Skip to playerSkip to main content
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . . . . .
00:30. . . . . .
01:00. . . . .
01:30. . . . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:29That's why we have to think about it.
02:59and then that he spoke with his friend
03:04that Mr. Umar bin Khattab
03:05he had his head
03:05he had his flagship
03:06his friend
03:07he had his hand
03:08he had his hand
03:09that he had his hand
03:10to make his hand
03:11and his hand
03:13he had his hand
03:14and he had his hand
03:15to leave him
03:17he had his hand
03:19we are by the way
03:20because his even
03:21the truth is
03:22now
03:23some people
03:23can't think
03:24they are
03:25but there is
03:26this person
03:26who don't
03:27say
03:27to them
03:28That's what you see.
03:59that ain't even thy근� vouah day for it
04:01in the future
04:01No
04:08he got
04:18going
04:19and
04:23he got
04:25اس کو گلیوں میں پھر آیا جائے اور اس کی تظلیل کی جائے
04:29تو یہ دیکھیں اب یہ جو ہیں یہ ہمارے مذہب اسلام کا ایک طریقہ ہے
04:33بعض لوگ اس پر یہ کہہ دیتے ہیں جیسے میں نے ارز کیا
04:36کہ بھئی اس سزائیں بہت سخت ہیں
04:38دیکھیں یہ چند سزائیں سخت ہیں لیکن اگر کوئی نہ کرے تو کیوں جاری ہوں گی
04:43اور اگر ایک آت دفعہ جاری ہو گئی
04:45تو کیا اس کے بعد کوئی گناہ کی کوشش کرے گا
04:49باہر کے ملکوں میں کرائم اتنا کم کیوں ہیں
04:52خصوصا یو اے ای کے اندر آپ دیکھیں زیرو پرسنٹ کرائم ہے
04:56وجہ اس کی یہ ہے کہ اگر کوئی کریمنل ہوتا ہے
05:00کوئی کرائم کرتا ہے جرم کرتا ہے
05:02اس کی سزا اس کو ضرور دی جاتی ہے
05:04تو سزا کا یقین اور اس طرح سزا کا یقین
05:08کہ بڑا ہو چھوٹا سب کو یقینوں کے مجھے ضرور سزا ملے گی
05:12تو پھر کرائم ختم ہو جاتے ہیں
05:14تو آج آپ یو اے ای میں دیکھیں
05:16کوئی کرائم نہیں باہر کے ملکوں میں چلے جائیں
05:18بہت زیادہ امن آپ کو نظر آئے گا
05:20لیکن آپ وہاں دیکھیں
05:22جہاں پر جیسے ہمارا ملک پاکستان ہے
05:25کیونکہ قانون موجود ہے
05:27لیکن عام طور پر قانون کی
05:30ضد سے یا گریف سے لوگ بچ جایا کرتے ہیں
05:33تو آپ کرائم دیکھیں گلی گلی گھر گھر ہو رہا ہے
05:36تو اتنا یہ خطرناک مسئلہ ہے
05:38جھوٹی گواہی دینا
05:39کہ اگر کوئی دے لے اور پتہ چل جائے
05:42کہ جھوٹا ہے تو اس کے ساتھ یہ معاملہ کرنے کا حکم دیا گیا
05:45اس لئے اشتناب کرنا چاہیے
05:47اب یہاں تو کوئی گریفت ہوتی نہیں ہے
05:49اس لئے کوئی بھی شخص جھوٹی گواہی دے کر
05:52اور سمجھتا ہے کہ چلو جی میرے کونسا گریفت ہوگی
05:55لیکن day of judgment کو بس اپنے ذہن میں رکھیں
05:58اگر یہاں زلط نہیں ہے
06:00تو یہ جھوٹی گواہیاں چونکہ
06:02اکثر حق العبد کو تلف کرنے کا سبب بنتی ہیں
06:06کہ اگر آپ نے کسی پر جھوٹی گواہی دے دی
06:08اور اس پر ججن مال لازم کر دیا
06:11بیچارہ چار لاکھ پانچ لاکھ دے رہا ہے
06:13تو یہ خامخہ کا ہو گیا
06:14یہ چار پانچ لاکھ جھوٹے گواہ کو
06:17میدان مہاشر میں ادا کرنے ہوں گے
06:19اور وہاں یہ خلی سی بات ہے کہ
06:21مال تو ہوگا نہیں
06:22اس کی نیکیہ نکال کر اس کے نام اعمال میں ڈالی جائیں گی
06:25اور حساب پورا نہیں ہوگا
06:26تو اس کے گناہ نکال کر اس کے نام اعمال میں ڈالے جائیں گی
06:30ایسی جیسے پھانسی چڑھوا دی
06:32جیل میں ڈالوا دیا
06:33اب ایک آدمی اگر گھر کا بڑا جیل میں چلا جاتا ہے
06:36ایک تو بیچارے گھر والے ڈسٹب
06:38ان کے اولاد ڈسٹب
06:39کہ بھی آپ کے اببہ سنائے جیل میں ہیں
06:41کتنی بیزتی ہوتی ہے
06:43اور کتنے ایک شریف آدمی تو بیچارا جیل چلا جائے
06:46تو اس کے لیے آئندہ زندگی گزارنا بڑا مشکل ہو جاتا ہے
06:49اس کی بچیوں کے نکاح پر کتنا فرق پڑتا ہے
06:51اس لیے یہ چھوٹا جرم نہیں ہے
06:54ایک جھوٹی گواہی سے ہم نے
06:56تلاکی ہوتے دیکھی ہیں
06:58مار پیٹ ہوتے دیکھی ہیں
07:00قتل و غارت کے معاملات آپ دیکھیں
07:02خبروں میں آپ کو بہت سارے مل جائیں گے
07:04تو خدارہ جتنے ہمارے بھائی بہن ہمیں سن رہے ہیں
07:07کبھی آپ جھوٹی گواہی نہ دیں
07:08اگر کوئی قریبی آدمی ہے
07:10چاہے وہ ماں باپ ہی کیوں نہ ہوں
07:12کہ تمہارے لئے جھوٹ بول دینا
07:13نہیں
07:13خاموش مو بند
07:15بتمیزی بھی نہ کریں
07:17یہ نہیں کریں گے
07:17یہ بہت بڑا گناہ کبیرہ ہے
07:26655 نمبر حدیث پاک ہے
07:28سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
07:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں
07:34وہ کہتی ہیں کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:37ایک شخص کو
07:37مسجد میں قرآن پڑھتے ہوئے سنا
07:40تو آپ نے فرمایا کہ
07:42اللہ اس شخص پر رحمت نازل فرمائے
07:44اس نے مجھے فلان فلان قرآن مجید کی
07:47آیت یاد دلا دی
07:50جس کو میں فلان فلان صورت سے
07:52بھول چکا تھا
07:54حضرت عباد بن عبداللہ
07:56نے اس حدیث میں یہ اضافہ کیا ہے
07:58سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
08:00سے ہی روایت کرتے ہوئے
08:02کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
08:04میرے گھر میں تحجد کے نماز پڑھی
08:05پھر آپ نے حضرت عباد کی آواز سنی
08:09وہ مسجد میں قرآن مجید
08:11مسجد میں نماز پڑھ رہے تھے
08:12اور اس میں قرآن پڑھ رہے تھے
08:14تو سرکار نے فرمایا کہ
08:15عائشہ یہ عباد کی آواز ہے
08:17میں نے کہا جی ہاں
08:18آپ نے دعا کی کہ
08:19اللہ عباد پر رحم فرما
08:22ابھی جو پہلے حصے میں ہے
08:24کہ قرآن کے بارے میں آپ نے فرمایا
08:27کہ مجھے میں فلان صورت کو بھول گیا تھا
08:30بھولنے سے مراد ہے
08:31توجہ نہ رہنا
08:32اس طرف
08:33کیونکہ نبی کبھی
08:35اللہ کا پیغام پہنچاتے ہوئے
08:37بھولا نہیں کرتے
08:38اچھا بھول بھی دو طرح
08:40ایک یہ ہے کہ
08:41پیغام پہنچانا ہی بھول گئے
08:43ایک یہ کہ بیان تو کر دی ہے
08:45لیکن جب قرآن وغیرہ میں پڑھا
08:47تو وہ صورت یاد نہیں آرہی
08:48وہ آیت یاد نہیں آرہی
08:49کہ اس کو پڑھیں
08:50دوسری صورتیں پڑھتے جا رہے ہیں
08:52کیونکہ پہلے کتابی شکل میں تو تھا نہیں
08:54تو یہ اس طرح کا مراد ہوتا ہے
08:57کہ ماذا اللہ یہ نہیں ہے
08:58کہ نبی کریم کوئی صورتی بھول گئے
08:59بلکل یہ کیسے ہو سکتا ہے
09:00وہ تو اللہ کے نبی ہیں
09:01مراد یہ ہے
09:03کہ توجہ اس طرف نہیں رہی
09:05اور میرے نماز میں دوسری صورتیں پڑھیں
09:06لیکن وہ صورت زیادہ نہ پڑھی
09:08تو اس کی طرف توجہ کم ہوئی
09:10تو بہرحال رحمتِ قرآن صلی اللہ علیہ وسلم
09:12نے قرآن پڑھتے ہوئے سنا
09:14تو آپ نے ایسے شخص کے لئے
09:16رحمت کی دعا کی ہے
09:17تو یہ قرآن پڑھنے پر آخر کیوں ایسا ہے
09:20کہ قرآن بہت خوبصورت تھی
09:21اس وجہ سے یہ بھی ایک وجہ ہو سکتی ہے
09:24جیسے حضرتِ موسیٰ
09:25عشانی رضی اللہ تعالیٰ
09:27نے قرآن پڑھ رہے تھے
09:28مسجد میں تو سرکار آئے
09:30اور آپ ستون کے پیچھے کھڑے ہو گئے
09:32وہ بہت خوبصورت قرآن کرتے تھے
09:34تو سرکار کچھ دیر قرآن سنتے رہے
09:36پھر آپ سامنے آگئے
09:37تو انہوں نے روک دیا
09:39تو آپ نے فرمایا
09:40کہ اے ابو موسیٰ
09:41تم بہت پیارا قرآن پڑھتے ہو
09:42انہوں نے عرض کیا
09:44کہ اگر مجھے پتا ہوتا
09:46کہ آپ میری آواز کو سن رہے ہیں
09:48تو میں اور خوبصورت انداز سے اس کو پڑھتا
09:50تو ایک تو قرآن کے اندر واقعی
09:53اللہ نے ایک عجیب تاثیر رکھی ہے
09:55کہ اچھا قاری اگر پڑھ رہا ہو
09:58ہمیں مطلب نہ بھی آئے
09:59تو پھر بھی ایک بڑا لطف آتا ہے
10:01علماء کو تو خیر معلوم ہوتا ہے
10:03کیا ہے یا جو عربی جانتے ہیں
10:06عربی لسان ہوتے ہیں
10:07جیسے عرب لوگ
10:08وہ بلکل ان کو بہت لطف آتا ہے
10:10لیکن ایک عام آدمی
10:11جو اس کے معانی اور مفاہم پر متعلی نہیں ہو رہا
10:14پھر بھی اللہ تعالیٰ کی
10:15جو عربی زبان ہے
10:16جس کو اللہ نے منتخف فرمایا
10:18اپنے حبیب کے لئے
10:19اور جنتیوں کے زبان بھی عربی ہی ہوگی
10:22اس میں اللہ نے بڑی تاثیر رکھی ہے
10:24اور اس پہ نورن علی نور
10:25کے اس کے مضامین بھی سمجھ میں آ رہے ہو
10:27اس وجہ سے پھر ایک خاص دل کے اوپر
10:30اثر تاری ہوتا ہے
10:32اس لئے میں اپنے بہن بھائیوں سے کہتا ہوں
10:34کہ جو مخصوص صورتیں آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
10:37الحمد تو پڑھتے ہیں
10:37اس کے علاوہ نماز میں
10:39آپ مختلف صورتیں پڑھتے ہیں
10:40ان کا ترجمہ اچھی طرح پڑھ لیں
10:42اور یاد کر لیں
10:43اب جب آپ پڑھیں گے بہت مزا ہے گا
10:45ایسی جو آپ کے مسجد کے امام
10:47لگتار جو صورتیں پڑھتے ہیں
10:49کیونکہ اکثر فجر میں مخصوص صورتیں پڑھتے ہیں
10:52اور مغرب عشاء کے اندر
10:53جمعہ کے اندر
10:55تو وہ آپ دیکھ لیں کون کون سی پڑھتے ہیں
10:57ان کا ترجمہ اچھی طریقے سے یاد کر لیں
10:59اب جب امام صاحب پڑھ رہے ہوں گے
11:01تو آپ ترجمہ پہ بھی غور کرتے چلے جائیں
11:03تو بہت ہی لطف آئے گا
11:06تو ایک تو یہ ہے کہ قرآن پاک ایک بہت ہی عظیم کتاب ہے
11:13اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اپنے حبیب کے لئے
11:15یہ رسول ان کے سامنے قرآن پاک کی تلاوت فرماتے ہیں
11:24ان کے ظاہر و باطن کو پاکیزہ کرتے ہیں
11:27اور انہیں کتاب اور حکمت سکھاتے ہیں
11:30تو قرآن جو ہے اس کے نزول کے بڑے مقاصد میں
11:33اسے یہ ہے
11:34کہ انسان ان سے اس سے ہدایت حاصل کرے
11:37اپنا تذکیہ نفس کرے
11:39اسے سیکھے اور اس کی روشنی میں
11:41اپنا احتساب کر کے
11:43اپنے آپ کو کامل ترین بناے
11:45جیسے اللہ نے قرآن پاک میں ابتدا میں فرمایا
11:49ذالک الكتاب العرائب فی حدل المتقین
11:52یہ وہ زیشان کتاب ہے جس میں شک کی کوئی گنجائش نہیں
11:55یہ متقین کے لیے باعث حدایت ہے
11:59ایک جگہ حدل ناس کے الفاظ بھی آئے ہیں
12:01کہ تمام انسانوں کے لیے
12:03ذریعہ حدایت ہے
12:05اور یقینی سی بات ہے کہ
12:06ہدایت اسی وقت حاصل ہوگی
12:08کہ جب ہم جس چیز کو پڑھ رہے ہیں
12:10وہ سمجھ بھی آئے
12:11اگر سمجھ ہی نہ آئے
12:13مثال کے طور پر کسی کو انگلیش نہیں آتی
12:15یعنی اس کو ترجمہ غرہ کچھ نہیں آتا
12:17اس نے تھوڑے الفاظ رٹ لیے وہ پڑھ رہا ہے
12:19تو کیا اس کو سمجھ میں آ رہا ہے
12:20میں کیا پڑھ رہا ہوں
12:21جب سمجھ میں نہیں آ رہا
12:23تو وہ اس سے کما حق ہو فیض
12:25کیسے حاصل کرے گا
12:26اب ہمارے یہ ہے
12:27کہ ہم قرآن پڑھتے ضرور ہیں
12:29لیکن ہمیں ایرابک نہیں آتی
12:30کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا
12:31کیا پڑھ رہا ہے
12:32چلیں ایرابک سیکھنا کوئی
12:34آپ کے لیے ضروری نہیں تھا
12:35لیکن ترجمہ ملتا ہے
12:37اور تفسیر بھی ملتی ہے
12:39تو ترجمہ تفسیر کے ساتھ پڑھیں
12:49اب اللہ کا فرمان ہم پڑھ رہے ہیں
12:52اور یہی نہیں پتا کیا ہے
12:54تو جب ہم مضامین قرآن سے دور ہو گئے
12:57تو قرآن کی حقیقی براکات سے بھی دور ہو گئے
13:00آج آپ دیکھیں پوری دنیا میں
13:02مسلمانوں کے ساتھ جو کچھ معاملہ ہو رہا ہے
13:05آپ اس کی کوئی بھی مادی وجہ بیان کریں
13:08لیکن ہمارے ندیسے سب سے بڑی وجہ ہے
13:11قرآن کو چھوڑ دینا
13:12ہم نے قرآن پڑھنا چھوڑ دیا
13:14جب ہم قرآن پڑھتے ہیں
13:16تو رحمت نازل ہوتی ہیں
13:17قرآن پڑھتے ہیں
13:19تو اس کے مضامین ہمارے اندر ایک طاقت پیدا کرتے ہیں
13:22اس کے مضامین ہمیں آخرت یاد دلاتے رہتے ہیں
13:26اس کے مضامین ہمیں احتساب کی دعوت دیتے ہیں
13:29کہ ڈیہ و ججمنٹ آئے گا جس میں کوئی شک نہیں ہے
13:32جو کچھ یہاں کارنامے کرو گے
13:34تو مہاں جا کے اللہ کی بارگاہ میں جواب دے ہونا ہے
13:36تو جب ہم مضامین قرآن پر واقف ہوتے ہیں
13:40تو مضبوط بنتے ہیں
13:41ہمارے اندر تقوی پیدا ہوتا ہے
13:43گناہ چھوڑتے ہیں
13:44اللہ کے احتساب سے خوف زدہ ہوتے ہیں
13:47ظاہر اور باطن کی اصلاح ہوتی ہے
13:49انعامات جب ہم پڑھتے ہیں
13:51تو عبادات کی ترغیب پیدا ہوتی ہے
13:53جہنم کے عذابات ہم پڑھتے ہیں
13:55تو پھر گناہ چھوڑنے
13:57اور ان پر استقامت حاصل کرنے کی حمد پیدا ہوتی ہے
14:01جب یہ ہم نے سب چیزیں چھوڑ دیں
14:03تو آج دیکھ لیں
14:04ہمارے گھروں میں کئی کئی دنوں تک قرآن نہیں کھلتا
14:07اور اگر کھولتے بھی ہیں
14:08جیسے رمضان میں
14:09یا روزانہ پڑھ رہی ہیں
14:10دادی یا امی پڑھ رہی ہیں
14:11ان بیچاریوں کو خود نہیں پتا میں کیا پڑھ رہی ہوں
14:14تو میں اس کو غلط نہیں کہہ رہا ہوں
14:16نہ میں یہ کہہ رہا ہوں کہ
14:18صرف ایربک پڑھنا بیکار ہے
14:21ثواب ملے گا
14:23لیکن قرآن کے نزول میں
14:24کہیں یہ نہیں ہے
14:25کہ تم صرف ثواب حاصل کرنے کے لئے قرآن پڑھو
14:27بلکہ ہدایت کے لئے
14:29اور ہدایت اسی وقت حاصل ہوگی
14:31انقلاب اسی وقت پیدا ہوگا
14:33مضبط تبدیلیاں اسی وقت آئیں گی
14:36گندے اور غلط کاموں سے
14:38اسی وقت ہم کما حق ہو بچ سکیں گے
14:40جب ہم قرآن کو ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھیں گے
14:43بعد ہمارے بھائی کہتے ہیں
14:45صرف ترجمہ سے پڑھ لیں
14:46میں دائرہ دم میں رہ کے منع کرتا ہوں
14:49کہ صرف ترجمہ نہیں
14:50بلکہ تفسیر بھی
14:51کیونکہ ترجمہ تو دیکھیں صحابہ کرام کو بھی آتا تھا
14:55وہ عربی اللسان تھے
14:56لیکن اس کے باوجود
14:57اللہ تعالی کیوں فرما رہا ہے
14:59وَيُعْلِمُهُمَ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ
15:02کہ یہ نبی انہیں کتاب سکھاتے ہیں
15:04اس کا مطلب ہے کہ
15:05صحابہ ترجمہ جانتے تھے
15:07پھر بھی سیکھنے کی ضرورت باقی رہی
15:09تو اصل میں ہوتا یہ ہے
15:11کہ جب آپ صرف ترجمہ پڑھتے ہیں
15:13تو وہ ترجمہ مکمل طور پر
15:15اللہ تعالی کے مقصود اور مراد
15:18کو ظاہر نہیں کرتا ہے
15:20ایک اجمالی سا بیان ہوتا ہے
15:22اور بعض اوقات ترجمہ سے
15:23تو بات ہی سمجھ میں نہیں آتی
15:24کس کے بارے میں ہو رہی ہے
15:25کیا بات بیان ہو رہی ہے
15:26پھر جب آپ تفسیر پڑھتے ہیں
15:28تو اس سے پوری بات سمجھ میں آتی
15:30کہ اچھا اس کا آیت کے شان نزول یہ ہے
15:32اس کا پسمندر یہ ہے
15:34یہ بات چل رہی تھی
15:35اور یہ اللہ تعالی ارشاد فرمانا چاہتا ہے
15:38پھر کلیر ہوتا ہے
15:39اس لئے میں اپنے تمام بہن بھائیوں سے گزارش کرتا ہوں
15:42کہ قرآن پڑھیں
15:43اور اگر آپ بہت زیادہ زیادہ پڑھنا چاہتے ہیں
15:46چلیں آپ کی مرضی ہے
15:47کہ بعضوں کو اپنی سپیڈ سلو ہوتی
15:51محسوس ہوتی ہے
15:52تو کہتے ہیں کوفت ہوتی ہے
15:53ہم ایک دن میں چاہتے ہیں
15:54پانچ بات چھے صفحے پڑھیں
15:56چلو پڑھ لیں آپ
15:56لیکن میرا مشورہ مان کر
15:58صرف دو رکو یا ایک رکو ڈیلی
16:00صرف ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھیں
16:03یعنی جلدی نہ کریں
16:06صرف ایک رکو ہی پڑھ لیں آپ
16:07انشاءاللہ آپ میری بات مانیں
16:10اپنے بھائی کو بروزی قیامت آپ کہیں گے
16:13یہ اقرار کرنے پر مجبور ہوں گے
16:14مرنے کے بعد دعائیں دیں گے
16:16کہ جو آپ نے چھے سپارے پڑھے تھے
16:17اس کی تنی برکات آپ کو حاصل نہیں ہوگی
16:20جتنا ایک رکو ترجمہ اور تفسیر سے پڑھنے سے آپ کو برکت حاصل ہوگی
16:24اور انشاءاللہ یہ آپ خود دیکھئے گا
16:26تو اللہ تعالی ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
16:30آگے اشارت فرمایا
16:32دو ہزار چھ سو چھپن نمبر حدیث پاک میں
16:34امام بخاری روایت کرتے ہیں
16:36حضرت عبداللہ بن عمر کا بیان
16:39انہوں نے بیان کیا
16:40کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
16:42کہ بے شک بلال رات کو ازان دیتے ہیں
16:46چنانچہ تم کھاتے پیتے رہو
16:48حتیٰ کہ ازان دی جائے
16:51یا یہ فرمایا حتیٰ کہ تم
16:52ابن ام مکتوم کی ازان سنو
16:56اور حضرت ابن ام مکتوم
16:58رضی اللہ تعالی عنہ نابینا آدمی تھے
17:01وہ اس وقت تک ازان نہیں دیتے تھے
17:04یہاں تک کہ لوگ کہتے کہ تمہاری صبح ہو گئی ہے
17:07اب یہ حدیث کیوں لائے کتاب الشہادات میں
17:10تو بس مراد یہ ہے
17:11کہ چونکہ ازان میں دو گواہیاں دی جاتی ہیں
17:14اور حضرت عبداللہ بن مکتوم نابینا تھے
17:17لیکن وہ گواہی دینے کے
17:18یعنی جس بات کی گواہی
17:20نابینا دے سکتا اس میں ایک ازان بھی ہے
17:22تو اس لئے یہاں ذکر کی
17:24باقی تشریح انشاءاللہ
17:25نیکس پوریم میں ذکر کریں گے
17:27وآخر دعوانا
17:28ان الحمدللہ رب العالمين
Be the first to comment
Add your comment

Recommended