16:58وہ مدارس کے اندر بقائدہ پڑھائی جاتی تھے
17:00اتنے بلند پایا عالمِ دین تھے آپ
17:02حضرت عثمان مروندی رحمت اللہ
17:03اب جب اتنے بلند پایا عالمِ دین
17:06اور لوگوں کو فیض پہنچا رہے ہیں
17:08تو جس طرح فیض لوگوں نے لیا
17:09اسی طرح آپ کے القاب بھی مشہور ہوئے
17:11جسے سخی آپ کے ایک لقب ہے
17:13کہ لوگوں نے آپ کو سخی کہہ کر بکارا
17:15تو یہ اس بات کی طرح اشارہ ہے
17:17کہ آپ نے اپنی سخاوت کا دریہ
17:19لوگوں کے درمیان بہایا
17:20اور کبھی کسی کو فیض پہنچانے سے
17:23منا بھی نہیں کیا
17:23اور کوئی ضرورت مند آیا
17:25تو کبھی آپ نے انکار نہیں کیا
17:26بلکہ ہمیشہ ہر کسی کو
17:28اپنی اس کی امید سے بڑھ کر
17:30آپ نے اس کو نوازا
17:31اس کی زمانے بھر میں آپ سخی مشہور ہوئے
17:33اسی طرح آپ کا ایک لقب شہباز
17:35شہباز کے حوالے سے
17:38بلکل جیسے آپ نے اشارہ فرمایا
17:39شہباز جو ہے پرواز کے لیے آتا ہے
17:41تو جو اہلاللہ ہوتے ہیں
17:42وہ سیر کرتے ہیں
17:43سیر الاللہ
17:44تو اس کے اندر جس ولی کا جو مقام و مرتبہ ہوتا ہے
17:48جس کیفیت میں اس کی پرواز ہوتی
17:49تو دیگر اللہ والی با اس کو اسی طرح نوازتیں
17:51بے شک
17:52تو یہ لقب آپ کو دو جگہ سے ہتا ہوا
17:54ایک تو خود آپ کے والد گرامی کو
17:56حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی نے خواب میں بشارت دی
17:59کہ وہ شہباز جو ہمارے نانا جان نے ہم کو عطا کیا
18:02وہ ہم آپ کو عطا کرنے والے ہیں
18:03تو ایک لقب تو آپ کو وہاں سے ملا
18:06اس کے بعد آپ کی ولادت سے بہت سعادت ہوئی
18:08تو ایک یعنی سید ان امام حسین کی بارگاہ سے لقب
18:10دوسرا خود اہل اللہ
18:13جو مراقبہ کیا کرتے ہیں
18:14اور اللہ سبحانہ وتعالی کی بارگاہ میں
18:16سیر الاللہ کیا کرتے ہیں
18:18انہوں نے جب آپ کی سیر کو دیکھا
18:19تو پتا چلا کہ اس زمانے میں
18:21جس طرح شہباز کی پرواز ہے
18:23ایسی کسی کے پرواز نہیں
18:24اس لیے آپ کے لقب میں آپ کو شہباز کہا جانے لگا
18:28اسی طرح قلندر
18:29آپ کا لقب اتنا مشہور ہے
18:31کہ جب قلندر کہا جاتا ہے
18:32تو جناب حضرت لال شہباز قلندر
18:34کہیں نامے نامے اس میں اگرامی آتا ہے
18:36تو یہ قلندر بھی خاص کیفیت
18:38یہ ایک خاص کیفیت کا نام
18:41کہ جب کسی پر
18:43اللہ سبحانہ وتعالی کے انوار و تجلیات کی بارش ہوتی ہے
18:46تو اس کے اندر وہ کیفیت
18:49جب بندہ انوار کو جذب کر لے
18:51اور جذب کر کر
18:52اس کو لوگوں کا فیض پہنچانے لگے
18:54تو در حقیقت یہ قلندری کیفیت ہوتی ہے
18:56یہ کیفیت کا نام ہے
18:57اسی طرح آپ کا ایک لقب ہے سیف اللسان
19:02کہ آپ کی زبان سے جو نکلتا اللہ اس کو پورا کر دیا کرتا تھا
19:05جس طرح آپ دعا مانگتے
19:06اسی طرح کسی پور ہو
19:08اسی طرح آپ کے لقب شمس الدین
19:09جس طرح آسمان پر سورج چمکتا ہے
19:12تو آپ دین کا سورج بن کر چمکے
19:14جب یہاں تشریف لے کر آئے سندھ میں
19:16تو چاروں طرف کفر کی آندھیاں تھی
19:17اور اس کفر کے اندھیرے کے اندر
19:19عدرت عثمان مروندی آفتاب بن کر چمکے
19:22آپ کا لقب مخدوم
19:23تمام انوں میں ظاہرِ باطنی
19:25کہ آپ جامعے تیس کے آپ کو مخدوم کہا جاتا ہے
19:27اس طرح کی کئی القبات
19:28اللہ والوں نے علماء نے
19:30اور آپ کی صیرت نگاروں نے آپ کے نقل
19:31سبحان اللہ سبحان اللہ
19:32کیا اچھے انداز میں
19:33دونوں ہمارے سکولرز نے
19:35حضرت علال شہباز قلندر رحمت اللہ تعالیٰ لے
19:37چمکت صاحب کیا فرمایے گا
19:38اس حوالے سے
19:38کہ حضرت علال شہباز قلندر رحمت اللہ تعالیٰ لے
19:41اتنی بڑی شخصیت
19:42ہم سوچتے ہیں
19:43کہ کیسی نابغہ روزگار شخصیت ہے
19:46تو آپ کے مرشد کریم کون ہے
19:48کس سے آپ بیعت ہیں
19:49پھر یہ کہ آپ کے اسفار بھی ہیں
19:51ظاہر ہے آپ نے فرمایا
19:52ازربائی جان
19:53پھر وہ وہاں سے پھر سندھ اور ہند کا
19:55جو غیر منقصی مندرستان کا ذکر فرمایا
19:57تو اولیاء کے اسفار بھی ہیں
19:58تو ان اسفار میں بزرگوں سے ملاقاتیں بھی ہیں
20:01میں چاہتا ہوں اس کے حوالے سے بھی کچھ ذکر فرمائی
20:03جی یقینا یہ بہت اہم پہلو ہے آپ کی شخصیت کا
20:07اور بیعت اور طریقت میں
20:11تو آپ شیخ ابو عساق ابراہیم
20:14سید ابراہیم رحمت اللہ تعالی علیہ کے ساتھ بیعت ہوئے
20:18وہ بھی مقام کربلا میں
20:20آپ وہاں تشریف فرما تھے آپ کے شیخ
20:24تو وہاں آپ بیعت ہوئے
20:26اور پھر ان کی صحبت میں رہے
20:28اور بہت وقت ان کی صحبت میں گزارا
20:31اور آپ نے جب سلوک کی منازل تے کی
20:34روحانیت کی منازل تے کی
20:36تذکیہ کی منازل تے کی
20:37اور آپ کے شیخ نے جب دیکھا
20:40کہ ان کو جہاں تک پہنچانا تھا
20:43پہنچا دیا ہے
20:44تو پھر انہوں نے حکم دیا
20:46کہ اب آپ آقا علیہ السلام کے دین مطین کی
20:49ترویج و اشاعت کے لیے
20:50سفر کریں
20:51تو پھر آپ نے سفر کیا
20:53اور سفر کیا تو پھر آپ کے
20:55ہم اثر اگر
20:56اس زمانے کے مردان حق کو دیکھا جائے
20:59حضرت جلال الدین رومی
21:01رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
21:03آپ کے ہم اثر ہیں
21:05ایسے ملتان کے اندر
21:07جیسے آپ نے حضرت بہاودین
21:09ذکریہ ملتانی
21:10رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے ساتھ
21:12بہت آپ نے اقتصاب فیض بھی کیا
21:14ان سے دوستانہ بھی تھا
21:16تعلق بھی تھا
21:17نیازمندی بھی تھی
21:18تو آپ کے بیٹے
21:19حضرت شاہ رکن عالم
21:21رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
21:23وہ بھی آپ کے ہم اثر بنتے ہیں
21:25پھر اسی طرح حضرت مخدوم عبد الرشید
21:29وہ بھی آپ کے
21:31ہم اثر بنتے ہیں
21:33اسی طرح اگر آپ کے ہم اثروں کی
21:36فیرست میں دیکھا جائے
21:37تو بڑے بڑے نام ہیں
21:39جو اس زمانے کے اندر ہمیں ملتے ہیں
21:41لہٰذا آپ نے
21:42بہت سارے اولیاء کرام سے
21:44اولیاء کبار سے
21:45ان سے ملاقاتیں بھی کی
21:47اور اقتصاب فیض بھی کیا
21:48اور اس میں ایک بڑی خاص چیز
21:50جو ہمیں نظر آ رہی ہے
21:51وہ یہ
21:52آج ہم دور زیوال میں رہتے ہیں
21:55اور اس دور زیوال کی
21:57اگر اخلاقیات کو دیکھیں
21:59اقدار کو دیکھیں
22:01تو زیوال کی گرد و غبار
22:03ہر چیز پہ نظر آتا ہے
22:05کہ وہ پڑی ہوئی ہے
22:06اسی طرح تصوف و روحانیت میں
22:08بھی ہمیں یہ چیز نظر آتی ہے
22:10یہ جو ہمارے
22:12اکابرین تھے
22:13اور جن کے صدقے سے
22:14یہ ساری برکتیں رواندما ہیں
22:16یہ اتنی وسط زرفی
22:19رکھنے والے ہوتے تھے
22:21کہ شیخ طریقت سے جب
22:23خرقہ خلافت پہن لیا
22:25اور ان سے فیض لے لیا
22:26تو پھر
22:27یہ تنگ نظری نہیں ہوتی تھی
22:29کہ وہ فلان سے نہیں ملنا
22:31فلان سے نہیں ملنا
22:32فلان کے پاس کیوں جانا
22:33فلان کے پاس کیوں جانا
22:34یعنی شیخ کا عالم یہ ہوتا تھا
22:38کہ وہ خود
22:39اپنے مریدین کو
22:41پھر ایک خاص
22:42نہج تک
22:43تربیت فرما کر
22:44پہنچا کر
22:44حکم دیتے
22:45کہ اب آپ فلان کی بارگاہ میں جائیں
22:47ان سے اقتصاب فیض کریں
22:49ان سے اقتصاب فیض کریں
22:50تو یہ وسط زرفی تھی
22:52اور یہ حق ہے
22:53اور یہی حق پرستی ہے
22:55اگر کسی جگہ پر
22:56یہ تنگ نظری نظر آ رہی ہو
22:58کہ کوئی شخص
23:00شیخ کے لبادے میں ہو
23:01اور وہ روکے
23:02کہ آپ فلان کے پاس نہ جاؤ
23:04یا کوئی کہیں چلا گیا
23:06تو اس کو کسی اور نگاہ سے دیکھیں
23:08یا اس کو پسند نہ کریں
23:10تو یہ تنگ نظری
23:12اس دور کی مادیت کے اثرات میں سے
23:15ایک اثر ہے
23:16ورنہ ہمارے اقابرین نے
23:18تصوف کے اندر
23:20اقتصاب فیض کو
23:21اور اقتصاب فیض کو
23:23اسی طرح جاری اوساری رکھا
23:24اور یہ دو لفظ استعمال ہوتے تھے
23:26کہ ایک شیخ ہے
23:28جو شیخ طریقت ہے
23:29اور پھر شیخ صحبت ہے
23:31تو شیخ طریقت ایک ہوتا ہے
23:34یہ بات بجا ہے
23:35مگر صحبت کے لیے
23:37وہ کئی اقابرین
23:38اور مشاہد کے پاس جایا کرتے تھے
23:40تو ایسے ہی حضرت سخیلال شہباز کلندر
23:43حضرت سید عثمان مروندی
23:45رحمت اللہ تعالی علیہ
23:46آپ نے بھی اپنے دور کے
23:48بہت سارے اقابرین اور صوفیاء سے
23:50تو ان کے ساتھ بھی
23:51یہی سلسلہ ہوتا تھا
23:53پھر اپنے زمانے کے
23:54دیگر اقابرین کے ساتھ بھی
23:55یہی سلسلہ ہوتا تھا
23:57تو اس وسط زرفی کے ساتھ
23:59وہ آگے بڑھے
23:59اور دیکھئے کہ
24:01کوئی بھی بڑی شخصیت
24:02اپنے زمانے کی اندر
24:03وہ ایسے بیٹھے بٹھائے
24:05نہیں من جاتی
24:06اس شخصیت کو
24:08اس میراج تک پہنچانے میں
24:10بہت سارے
24:12اقابرین کا
24:13کنٹریبیشن ہوتا ہے
24:14اور اللہ تعالی علیہ وسط کی شان
24:17یہ ہے
24:17کہ اس نے مختلف قسم کی
24:19سوغاتیں مختلف لوگوں کو
24:20بانٹ رکھی ہوتی ہیں
24:21ہر سینے میں ایک جیسی
24:23نعمت نہیں ہوتی
24:24بلکہ اللہ تعالی علیہ وسط نے
24:25نعمتوں کے کئی ذائقے ہیں
24:28ان کے کئی رنگ ہیں
24:29وہ سبھی اللہ تعالی علیہ وسط نے
24:31زمانے کے اندر بانٹ رکھے ہوتے ہیں
24:33لہذا کہیں آپ جائیں گے
24:34آپ کو
24:35اتباع شریعت
24:37درجہ کمال پر نظر آئے گی
24:39کہیں آپ جائیں گے
24:40وہاں آپ کو
24:40جذب اور جنون
24:41نکتہ کمال پر نظر آئے گا
24:43کہیں آپ جائیں گے
24:44وہاں آپ کو
24:45عشق الہی میں
24:46اور معرفت الہی میں
24:47فنائیت
24:48کا درجہ کمال نظر آئے گا
24:50تو لہذا
24:51جن جن سینوں کو
24:52اللہ رب العزت نے
24:53جس طرح کی سوغات
24:55اور نعمت سے نواز رکھا ہے
24:57تو وہ چیز
24:58اسی در سے ہی ملتی ہے
25:00کیا بات
25:00یہی وجہ ہے
25:01کہ یہ ہمارے عقابرین
25:03اتنی وسط زرفی کے ساتھ
25:04پھر آجزی اور انکساری کے ساتھ
25:06اپنے زمانے کے عقابرین سے
25:08اقتصاب فیض کرتے تھے
25:10اور یوں
25:11اپنا دامن بھر لیتے تھے
25:13اور اتنا بھر لیتے تھے
25:14کہ پھر وہ
25:15جو بھی آتا جائے
25:17وہ اپنا دامن بھرتا چلا جاتا تھا
25:19اور فیض پاتا چلا جاتا تھا
25:20تو ہمیں آج کے دور میں
25:22اگر کہیں کوئی ایسی تنگ نظری پائی جا رہی ہے
25:26تو یہ وسط زرفی بھی
25:27اپنے نقابرین سے سیکھنے کی ضرورت ہے
25:30کہ شیخ طریقت کے بعد
25:32صحبت کے لیے
25:33علم کے لیے
25:34حصول فیض کے لیے
25:36اپنے زمانے کے کسی بھی مرد حق کے پاس
25:38آپ جا کے جھولی پھیلاتے ہیں
25:40تو یہ این طریق صوفیہ کے مطابق ہے
25:43کیا بات ہے
25:44یہ وسط نظری تھی
25:46اہلاللہ کی
25:47اللہ والوں کی
25:48اسی وجہ تو اسلام
25:49آج برے سغیر کیا پوری دنیا میں
25:51پھیلتا پھولتا نظر آ رہا ہے
25:53کہ اس وقت بھی
25:54اگر ہم محتاط آداد و شمار کے لحاظ سے دیکھیں
25:57تو اسلام ہی وہ مذہب ہے
25:58جو تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے
26:00وجہ یہی ہے
26:01کہ اہلاللہ نے
26:02بڑی محبتوں کو فروغ دیا
26:04بہت اپنائیت کے ساتھ
26:06پیار کے ساتھ
26:07محبت کے ساتھ
26:08اسلام کو پھیل آیا
26:09جس کے سبب الحمدللہ
26:10آج بھی ان کا نام
26:11اسی عقیدت و اعترام کے ساتھ لیا جا رہا ہے
26:13ایک مختصر سا وقفہ ہے
26:15وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
26:16جو امید ہے آپ کا اور ہمارے ساتھ رہے گا
26:18ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
26:19بہت ہی خوبصورت انداز میں
26:20ماشاءاللہ مفتی صاحب نے
26:22جو ہے بیان فرمایا
26:23اور
26:23اس حوالے سے
26:25ہم یہ بھی جاننا چاہیں گے
26:27کہ ظاہر ہے
26:27آپ کے اسفار ہیں
26:28اہلاللہ سے ملاقاتیں ہیں
26:29دیگر چیزیں ہیں
26:31اب مفتی بھی فرمایے گا
26:32کہ سہون شریف
26:33جو سندھ میں واقع ہے
26:34اور
26:36میں یہ سمجھتا ہوں
26:37بلکہ سب اس بات پر یقین رکھتے ہیں
26:39کہ اگر لال سائن سہون شریف میں نہیں ہوتے
26:41تو سہون کو سہون ہی کہا جاتا
26:43سہون شریف نہیں کہا جاتا
26:45آپ اس کے گرد و نواب پر نظر ڈالیں
26:46تو آپ کو
26:47بڑی عجیب صورتحال نظر آئے گی
26:49لیکن لال سائن کا مزار جو ہے
26:51وہ اپنے پورے وقار کے ساتھ
26:52اور بڑے جاہو جلال کے ساتھ
26:54وہاں پر نظر آتا ہے
26:56وہ گمبت شریف
26:57وہ مزار
26:57وہ آہاتہ
26:58وہاں پر رہنے والی نمازیں
27:00اور دیگر آراز کے مواقع
27:02یہ فرمایے گا کہ
27:03سہون شریف آماد
27:04اور اس کے حوالے سے
27:05جو میں چاہتا ہوں کچھ ارشاد فرمایے گا
27:07حضرت سیدنا عثمان مربندی
27:10رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
27:11کی جو تعلیم و تربیت رہی
27:13جو اسفار رہے
27:14در حقیقت وہ
27:15ایک کردار سازی کی جا رہی تھی
27:16جو ایک بہت بڑا کام
27:18آپ سے لینا مقصود تھا
27:19اس پورے خطے کے حوالے سے
27:21اس حوالے سے
27:22ایک عظیم شان شخصیت
27:23تیار کی جا رہی تھی
27:24اور جس طرح کہ
27:25پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
27:27خاتم النبیین ہے
27:29آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا
27:30لیکن آپ کا جو دین ہے
27:31وہ تو رہتی دنیا تک کے لیے
27:33اور اسے سب جگہ جانا ہے
27:34سب جگہ پھیلنا ہے
27:35اس کی روشنی کو
27:36سب جگہ تک پہنچنا ہے
27:37تو اب یہ
27:38ذمہ داری پیارے آقا
27:39صلی اللہ علیہ وسلم
27:41کی امت کی علامہ
27:41اور علیہ پر پہنچتی ہے
27:42تو اس خطے کو
27:44روشن کرنے کے لیے
27:45اور منور کرنے کے لیے
27:46اللہ سبحانہ و تعالیٰ
27:48نے جس شخصیت کا
27:48انتخاب کیا ہے
27:49وہ حضرت لال شہباز
27:51قلندر رحمت اللہ تعالیٰ لیں
27:52اس لیے آپ کی
27:54جتنے بھی اسفار ہیں
27:55ان اسفار میں
27:55جتنے اکابلین
27:56صاحب کی ملاقاتیں ہوئیں
27:57ان سب سے ملاقات کے بعد
27:59آپ کا جو خطہ تے پایا ہے
28:00جو مرکز تے پایا
28:01تبلیغ کا وہ
28:02سندھ کا تے پایا ہے
28:04جس طرح مشہور ہے
28:04قبلہ مفتی صاحب نے
28:05رشاعت فرمایا
28:05کہ حضرت بو علی شاہ قلندر
28:07رحمت اللہ تعالیٰ لیں
28:08نے آپ کا اشارہ فرمایا
28:10کہ آپ سندھ تشریف لے جائیے
28:11کیونکہ اب اس آفتاب
28:12نے جہاں چمکنا ہے
28:13اس جگہ جائیں گے
28:15اس خطے میں جائیں گے
28:16تو وہاں پر جا کر
28:16جو تبلیغ ہوگی
28:17اس کے اثرات
28:18سب کو نظر آئیں گے
28:19اور الحمدللہ
28:20آج تک
28:20اس کے اثرات
28:21ہمیں نظر آ رہے ہیں
28:22تو جس وقت
28:22حضرت لال شہباز
28:23قلندر رحمت اللہ تعالیٰ
28:25لے سہون تشریف
28:26لے کر آئے ہیں
28:26تو اس وقت
28:27یہ علاقہ
28:28کفر و شرک کا گھڑ تھا
28:30بلکل
28:31اچھا نا صرف یہ
28:32کہ کفر و شرک کا گھڑ تھا
28:33یعنی مذہبی انعتاد بھی تھا
28:35اور اخلاقی انعتاد بھی تھا
28:36تعلیم کا تو
28:37کوئی تصور ہی موجود نہیں تھا
28:39ہر طرف معاشرہ
28:40جو ہے وہ چاروں طرف سے
28:41برائیوں میں گھرا ہوا تھا
28:42گھرا ہوا تھا
28:43یعنی
28:44اگر تجارتی خرابیاں
28:45دیکھی جائیں
28:46تو وہ بھی موجود ہیں
28:47معاشرے کی فرسودہ
28:48روایات بھی وہاں پر
28:49موجود ہیں
28:49اخلاقی برائیاں بھی
28:50اخلاقی برائیاں بھی
28:51موجود ہیں
28:52یہاں تک کہ وہاں
28:53جو ہے
28:53وہ بازار لگا کرتے ہیں
28:55اور رات کو وہ بازار
28:56اتنے عام ہوا کرتے ہیں
28:57کہ بڑے بڑے لوگ
28:59بڑے بڑے تاجر
28:59بڑے بڑے راجہ
29:00جو ہے وہاں پر آیا کرتے تھے
29:02لیکن جب حضرت علال شہباز
29:03قلندر رحمت اللہ تعالی
29:04اس گناہوں کی بستی میں
29:06جب گئے ہیں
29:06تو وہ آپ کے وجود
29:08مسعود کی برکتیں ایسی تھی
29:10کہ وہ جو بازار گرم
29:11ہوا کرتا تھا
29:12اب آپ کے وجود
29:13مسعود کی برکت سے
29:14وہاں کی رونق ماند پڑ گئی ہیں
29:16اور صرف آپ
29:17ابھی آپ نے کوئی تبلیغ نہیں فرمائی
29:19صرف آپ وہاں تشریف رکھتے ہیں
29:20تو آپ کی روحانیت کا فحض
29:22کا عالم یہ ہے
29:23کہ اس نے وہ جو گناہوں کی بستی تھی
29:25وہاں سے گناہوں کو
29:26دھونا شروع کر دیا
29:27اور لوگوں کے دل جو ہے
29:29وہ گناہوں سے خود بخود
29:30مایوس ہونا شروع ہو گئے
29:31ان بازاروں کی رونقیں
29:33ماند پڑنا شروع ہو گئیں
29:34اور جب لوگوں نے غور و فکر کی
29:35تو پتا چلا کہ
29:36ایک درویش آیا ہوا ہے
29:38جس کی وجہ سے یہ ساری کی ساری
29:40رونقیں ہماری ماند پڑی ہیں
29:41اس طرح لوگ آپ کے قریب آنا شروع ہوئے
29:43اور حضرت عثمان مربندی رحمت اللہ تعالی نے
29:46وہ قرآن و سنت کا نور
29:47جو آپ کے سینے کے اندر تھا
29:49اور آپ کی پیشانی سے چمکا کرتا تھا
29:51اور آپ کی زبان مبارک سے
29:53جس کی چاشنی لوگوں کی دلوں میں جائے کرتی تھی
29:55آپ نے وہ لوگوں کو بتانا
29:56اور پڑھانا سکھانا جب شروع کیا
29:58تو آج آپ دیکھیں
29:59کہ وہ جنگل میں منگل کیا آپ نے
30:01کہ آج وہ اسلام کا قلعہ بن چکا ہے
30:03چاروں طرف جہاں پہ کفر و شرک تھا
30:05الحمدللہ آج وہاں
30:06اللہ اکبر کی سنای بلند ہو رہی ہیں
30:08اور لوگ جوگ در جوگ کھیچے چلے آ رہے ہیں
30:11حضرت شیخ خسمان مربندی
30:13معروف لال شہباز کلندر
30:15رحمت اللہ تعالی کے مذارب اور انوار پر
30:17کہ جناب وہ اس زمانے کے اندر بھی
30:19لوگوں کو علم و عرفان کا فیض دیا کرتے تھے
30:21اور آج بھی ان کے دربار سے
30:23علم و عرفان کا فیض ملا کرتا ہے
30:25یہی وجہ ہے کہ آپ بلند پایا عالم دین
30:27ہونے کے ساتھ ایک شاعر بھی تھے
30:29اور آپ کی جو شاعری ہے وہ
30:31عالمانہ طرز کی شاعری ہے
30:32اور بہت بلند پایا شاعری ہے
30:34تو آپ نے اپنے وعث کے ذریعے بھی لوگوں کو تبلیغ فرمائی
30:37اپنی شاعری کے ذریعے بھی لوگوں کو تبلیغ فرمائی
30:40اور برے عقیدوں سے بھی بچایا
30:41اُس زمانے میں جو مسلمان جن کے پاس
30:43علم نہیں تھا تو آپ نے ان کو بھی علمتہ فرمایا
30:46تو آپ کی جو حکمت اعملی رہی
30:48وہ اپنوں کو مزید بہتر بنانے کی
30:50اور جو غیرت ان کو اپنے قریب لانے کی حکمت اعملی رہی
30:52اور الحمدللہ آج یہ آپ کا فیضان
30:54آج بھی اسی طرح جاری ہے
30:56اور ہم یہ دیکھتے ہیں کہ بلکل
30:57مفتی صاحب نے صحیح فرمایا کہ آج بھی لوگوں کا
31:00اسی طرح آپ کے ساتھ عقیدت کا معاملہ ہے
31:02آپ کی چوبیس گھنٹے میں
31:04کسی وقت بھی چلے جائے آپ کو ظاہری نظر آئیں گے
31:06آپ کی عقیدت پر نظر آئیں گے
31:08جو وہاں پر حاضری دے رہے ہوں گے
31:09اور وہاں پر جو ہے انہیں خراج تحسین پیش کر رہے ہوں گے
31:13اچھا قلندر کے بارے میں
31:14مختلف رائے رکھنے والوں نے
31:16مختلف تحریریں رکھی ہیں
31:18کہ قلندر یہ ہوتا ہے
31:20قلندر کے معنی یہ ہیں
31:21قلندر کی کیفیات کو
31:22قلندر کے جو اس کا کردار ہے
31:27سیرت ہے
31:27اس کے حوالے سے
31:28ہم یہ جاننا چاہیں گے مفتی صاحب سے
31:29مفتی صاحب قلندر ہوتا کون ہے
31:31کیا طریق ہے اس کا
31:33میں چاہتا ہوں اس پر کچھ رشاد فرمائیے گا
31:36اللہ رب العزت نے انسان کو
31:38بنیادی طور پر
31:39دو چیزیں عطا فرمائی ہیں
31:41ایک اس کا عقل ہے
31:43اور ایک اس کو
31:44اللہ نے دل عطا فرمایا
31:45عقل علم کا مرکز ہے
31:49علم کا ممبا ہے
31:50اور دل
31:52یہ محبت اور عشق کا
31:54سرچشمہ ہے
31:55کیا بات سبحان اللہ
31:56اور اللہ رب العزت نے
31:58انہی دو قوتوں سے
32:00انسان کی اندر
32:02بہت ساری تاثیرات پیدا فرمائی
32:04تو صوفیاء کرام کو
32:07اگر ہم دیکھیں
32:07سلاسل طریقت کو
32:09اگر ہم دیکھیں
32:09تو سلسلہ قادریہ کی اندر
32:12آپ کو
32:13عقل اور علم کا غلبہ نظر آئے گا
32:15ایسے ہی اگر آپ
32:17سلسلہ چشتیہ کو دیکھیں
32:19تو وہاں آپ کو
32:21جذب اور جنو کا غلبہ نظر آئے گا
32:23عشق کا جذبہ نظر آئے گا
32:25اور ایسے ہی نقشبندیہ
32:26اور سہرودیہ کو دیکھیں
32:28تو وہاں معرفت الہی کے ساتھ
32:30اور علم دین کے ساتھ
32:32شریعت کے
32:33ظاہری
32:34عوامر
32:34اور نواہی کی
32:35سختی کے ساتھ
32:37پابندی نظر آئے گی
32:38گویا اتباع شریعت کا پہلو
32:41وہ آپ کو
32:41ہر حال میں
32:42غالب حالت میں نظر آئے گا
32:44تو جو
32:45ان اعتبارات سے
32:47اگر ہم دیکھیں
32:47لفظ کلندر کو
32:48اس آئینے میں دیکھیں
32:50تو لفظ کلندر کے اندر
32:52معنی یہ پائے جاتے ہیں
32:53یہ روحانی اعتبار سے
32:55یہ ایک کیفیت کا نام ہے
32:57یہ
32:58ولایت میں
32:59کسی مقام
33:00یا مرتبے کی طرف
33:01اشارہ نہیں کرتا
33:02یعنی
33:03ولایت کے اندر
33:05تو جیسے
33:05عبدال ہیں
33:06پھر اختاب ہیں
33:08پھر اغواس ہیں
33:09ٹھیک ہے
33:10تو یعنی
33:10گوث ہے
33:11کتب ہے
33:12عبدال ہیں
33:12تو یہ مراتب ہیں
33:14یہ مناسب ہیں
33:15تو یہ جو
33:16کلندر ہے
33:17یہ ایک کیفیت کی طرف
33:18اشارہ کرتا ہے
33:19وہ کیفیت کیا ہے
33:20اس کیفیت کے اندر
33:21سب سے پہلی بات
33:22تو یہ ہے
33:23کہ عقل کے اوپر
33:25جذب غالب ہے
33:26یعنی
33:27جو عقل ہے
33:28علم ہے
33:29علم ظاہر ہے
33:30اس کے اوپر
33:31دل اور اس کی
33:31کیفیت کا غلبہ
33:33ہو جاتا ہے
33:33تو جب دل اور
33:34اس کی کیفیت کا
33:35غلبہ ہو جاتا ہے
33:36اور عشق کا
33:37غلبہ ہو جاتا ہے
33:38تو عشق کے غلبے
33:39کے اندر
33:40انسان مقام
33:41فنا پہ چلا جاتا ہے
33:42اور اس مقام
33:44فنائیت پر
33:45اسے
33:46اللہ رب العزت
33:47کی ذات کے سوا
33:48نہ کچھ دکھائی دیتا ہے
33:50نہ کچھ سجھائی دیتا ہے
33:51لہٰذا وہ جس سمت دیکھتا ہے
33:54قرآن کے مطابق
33:55فَأَيْنَ مَتُوَلُّ فَسَمَّ وَجْهُ اللَّهِ
33:57وہ جس سمت دیکھتا ہے
33:59اسے اللہ کے جلوے دکھائی دیتا ہے
34:01تو لہٰذا وہ غیریت سے نکل جاتا ہے
34:04تو جب وہ غیر کے تصور سے
34:06غیریت کے تصور سے
34:08غیریت کے اثرات سے
34:09نکل جاتا ہے
34:11اور حق تعالیٰ کے ساتھ
34:12اس کو صحبت خاصہ نصیب ہو جاتی ہے
34:15تو وہ کلندر کے رتبے
34:17وہ کیفیت کلندرانہ کیفیت
34:19کہلاتی ہے
34:20وہ کلندر ہوتا ہے
34:21جس نے اپنی روحانیت کو
34:25اللہ رب العزت کی
34:27وحدت میں توحید میں فنا کر دیا
34:29حتیٰ کہ اپنے وجود کو بھی فنا کر دیا
34:32تو یہ کیفیت کلندرانہ کیفیت ہے
34:35جس نے اپنے جذب اور جنوں کو
34:37عقل اور علم کے اوپر غالب کر لیا
34:40تو یہ کیفیت کلندرانہ کیفیت ہے
34:43تو گویا کلندر میں
34:45اللہ رب العزت نے
34:46عشق کو جنوں کو
34:49جذب کو فنایت کو
34:51نکتہ کمال پر رکھا ہے
34:54اور یہ چیزیں جہاں
34:56اپنی میراج پر نظر آتی ہیں
34:57وہ کلندر ہوتا ہے
34:58اب یہ جو کلندر کی شان اور کیفیت ہے
35:01یہاں اس کے ساتھ میں
35:03ایک میسج کو بھی اٹیج کرنا چاہتا ہوں
35:05اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہوتا
35:08کہ عشق میں جذب میں فنا ہو کر
35:11جو شریعت کے ظاہری آمال ہیں
35:14احوال ہیں
35:15اوامر و نواہی ہیں
35:16ان کو معذر اللہ نظر انداز کر دیا جائے
35:19یا ان کو اپنی زندگی سے
35:21کم تر سمجھا جائے
35:23یہ نہیں ہوتا
35:24بے شک کلندر
35:26جذب جنوں عشق معرفت الہی
35:29اور فنائیت کے نکتہ کمال پر ہوتا ہے
35:31مگر وہ شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم
35:34کی خلاف ورزی کرنے والا نہیں ہوتا
35:38یہ جو ہمارے زمانے میں
35:40کچھ لاعلمی کی وجہ سے
35:41ہم نے ان انوانات کے اندر
35:44جو مفاہیم پائے جاتے تھے
35:46انہیں اپنی من پسند زندگی کے مطابق
35:48ڈھال لیا ہوا ہے
35:49اپنے لاعلمیوں کی وجہ سے
35:51دین سے دوری کی وجہ سے
35:53تو عام طور پر
35:55کلندر وہاں آنکھ دکھائی دیتا ہے
35:58بھی لفظ استعمال کیا جاتا ہے
36:00بھئی کوئی آدمی اگر ظاہری طور پر
36:02ہوش و عواص میں نہیں ہے
36:03تو بھی یہ کلندر ہے
36:05ماذا اللہ ایسا بھی ہوتا ہے
36:09کہ کوئی
36:10منشیات کا استعمال کر رہا ہے
36:13بھئی یہ تو کلندر ہے
36:14کوئی ایسا ہے جس کو
36:16عقل نہیں اور ظاہری چیزوں
36:18اور ان کی حکمتوں سے وہ بے خبر ہے
36:20اس کو کوئی معرفت نہیں فاہم اور بصیرت نہیں
36:23بھئی یہ کلندر ہے
36:24ایسے نہیں ہیں ایسے لفظ کلندر کی
36:27تحقیر ہوتی ہے
36:28اللہ رب العزت نے جو لفظ کلندر
36:30کی اندر جو شان رکھی ہے
36:32وہ ہم اسے آمیانہ انداز میں
36:34یوں استعمال کریں گے تو وہ ان کے مقام
36:36اور مرتبے کی قدردانی کے خلاف
36:39ہو جاتا ہے لہذا کلندر
36:40شریعت محمدی
36:42کا تارک نہیں ہوتا
36:43کلندر قرآن اور حدیث کے
36:46خلاف چلنے والا نہیں ہوتا
36:48کلندر آقل صلی اللہ علیہ وسلم کی
36:50تعلیمات کو سانوی حیثیت
36:52دینے والا نہیں ہوتا
36:54بلکہ آقل صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات
36:58ہوتی ہے وہ اس کو اپنا دین
37:00اور ایمان سمجھتے اس پر چلتا ہے
37:02لہذا کلندر کے اندر
37:04تمام ظاہری چیزوں
37:06کی پابندی کے ساتھ
37:08باطنی اعتبار سے
37:10جب وہ عشق اور معرفت
37:12الہی کے سمندر میں غوطہ
37:14زن ہو جاتا ہے اور پھر اسے
37:16دنیا کی کوئی پرواہ نہیں رہتی
37:17کہ میں یہ جو حق بات کر رہا ہوں
37:19اس کے نتیجے میں مجھے کیا سہنا
37:22پڑے گا اس کے کیا نتائج ہوں گے
37:23کیا اثرات ہوں گے جب وہ ہر طرح
37:26کہ نفع اور نقصان سے ماورا ہو جائے
37:28اور اللہ کے ساتھ
37:30واصل ہو جائے واصل حق
37:31واصل حق ہو جائے
37:33تو پھر یہ کلندرانہ صفات ہیں
37:35اور اللہ رب العزت نے یہ
37:37اور ان جیسی بے شمار
37:39خوبیوں سے حضرت سخی
37:41لال شہباز کلندر رحمت اللہ تعالی
37:44علیہ کو نوازات
37:45ہزار خوف ہو
37:46لیکن زبان ہو دل کی رفیق
37:49یہی رہا ہے ازل سے
37:51کلندروں کا طریق
37:53اچھا کیا فرمائے گا مف صاحب میں چاہتا ہوں پیغام دے دیجئے
37:56اتنی بڑی ہستی ہمیں بہت خوشی ہوتی
37:58اس بات کو دیکھ کر
37:58کس ان ٹیکسٹ بورڈ نے جو ہے
38:00وہ اہلاللہ کے مشاہیر اسلام کے عنوان کے ساتھ
38:04اہلاللہ کو شامل کیا
38:06داتا گنج بشلی حجویری ہیں
38:07اور حضرت سخی لال شہباز کلندر رحمت اللہ علیہ
38:10اور دیگر اہلاللہ کو شامل کر کے
38:11اچھا کیا
38:12تاکہ لوگ بچوں تک جو ہے
38:14ان کی تعلیمات جائیں
38:15اور ان کی صیرت پہنچ سکے
38:16آپ کیا پیغام دیجئے گا
38:17اس میں سب سے پہلی بات تو یہی ہے
38:19کہ جتنی بڑی شخصیت ہیں
38:21اتنا بڑا کردار بھی ہے
38:22اور کردار کا اجلپن ہمیں یہ بتاتا ہے
38:25کہ جو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
38:27کے عشق و محبت میں
38:29اپنے آپ کو فنا کریں
38:30اور پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
38:32کی سنت کی اتباع میں
38:33اپنے آپ کو ہمیشہ مشغول لکھیں
38:35اللہ سبحانہ وتعالی انہیں
38:37اروج الازوال عطا فرماتا ہے
38:38آج بھی اگر کوئی بلندی چاہتا ہے
38:41تو بلندی ملے گی
38:42اللہ والوں کی بارگاہ سے
38:43ان کا روشن کردار
38:45ان کا اجلہ چہرہ
38:46ہمارے سامنے موجود ہے
38:47ہمیں یہ چاہیے
38:48کہ جہاں ہم قلبی طور پر
38:49ان سے عشق و محبت کا
38:50تعلق برقرار رکھتے ہیں
38:52اور اس محبت کا اظہار بھی
38:54بڑے والہانہ انداز میں کرتے ہیں
38:56اب ان کو عملی زندگی میں
38:57ان کے کردار کو جانچی ہے
38:59اور جو سیرت کی روشنی ہے
39:01اس روشنی سے اپنے ظاہر و باطن
39:03کو منور کریں
39:03ان کے کردار کے اجلے پن
39:06کو جو منگھڑت روایات نے
39:07دھندلا کر دیا ہے
39:08اس سے بھی اپنے آپ کو بچائیں
39:10اور جو مستند واضح ترین روایات
39:12کہ سنہ آج ہمارے پروگرام کے اندر
39:14واضح اور مستند ترین روایات پر گفتگو ہوئی
39:17اس ان کیفیات کے اندر
39:19حضرت نال شہباز کرندر
39:20رحمت اللہ علیہ کی شخصیت کو دیکھئے
39:22تو انشاءاللہ آپ کو بہترین
39:24رہنمائی بھی ملے گی
39:25اور بہتر فیض کے ذرائع بھی
39:26آپ کو حاصل ہوں گے
39:27بہت شکریہ ادا کروں گا
39:28مفتو صاحب آپ کی تشریف آوری کا
39:29مفتو صاحب آپ تشریف علاہ سقلین رشید
39:31آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ
39:32آخر میں نات رسول مقبول
39:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کریں گے
39:36محمد سقلین رشید قادری
39:38اس کے ساتھ ہی
39:50محمد سقلین رشید قادری
40:20جو چاہیں عطا کر دیں
40:23نبی مختار کل ہیں
40:27جس کو جو چاہیں عطا کر دیں
40:33اور جہاں میں ان کی چلتی ہے
40:37وہ پل میں کیا سے کیا کر دیں
40:41زمین کو آسمہ کر دیں
40:47سوریہ کو سرا کر دیں
40:52زمین کو آسمہ کر دیں
40:56سوریہ کو سرا کر دیں
41:02اور تمنا اے دل اشرف
41:06بس اتنی ہے سر محشر
41:10جب آقا جاں میں کو سر دیں
41:16لبی اقدس لگا کر دیں
41:21جب آقا جاں میں کو سر دیں
41:25لبی اقدس لگا کر دیں
41:29اور مجھے کیا فکر ہو اختر
41:34میرے یاور ہے وہ یاور
41:38بلاؤں کو میری جو خود گرفتاریں
41:45بلا کر دیں
41:47بلاؤں کو میری جو خود گرفتاریں
41:55بلا کر دیں
41:58بلاؤں کو میری جو خود گرفتاریں