Skip to playerSkip to main content
UK Visa banned for Pakistani students, watch in this video.
#ukvisa #studentvisa #motivation #motivationalvideo #foryou #foryoupage #viralpost #viralvideo

Category

🗞
News
Transcript
00:00برطانیہ کی مختلف یونیورسٹیوں نے پاکستانی سٹوڈنٹس کو ویزے دینے محدود کر دیئے
00:05وجہ کیا ہے کہ وہاں پر یہ سٹوڈنٹ پہنچ کر تعلیم بھی مکمل نہیں کر پاتے اور اسائلم کلیم کر دیتے ہیں
00:13تو مطلب پھر کچھ اور ہوا تعلیم نہ ہوا بلکہ سیاسی پناہ ہوئی
00:17اور برطانیہ میں پچھلے سال تقریباً چالیس ہزار کے قریب اسائلم کی اپلیکیشنز کو فائل کیا گیا
00:24وجہ کیا تھی کہ برطانیہ میں امیگریشن بڑی تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے
00:29اور اس میں جو بڑے کنٹری ہیں جنہوں نے اسائلم کی اپلیکیشنیں موو کی
00:33اس میں پاکستانیوں نے بھی بڑھ چڑھ کر رسالیا ہے
00:37تو اس وجہ سے بھی اب برطانیہ کی یونیورسٹیوں پاکستانی سٹوڈنٹس بہت کام لے رہی ہیں
00:43اور یہ ایک تشویش کی بات ہے کہ ہم سٹوڈنٹ ویزا پر پہنچ کر وہاں جا کر اسائلم کیوں کلیم کرتے ہیں
00:50ہم جس معاہدے پہ گئے تھے ہم اس پہ قائم کیوں نہیں رہتے اور ابیوز آف ویزا پراسس کیوں کرتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment