Skip to playerSkip to main content
Saudi Arabia is going to launch Luxury Train in view of vision 2030. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#saudiarabia #vision2030 #bullettrain #motivation #foryou #foryoupage
Transcript
00:00سعودی عرب اپنے ملک میں لکشری ٹرین جو ہے وہ لانچ کرنے جا رہا ہے یہ دوزار چھبیس میں لکشری ٹرین جو ہے وہ لانچ ہوگی بلٹ رین تو سعودی عربیا میں پہلے ہی چل رہی ہے لیکن یہ وی ان ٹوئنٹی تھرٹی کا جو ہے وہ عصہ ہے اب آپ دیکھ رہے ہیں کہ دوزار تیس مکمل ہونے سے پہلے پہلے سعودیہ پہلے سے مکمل طور پر تبدیل ہو چکا
00:23تیل پہ انحصار کام ہو چکا ملک میں سیروسیات کو جو ہے وہ فروغ دیا جا رہا ہے دنیا کا بلند ٹاور وہ سعودی عربیا میں بنایا جا رہا ہے برج خلیفہ سے یہ عزاز ختم ہو جائے گا سیرا اور ریگستانوں والے ملک میں جو ہے بلٹ ٹرینیں چل رہی ہیں لکشری ٹرینیں چل رہی ہیں نیوم سٹی بن رہا ہے
00:44تو یوں ہم کہہ سکتے ہیں کہ اگر قوموں کے پاس وی ان اور نظریہ ہو تو پھر انہیں ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا
00:52تو اب یہ جو لکشری ٹرین ہے دوزار چھبیس یہ بھی اسی وی ان کا حصہ ہے
Be the first to comment
Add your comment