Skip to playerSkip to main content
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ نے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے قبیرہ گناہوں کے متعلق سوال کیا گیا
00:38تو آپ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ کے ساتھ شریک کرنا ماں باپ کی نافرمانی کرنا ناحق قتل کرنا اور جھوٹی گواہی دینا
00:51گویا کہ قبیرہ گناہوں میں سے یہ چار بھی ہیں حصر کرنا مقصود نہیں ہے کہ صرف یہ چار ہیں
00:58ان میں سے پہلا سرکار نے بیان فرمایا کہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا
01:04شرک کا مطلب ہوتا ہے کسی کو اللہ کے ساتھ شریک ٹھیرا دینا
01:08اور یہ شریک ٹھیرانا بڑا یعنی دو جو مین چیزیں ہیں یہ دو چیزوں میں ہوتا ہے جو شرک بنتا ہے
01:16ایک اس کی ذات میں کسی کو شریک ٹھیرانا اور ایک اس کی صفات میں کسی کو شریک ٹھیرانا
01:22ذات میں شریک ٹھیرانے کی صورتیں یہ ہوں گی کہ جیسے اللہ تبارک و تعالی معبود ہے
01:28کسی اور کو عبادت کے لائق سمجھنا اور جیسے اللہ واجب الوجود ہے
01:33واجب الوجود اس ذات کو کہتے ہیں کہ جس کا وجود باقی تمام وجودوں کی علت اور سبب بنے
01:41خود اس کی ذات کا کوئی سبب نہ ہو
01:43تو چونکہ اللہ تبارک و تعالی ہمیشہ سے ہے
01:47تو ماذا اللہ ایسا نہیں تھا کہ پہلے اللہ نہیں تھا پھر وہ وجود میں آیا
01:51تو پھر کوئی نو کوئی تو اس کو وجود میں لایا اور وہی پھر اللہ تعالی کی وجود کا سبب بنتا
01:56لیکن جب ایسا نہیں ہے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اللہ تعالی کی ذات ہمیشہ سے ہے
02:01باقی چیزیں نہیں تھیں
02:03اللہ تبارک و تعالی نے پھر ان کو پیدا فرمایا
02:06گویا کہ ان تمام کے وجودوں کا سبب اللہ تعالی بنا
02:10اور ایسی ذات کو واجب الوجود کہتے ہیں
02:13So if that could be something he is capable of,
02:17so he would have to know what he is.
02:18So God has the power of God every time and Tell God is coming from.
02:23He has the power of God every time to speak,
02:25and he can say that this is something he has to say.
02:27That he could always say that he is going to be like,
02:30he will give it to Allah.
02:32He should give it to Allah to Allah again.
02:34Or the Wavera of God or God just give it to Allah.
02:36Some of her words,
02:38his name is the Father that He birthed from Allah,
02:42And that's what he said.
03:12متصف مان لینا
03:14اللہ تعالیٰ کی تمام صفات
03:16کون سی چار خوبیوں سے متصف ہیں
03:18نمبر ایک
03:19اللہ کی تمام صفات قدیم ہیں
03:22قدیم اسے کہتے ہیں جو ہمیشہ سے ہو
03:24اس کا کوئی
03:25یوں نہ ہو کہ وہ عدم سے وجود میں آیا
03:28اس کی کوئی ابتداء نہ ہو
03:30جب کسی کی ابتداء ہوتی ہے
03:32تو اس سے پہلے وہ نہیں ہوتا
03:33جیسے اللہ کی ذات ہمیشہ سے ہے
03:35اس کی صفات بھی ہمیشہ سے ہیں
03:37تو ذات بھی قدیم ہے
03:39صفات بھی قدیم ہے
03:41ایسے اللہ تعالیٰ کی تمام صفات
03:44ذاتی ہیں
03:45ذاتی اسے کہتے ہیں کہ جو
03:47کسی کی اپنی ہو
03:49کسی کی دیو ہی نہ ہو
03:51اس کو ذاتی کہتے ہیں
03:52تو اللہ تعالیٰ کو کسی نے وہ صفات دی نہیں ہے
03:55اس لئے اللہ تعالیٰ کی ہر صفت ذاتی ہے
03:58پھر تیسرا
04:00لا محدود ان کی کوئی حد نہیں ہے
04:02اللہ کا علم ہے
04:03یہ کتنا ہے کوئی حد نہیں
04:06اللہ تعالیٰ کی خدرت ہے
04:07کتنی ہے کوئی حد نہیں
04:09हляات اللہ تعالی کی صفت ist
04:12qui создat k English
04:13nie
04:14तो hier صفات
04:17تمام جو اللہ تعالی کی
04:19ہیں وہ لا محدود
04:21ہوتی ہیں
04:21اور چوتھا غیرِ فانی
04:23उन पे کبھی فنا
04:25न तो واقع ہوئی ہے
04:26न Nope
04:29मुम्किन है
04:29न कभी कोई आगे
04:31मस्तक्रिय
04:35تمام
04:36estina
04:36गाम-गदीम, जाती, लामऺदूदूर गारे फानी.
04:40आप कोई किसी मखलूग की अंदर
04:42इन सिफात में से एक भी सिफत मान ले
04:44तो वो मुश्रिक हो जाएगा.
04:46मसलान खुद नभी-करीम
04:47ﷺ के इल्म मुवारक को ले लै.
04:50अल्लाध ताला का इल्म
04:52रिदी में
04:53और नभी ज्यकरीम का
04:55गेर의 गदीम
04:56जिसको हादिस भी कहते है
04:58हा, अलिफ, डाल, और था
05:00हादिस में नौ पैद
05:02जो पहले नहो अब पैदा हुआ हो
05:04तो नभी ज्यकरीम wa sel The Holy of Kings
05:06का इल्म मुबारग
05:07लाह की तर पैस बार द्यकर ध Будden
05:09True
05:11Everything
05:12Everything
05:32only
05:34O
05:35the Prophet ﷺ
05:44that God made for us
05:48as he said that
05:51the Prophet ﷺ
05:54that the Prophet ﷺ
05:56that God made for us
05:57what we can do
05:59that God made for us
06:00but the fact that God made for us
06:02that God made for us
06:04So, that's all right.
06:34in my kambi k replication
06:35in my kambi k barata hi nui ho sakti
06:36this karemeh ilm hai to wo
06:37zada hi ho ga
06:39ab kam nui ho sakti
06:40this karemeh fizikaliy tour per
06:44fana waq ni ho ga
06:45lakin fana waq baahal ma'mkin hai
06:48waq ha una ma'mkin hai
06:50or Allah ta'ala ka toh ma'mkin bhi nui hai
06:52so ye chare
06:53if this tryquee si for Kiye jayain
06:55to phir shirk muthaqq nui ho ga
06:57vana admi musrik ho ga
06:59ar baqi ye que jho
07:01musliman ho musterif chiz hai
07:03رائج ہیں اور
07:04بعض ہمارے
07:06احباب جو ہیں
07:08اس دور میں
07:10ان کو فورا شرک کہہ دیتے ہیں
07:12حقیقتاً وہ شرک نہیں ہوتے ہیں
07:15اس لئے
07:16جب تک کہ یہ دو طرح کے شرک ثابت
07:19نہ ہوں ہم کسی کو مشرک
07:21نہیں کہہ سکتے ہیں
07:22مثال کے طور پر بعض یہ کہتے ہیں
07:24غیر اللہ کی تعظیم کرنا بھی شرک ہے
07:27کیونکہ اللہ کی تعظیم ہونے چاہیے غیر اللہ کی
07:29کریں گے تو اللہ کی تعظیم میں
07:31فرق آئے گا
07:32تو بعض نے تو یہاں تک کہہ دیا
07:33کہ اگر قومی ترانے کے لئے کھڑے ہو جائیں گے
07:35تب بھی آپ مشرک ہو جائیں گے
07:37کیونکہ آپ نے قومی ترانے کی تعظیم کی ہے
07:39تو ایسا نہیں ہوتا ہے
07:41تعظیم متلقاً شرک نہیں ہوتی
07:44ورنہ تو ماباب کی بھی تعظیم ہوتی ہے
07:46استاد کی تعظیم ہوتی ہے
07:48قابت اللہ کی تعظیم ہے
07:49مساجد کی ہم تعظیم کرتے ہیں
07:51قرآن پاک کی تعظیم کرتے ہیں
07:54حتیٰ کہ بچوں کے سپارے تک کی تعظیم کرتے ہیں
07:56جو قائدہ ہوتا ہے قائدہ
07:58اس کی بھی تعظیم کرتے ہیں
07:59اسی طریقے سے اپنے اساتذہ کی تعظیم کرتے ہیں
08:03علماء کی تعظیم کرتے ہیں
08:05تو اگر کسی کی تعظیم کرنا یہ شرک ہوتا
08:08تو پھر ماذا اللہ سمبہ ماذا اللہ دنیا میں
08:10کوئی شخص شرک سے محفوظ نہیں ہوتا
08:13تو یہ شرک فی التعظیم
08:16یہ حقیقتاً مارز وجود میں نہیں آسکتا
08:19ہاں اس کی بعض صورتیں ایسے ہوں گی
08:21کہ اگر آپ تعظیم کریں کسی کی
08:24تو وہ شرک فی الزات میں چلا جائے گا
08:26مثال کے طور پر کسی کے سامنے سجدہ ریز ہونا
08:29اور اس کو معبود سمجھ کے سجدہ ریز ہونا
08:33یہ شرک ہے
08:33اور اس میں ایک تعظیمی پہلو بھی ہے
08:36لیکن آپ غور کریں کہ
08:37یہ سجدہ عبادت والا ہے
08:39اور عبادت اللہ کی ہی ہوتی ہے
08:41اور اس کو ہم شرک فی الزات میں ذکر کر چکے ہیں
08:43تو خلاص کلام یہ ہے
08:44کہ بہرحال یہ جو بہت زیادہ
08:47اس طرح کے قیودات لگائی جاتی ہیں
08:49جس سے ایسے محسوس ہوتا ہے
08:51کہ پورے عالم میں اب کوئی مسلمان بچا ہی نہیں
08:54یعنی کہنے والے کے علاوہ کوئی نہیں بچا ہوا
08:56یہ غلط طریقہ ہوتا ہے
08:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:00واضح طور پر ایک مرتبہ فرمایا
09:02کہ مجھے اپنی امت پر شرک کا خوف نہیں ہے
09:05مجھے تم پر شرک کا خوف نہیں ہے
09:08بلکہ اس بات کا خوف ہے
09:09کہ تمہارے لئے دنیا کھول دی جائے گی
09:11اور وہ تم پر غالب آ جائے گی
09:13تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
09:15جو تصور شرک لے کر آیا
09:17انہوں نے بتایا
09:17وہ کہہ رہے ہیں
09:19کہ مجھے اپنی امت پر شرک کا خوف نہیں
09:21اور بات وقت ایسا لگتا ہے
09:23کہ ہر شخص مشرک ہو گیا ہے
09:24اور شرک کے علاوہ اور کچھ چیز ہی نہیں ہے
09:26اس لئے اچھی طرح سوچ سمجھ کر
09:28شرک کے فتوے جاری کرنے چاہئے
09:30وانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شات فرمایا
09:33جس نے کسی مسلمان کو کافر کہا
09:36اور وہ کفر کا احل نہ ہو
09:39یعنی حقیقتاً کافر نے آپ نے کہہ دیا
09:41تو کفر کہنے والے کی طرف لوٹ آتا ہے
09:44اللہ تعالی ہمیں سمجھ کی توفیقتہ فرمائے
09:47دوسرا سرکار نے فرمایا
09:48ماں باپ کی نافرمانی
09:50ماں باپ کی نافرمانی کو خاص لیں
09:54تو ماں باپ کی نافرمانی کا مطلب
09:56کہ وہ کوئی حکم دیں
09:57اور ہم ان کا حکم نہ مانیں
09:59یہ ماں باپ کی نافرمانی کہلائے گی
10:01لیکن جب ہم ماں باپ کی نافرمانی کہتے ہیں
10:03یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
10:05تو اس میں ہر وہ چیز شامل ہوگی
10:08جو ماں باپ کیلئے
10:10عذیت تکلیف اور دکھ کا سبب بنے
10:12اور ہم نے قصداً ارادتاً ایسا کیا ہو
10:15اور وہاں اجازت شرعہ نہ ہو
10:18یعنی شریعت کی پیروی میں ایسا نہ ہوا ہو
10:20تو لہٰذا
10:22ماں باپ دائرہ شریعت میں
10:24رہ کر جو خکم دیں
10:26اس کو پورا کرنا ضروری ہوتا ہے
10:28دائرہ شریعت میں رہ کر
10:30لیکن یہ میں پہلے بارہ
10:32آپ کو بتا چکا ہوں کہ کبھی
10:33ماں باپ حکم دیتے ہیں اور کبھی
10:36صرف مشورہ دیتے ہیں
10:37ان دونوں میں فرق ہوتا ہے
10:39حکم اور مشوری کی پہچان یہ ہے
10:42کہ مثلاً اگر بیٹے کو کچھ کہا
10:43مانے باپ نے وہ غور کرے
10:45کہ اگر میں اس بات کو پورا نہیں کرتا
10:48تو کیا میری ماں کا دل دکھے گا
10:50کیا یہ ناراض ہوگی
10:51کیا اس کی رونے لگ جائے گی آنسوں نکلیں گے
10:53یا میرے والد صاحب ہرٹ ہو جائیں گے
10:55اگر ایسا ہے تو انہوں نے جو کچھ کہا
10:57اس کی شرعی حیثیت ایک حکم کی ہے
11:00اور اگر آپ سمجھتے ہیں
11:01کہ نہیں بھی مانوں گا
11:02تو ایسا کچھ نہیں ہے
11:04تو پھر وہ ایک مشورہ ہے
11:05جیسے کبھی کبھی ماں کہتی ہے
11:07بیٹا آجاو کھانا کھالو
11:08بیٹا وہ کھانا کھالو ذرا
11:09آپ نے کہا نہیں بھی بھوک نہیں
11:11ارے بیٹا کھالو بس کھالو
11:12آپ کے تمہیں بعد میں کھالو
11:14اچھا چلو ٹھیک ہے
11:15اب یہ جو کھالو کھالو بار بار
11:16وہ کہہ رہی ہیں
11:17لیکن اولاد کو بھی پتا ہوتا ہے
11:19کوئی ایسے مسئلہ نہیں ہے
11:20ہٹ وغیرہ نہیں ہوں گئے
11:21یہ مشورہ ہوتا ہے
11:23اور ہم نے دائرہ شریعت کی قید
11:24اس لئے لگائی
11:25کہ بعض اوقات ماں باپ
11:26نادانستہ طور پر
11:27اپنے اولاد کو گناہ کا حکم دے رہے ہوتے ہیں
11:30ایسی صورت میں
11:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:32کا فرمان زیشان
11:33اپنے ذہن میں رکھیں
11:34کہ آپ نے اشارت فرمایا
11:36کہ اللہ تبارک و تعالی کی
11:38معصیت میں
11:40نافرمانی میں
11:41کسی مخلوق کی اطاعت جائز نہیں
11:43تو چنانچہ اگر ماں یہ کہہ رہی ہو
11:46تم نماز چھوڑ دو
11:47تم جماعت ترک کر دو
11:48یا خدا نخستہ وارث صاحب کہہ رہو
11:50کہ بیٹا آج کل رشوت بھی لینے پڑتی ہے
11:52حرام بھی کمانا پڑتا ہے
11:54تم تھوڑا بہت حرام کماؤ
11:55یا جھوٹی گواہی دے دو
11:57تو اس میں
11:58بلکل ان کی اطاعت نہیں کی جائے گی
12:01لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے
12:03کہ اگر وہ غلط کام کا حکم دے رہے ہیں
12:05تو ان کو حقیر سمجھیں
12:06معمولی سمجھیں
12:07ان کو گالیاں بکنا شروع کر دیں
12:09ڈاٹنے ٹپنا شروع کر دیں
12:11انہیں ان کی غلطیوں کا احساس دلائیں
12:13ان کے سینے پر چڑھ کے گفتو کریں
12:15ان کو تانہ زنی کریں
12:19ان پر غصے کا اظہار کریں
12:21لہجہ سخت کر لیں
12:22بلکل بھی نہیں
12:23بس اپنا سر جھکا لیں
12:24لیکن اطاعت نہیں کی جائے گی
12:27اور اس کے علاوہ کوئی ایسا کام نہ کریں
12:28اگر ماں نے باپ نے ایک کام سے منع کیا
12:31کہ بیٹا ہمیں تکلیف ہوتی ہے اس سے
12:33تو پھر اس کام کو بار بار بار بار کرنا
12:35خامہ گھر کے اندر
12:36جیسے کپڑے گندے جگہ پھیک دینا
12:38برتن کھا پی کے
12:39بیٹ کے نیچے رکھ دی پلیٹ
12:41اب وہ سڑ رہی ہے
12:42گھرہ لوگوں کو پتہ ہی نہیں
12:43کہ بیٹ کے نیچے پلیٹ
12:44اس میں کیڑے پڑ گئے
12:45تھوڑا بہت کھانا بچ گیا
12:46اب وہ بار بار کہتے ہیں
12:47کہ بیٹا ایسے حرکتیں نہ کرو
12:49تو یوں بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں
12:51جو گھر کے اندر
12:51تسلسل سے باعث عذیت بن رہے ہوتے ہیں
12:54لیکن ان کا قصد و ارادہ عذیت دینے کا نہیں ہوتا
12:56لیکن بن رہے ہوتے ہیں
12:58تو بہرحال
12:59اگر وہ مسلسل عذیت دے رہے ہوں گے
13:01تو ان کو
13:02اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرنی ہوگی
13:04جیسے بعض دیر سے سوکے اٹھتے ہیں
13:07کھانا وقتیں نہیں کھاتے
13:08سب جب کھا چکیں گے
13:10تب آ جائیں گے
13:10اب کھانا دے دو
13:11اور اسی طریقے سے گندہ رہنا
13:14اور چیزیں اٹھا کے
13:16کوئی یہاں رکھ دی
13:16کوئی وہاں رکھ دی
13:18اور گھر میں
13:18خراب قسم کا محول بنانا
13:20یہ نہیں کرنا چاہیے
13:21تو ماباپ کی نافرمانی
13:23شرن جائز نہیں ہے
13:25حرام گناہ کبھی رہے
13:26اس کا خیال لکھیں
13:27تیسرا ہوتا ہے
13:28ناحق قتل کرنا
13:29یعنی کسی انسان کی جان لے لینا
13:32اور یہ مسلمان کے بارے میں ہے
13:34کہ مسلمان کی جان لینا
13:36یہ حرام اور گناہ کبھی رہے
13:38اور اگر حلال سمجھ کر ہو
13:40کہ ہمارے لئے جائز ہے
13:41حلال ہے ماذا اللہ
13:42تو پھر یہ کفر تک بھی ہو سکتا ہے
13:44ناحق کی قید اس لئے لگائی
13:46کہ بعض اوقات
13:48ایک قتل کرنا حق پر ہوتا ہے
13:50اس کی ہم نے آپ کو کئی دفعہ مثال دی
13:52جنگ ہو رہی ہے
13:53اب وہ دشمنوں کی فوج کے ساتھ
13:55کوئی مسلمان آگیا
13:56اس کو مارنا شرن جائز
13:57اس طرح مجرموں کو فانسی چڑھایا جاتا ہے
14:00یا باغیوں کو قتل کیا جاتا ہے
14:02یا ڈاکے وغیرہ کے اندر دیکھیں
14:04پلس مقابلے میں
14:05بعض اوقات ڈاکو مارے جاتے ہیں
14:07اور بعد میں پتہ چلتا ہے
14:08جی مسلمان ڈاکو تھا
14:09تو ان کو مارنا شرن
14:11اس طرح یہ ناحق قتل کے تحت نہیں آئے گا
14:14یہ اس صورت میں آئے گا
14:15کہ جب کوئی سامنے والے کا قصور نہیں
14:17یا کم قصور تھا
14:19کم درجے کا
14:20اور آپ نے اس کو قتل کر دیا
14:21وہ چاہے پھر
14:23کوئی بھی قتل کرے
14:24چاہے وہ جج قتل کروائے
14:27یعنی فیصلہ اس کے خلاف سنا دے
14:29اور مظلوم کو فانسی چڑھا دیا
14:31یہ قتل ہے
14:32اور ایک اسی قتل کے اندر آتا ہے
14:34کہ اگر بچہ ماں کے پیٹ میں
14:36چار ماہ کا ہو جائے
14:39یاد رکھیں چار ماہ کا
14:40تو اس نے روح پھونک دی جاتی ہے
14:41پھر بغیر کسی شرعی عذر کے
14:44ایبورشن کروانا
14:45علماء فرماتے ہیں
14:47کہ یہ اس بچے کے قتل کی مثل ہے
14:49تو اس لئے بڑی احتیاط کرنی چاہیے
14:51تو نہاق قتل کرنا
14:53اور پھر جھوٹی گواہی دینا
14:54اس پہ بھی آپ کو تھوڑا سا میں نے ارس کیا تھا
14:57کہ ہمارے یہ جھوٹی گواہی کا مطلب کیا ہوتا ہے
14:59آپ ہی کہتے ہیں
15:00کہ اس بات کو میں نے دیکھا ہے
15:01میں یہاں موجود تھا
15:03تو میں کہتا ہوں کہ ہاں ایسا ہوا ہے
15:05تو یہ کورٹس میں ہمارے جھوٹی گواہیاں دے رہے ہیں
15:07کوئی بھی رشتہ دار کا کیس چل رہا ہوتا ہے
15:10وہ جھوٹا بنا کے گواہ بنا کے لے جاتا ہے
15:13حالانکہ جب کورٹ میں آپ کیس
15:15یعنی گواہی دینے آتے ہیں
15:17تو یہ حلف لیا جاتا ہے
15:18قرآن پر یا یہ کہتے ہیں
15:20کہ خدا کی قسم میں جو کچھ کہوں گا
15:22سچ کہوں گا
15:23سچ کے علاوہ کچھ نہیں کہوں گا
15:25اگر میں جھوٹ بولوں
15:26تو مجھ پر اللہ کا غضب اور لانت نازل ہو
15:28ایک مطلب
15:30کوئی بہت بے خوف آدمی ہوگا
15:33جو جھوٹ بولنے کے لئے اس طرح کا حلف اٹھائے
15:36جھوٹ بولنے سے پہلے اس طرح کا حلف اٹھائے
15:38بہت بڑا گناہ کبیرہ
15:40اور ایسے لوگوں پر اللہ کی لانتیں ہی نازل ہوتی ہیں
15:43اگر وہ موت سے پہلے پہلے توبہ نہ کر لیں
15:45یوں یہ ہمارے گھروں کے اندر جھوٹی گواہیوں کا بہت سلسلہ ہے
15:49گروپنگ ہوتی ہے
15:50اور ایک دوسرے کے لئے جھوٹی گواہیاں دے رہا ہوتا ہے
15:53وہ کہتے ہیں کی ہوا تھا جی نہیں ہوا تھا
15:55ہاں ہوا تھا جی ہوا تھا
15:56ایسی ہوا تھا
15:57تو یہ اس طرح کسی کی مروت میں جھوٹی گواہی نہ دیں
16:02یہ گناہ کبیرہ اگر ہو گیا
16:03اور آپ کو توبہ کی توفیق نہیں ملی
16:05یہ کنفرم ہے
16:06کہ جس نے آپ کوئی جھوٹی گواہی دلوائی
16:08یہ کوئی میدان مہاشر میں آپ کو چھڑوانی سکے گا
16:11خود بھی مرے گا
16:12اور آپ کو بھی تباہ کروائے گا
16:15اللہ تعالی ہمیں ایسی لعنتوں سے محفوظ فرمائے
16:18اگلی حدیث کی طرف آتے ہیں
16:20دو ہزار چھ سو چوون نمبر حدیث پاک ہے
16:23اور حضرت عبد الرحمن بن ابی بقرہ
16:28اپنے والد سے روایت کرتے ہیں
16:30انہوں نے بیان کیا کہ
16:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:33تین بار فرمایا
16:34کہ کیا میں تم کو سب سے بڑے گناہ کبیرہ کی خبر نہ دوں
16:38صحابہ نے عرض کی
16:40یا رسول اللہ کیوں نہیں
16:41آپ نے فرمایا
16:42اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا
16:45ماں باپ کی نافرمانی کرنا
16:47اس کے بعد نبی کریم ٹیک لگائے ہوئے تھے
16:50لیکن آپ بیٹھ گئے
16:51تو پھر آپ نے فرمایا
16:53اور جھوٹی بات کہنا
16:54یا راوی کہتے ہیں
16:56شاید یہ کہاتا ہے
16:57کہ جھوٹی گواہی دینا
16:58راوی فرماتے ہیں
17:00کہ آپ اس بات کی بار بار تقرار فرماتے رہے
17:04حتیٰ کہ ہم نے کہا
17:05یعنی ہم نے دلی دل میں کہا
17:07کہ کاش آپ سکوت فرماتے
17:10یعنی کاش آپ خاموش ہو جاتے
17:12تو تیسری بات
17:13چونکہ بہت ہی اہم تھی
17:15جھوٹی گواہی دینا
17:16اس پر بعض وقت سامنے والے کا
17:17فیوچر تباہ ہو جاتا ہے
17:18اس کو سرکار نے بار بار دہرایا ہے
17:21اس لیے
17:22جس نے بھی کبھی زندگی میں
17:23جھوٹی گواہی دی ہو
17:25اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
17:26توبہ کر لے
17:27انشاءاللہ
17:28ڈیکس پرگرام میں پھر آپ سے ملقات ہوگی
17:30وآخر دعوانا
17:31ان الحمدللہ
17:32رب العالمين
Be the first to comment
Add your comment

Recommended