Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30رائم میں دو ہزار چھ سو اکتیس
00:31نمبر حدیث پاک پر کلام چل رہا تھا
00:34ایک دفعہ حدیث سن لیں
00:36جو نئے بہن بھائی شامل ہوا ہیں
00:37تو وہ درہ کنٹینیون
00:39کا معاملہ ہو جائے گا
00:41اور بیٹ سے ان کو کچھ
00:43خلا محسوس نہیں ہوگا
00:45حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ
00:47تعالیٰ نے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم
00:49صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
00:51کہ چالیس ایسی
00:54خصلتیں
00:54یا آمال ہیں کہ جن میں
00:57سب سے آلہ خصلت یا آلہ عمل
01:00دودھ دینے والی
01:02بکری کا عطیہ ہے
01:03یعنی جو بکری اچھی دودھ دیتی ہو
01:06اپنے کسی مسلمان بھائی کو توفتن
01:08دے دیں جو شخص ان خصلتوں
01:10میں سے کسی ایک خصلت پر
01:12اس کے ثواب کی امید
01:14اور اللہ تعالیٰ کی وعدے کی
01:15تصدیق کے ساتھ عمل کرنے
01:18والا ہوگا تو اللہ تعالیٰ
01:19اس کو اس خصلت پر یا اس عمل
01:22پر عمل کرنے کی وجہ سے
01:24جنت میں داخل کر دے گا
01:26تو ہم نے یہ حدیث
01:28آپ کو ذکر کی تھی اس میں ایک عمل
01:30کا ذکر کیا
01:31یہ دودھ دینے والی بکری کسی کے
01:34حوالے کر دی جائے اور بہت
01:36ساری خصلتیں ہیں تو اس لیے
01:37مختلف حدیثیں آپ کو ذکر کی تھی
01:39کہ علماء نے ایسی حدیثوں
01:42کو جمع کرنے کی کوشش کی جس میں
01:44نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:46نے کسی عمل
01:48پر اخروی بڑے انعام کا ذکر
01:50کیا اور یہ ثابت کیا
01:52کہ جو یہ حدیث میں سرکار فرما رہے ہیں
01:53کہ بعض عمال ایسے ہیں جن پر اگر انسان
01:56عمل کرے تو اللہ تعالی ان کو
01:58جنت میں داخل عطا فرمائے گا
02:00تو ان حدیث میں جو عمال ہیں
02:02ان سے مراد یہی
02:04یا یہ حدیث سے مراد جو عمال ہیں وہ
02:06یہ والے ہیں تو میں نے تقریبا
02:08کاف سارے آپ کو ذکر کیے تھے اور اس میں
02:10ایک بخاری کی ہی روایت ہے
02:12جو چل رہی تھی کہ یہ بھی
02:14سات ایسی چیزیں ہیں کہ جن کے
02:16بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:18نے اخروی انعام کا
02:20تذکرہ فرمایا اس لئے جو بہترین
02:22خصلتیں سرکار نے ذکر کی ان میں
02:24ان ساتھ کو بھی شامل کیا جا
02:26سکتا ہے
02:26یادہ حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ
02:29نے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم
02:31صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:33کہ سات آدمی ایسے ہیں جن کو اللہ تعالیٰ
02:35اس دن اپنے سائے میں رکھے گا
02:38کہ جس دن
02:39اللہ کے سائے کے سوا اور
02:41کسی کا سائے نہیں ہوگا
02:43اللہ کا سائے کا
02:45مطلب اللہ تو نور ہے اور نور کا سائے
02:48نہیں ہوتا اور اللہ کا
02:50نور اس دنیاوی نور سے
02:51بہت زیادہ کامل و اکمل ہے
02:54کہ جیسے لائٹ ہے یہ بھی
02:55ایک نور ہے روشنی پھیل جاتی
02:58ہے نور ہے لیکن یہ ہم اس کو
02:59حصی طور پر تھوڑا بہت محسوس کر لیتے ہیں
03:02اور اللہ تعالیٰ کا نور
03:04ایسا ہے کہ پوری کائنات میں سرائیت
03:06کیا ہوا ہے لیکن ہمیں
03:07نظر نہیں آتا
03:09اور نور کا سائے نہیں ہوتا تو مراد
03:12یہ ہے اللہ کے سائے سے عرش
03:13کا سائے علموہ نے فرمایا
03:15کہ اللہ تعالیٰ عرش کے سائے میں
03:17ایسے لوگوں کو جگہ عطا فرمائے گا
03:19گویا کہ یہ سات عمال بھی بہت زبردست
03:22عمال ہیں جن میں سے پہلا فرمایا
03:24کہ امام عادل
03:25یعنی عدل کرنے والا
03:27تو لہذا
03:29کوئی بھی حاکم ہو جس کو
03:32کسی پر
03:33حکم چلانے کا موقع ملے
03:35اور کسی کے بارے میں
03:37فیصلہ کرنے کا اختیار ملے
03:39اچھائی کا برائی کا
03:41تو وہ اس میں عدل و انصاف سے کام لے
03:44تو اس کے لئے انعام ہے
03:45کہ اللہ تعالیٰ اس کو عرش کا سایا
03:48عطا فرمائے گا
03:50تو اس لئے اب یہ
03:51امام عادل منشد پہلے بھی
03:53آپ کو ذکر کیا تھا
03:55کہ یہاں مراد خاص
03:56مطلب بیسے تو ذکر سرکار نے
03:58امام یعنی حاکم کا لیا ہے
04:00لیکن ہر ایک کوئی سے
04:01سبق حاصل کرنا چاہیے
04:03اگر ماں باپ ہیں
04:04تو وہ اپنے اولاد کے درمیان
04:05عدل و انصاف سے کام لیں
04:07ایسی استاد ہے
04:09تو وہ اپنے شاگردوں کے ماں بین
04:11ایک شوہر ہے
04:12جس کی ایک سے زیادہ بیویاں ہیں
04:14تو ان کے درمیان عدل سے کام لے
04:16ایسے ہی اگر کسی کے ماتاحت ہیں
04:18نوکر وغیرہ ہیں
04:19بہت سارے لوگ امپلائی کام کرتے ہیں
04:21تو ان کے درمیان
04:22وہ عدل سے کام لے
04:23تو انشاءاللہ اس انام میں سے
04:25اس کے لئے بھی حصہ ہو سکتا ہے
04:27دوسرا سرکار نے فرمایا
04:29وہ نوجوان جس کی نشو نمہ
04:30اپنے رب کی عبادت میں ہوئی
04:33یعنی وہ نوجوان
04:35ایسا ہے
04:36جیسے اب یہ تھرٹین سے جب شروع ہوتا ہے
04:38ٹین ایش شروع ہوتا ہے
04:39تو تقریباً نوجوانی سٹارٹ ہوتی ہے
04:41اور یہ نوجوانی اور جوانی
04:44تقریباً چالیس سال تک رہتی ہے
04:45تو اس پورے حصہ عمر میں
04:48اگر کوئی شخص طور پر
04:50اللہ تعالیٰ کے عبادت کرے
04:52یعنی احکام پورا کرے
04:54وہ احکام چاہے
04:56عمل کے کرنے سے مطالق ہوں
04:58جیسے نماز، روزہ، حج، زکاة
05:00یا کسی عمل سے بچنے سے مطالق ہوں
05:02جیسے زنا ہے، شراب نوشی
05:04اور بہت سارے گناہ
05:06تو اگر وہ اپنے آپ کو
05:07بالکل اللہ تعالیٰ کی فرما برداری میں
05:10صرف کرے گا
05:11تو یہ انعام اس کے لئے بھی ہے
05:12تیسرا وہ شخص جس کا دل
05:14مسجد میں معلق رہتا ہے
05:16لٹکا رہتا ہے
05:17یعنی وہ نماز پڑھ کے گھر آ جائے
05:20تو اب اس کا دل بار بار چاہتا ہے
05:21کہ میں مسجد کے طرف جاؤں
05:23چنانچہ جیسے اگلے وقت کی ازان اکتی ہے
05:24پھر وہ تیزی کے ساتھ جاتا ہے
05:27اب یہ چیزیں بھی دیکھیں
05:28ہمارے یہاں ختم ہو گئیں
05:29ایک تو امام عادل
05:30ملے گئے ہی نہیں آپ کو
05:32دوسرا نوجوان
05:34انہوں نے اپنی جوانی کے بارے میں
05:36تو یہ مشہور کر دیا ہے
05:37کہ دو چار دن کی جوانی ہے
05:39کھالے پیلے موجڑا
05:40پانی دا بلبلہ صاحب
05:42اور اس طرح کی باتیں کرتے ہیں
05:44کہ جوانی میں روگ لگا لیں
05:45جوانی میں سب گناہ چھوڑ دیں
05:47جوانی ہی تو ہے سب کرنے کے لئے
05:49بڑھاپے میں جائے کے
05:49تو خود با خود چھوڑ جائے گا
05:51جب خود با خود چھوڑ جائے گا
05:53آپ خود کہہ رہے ہیں
05:54تو پھر تو مزہ نہیں آئے گا
05:56جان بوچ کے چھوڑیں
05:57قصدن چھوڑیں
05:58کمال تو تب ہے
05:59لیکن ہمارے مسلمان بھائی بہن
06:00اس سے ہٹ چکے ہیں
06:02جوانی میں کسی کی نصیحت قبول نہ کرنا
06:04اللہ تعالیٰ کی اکثر
06:06فرما برداری کو
06:07اختیار کرنے کے بجائے
06:09نافرمانی کے روش پہ چلنا
06:11اور لوگوں کو ستانا
06:14حقوق العباد تلف کرنا
06:15عبادات کا ترک کرنا
06:18یہ سب ہماری آدات میں شامل ہو جاتا ہے
06:20اور اسی طرح یہ
06:21مسجد سے اب ہمارے رابطہ
06:23تقریباً منقطع ہو گیا ہے
06:25بعض اب بھی جاتے ہیں
06:27ان میں بھی دو قسم کے ہوتے ہیں
06:29کچھ زیادہ دل لگاتے ہیں
06:30کچھ بس رسم ادا کی اور
06:31فوراً بھاگ جاتے ہیں
06:33حد تک جمعہ کے فرائض پڑھنے کے بعد
06:35پھر سنن نوافل کے لئے
06:37ٹھہرتے ہوئے انہیں ایسا لگتا ہے
06:38جسے پنجرے میں کوئی بند کر دے گا
06:40تو جوتیوں پہ اتنا رش ہوتا ہے
06:42کہ اپنے جوتیاں گم جاتی ہیں
06:43لوگ سارے بھاگنے کے چکر میں ہوتے ہیں
06:46کہ مسجد سے باہر نکل جائیں
06:47تو اگر کسی کو کوئی ضروری کام ہے
06:50کوئی مجبوری ہے
06:51چلنے ٹھیک ہے
06:51اس کا غزر ہے بیچارے کا
06:52اس کو ہم کوئی نہیں کہتے
06:54لیکن جس کو کوئی بھی کام نہیں ہے
06:56کہ باہر نکل کے
06:56بس ایک لمبا سانس لینا
06:58اور پھر دوست سے کہنا
06:58آئر دھابے پہ چائے پیتے ہیں
07:00تو صرف آپ اس لئے
07:02مسجد سے باہر بھاگے تھے
07:03میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
07:05نے اشارت فرمایا
07:06کہ مومن اور منافق
07:09اور ان کا مسجد کے ساتھ
07:10تعلق کی مثال
07:12سرکار بیان کرتے ہوئے
07:13اشارت فرماتے ہیں
07:14کہ مومن اور مسجد کی مثال
07:16ایسی ہے
07:16جیسے مچلی اور پانی
07:18کہ اگر مچلی کو باہر نکال دیں
07:20تو وہ تڑپتی رہتی ہے
07:21جب تک کہ دوبارہ پانی میں
07:23نہ پہنچ جائے
07:24تو سرکار نے فرمایا
07:25مومن ایسے ہی ہوتا ہے
07:27کہ مسجد میں آتا ہے
07:27بہت سکون
07:28پھر جب وہ باہر نکلتا ہے
07:30دنیا کی علائشیں دیکھتا ہے
07:31اس کو دل چاہتا ہے
07:32دوبارہ اس پرسکون محل میں چلے جاؤں
07:34پھر جب دوبارہ آتا ہے
07:35پھر سکون پاتا ہے
07:36اور فرمایا
07:37منافق اور مسجد کی مثال ایسی ہے
07:39جیسے پنجرہ اور پرندہ
07:42یعنی ایسا پرندہ جو پنجرے میں رہنے کا عادی نہ ہو
07:45کیونکہ ویسے تو بہت سے رہتے ہیں
07:47بڑے خوش رہتے ہیں
07:48مراد یہاں پہ وہ پرندہ ہے
07:49جو پنجرے میں رہنے کا عادی نہ ہو
07:52کہ سرکار فرماتے ہیں
07:53کہ جیسے پنجرہ کھلتا ہے
07:55وہ فوراں اڑ جاتا ہے
07:56تو منافق کی
07:58یہ نہیں ہے کہ جو مسجد میں
07:59اس کیفیت والے آئیں گے
08:06کہ مسجد سے بیزاریت
08:08بس بھاگ جائیں فوراں
08:10گیم کھیلیں گے بڑا سکون
08:12دوستوں کے ساتھ بیٹھ کے فضول باتیں کریں گے
08:14کہے کہ گھنٹے تکہ کہے ہاتھ پہ ہاتھ مار رہے ہیں
08:17تاشی گڑیاں ہاتھ میں ہیں
08:19کیرم بورڈ کھیل رہے ہیں
08:20بارہ گوٹی کھیل رہے ہیں
08:21یا کرکٹ میں آپ دیکھیں
08:22صبح سے شام تک گراؤنڈ کے اندر
08:24بڑے خوش ہیں
08:25لیکن جہاں مسجد میں آئے
08:26اگر امام صاحب دو منٹ بھی لیٹ ہو جائیں
08:29تو گھڑی دیکھتے ہیں
08:30یعنی یہ ثابت کرنی کوشش کرتے ہیں
08:34کہ ہم تو بڑے وقت کے پابند ہیں
08:35اور امام صاحب دیکھو دو منٹ لیٹ ہو گئے
08:37اور خود شادی میں چار چار گھنٹے لیٹ پہنچتے ہیں
08:39این کھانے کے ٹائم پر
08:41وہ کوئی مسئلہ نہیں ہے
08:42ہزاروں لوگوں سے وعدے کرتے ہیں
08:43کہ ہم بس ابھی دس بجے آ رہے ہیں
08:45اور پہنچتے ہیں دو دو بجے
08:46کوئی مسئلہ نہیں ہے
08:47امام صاحب کیوں دیر سے آئے
08:49اور پھر بس جیسے نماز ختم ہوتی ہے
08:52دعا میں بھی شریک نہیں ہوتے
08:53فوراں بھاگ جاتے ہیں
08:54اس کا مطلب ہے کہ
08:55مسجد سے جو شخص
08:57اپنے دل میں بے رغبتی محسوس کرے
09:00محبت محسوس نہ کرے
09:03اور مسجد میں آنے کے بعد
09:05دل بے چین ہوگا
09:06باہر نکل جاؤں
09:07دوستوں کے پاس چلے جاؤں
09:08تو اس کے لئے
09:09اس کو ذرا پڑا سا سوچتے ہیں
09:11کہ ضرورت ہے
09:11کہ شاید ایک
09:13منافقوں والی صفت
09:15ہمارے قلب میں پیدا ہو گئی ہے
09:17تو تھوڑا مسجد سے دل لگائیں
09:18یہ بھی بروز قیامت
09:21ارش کا سایہ دلوانے میں
09:23مددگار ثابت ہوگا
09:25چوتھا وہ دو آدمی
09:27جو ایک دوسرے سے
09:29اللہ تعالیٰ کے لئے
09:30محبت رکھتے ہوں
09:32اللہ کی محبت میں
09:33ملتے ہوں
09:35اور اللہ تعالیٰ کی محبت میں
09:36جدہ ہوتے ہوں
09:37ان کے بارے میں
09:39تو دوسرے ایک حدیث میں
09:40سرکار نشات فرمایا
09:41کہ بعض لوگ ایسے ہوں گے
09:42جو ارش کے سائے میں ہوں گے
09:44تو ان کو شہداء اور انبیاء
09:46دیکھ کر رشک کر رہے ہوں گے
09:47یعنی ان کے مقام کو دیکھ کر
09:49تو بتایا جائے گا
09:51اچھا مقام کو دیکھ کر رہے ہوں گے
09:52تو ان کے ماتھے پہ لکھا ہوگا
09:53پیشانی پہ لکھ دے گا
09:54اللہ تعالیٰ
09:55اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر
10:00ایک دوسرے سے محبت رکھنے والے
10:02یعنی جن کی دوستی کی بنیاد
10:04جن کی ملاقاتوں کی بنیاد
10:06صرف اللہ کی رضا ہو
10:07وہ یہاں مراد ہے
10:09جیسے آپ کسی عالم دین سے ملنے جائیں
10:11کہ کیا کام ہے
10:12کوئی کام ہے نہیں کچھ بھی نہیں
10:13زیارت کے لئے جا رہے ہیں
10:15بیٹھیں گے تھوڑا علم دین سیکھ لیں گے
10:17ان کا درس اٹینڈ کریں گے
10:19کوئی آپ نے دوست بنایا ہوا ہے
10:21کیوں جا رہے ہیں
10:21یار بیٹھوں گا کچھ علمی باتیں سیکھ لوں گا
10:24کچھ دین کی باتیں کروں گا
10:26کسی سے دوستی
10:27اس لئے کیوں ہی آپ نے
10:28کہ وہ گناہگار ہے
10:29لیکن آپ نیک پریزگار ہیں
10:31آپ چاہتے ہیں
10:31اس کو گناہ سے بالکل میں علیدہ کر دوں
10:33اس لئے آپ جا کر ملتے ہیں
10:35اب اگرچہ گناہگار سے مل رہے ہیں
10:37لیکن آپ کا مقصد صرف اللہ کی رضا ہے
10:39کہ میں اس کو گناہ سے دور کر دوں
10:41اس کے ذہن کو پاکی رضا کروں
10:42گندی عادات سے اس کو باہر نکال دوں
10:44یہ دوستی بھی اللہ کیلئے ہوتی ہے
10:46ایسی اگر آپ نے فیس بک پر
10:48لڑکیوں سے تو دوستی کی
10:49میں نہیں اجازہ دے رہا ہوں
10:50لڑکوں سے جیسے آپ نے دوستی کی
10:53حد تک غیر مسلم سے بھی کی
10:54لیکن مقصد پیچھے یہ ہے
10:56کہ یہ اگر غیر مسلم ہے
10:58میں اسلام کی اس کو
10:59تعلیمات بتاؤں گا
11:01آج سے اسلام کی دعوت دوں گا
11:03اسلام کے قریب آئے گا
11:04مسلمانوں کی محبت
11:05اس کے دل میں ڈالوں گا
11:07اور ہو سکتا ہے
11:08کسی ٹائم میں اسلام لے آئے
11:09یہ دوستی بھی
11:10اللہ کی رضا کی خاطر کہلائے گی
11:12تو یوں
11:13اور
11:14جو دوستی اللہ کیلئے نہیں ہوتی
11:17صرف دنیا کیلئے ہوتی ہے
11:19وہ نفع نہیں دے گی
11:21اور اکثر ہمارا ایسی ہوتا ہے
11:22کیوں جا رہا ہوں
11:23وقت پاس کرنے کے لئے
11:25تاج کھیل لیں گے
11:26اسکول کا دوست ہے
11:28تھوڑا بیٹھ کے نوٹس وغیرہ لے لیں گے
11:30یہ سب دوستی ہماری دنیا کے لئے ہوتی ہیں
11:33تو اگر ہم تھوڑا سا اور کریں
11:35ہماری موبائل کی کانٹیکٹ لسٹ میں
11:37بعض وقت ایک بھی نیک دوست کا نام نہیں ہوتا
11:40سارے کے سارے
11:42چرسی
11:42موالی
11:43گانیاں بکنے والے
11:45ماباب کے نافرمان
11:46بے نمازی
11:47شریعت سے بھاگنے والے
11:49شریعت کو بوش سمجھنے والے
11:51ان سے ہماری دوستیاں ہوتی ہیں
11:53تو بہرحال اب یہ دنیا سے کٹ تو سکتے نہیں ہیں
11:56اسکول بھی جانا ہے
11:57کالیج یونیسٹی
11:58وہاں پہ ہائے ہیلو بھی ہوتی ہے
11:59سب کچھ ہوتا ہے
12:00لیکن یاد رکھیں
12:01کہ ان سے صرف ملاقات کی حد تک رہیں
12:04بہت گہری دوستی نہیں
12:05اچھے دوست بنائیں
12:08اور دوسرا یہ کہ کچھ ایسے بھی بنا لینا
12:10چلے اب ان سے بچ نہیں پاتے
12:11جی آفس میں آنا ہے
12:12سب کس ہر قسم کے لوگ ہیں
12:14تو کچھ تو ایسے رکھیں
12:15کہ جن کے پاس صرف اور صرف
12:17اللہ کے لیے ملنے جائیں
12:19کوئی نہ کوئی ایک دو تین چار ایسے دوستوں
12:21اور میں آپ کو گارنٹی دیتا ہوں
12:22چاہے میری بہنیں سن رہی ہیں
12:24میرے بھائی
12:24یہی لوگ آپ کے دنیا میں بھی کام آئیں گے
12:28کہ آپ کے لیے اچھے اچھی دعائیں کریں گے
12:30جب آپ مر جائیں گے
12:31یہ سارے اچھوڑ کے بھاگ جائیں گے
12:33ایک بھی آپ کی قبر پر نہیں آئے گا
12:35ایک بھی آپ کا نام لے کے دعا نہیں کرے گا
12:37آپ دیکھ لیجئے گا
12:38یہ لوگ کریں گے
12:40جن سے آپ نے اللہ کی رضا کے خاطر دوستی کی تھی
12:42یہی آپ کا صحیح طریقہ سے جنازہ پڑھیں گے
12:46ورنہ ہم نے دیکھا ہے
12:47جن کو ہم نے دوست بنایا
12:49ان سے پوچھ کے دیکھئے گا
12:50میں تو ہمیشہ گرانڈ ریلیٹیز پر کلام کرتا ہوں
12:52دو سوال کیجئے گا
12:54نمبر ایک نماز جنازہ کا طریقہ بتاؤ
12:56اور نمبر دو جنازہ کی دعا سناو ذرا
13:00جو میت کی لکھی جاتی ہے
13:01دونوں میں صفر ہوں گے
13:02اکثر آپ کو صفر ملیں گے
13:04اس کا مطلب یہ ہوا جن سے آپ نے دوستی کی ہوئے
13:06جب آپ کا جنازہ پڑھا ہوگا
13:08اور اس وقت آپ چاہیں گے
13:10مجھ پہ نماز جنازہ ہو
13:11اور دعا کریں
13:12تو شاید میری مغفرت کا
13:13اور بخشش کا سامان ہو
13:15یہ خاموش کھڑے ہوں گے پیجے
13:17ادھر ادھر دیکھ رہوں گے
13:17یہ کیسے پڑھ رہا ہے
13:18یہ کیسے پڑھ رہا ہے
13:19اسی طرح آپ پس پڑھ رہے ہوں گے
13:21اور یوں ہی
13:22آخر میں جو ہے
13:23وہ سلام بغیرہ پھیرا
13:24اور دعا کا ٹائم میں
13:25خالی ہونٹ ہلا رہے ہوں گے
13:26آتی نہیں ہوگی دعا
13:27یعنی جس کے لئے آپ نے پوری زندگی گزاری
13:30وہ آپ کے لئے دعا نہیں کر رہا
13:31اجنبی لوگ کر رہا
13:32اور یا پھر یہ نیک دوست کام آئیں گے
13:35اور پھر جب آپ فوت بھی ہو جائیں گے
13:37یہ عیسالِ ثواب بھی کر رہے ہوں گے
13:38کوئی ثواب جاریہ کر رہے ہوں گے
13:40ہاتھ اٹھا کے دعائیں کر رہے ہوں گے
13:41آپ کی قبور میں ان کی دعائیں
13:44نور کے پہاڑ بن کر نازل ہوگی
13:47رحمتیں نازل ہوں گی
13:48اس وقت احساس ہوگا آپ کو ہماری اس بات کا
13:50کہ واقعی اچھے لوگوں کو دوست بنانا چاہیے تھا
13:53اب ہماری بہنوں پر بھی
13:54اللہ رحمت نازل فرمائے
13:56برقے والی ہو
13:57نقاب والی ہو
13:58غیبت چغلی نہ کرنے والی ہو
14:00یہ کہہ نا کہ میں کسی کی برائی نہیں کرتی
14:02آپ بھی نہ کریں
14:03بہت بری بات ہوتی ہے
14:04نماز کا ٹائم ہے
14:05سب چھوڑ چھاڑ وضو کیا
14:07نماز کے لئے کھڑے ہو گئی
14:08عورتوں کو یہ چیزیں پسند نہیں آتی
14:10کہ دیں ملانی آگئی ہے
14:11اب ہمیں بھی کہے گی نماز پڑھو
14:13نہ غیبت کر سکتے ہیں
14:14اس کے سامنے نہ چغلی کر سکتے ہیں
14:16تو پھر آپ کو کیسی چاہیے دوست
14:18ہمیں ایسی چاہیے
14:19جو بعض لڑکیاں تو ہوتی ہیں
14:21اللہ تعالیٰ سب کی بچیوں کی حفاظت فرمائے
14:23کوئی لڑکوں کی باتیں کریں
14:24کوئی فیشن کی باتیں کریں
14:26کوئی فلموں کی باتیں کریں
14:27کوئی ڈراموں کی باتیں کریں
14:29تھوڑا غیبت چغلی ہونے چاہیے
14:31کسی کی لیک پولنگ ہونے چاہیے
14:32کسی کے راز ہمیں بتائیے
14:34اور چھے چھے گھنٹے بیٹھے رہے ہیں
14:36نماز کا ہوش نہیں
14:37نمازیں قضا ہو رہی ہیں
14:38یہ ہمیں گیدرنگ اچھی لگتی ہے
14:40تو اب خود فیصلہ کر لیں
14:42کہ جو اللہ کی رضا کی خاطر دوستی کرتے ہیں
14:45ان کے لئے کتنا بڑا انام ہے
14:47اور جو دنیا کے لئے کرتے ہیں
14:48ان کے لئے کتنا بڑا وبال ہے
14:51کہ بعض اوقات ہم گناہ میں کسی کو لگا دیتے ہیں
14:54ہم بیٹھ کے گناہ کرتے ہیں
14:55دونوں پر اللہ کی لانتیں نازل ہو رہی ہوتی ہیں
14:58اور ہم اللہ کی رحمت سے دور ہو رہے ہوتے ہیں
15:00اس لئے توجہ کرنے چاہیے
15:02اور اس میں آخر ایک بات میں ارز کرنا چاہوں گا
15:04بعض اوقات کسی دوستی کی ابتداء اللہ کے لئے ہوتی ہے
15:08کہ آپ کہتے ہیں میں نے تو صرف اس کو اللہ کے لئے دوست بنایا ہے
15:11ہم پڑھتے ہیں
15:12یہ بھی دین مجھے سکھاتا ہے
15:14میں سکھاتا ہوں
15:15لیکن اس کا پھر آہستہ آہستہ
15:18موڑ تبدیل ہوتا ہے
15:20اس دوستی کے اندر گندگی آتی ہے
15:24اور آہستہ وہ دوستی پھر نفس اور شیطان کی رضا کے لئے ہو جاتی ہے
15:29اللہ تعالیٰ کی رضا پیچھے ہو جاتی ہے
15:31یہ وہ لوگ ہوتے ہیں
15:32جیسے دو بچیاں ہیں
15:33برقہ بھی پہنتی ہیں
15:34نیک ہیں پرزگار ہیں
15:35قریب آگئیں
15:36لیکن اس کے بعد شیطان نے بہکایا
15:38اور آپس میں کوئی دیگر معاملات سٹارٹ ہو گئے
15:41اور اسی طرح بعض لڑکے ہوتے ہیں
15:43کہ وہ کسی سے دوستی کر لیتے ہیں
15:45اور اس کے بعد پھر گناہوں کے امکانات پیدا ہوتے ہیں
15:49اس لئے یاد رکھیں
15:50کہ دوستی اسی وقت اللہ کی رضا کی خاطر کہلائے گی
15:54جب اس کے بیچ میں کوئی گناہ نہ ہو
15:56نفسانی خواہشات نہ ہو
15:59آپ اتنا بیچین نہ ہو جائیں کسی کے لئے
16:02کہ مثال کے طور پر اگر وہ دوست نہیں آیا
16:04تو آپ کو نماز میں بھی مزہ نہ آئے
16:06پڑھنے میں مزہ نہ آئے
16:07اگر آپ دین پڑھنے گئے
16:09تو کلاہ صاحب کو بالکل اداس اور بیکار سی محسوس ہو
16:12کتابیں اٹھانے کو دل نہ چاہے
16:15اس کا مطلب ہے
16:15اب وہ دوستی اللہ کے لئے نہیں رہی
16:17بلکہ اب یہ شیطان اور نفس کے لئے ہے
16:20یہ ایک الارم ہوتا ہے
16:22یہ علامات ایک الارم کی طرح ہیں
16:24فرن الیدہ ہو جائیں
16:25ورنہ آگے بہت بڑا نقصان ہوگا
16:27یہ دوستی تو ویسے بھی ختم ہوگی
16:30کیونکہ گناہوں والا ملاب بہت عرصے نہیں چلتا
16:32اور پھر دلوں میں نفرت پیدا ہوگی
16:34اور پھر انسان پوری زندگی ٹوٹ پھوڑ جاتا ہے
16:37اس لئے دور رہنے میں ہی آفیت ہے
16:39اور پانچمہ سرکار نے بیان فرمایا
16:42وہ شخص جس کو ایک صاحب منصب
16:45یا آلنصب والی عورت
16:46حسین عورت نے گناہ کی دعوت دی ہو
16:49تو وہ کہے کہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں
16:52تو دیکھیں چند چیزیں
16:54ایک اچھے خاندان والی عورت
16:56اچھے خاندان والی
16:57نمبر دو عورت خود عورت
16:59نمبر تین حسن و جمال والی
17:01حسین عورت
17:02اور وہ کہے کہ آجاؤ گناہ کرلو میرے ساتھ
17:05اور اس وقت پھر ایک آدمی اپنے آپ کو روکے
17:08یہ واقعی بڑی جرت کا کام ہوتا ہے
17:10کیونکہ مرد باطنے لحاظ سے
17:11عمومی طور پر بہت کمزور ہوتا ہے
17:13عورت مضبوط ہوتی ہے
17:15کیونکہ اللہ تعالی نے مردوں سے
17:17سو گناہ زیادہ ان کو شرم و حیاء سے نوازہ ہوتا ہے
17:20لیکن بہرحال جو بہن شرم و حیاء کا پردہ اتار دیں
17:23تو پھر وہ مردوں سے سو گناہ آگے بڑھ رہی ہوتی ہیں
17:26اللہ تعالی ایسی بہنوں پر بھی
17:27اگر مسلمان ہیں
17:28تو اپنے رحمت نازل فرمائے
17:30لیکن اسی لئے سرکار نے
17:32ایک خاص صورت بیان کی ہے
17:34بیچہ تو ہر عورت کی طرف دل مائل ہو سکتا ہے
17:37انسان کا خود مرد قدم اٹھا سکتا ہے
17:39لیکن یہاں تو
17:40آفر بھی وہاں سے ہے
17:41اور خوبصورت بھی ہے
17:43صاحب منصب بھی ہے
17:45بڑے عالی خاندان کی ہے
17:46یہ سب چیزیں جب جمع ہو جاتی ہیں
17:48تو انسان کے لئے خود کو گناہ سے بچانا
17:50بے حد مشکل ہو جاتا ہے
17:52اس پہ کلام کریں گے
17:53نیکس بغرہم میں
17:54وآخر دعوانا
17:55ان الحمدللہ رب العالمين
Recommended
18:16
|
Up next
Be the first to comment