Skip to playerSkip to main content
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ڈرس بخارے
00:30اسی کے زمن میں ہم اس حدیث سے ہٹ کر اب بخاری سے
00:35پیسے تو یہ بخاری میں ہی ہے حدیث
00:37لیکن ہم نے بہت ساری حدیثیں آپ کو ذکر کی تھی
00:40کہ جن میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے آمال کا تذکرہ کیا
00:44کہ اگر انسان ان کو اپنا لے تو جنت میں داخلہ ہو سکتا ہے
00:48انہی میں سے ایک حدیث ہم ذکر کر رہے تھے
00:50کہ سرکار نے فرمایا کہ سات آدمی ایسے ہیں
00:52کہ ورود قیامت جب کہیں سایہ نہیں ہوگا
00:55تو اللہ تعالیٰ ان کو اپنا سایہ عطا فرمایا گیا
00:58یعنی عرش کے سائے میں رکھے گا
01:00اس میں سے پہلا فرمایا تھا امام عادل
01:03دوسرا وہ ناجوان جس کی نشو نمع اللہ کی عبادت میں ہو
01:06تیسرا وہ شخص جس کا دل مسجد کے ساتھ اٹکا ہوا ہو
01:10چوتھا وہ دو آدمی جو اللہ کے لئے محبت رکھیں
01:14اور اللہ کی محبت میں ملیں
01:16اللہ کی محبت میں ہی جدہ ہوں
01:19اور اب پانچوی بات بیان ہو رہی تھی
01:21کہ وہ شخص جس کو کوئی صاحب منصب
01:23آلہ خاندان والی حسین عورت گناہ کی دعوت دے
01:27اور وہ کہے کہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں
01:31اور یہ بہت مشکل کام ہوتا ہے
01:33یہاں تو عورتوں کے لئے جال بچھائے بیٹھے ہوئے ہیں
01:36فیس بک پہ بیٹھے ہوئے ہیں
01:38فیک آئیڈیز بنائی ہوئی ہیں
01:41ذلیخہ کے نام کی
01:42پونم کی نام کی بنالی ہیں
01:44تاکہ کسی طرح لڑکیاں جوائن کریں
01:46اس کو لڑکی سمجھیں اور یہ حزہ نفس حاصل کریں
01:49ان دوستیوں سے بھی ایک مزہ حاصل کرتے ہیں
01:51پھر دیکھتے ہیں
01:52سامنے والی کے ذہنیت کو پرکھا جاتا ہے
01:55کوئی خراب سی بات کر دی
01:56کہ دیکھیں اب ریاکشن کیا ہوتا ہے
01:58اگر پوزیٹیف آ گیا
01:59تو یہ تو پھر ہم ذہن ہو گیا
02:01چلو اس کو اور آگے بڑھاؤ
02:02اور اگر کسی نے سخصا جواب دیا
02:04میں تو آزمارہ ہی تھی
02:05اور یوں کر کے لگ دیں گے
02:06ہے مرد پیچھے
02:16کی ہے کیسے قد کارٹ کی ہے
02:17کیسے اس کے اندر اچھے اصاف ہیں
02:19یا گندے اصاف ہیں
02:20اس سے کوئی دلچسپی نہیں
02:21عورت ہونی چاہیے بس
02:22بس اس سے دوستی سٹارٹ کر لیں
02:24اور ایسے ہی مطلب ہمارے دیکھ لیں
02:27آپ آفیسز اس کے اندر
02:29کچھ بہنیں ایسی ہوتی ہیں
02:30جو بیچاری عمر مجبوری آکے
02:32جوب کر رہی ہوتی ہیں
02:33لیکن پورے آفیسز کے
02:35آنمیریٹ کو چھوڑ دیں
02:36تھرکی حضرات جو ہوتے ہیں
02:37شادی شدہ ہیں گھر میں
02:39بیوی ہیں موجود ہیں
02:40بچے ہیں
02:40لیکن آفیس میں آ کر
02:42فلرٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
02:44کہ کسی طرح عورت
02:45ہماری طرف مائل ہو جائے
02:46مسکرا کر ہی دیکھ لیں
02:47چاہے بھائی کے
02:48کہیں مسکرا کر دیکھ لیں
02:50نسلہ درجہ یہ ہوتا ہے
02:51کہ ایر ویسے تو نہیں مان رہی
02:53چلو مجھے بھائی بنا لے
02:54کم از کم تھوڑا بات کرنے کا
02:55تو موقع ملے گا
02:56پھر بھائی دیکھ لے گا
02:57کوئی مناسب موقع دیکھ کر
02:59کچھ نہ کچھ
03:00تو یہ ہمارے ہاں جو صورتحال ہے
03:02کہ ہم لوگ اتنے باطنی لحاظ سے
03:05اخلاقی اعتبار سے کمزور ہو چکے ہیں
03:07کہ سامنے والا کیسا بھی ہو
03:09بس ایک اشارہ مل جائے ہمیں
03:10ہم تیار
03:11اور اشارہ نہیں بھی ملے
03:12پھر بھی تیار
03:13آپ نے دیکھا ہوگا
03:15بعض وقت برقے والی خواتین
03:16جاری ہوتی ہیں
03:17ایسے مطلب
03:18غلیز نگاہوں والے
03:20آپ کو لوگ ملیں گے
03:21کہ ان تک کو نہیں چھوڑتا
03:22یوں دیکھتے رہیں گے
03:23دیکھتے رہیں گے
03:24دیکھتے رہیں گے
03:24حتیٰ کہ وہ
03:25گھر میں داخل ہو جائیں
03:26اوجھل ہو جائیں نگازی
03:27کیا دیکھ رہو بھائی
03:29کیوں نگاہ ڈال رہو
03:29کسی کی بہن پر
03:30کسی کی بیٹی پر
03:31اگر آپ کی بہن
03:32یا بیٹی کو کوئی اس طرح
03:33گھور کر دیکھے
03:34آپ کو بھی دکھ ہوگا
03:35آپ کو غصہ آئے گا
03:37کہ یار ایک عورت جاری ہے
03:38کوئی مجبوری کے تحت
03:39جاری ہے
03:39تم اس کے دیکھ رہو
03:40اور نگاہیں جمع کر دیکھ رہو
03:42ہٹا لیں اندیگا آپ نے
03:43یہ ہماری حالت ہے
03:44تو اس کے مطلب یہ ہوا
03:46آپ تھوڑا سا غور کریں
03:47کہ واقعی جو سرکار نے
03:48بیان فرمائے
03:49یہ آسان بات نہیں ہے
03:50بہت مشکل ہے
03:51کہ ایک عورت خود گناہ کی دعوت دے
03:54زنا کی دعوت دے
03:55اور انسان کہہ کہ
03:56نئی میں صرف اپنے
03:57اللہ سے ڈر کر چھوڑ رہا ہوں
03:59حضرت یوسف علیہ السلام
04:00کا واقعہ ذہن میں لائیں
04:02آپ انتہائی حسین و جمیل تھے
04:05اور پھر جو بھائیوں نے
04:06آپ کو کونے میں ڈالا
04:07پھر کچھ لوگوں نے نکالا
04:08بھائیوں نے آپ کو غلام ظہر کر کے
04:10ان کے ہاتھ میں بیج دیا
04:11انہوں نے مصر میں آکے
04:12آپ کی نلامی کیا
04:14آپ کو بیج دیا گیا
04:15پھر والی مصر اپنے گھر لے گیا
04:17کہ اس کی ہاں اولاد نہیں تھی
04:20اور زلیخہ ان کی زوجہ تھی
04:22اور پھر اس کا ایک محل تھا
04:25جس میں ایک حصہ تھا
04:26پھر ایک دروازہ تھا
04:27دوسرا حصہ
04:28پھر دروازہ
04:29تیسرا
04:29اس سے سات حصے تھے
04:31وہ ساتھویں حصے میں لے گئی
04:32اندر سے دروازہ بند کر لیا
04:33اور یوسف علیہ السلام کو
04:35گناہ کی دعوت دی
04:36جب آپ جوان ہو گئے
04:37تو گناہ کی دعوت دی
04:38لیکن یوسف علیہ السلام نے
04:40انکار کیا
04:41اس نے زبردستی کرنے کوشش کی
04:42تو آپ بھاگے
04:43تو اس نے پیچھے سے آپ کا کرتہ پکڑا
04:45تو کرتہ شریف پھٹ گیا
04:46اور جیسے آپ دروازے کے پاس پہنچے
04:49اللہ تعالیٰ نے
04:49ایک آپ کے یہ مجزہ ظاہر فرمایا
04:51کہ تالے کھلتے چلے گا
04:52اور آپ باہر نکل گئے
04:53اور جب آپ باہر آئے
04:55تو لوگ وہاں کھڑے ہوئے تھے
04:56تو وہ اچانک نگاہ پڑ گئی
04:57زلیخہ پیچھے آپ آگے
04:59تو زلیخہ نے الزام لگا دیا
05:01کہ انہوں نے
05:01ماذا اللہ میری عزت پہ ہاتھ ڈالا ہے
05:04اس وقت پر ایک وہ کم سن بچہ چھوٹا سا
05:06وہ زلیخہ کا رشتہ دار تھا
05:07اللہ تعالیٰ نے
05:08الہام فرمائے
05:09یوسف علیہ السلام نے
05:10اس بچے سے کہا گواہی دے
05:11اس بچے نے کہا
05:13کہ اگر ان کا آگے سے کرتہ پھٹا ہے
05:15تو یوسف قصوروار ہے
05:16اور اگر پیچھے سے پھٹا ہے
05:18تو زلیخہ قصوروار ہے
05:19کیونکہ یہ بھاگ رہے ہوں گے
05:20پیچھے سے پکڑا
05:21اور دیکھا تو پیچھے سے پکڑا ہوا تھا
05:24اور اس کے بعد
05:25والی مصر نے کہا
05:26کہ اگر میں نے اپنی بیوی کو قصوروار
05:28کہہ کر یوسف کو چھوڑ دیا
05:29تو جو ہماری بدنامی ہوگی بہت زیادہ
05:31آپ کو بے قصور
05:33نو سال اور ایک روایت میں
05:34چودہ سال تک جیل میں ڈال دیا تھا
05:37آپ نے جیل کاٹی
05:38پھر واللہ تعالیٰ نے
05:39آپ کے لئے ایسے وسیلے بنائے
05:41کہ خود آپ مصر کے بادشاہ بن گئے بعد میں
05:43تو خلاصہ کلام یہ ہے
05:45کہ دیکھیں کس قدر مشکل کام تھا
05:47اس طرح کرنا
05:48ایسی ایک
05:49سلمان بن یسار
05:51غالباً ایک ولی تھے
05:53ردتابین میں سے
05:54یا تبتابین میں سے تھے
05:55تو یہ بتاتے ہیں
05:57میں اپنے بھائی کے ساتھ
05:58حج پہ جا رہا تھا
05:58تو
05:59ایک عورت تھی
06:02میرا بھائی باہر گیا
06:03ہوتا میں خیمے میں تھا
06:04تو وہ عورتائی
06:05اور اس نے گناہ کی دعوت پیش کی
06:06اور وہ عرب کی خوبصورت ترین عورتوں میں سے تھی
06:09تو فرمایا
06:09میں نے اس کو نظر انداز کی
06:10اور میں رونے لگا
06:11اتنا رویا
06:12وہ گھبرا کے چلی گئے
06:13جب بھائی آئے
06:14اس نے پوچھا
06:14میں نے کوئی جواب نہیں دیا
06:15لیکن بعد میں
06:17خود کہتے ہیں
06:17کہ مجھے خواب میں
06:18حضرت یوسف علیہ السلام کی زیارت ہوئی
06:20تو میں نے عرص کی
06:21کہ آپ کا اور ذلیخہ کا معاملہ
06:23بڑا عجیب و غریب ہے
06:24تو انہیں نے فرمایا
06:25کہ آپ کا اور عرب عورت کا معاملہ
06:27بھی بہت عجیب و غریب ہے
06:28یعنی یہ سمجھائے
06:30یوسف علیہ السلام نے گویا
06:31کہ خواب میں
06:31کہ ہم تو نبی ہیں
06:32معصوم علی الخطہ ہیں
06:34اللہ نے خصوصی کرم فرمایا
06:36مشکل تھا
06:37لیکن اللہ نے آسان کیا
06:39اور آپ غیر نبی ہیں
06:41اور آپ کے ساتھ
06:42وہ تائد الہی نہیں
06:44جو ہمارے ساتھ
06:45اس کے باوجود
06:45آپ کے گناہ سے بچنا
06:46یہ بھی بڑی عجیب بات ہے
06:49یعنی قابل تعجب بات ہے
06:50تو اس سے ذرا میں
06:51غور کرنا چاہئے
06:52آج ہماری جوائنٹ فیملی سسٹم
06:54کے اندر
06:55اتنی خرابیاں چل رہی ہیں
06:56مجھے تو اتنے کیسز آتے ہیں
06:58میرے سامنے
06:58بچیاں پریشان ہیں
06:59نگاہیں خراب ہو گئی ہیں
07:01گھر کے مردوں کی
07:02ہر ایک کی نئی ہے
07:03ماد اللہ
07:04نہ کسی پہ بدگمانی کرنی چاہئے
07:05لیکن ایسے بھی لوگ موجود ہیں
07:07سب کے سامنے شریف بنے ہوں گے
07:09جب کبھی تنہائی میں ہوئے
07:11تو غلط قسم کے معاملات
07:12غلط قسم کے آفرز
07:13غلط قسم کی دعوتیں
07:15یہ چیزیں ٹھیک نہیں ہیں
07:16آج سے ہمت کریں
07:18کوئی بھی میرا بھائی
07:19اگر ایسا سن رہا ہے
07:20کہ جو بڑا باہمت قسم کا ہے
07:22خدا رہا ہمت کریں
07:23اور عورتوں سے
07:24اپنے دل کو ہٹائیں
07:25اور اگر کسی سے دوستی بھی ہے
07:27اور ناجائز دوستی ہے
07:28اس کو ختم کریں
07:29اللہ کی بارگاہ میں توبہ کریں
07:30کوئی بعید نہیں
07:32کہ اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے
07:33آپ کو بھی یہ نام عطا فرما دے
07:35اچھا ذکر چونکہ مرد کا ہے
07:37اس لئے مرد کو فوکس کیا
07:39لیکن میں زمناً
07:40اپنی بعض بہنوں سے بھی گزارش کر دیتا ہوں
07:42کہ ہماری بعض بہنیں ایسی ہوتی ہیں
07:44جو شادی شدہ ہونے کے باوجود
07:45ان کی توجہ شہر پر کم ہوتی ہے
07:48اور غیر مردوں کی طرف زیادہ ہوتی ہے
07:50بعض خواتین تو دوستیاں کر لیتی ہیں
07:53سوشل میڈیا پر
07:54انٹرنیٹ پر ورسیپ پر کر لیں
07:56یا فیس بک وغیرہ پر
07:57شہر کام پر گیا
07:58اور وہ چیٹ شروع کر دیتی ہیں
08:00بالکل غلط چیز ہے
08:01ہمت کیجئے
08:03اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر
08:04اپنی زندگی کو
08:12اس کی زینت صرف اس کے شہر کے لیے ہوگی
08:14اور کسی کے لیے نہیں
08:15اگر کبھی شیطان بہکائے بھی
08:18کہ اچھے سے کپڑے پہن کے شادی میں چلیں
08:19فلان بھی قزن آیا ہوگا
08:21اور وہ قزن صاحب بھی ایک ہی ہوتے ہیں
08:23موقع پر چکر لگانے کے چکر میں
08:25تو وہ کہتے ہیں
08:26کہ جی آج تو بھئی تم بہت خوبصورت لگ رہی ہو
08:28پورے خال میں ایسا کوئی بھی نہیں ہے
08:30یہ خوش ہو جاتی ہیں
08:31اگر آپ کا قزن بھی ہے
08:34وہ ناماہرہ میں آپ کے لیے
08:42اس سے تعریف کو قبول کریں گی
08:43تو شیطان اس کو اس سے آگے سٹیپ کی دعوت دے گا
08:47کبھی بھی شیطان اور نفس
08:48انسان کو ایک جگہ نہیں رکنے دیں گے
08:52ایک گندگی آپ کر لیں
08:53کچھ عرصے بعد دل بھر جائے گا
08:55شیطان کہے گا اس سے آگے بڑھو
08:57یا کوئی اس سے زیادہ
08:59کلو جدیدین لذیذون کے تحت
09:01کہ ہر جدید چیز لذیذ ہوتی ہے
09:02کسی اور طرف بڑھو
09:03مزہ نہیں آرہا ختم ہو گیا مزہ
09:05پھر اس سے اگلے سٹیپ
09:06اور اس کا آخری سٹیپ جو ہوتا ہے
09:09وہ زنا ہوتا ہے
09:10کہ انسان زنا کر بیٹھتا ہے
09:12اور اس کے بعد پھر وہ سابقہ حالت پہ
09:14بعض اوقات لوٹ آتا ہے
09:15وہ کہتا ہے کہ پہلے کتنی اچھی حالت تھی
09:17زنا کر کے تو دنیا میں بھی رسوہ ہوئے
09:19اور آخرت میں بھی اب اتنا برا انجام
09:22اور بعض ایسے ہوتے ہیں جو لوٹ نہیں پاتے
09:24انہیں عادت پڑ جاتی ہے پھر گناہوں کی
09:26ایسے سے ہماری بہنوں نے کہا
09:28کہ میری سگی بہن میرے شوہر کے ساتھ
09:30بیس سال سے انوالو ہے
09:31منع کر کر کے تھک گئیوں بازی نہیں آتی
09:33نہ ہمارے میری والدہ سننے کے لئے تیاریں
09:36کہتی تو اپنی بہن پر الزام لگا رہی ہے
09:38تو بیوی تو سب کچھ دیکھ رہی ہے
09:39اس لئے میرے اپنی بہنوں سے بھی گزارش ہے
09:42بھائیوں سے گزارش ہے
09:43میرے حق میں بھی
09:44میں بھی اللہ سے دعا کرتا ہوں
09:46اللہ تعالیٰ مجھے بھی
09:47مضبوط باطن عطا فرما
09:49اور ہمارے بھائی بہنوں کو
09:50سب کو مضبوط باطن دے دے
09:52تو انشاءاللہ یہ انام حاصل ہوگا
09:54تو یہ واقعی بہت مشکل کام ہے
09:56کہ جن سے مخالف ہماری طرف مائل ہو
09:58اور راضی بھی ہو
10:00لیکن ہم اللہ تعالیٰ کی رزا کے خاطر
10:02کسی حرام یا ناجائز کام سے
10:04اشتناب کریں
10:06چھٹا فرمایا کہ جو شخص چھپا کر صدقہ دے
10:09حتیٰ کہ اس کے بائیں ہاتھ کو پتہ نہ چلے
10:11کہ اس کے دائیں ہاتھ نے
10:13کیا خرچ کیا ہے
10:15یعنی یہ سرکار نے ایک مثال سے دیئے
10:17ورنہ آپ دے رہے ہیں تو
10:18یہ کوئی علم کوئی رکھتا ہے ہاتھ
10:20کہ اس کو پتہ نہ چلے
10:21مراد یہ ہے
10:23کہ چھپ کے سے صدقہ دینا
10:25حتیٰ کہ آپ کے جو قریبی لوگ ہیں
10:27چھپا کے سجدہ دیں
10:28ان تک کو پتہ نہ چلے
10:30کہ آپ کیا کر رہے ہیں
10:31امام غزالی رحمت اللہ علیہ نے لکھا ہے
10:34کہ پہلے زمانے میں
10:35جب اکابرین کسی اپنے دوست کی
10:36کسی غریب کی مدد کرنا چاہتے
10:38دراہیم یا دنانیر
10:40ایک تھیلی میں ڈالتے
10:42اور اس میں ایک پرچی ڈال دیتے تھے
10:45کہ اگر آپ اسے قبول کر لیں
10:46تو ہم پر احسان ہوگا
10:47اور نیچے یہ نہیں لکھتے تھے
10:50شاکر فرام گجرات
10:52نو
10:52نہ کوئی اپنی نشانی
10:54بالکل بس یہ ہے
10:55آپ قبول فرما لیں
10:56ہم پر احسان ہوگا
10:57اور پھر رات کے اندھیرے میں
10:59ان کے سہن میں پھیک دیا کرتے تھے
11:02وہ چھن سے گرتی
11:03تو وہ آ کے دیکھتا
11:03کیا ہے دیکھا تو اس میں یہ لکھا ہوا ہے
11:05باہر نکل کے دیکھا
11:06کوئی آدمی ہے ہی نہیں
11:07ٹھیک ہے
11:08یہ ہوتا ہے
11:09اللہ کی رضا کے خاطر
11:11چپ چاپ
11:12صدقہ کرنا
11:13پتہ یہ نہ چلے
11:14لیکن ہمارے ہاں کیا ہوتا ہے
11:17جتنے
11:18مطلب آج کل
11:19لوگ صدقات کر رہے ہیں
11:21بہت کم ایسے ہوتے ہیں
11:23ماشاءاللہ
11:23ہیں بی بی
11:24ایسا نہیں ہے کہ نہیں ہے
11:25کہ بہت کم ایسے افراد ہیں
11:27جو یہ نہ چاہیں
11:28کہ میرا صدقہ ظاہر ہو جائے
11:29کوئی تو اپنے ناموں کا اعلان کروائے گا
11:32کوئی سیلفی بنائے گا
11:33فوٹویں کھچوائیں گے
11:34اور یا پھر محافل میں
11:36اشارے کریں گے
11:37کسی مجلس میں
11:38تاکہ لوگ سمجھ جائیں
11:39کہ یہ جو
11:40اس کی شادی ہو رہی ہے
11:40لڑکے کی
11:41یہ میں نے مدد کی ہے
11:43اور نہ اس کے پاس
11:44تو کچھ بھی نہیں
11:44تاکہ ظاہر ہو جائے
11:45اتنا ظاہر کرتے ہیں
11:47کہ کچھ انتہان ہے
11:48اور بعض اوقت
11:49اس میں اوور ہو جاتے ہیں
11:50اوور لیمٹ ہو جاتے ہیں
11:51اور سامنے والے کو
11:52عذیت پہنچا بیٹھتے ہیں
11:53جیسے تانہ ظنی کرنا
11:55احسان جتاتے ہیں
11:56ہاں تم کیا تھے
11:57ہم نے تمہیں دیا
11:58تم آج یہاں پر
12:00جو کچھ ہو
12:00ہماری وجہ سے ہو
12:01اگر آپ نے صدقہ دیا بھی تھا
12:02یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ
12:03آپ نے تو اللہ کے لئے دیا تھا
12:05تو اللہ تعالی نے شاہد فرمایا
12:07کہ
12:07اپنے صدقات کو
12:12احسان جتا کر
12:13اور عذیت پہنچا کر
12:15ضائع مت کرو
12:16احسان جتانہ تو یہ کہ
12:18جیسے بول دیں
12:18ہم نے تیرے ساتھ یہ کیا
12:20یہ کیا نہیں کیا
12:20بتاؤ
12:21تم آج یہ کر رہو کر
12:22یہ احسان جتانہ ہو گیا
12:23اور عذیت پہنچانہ
12:25کی صورت یہ کر سکتے ہیں
12:26آپ احسان جتانے میں بھی عذیت ہیں
12:28لیکن بعض اوقات
12:29جیسے کوئی بیٹھا ہوا ہے
12:30ہاں بھئی
12:31لوگ تو آپ ذکر بھی نہیں کرتے
12:33کسی نے کیسا
12:33کسی نے
12:34کسی تنا ساتھ دیا ہے
12:36شادیاں ہو رہی ہیں
12:37سب کچھ ہو رہی ہیں
12:38لیکن ذکر ہی نہیں ہے
12:39یعنی
12:39اب تاکہ لوگ سمجھ جائیں
12:41کہ حضرت نے
12:41اب وہ بیچارہ گلڈ فیل کر رہا ہے
12:43وہ شریف النفس آدمی ہے
12:45وہ سفید پوش آدمی ہے
12:47وہ عزت کا بھرم رکھ رہا تھا
12:48لیکن آپ نے اس کی عزت
12:50نفس کو کل کر دیا
12:51بالکل
12:51سب کو پتا چل گیا
12:52کہ مانگ کے شادی کر رہا ہے
12:54اور
12:54عذیت کتنی عذیت
12:56صدقہ باطل ہو جائے گا
12:57آپ کو
12:57باطل کا
12:58مطلب کچھ بھی نہیں ملے گا
12:59آخرت کے اندر
12:59سوائے
13:00پھٹکار کے
13:01تو اس لئے
13:02مسجدوں میں بھی چندے دیتے ہیں
13:04تو پھر اپنے ناموں کا اعلان
13:05اچھا یہ بھی دیکھ لیں
13:07میری والدہ
13:07سیدہ عائشہ صدیقہ
13:08رضی اللہ تعالی عنہ کا طریقہ کیا تھا
13:10کہ جب آپ کسی
13:11سائل کو کچھ دیتی ہیں
13:13تو خادم سے فرماتی
13:14جا کے سنو
13:15یہ ہمیں کیا دعائیں دے رہا ہے
13:17تو وہ جاتا سنتا
13:19واپس آکے بتاتا
13:20یہ دعائیں دی ہیں
13:20تو آپ وہی دعائیں
13:21اس سائل کو دیتی ہیں
13:23اور پھر فرماتی
13:24میں یہ چاہتی ہوں
13:25کہ میرا صدقہ
13:26خالصتاً
13:27اللہ کی بارگاہ میں پہنچے
13:28اس کی دعائیں
13:29اس کا بدلہ نہ بن جائے
13:30اس لئے
13:31دعائوں کے بدلے میں
13:32دعائیں دے دیں
13:33صدقہ
13:33خالص
13:34اللہ کی بارگاہ میں پہنچے گا
13:36انام اللہ کی طرف سے ملے گا
13:38لیکن ہم کیا کرتے ہیں
13:39چلے ایک تو ہوتا ہے
13:40آپ نے دیا
13:40آپ نہیں چاہتے تھے
13:41اس نے دعا دے دی
13:42کوئی بات نہیں
13:43ٹھیک ہے
13:43ایک ہے
13:44بابا یہ لے لو
13:44دعا کرنا ہمارے لئے
13:45کیوں دے رہے ہیں آپ
13:47دعا کے لئے
13:47تو بدلہ لے لیا آپ
13:48دنیا میں بدلہ لے لیا
13:49بلکہ کہتے ہیں
13:51ہاتھ اٹھا کے بابا
13:51دعا کرنا درہ دعا کرنا
13:53میرا ویزے نہیں لگ رہا
13:54یہ صدقہ جو ہے نا
13:55ہی آپ کا ہو سکتا ہے
13:56اللہ کیلئے نہ کہلائے
13:57بلکہ ویزے کے لئے کہلائے
13:59بچے کی شادی کے لئے کہلائے
14:01دے دیں
14:01اللہ کی رضا کے خاطر
14:03کچھ دعا نہ کروائیں
14:04اگر ہمت والے ہیں تو
14:05اللہ دیکھ رہا ہے
14:06اللہ نہیں جانتا
14:07اللہ کو نہیں پتا
14:08کہ آپ کس ٹائم کیا دے رہے ہیں
14:09اور آپ کا کیا مقصد ہے
14:10یہ اللہ کو اتنا غافل
14:12سمجھا ہوا ہے ہم نے
14:13کہ پہلے ہم اس کو دیں گے
14:14پھر وہ دعا کرے گا
14:15تو اللہ تعالیٰ سن سکے گا
14:16اور سنے گا
14:17تو ہماری دعا پوری کرے گا
14:18یہ عقیدہ ہے ہمارا
14:20یعنی اتنے ضعیف
14:21عقائد کے ساتھ
14:22ہم چل رہے ہوتے ہیں
14:22یا عقیدہ اگر صحیح بھی ہے
14:24لیکن ہم اپنا احتساب نہیں کرتے ہیں
14:26ہم اپنے بارے میں
14:27غور و تفکر نہیں کرتے ہیں
14:28اپنی نیتیں
14:29اپنے ارادے
14:30اپنے فیصلے
14:31اپنے قصد و ارادے کو
14:32بالکل جانچنے پر رکھنے کی
14:34کوشش نہیں کرتے ہیں
14:35اور یہ خرابی ہمارے معاشرے میں
14:36بہت زیادہ ہیں
14:37تو کوشش کریں
14:48میری واوا ہو
14:49لوگوں کو معلوم ہو جائے
14:51کم از کم کہ ہم نے کیا ہے
14:52نو
14:53بالکل بس اللہ جانتا ہے
14:55ہمارا اعتقاد ہے
14:56ہمارا ایمان ہے
14:56اور وہی آخرت میں انعام دے گا
14:58کمال جب ہوگا
14:59جب آپ کو آخرت میں
15:00اس عمل کے بدلے انعام ملے گا
15:02اور یہی لوگ جن کو آپ سنانا چاہتے ہیں
15:04متاثر کرنا چاہتے ہیں
15:06یہ وہاں پر آپ کو انعام ملتے ہوئے دیکھیں گے
15:09تو اتنے حرزدہ ہو جائیں گے
15:10یہ اس کو اتنے بڑے بڑے انعام کیسے مل رہے ہیں
15:13لیکن اگر آپ نے ان کو سنا دیا
15:15ان کی واہوا سمیٹ لی
15:17ان کی اپنے نیک عمل کے بدلے میں
15:19مجلس اور معافل میں
15:20مرکزی حیثیت حاصل کر لی
15:22ہو سکتا ہے میدان مہاشر میں
15:24اللہ تعالیٰ محروم کر دے
15:25کہ تمہارا صدقہ تو باطل ہو گیا
15:26پھر بھی یہ موجود ہوں گے
15:28ان کے سامنے کتنی بزتی ہوگی
15:29اب یا تو دنیا کی عزت لے لیں
15:31یا آخرت کی عزت لے لی جائے
15:34ہاں اگر کوئی اس کسی صحیح
15:35اچھے ارادے کے ساتھ
15:37علانیہ صدقہ کرتا ہے
15:38تو یہ بھی شریعت نے منع نہیں کیا ہے
15:41اور نہ ہمیں اس کے بارے میں
15:42بدگمانی کرنی چاہیے
15:43بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
15:45کہ جب کوئی ایک چندہ دیتا ہے
15:47جسے مسجد میں چندہ مانگا گیا
15:48تو دیکھا دیکھی دوسرے بھی دینا شروع کر دیتے ہیں
15:51اگر کوئی اس وجہ سے علانیہ دیتا ہے
15:53کہ چلو اوروں کو ترغیب ملے گی
15:55اور بھی رغبت پائیں گے
15:56پھر تو کوئی حرج نہیں ہے
15:57لیکن اس میں بھی اپنے دل کو جھانکتا رہیں
16:00مثلا آپ نے کہا
16:01چلو میں ترغیب کے لیے دیتا ہوں
16:03اندر سے راضی ہوگی ہے نفس ہاں دو
16:05لیکن آپ نے اقدم کہا کہ نہیں نہیں
16:07میں ویسے دوں گا
16:09دینا ہوگا کسی نے دے گا
16:10نہیں دینا میں مکلف کوئی ہوں
16:11اب دیکھیں نفس کی کیفیت کیا ہے
16:13اگر نفس شور مچا ہے
16:14کہ نہیں نہیں بس اٹھ جانا
16:16یار چھوڑے اسے کیوں ہیں
16:17یہ اتنی احتیاط کوئی دے دے
16:18اور یہ اس کا مطلب ہے
16:19کہ پیچھے نفس کی چال موجود تھی
16:21تو کوشش کریں اس دفعہ نہ دیں
16:23بعد میں دے دیں
16:24چپ چاپ بعد میں آکے
16:25کمیٹی کے ہاتھ میں دے دیں
16:27تاکہ نفس ہمارا زیر ہو
16:29فوراں نفس کی خواہش پر عمل نہ کر دیا کریں
16:32اس سے خرابی پیدا ہوتی ہے
16:34اور ساتھویں آخری جو سرکار نے فرمایا
16:36عمل جو شخص تنہائی میں
16:38اللہ کو یاد کرے
16:39پھر اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جائیں
16:42یعنی اللہ کو یاد کرے
16:44اللہ کا خوف پیدا ہو
16:46اللہ کی گریفت کا خوف
16:48عذابِ قبر
16:49بری موت
16:50میدانِ معاشر میں
16:51ذلت اور رسوائی
16:52لوگوں کو بہت ستایا تھا
16:53اب خوف کہ یہ میدانِ معاشر میں
16:55گریبان پکڑ لیں گے میرا
16:57میری نیکیاں لے کر چلے جائیں گے
16:59اور اس کے آنکھوں سے آنسو جاری ہو جائیں
17:01جہنم کے عذاب کو سن کر
17:03جنت سے محرومی کی وجہ سے
17:05حسرت کی بنا پر کے
17:06شاید میں محروم کر دیا جاؤں
17:07آنکھوں سے آنسو نکلیں گے
17:09تو یہ بھی بڑے قیمتی ہوتے ہیں
17:10اور اللہ تبارک و تعالی
17:12اس کو انعام عطا فرمائے گا
17:14لیکن میں اپنے بہن بھائیوں سے
17:15موت دبانہ گزارش کرتا ہوں
17:17کسی عالم کا بیان سنا
17:18کسی مجلس اور معفل میں بیٹھے ہیں
17:20وقتی طور پر کیفیت تاری ہوئی
17:23آنکھوں سے آنسو نکل گئے
17:24ہم سمجھتے ہیں
17:25میں بہت باکمال ہوں
17:26کسی کے آنکھوں سے آنسو نکل رہے ہیں
17:28میرے نکل رہے ہیں
17:28اور ہم پھر دکھاتے ہیں
17:30کہ لوگ دیکھ لیں
17:31کہ آنسو نکل رہے ہیں
17:32آنکھیں میچ میچ کے
17:33وہ قطرے باہر نکالتے ہیں
17:34اندر ہی ہوتے ہیں
17:35تو اس کو
17:35تاکہ لوگ صاف بھی نہیں کرتے
17:37تاکہ لوگ دیکھ لیں
17:38کہ حضرت رو رہے ہیں
17:39حضرت والا
17:40یہ اداکاریوں سے محفوظ رہے ہیں
17:43سسکیاں آنیں نکالنے کی کوئی ضرورت نہیں
17:45اللہ تبارک و تعالی سننے والا ہے
17:47خامقہ دوسروں کو سنانا
17:48کہیں کہ بھئی رقت تاری ہوگئے
17:50رو رہے ہیں
17:51دیکھیں یہ
17:51حد تل امکان اپنے آپ کو بچائیں
17:53اور یہ عارضی کیفیات
17:56یاد رکھیں
17:57کوئی اللہ کے انام کا ایسا ذریعہ بھی نہیں ہے
17:59کہ آپ کو دائمی انام ملے گا
18:01اس کی علامات ہونی چاہیئے
18:03کہ وہاں سے جب نکلیں
18:04تو گناہ سے بھی تو بچے
18:05آدمی خطاوں سے بچے
18:06اللہ تعالی ہمیں سمجھ کے توفیق تفرمائیں
18:09آمین
18:09وآخر دعوانا
18:10ان الحمدللہ رب العالمين
Be the first to comment
Add your comment

Recommended