Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00. . . . . . . . . .
00:30. . . . . .
01:00. . . . . .
01:30. . . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:29That's what we have done.
02:59इसके बाफ़द भी चूंके आप नबी थे और नबी के घरवालों पर इसतरा का मौामला हो तो लोगों के बज़से होने दूर होने का भी अंदेशा होता है
03:07کہ وہ اپنے گھر میں یہ معاملات
03:09تو جیسے آج کل کوئی اگر دیندار شخص کے گھر میں
03:12ایسی کوئی بات ہو جائے
03:13تو لوگ خامخہ اس دیندار سے بھی
03:15کھچاؤ سا محسوس کرتے ہیں قلبِ لحاظ سے
03:18اور یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:21سے متعلق کھچاؤ
03:22کسی کے دل میں پیدا ہو قطن غیر مناسب تھا
03:25اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:26کا کوئی نقصان نہیں تھا
03:27اس شخص کی آخرت کی بربادی کا سامان تھا
03:30لیکن بہرحال سرکار کوئی سے
03:32عذیت اور رنج پہنچا
03:33تو سرکار نے فرمایا اللہ کی قسم
03:35مجھے اپنے اہلیہ کے متعلق خیر کے سوا
03:38اور کسی چیز کا علم نہیں
03:39اور ان لوگوں نے ان کے ساتھ
03:41جس شخص کے ملوث ہونے کا ذکر کیا ہے
03:43اس کے متعلق بھی مجھے سوا خیر کے
03:46اور کسی چیز کا علم نہیں
03:47تو پہلے تائید ہو گئی اس کے بعد خود سرکار
03:50نے بھی اظہار فرمایا
03:51اور پھر آیات نازل ہوئیں باقاعدہ
03:53اور سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ
03:56انہاں کا طیبہ طاہرہ ہونا
03:57قیامت تک کے لئے لوگوں کے لئے
03:59ظاہر کر دیا گیا
04:01جو پہلے ظاہر تھا لیکن اللہ کی تائید کے بعد
04:03تو بہت زیادہ
04:04تو اس سے چند باتیں معلوم ہوئیں کہ دیکھیں
04:07جب کسی کے باطن میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے
04:09تو وہ تزدیک کیے بغیر
04:12بس موقع کی تلاش میں ہوتا ہے
04:13اور کسی بھی طریقے سے الزام لگا کر
04:15کسی بھی طرح
04:16سامنے والے کی عزت خراب کرنے کی کوشش کرتا ہے
04:20مجھے اور آپ کو اپنا احتساب کرنا چاہیے
04:22کیا ہم ایسے ہی منتقم مزاج تو نہیں ہیں
04:25کیا ہمارے باطن میں اتنا غصہ
04:28اور چھوٹی چھوٹی باتوں کی نفرت تو نہیں بیٹھ جاتی
04:31کہ جب ہم کی انتقام لینے پر آتے ہیں
04:34تو پھر ہم یہ نہیں دیکھتے کہ سامنے والا عالم ہے
04:36یا مفتی ہے
04:37یہ مسجد کے امام صاحب ہیں
04:39کوئی حافظ صاحب ہیں
04:40خاندان کا کوئی نیک آدمی ہے
04:42یا خاندان میں بہرحال کوئی انوسنٹ ہے
04:46بلکل بے قصور
04:48ہم اس پہ کوئی الزام لگا کر
04:50بعض وقت اس کو گالیاں دلواتے ہیں
04:53اس کو جیل میں ڈلوا دیتے ہیں
04:55اس کو بیزت کر دیتے ہیں
04:58لوگوں کی نگاہوں سے اس کو گرا دیتے ہیں
05:00تو یہ مسلمان کا طریقہ نہیں
05:03یہ منافقین کا طریقہ ہے
05:05بعد میں سب پہ حد بھی جاری ہوئی
05:06حد قضف جاری ہوئی تھی
05:08اور لگے تھے کوڑے ٹھیک ٹھاک
05:09جن جس نے الزام لگایا
05:11کیونکہ جھوٹا الزام اگر زینہ کا خدا نخواستہ کسی پر لگا دیں
05:14تو پھر گواہی پیش کرنا ضروری ہوتا ہے
05:17اور اگر گواہ پیش نہ کر سکیں
05:19تو جس نے یہ الزام لگایا ہے
05:21اسے اسی کوڑے لگتے ہیں
05:23سر عام
05:23اسی کوڑے
05:25اس کو زینہ کی جھوٹی تو ہم ات کو قضف کہتے ہیں
05:28اور اس کی حد جب لگتی ہے
05:30تو اس کو حد قضف کہا جاتا ہے
05:32تو سارے پٹے پھر اچھی طریقے سے
05:34اور خوب ان کی اچھی طرح عزت افضائی ہوئی
05:36تو یہ ہمیں سوچتا چاہیے
05:38خدارہ آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے
05:41کسی بھی عالم کے بارے میں
05:43کوئی بھی خبر آپ کو ملتی ہے
05:44اور ہم شروع ہو جاتے ہیں
05:46اس کو گالیاں بکنا
05:47اور خراب قسم کے کمنٹس کرنا
05:49نہ ہمیں معاملے کے نویت کا پتا ہوتا ہے
05:52نہ ہمیں علمی گہرائیوں کا پتا ہوتا ہے
05:55ایک ایک بات کہ
05:56کئی کی پہلو بعض وقت نکلتے ہیں
05:58مضبط پہلو بھی ہوتے ہیں
06:00منفی پہلو بھی ہوتے ہیں
06:01یہ کہنے والے کی نیت پر پھر موقوف ہوتا ہے
06:04یا اس کی وضاحت پر موقوف ہوتا ہے
06:05کہ وہ بتائے
06:06کہ میں نے جو بات کہی تھی
06:07اس میں پوزیٹیف پہلو لیا تھا
06:09یا نیگٹیف پہلو لیا تھا
06:11تو جو معاند قسم کے لوگ ہوتے ہیں
06:14وہ نیگٹیف پہلو لے کر
06:15اس کو اتنا عام کر دیتے ہیں
06:16اور سامنے والا جانتا نہیں ہے
06:18تو وہ سمجھتا ہے کہ
06:19صحیح کہہ رہا ہے
06:20کہ اس نے غلط کیا
06:21بس پھر اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں
06:23حالانکہ ایک شخص جو ہے
06:25وہ اپنے ذاتی مفادات
06:27بعض اوقات نکال رہا ہوتا ہے
06:29آپ یہ دیکھیں گے
06:30جو کسی ایک کے خلاف بولے گا
06:32وہ اپنے مرکز عقیدت کے متعلق
06:34کبھی بھی نہیں بولے گا
06:35چاہے وہ لاکھ اس کے اندر قصور ہوں
06:36دوسرے پر انگلیاں اٹھاتے رہے گا
06:39لیکن جس سے اس کو عقیدت ہے
06:40یا جس سے نقصان پہنچ سکتا ہے
06:43یہ بھی ہوتا ہے
06:43سامرلہ طاقتور ہوگا
06:44کتنے ہی خصور وار
06:45وہاں زبان خاموش
06:46کمزور نظر آئے
06:48اور آپ کا مرکز عقیدت نہ ہو
06:50تو بس یا جس سے مفادات ذاتی خاندان وغیرہ
06:54میں مفاد نہیں حاصل ہو رہے ہوں
06:55رگڑ کے رگ دوست کو
06:57لیکن یہ دنیا میں پتہ نہیں چلے گا
06:59آخرت میں
07:00زیادہ اس کا پتہ چلے گا
07:02مرنے کے بعد
07:02ہو سکتا ہے
07:03کہ اللہ تعالیٰ
07:04ذہاب قبر میں مرتلف فرما دے
07:05ورنہ میدانِ معاشر کی زلت
07:07اور جس کے متعلق آپ نے ایسا کیا
07:10اس کو کھڑا کیا جائے گا
07:11اور آپ کو کھڑا کیا جائے گا
07:12اور اب ہی صحابوں کتاب ہوگا
07:14اور یقیناً
07:16جس شخص کے آپ نے دنیا میں عزت خراب کی تھی
07:18لوگوں کے نگاہوں سے
07:20اس کے وقار کو گرایا تھا
07:22وہ بیچارہ وہ اور اس کی فیملی
07:24ڈسٹرپ ہو گئے تھے
07:25وہ اپنا مو چھپاتے پھرتے تھے
07:27شادی بیاں میں جانا چھوڑ دیا
07:28گیدرنگ میں جانا چھوڑ دیا
07:30صرف آپ کے الزامات کی وجہ سے
07:32وہ سب آپ کو چھوڑیں گے بھلا وہاں پر
07:34اچھی طرح رگڑا لگائیں گے
07:37اور خوب آپ کی نیکیاں نکال کے لے جائیں گے
07:39اور آپ کی نیکیاں پوری نہیں ہوئیں
07:40تو ان کے گناہ آپ کے نام عمل میں ڈالے جائیں گے
07:42وہ جنت کے طرف جارے ہوں گے
07:44اور الزام لگانے والا
07:46جہنم کی طرف جارہا ہوگا
07:48اس لئے خدا رہا ایسا نہ کریں
07:50اپنی زبانوں کو بند رکھیں
07:52یہ دور جھوٹ کا دور ہے
07:54یہ دھوکے کا دور ہے
07:55بہت زیادہ جھوٹ اور دھوکا ہے
07:57لہذا ایک کلپ دیکھ کر
07:59کسی کے اب جسے میرے ساتھ کئی دفعہ ہوا ہے
08:01کہ ایک بیان کیا ہے
08:02نہ پیچھے ڈالا نہ آگے
08:04بیچ سے ایک چیز نکال کر
08:06اور اس کی ہیڈنگ بھی ایسی اپنے مرضی سے بنا لیتے ہیں
08:09خطرناک قسم کی ہے
08:10کسی کے خلاف کوئی ہیڈنگ بنا دیتے ہیں
08:12اور اس کو چلا دیتے ہیں
08:14لوگ ہمیں گالیاں بکرے ہوتے ہیں
08:15حالانکہ ہمارا مقصد تو سامنے والے کا کتھائی نہیں
08:18اور اس کا اگر سیاق و سباق دیکھا جائے
08:20تو بات بالکل کلئر
08:22لیکن اس پر بنیاد نہیں ہے
08:23یہ جو کہا ہے اس کے اوپر ہے
08:25اب اس کے آگے وضاحت آ رہی تھی
08:26وہ ہٹا دی
08:27اس سے پہلے تمہید تھی
08:29وہ ہٹا دی
08:29تو غلط فہمی تو پیدا ہوگی ہوگی
08:31اب اس سے کیا فائدہ حاصل ہوگا
08:33خصوصا جو معروف لوگ ہوتے ہیں
08:36لوگ اس لئے ان کے اوپر
08:37زیادہ انگلی اٹھا دیتے ہیں
08:39کہ ویسے تو کچھ صلاحیت ہوتی نہیں
08:41اپر لیول پر آنے کی
08:42اپنا کوئی قابل قدر کام تو ہوتا نہیں ہے
08:45آسان سی بات ہے
08:46کہ کسی بڑے کے اوپر الزام لگاؤ
08:47دو چار گالی بکو
08:49ایک خراب سے اس کے بارے میں ہیڈنگ لکھ دو
08:51تو دیکھنے والا ہیڈنگ دیکھ کے
08:53آپ کے ایک دفعہ کلک تو کری دے گا
08:55اس ویڈیو کے اوپر
08:56تو دس ہزار بیس ہزار پچاس ہزار
08:58تو ویسی لوگ دیکھ لیں گے
08:59اس سے وہ خوش ہوتے ہیں
09:01اندازہ کریں خوشی کی بات ہے
09:02یا تباہی کی بات ہے
09:03جتنے لوگ دیکھ کر غلط فہمیوں کے شکار ہوتے رہیں گے
09:07آپ کے اوپر وابال ہوگا
09:08اگر تھوڑی سے بھی عقل ہو
09:10تو انسان ایسا خسارے کا سودا کبھی بھی نہ کرے
09:13تو بہرحال دوسری بات یہ ہے
09:16کہ جب ایسے کوئی مسئلہ ہو
09:17تو خود کسی کا دفعہ کرنے سے پہلے
09:20کچھ ایسے لوگوں کو بھی بیچ میں ڈالا جائے
09:22کہ جو اس بات کے گواہی دیں
09:24کہ جیسا لوگ کہہ رہے ہیں غلط ایسا نہیں ہے
09:26یہ میرے عقل صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ کار ہے
09:29اور جن سے پھر رائے طلب کی جائے وہ رکے بھی نہیں
09:32یہاں پر ہمارے ایسا ہوتا ہے
09:34کہ جب کوئی ایک شخص بیچارہ پھنستا ہے
09:36تو سارے پیچھے ہڑ جاتے ہیں
09:37کوئی اس کی تائید میں بولنے والا نہیں ہوتا
09:40کوئی سمجھانے والا نہیں ہوتا ہے
09:41اور اس طریقے سے ایک آدمی تنہا رہ جاتا ہے
09:44بعض اوقات اور اس کو زیادہ نقصان ہو جاتا ہے
09:46اگر کوئی مصبت کردار بیچ میں
09:48ادا کر سکتا ہو اس کو چاہیے کہ وہ آ کے پڑھ کر
09:50کہ بھئی یہ تم جو سمجھ رو
09:52ٹھیک نہیں ہے یہ ایسا ہے یہ ایسا ہے یہ ایسا ہے
09:54صحیح چیز کو بیان کر دیں
09:56تو مسئلے ختم ہو جاتے ہیں
09:57لیکن آپ نے کبھی دیکھا ہوگا غور کیا ہوگا
10:00ہم نے بھی بہت مشاہدہ کیا ہے
10:01جب کوئی روڈ پہ دو آدمی لڑ رہے ہونا
10:03صرف گفتگو سے
10:04تو سارے پیچھے رہتے ہیں
10:06انتظار کرتے رہتے ہیں کہ کوئی ایک پہلے گھوسا مار دیں
10:09پھر دوسرا مار دیں فائٹ شروع ہو جانا
10:11پھر بیچ میں کودیں گے
10:12تو وہ کھڑے رہتے ہیں کھڑے رہتے ہیں
10:14پھر گھوسا ہوتے رہتے ہیں پھر گالم گلوچ پر آتے ہیں
10:17پھر مارک پٹ شروع ہو جاتی ہے
10:18اچھا جیسا ہی مارک پٹ شروع ہوتی ہے
10:20ایک دو سین دیکھ لیتے ہیں گھوسےوں سے لگنے کے
10:22پھر بیچ میں گھوسا آتے ہیں اور دونوں کو علیدہ کر دیتے ہیں
10:24پہلے نہیں کر سکتے تھے علیدہ آپ
10:26پہلے خاموش نہیں کروا سکتے تھے
10:28نہیں
10:28وہ چاہتے ہیں کہ پھڑا ہو
10:30مزہ آئے
10:31دیکھتے ہیں کون جیتا ہے
10:33کون زور سے مارتا ہے
10:35کون پٹتا ہے
10:36یہ ہمارے ہاں طریقہ کار ہے
10:37ہم کہتے ہیں ہونے دو
10:38ہمیں کیا کرنا ہے
10:39مزے حاصل کرو
10:40وہ اس کو گالیاں بک رہا ہے
10:42وہ اس کو براہ والا کہہ رہا ہے
10:43اس کا کلپ اس کے خلاف
10:44اس کا کلپ اس کے خلاف
10:45اور ایسی خاندان کے اندر پہلے جھگڑے آگے جانے دو
10:48پھر ہم دیکھ لیں گے
10:49بلکل غلط طریقہ ہے
10:50خود آگے بڑھ کر
10:51میں نے حدیث سنائی تھی نا
10:52سرکار نے فرمایا
10:53کہ خود آگے بڑھ کر گواہی دے چاہے
10:56اس سے گواہی طلب نہ کی جائے
10:57اس کی مدحہ فرمائی سرکار نے
10:59جھگڑا ختم کر رہے کی کوشش کرنی چاہیے
11:01نہ کہ ہوا دے کے پہلے بڑھائیں
11:03اور پھر بڑے ریاکارانہ طریقے سے
11:06مکارانہ طریقے سے درمیان میں آجائے
11:08بھئی دیکھو نہیں لڑتے نہیں ہیں
11:09ایسا نہ کرو
11:09اس سے پہلے کیا کر رہے تھے آپ
11:11مستلسل آپ دیکھتے رہے کہ یہ پھڑا بڑھ رہا ہے
11:14اور خرابیاں پیدا ہو رہی
11:15لیکن آپ نے کہا اچھا ہے
11:16ذرا مار پیٹ ہو جائے گھر میں
11:17شور بیوی کو مار دے
11:19یہ اپنی بیٹی کو میکے لے جائیں
11:21پھر ہی آئیں گے چودری بن کے
11:22درمیان کے اندر کے
11:23ہم ہیں بڑے مخلص لو
11:24تو ہمیں کسی کی نیت پر شک بھی نہیں کرنا چاہیے
11:27ہو سکتا ہے کسی کو پہلے پتا نہ ہو
11:29لیکن میں اس کے بارے میں کہہ رہا ہوں
11:31جو ایسا ہے
11:31اسے اپنے بارے میں غور کرنا چاہیے
11:34یعنی پہلے آپ نے پھڑے کو آخری پیک تک پہنچا دیا
11:36اور پھر آپ مخلص بن گئے
11:38پہلے یہ منافقت ہے
11:39بہت بڑی یہ اخلاص نہیں ہے
11:41کہ آپ نے جان بوچ کے معاملے کو اتنا بڑھنے دیا
11:43اور جب بڑھ گیا
11:45تو دونوں طرف سے ہمدردیاں بھی حاصل کرنے کے لئے بیچ میں آگئے
11:49غلط چیز ہے
11:50اللہ تعالیٰ سمجھ دے کہ توفیق عطا فرمائے
11:52اور اس کے بعد پھر سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے باد بیان فرمائی
11:56کہ میرے گھر والوں کے بارے میں جس نے مجھے عذیت دی
11:59مجھے اس شخص کے متعلق کون معذور قرار دے گا
12:02یعنی اگر میں ان کے خلاف کو کارروائی دیتا ہوں
12:07تو مجھے معذور سمجھا جائے
12:08کہ اس سرکار تو اقلیسی بات ہے
12:10کہ اپنے گھر والوں کے لئے تو نہیں
12:11وہ تو تقاضائی شریعت پورا کرنے کے لئے
12:14لیکن کوئی یہ نہ کہے
12:15کہ یہ گھر والوں کا معاملہ تا شاید اس وجہ ایسا کہا
12:18سرکار نے فرمایا
12:19مجھے کون معذور قرار دے گا
12:21کہ جس نے مجھے گھر والوں کے بارے میں اتنی عذیت دی
12:24اس سے معلوم ہوا
12:25کہ جب آپ کسی ایک فریق کے بارے میں کچھ کر رہے ہوتے ہیں
12:28وہ ایک کے بارے میں نہیں ہوتا
12:29اس کے متعلقین کو بھی عذیت ہوتی ہے
12:31خدا رہا اس کو سمجھیں
12:32بعض وقت یہ پولیٹیشنز ہوتے ہیں
12:34آپ الگ پولیٹیکل پارٹی میں ہیں
12:36دوسرا علیدہ ہے
12:37ٹھیک ہے کوئی اگر کسی کا
12:38الانیا کرپشن ہے
12:39وہ ایک الگ چیز ہوتی ہے
12:40الانیا وہ بھی
12:41جس کا ثبوت ہو چکا ہو
12:42اس پر بھی کلام کرنے کے بغیر ضرورت کے کوئی ضرورت نہیں ہے
12:46لیکن ہوتا یہ ہے
12:47کہ ہم جھوٹے الزامات لگاتے ہیں
12:49پھر اسی طرح اس کا مذاق اڑانا
12:51دیگر چیزیں ہیں
12:52تو کیا ان کی فیملی نہیں ہیں
12:53ان کے بچے شکول نہیں جاتے
12:54کیا وہ شادی بیعہ میں نہیں جاتے
12:56کیا ہر ایک ان کو دیکھ رہا ہوتا
12:58کہ کیا کیا ان کے بارے میں مذاہیہ چیزیں بنائی ہیں
13:01کتنی تکلیف اور عذیت ہوتی ہے
13:03اور ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہوتی
13:05ہماری والدہ کا تھوڑا سا مو بن جائے
13:07آنکھوں سے آنسو نکل آئیں
13:08والد صاحب رنجیدہ گھر میں داخل ہوں
13:10ہم تڑپ جاتے
13:11یہ کس نے کیا ہو گیا
13:13کیسا ہو گیا
13:13کس نے کہا ہے
13:14کوئی مسئلہ ہوا
13:14مجھے بتائیں
13:15تو آپ اپنے بارے گھر کے بارے میں
13:17تو اتنے سنسٹیب
13:18اور دوسرے کو آپ بالکل چاہیں
13:20کہ بھرے بازار میں اس کو زلیل کر دیں
13:21اور ہزے نفس حاصل کریں
13:23مزے حاصل کریں
13:24ان کی فیملی کو چاہے
13:25کتنے تکلیف پہنچے
13:26کوئی پرواہ نہ ہو
13:27ظالم اور کس کو کہتے ہیں
13:29بتائیں
13:29بے حص اور کس کو کہتے ہیں
13:31سیلفش کون ہوتا ہے
13:33میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
13:35نے تشارت فرمایا
13:36کہ لا يؤمنوا احدكم
13:38حتی
13:40یحب لی اخیہ
13:42ما یحب لنفسیہ
13:45سرکار نے فرمایا
13:46اس کا ایمان کامل نہیں ہوگا
13:48کہ جو اپنے بھائی کے لیے
13:49وہی پسند کرے
13:50جو اپنی ذات کے لیے پسند کرتا ہے
13:52تو جب ہم یہ پسند نہیں کرتے
13:54کہ میرے ماں باپ
13:55میرے بھائی بہن
13:55خود میرا
13:56یا میرے بیوی بچوں کا
13:58کوئی مزاگ بنایا جائے
13:59ان کو بحزت کیا جائے
14:01ان کو سوشل میڈیا پر
14:03پیش کر کے
14:03لوگوں کو ہسنے کا موقع دیا جائے
14:05دوسرے کے بارے میں
14:06کیسا سا ذہن بن جاتا ہے
14:08وہ مسلمان بھائی نہیں ہیں
14:09خیال کرنا چاہئے
14:10اور ہم سے بھی ناراض نہ ہوں
14:12بلکہ بات پر غور کریں
14:14میں تو کوئی سیاسی پارٹی سے
14:16تعلق نہیں رکھتا ہوں
14:17یہ تو میں نے جنرل ایک بات کہی
14:18اسی طریقے سے
14:19کرکٹرز ہوتے ہیں
14:20آپ دیکھیں
14:21اسی طرح کوئی فرض کریں
14:22فلم و ڈراموں میں بھی
14:23کوئی کام کرتا ہے
14:25لیکن وہ کرنا صحیح ہے
14:26یا نہیں
14:26میں اس پر بحث نہیں کر رہا ہوں
14:27بحیثیت مسلمان کے
14:29اس کا اس طریقے سے
14:30مذاق اڑانا
14:31کہ وہ شخص کو عذیت پہنچے
14:33اس کی فیملی کو عذیت پہنچے
14:34یہ الزامات لگانا
14:35یہ بلکل غلط ہوتا ہے
14:36ایسا نہ کریں
14:37اور پھر رحمت کونین
14:39صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
14:40کہ اللہ کی قصہ
14:41مجھے اپنے اہلیہ کے متعلق
14:43خیر کے سوا
14:44اور کسی چیز کا علم نہیں
14:46اور جس شخص کے بارے میں
14:48لوگ کہہ رہے ہیں
14:48اس کے بارے میں بھی
14:49خیر کے سوا میں کچھ نہیں جانتا
14:51تو اب جب نبی کریم نے
14:53گواہی دے دی
14:53تو بہت تھی
14:54لیکن اس پہ یقینا
14:55جو منافقین
14:57نبی کریم کے
14:58گھر والوں پر
14:59انگلی اٹھا سکتے ہیں
15:00اور وہ دل سے
15:02ایمانی نہیں لائے تھے
15:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر
15:05تو کیا وہ سرکار کی
15:06گواہی کو قبول کرتے
15:07اور خاموش ہو جاتے
15:08انہیں تو اور موقع مل جاتا
15:09کہ دیکھیں
15:10جب اپنے گھر والوں کی باری آئی
15:11تو نبی کریم نے
15:13اس طرح بیان فرما دیا
15:14اس لئے پھر اللہ تبارک و تعالی نے
15:16اگرچہ وزلی فیصلہ ہی تھا
15:18اللہ تعالی کا
15:18آیات نازل فرمائی سے
15:20دائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی
15:22انہا کی برات پر
15:23اور جس جس نے الزام لگایا تھا
15:25ان کی شدید ترین
15:26اللہ تعالی نے
15:27مضمت فرمائی
15:28اس کا مطلب یہ
15:30کوئی اچھی چیز نہیں ہے
15:30اللہ تعالی ہم سب کو
15:32اسے معفوظ فرمائے
15:33اگلے باب کی طرف آتے ہیں
15:36باب ہے
15:36بابو شہادت المختبی
15:38مخفی کی شہادت کا باب
15:41دو ہزار چھ سو اڑتیس
15:45نمبر حدیث پاک ہے
15:46حضرت عبداللہ بن عمر
15:48کہتے ہیں کہ
15:49رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
15:50و حضرت عبی بن قعب
15:52انصاری رضی اللہ تعالی عنہ
15:55گئے
15:56وہ ایک خجور کے
15:57اس درخت کا ارادہ کر رہے تھے
16:00جس میں ابن سیاد تھا
16:02حتی کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:04داخل ہوئے
16:05تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:07خجور کے تنوں کی آڑ میں
16:09چھپ کر چلنے لگے
16:10اور آپ یہ چاہتے تھے
16:12کہ اس سے پہلے
16:13کہ ابن سیاد آپ کو دیکھے
16:14آپ اس کی کوئی بات سن لیں
16:16اور اس وقت ابن سیاد
16:19ایک چادر میں
16:19زمین پر لٹا ہوا تھا
16:20اور کچھ گن گنا رہا تھا
16:22بڑا بڑا رہا تھا
16:23مہموں میں
16:23تو ابن سیاد کی ماں نے
16:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:26کو دیکھ لیا
16:27کہ آپ خجور کے تنوں کے
16:29درختوں کے تنوں کی آڑ میں
16:31ہوتے ہوئے چھپکے چھپکے
16:33تشریف لا رہے ہیں
16:34تو اس نے ابن سیاد سے کہا
16:36کہ اے صاف
16:37وہ صاف کہتی تھی
16:38اپنے بیٹے کو
16:38یہ محمد ہے
16:40تو ابن سیاد
16:41گن گنانے سے
16:42رک گیا
16:43نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:44نے فرمایا
16:45اگر وہ اس کو
16:46اپنے حال پر رہنے دیتی
16:47تو اس کا معاملہ
16:48کھل جاتا
16:49تو یہ پیچھے بھی حدیث
16:52گزر چکی ہے
16:52یہ اصل میں سرکار کے دور
16:54کے اندر ایک تھا
16:55جو بہت سے
16:56اس سے ایسی باتیں
16:57نکلتی تھیں
16:57کہ وہ مستقبل میں
16:58ٹھیک ہو جائے کرتی تھی
16:59تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:01اس کو ثابت کرنے کے لئے
17:03کہ یہ ٹھیک نہیں ہے
17:04جھوٹ ہے
17:05سرکار صحابہ کے ساتھ گئے
17:07لیکن وہ کچھ کہی رہا تھا
17:09اس کی معنی روک دیا
17:10سرکار نے فرمایا
17:11کہ اگر یہ نہ روکتی
17:12کچھ کہتا
17:12جب کہتا
17:13اس کو سامنے رکھا جاتا
17:15اور اس کی خرابی ظاہر ہوتی
17:16اور بعض نے کہا تھا
17:17کہ وہ شاید دجال کی خبر دیتا ہے
17:19تو خلاص کلام یہ ہے
17:20کہ بہرحال
17:21یہ شروع
17:22جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:24ابتدائی دور تھا
17:25یہ اس وقت کی بات ہے
17:27بعد میں وحی کا سلسلہ
17:28تسلسل کے ساتھ ہوتا رہا
17:30اور آپ کو
17:31تمام چیزوں کا علم دے دیا گیا
17:33یہ تو اس سے پہلے
17:34کی یہ چیزیں ہیں
17:35شروع کے ابتدائے کے اندر
17:36تو یہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
17:38معنی تشریف لے گئے
17:39اب اس کا بظاہر جو ہے
17:40وہ گواہی سے کوئی تعلق نہیں ہے
17:42امام بخاری رحمت اللہ علیہ
17:44اس حدیث کو یہاں پر
17:45لے کر آئے ہیں
17:46انشاءاللہ
17:47نیکس پروگرام میں
17:48اگلی حدیث سے آغاز کریں گے
17:50وَآخْرُ دَعْوَانَا
17:51اَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
Recommended
18:15
|
Up next
Be the first to comment