00:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:03ممبر پر تشریف فرما تھے کہ
00:06ایک شخص نے کھڑے ہو کر سوال کیا
00:09یا رسول اللہ
00:10لوگوں میں بہترین شخص کون سا ہے
00:13آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:17بہترین شخص وہ ہے
00:19جو لوگوں میں
00:20سب سے زیادہ قرآن کا پڑھنے والا
00:23سب سے زیادہ تقوی والا
00:26سب سے زیادہ نیکی کے کرنے
00:28اور برائی سے بچنے کو کہنے والا
00:31اور سب سے زیادہ صلح رحمی کرنے والا ہو
00:34مسند احمد
Comments