Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 57 & 58)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00In Allah, La Ilah, In Allah
00:30وعلى آلہی وآصحبہی وبرک و السلم
00:33محترم ناظرین و سامعین ویورز این لسنرز
00:39السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:43ناظرین ہمارے ایک بہت ہی پائے کے مفتی تھے
00:49اور جنہوں نے تفسیر قرآن بھی لکھی
00:52اور ناظرین جن کا نام مفتی احمد یارخن نعیمی رحمت اللہ تعالی
01:02اللہ کے ولی بھی تھے اور بہت ہی باعیم تھے
01:08وہ ان کی ایک تفسیر ہے جس کا نام خزائن العرفان ہے
01:13بڑی مشہور تفسیر ہے
01:18اب ان کا ایک بڑا پیارا واقعہ ہے
01:21کہتے ہیں کہ میں مدینہ منورہ گیا
01:23اور ایسے ہی میں حاضری دے کر
01:28یا مدینہ شریف کی جو مسجد ہے مسجد نبوی
01:33وہاں سے باہر نکلا
01:35تو کہتے ہیں کہ دکانوں پر نظر پڑی
01:38تو ایک دکان پر بڑا قیمتی قلم تھا
01:42وہ مجھے بڑا پسند آیا
01:45میرے دل میں خواہش پیدا ہوئی
01:47کہ کاش میرے پاس یہ قلم ہوتا
01:49مگر مہنگا ہونے کی وجہ سے
01:52میں خرید نہ سکا
01:54اور چپ چاپ لوٹایا
01:56لیکن دل میں بار بار یہ خیال آتا رہا
02:00کہ بارگاہ رسالت سے
02:02اجازت ملی
02:03تو
02:04حاضری کی سعادت حاصل ہوئی
02:08اگر اسی بارگاہ سے
02:10وہ قلم بھی عطا ہو جائے
02:12تو کرم بالائے
02:13کرم ہو جاتا ہے
02:14غالباً اسی دن یہ اگلے دن
02:17زہر کی نماز مسجد نبوی شریف میں پڑھی
02:20اور نماز ادا کر کے
02:23کہتے ہیں میں فارغ ہوا
02:24تو ایک صاحب ملقات کے لئے آئے
02:27اور یہ کہتے ہوئے
02:28اپنی جیب میں ہاتھ ڈالا
02:30کہ میں آپ کے لئے گفت لائیا ہوں
02:32اور کہتے ہیں کہ میں اسے نہیں جانتا تھا
02:36کہ وہ کون ہے
02:37اور
02:38کہا کہ اپنی جیب میں ہاتھ ڈالا
02:41اور
02:42میرے سامنے وہ توفہ رکھا
02:44اب جو میں نے نظر اٹھائی
02:47تو میری حیرت کی انتہانہ رہی
02:49کہ میرے سامنے وہی کلم تھا
02:52حالانکہ میں نے کسی سے بھی
02:54اس کا تذکرہ نہیں کیا تھا
02:57تو مجھے یقین ہو گیا
02:58کہ بارگاہ رسالت میں
03:00میری عرض سن لی گئی
03:02جب ہی تو مجھے میری خواہش کے مطابق
03:05چیز مل گئی
03:06قبلیلہ مفتی صاحب رحمت اللہ
03:08کیوں خواہش کر رہے تھے
03:10اب ناظرین
03:11یوں سمجھ دیں کہ کلائمکس اب ہے
03:13کہتے ہیں کہ
03:15میں نے پوری زندگی
03:16بقیہ
03:17یعنی جتنی زندگی ہے میری
03:18تو کہا کہ
03:20جب تک میں زندہ ہوں
03:21یہ کلم ساتھ رکھوں گا
03:23اور میں نے
03:24اس کلم کا نام
03:25مدنی کلم رکھا
03:27اور میں نے
03:28اسے تفسیر لکھنے کے لیے
03:29مختص کر لیا
03:31ظاہر ہے کہ
03:32اتنی عظیم تفسیر
03:33جو ہم تک پہنچی
03:34تو ناظرین
03:35اس کا ایک کثیر حصہ
03:37اسی کلم سے
03:39لکھا گیا
03:39اللہ تعالی ہمیں
03:41بزرگوں کی نقش قدم پر چلنے کی
03:43توفیق نصیب فرمائے
03:45چلتے ہیں ناظرین
03:46آج کے سبق کی جانے
03:47ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:50وہ سورہ مریم
03:51سورہ مریم کی آیت
03:53نمبر 57 مکمل ہے
03:55اور آیت نمبر 58 کا
03:57فرسٹ پورشن
03:58آج کے سبق میں شامل ہے
04:00فورمٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:02باوضو ہو جائیں
04:03اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:05کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:07آج کا سبق نکالیں
04:08اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:10کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:11نوٹ ضرور فرما لیجیے
04:12آپ کو لیے چلتے ہیں
04:14آج کے اس پرگرام کے
04:15فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
04:16لغت القرآن
04:18یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:19پہلا سیگمنٹ ہے
04:20اور آئیے تاوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:22آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:25اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:34وَرَفَعْنَاهُ مَكَانًا عَلِيَّ
04:39اُلَائِكَ الَّذِينَ أَمْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّنَ مِنْ ظُرِّيَّةِ آدَمُ
04:53وَمِن مَنْ حَمَلْنَا مَعَنُوحُ
04:58اسے علیین پڑھیں گے
05:00وقف کے صورت میں علیہ پڑھا جائے گا
05:02دو زبر کے تنمین وقف میں
05:04علیف سے چینج ہو جاتی ہے
05:06اس کے بعد علامات وقفے
05:07اندر ففٹی سیون لکھا ہوا ہے
05:09آیت نمبر ففٹی سیون
05:10یہاں مکمل ہو رہی ہے
05:11آدمہ وقف کی صورت میں آدم پڑھیں گے
05:14قاف قیل علیہ الوقف کی شورٹ فارم ہے
05:17جس کا معنی ہے کہ
05:18وقف نہ کرنا بہتر ہے
05:19لیکن کر لیا جائے
05:21تو بارال اس کی اقوال بھی موجود ہیں
05:24مَعَنُوحٍ
05:26وقف کی صورت میں نوح پڑھیں گے
05:28زا وقف مجووس کی شورٹ فارم ہے
05:30جس کا معنی ہے کہ
05:31وقف نہ کریں تو بہتر
05:33لیکن بارال اجازت موجود ہے
05:35ناظرین و سامعین
05:36کتنے کلمات ہیں
05:38واؤ ایک کلمہ
05:39یاد رکھیں کہ
05:40واؤ پر تشدید
05:41اس لیے ہے
05:42کہ پیچھے جو آخری کلمہ ہے
05:43نبیہ
05:44تو اسے ملا کر پڑھیں گے
05:46تو نبیہ میں دو زبر کی تنمیر
05:47اسے واؤ کے ساتھ ملا کر
05:49واؤ کی آواز کو ادا کیا جائے گا
05:51یر ملون کا قائدہ یہاں پر اپلائے ہوگا
05:53تو
05:53نبیہ ورفعناہو پڑھیں گے
05:56اور الگ پڑھیں گے
05:57تو پھر
05:58ناظرین
05:58ورفعناہو
06:00یہاں سے پڑھیں گے
06:01واؤ ایک کلمہ
06:02رفعنا دوسرا
06:03ہو تیسرا
06:04مکانا چوتھا
06:05علیہ پانچوہ
06:06اولائک چھٹا
06:07اللذین ساتوہ
06:09انعما آٹھوہ
06:11اس میں اللہ نوہ
06:12پھر اس کے بعد ناظرین
06:13علا دسوہ
06:15من گیاروہ
06:16النبیین باروہ
06:18ذریتی تیروہ
06:19آدم چودوہ
06:20من
06:20جو ہے وہ گزر چکا ہے
06:22من
06:22پندروہ
06:23حملنا سولوہ
06:25معا ستروہ
06:26نوح
06:26اٹھاروہ
06:27کل اٹھارا کلمات ہیں
06:28ہر کلمہ کو
06:29علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:31بغور بلائزہ فرمائیں
06:33و رفعناہو
06:36رفعنا میں نون کھڑا زبرنا
06:39اور نون علیہ و زبرنا
06:40دونوں طریقوں سے پڑھنا
06:41درستے ملا کر پڑھیں گے
06:42و رفعناہو
06:44مکانا
06:45علی
06:46مکانا میں نون پر دو زبر کی ترمین
06:48اس کے بعد حرف علقی
06:49عین آ رہا ہے
06:50تو ترمین کو یہاں پر
06:52بغیر
06:55بغیر پڑھیں گے
06:55اظہار کے ساتھ پڑھا جائے گا
06:57مکانا علی
06:59اولائکہ
07:01اللہرین
07:01اولائکہ
07:02میں نون پر کھڑا زبر
07:03اوپر مت کی علامت
07:04مدد متصل ہے
07:05مدد واجبی کہتے ہیں
07:06لازم بھی کہتے ہیں
07:07منیموم اس کو
07:08تین سے چار حرکات کے مقدار
07:09کھینچ کر پڑھنا لازمی ہے
07:11میکزموم اس کو
07:11پانچ سے چھے حرکات کے مقدار
07:14کھینچ کر پڑھ سکتے ہیں
07:15اولائکہ
07:17اللہرین
07:18اولائکہ
07:19میکاف پر زبر
07:19اسے اللہرین
07:20کے علام کے ساتھ ملائیں گے
07:21درمیان میں
07:22اسے علی فنی حمزہ
07:22کو اضف کریں گے
07:24اولائکہ
07:25اللہرین
07:25پڑھیں گے
07:26انعما
07:27اللہ
07:28انعما میں
07:29نون ساکن کے بعد
07:30عین حرف علقی
07:31تو نون ساکن کو
07:32اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
07:33انعما میں
07:34مین پر زبر
07:35اسے اسم اللہ کی
07:36حرف علام کے ساتھ ملائیں گے
07:37درمیان میں
07:38اسے علی فنی حمزہ
07:38کو اضف کیا جائے گا
07:39اسم اللہ کے حرف اللام سے پہلے والے حرف مین پر زبر ہے
07:42تو زبر یا پیشو تو حرف اللام
08:06درمیان
08:06۱لی فی ۶ حمزہ کو حضف کیا جائے گا
08:08یہاں پر یہ ملون کا جو قائد ہے
08:10وہ اپلائے ہوگا اور ناظرین
08:12اسے پڑھیں گے مِنَن نَبِيِّينا
08:15بلکہ سوری
08:16ناظرین یہاں پر
08:17جو ہے وہ نون حرف شمسیہ
08:20تو حرف شمسیہ وہ حرف کہ جس پر
08:22علف لام ہو تو اللام کو
08:24جو ہے وہ نہیں پڑھا جائے گا
08:26تو مِنَن نَبِيِّينا نہیں پڑھیں گے
08:28مِنَن نَبِيِّينا
08:30مِنَن نَبِيِّينا
08:32من ذردیتی
08:34this is,
08:34نبیینہ میں
08:35یا کے لیچے کھڑی زیر ہے
08:38تو کھڑی زیر کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں
08:39اور یا مدہ کے ساتھ بھی پڑھا جا سکتا ہے
08:42من ذردیتی آدم
08:44من منون ساکن
08:45اس کے بعد ذال حرف اخفاء ہے
08:47تو انون ساکن کو اخفاء کے ساتھ پڑھیں گے
08:49اخفاء کہتے ہیں
08:51ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
08:53ذردیتی میں روح کے لیچے زیر ہے
08:54روح کو باری کر کے پڑھا جائے گا
08:56مشدد ہے
08:57تو جمعوں کے ساتھ پڑھیں گے
08:58من ذردیتی آدم
09:01من من
09:03نون ساکن ہے
09:03اس کے بعد میم آ رہا ہے
09:04تو انون ساکن کو میم کے ساتھ ملا کر
09:06میم کی آواز کو کھوننے کے ساتھ
09:07ادا کریں گے
09:08یہاں پر
09:09یرمنوں کا قائدہ اپلے ہو رہا ہے
09:11تو ومن من نہیں پڑھیں گے
09:12بلکہ ومن من حملنا
09:15نون ساکن کے بعد ح حرف علقی ہے
09:17تو یہاں اظہار کے ساتھ پڑھا جائے گا
09:19ومن من حملنا معنوح
09:23اور یہاں وقف کریں گے
09:24تو معنوح پڑھیں گے
09:26انشاءاللہ مزید پوغیم کو آگے بڑھائیں گے
09:27لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کے جانے
09:29ملاقات ہوگی مختصت سے بریک کے بعد
09:31ویلکم بیک ناظرین و سامعین
09:33آپ دیکھ ستے ہیں
09:34کہ اس وقت ہم آج کا جو سبق یہ وہ لکھ رہے ہیں
09:36ورفعناہو مکانا علیہ
09:39اولئیک اللذین انعم اللہ علیہم
09:42من النبیین
09:53من ذریت
10:08آدم
10:12ومن من حملنا معنوح
10:28یہ آپ لکھاتے ہیں
10:34ورفعناہو مکانا علیہ
10:41اولئیک اللذین انعم اللہ علیہم
10:55من النبیین
11:00من ذریت
11:06آدم
11:09ومن من حملنا
11:14معنوح
11:19تو یہ آج کا سبق ہے
11:22سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
11:23کہ اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:26تو پہلا اسم ہے
11:27دوسرا ہے مکانا
11:31تیسرا ہے علیہ
11:33چوتھا ہے
11:35اولئیکہ
11:36پانچوہ ہے
11:37اللذین
11:38چھٹا ہے
11:39اسم اللہ
11:40اور اس کے بعد آپ دیکھ سکتے ہیں ناظرین ہم ضمیر
11:44تو یہاں نمبر ایک آئے گا
11:46ساتوہ ہے
11:47نبیین
11:48آٹوہ
11:49ذریت
11:50نوہ آدم
11:52اور دسوہ ہے من
11:55گیاروہ ہے نوہ
11:56تو کل گیارہ
11:59اسما ہے
12:00نمبر ایک
12:01ہو ضمیر
12:02اور ہم ضمیر
12:06نمبر دو
12:09مکانا
12:10اور نمبر تین
12:16علیہ
12:17اور نمبر چار
12:30اولئیکہ
12:31نمبر پانچ
12:41اللذین
12:42نمبر چھے
12:50اسم اللہ
12:51نمبر ساتھ
12:56نبیینہ
12:58اور نمبر آٹھ
13:14ذریتی
13:15نمبر نوہ
13:26جو ہے وہ آدمہ
13:28نمبر دس
13:31من
13:32اور نمبر گیارہ
13:39نوہ
13:41تو یہ ناظرین آج کے سبق میں آیت کریمہ میں جو اسما ہیں ہم نے وہ لکھے اور اب آجائیے افعال پر رفعنا پہلا فعل انعما دوسرا تو حملنا تیسرا تو تین افعال ہیں
14:01نمبر ایک رفعنا
14:04نمبر دو انعما
14:10نمبر تین حملنا
14:16اب آجائی ناظرین حروف کی جانب
14:24پہلا ہے واو
14:26دوسرا ہے علا
14:31تیسرا ہے من
14:34یہاں پر بھی نمبر تین آئے گا
14:36چوتھا ہے واو
14:38واو یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
14:42اور یہاں پر بھی ہم
14:44نمبر تین دکھیں گے
14:46اور چوتھا ہے
14:47ماہ
14:48تو کل چار حروف ہیں
14:50واو
14:50نمبر دو
14:53علا
14:54نمبر تین
14:57من
14:58نمبر چار
15:01ماہ
15:01ناظرین گیارہ اسمہ تین افعال گیارہ اور تین چودہ
15:09اور چار حروف تو کل ملا کر اٹھارہ کلمات ہوئے
15:13کل ملا کر اٹھارہ کلمات ہیں
15:16اب آجایین ناظرین سب سے پہلے اسمہ کی جانب ہو
15:22واحد مذکر غائب کی ضمیر ہے
15:23واحد مذکر غائب کی ضمیر
15:25متصل ہو تو ہو کی شکل میں اور بعض اوقات ہی کی شکل میں ہوتی ہے
15:29اور منفصل ہو تو ہوا کی شکل میں ہوتی ہے
15:31جب ہم کہتے ہیں ہو تو پیش الٹا پیش
15:34جب ہم کہتے ہیں ہی تو زیر کھریزے دونوں مراد ہو سکتے ہیں
15:37تو ہوا ہو یا ہی اس کا مانا ہوگا وہ اس اس ہم
15:41جمع مذکر غائب کی ضمیر ہے جمع مذکر غائب کی ضمیر متصل ہو
15:45تو ہم اور ہم دونوں شکلوں میں ہوتی ہے
15:47اور منفصل ہو تو فقط ہم کی شکل میں نظر آئے گی
15:50ہم یا ہم معنی ایک ہوگا وہ سب ان سب انہیں
15:53مکان کہتے ہیں مکان کو مکان کہتے ہیں
15:56جگہ کو امکنہ اس کی جماعتی مکان ایک مکان
16:00امکنہ بہت سے مکان
16:01اور مکان یہاں پر ناظرین ہم اردو میں بھی استعمال عام طور پر کیا کرتے ہیں
16:08اس کے بعد آپ دیکھیں علیہ
16:09علیہ کہتے ہیں بلند کو
16:11علیہ کہتے ہیں بلند
16:14حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ انہوں کا بھی نام نامی ہے
16:17زیادہ کہ اس سے مراہ تو وہ ذات گرامی نہیں ہے
16:20لیکن بہرحال علی کا مطلب یہ ہوتا ہے
16:23زیادہ یہ علوف سے ہے
16:25اس کا معنی ہوتا ہے بلندی
16:26اس کا جو آریجن ہے وہ عین لام واؤ ہے
16:29علوف یعنی بلندی
16:31اس کے بعد آجائیں اولائکہ
16:33اولائکہ
16:35عربی میں وہ جو ہے وہ کچھ
16:39یعنی یہاں پر آپ دیکھیں ناظرین
16:43عربی میں وہ اسما کے جن کے ذریعے کسی کی جانب اشارہ کیا جائے
16:48تو انہیں اسماع اشارہ کہتے ہیں
16:50اور یہ جو جمع ہے
16:52اور جمع بھی دور کے لیے ہے
16:54چاہے مذکر ہو چاہے مہنس ہو
16:56جیسے ذالکہ ذالکہ
16:58تو اولائکہ اس کا معنی ہوگا
17:02وہ سب یا ان سب
17:03ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
17:05یہ اس میں اشارہ ہے
17:06اللہذین اس میں موصول ہیں
17:08جمع مذکر کے لیے ہے
17:10اس کا معنی ان لوگوں جو وہ لوگ جو وہ لوگ جن ہوں
17:13اس کے علاوہ بھی کوئی معنی
17:14اس میں موصول کے اعتبار سے دلالت کرے گا
17:17تو وہ معنی بھی لیا جا سکتا ہے
17:19ناظرین یاد رکھیں کہ موصول کا معنی ہوتا ہے
17:21ملا ہوا ہونا
17:22چونکہ اپنے ماہ قبل ماہ بات سے لنک کرتا ہے
17:24ملا ہوا ہوتا ہے
17:25اسی لیے اس کو اس میں موصول کہتے ہیں
17:26اس میں اللہ ہی اللہ تعالیٰ کا ذاتی نام ہے
17:29اللہ تعالیٰ کی ذات کے علاوہ
17:30کسی کے لیے نہیں بولا جا سکتا
17:32صوفیہ فرماتے ہیں
17:33کہ یہ اس میں آزم ہے
17:34یعنی جس مقصد کے لیے اس کا ورد کیا جائے
17:37اللہ تعالیٰ اس مقصد کو پورا فرماتے ہیں
17:39اور یہ عام طرح پر ہم اردو میں بھی استعمال کیا کرتے ہیں
17:42اس کے بعد
17:43نبیین
17:45یہ نبی کی جمع ہے
17:47نبیون نبیین اور انبیاء
17:49یہ ساری جمعاتی ہیں
17:50نبی کا معنی ہے
17:51کہ وہ بشر جیسے اللہ تعالیٰ نے
17:53اپنی مخلوق کے ہدایت کے لیے مبعوث کیا ہو
17:56اور وہ اس پر وحی نازل ہوتی ہو
18:00تو نبی کی جمع ہے
18:01نبیین نبیون
18:03نبی ایک نبی
18:04نبیین اور نبیون بہت سے نبی
18:06تو ناظرین نبی عام طرح پر
18:08ہم نبی اور انبیاء
18:10ہم اردو میں استعمال کیا کرتے ہیں
18:13اس کے بعد
18:19ذریعت
18:20ذریعت کہتے ہیں
18:22اولاد کو
18:23ذریعت
18:25اس کی جمعاتی ہے
18:26تو ذریعت
18:28ایک اولاد
18:28ذریعت
18:29بہت سے اولاد
18:30ذریعت عام طرح پر
18:31تم کس کی ذریعت سے ہو
18:33تو ناظرین
18:34اس کا معنی
18:34یعنی یہ ہم عام طرح پر
18:36اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:37آدم
18:38آدم علیہ السلام کا نام ہے
18:40اور
18:40اللہ تعالیٰ کی نبی ہیں
18:42اور پہلے نبی ہیں
18:43اور پہلے انسان ہیں
18:45جو اس دنیا میں
18:46تخلیق کیے گئے
18:47کیونکہ آدم علیہ السلام کو
18:49اب البشر بھی کہتے ہیں
18:50تمام انسانوں کے
18:52والد
18:52من اس میں موصول ہے
18:54اور
18:55ذویل عقل
18:56یعنی انسانوں کے لیے
18:57یوس کیے جاتا ہے
18:58اس کا معنی جو
18:59جس جسے ان میں سے
19:00کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
19:01نوح
19:02نوح علیہ السلام کا
19:04نام نامی ہے
19:05نوح علیہ السلام
19:06وہی اللہ کے نبی ہیں
19:07جن کی پوری قوم
19:08یعنی
19:09فرس ٹائم
19:10یعنی
19:11ایسی
19:11ایسا ہوا کہ پوری قوم کو
19:13اللہ تعالی نے جو نفرمان تھے
19:15ان کو غرق فرمایا
19:17توفان نوح
19:18بڑا مشہور ہے
19:18جو آپ کی قوم کے لیے تھا
19:19اور یہ
19:20یعنی
19:21اور
19:21کشتی میں جو آپ کے ساتھ سوار تھے
19:24جو ایمان والے تھے
19:26آپ کے
19:26جو
19:27عالمے سے تھے
19:29تو ناظرین وہ
19:30علاوہ آپ کے بیٹے کے
19:31وہ نفرمان تھا
19:32تو اللہ رب العالمین نے
19:33جو آپ کی کشتی میں سوار تھے
19:35ان سب کو
19:36نجات عطا فرمائی تھی
19:37اور باقیوں کو غرق کیا گیا تھا
19:39مزید انشاءاللہ
19:40ہم آگے بڑھتے ہیں
19:41لیکن ہمیں جانا ہوگا
19:42بریک کے جانب
19:42ملاقات ہوگی
19:43مختصر سے بریک کے بعد
19:44ویلکم بیک ناظرین
19:46و سامعین
19:46چلتے ہیں
19:47آج کے پوریم کی جانب
19:48اب آجائے یہ ناظرین
19:49افعال ہیں
19:50افعال
19:51پہلا فیل ہے
19:52رفعنا
19:52اس کا معنی ہے
19:55ہم نے بلند کیا
19:57اس کے بعد ہے
19:58واحد مذکر غائب
20:01اس کا معنی ہے
20:02اس نے انعام کیا
20:03اور یہاں پر
20:04جو کہ
20:08عام طور پر
20:09ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
20:10اس کے بعد
20:11حملنا
20:12ہم نے سوار کیا
20:18ہم نے اٹھایا
20:19چلتے ہیں حروف کی
20:20یعنی واؤ کا معنی
20:21اور
20:21علا استعلام کیلئے آتا ہے
20:22بلندی کیلئے آتا ہے
20:23اس کا معنی ہوتا ہے
20:24پر
20:32اس کا معنی ہے
20:33ناظرین
20:34آپ دیکھ سکتے ہیں
20:35کہ کل اٹھارہ کلمات ہیں
20:36اٹھارہ کلمات میں
20:37کل چھ کلمات ہیں
20:38جو عام طور پر
20:38اردو میں استعمال ہوتے ہیں
20:39نمبر ایک مکان
20:40نمبر دو
20:41اس میں اللہ
20:42نمبر تین
20:42نبی اور انبیعہ
20:43نمبر چار ذریعت
20:44نمبر پانچ
20:45انعام انعام
20:46نمبر چھ
20:46من میں منع
20:47آئیے حروف کو
20:48Apes we mila ker klima klimata ko apes we mila ker
20:51Jumla kalam niya ayet kishe bana kerethe
20:53To ayyeh mulaza firmayyeh
20:54Wao zhabar wa rwa zhabar wa
20:57Faa aein zhabar fa'a nun khara zhabarna
20:59Yeh nun alayi zhabarna haa pishu
21:00ورفa'na hon
21:01Miim zhabar maa kafri zhabar ka
21:03Nun dhu zhabar nan maqanan
21:05Ain zhabar on maya zhelliya
21:06Dhu zhabariyan aliyyan
21:07Yaan wakfarin ge
21:08To aliyya padiengue
21:09Hamza pishu
21:10Lam khara zhaballa
21:11Hamza zheidi
21:12Kaf lam zhabar ka
21:13Lam zhaballa
21:13Thank you very much.
21:43Thank you very much.
24:56Thank you very much.
25:26Calls کیجئے ناظرین
25:28اپنا آج کا سبق و تجمع ضرور سنائیے
25:30نمبر اس وقت اسکین پر آ رہے ہوں گے
25:32دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
25:34السلام علیکم
25:36جی کہاں سے
25:39سنائیے
25:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:45ورفاناہو مکانا علیہ
25:49اولائق الرزین
25:52انام اللہ علیہ
25:55من النبینا
25:57من رزیات آدم
26:00ومن من
26:03ومن من
26:06حملنا
26:07معنوح
26:10معنوح
26:12جزاک اللہ خیر
26:13السلام علیکم
26:13السلام علیکم
26:16جی کہاں سے
26:17علیکم سلام
26:18جی کہاں سے
26:20لحور سے
26:22سنائیے
26:23اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
26:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:33ورفعناہو مکانا علیہ
26:37اولائکا الذین
26:40انعم اللہ
26:42علیہم
26:43من النبی
26:47من جزیات آدم
26:51ومن من
26:53حملنا
26:53معنوح
26:56جزاک اللہ خیر
26:57السلام علیکم
26:58وعلیکم
26:59السلام ورحمت اللہ
27:00جی کہاں سے
27:01سنائیے
27:02اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
27:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
27:10ورفعناہو
27:14ورفعناہو مکانا علیہ
27:19اولائکا الذین
27:22انعم اللہ
27:24وعليہم
27:26من النبیین
27:28من النبیین
27:30من زرییتی آدم
27:34زرییتی
27:34زرییتی آدم
27:38ومن من حملنا
27:41معنوح
27:43جزاک اللہ
27:45خیر
27:46السلام علیکم
27:46وعلیکم
27:48جی کہاں سے
27:49سنائیے
27:52اعوذ باللہ
27:54بسم اللہ
27:59وآلہ
28:00رحیم
28:02جی سنائیے
28:08اعوذ باللہ
28:11ہوگیا نا
28:12اعوذ باللہ
28:13بسم اللہ
28:13پڑھ لیا آپ نے
28:14باقی سبق سنائیے نا
28:15تیر ہو رہی ہے
28:16جی سنائیے
28:17وَرَفَعْنَاهُ مَكَانًا عَلِيَّ
28:22وَرَفَعْنَا عَلَيْكُمْ
28:26میرے سن تو لیں پہلے
28:28میرے سن تو لیں پہلے
28:29وَرَفَعْنَاهُ
28:31میری بہن درہ تیاری
28:35کے ساتھ آیا کریں
28:36تاکہ جنب وہ
28:37سبق آپ سنائے
28:38غلطی ہوگی
28:39تو وہ بھی مسئلہ نہیں ہے
28:41السلام علیکم
28:42السلام علیکم
28:44وَعَلَيْكُمْ أَسْلَامُ وَرَفْمَتُ اللَّهِ بَرَكَاتُمْ
28:47جی سنائیے
28:48بِعَوْذِ بِالْعَيِّنِ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
28:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:55وَرَفَعْنَاهُ مَكَانًا عَلِيَّ
29:00اُلَائِكَ الَّذِينَا
29:04اِنْ عَامَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ
29:06عَلَيْهِنَا
29:08الَّذِينَ مِنْ
29:09جُوْرِيَّةِ آدَم
29:11آدَم وَمِن مَن
29:13وَمِن مَن
29:15حَمَلْنَا مَعَنُوح
29:17مَعَنُوح
29:18جزاکاللہ خیر ناظرین و سامعین
29:20اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروغرام کا وقت
29:22اپنے اختتام کو پہنچایے پروغرام
29:24جسے آپ روزانہ علاوہ ہفتہ اردوار کے
29:26سپہر چار بجے سے لائب اور پاکستانی وقت
29:28کے مطابق صبح سات بجے سے
29:30ریپیٹ اے لکاس میں دہا کرتے ہیں
29:31فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
29:33www.aryqtv.tv پر
29:36آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
29:38اور یہ پروغرام آپ یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
29:40تو اس پروغرام کے نام کے ساتھ
29:42ڈیٹ کے ساتھ آپ سرچ کیجئے
29:43اس پروغرام سے مستفیز ہو
29:45اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
29:47زندگی رہی تو انشاءاللہ
29:48کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
29:51اس وقت کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
29:53پروغرام قرآن سنیے اور سنائیے
29:56کہ میں اسپان محمد سحیل
29:58رضا امجدی اور اے روائی کیو ٹی وی کی
29:59پوری ٹیم کو دیجئے اجازت
30:01اس دعا کے ساتھ کہ اللہ رب العالمین آپ کا
30:03ہم سب کا حامی و ناصر رہے
30:06السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
30:15موسیقا
Comments

Recommended