Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:59He got it.
02:29He could be able to take it
02:32But remember that you gave me to you
02:35Do not have the paid
02:40You need to do it
02:42So if you leave it
02:47So this all is similar
02:50We've got to wear these
02:51Because we have to enjoy
02:53We get to this
02:55It is going to be wrong
02:57That you have to do it
02:58Now, if you could have known that you would like to know if it is so good.
03:03May I have known that it is so good.
03:06Then the people would like to know that you would like to know that you would like to know that you would love.
03:14Now, when you have said that, if you are watching my care, you would like to know that.
03:21Or, it would be like many times, if you have a self-control or something,
03:25اپنی نگاہوں میں رکھ لیتی ہیں
03:26اور جب موقع ملتا ہے
03:27ہر ایک ایسا نہیں کرتی
03:28کسی پر بدگمانی بھی نہ کریں
03:30بھیچاری بہت ایماندار ہوتی ہیں
03:32تو اگر کچھ ماسی سن رہی ہوگی
03:34تو کہے گی مفتی صاحب
03:35آپ نے ہمارے بارے میں ایسا کہہ دیا
03:36ہر ماسی ایسے نہیں ہوتی
03:52کہ ٹھیک ہے
03:53امانت میں ہو گیا
03:54I don't care about you
03:58I don't care about you
04:00But that person from the way
04:02that's that you don't need it
04:04I do it later than I do it
04:06So then you can pay attention to it
04:08It's black and white
04:10It's got this point
04:11Is that you can not buy it
04:13But you can't take it
04:15But you can't get back
04:17I don't care about it
04:17I can't buy it
04:18I'm not by looking at it
04:20I just don't know
04:23اور اس سے نقصان پورا بھروانا
04:25یہ سب خلاف شرع ہے
04:26اور آخرت میں آپ قابلِ گریفت ہوں گے
04:29اور یہ تو میں کہی چکا ہوں
04:30کہ اگر فرض کہلنے سامنے والا جھوٹ بول رہا
04:33جھوٹی قسم اٹھا لی ہے
04:34تھوڑے سے مال سے بچنے کے لیے
04:36خرچ کرنے سے
04:37یا ایک مال دبالیا
04:38سونا وغیرہ
04:39کتنا عرصہ کام آ جائے گا آپ کو
04:41یہ عورتوں کو ایسے سے مسئلے
04:43ہمارے پاس آتے ہیں
04:44ہماری بعض اوقات
04:45ان بہنوں پہ بھی اللہ رحمت نازل فرمائے
04:47بہرحال
04:48کہ پہلے دبالیتی ہیں سونا
04:49مثلا دبالیا
04:50جھگڑا ہوا
04:52اب سوچا کہ اب اگر میں دے دوں گی
04:54تو میں تو چور بن جاؤں گی
04:56جھوٹی قسمیں کھا لی
04:57جھوٹا قرآن اٹھا لیا
04:58آپ اندازہ کریں
04:59اب بعد میں اس کے وبال کا خوف ہوتا ہے
05:02کوئی ڈرا دیتا ہے
05:04تمہارا بچہ مر جائے گا
05:05تمہارا شوہر مر جائے گا
05:06یہ نقصان ہو جائے گا
05:07اب کیا کریں
05:08یہ تو کہہ نہیں سکتی
05:10کہ میں نے جھوٹ بولا تھا
05:11جھوٹا قرآن اٹھایا تھا
05:12پھر وہ ہم جیسے کسی بھی دیندار کو فون کرتی ہیں
05:15یا میسیج کر دیا
05:16مفتی صاحب ذرا بتائیے گا
05:18یہ مجھ سے ہو گیا ہے
05:19اس کا کفارہ کیا ہے
05:21یعنی عزت بھی قائم رہے
05:23سونا بھی میری جیب میں آ جائے
05:25اور میں کفارہ بھی حاصل کر لوں
05:27اور میدان معاشر میں اڑتی پھروں
05:28تو ایسا تو نہیں ہوگا
05:30سخت نقصان کیا ہے آپ نے
05:32قرآن پاک اٹھانا
05:34اور جھوٹی قسم کھانا
05:35یہ کوئی معمولی چیز ہے
05:36نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:38نے بڑے گناہ قبیرہ جب گنوائے
05:40تو انہوں نے ایک فرمایا
05:41جھوٹی قسم کھانا
05:43اور پھر قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہنا
05:46اللہ تعالیٰ کیس مقدس ترین کتاب پر ہاتھ رکھ کر
05:49اور بلا خوف و خطر قسمیں اٹھا لینا
05:52اس تھوڑے سے نقصان سے بچنے کے لیے
05:55تھوڑے سے زلت سے بچنے کے لیے
05:57آپ نے قرآن اٹھا لیا
05:58کیونکہ آپ کو یقین تھا
06:00اگر ہم زلیل ہوں گے
06:01یا پکڑے جائیں گے
06:02تو تکلیف ہوگی پریشانی ہوگی
06:04تو آپ نے جھوٹا قرآن اٹھا لیا
06:06تو معلوم ہوا کہ یہاں کی معمولی سے
06:08تکلیف تو برداشت ہونی رہی
06:09میدانِ معاشر میں کیسے کریں گے
06:11سوچنا چاہیے
06:12اور اس پر چند روایات دیکھئے
06:16کہ اگر نقصان ہو جاتا ہے
06:18آریت والی چیز کا
06:19تو جس نے دی ہے
06:21وہ تاوان نہیں لے سکتا
06:23سننے دارہ قتنی کی ایک روایت ہے
06:26حدیث نمبر دو ہزار نو سو چھبیس ہے
06:30حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے
06:36کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاعت فرمایا
06:39آریتاً چیز لینے والے پر تاوان نہیں ہے
06:43جبکہ وہ خیانت کرنے والا نہ ہو
06:45ورنہ امین پر تاوان ہے
06:48جبکہ وہ خیانت کرنے
06:49اور نہ امین پر تاوان ہے
06:51جبکہ وہ خیانت کرنے والا نہ ہو
06:53تو گویا کہ نبی کریم نے
06:55امین اور آریتاً کوئی چیز رکھنے والا
06:58ان دونوں کو فرمایا
07:00کہ ان پر کوئی تاوان نہیں ہے
07:01ہاں اس وقت ہوگا جب یہ خیانت کریں گے
07:04یا ان کی طرف سے زیادتی ثابت ہو جائے
07:06اور نقصان انہی کی طرف سے ثابت ہوگا
07:08تو پھر ان کو تاوان بھرنا پڑے گا
07:10لیکن اگر پوری حفاظت سے چیز رکھی
07:12پھر بھی نقصان ہو گیا
07:13تو تاوان نہیں ہے
07:15اگلے باپ کی طرف آتے ہیں
07:18باب الاستعارتی للعروسی اند البنا
07:20دلہن کی شب زفاف کے لیے
07:24کوئی چیز آریتاً لینا
07:26مراد یہ کہ جب بچی کو رخصت کریں
07:29تو کسی سے کوئی چیز لے کر
07:31اس کو پھر پہناو کر
07:32کوئی چیز استعمال کروا کر
07:34پھر رخصت کرنا
07:35رخصتی کے بعد وہ شئے
07:36واپس کر دینا
07:38اس کا باب ہے
07:39دو ہزار چھ سو اٹھائیس نمبر حدیث پاک ہے
07:42عبدالواحد بن ایمن حدیث بیان کرتے ہیں
07:46انہوں نے کہا کہ
07:46مجھے میرے والد نے حدیث بیان کی
07:48اور انہوں نے یہ بتایا
07:50کہ میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گیا
07:54انہوں نے قطر
07:56یعنی موٹے سوتی کپڑے کی قمیس پہنی ہوئی تھی
08:00جس کی قیمت پانچ درہم تھی
08:03اس زمانے میں
08:04درہم ایک چاندی کے سکے وہ کہتے ہیں
08:05تو پانچ چاندی کے سکے تھی
08:07تو آپ نے فرمایا
08:09یعنی سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اشاعت فرمایا
08:12کہ ذرا نظر اٹھا کر میری باندی کی طرف دیکھو
08:16یہ گھر میں بھی اس قمیس کو پہننا
08:19اپنی شان کے خلاف سمجھتی ہے
08:21حالکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے احد میں
08:25آپ کے زمانے مبارکہ میں
08:27میرے پاس ان میں سے ایک قمیس تھی
08:30اور جو عورت بھی مدینے میں مزین ہونا چاہتی
08:33تو وہ میرے پاس کسی کو بھیج کر
08:36اس قمیس کو آریتاً لے لیا کرتی تھی
08:39تو چند باتیں سے پتہ چلیں
08:42پہلی بات تو یہ ہے
08:43کہ تغیر زمانہ کے اعتبار سے
08:45چیزوں کی ویلیو کم زیادہ ہوتی رہتی ہے
08:48ایک ایسا لباس جو سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:52سرکار کے زمانے میں پہنچتی تھی
08:54وہ بڑا قیمتی شمار ہوتا تھا
08:56لیکن پھر ایک وقت ایسا آیا
08:58کہ آپ یہ فرما رہی ہیں
08:59کہ یہ جو باندی بیٹھی ہوئی ہے یہ بھی اس لباس کو پہننا پسند نہ کر
09:04گھر میں بھی پہننا پسند نہ کر
09:05چاہے جائے کہ شادی بھی ہمیں پہن کر جائے
09:08تو اس کا مطلب ہے کہ اس لباس کا ایک زمانے میں بڑا ویلیو تھی
09:12اور پھر آج سستہ وہ اس کی اہمیت کچھ کم ہوئی
09:15تو اس سے ایک نتیجہ نکلا
09:16کہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
09:19خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے
09:22اس وقت کا ایک بیش قیمت لباس اگر پہنا ہے
09:26تو رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم کی اجازت سے ہی
09:29اور آپ کی نگاہوں کے سامنے پہنا ہے
09:31اور سرکار نے اس سے انکار نہیں فرمایا
09:34اگرچہ رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان بھی موجود ہے
09:37کہ اے عائشہ جب تک کوئی لباس پہن کر پرانا نہ کر لو
09:41تو دوسرا لباس نہ بنایا کرو
09:44اور وہ لباس کم از کم چھے مہینے میں
09:46اس زمانے کے اعتبار سے پرانا ہوتا تھا
09:48تو پھر یہ کہا کہ چھے مہینے تک ایک ہی لباس
09:51جب تک کہ پرانا نہ ہو جائے نیا نہ بناؤ
09:53یہ میرے عائشہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنے گھر والوں کو تلقین تھی
09:57لیکن بہرحال سید عائشہ صدیق رضی اللہ تعالیٰ
10:00اس زمانے میں ایک قیمتی لباس اگر پہنتی تھی
10:04اس سرکار نے اسی بھی منع نہیں فرمایا
10:06اس کا مطلب یہ ہوا کہ حلال طریقے سے
10:09اگر اللہ تعالیٰ کی کوئی نعمت ہمارے پاس موجود ہے
10:12تو تحدیث نعمت کے طور پر
10:15اظہار نعمت کے طور پر
10:16اعتراف نعمت کے طور پر
10:18اس کو پہننا اس کو استعمال کرنا
10:20لوگوں کے سامنے ظاہر کرنا
10:22اس میں شرن کوئی حرج نہیں ہے
10:24لہٰذا اگر کوئی رزقی حلال کماتا ہے
10:26ایک اچھا مکان بنا لیتا ہے
10:27ایک اچھی گاڑی لے لیتا ہے
10:29اچھا لباس پہنتا ہے
10:31اور اس میں تکبر بھی نہیں ہے
10:33کہ دوسروں کو حقیر سمجھے
10:34نہ کوئی فخر کرنا
10:36اپنے آپ کو بڑا کر کے ظاہر کرنا
10:37اور نہ اس میں اسراف اور فضول خرچی ہو
10:40تو ہمارا مذہب اس کو منع نہیں کرتا ہے
10:43نبی کریم
10:44سیدہ عیشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کا لباس
10:47ایسا وہ لباس آپ سرکار کے زمانے میں پہنتی تھی
10:50کہ اگر کوئی اپنی بچیوں کو رخصت کرنے چاہتا
10:53تو وہ بعد اوقات آپ سے وہ قمیس مانگ لیا کرتا تھا
10:57وہ ایسی قمیس
10:57اور پھر آپ دے دیا کرتی تھی
10:59اس سے آریتاً لینا بھی
11:01اس کا جواز بھی ثابت ہوا
11:03اور میرے والدہ سیدہ عیشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کی فراغ دلی بھی ثابت ہوئی
11:08اگر ایک لباس ایسا ہے
11:10کہ اتنا اچھا لباس
11:11کہ لوگ اپنی بچیوں کو اس میں رخصت کرنا پسند کریں
11:14تو آپ روک نہیں لیا کرتی تھے
11:16بھر میں تو نہیں دے رہی
11:17عورتوں کا طریقہ ہی ہوتا ہے اکثر
11:20کہ وہ اپنے لباس کو کسی کو دیتی نہیں ہے
11:23اچھا ایک تو یہ ذہن ہوتا ہے
11:24ابھی پہناوا لباس نہ دو جادو ہو جاتا ہے
11:26وہ نہیں
11:27ایک چیز یہ کہ چلیں لباس کو چھوڑ دیں
11:30کوئی بھی ایسی چیز
11:31کہ جو ذرا قیمتی قسم کی ہو
11:33دیکھیں تو اس سے آدمی کی ویلیو بڑھے
11:35تو انسان نہیں چاہتا ہے
11:36کہ اس میں کسی کو شریک کریں
11:38بلکہ یہ میرے پاس ہونے چاہیے
11:40تاکہ ہم شادی بیعہ میں جائیں
11:41تو سب کے مرکز ہنے کا ہم بن جائیں
11:43اور لوگ اعتراف کریں
11:45کہ جیسا ان کے پاس ہے
11:46کسی کے پاس نہیں
11:47اس لئے ہماری بہنیں
11:48اپنی جولری وغیرہ
11:49دیگر چیزیں
11:50ویسے عام طور پر نہیں پہنتے
11:52لیکن ایسی جب گیدرنگ کوئی ہوتی ہے
11:54تو اس میں خوب اچھی طریقہ سے جاتی ہیں
11:56تاکہ دیکھ کر لوگ
11:58جلنے والے جل جائیں
11:59مرنے والے مر جائیں
12:01اور باقی سب جو ہیں
12:02وہ رشق میں مبتلا ہو جائیں
12:04اور اگر کوئی مانگ لے
12:05تو کبھی بھی نہیں دیتی
12:06کہ نہیں
12:07یہ عزت جو ہمیں اس کے جیسے مل رہی
12:09وہ تمہیں کیسے حاصل ہو جائے
12:10بلکل نہیں
12:11لہذا بہت سوں کے پاس
12:12اچھی گاڑیاں ہوتی ہیں
12:13کوئی رشتدار کہتا ہے
12:15یہ بچے کے رخصتی
12:16اگر اپنی گاڑی دے دیں
12:17تو اس میں ہم
12:18رخصتی کروالیں گے
12:20تو نہیں دیتے لوگ کے نئے بھی
12:21کیوں ہم کیوں دیں
12:22چھوٹی مٹی کو
12:22کرائے کی گاڑی لو
12:23ہم اپنی گاڑی نہیں دیں گے
12:25تو بہرحال یہ مختلف آدات ہوتی ہیں
12:27لیکن یہ منع کرنا ضروری نہیں ہے
12:29کہ بخل کی وجہ سے ہو
12:30کسی غلط کی نیت کی وجہ سے ہو
12:32سامنے والے بھی
12:34بعض وقت قدر نہیں کرتے ہیں
12:35آپ چیز دیتے ہیں
12:36ایک لاکھ کی
12:37تو واپس آتی یہ دس ہزار کی
12:38کتنی بدردی سے استعمال کیا جاتا ہے
12:41تو ایسے ناقدروں کو
12:42تو دینا نہیں چاہیے
12:43بلکل ٹھیک ہے
12:43لیکن بہرحال
12:44ہماری والدہ سیدہ عائشہ صدیقہ
12:46رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:47کی فراغ دلی آپ دیکھیں
12:48کہ وہ کمیز دے دیا کرتی تھی
12:50پھر تغیر زمانہ ہوا
12:53اور اچھا پھر یہ دیکھیں
12:54ایک پوائنٹ اس میں اور یہ ہے
12:56کہ اس کے مطلب یہ ہوا
12:57کہ سیدہ عائشہ صدیقہ
12:58رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:59صحابیاں ہیں
13:01ام المومنین ہیں
13:03عالمہ ہیں
13:04زائدہ ہیں
13:05طیبہ ہیں
13:06طاہرہ ہیں
13:07فقیہ ہیں
13:08بہت بڑی
13:08لیکن آپ ایک اچھا لباس بھی پہن رہی ہیں
13:11اس کے مطلب ہے
13:12کہ اچھا لباس پہننا
13:14کوئی قیمت لباس پہننا
13:15خوبصورت لباس پہننا
13:20فرما رہے ہوں
13:21یہ بزرگی کے خلاف نہیں ہوتا
13:23آپ نے کسی پیر صاحب کو دیکھ لیا
13:26کسی عالم صاحب
13:27وہ کسی مفتی کو
13:28تھوڑا سا اچھا لباس پہنے ہوئے
13:29یا ان کی فیملی کو دیکھ لیا
13:31کہ انہوں نے اچھا لباس پہنا ہوا ہے
13:33نامحرم کے سامنے نہیں
13:34عورتوں کے سامنے
13:35یا گھر میں پہنا ہوا ہے
13:36تو پھر ہماری عورتیں
13:38دوسرے کو کون ہی ہمارتیں ہیں
13:39پیر صاحب کی بیوی کو تو دیکھ لو
13:40بھئی کیا دیکھ لو
13:42کیا چھت پہ چڑھئی ہوئی ہیں وہ
13:43کیا نامحرم کے سامنے
13:44نہیں نہیں
13:45ایسا تو نہیں ہے
13:45عورتوں کے درمیان
13:46لیکن اتنا فیشن
13:47بھئی فیشن عورتوں کے سامنے کیا ہے نا
13:50اپنے شہر کے لیے کیا ہے
13:51یا اپنے لیے کیا ہے
13:53دونوں صورتوں میں شریعت ان کو اجازت دیتی ہے
13:55تو یہ بھی غلط رویہ ہے
13:57ہم یہ سمجھتے ہیں
13:58شاید ایک جب پیر کوئی انسان ہو جائے
14:00کوئی عالم ہو
14:01مفتی ہو
14:01اور اس کی فیملی
14:02ان سب کو چاہیے
14:03بلکل سادہ سادہ نظر آئیں
14:05کوئی قیمتی گاڑی نہیں ہونی چاہیے
14:07اچھا گھر نہیں ہونا چاہیے
14:08اچھا لباس نہیں ہونا چاہیے
14:10ہاتھ میں ایک چھوٹا سا کوئی موبائل ہو
14:12جس کے بٹن بھی صحیح طرح
14:14نہ دبرے ہو فز گئے ہو
14:15پھر تو ٹھیک ہے بھئی
14:17یہ بدرگ آدمی ہے
14:18اور اگر کسی نائی فون ہاتھ میں نظر آ گیا
14:20اس کے پاس بیش قیمت گاڑی ہے
14:22تو دیکھو جی
14:22مولویوں کا حال تو دیکھ لو
14:24یوں فوراں ہم اشارہ کرنا شروع کرتے ہیں
14:26حالانکہ یہ غلط ہوتا ہے
14:27میں اس پہ پہلے بھی وضاحتیں کر چکا ہوں
14:29اور روایات سنا چکا ہوں
14:31تو یہاں پر ہم اسی پر اکتفا کرتا ہوں
14:33اس طرح تنقید نہ کیا کریں
14:35اب جب تغیر زمانہ ہوا
14:36تو خود ہماری والدہ سیدائشہ صدیقہ
14:38وہی لباس
14:40اسی طرح کا لباس پہنے ہوئی ہیں
14:50کہ کوئی دکھاوا مقصود تھا
14:52اور اس کے بعد جب سرکار دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں
14:54تو انتہائی سادگی کے ساتھ
14:57زندگی گزار رہی ہیں
14:58اور پھر فرما رہی ہیں کہ آج کل تو
15:00باندیاں ایسا لباس پہننے لگ گئی ہیں
15:03کہ جو میں نے پہنا ہوا
15:04یہ گھر میں بھی پہننا پسند نہ کریں
15:06اگر وہ گھر میں پہننا پسند نہ کریں
15:09لیکن ہماری والدہ پہن رہی ہیں
15:10اس کے مطلب یہ ہوا کہ
15:12آج زی انکساری بھی آپ کے اندر ہے
15:14جب اللہ تعالیٰ نے نعمت دی ہے
15:16تحدیث نعمت کے طور پر اس کو
15:18تحدیث نعمت فرما رہی ہیں
15:20تحدیث نعمت کو مطلب ہے
15:22نعمت کو ظاہر کرنا
15:23دوسروں کو اس طرح دکھانا
15:26تاکہ اعتراف نعمت ہو
15:27اللہ تعالیٰ کی نعمت کے اثر ہم پر ظاہر ہو
15:30اور یہ نبی کریم کا فرمان ہے
15:32ایک صحابی تھے
15:33تھوڑا مفلوق الحال سے تشریف لائے
15:35تو سرکار نے پوچھا
15:36کہ کیا آپ کے پاس کوئی مال وغیرہ نہیں ہے
15:39انہوں نے کہا
15:44باغات ہیں مویشی ہیں
15:46ہر طرح کا مال ہے
15:47تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
15:50نشات فرمایا
15:51تو پھر اللہ کی نعمت کا اثر آپ پر ظاہر ہونا چاہیے
15:54تو یوں اعتراف نعمت کے طور پر
15:57نعمت کو ظاہر کرنا
15:58اظہار تشکر کے لئے
16:00اس میں کوئی شرن قبحت نہیں ہے
16:02تو ایک وقت تھا
16:03یہ آپ کا ذہن میں تھا
16:05اور اب سرکار کے تشریف لے جانے کے بعد
16:08پھر بس سادہ ایک آرزی والی زندگی
16:10اور ایسا لباس میری والدہ پہنی ہوئی ہے
16:13کہ آپ خود کہتی ہیں
16:14باندھی گھر میں نہ پہنے
16:15اور آپ نے پہنا ہوا ہے
16:17اس سے ہماری وہ بہنیں بھی ذرا درس حاصل کریں
16:19کہ جب ہماری والدہ
16:21تمام مومنین
16:23یعنی عورتوں کی سردار ہیں
16:24عورتوں سے بہتر ہیں
16:26اموہات المومنین
16:27تمام مومنین کی ماں ہیں وہ تو
16:29لیکن اس کے باوجود
16:30اتنی آرزی ان کے ساری کے ساتھ
16:32ایک بظاہر اس زمانے کے اعتبار سے
16:35کم قیمت کا لباس پہن کر بھی
16:36اس پہ راضی ہیں
16:37تمہاری وہ بہنیں درس حاصل کریں
16:39کہ جو ہر وقت اپنی تنگدستی کا رونا روتی ہیں
16:42دوسری عورتوں سے اپنا موازنہ کر کے
16:45اللہ تعالیٰ کی موجود
16:47نعمتوں کی بھی ناشکری میں مبتلا ہوتی ہیں
16:49شہر کو ٹانٹ کرتی رہتی ہیں
16:52اور ناشکری کے جملے نکالتی ہیں
16:54اللہ تو نے سب کو دیا
16:55ہمیں کیوں نہیں دیا
16:56شہر کو کہتی ہیں
16:57میں تیرے بس تو میری قسمت میں پڑ گیا
16:59فلان کو دیکھ
17:01وہ کتنا اپنی بیوی کو لا کر دیتا ہے
17:02فلان کو پھر رونا شروع
17:03پھر بچیوں کے دل میں
17:05یہی خیال ڈالنا
17:06کہ تمہارے باپ نے ہمارے ساتھ
17:08کچھ نہیں کیا
17:08ظلم کیا
17:09اور دیکھو کیسے ہمیں رکھا ہوا ہے
17:11یہ میری بہنوں ایسا بالکل نہ کریں
17:13ہاں اچھی چیز کی تمنا رکھنا برا نہیں ہے
17:17کہ اللہ تعالیٰ ہمیں مزید اتا فرما
17:19جیسا تو نے دوسرے کو دیا
17:20ہمیں بھی اتا فرما
17:21ہمیں اس سے اچھا اتا فرما
17:22یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے
17:24لیکن حلال اور طیب رفض سے اتا فرما
17:27آفیت کے ساتھ اتا فرما
17:28یہ دعا بھی شامل کریں
17:29اور شکوہ نہ کریں
17:31کسی کی جان کو
17:33مطلب عذاب میں مبتلا نہ کریں
17:35یہ چیزیں غلط ہوتی ہیں
17:36یہ ناشکرہ پن ہوتا ہے
17:38ایسا نہیں ہونا چاہیے
17:39اس وہ سیدہ عائشہ صدیقہ
17:40رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
17:42ضرور سبق حاصل کریں
17:44اور پھر اس کے بعد دیکھیں
17:47لباس جو ہوتا ہے
17:48یہ بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں
17:51جو پسند نہیں کرتے
17:52کہ ہمارا لباس کوئی اور پہنے
17:54اگر ایسا ہے
17:55تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
17:56کہ بعض اوقات
17:57کچھ طبیعت ایسی ہوتی ہے
17:59کہ اپنی پینٹ
18:00اپنی کمیس کسی کو دینا
18:01پسند نہیں کرتے ہیں
18:02اور بعض دے دیا کرتے ہیں
18:04تو دینے میں حرج بھی نہیں ہے
18:05اور نہ دیں
18:06تو اس کی بھی شرن اجازت ہے
18:08انشاءاللہ
18:10مزید احادیث بیان کریں گے
18:11لیکن اگلے پروگرام میں
18:12وآخر دعوانا
18:13ان الحمدللہ رب العالمین

Recommended