- 14 hours ago
- #roshnisabkayliye
- #islamicinformation
- #aryqtv
Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Istaqbal e Ramzan
Host: Safdar Ali Moshsin
Guest: Mufti Khalil Ahmed Qadri, Mufti Ghulam Yaseen Nizami
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Istaqbal e Ramzan
Host: Safdar Ali Moshsin
Guest: Mufti Khalil Ahmed Qadri, Mufti Ghulam Yaseen Nizami
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00سب کے لئے
00:30اور بنین و انسان میں روشنی پھیلانے کے لئے
00:33ہم فقیروں کا ایک سلسلہ ہے
00:34ہفتہ وار ملاقات کا ایک بڑے نفع بکش انوان کے تحت
00:38ہر دفعہ ہمارا پروگرام کسی نئے انوان سے
00:41نئے ٹائٹل سے مزین ہوتا ہے
00:42اور اسی انوان کی روشنی
00:44اللہ رب العزت کے فرمان کی روشنی کی صورت میں
00:47یا حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے انوار کی روشنی کی صورت میں
00:52یا صحابہ و اہل بیت کے آثار اور روشنی کی صورت میں
00:56یا اہل اللہ کے اقوال اور ان کی پاکیز اور صیرت کی روشنی میں گھرگر پہنچتی ہے
01:01ایئر وائی کیو ٹی وی کا ہمیشہ سے یہ عزاز رہا
01:04تخصص رہا شرف رہا خاصہ رہا
01:07کہ ہر نیکی اور خیر کے موقع پر
01:10وہ اہل وطن کو اور حضور الاسلام کی امت کو
01:13اس ایونٹ سے اس موقع سے
01:15اور اس نفع بکش
01:16آپ سمجھ لیں کہ
01:18ایکٹیویٹی سے جوڑنے کی کوشش کرتا ہے
01:22شابان کی
01:23غالباً آٹھ یا نو راتیں
01:26ناظرین باقی رہ گئی ہیں
01:27اور پھر اس مہینے کی آمد آمد ہے
01:30جو خود خلا کے کائنات کا مہینہ ہے
01:32نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک مہینے شابان المعظم سے
01:36ہم اللہ کے
01:37بڑے خوب
01:39نوازنے والے کریم مہینے
01:41رمضان المبارک کی طرف بڑھ رہے ہیں
01:44انفیکٹ
01:45کاؤنڈاؤن تو شروع ہو چکا ہے
01:47آٹھ راتیں باقی ہیں
01:48یا زیادہ سے زیادہ نو دس راتیں باقی رہ گئی ہیں
01:51اور ایک عشرے کے بعد کا مبیش
01:53اللہ رب العزت کے مہینے میں
01:55ہم اللہ نے چاہا
01:56تو اس کی توفیق اور فضل سے داخل ہو جائیں گے
01:59ہماری خوشبختی ہے
02:00کہ اللہ رب العزت ہمیں
02:02اپنی حیات مختصر میں
02:03حیات مستعار میں
02:05ایک دفعہ پھر
02:06اس کریم مہینے کے
02:08شب و روز بکشے گا
02:09جس میں ہمہ دم
02:11انوار و تجلیات کی بارش ہوتی ہے
02:13اللہ رب العزت کی رحمت
02:15اپنے بندوں کے بہت قریب ہو کر
02:18ہمہ دم
02:19اور ہر وقت
02:20ہر لمحہ
02:21ہر ساتھ
02:22ہر گھڑی
02:22انہیں ندا دیتی ہے
02:23کوئی عزت پانے والا ہے
02:25تو آ جائے
02:26کوئی
02:27اللہ کی بارگاہ سے قدر پانے والا ہے
02:29وہ آ جائے
02:30کوئی آخرت کا طلبگار ہے
02:31وہ آ جائے
02:32کوئی دنیا بھی نعمتوں کا طلبگار ہے
02:34وہ بھی دامن پھیلا سکتا ہے
02:36اور خود
02:37کوئی اتنے کریم مندے بھی ہوتے ہیں ناظرین
02:39کہ جو رب سے خود
02:40رب کو مانگنے کی سائی کرتے ہیں
02:42اور یہ استغاثہ بھی کرتے ہیں
02:44کہ ہے کوئی رب سے رب کو مانگنے والا
02:46اس ذات کو
02:47اپنی ذات کے حوالے سے مانگنے والا
02:49کوئی عبد بھی ایسا ہے
02:50تو یہ دیکھئے
02:51خوشقسمتی کے حوال ہیں
02:52اور کون کون کس کس طریقے سے خوشنصیبی
02:55کہ یہ دولت اپنے دامن میں بھرتا ہے
02:57اس کے لیے محنت کی ضرورت بھی ہے
02:59اس کے لیے ایفرٹ کی
03:00کوشش کی
03:01اور اس کے بعد
03:02اللہ رب العزت کی بارگاہ سے
03:03توفیق ملنے کی بھی باری ہے
03:05اللہ کرے
03:06کہ جو قیمتی
03:07مقدسترین لمحے
03:08ہمیں
03:09کوئی آٹھ نو دن کی
03:11مسافت کے بعد ملنے والے ہیں
03:12اللہ ان سے
03:13ہمیں صحیح طریقے سے
03:15اقتصاب فیض کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
03:17بڑے خیر والے وہ لمحے
03:19اور تمام لوگوں کی زندگی میں آئے
03:20آج کے
03:21ہمارے پروگرام کا ٹائٹل بھی
03:23اسی عنوان سے تعلق رکھتا ہے
03:24استقبال رمضان
03:26اللہ کے پاک مہینے کا استقبال
03:28اس کا خیر مقدم
03:29اور اس کی ریسپشن
03:31ہمارے آج کے پروگرام کا ٹائٹل ہے
03:32بڑھتے ہیں
03:33اپنے بہت زیادہ مہمانوں کے
03:34خیر مقدم کی طرف
03:35ہمارے ساتھ پہلے سکولر
03:38داتا کی نگری لاہور سے
03:39بہت خوبصورت طریقے سے
03:41اپنے عنوان کی
03:42ہمیشہ تیاری کے ساتھ
03:43اور بڑی خوبصورتی کے ساتھ
03:44روان گفتگو کرتے ہیں
03:46میری مراد
03:46محترم مفتی خلیل احمد قادری صاحب سے
03:49سلام علیکم
03:50مفتی صاحب خوش آمدیت جناب
03:53بہت شکریہ
03:54تشریف آفری کا بہت شکریہ
03:55اور آپ کے ساتھ دوسرے مہمان
03:58داتا کی نگری لاہور سے ہی
03:59عرض وطن کے بہت نامبر
04:01محقق ہیں
04:02عالم ہیں
04:03مصنف ہیں
04:04عدیب ہیں
04:05اور بڑی متوازے گفتگو
04:07ہمیشہ ہمارے پروگرامز کرتے ہیں
04:08بڑے ہلم کے ساتھ
04:10بڑی خوبصورتی
04:10توازو اور اتدال کے ساتھ
04:12اپنا پیغام ہمیشہ نشر کرتے ہیں
04:14میری مراد
04:14جناب مفتی غلام یاسین نظامی صاحب سے
04:16سلام علیکم
04:17و علیکم السلام و رحمت اللہ
04:19نظامی صاحب قبلہ آپ کا بھی خیر مقدم
04:21جزاکم اللہ
04:21بہت شکریہ
04:22مکرم ناظرین آئیے
04:24آج کے انوان کو کھولتے ہیں
04:26اپنے سکولرز کی
04:27گفتگو کی روشنی میں
04:28مفتی خلیل احمد قادری صاحب سے
04:30گفتگو کا آغاز کرتے ہیں
04:31مفتی صاحب قبلہ
04:32جس مبارک مہینہ کا میں نے ذکر کیا
04:34ہماری خوشبختی ہے
04:35کہ اللہ اس کی گھڑیاں
04:36ہمیں نصیب فرما دے
04:37آمین جا
04:38ماہ رمضان کے فضائل کے حوالے سے
04:40ہم گفتگو کا آغاز کرتے ہیں
04:42استقبال بھی ہو جائے
04:44اور کیونکہ استقبال خود
04:45میرے کریم آقا
04:46علیہ السلام کی سنت ہے
04:47تو ہم اس سنت کی اقتداء میں
04:50آج اسی سے آغاز کرتے ہیں
04:52ماہ رمضان کے فضائل کے حوالے سے
04:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:55اللہم صلی علیہ سیدنا و مولانا
04:57محمد نبی الامی
04:59وعلی آلیہ و صحبہ
05:01و سلیم تسلیمہ
05:02محترم آپ نے
05:03ماہ رمضان شریف کی حوالے سے
05:05جو مقدمہ میں چند باتیں کی
05:07ہمارے لئے
05:07بڑی خوش نصیبی ہے
05:09کہ اللہ پاک ہمیں اس مہینے تک پہنچا دے
05:11رابی رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:13اپنی عادت مبارکہ بھی تھی
05:14آپ ماہ رجب سے ہی دعا شروع فرماتے تھے
05:18اور فرماتے تھے
05:18کہ بلگنا رمضان
05:19آہا
05:20اللہ ہمیں رمضان تک پہنچا دے
05:22یعنی
05:23قریم عقی صلی اللہ علیہ وسلم
05:24کے ان الفاظ کا معنی یہ ہے
05:25کہ سرکار بقیدہ
05:27اللہ کی بارگاہ سے
05:28عمر مبارک مانگا کرتے تھے
05:29کہ ماہ رمضان کو ہم پالے
05:31درست
05:31اب ماشاءاللہ جیسے
05:32آپ نے اشارہ فرمایا
05:33کہ آٹھ جنو راتیں باقی ہیں
05:34تو ہم تو دن رات
05:35اللہ کی بارگاہ میں صدایں لگائیں گے
05:37کہ اللہ پاک ہمیں
05:38یہ ان آیات فرما دے
05:39یہ لمحہ
05:40کہ ہم ماہ رمضان تک پہنچا
05:41اللہ رب العزت نے قرآن کی
05:43فرقان حمید کے اندر
05:44جب ماہ رمضان کے ساتھ
05:45روزے کو جوڑا ہے
05:46تو فرمایا
05:47ایمان والوں تم پر
05:53روزے فرض کر دئے گئے
05:54جیسے ان لوگوں پر بھی
05:56فرض تھے جو تم سے پہلے تھے
05:58اور آگے
05:58مقصد بیان کیا
06:00لا علکم ترحمون
06:01اب اللہ رب العزت نے
06:05جو متقی بڑھنے کا
06:07یا رحمتیں
06:09یعنی تم متقی بن سکو
06:12اب اس کا سب سے بڑا معنی یہ سمجھ آیا
06:14کہ اللہ رب العزت نے
06:15تقویٰ و طہارت کی حصول کے لیے
06:17ہمیں جو دن عطا فرمائے ہیں
06:19وہ ماہ رمضان کے دن
06:20جتنا اللہ رب العزت نے
06:22ہمیں تقویٰ و طہارت کی طرف
06:23توفیق عطا فرمانی
06:25ان دنوں کے ساتھ جوڑی ہے
06:26وہ ایک خاص اپنا معنی رکھتا ہے
06:28درست ہے
06:28روزہ ڈھال ہے
06:34جب تک اس کو توڑا نہ جائے
06:35پرانے زمانے میں جب جنگی ہوتی تھی
06:37تلوار کے ساتھ
06:38تو ایک ہاتھ میں تلوار ہوتی تھی
06:39ایک ہاتھ میں جو تھا وہ
06:41تلوار کو رکھنے کے لیے
06:42دھال استعمال ہوتی تھی
06:44دشمن کا وار رکھنے کے لیے
06:46اب دیکھئے کہ روزہ بھی
06:48شہوت کے اور دشمن کے تمام واروں
06:50کو رکھنے کے لیے
06:51رسول پاک صلی اللہ نے اس کو ڈھال قرار دیا
06:53تمام شیطانی جتنے بار ہیں
06:58مجھے ایک لمحہ دیجئے گا
06:59ہمیں وقفے کی طرف جانا ہے
07:01وہ واپس آکے انشاءاللہ
07:02گفتگو کا سسلہ آپ سے جوڑتا ہوں
07:04ایک مختصر سا وقفے ناظرین
07:06واپس آ کر
07:07ٹھیک اسی موضوع سے
07:08اسی بات سے آپ کو دوبارہ جوڑتے ہیں
07:10حضرت ناظرین آپ کا خیر مقدم
07:14پروگرام روشنی سب کے لیے
07:15داتا کی نگری لاہور سے
07:16ایئر وائی ٹی وی پر
07:17استقبال رمضان
07:19ہماری آج کی
07:20ٹرانسمیشن کا
07:21آج کے پروگرام کا
07:22خصوصی موضوع ہے
07:23مفتی
07:24خلیل احمد قادری صاحب
07:25گفتگو فرما رہے تھے
07:26موضوع تھا
07:27اصوم جنہ
07:28روزہ ڈھال ہے
07:29کیسی ڈھال ہے
07:30آئیے ایک دفعہ پھر
07:31سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
07:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:34مارز کر رہا تھا
07:35کہ
07:35پرانے زمانے میں
07:36لوگ جنگے کرتے تھے
07:37تو اپنے ہاتھ میں
07:38ڈھال پکڑ کے
07:38دشمن کے وار کو
07:39رکنے کے لئے
07:40یہ بالکل صحیح
07:40اب اللہ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم
07:42نے روزے کو
07:42ڈھال قرار دیا
07:43نفسانی خیشات سے
07:45بچنے کے لئے
07:45دشمن کے وار سے
07:46بچنے کے لئے
07:46یہ بہت بڑی سعادت ہے
07:47اور پھر عدیس پاک میں
07:49فرمایا گیا
07:49کہ ازا داخلہ رمضان
07:51جو ہی ماہ رمضان
07:52کا داخلہ ہوتا ہے
07:53انسان کے اوپر
07:54سایہ فغان ہوتا ہے
07:54یہ مقدس مہینہ
07:55تو اللہ کے رسول
07:56نے رشاد فرمایا
07:57کہ
07:58فتحت ابواب السما
08:00آسمانوں کے دروازے
08:01کھول دیے جاتے ہیں
08:02کیا کیا
08:02اب کیونکہ آسمانوں سے
08:03رحمتیں اترتی ہیں
08:04اللہ کے طرف سے
08:05برکتیں اترتی ہیں
08:06تو مومن کے لئے
08:07یہ کوششتگی
08:07پیدا کر دی جاتی ہے
08:08درست
08:09غلق ابواب جہنم
08:11اور جہنم کے دروازے
08:12بند کر دیے جاتے ہیں
08:13حیرت کی بات یہ
08:14کو جہنم ہی
08:15ہمیں جا تو نہیں رہا
08:16فی الحل
08:24ہو جاتی ہیں
08:25یہاں تک
08:26ابھی کو جہنم میں
08:27جا نہیں رہا
08:27لیکن پھر بھی
08:28جہنم بند ہے
08:29تاکہ بند ہے
08:30مومن کو اتمنان حاصل ہو
08:31کہ ہم نے
08:31اللہ کی رحمتیں ہی
08:32حاصل کرنی ہے
08:33اور کریم اقر صلی اللہ نے
08:34خود
08:34جیسے آپ نے
08:35اشارہ فرمایا
08:36کہ حضور نے خود
08:37اعتمام کیا
08:38استقبال کیا
08:38اب سرمان فرسی
08:39کی وہ عدیث پاک
08:40جو دل میں شریف
08:41کے اندر موجود ہے
08:41اور کئی کتب
08:42وہ عدیث کندر
08:43اور بھی موجود ہے
08:43کہ حضور نے
08:44آخری رمضان
08:45آخری شابان کی
08:46طریق کو خطبہ دیا
08:47سرمان فرسی
08:48فرمایا
08:49اور ارشاد فرمایا
08:49قد ازل لکم
08:51شہرن عظیم
08:52مبارکن
08:53ہائے ہائے ہائے
08:54تم پر وہ
08:55مہینہ سایہ فگن
08:55ہو رہا ہے
08:56جو شہر عظیم ہے
08:58مبارک ہے
08:59اور پھر ارشاد فرمایا
09:00فی ہے لائلتن
09:01خیر من الف شہر
09:03اس کے اندر
09:03ایک ایسی رات بھی ہے
09:04جو ہزار مہینوں کی
09:05عبادت اس میں
09:06ایک طرف کی جائے
09:07تو اس کی عبادت بیت
09:08بہت شکریہ
09:08تو سرکار نے فرمایا
09:09شہرن عظیم
09:10مبارکن
09:10عظیم بھی ہے
09:12مبارک بھی ہے
09:12تو سرکار نے
09:13پھر آگے اس کے فضیل
09:14بیان کیے
09:14کہ کوئی بھی شخص
09:15اگر اس کے اندر
09:16کوئی نقی کرے گا
09:17تو فرمایا
09:17کہ من عدہ بخسلتن
09:19کوئی نفری عبادت کرے گا
09:21کانا کانا کانا
09:22من عدہ فریدتن
09:23اس کو اتنا ثواب ہے
09:25جتنا اور مہینوں کے اندر
09:27فرضوں کا ثواب ہے
09:28کوئی فرض کرے گا
09:29تو فرمایا
09:29سبعین افریدتن
09:30اتنا ثواب ہے
09:31جتنا اور مہینوں کے اندر
09:32ستر فرضوں کا ثواب ہے
09:33بہت اکرین
09:34مقصر و سلم نے خود
09:35یعنی صحابہ کرم
09:36کو بقیدہ تیاری کروائی
09:37اور تیاری کروانے کے بعد
09:38ان کو آگاہ کیا
09:39کہ یہ کوئی عام مہینہ نہیں ہے
09:40کہ انسان اس کو غفرت میں گزار دے
09:42یا سستی پیدا کرے
09:43بلکہ اپنے آپ کو اس میں تیار کرے
09:45اللہ اکبر
09:46بڑا خوبصورت آغاز
09:47آپ نے فرما دی ہے
09:48مفتی صاحب جزاک اللہ
09:49جناب نظامی صاحب
09:51اللہ کی رحمت کے
09:52دروازے کھلے ہیں
09:53اور رحمت کے آسمان بیجی میں
09:56اپنے دروازے کھلے ہیں
09:57اس کی ایک نشانی
09:58ہمیں مخلوق کے طور پر
09:59یوں نظر آتی ہے
10:00کہ اللہ کے گھر بھی
10:01مخلوق خدا سے
10:02اس کے بندوں سے بھر جاتے ہیں
10:03ہمارے جیسے ایسے
10:04جنہوں نے پورا سال
10:05شاید مسجد کا مو نہیں دیکھا ہوتا
10:07وہ بھی احتمام کرتے ہیں
10:09گناہگار احتمام کرتے ہیں
10:10پاکیزہ تو خیر
10:11پاکیزہ ہیں نیک تو نیک ہیں
10:12جو اس کے رستے کے مسافر ہیں
10:14وہ تو کرتے ہی کرتے ہیں
10:15آمد الناس بھی پہنچتے ہیں
10:16بچے احتمام کرتے ہیں
10:18بوڑے زیف
10:19ہر بندہ
10:19اللہ کے گھر کی صحیح کرتا ہے
10:21مساجد کی اس رونک کو
10:22رمضان کے بیک گراؤنڈ میں
10:24آپ کیسے دیکھتے ہیں
10:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:27بہت بہت شکریہ
10:28سب سے پہلے تو اللہ کے حضور دعا ہے
10:30اللہم بلغنا رمضانا بسیحة و آفیہ
10:34سبحان اللہ
10:35آمین اللہ و ربنا آمین
10:37اور قرآن عزیز میں
10:39مساجد کے حوالے سے
10:40اللہ رب العالمین کا فرمان ہے
10:42انما یعمرو مساجد اللہ
10:44من آمن باللہ والیوم الآخر
10:47سبحان اللہ
10:48بے شک ایمان والے ہی
10:51مساجد کو آباد کرتے ہیں
10:53درست
10:53یہ جو مسجدوں کی طرف جانا ہے
10:56خاص طور پر ماہ رمضان میں
10:58ماہ رمضان کا فلسفہ
11:01سمجھنے کے لئے
11:02ہمیں اس بات کو بھی سمجھنا چاہیے
11:03کہ ماہ رمضان میں
11:05اللہ پاک
11:05ہر خیر والے کام میں
11:07برکت فرما دیتا ہے
11:09برکت
11:10جس طرح کی قبلہ مفتی صاحب نے
11:12بیان فرمایا
11:13کہ برکت یہ بھی ہے
11:14کہ فرض نماز کا درجہ
11:16ستر فرضوں کے برابر
11:17نفلی نماز کا درجہ
11:19فرض کے برابر
11:20اور یہ ماہ مبارک
11:23اللہ رب العالمین
11:24نے امت محمدیہ
11:25کو دیا ہی
11:26اس لیے ہے
11:27تاکہ امت محمدیہ
11:29کی بخشش کا
11:30احتمام ہو سکے
11:30سبحان اللہ
11:31سبحان اللہ
11:32اب بطور خاص
11:33جس طرح کہ آپ نے
11:34سوال کے اندر
11:35یہ پوائنٹس اٹھائے
11:36کہ ہم دیکھتے ہیں
11:37بچے
11:38بزرگ
11:38خواتین
11:39ماہ
11:39ساری جناب
11:40اللہ کے گھر کی طرف
11:41اور
11:43اس کی وجہ کیا ہے
11:44در حقیقت
11:45ہمیں اس بات کو بھی
11:46سمجھنا چاہیے
11:47کہ مسجد کا بھی
11:48امت پر حق ہے
11:49مسجد کا حق کیا ہے
11:51مسجد کا صرف
11:53اولین بنیادی
11:54ایک ہی حق ہے
11:55دیکھیں
11:56یہاں پر دو باتیں ہیں
11:57مسجد آباد کرنا
11:58اور ہے
11:59تعمیر کرنا
12:00اور ہے
12:01تعمیر کرنے
12:02کا مطلب یہ ہے
12:03کہ میں مسجد میں
12:04جاتا نہیں ہوں
12:05میں اس کا
12:06فانڈ وغیرہ
12:06جو بھی ضرورت ہے
12:07سیمیٹ
12:08ریت
12:08بجری وغیرہ
12:09مجھے دے دیجئے گا
12:10میں وہ دے دوں گا
12:11اچھا
12:12آباد کرنا کیا ہے
12:13آباد کرنا یہ ہے
12:15کہ آپ نے
12:15مسجد میں جانا ہے
12:16وہاں پر جا کر
12:17آپ نے نماز پڑھنی ہے
12:18یہ مسجد کو
12:20آباد کرنا ہے
12:20اب قرآن عزیز کی
12:22جو آیاء مبارکہ
12:23میں نے تلاوت کی ہے
12:24اس میں آباد کرنے
12:25کی بات کی گئی ہے
12:26اللہ پاک کا گھر
12:27جو ہے
12:28وہ کسی کی تعمیر
12:29کا محتاج
12:29نہیں ہے
12:31بس یہ ہے
12:32کہ ہمیں
12:32اللہ کے گھر
12:33کو آباد کرنا ہے
12:34آباد کیسے ہوگا
12:35وہاں پر جانا ہے
12:36جا کر نماز
12:37ادا کرنی ہے
12:37فرض نماز
12:38آپ نے بات
12:39جماعت ادا کرنی ہے
12:41بقیہ نفلی
12:42اور سنت نماز
12:43اس میں آپ کو اختیار ہے
12:44لیکن بہتر کیا ہے
12:45آپ گھر میں جا کر
12:46نماز ادا کریں
12:47نبی معظم شفیہ مکرم
12:49صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:50آنے اس حوالے سے بھی فرمایا
12:51اپنے گھروں کو
12:53قبرستان نہ بناو
12:54عرض کیا گیا
12:55حضور گھر قبرستان
12:56کیسے ہوتے ہیں
12:57فرمایا
12:57گھر قبرستان
12:58تب بنتے ہیں
12:59جب وہاں پر
13:00نماز ادا نہ کی جائے
13:01اور دیکھیں
13:02اللہ کے گھر کی برکت
13:03دیکھئے
13:03نبی معظم شفیہ مکرم
13:05صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:07آ فرماتے ہیں
13:07ہم دیکھتے ہیں
13:08کہ لوگ جو ہیں
13:09جب وہ نماز کا وقت آتا ہے
13:10فرض نماز کو
13:11کتنی اہمیت دیتے ہیں
13:12سر کے اوپر
13:13کیپ رکھی ہوئی ہے
13:14جناب اللہ کے گھر کی طرف
13:15جا رہے ہیں
13:16کچھ لوگ ایسی ہیں
13:17کہ جو ان کو دیکھ رہے ہیں
13:18حدیث پاک کے اندر آتا ہے
13:20کہ جب تم کسی کو
13:21اللہ کے گھر کی طرف
13:22جاتے ہوئے دیکھو
13:23اس بات کی زمانہ دو
13:25کہ وہ جنتی آدمی ہے
13:26ابھی وہ مسجد کے دروازے تک پہنچا
13:29نہیں ہے
13:30ابھی اس نے نماز ادا
13:31نہیں کی
13:32ساری کے ساری چیزیں باقی ہیں
13:34کہ خدا کی کرم نوازی کا
13:36یہ عالم ہے
13:37کہ ابھی وہ گھر سے
13:38ارادہ کر کے جا رہا ہے
13:40کہ اسے جنتی ہونے کی زمانہ
13:41دی جاری ہے
13:42ارز کرنا
13:43ارز کرنے کے مقصد یہ ہے
13:44کہ جب وہ مسجد کے دروازے تک پہنچے گا
13:47مسجد میں داخل ہوگا
13:48وہاں پر نماز پڑے گا
13:49لوگوں کے ساتھ
13:50مسافہ کرے گا
13:51ملاقات کرے گا
13:52تو خدا کی کرم نوازی کا عالم
13:54کیا ہوگا
13:54در حقیقت
13:56اسی ایک حق کی ادائیگی کے لیے
13:58پورے سال کے اندر
14:00لوگوں کو یہ یاد دیہانی کروائی جاتی ہے
14:02کہ مسجد کو آپ نے بھولنا
14:03نہیں ہے
14:04اگر تم اپنے مالک کے ساتھ
14:06اپنا تعلق مضبوط بنانا چاہتے ہو
14:08تو اس کا بہترین طریقہ کاری ہے
14:10اس کے گھر کے ساتھ
14:11اپنا تعلق مضبوط بناو
14:12ہم کسی کے گھر میں
14:14بطور مہمان جاتی ہیں
14:15تو نمازی جو ہیں
14:16یہ اللہ کے گھر میں
14:17بطور مہمان آتے ہیں
14:19اور میزمان رب کی ذات ہے
14:21اور یہ گھر جو ہے نا یہ گھر
14:23یہ گھر جو ہے
14:24یہ روے زمین کا
14:25کوئی عام عیسیٰ نہیں ہے
14:26یہ وہ ٹکڑا ہے
14:27کہ جس کے بارے میں
14:28میرے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:31آنے فرمایا
14:31مسجد جنت کے باغوں میں سے
14:34ایک باغ ہے
14:34تو ماہ رمضان کی برکت کی وجہ سے
14:37تمام کے تمام بچے
14:39بزرگ بوڑوں کو
14:40اس باغ کی سیر کروائی جاتی ہے
14:41کیونکہ جنت کے دروازوں کو
14:43کھولا جو جاتا ہے
14:44تاکہ تم سارے کے سارے
14:46ان باغات میں آ جاؤ
14:47اور ان باغات سے
14:48رحمتیں اور برکتوں سے
14:50اپنے دامنوں کو بھر جاؤ
14:51اور ایک اور بات بری ہے
14:53مسجد کی طرف جانا
14:54یہ اس بات کا اظہار بھی ہے
14:56کہ تم ایمان والے ہو
14:57بہت عالی ہے
14:58اور ایمان کے اظہار کے لیے
14:59اللہ کے گھر میں
15:00بطور خاص بلائیا جاتا ہے
15:02میں یہاں پر
15:02حضرت سیدنا مجدد
15:03علف الثانیو کی بات کو
15:04کوٹ کرنا چاہوں گا
15:05جس کا رمضان اچھا گزرا
15:08اس کا پورا سال اچھا گزرے گا
15:10یہ تو بالکل صحیح بات ہے
15:11یہ تو
15:12ٹائم ٹیسٹڈ بات ہے
15:14اور آزمائی بات ہے
15:15مفتی صاحب قبلہ
15:17جس طرح ابھی ذکر ہوا
15:19مساجد کو آباد کرنے کا
15:20ایک دوسرا اظہاریہ
15:21ایک دوسری جو سیلبریشن
15:23ہمیں ملتی ہے
15:24امت مسلمہ میں
15:25اور یہ تخصص بھی
15:26صرف میرے کریمہ کا
15:27صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا ہے
15:29کہ انہیں
15:30سہری اور افتاری کی دولتیں
15:33اتا کی گئی ہیں
15:33ماشاءاللہ
15:34تو پرانی امتوں میں
15:36ایسے معاملات نہیں تھے
15:37نہ سہری کا وہ کونسپٹ تھا
15:38جو امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے
15:41نہ افتار کا وہ کونسپٹ تھا
15:42جو اس امت کو عطا کیا گیا
15:44گویا سہر اور افتار
15:46یہ بھی ایک بہت
15:47عالی مظہر ہے
15:49اس مہینے کی برکتوں کا
15:51ہم اس موقع کو
15:52کیسے دیکھتے ہیں
15:53رمضان کریم کے پرسپیکٹی
15:54آپ نے بہت اچھا اشارہ فرمایا
15:55پہلے بات تو یہ ہے
15:56کہ سہری کا تعلق
15:57سابقہ امتوں کے ساتھ نہیں ہے
15:59صحیح
16:00ان کا روزہ یہی ہوتا تھا
16:01کہ رات کو جب تک کھا لیا کھا لیا
16:02جب آخ لگ جائے
16:03تو روزہ شروع ہو گیا
16:04اسلام کے اندر ابتدان
16:05یہی چیز پیدا ہوئی
16:06بلکل ٹھیک
16:06اور پہلے
16:07رمضان شریف کا روزہ
16:08ایسے ہی ہوتا تھا
16:09پھر کریم عقی صلی اللہ علیہ وسلم
16:10نے سہری کی اجازت دی
16:11لے کر صرف اجازت نہیں دی
16:13اس کی برکتیں بھی بیان کی
16:14تسہارو فائننا فی السہور برکتن
16:17حضور نے فرمایا
16:19کہ سہری کھایا کرو
16:20کیونکہ سہری کے اندر برکت ہے
16:22بلکہ ایک رویت کے اندر
16:23تو یہ بھی ہے
16:24کہ بروزہ قیامت
16:25جن چیزوں کا حساب نہیں لیا جائے گا
16:26اس میں سہری کا کھانا بھی شامل ہے
16:28اللہ تعالیٰ سہری کے کھانے
16:29کا حساب بھی نہیں لے گا
16:31اس لئے ہم ڈٹکے کھاتے ہیں
16:32ہم ڈٹکے کھاتے ہیں
16:33اللہ کے فضل و کرم سے
16:34تو یہ کریم عقی صلی اللہ علیہ وسلم
16:36کی ایک حدیث پاک میں
16:37یہ بھی فرمایا گیا
16:38کہ یہ میری امت کے لئے
16:39اللہ کے طرف سے تحفہ ہے
16:40تو تحفہ کا لفظ بھی استعمال کیا گیا ہے
16:42اور جہاں تک افطاری کی بات ہے
16:44یہ بھی اللہ کے طرف سے
16:45بہت بڑا اینام ہے
16:46کھانا تو سب کھاتے ہیں
16:47اور حضور نے رشاد فرمایا
16:49کہ لسائے میں فرہتن
16:51فرہتن عند فطرہ
16:52و فرہتن عند لقائی ربی
16:54روزہ دار کو اللہ تعالیٰ
16:56دو فرہتیں دو خوشیاں
16:57بھی عطا فرماتا ہے
16:58ایک اس کے افطاری کے وقت میں
17:01جب وہ کھانا کھا کے
17:03روزہ افطار کرتا ہے
17:04اور دوسرا باروزہ قیمہ
17:05جب اللہ تعالیٰ اس سے ملاقات فرمائے گا
17:07اب یہاں یہ چیز بھی بالکل واضح ہو گئی
17:09کہ باوقت افطار
17:10جو اللہ کی طرف سے ہمیں کھانا دیا جاتا ہے
17:13اس کے رزق میں سے ہم روزہ افطار کرتے ہیں
17:16تو جو لذت ملتی ہے
17:17یہ بھی جنت کی لذت ہے
17:18انسان عام دنوں کے اندر
17:20تین تین چار چار پانچ پانچ دن بھوکا رہے
17:22چوبیس گھنٹے بھوکا رہے
17:23اس کے بعد انسان
17:24اعلیٰ قسم کے نفیذ کھانے
17:26سامنے رکھ کے کھانا کھائے
17:27وہ لذت محسوس نہیں ہوتی
17:28جو باوقت افطار
17:29ایک پانی کا گھونڈ پینے سے
17:31یا دودھ کا شربہ پینے سے
17:32یا ایک خجور کا دانا کھانے سے
17:34یا کوئی چیز بھی پھل فرود کھانے سے
17:35جو لذت ملتی ہے
17:37یہ روزہ دار کے لیے
17:38اللہ کے طرف سے تحفہ ہے
17:39اور روزہ کھوننا
17:40افطاری خود کرنا
17:52اس کو تین تحفہ ملیں گے
17:55پہلا تحفہ سارے گناہ محف ہو جائیں گے
17:57اور دوسرا ارشاد فرمایا
17:59اللہ پاک اس کو جانم سے ازاد کر دے گا
18:02اور تیسرا
18:03جتنا روزہ دار کو روزہ رکھنے کا ثواب ہے
18:10اللہ تبرک و تعالیٰ
18:11اتنا ثواب محاذ اپنے فضل سے
18:13اس کو بھی عطا فرما دے گا
18:15اور اس میں کمی بھی نہیں کی جائے گی
18:17جب یہ بات ارشاد فرمایا
18:18اس رمان فرسی فرماتی ہیں
18:19کہ ہم نے اس وقت کھڑے ہو گئے
18:20ہم میں تو ہر بندے کی طاقت ہی نہیں ہے
18:26کہ ہم کسی روزہ دار کی افتاری کروا سکے
18:28وہ تو ایسے روزہ دار تھے
18:30کہ ایک ایک خجور کا دانا جیب میں ہوتا تھا
18:32جس کو چوس کے سہری کرتے
18:33چوس کی افتاری کرتے
18:34پیڑ پہ پتھر بانتے
18:36تو وہ کسی کو افتاری کروا گئے
18:37فکر لاحق ہو گئی
18:38اتنا بڑا عجر سن کے
18:39تو آگے میرے کریم آقا نے بھی
18:41فرعین عام سے نوازا
18:42حضور نے فرمایا
18:43کہ
18:43اللہ تعالیٰ اس کو بھی سوا بتا کرے گا
18:56جو کسی کو ایک خجور کا دانا
18:57یا پانی کا گھونٹ
18:59یا دودھ کا ایک شربہ
19:00اللہ تعالیٰ اس کو بھی اتا فرما دے گا سواب
19:02تو یہ اللہ کی طرف سے انعامات ہیں
19:05سہری بھی اور افتاری بھی
19:06لیکن آگے پھر یہ بھی شاید فرما ہے
19:08اگر کوئی کسی روزہ دار کی افتاری کے وقت
19:12اس کو پیٹ بھر کے پانی پلائے
19:14حضور نے فرمایا
19:17کہ قیمت اللہ تعالیٰ اس کو میرے حوز قوسر سے
19:20جزا کے طور پر پانی پلائے گا
19:22تو سہری اور افتاری
19:23یہ دونوں چیزیں جو مہر رمضان کے اندر
19:25بڑے احتمام کے ساتھ کی جاتی ہیں
19:27اور بڑے شد و مد کے ساتھ کی جاتی ہیں
19:29یہ اللہ کی طرف سے رحمت بھی ہیں
19:31اور بندے کے لئے بخشش کا ذریعہ بھی ہیں
19:33ماشاءاللہ بہت خوب
19:34انظامی صاحب
19:36یہ ساری نعمتیں ہیں جو رمضان کے ساتھ کی
19:39باقی پورے گیارہ مہینے میں
19:42تو اس کا اشرے اشیر بھی نظر نہیں آتا
19:44ایک اور ایلمنٹ ایسا ہے
19:47جس کو ہم بہت اچھا محسوس کرتے ہیں
19:48اور بڑا اس کو
19:50observe بھی کرتے ہیں اور یہ بڑا واضح نظر آتا ہے
19:52سال کے گیارہ مہینوں میں
19:54اس طرح نظر نہیں آتا
19:55وہ ایک دوسرے کی کیر ہے
19:56ایک دوسرے کا احساس
19:58اور یہ احساس بڑھ جاتا ہے
20:00رمضان کے مہینے میں
20:01سپیشلی عام گیارہ مہینوں میں
20:04جو سخت دل بھی کچھ کچھ ہوتے ہیں
20:05وہ بھی اللہ انہیں گرم دل بناتا ہے
20:08لوگوں کے لئے سوچتے ہیں
20:09صدقہ کرتے ہیں
20:10خیرات کرتے ہیں
20:11دسترخان بچاتے ہیں
20:12احساس بڑھ جاتا ہے
20:13حضر علیہ السلام کی امت کے لوگوں کا
20:15آپس میں
20:15اس کو کیسے دیکھتے ہیں
20:16بسم اللہ الرحمن الرحمن الرح
20:18آپ نے بالکل بجا فرمایا ہے
20:20کہ یہ ماہ سیام کا فیضان ہے
20:22یہ جو ہے نا
20:24معاصات
20:24جس کی طرف آپ نے اشارہ کیا
20:26یہ در حقیقت
20:28اس ماہ مبارک کے ناموں میں سے
20:30ایک نام ہے
20:31ماہ مواسات
20:32کیا کیا
20:33غمخاری کا مہینہ
20:34آہا آہا آہا
20:35ارے بھئی
20:35غمخاری کا مہینہ ہے
20:37تو اس میں غمخاری کا انصر
20:38بھی اتنو مایع ہونا چاہیے
20:40اسی لئے
20:41اس ماہ مبارک کا یہ انصر
20:43جو ہے وہ ہمیں
20:44جا بجا
20:45بدرجہ اتم
20:46جو ہے وہ لوگوں میں
20:47دکھائی دیتا ہے
20:48درست ہے
20:48ہر روزہ دار جو ہے
20:50وہ اپنے آپ کو
20:51خیر خواہ
20:52دوسرے کا خیر خواہ
20:53سمجھتا ہے
20:53خیر کا کسے
20:54اچھا سوچنے والا
20:56اچھا بولنے والا
20:57اس کے بارے میں
20:58اچھا کرنے والا
20:59تو یہ ماہ رمضان میں
21:00ہم لوگ دیکھتے ہیں
21:01لوگ دوسروں کے بارے میں
21:02اچھا سوچتے بھی ہیں
21:03اچھا بولتے بھی ہیں
21:04کہیں روزے کے عجر و سواب میں
21:06کمی نہ ہو جائے
21:07حضور نے فرمایا ہے
21:08اگر بھئی روزہ
21:09رکھ کر ہی
21:10اگر آپ نے
21:10جھوٹ بولنا ہے
21:11غیبت کرنی
21:12چگلی چکاری کرنی ہے
21:13پھر آپ کا صرف
21:14خالی بھوکا پیاسا رہنا ہے
21:16روزہ رکھنا نہیں ہے
21:17تو در حقیقت
21:18یہ روزے کا فیضان ہے
21:19آپ نے بڑا خوبصورت
21:20یہ لفظ بولا ہے
21:22یہ روزے کی نعمت ہے
21:23کہ جس کا اظہار
21:24جو ہے وہ ہمیں
21:25جا بجائے دکھائی دیتا ہے
21:26پھر عملی صورت میں
21:27ہم کیا کرتے ہیں
21:28عملی صورت میں
21:29جس طرح کبلا مفتی صاحب
21:30نے بیان فرمایا
21:30کہ ہم لوگ دوسروں کا
21:31روزہ افتار کرواتے ہیں
21:32اور اس میں
21:33یہاں تک بیان کیا گیا ہے
21:35یہاں تک بیان کیا گیا ہے
21:36صحابہ اکرام نیرد کی
21:37یا رسول اللہ
21:38ہم میں سے
21:38لوگ اتنی وسط نہیں پاتے
21:40اور ہم بھی
21:41عجر و ثواب کو پانا چاہتے ہیں
21:43تو اللہ کے پیارے رسول نے فرمایا
21:44ایک گھونٹ پانی کے ساتھ
21:46تم افتار کرا دو
21:57بہترین صدقہ کیا ہے
21:58بہترین صدقہ پانی پلانا ہے
22:00کیا اتنا بھی نہیں
22:01کھر سکتے
22:02اور اگر کوئی آدمی
22:03خانہ کھلائے گا
22:04توازو کرے گا
22:06تو اس کو کیا ہوگا
22:06اللہ پاک جنتی میوہ جات کے ساتھ
22:09جنتی خانوں کے ساتھ
22:11اس بندے کی توازو فرمائے گا
22:12مہمان نوازی کرنے والی ذات
22:14یعنی محضبانی کا شرف
22:15حاصل کرنے والی ذات
22:16رب العالمین کی ذات ہے
22:17اور ہم جیسے لوگ جو ہیں
22:19گناہگار لوگ جو ہیں
22:20وہ رب کے مہمان ہوں گے
22:21اور اللہ رب العالمین
22:22اپنے غلاموں کی
22:24اپنے محبوب کے غلاموں کی
22:25توازو فرمائے گا
22:26اور اس کے ساتھ ساتھ یہ ہے
22:27کہ ہم لوگ زکاة کا احتمام کرتے ہیں
22:29صدقہ فطر کا احتمام کرتے ہیں
22:31یہ در حقیقت
22:32اسے ماہ معاصلات کی اثرات ہیں
22:34اور اس کے ساتھ ساتھ یہ ہے
22:36کہ جب ہم لوگ بھوک اور پیاس کے
22:37عالم میں ہوتے ہیں
22:38وہ ایک تکلیف سی محسوس ہوتی ہے
22:40پھر وہ ہم اصل میں
22:41یہاں پر آپ کی اصل ایمان کا اظہار ہوتا ہے
22:44مسلمان مومن مومن کا بھائی ہے
22:47اور تو حدیثی ہے
22:48بات کے اندر اس بات کو بھی بیان کیا گیا
22:50مسلمان جو ہے نا
22:51اس کی مثال ایک مسلمان کی
22:53دوسرے مسلمان کے ساتھ
22:54جسد واحد کی معاند ہے
22:56اگر کہیں پر کوئی کانٹا چوبے گا
22:58تو اس کا اثر آپ کو بھی دکھائی دے گا
23:00تو ماہ رمضان میں جب ہم لوگ بھوکے پیاسے رہتے ہیں
23:02پھر ہمیں دوسرے لوگوں کے جو بھوکے ہیں
23:04جو پیاسے ہیں
23:05ان کے دکھ دل کا احساس ہوتا ہے
23:07در حقیقت
23:08اللہ رب العالمین یہی احساس
23:10اس ماہ مبارک کے ذریعے
23:12حضور کے غلاموں کو کروانا چاہتا ہے
23:14اور بتانا چاہتا ہے
23:15کہ مسلمان وہ ہے
23:16جو دوسروں کی ضروریات کا بھی خیال رکھنے والا ہو
23:19ایسا نہیں جائے
23:20کہ آپ لوگ
23:21یعنی کہ خود تو سیر ہو کر کھائیں
23:23اور دوسروں کی آپ ضرورتوں کا خیال نہ رکھیں
23:25دینے والی ذات اللہ کی ذات ہے
23:28اگر آپ ایسا کریں گے
23:29تو ہوگا کیا
23:29اللہ رب العالمین فرماتا ہے
23:31پہلے دینے والا کون ہے
23:32رب
23:33دوبارہ کون عطا کرے گا
23:34رب العالمین عطا کرے گا
23:36تم اس کے نام پر خرچ کرو گے
23:37اللہ پاک خرچ میں
23:39یعنی جو خرچ ہے
23:40جتنا تم نے کیا ہے
23:42اللہ رب العالمین تمہارے مال میں
23:43اضافہ بھی فرمائے گا
23:44دوسرے نمبر پر
23:45تمہارے مال میں برقت بھی فرمائے گا
23:47تیسرے نمبر پر
23:48اسی مال کو اپنے ہاں
23:50زخیرہ بنا کر
23:50کل تمہارے لئے
23:51کل قیامت والے نے
23:53تمہاری بخشش اور مغفرت کا ذریعہ بھی بنائے گا
23:55یہی وہ بات ہے
23:56کہ ماہ معاصلات کے اثرات
23:58جو ہے وہ ہمیں
23:58تمام روزہ داروں کے اندر
24:00بدرجہ اتم جو ہے
24:01وہ دکھائی دیتے ہیں
24:02بہت شکریہ نظامی صاحب
24:04بہت خوبصورت انداز میں
24:05ماہ مبارک رمضان کریم کے فیوزات
24:09اس کی برکات
24:10اللہ کے انعامات کا تذکرہ کیا ہے
24:12مفتی خلیل احمد قادری صاحب نے
24:14اور جناب غلام یاسین نظامی صاحب نے
24:16اللہ ان کو عجر کثیر دے
24:17اور شایان شاہ نجربی دے
24:19ایک مختصر سا وقفہ ہے
24:20واپس آتے ہیں
24:21تو رمضان کے جو مزید فیوزات اور برکات ہیں
24:24ان کا ذکرہ خیر کرتے ہیں
24:25ویلکم بیک ناظرین
24:28آپ کے ایک دفعہ پھر خیر مقدم ہے
24:30داتا کی نگری لاہور سے
24:31پروگرام روشنی سب کے لیے
24:33استقبال رمضان
24:34رمضان کریم کا خیر مقدم کیسے کیا جائے
24:36اس کی مبارک بعد کیسے کی جائے
24:38اس کی تیاری کیسے پکڑی جائے
24:40خود کو تیار کیسے کیا جائے
24:41اپنے اہل خانہ کو اس کا پیغام کیسے دیا جائے
24:43اپنے اردگرد کے
24:44اپنے ماحول کو
24:45اس میں انوالو کیسے کیا جائے
24:47کہ حضور علیہ السلام کی سنت کا یہ فیض بھی
24:50ہم تک پہنچے
24:51کیونکہ ہمارے کریمہ کا خود
24:52اس بات کا احتمام فرماتے
24:55اور کائنات کے سب سے فضیلت
24:57معاب لوگوں کو
24:58جن کو رضی اللہ عنہ کی ڈگری خود اللہ نے دی ہے
25:01ان کے سامنے
25:02اس ماہ مبارک کی فضیلت بیان کرتے
25:04ان کو موٹیویٹ کرتے
25:06ان کو انسپائر کرتے
25:07اور ان کو
25:08اس بارے میں اس کی عظمت فضیلت بتاتے ہوئے
25:11صحابہ کرام کی پوری جماعت کے اندر
25:13رمضان کریم کی پوری فضا پیدا کرتے
25:15گویا اس ایٹموسفیر کو پیدا کرنا بھی
25:18حضور رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک طریق ہے
25:21ہمیں بھی یاد چاہیے
25:22اگر کوئی اپنی فیملی کا
25:24اپنے خاندان کا سرپرست ہے
25:25وہ اس سنت کی اقتداء کرے
25:27اس کو زندہ کرے
25:27جس جس کپیسٹی میں
25:29معاشرے میں اپنی ذمہ داری ادا کرتا ہے
25:31وہ حضور علیہ السلام کی سنتیں فیض بھی پائے
25:33اور اس کے لیے انسپائریشن کا ذریعہ بھی بنے
25:36آئیے گفتگو کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہیں
25:38مفتی صاحب
25:38ایک اور
25:39سلسلہ ایسا ہے جس کو ہم بڑی کسرت سے دیکھتے ہیں
25:43اور پچھلے کچھ عرصے میں
25:45ہم نے دیکھا ہے کہ اس میں اور زیادہ
25:47جیسے جیسے اویرنیس آئی ہے
25:48جیسے جیسے سہولیات آئی ہیں
25:50اور یہ سلسلہ اور بڑا ہے
25:52میرا اشارہ
25:54عمرے کی سعادت کے لیے ہے
25:55زیارتِ حرمین شریفین کے لیے ہے
25:58ہم نے دیکھا ہے کہ
25:59بڑی کسرت کے ساتھ لوگ اس بات کہتے ہیں
26:01ہم کرتے ہیں
26:01کہ اگر اللہ نے وسیلہ دیا ہے
26:03اور ان کو آسائش دی ہے
26:05اور اس کے ساتھ ساتھ
26:06جو ہے وہ توفیق بھی ملی ہے
26:07اور سعادت اور اجازت بھی ملی ہے
26:09تو وہ حرمین شریفین میں
26:11چاہے وہ اعتقاف کے لیے پسند کر لیں
26:13پہلا اشرا ہو دوسرا ہو آخری ہو
26:15خصوصاً کچھ لوگ بڑی نیت کے ساتھ
26:17عید بھی سرکار کے قدموں میں
26:18کرنے کے نیت سے جاتے ہیں
26:20تو آپ اس حوالے سے کیسے دیکھتے ہیں
26:22کہ بڑی قصد سے لوگ عمرے کی طرف
26:24رجحان بنا کے جاتے ہیں
26:25اور کیا اس کا کوئی اضافی ثواب ہے
26:27کوئی اضافی بینفیٹس ہیں
26:28اس پر کچھ اشارہ کیجئے
26:29ماشاءاللہ اس میں تو کوئی شک نہیں
26:31کہ عمرہ شریف ایک بہت بڑی سعادت ہے
26:33اور حج اس سے بڑی سعادت ہے
26:34اور حدیث پاک بھی ہے
26:36حضور نے فرمائے
26:36تابعو بین الحج والعمرہ
26:38حج اور عمرہ کو ایک دوسرے کے پیچھے کرتے رہا کرو
26:40اور میاں اس سے گناہ ایسے دھولتے ہیں
26:43جیسے کسی بٹھی
26:44جو لوئے کے اندر زنگ ہوتا
26:46اس کو ختم کر دیتی ہے
26:47عمرہ کرنا کے بہت بڑی سعادت ہے
26:49اور مہر حمدان شریف کے اندر عمرے کا
26:51حکم کریم عقی صلی اللہ علیہ وسلم نے
26:53فضیلت کے طور پر دیا بھی ہے
26:54جیسے حدیث پاک صحیح مسلم شریف کی
26:56حدیث کا نمبر 3083
26:59جس میں کریم عقی صلی اللہ علیہ وسلم نے
27:01حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں
27:02کہ حضور نے ایک انساری عورت سے پوچھا
27:04اور عطا فرماتے ہیں
27:05کہ عبداللہ بن عباس نے عدیث کو ریویت کرتے ہوئے
27:07ان کا نام بھی بتایا لیکن ہم بھول گئے
27:09تو سرکار نے پوچھا کہ
27:10تو عمرہ کرنے کیوں نہیں گئی
27:12انہوں نے اگر حضور بیان کیا
27:13کہ ہمارے پاس دو سواریاں تھی
27:14ایک سواری میرے خامد لے کے عمرے پر چلا گیا
27:16دوسرا ہمارے گھر کے کام کاج کے لیے
27:18تو حضور نے فرمایا
27:19فرمایا کہ جب رمضان آئے
27:26اور صحیح مسلم کی حدیث پاک ہے
27:27فرمایا جب بھی رمضان شریف آئے
27:30تم عمرہ کر لینا
27:31کیونکہ اس میں عمرہ حج کے برابر ہے
27:33اور بخاری شریف کی حدیث پاک
27:36یہ صحیح مسلم کی حدیث پاک ہے
27:37بخاری شریف کی حدیث پاک
27:38اس میں یہ فرمایا گیا
27:41اتنا بڑا ثواب ہے
27:44جیسے میرے ساتھ مل کی حج کرنا
27:45اس میں تو کوئی شک نہیں ہے
27:47کہ عمرہ شریف کا ثواب اس میں زیادہ ہے
27:48مگر اس میں ایک تربیت کی ضرورت بھی ہے
27:50تربیت کی ضرورت یہ ہے
27:52کہ اللہ کی بارگاہ کے اندر
27:54جو ہے انسان کا تقوی اور تحرد دیکھا جاتا ہے
28:01کہ کسی کا عمرہ موہ پہ مارا جائے گا
28:03عام طور پر لوگ ظلم و ستم کی حد کر دیتے ہیں
28:06اور پھر جاتی ہے عمرہ شریف کرنے کے لیے
28:08یعنی رمضان شریف کے پہلے دس دن
28:10ٹھیک ٹھاک لوگوں کو لوٹنا ہے
28:12مہنگائی پیدا کرنی ہے
28:13دس روپے کے چیز پچاس روپے میں بیچنی ہے
28:16اور نیت یہ ہے کہ پندرہ روزہ پورا کرنے کے بعد
28:18ہم نے عمرہ شریف پہ جانا ہے
28:20پھر آخری دس دن ہم نے مدینہ شریف کندر بیٹھ کے اعتقاف کرنا ہے
28:23انسان کو سب سے جیسے حدیث پاک میں مفتصہ فرمارے تھے
28:27الشہر المواسات
28:29یہ احساس کا مہنہ ہے
28:30اس میں ہمیں عمرہ شریف کرنے سے پہلے
28:33انسانیت کے لیے جو
28:34احساسات اور جذبات اللہ پاک نے رکھیں
28:36اس کا خیال بھی کرنا چاہیے
28:37پھر انسان اللہ کی بارگاہ میں عبادت کے لیے حاضر ہو جائے
28:40تو اس میں کوئی شک نہیں کہ
28:41حدیث پاک کندر عمرہ شریف کی فضلت
28:43مہ رمضان میں زیادہ بتائی گئی ہے
28:45اور اس فضلت کو پانا چاہیے
28:47ویسے چونکہ ہر عبادت کا ثواب ستر گناہ بڑھ جاتا ہے
28:50نفلوں کا ثواب فرضوں کے برابر
28:52فرضوں کا ثواب بھی بڑھ جائے گا
28:54اور یہ حدیث پاک میں اشارہ بھی کر دیا
28:56کہ ثواب اتنا ہے
28:57حج کے برابر ہے
28:58اور فرمایا میرے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے
29:00مگر ان ساری چیزوں سے پہلے
29:02انسان کو باقی مسلمانوں کے ساتھ
29:04حقوق العباد کا پیرایا
29:05اپنے اوپر اڑنے کے لیے اتمام کرنا چاہیے
29:08اگریڈ
29:08نظامی صاحب
29:10ابھی تک جتنے بھی ہم نے یہ مظاہر
29:13اور منظرنا میں بیان کیے ہیں
29:15ایسے بھی کچھ لوگ ہیں
29:17جو اپنی بدبختی کی وجہ سے
29:19اپنی کتاہ اندیشی کی وجہ سے
29:21اور آقبت ناندیشی کی وجہ سے
29:23رمضان کی قدر نہیں کر پاتے
29:24وہ ان دنوں کی حرمت کو
29:26اس طرح اپنی اوپر اوڑ نہیں پاتے
29:28اور ان دنوں کی تقریم کا
29:30اس طرح بندوبست نہیں کرتے
29:31جس طرح اللہ اور اس کا حبیب
29:33علیہ السلام چاہتے ہیں
29:34اور جس طرح required ہے
29:35ایک معاشرے
29:36وہ روزے کی اہمیت سے
29:38اس طرح واقف نہیں ہے
29:39وہ سمجھتے ہیں
29:40کئی لوگ
29:40مازاللہ
29:41سمہ استغفراللہ
29:42ایک بیمار سوچ ہے کہ شاید
29:43روزہ تو غریبوں کا کام ہے
29:45یہ اس طرح کفاکہ کرنا
29:47یا دیسینڈ ایٹ
29:48اس طرح کی بیمار اپروچ بھی
29:50ہمارے معاشرے میں
29:51ہم نے دیکھی بھی یہ سنی بھی ہے
29:52ایسے ہیں لوگ
29:53اللہ تعالیٰ ان پر بھی رحم کرے
29:54تو یہ جو غفلت کی
29:56ایک فضاء میں لوگ گزار دیتے ہیں
29:57اس حوالے سے
29:58ہمیں بچنا کیسے
30:00اس کو سمجھنا کیسے
30:01اس پر کچھ ارشاد کریں
30:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:05سب سے پہلے تو ان تمام لوگوں کے لیے
30:07اللہ کے حضور دعا ہے
30:08اللہ پاک انہیں ہدایت نصیب فرمائے
30:10اور انہیں بھی
30:11اس ماہ مبارک کے روزے
30:13احسن طریقے سے رکھنے کی
30:14توفیق عطا فرمائے
30:15درست
30:15دوسری بات
30:17جہاں ہم اس ماہ مبارک کی
30:19عظمتیں فضیلتیں
30:20عجر و ثواب برقات
30:21وہ بیان کرتے ہیں
30:22ہمیں دوسرا پہلو بھی
30:23یاد رکھنا چاہئے
30:24دوسرا پہلو کیا ہے
30:25کہ اس میں گناہ بھی
30:26اسی حساب سے بڑھ جاتا ہے
30:27اللہ اکبر کبیرہ
30:28عجر و ثواب
30:30عجر و ثواب
30:31بلکل بجا ہے
30:32لیکن یہاں پر
30:34دوسرا پہلو بھی
30:34یاد رکھیں
30:35پھر وہ گناہ
30:36جو ہے
30:36وہ عام دنوں والا
30:37گناہ شمار نہیں کیا جائے
30:38اس کو بھی ستر گناہ
30:39ہی سمجھے آپ
30:39اس کو بھی پھر
30:40سخت سمجھے آپ
30:41اللہ کا میزان
30:42جو ہے وہ برابر ہے
30:44وہ
30:45یہ نہیں ہو سکتا
30:46پھر جو غفلت کے اندر
30:48جس طرح کہ آپ نے
30:49ذکر فرمایا
30:50چھوٹے چھوٹے عذر ہوتے ہیں
30:51اور ان عذروں کی وجہ سے
30:53جناب روزہ جو ہے
30:54اس کو
30:55چھوڑ دیا جاتا ہے
30:56جناب نبی معظم شفیع مکرم
30:59صلی اللہ علیہ وسلم
31:00آپ ممبر شریف پر
31:02تشریف لے جانے لگے
31:03پہلے ذینے پر پاؤں رکھا
31:04آمین
31:04دوسرے پر رکھا
31:05آمین
31:06تیسرے پر رکھا
31:06آمین
31:07صحابہ اکرام نے
31:08بعد میں ارز کیا
31:09یا رسول اللہ
31:10صلی اللہ علیہ وسلم
31:11آج ایک عجیم منظر
31:12دیکھنے کو ملا ہے
31:13آپ ممبر شریف پر
31:14جب تشریف لے جانے لگے
31:16آپ نے تین بار آمین
31:17فرمائے
31:17اس حکمت سے اگاہ فرما دیجئے
31:19اللہ کے پیارے رسول نے فرمایا
31:20سید الملائکہ
31:21جو ہے وہ میرے پاس آئے تھے
31:22انہوں نے کہا
31:23کہ یا رسول اللہ
31:24صلی اللہ علیہ وسلم
31:25اللہ کا پیغام ہے
31:26کہ جو اس ماہ مبارک کا
31:28عدب اور احترام نہ کرے
31:30وہ رب کی رحمت سے محروم رہے
31:32میں نے کہا آمین
31:32آئے آئے
31:34دوسرے ذینے پر
31:35جب میں نے پاؤں رکھا
31:36تو انہوں نے مجھ سے کہا
31:37کہ جو ماں باپ دونوں کو
31:39یعنی پہلے نمبر پر
31:41جو ماہ رمضان کو پائے
31:42اور پھر بھی
31:42اپنی مخشش نہ کروا سکے
31:44وہ رب کی رحمت سے محروم رہے
31:46آمین
31:46دوسرے نمبر پر
31:47جو ماں باپ دونوں
31:49یا ان میں سے ایک کو پائے
31:50لیکن ان کی خدمت کر کے
31:52اپنے آپ کو جنت کا حق دار
31:53نہ بنا سکے
31:54وہ محروم رہے
31:55میں نے کہا آمین
31:56تیسری نمبر پر
31:57جب میں نے پاؤں رکھا
31:58انہوں نے کہا
31:58یا رسول اللہ
31:59جس کے سامنے
32:00آپ کا نام مبارک لیا جائے
32:01اور آپ کی ذاتیں
32:02ببرقات پر درود نہ پڑے
32:03وہ بھی رب کی رحمت سے محروم رہے
32:05در حقیقت ہے
32:06نبی معظم شفیع مکرم
32:08صلی اللہ علیہ وسلم
32:09نے فرمایا
32:10جاننا چاہتے ہو
32:11محروم کسے کہتے ہیں
32:12محروم اسی شخص کو کہا جاتا ہے
32:14جس کے لئے
32:15اللہ پاک نے
32:16جنت کے دروازوں کو کھول دیا
32:18جہنم کے دروازوں کو بند کر دیا
32:20آسمانوں کے دروازوں کو کھول دیا
32:21رحمتوں کے دروازوں کو کھول دیا
32:23ہر چیز کا حجر و ثواب
32:25اس حد تک بیان فرما دیا
32:27کہ اگر آدمی تا قیامت بھی
32:28وہ عبادت کرتا رہے
32:30جس طرح کے شب قدر ہے
32:31اگر اسی ایک رات کو پا لیتا ہے
32:33تو اس ایک رات کا حجر و ثواب
32:3484 سال کے برابر ہے
32:36ہزار مہینوں سے بھی زیادہ فضیلت
32:38اب فضیلت کتنی ہے
32:39وہ رب کی ذات بہتر جانتی ہے
32:40یا اس کے پیارے رسول کی ذات
32:41بہتر جانتی ہے
32:42دوسرے نمبر پر
32:43ہمیں اس بات کو بھی یاد رکھنا چاہیے
32:45کہ ماہ رمضان کا ایک روزہ
32:47بغیر کسی عذر کے ترک کر دیا جائے نا
32:50تو اس جو ایک روزہ ہم نے چھوڑا ہے
32:53اس کی عجل و ثواب کو پانے کے لیے
32:55اگر غیر رمضان میں ہم
32:56تا قیامت یا تا حیات بھی روزے رکھتے رہیں
32:58تب بھی ماہ رمضان کے ایک روزے کے مقابلے میں
33:01وہ روزے جو ہے وہ نہیں ہو سکتے
33:03یہ اس لیے بتایا گیا ہے
33:04یہ ماہ رمضان کے روزے جو ہے
33:06یہ عام دنوں کے روزوں کی ماند نہیں ہے
33:08ان دنوں کے اندر روزے رکھنے والے جو ہیں
33:11ان کو اللہ پاک ایک خاص شرف عطا فرماتا ہے
33:13اور وہ خاص شرف کیا ہے
33:14جنت کے آٹھ دروازے ہیں
33:16ان آٹھ دروازوں میں سے ایک دروازے کا نام ہے
33:18باب الریان
33:19اور ان روزوں کو
33:21ان روزے داروں کو
33:22کل قیامت والے دن
33:23اللہ کے بارگاہ میں بلایا جائے
33:24کہاں ہیں روزے دار
33:25وہ سارے کے سارے کھڑے ہوں گے
33:27اور اس مخصوص دروازے سے
33:29اور تمام روزے داروں کو گزارا جائے گا
33:31سہراب بھی کیا جائے گا
33:33اور انہوں پر اللہ کی نعمتیں
33:34رحمتوں اور برکتوں کا نزول بھی ہوگا
33:36اور اللہ پاک انہیں اپنی زیارت
33:38اپنی ملاقات کا شرف بھی عطا فرمائے گا
33:40کیا کیا ہے نا محمد صاحب
33:41ماشاءاللہ اللہ کو بہت سلامت رکھے
33:43بہت سے پروگرام کے اختتامی لمحے ہیں
33:45اور ہم بھی اپنے لئے
33:46اللہ سے برکت کی دعا چاہتے ہیں
33:47آمین
33:48اللہ ہمیں بھی ہدایت کے رستے پر رکھے
33:49اس مہینے کا بہت قدر کرنے کی
33:51تقریم کی توفیق
33:52کیا آپ پیغام ہیں
33:54آج استقبال رمضان کی اس نشست سے
33:56ہماری آڈینس کے لیے
33:57ہمارے ویورز کے لیے
33:58میں دو چیزیں از کرنا چاہوں گا
34:00ایک چیز تو یہ ہے
34:01کہ انسان اس نعمت کو
34:02نعمتِ قبرہ سمجھے
34:03بہت اللہ
34:04اور بالکل فائدہ اٹھائے
34:06اور کبھی بھی محرومی کی طرف نہ جائے
34:08دوسرا اللہ رب العزت کے
34:10بندوں کی قدر کرنا
34:11یہ اللہ کی طرف سے
34:12بہت بڑا ایک حکم ہے
34:14اور قرآنِ قلی فرقانِ حمید میں
34:16جو فرمایا گیا ہے کہ
34:17جب جہنمی جہنم میں جائیں گے
34:18تو ان سے پوچھا جائے گا
34:19کہ تم جہنم میں کیوں آئے
34:20تو وہ جواب دے گے
34:22کہ ہم نمازی نہ تھے
34:23اور دوسرا ہم مسکینوں کو کھانا نہیں کھلاتے تھے
34:25مسکینوں کو کھانا کھلانا
34:27یا بھوکوں کو کھانا کھلانا
34:28یا اپنے پروسی کا خیال کرنا
34:30یہ تو عام دنوں کے اندر بھی بہت بڑا عزاز ہے
34:31لیکن مہر رمضان کے اندر خاص اعتمام کرنا چاہیے
34:34آس پاس دیکھنا چاہیے
34:35کوئی بندہ بھوکا تو نہیں سویا
34:36کسی کے سیاری کے اعتمام کرنے والا کوئی نہیں ہے
34:39تو ہم اس کو اعتمام کر کے دے دیں
34:40اللہ رب العزت نے روزے کے
34:42اگر کوئی شخص چھوڑتا ہے کسی بیماری کی وجہ سے
34:45تو اس کے فیدیے کے طور پر بھی
34:47سیاری افتاری کا اعتمام کروایا کسی مسکین کے لیے
34:49یہ ہمارے لیے سبق ہے
34:50کہ ہم خصوصیت کے ساتھ تین دنوں کی قدر کریں
34:53اور جو ہمارے آس پاس بھوکے ہیں
34:54ان کو کھانا کھلائیں
34:56جو مسکین نادار ہیں ان کی مدد کریں
34:58جو کمزور ہیں
34:59حضور نے فرمایا
34:59اللہ رب العزت نے
35:01جبریل الاسلام کے ذریعے میرے پاس
35:02جبریل کو بار بار بھیجا
35:03اور اپنے پروسی کے بارے میں
35:05اتنی تاقید کروائی
35:06کہ مجھے احساس ہونا شروع ہو گیا
35:08کہیں پروسی
35:08وراثت کا حق دار نہ بن جائے
35:10عام دنوں کے اندر بھی یہ حکم ہے
35:12تو میں ہمارے رمضان کے اندر
35:13اس کا خاص اعتمام کرنا چاہیے
35:14نیزیبی صاحب کی بلگ کیا پیغام ہے
35:16آپ کی طرف سے
35:17کیسے سم اپ کرتے ہیں آپ
35:19ساری آج کی
35:20حقوق اللہ کے حوالے سے
35:29ایک ہی بات میں
35:30عرض کرنا چاہوں گا
35:31اللہ کے گھر کو عباد کیجئے
35:33سبحان اللہ
35:33ماہ رمضان میں
35:35افطار پارٹیز ہو رہی ہیں
35:37اور نمازیں کس نے پڑھنی ہیں
35:38مسجد میں
35:41با جماعت نماز کس نے پڑھنی ہیں
35:43مسجدیں بنانے کا مقصد کیا ہے
35:45لوگ جو ہیں وہ چھوٹے چھوٹے عذر کی وجہ سے
35:47گھر میں نماز پڑھ لیتے ہیں
35:48سہری کی نماز پڑھ لی
35:50مسجد میں جا کر
35:51با جماعت نماز نہیں پڑھتے
35:52ارے بھائی
35:53اگر گھر میں نماز ہو جاتی ہے
35:55پھر مسجدیں بنانے کا فائدہ
35:56مسجدیں اس مقصد کیلئے بنائے گئے
35:59تاکہ فرض نماز جا کر
36:01وہاں پر ادا کی جائے
36:02افطار پارٹی کے نام پر
36:03سارا کچھ ہو جائے گا
36:05وہیں پر جناب سارا
36:06ہاں بے شک نماز ہو جاتی ہے
36:07لیکن مسجد میں جانے کا
36:09زیادہ عجر و ثواب ہے
36:10آپ اللہ کے گھر کی طرف جائیں گے
36:12ایک قدم اٹھائیں گے
36:13ایک گناہ ماف دوسرا قدم اٹھائیں گے
36:15نامہ عمل میں ایک نکی لکھی جائے گی
36:17اور نبیہ معظم شفیہ مکرم
36:18صلی اللہ علیہ وسلم
36:20لوگ بالکل ٹھیک تھا کہیں جی
36:22سیدنا عبداللہ بن ام مکتوم
36:24رضی اللہ عنہ
36:25انہوں نے حضور کی بارگاہ میں
36:26ارجع کہے
36:27یا رسول اللہ
36:27کیا میں گھر میں نماز پڑھ سکتا ہوں
36:29آپ نے فرمایا
36:30تمہارے گھر تک آزان کی آواز آتی ہے
36:32پھر مسجد میں
36:42ادا کیجئے
36:43پاؤں عطا فرمائے
36:44انہوں پاؤں کے
36:44یعنی چلنے کا حق ادا کیجئے
36:46اور مسجد میں جا کر
36:48نماز کو لازم پکڑیے
36:49یہ ماہ مبارک جائے
36:51یہ مسجد کے ساتھ
36:52اپنا تعلق مضبوط بنانے کا
36:54ہمیں درست دیتا ہے
36:55نبیہ معظم شفیہ مکرم
36:56صلی اللہ علیہ وسلم
36:57اس ماہ مبارک میں
36:59دن کے چوبیس گھنٹے ہیں
37:01چوبیس گھنٹوں میں سے
37:02بیس گھنٹے
37:03اللہ کے گھر میں
37:03گزارا کرتے تھے
37:04تو ہمیں بھی چاہیے
37:05کہ مسجد کے ساتھ
37:06اپنا تعلق مضبوط بنائے
37:08اور یہ تعلق مضبوط بنانا
37:09اس کا فائدہ کیا ہے
37:10جو بندہ مسجد کے ساتھ
37:12اپنا تعلق مضبوط بنائے گا
37:13اللہ پاک اس کے دل کو
37:15آواد فرمائے گا
37:15دوسرے نمبر پر
37:16اس کی قبر کو روشن فرمائے گا
37:18تیسرے نمبر پر
37:19اس مسجد کی برکت سے
37:20کل قیامت والے دن
37:21اللہ
37:22کیونکہ مسجد جو ہے نا
37:23یہ بھی اللہ کی بارگاہ میں
37:24ارز کرے گی
37:25یا رب العالمی
37:26مجھے انہوں بنا تو دیا ہے
37:27پر مجھ میں آکر نماز نہیں پڑتے تھے
37:29وہ وہاں پر
37:30اللہ کی بارگاہ میں
37:31ارز کرے گی
37:31تو کیا جواب ہوگا
37:32ہمارے پاس ہے
37:33اس لیے میرے بائیوں
37:34میرے بائیوں
37:36میں یہ دست بستہ
37:37ارز کرنا چاہتا ہوں
37:37اللہ کے گھر کو
37:39آباد کیجئے
37:39اللہ کے گھر کو
37:40جو بندہ آباد کرتا ہے
37:41اللہ پاک
37:42اس کے دل کو بھی آباد فرماتا ہے
37:44اس کے گھر کو بھی آباد فرماتا ہے
37:45دونوں جہانوں میں
37:46اس کو
37:47عزتوں کا تاج
37:47عطا فرماتا ہے
37:48بہت شکریہ
37:49مفتی خلیل احمد قادری صاحب
37:50مفتی غلام یاسن نظامی صاحب
37:52تشریف لائے
37:52اور بہت کمتی ترین
37:53معلومات سے
37:54روشنی کے ہی سفر میں
37:56آپ بھی حصہ دار بنے
37:57اور آپ نے بھی سعادت بھی
37:58بہت کمتی ترین
38:00باتیں ہو گئیں
38:01ایک دو چھوٹی چھوٹی باتیں
38:02ارز کر کے پھر آپ سے
38:03اجازت لیتے ہیں
38:03جس طرح ابھی
38:05باجماعت
38:05نماز کی
38:06مفتی صاحب نے بات کی
38:07نظامی صاحب نے بات کی
38:09رمضان میں
38:10اس کے لیے
38:10ایک الگ سے سہولت بھی ہے
38:11ہماری مساجد بھی
38:12ہم نے دیکھا
38:13اور بڑا
38:14اچھا وائز
38:14ڈیسیجن ہوتا ہے
38:15ان کا
38:15کہ رمضان میں
38:17جیسے ہی
38:17ازان فجر ہوتی ہے
38:18تو اس کے پندرہ
38:19یا بیس منٹ کے اندر اندر
38:20زیادہ تر مساجد میں
38:21جماعت کے لیے
38:22بھلا ریا جاتا ہے
38:23اور اس کا ٹائم
38:24تھوڑا ریڈیوس کر دیا جاتا ہے
38:25عام طور پر
38:26اگر چالی سے پچاس منٹ
38:28کا وقفہ ہوتا ہے
38:28ازان اور جماعت کے درمیان
38:30تو رمضان میں
38:31بالکل اتنا ہی وقفہ ہوتا ہے
38:32جس میں
38:32ہم اپنا وضو تازہ کر سکتے ہیں
38:35وضو تازہ کرتے ہیں
38:36مسجد تک جاتے ہیں
38:36ویسے ہی دس بارہ منٹ
38:37لگ جاتے ہیں
38:38تو اللہ کے طرف سے
38:39بھی ایک آسانی یہ بھی ہے
38:40کہ رمضان میں
38:41فجر کی نماز
38:42پہلی ہی
38:43اگر ہم پڑھ لیں
38:44تو بڑا
38:44لگتا ہے
38:45کہ انشاءاللہ
38:46باقی نمازیں بھی
38:47ہمیں جماعت کے ساتھ
38:48مل جائیں گے
38:49اور اس کے ساتھ
38:50ایک بات
38:50ارز کرتے ہوئے
38:51پھر اجازت چاہتے ہیں
38:52آخری بات
38:53یہ ساری قیمتی باتوں سے
38:55ہٹ کر
38:55ایک بات کے مشورہ ہی ہے
38:56کہ جب آپ
38:58فطرانہ کی بات کرتے ہیں
38:59تو بہت اچھا ہو
39:00کہ رمضان کے
39:01بالکل آغاز میں
39:03آپ اپنے بھائیوں کی
39:04ضروریات کا
39:05احساس کرتے
39:06جو دینا ہے
39:06جو فرض ادا کرنا ہے
39:08اسی وقت کر دیجئے
39:09بجائے پورا مہینہ
39:10لٹکانے کے
39:11انتظار کرنے کے
39:12اور رمضان کے
39:13بالکل آخر دنوں میں
39:13جا کے کسی کے
39:14ہیلپ کرنے کے
39:15جو فرض ادا کرنا ہے
39:16جو ذمہ داری ہے
39:17اسے عہدہ بھرا ہونا ہے
39:18تو بہت اچھا ہو
39:19کہ بالکل آغاز میں
39:21آپ کسی کی
39:29دم کرنے کی
39:30ریسیپشن کی
39:31حضور کی
39:32اس سنت کو بھی
39:32تازہ کرنے کی
39:33توفیق اطاف فرمائے
39:34اور جب ہمیں
39:35زندگی میں
39:36رمضان کے یہ دن
39:36مل جائیں
39:37تو پھر اس سے
39:38خوب خوب
39:39فائدہ اٹھانے کی
39:40اور اس کے
39:41اسے زادرہ بنانے کی
39:43اللہ توفیق اطاف فرما دے
39:44انشاءاللہ
39:45جلد خیر کی
39:46اگلی گھڑیوں میں
39:47آپ سے ملاقات ہوگی
39:48بسلام علیکم
39:49ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments